Skip to playerSkip to main content
Auraaq e Gham | Special Transmission

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Karbala ka mukammal tareekhi pasmanzar bayan kiya gaya hai. Imam Hussain (RA), Ahl e Bait aur Karbala ke azeem waqia se milne wale sabr, haq aur qurbani ke paigham ko samjhein.

🎙️ Speaker: Tasleem Ahmed Sabri

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #AuraaqeGham

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00سلام ہو سلام اے سید آنکلان
00:06سلام ہو حسین کے مقارک سلام
00:22کربلا مارکہ حق و باطل
00:25کربلا خیر و شر کے مابین خط فاصل
00:31کربلا ظلم و استبداد کے خلاف گونجتی آزان
00:37کربلا حریت کی لا زوال داستان
00:42اور آکے غم پر اپنے لہو سے حریت کی لا زوال داستان رقم کرنے والا
00:49ایک عجیب کردار
00:53اور آکے غم کا ایک ایسا بے نظیر اور بے مثال کردار
00:59جس سے عقل انسانی کو حیرت اور تاجب کے سمندر میں غرق کر دیا ہے
01:06جس کے ایک فیصلے نے ایک فیصلے نے
01:10اسے عمر کر دیا
01:12جس نے ایک لہزے میں جنت خرید لی
01:16جس نے ہمیشہ کی شقافت اور بدبختی کو چھوڑ کر
01:21دارین کی عزتوں اور سعادتوں کو سمیٹ لیا
01:25جہاں
01:27داستان حریت کے اس عظیم کردار کا نام
01:32حر ابن یزید الریاہی تمیمی ہے
01:36حر کا تعلق
01:38قبیلہ بن تمیم سے تھا
01:40حر نے نوجوانی ہی میں
01:43فوج میں ایک سپاہی کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی
01:47مگر جلد ہی
01:49اپنی شجاعت اور بہادری کی وجہ سے ایک
01:52مشہور معروف سردار کی حیثیت اختیار کر لی
01:56یوں تو حر کا مسکن کوفہ تھا
01:58مگر جنگی مہمات کے سلسلے میں زیادہ تر
02:02کوفے سے باہر رہا کرتے
02:03ادھر مکت المکرمہ میں
02:06جب امام علی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ کو
02:09حضرت مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کا
02:12کوفے کے حالات کے حوالے سے
02:15اتمنان بخش خط ملا
02:16تو امام علی مقام
02:18امام حسین رضی اللہ عنہ نے
02:20کوفے کی جانب پرخت سفر باندھا
02:23لیکن یقدم
02:24یقدم کوفے کے حالات نے پلٹا کھایا
02:28اور یزید نے
02:29حضرت نومان بن بشیر رضی اللہ عنہ کی جگہ
02:32عبیداللہ بن زیاد کو
02:34کوفے کا گورنر مقرر کر دیا
02:37ناظرین
02:38تقدیر کا کھیل نرالہ ہے
02:40حسینی کافلے کو
02:42روکنے کے لیے ابن زیاد نے
02:44کسی اور کو نہیں
02:46بلکہ
02:47حور بن یزید تمیمی کو روانہ کیا
02:50حور نے
02:51امام علی مقام امام حسین
02:54رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
02:55زی حشم کے مقام پر ملاقات ہوئی
02:58امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:01نے اسے کوفیوں کے
03:02خطوط کے دو تھیلے
03:04منگوا کر دکھائے اور کہا
03:06کہ اب آپ لوگوں کی رائے
03:08بدل گئی ہے تو میں واپس
03:10جاتا ہوں لیکن حور نے کہا
03:12ہمیں تو آپ کو گرفتار کرنے
03:14کا حکم ہے امام حسین
03:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنا سفر
03:18جاری رکھا اور مقام
03:20بیضہ پر خطبہ دیا
03:22جس میں آپ اپنے مقاصد
03:24کی وضاحت فرماتے ہیں
03:26کچھ دور جا کر ترماح بن
03:28عدی سے امام حسین رضی اللہ
03:30تعالیٰ عنہ کی ملاقات ہوئی
03:32جنہوں نے یمن چلنے کی
03:34دعوت دی لیکن آپ نے یہ
03:36پیشکش قبول نہیں فرمائی
03:38حسینی قافلہ
03:40اور لشکرِ حر
03:41ساتھ ساتھ چلتے رہے
03:44چلتے چلتے
03:46نینوہ پہنچے
03:47وہاں ابن زیاد کے قاصد
03:50نے حر کو ایک خط پہنچایا
03:52جس میں حکم تھا
03:54کہ جو ہی میرا یہ خط
03:56اور میرا قاصد تم تک پہنچے
03:58حسین اور ان کے
04:00ساتھیوں کو جہاں وہ ہیں
04:02وہی روک لو
04:03اور نے تمام صورتحال سے
04:06امام علی مقام حضرت امام حسین
04:08کو آگاہ کیا
04:09اور یوں یہ مختصر سا قافلہ
04:12دو محرم الحرام
04:14ایک سٹھ ہجری
04:15و مطابق
04:16دو اکتوبر
04:18چھ سو اسی ایسوی کو
04:20کربلا کے میدان میں اترا
04:22دوسرے ہی روز
04:24عمر بن سعید
04:25چھ ہزار سپاہیوں کے ساتھ
04:27کربلا پہنچا میدان کربلا میں
04:29یزیدی افواج کے افسران سے
04:32امام علی مقام امام حسین
04:35رضی اللہ عنہ کی
04:36باتچیت اور مذاکرات کا
04:38سلسلہ جاری رہا
04:39امام حسین
04:40رضی اللہ عنہ نے
04:42جب مذاکرات
04:43ناکام
04:43اور گفت و شنید
04:45کو لاحاصل دیکھ کر
04:46اپنی صف کی طرف
04:48واپس آنے لگے
04:49تو عمر بن سعید کی
04:51فوج کے ایک سپاہی نے
04:52امام حسین
04:54رضی اللہ عنہ پر
04:55تیر چلا کر
04:56تبلے جنگ بجا دیا
04:58اندھیرے سے اجالا
05:00اور اجالے سے اندھیرے
05:02کو نکلتے
05:03ہم روز دیکھتے ہیں
05:04خیر سے شر
05:06اور شر سے خیر
05:08برامد ہوتے
05:09ہم دیکھتے ہیں
05:10لیکن کبھی غور نہیں کرتے
05:13جس طرح
05:14سنم خانے سے
05:15کعبے کو پاسمہ
05:16مل جاتے ہیں
05:17اسی طرح
05:18یزیدی فوج کے
05:20لشکر سے
05:21ایک سالار فوج کا
05:23زمیر جاگ اٹھتا ہے
05:25جی ہاں
05:26یہ کوئی اور نہیں
05:28یہ فوج کے سالار
05:31ہر بن یزید
05:32تمیمی ہیں
05:33ہر بن یزید
05:35نے جب
05:35یزیدی فوج کو
05:36نواسہ رسول
05:37راکب دوش پیمبر
05:39جانِ علی و بطول
05:41امامِ آلی مقام
05:42امام حسین
05:44رضی اللہ تعالی عنہ سے
05:45جنگ کے لیے
05:47آمادہ دیکھا
05:48تو آپ
05:48یزیدی فوج کے
05:50افسران کو
05:51بلامت کرتے ہوئے
05:52بلامت کرتے ہوئے
05:53قافلہِ حسینی میں
05:55شامل ہو گئے
05:56نہ صرف
05:57قافلہِ حسینی میں
05:58شامل ہوئے
05:59بلکہ
05:59امام حسین
06:00رضی اللہ تعالی عنہ کی
06:01اجازت سے
06:02سب سے پہلے
06:04سب سے پہلے
06:05میدانِ جنگ میں
06:07اترے
06:07اور مخالفین
06:09کا مقابلہ
06:09کرتے ہوئے
06:10امامِ آلی مقام
06:12امام حسین کی
06:14آگوش میں
06:14عبدی جہان
06:16کی طرف کوچھ کر گئے
06:18یہ نعرہ
06:19ہر کا تھا
06:20جس وقت
06:21فوج شام سے
06:22نکلا
06:22یہ نعرہ
06:24ہر کا تھا
06:25جس وقت
06:26فوج شام سے
06:27نکلا
06:27کہ دیکھو
06:29یوں نکلتے ہیں
06:30جہنم سے
06:31خدا والے
06:32اس کے بعد
06:34ہر کے بھائی
06:35مصب
06:36آپ کے بیٹے
06:37علی
06:37آپ کے علاوہ
06:39آپ کے غلام
06:40غرہ
06:41رضی اللہ تعالی عنہ
06:43بھی
06:43اور آکے غم پر
06:45اپنے لہو سے
06:46داستانِ شجاعت
06:48رقم کرتے ہوئے
06:49جامِ شہادت
06:51نوش کرتے ہیں
06:52تڑپ اٹھتا ہے دل
06:54لفظوں میں دہرائی
06:56نہیں جاتی
06:56تڑپ اٹھتا ہے دل
06:59لفظوں میں دہرائی
07:00نہیں جاتی
07:01زبا پر
07:02کربلا کی داستان
07:04لائی نہیں جاتی
07:06اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
07:10سلام ہو سلام
07:13اے سید آنکلان
07:16سلام ہو حسین کے مقارک و سلام
07:26سلام ہو حسین کے مقارک و سلام
07:32سلام ہو حسین کے مقارک
Comments

Recommended