00:00حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا نام تاریخ عالم میں ان چند ہستیوں میں شامل ہے
00:04جنہوں نے اپنی زندگی کے ہر لمحے کو عدل انصاف کی روشنی سے منبر کیا
00:08تاریخ انسانیت نے بہت سے حکمران دیکھے، بہت سے فاتح دیکھے، بہت سے عادل دیکھے
00:14لیکن جس شخصیت میں حکمت و دانائی، فتحات و نظم و حکومت، عدل و مسابات، مذہبی رواداری اور روحانی تزہود
00:22سب ایک ساتھ اپنے عروج پر ہوں
00:24ایسی مثال صرف سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی ذات گرامی ہی پیش کرتی ہے
00:30آپ رضی اللہ عنہ نے اپنے پرانے کمزور و طاقتور، امیر و غریب، گورنر و عام آدمی سب کے ساتھ
00:38یکسہ انصاف کیا
00:39اور کبھی بھی کسی عہدے، دولت یا قرابت داری کو اپنے فیصلوں میں آڑے نہیں آنے دیا
00:45یہی وہ صفت تھی جو آپ رضی اللہ عنہ کو تمام حکمرانوں سے ممتاز و منفرد کرتی ہے
Comments