Skip to playerSkip to main content
Is Dajjal’s appearance in India a sign of Qayamat (Judgment Day)? In this shocking and thought-provoking video, Noor TV explores Islamic prophecies, current global events, and the signs of Akhir Zaman to determine whether the arrival of Dajjal is near.

Key Highlights of the Video:
✅ Who is Dajjal?: A deep dive into Quran and Hadith about Dajjal’s emergence and deception.
✅ Why India?: Does Islamic eschatology indicate India’s role in the End Times prophecies?
✅ Qiyamat Ki Bari Nishaniyan: Connecting current global events with the minor and major signs of Qayamat.
✅ Dajjal Ki Pehchan: What Islamic teachings say about Dajjal’s tricks, powers, and false claims.
✅ How to Protect Yourself?: Duas, Islamic guidance, and practical steps to stay safe from Dajjal’s fitna.

This video uncovers the truth behind the speculations surrounding Dajjal’s emergence in India, backed by Islamic references and current global scenarios.

Noor TV urges viewers to remain aware, strengthen their faith, and prepare for the tests of Akhir Zaman.

Watch this must-watch analysis to uncover the reality of Dajjal, its relation to India, and the warning signs of the Last Days.

#DajjalKiAamad #QayamatKiNishaniyan #NoorTV #IslamicProphecy #DajjalInIndia #EndTimesProphecy #JudgmentDaySigns #IslamicTeachings #QuranAndHadith #AkhirZaman

Category

📚
Learning
Transcript
00:27ڈجال کی آمد
00:31مازاللہ
00:32لیکن سوال یہ کہ آیا یہ شخص حقیقت میں درجال کا ایک حصہ ہے
00:36اس کا مقصد کیا ہو سکتا ہے
00:38اور اس کے پیچھے کون سے عوامل کار فرما ہیں
00:41کیا اس کے دعوے اسلام کی تعلیمات کے مطابق ہیں
00:44یا یہ ایک فتنہ ہے جو مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے
00:49ناظرین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
00:52چودہ سو سال پہلے کی گئی پیشگوئیاں آج حرف بحرف سچ ثابت ہو رہی ہیں
00:57اور ایک کے بعد ایک فتنہ سر اٹھاتا جا رہا ہے
01:00نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی اور تعلیمات میں
01:04کئی ایسی پیشگوئیاں کی گئی تھیں جو آج کے دور میں حقیقت بن چکی ہیں
01:08آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
01:11کہ قیامت کے قریب جھوٹے نبی سر اٹھائیں گے
01:13جو لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کریں گے
01:15اور یہ فتنے مسلسل بڑھتے جائیں گے
01:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد ہی
01:21اس طرح کے جھوٹے نبوت کے دعوے داروں نے
01:23اپنا سر اٹھانا شروع کر دیا تھا
01:25اور ان کی تعداد وقت کے ساتھ بڑھتی چلی گئی
01:28حضرت عبقر صدیق رضی اللہ عنہ نے
01:30ان جھوٹے نبیوں کے خلاف جنگ کی تھی
01:33اور اس کے بعد بھی یہ سلسلہ تھما نہیں
01:35بلکہ یہ فتنے دنیا بھر میں پھیلتے چلے گئے
01:37حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشگوئی کے مطابق
01:41قیامت سے پہلے دجال کا ظہور ہوگا
01:43لیکن اس سے پہلے کئی جھوٹے دجال بھی آ چکے ہوں گے
01:46جو نبوت کا جھوٹا دعویٰ کریں گے
01:48اور لوگوں کو اپنے جال میں بھنسانے کی کوشش کریں گے
01:51اور آج ہم اس بات کا مشاہدہ کر رہے ہیں
01:53کہ وقت کے ساتھ ساتھ ان فتنوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
01:57ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
02:01یہ تمام پیشگوئیاں چودہ سو سال پہلے کی تھیں
02:04اور اب ہم وہ وقت دیکھ رہے ہیں
02:06جب ان پیشگوئیوں کا ایک ایک لفظ حقیقت بنتا جا رہا ہے
02:09آج دوہزار پچیس کے قریب
02:11ہم ایسے جھوٹے نبیوں اور فتنے بازوں کا سامنا ہو رہا ہے
02:14جو اسلام کے اصل پیغام کو مسک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
02:17ان جھوٹے دعویوں کے پیچھے کون سے مقاسد چھپے ہیں
02:20یہ سوال ہر مسلمان کے دل میں موجود ہے
02:22ان فتنوں سے کیسے بچا جا سکتا ہے
02:25کیا یہ واقعاً وہ وقت ہے جب دجال کے ظہور کی تیاری ہو رہی ہے
02:29اس ویڈیو میں ہم ان تمام سوالات کا جائزہ لیں گے
02:32اور آپ کو بتائیں گے
02:33کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشگوئیاں کس طرح آج کے دور میں سامنے آ رہی ہیں
02:38اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ
02:40اس حوالے سے اسلامی تعلیمات کیا کہتی ہیں
02:43کیا یہ دعوی حقیقت ہے یا محض ایک دھوکہ
02:45اس ویڈیو میں شامل ہو کر آپ خود فیصلہ کریں گے
02:48ناظرین بھارت میں ایک شخص سامنے آیا ہے
02:50جو اپنے آپ کو آخری نبی قرار دے رہا ہے
02:52یہ شخص جو عمومی طور پر علماء کے لباس میں ملبوس رہتا ہے
02:56ڈاڑی رکھتا ہے اور ٹوپی بھی پہنتا ہے
02:58حقیقت میں ایک بہت بڑا فتنہ بن چکا ہے
03:01بظاہر یہ ایک دیندار اور نیک انسان نظر آتا ہے
03:03لیکن اس کے دعوے اور اس کے الفاظ بہت ہی خطرناک ہیں
03:06اس کا نام محمد اسرائیل ہے
03:08اور یہ خود کو پانی پت بھارت کا رہائشی بتاتا ہے
03:12اس شخص کا آغاز کچھ اس انداز میں ہوا
03:14کہ اس نے اپنی شناخت کو چھپانے کے لیے
03:15پہلے عوام میں خاص مقام بنایا
03:17اس نے نمازوں کا اعتمام کیا
03:19دین کی تبلیغ کیا
03:20اور اپنے آپ کو ایک نیک اور اچھے مسلمان کے طور پر پیش کیا
03:23تاکہ لوگ اس پر اعتماد کر سکیں
03:25اس دوران یہ شخص مسجد میں باقاعدگی سے عبادت کرتا رہا
03:28اللہ کا ذکر کرتا رہا
03:30اور لوگوں کے درمیان گھل مل کر رہتا رہا
03:32تاکہ جب وہ اپنا اصل دعویٰ کرے
03:34تو لوگ اسے سچ مانیں
03:35یہ سب کچھ بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا تھا
03:38تاکہ جب وہ اپنا دعویٰ کرے
03:39تو لوگوں کی سوچ پر اثر انداز ہو سکے
03:41اس نے اپنے الفاظ اور عمل سے لوگوں کے ذہنوں میں
03:44یہ بات ڈال دی تھی
03:45کہ نام سے کچھ فرق نہیں پڑتا
03:46بلکہ سب کچھ اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے
03:49اس کا مقصد تھا کہ لوگ اس کی ذات سے
03:51متعلق سوالات کرنا چھوڑ دیں
03:52اور اس کی باتوں کو بلا تحقیق سچ سمجھنے لگیں
03:56یہ طریقہ پہلے بھی کئی جھوٹے نبیوں نے استعمال کیا ہے
03:58یعنی پہلے لوگوں کا اعتماد جیتو
04:00پھر ان کے عقیدے میں درار پیدا کرو
04:03جب اس نے آخر کار نبوت کا دعویٰ کیا
04:05تو یہ خبر پورے علاقے میں سنائے دی
04:07اور اس کی سرگرمی عوام کے لیے ایک دھشکہ بن گئی
04:10اس شخص نے صرف مسلمانوں ہی کو نہیں
04:12بلکہ ہندووں کے گھروں دکانوں اور عبادت گاؤں میں جا کر
04:15اپنے نظریات کو پھیلانے کی کوشش کی
04:17وہ دین کی دعوت دینے کا دعویٰ کرتا تھا
04:19لیکن اس کے پیچھے ایک بہت بڑا اور خطرناک منصوبہ چھپا ہوا تھا
04:22پانی پت کے علماء اور مذہبی رہنماؤں کو
04:25جب اس شخص کے جھوٹے دعوے کا علم ہوا
04:27تو انہوں نے فوراں اس کے خلاف سخت رد عمل ظاہر کیا
04:31اسلامی علماء نے متفقہ طور پر اس شخص کو گمرار ملحد قرار دیا
04:34اور کہا کہ یہ دجال کے فتنے میں سے ایک فتنہ ہے
04:36جو امت مسلم امد تفرقہ ڈالنے
04:39اور لوگوں کو ہدایت سے منحرف کرنے کے لیے سرگرم ہے
04:41علماء کا کہنا تھا کہ ایسے دجالی فتنے وقتاں فوقتاں افرتے رہیں گے
04:45اور مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان سے آگا رہیں
04:48اور دوسروں کو بھی ان سے بچنے کی ترقیب نہیں
04:51پانی پت کے مقامی مذہبی رہنماؤں نے عوام سے درخواست کی ہے
04:54کہ وہ شخص سے کسی قسم کا تعلق نہ رکھیں
04:56نہ اس کی باتوں پر یقین کریں
04:58اور نہ ہی اس کی کسی بھی سرگرمی میں حصہ لیں
05:02انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا
05:04کہ ایسے جھوٹے نبیوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے
05:07تاکہ ان کے فتنے مزید نہ پھیل سکیں
05:18اس کی پیچھے کی سازشیں بھی سوالیاں نشان بنی ہوئی ہیں
05:21اس لیے اس جیسے لوگوں کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے
05:26تاکہ وہ اس فتنے سے بچ سکیں اور صحیح راستے پر رہ سکیں
05:29پیارے دوستو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
05:32چودہ سو سال پہلے ایک بہت بڑی حقیقت بیان فرمائے تھی
05:36کہ قیامت سے پہلے جھوٹے نبی ظاہر ہوں گے
05:38جو لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کریں گے
05:40اور یہ فتنے فتری حق کے ساتھ بڑھتے چلے جائیں گے
05:43ان جھوٹے نبیوں کی خاص حکمت عملی ہوتی ہے
05:46اور ان کا مقصد ہوتا ہے کہ وہ لوگوں کو اپنے جھوٹے دعووں سے بہکائیں
05:49اور گمراہی کی طرف لے جائیں
05:51نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات کو بخوبی پیشگوئی کیا تھا
05:56کہ ایسے جھوٹے نبی وقت کے ساتھ ظاہر ہوں گے
05:58اور ان کا مقصد صرف اور صرف
06:00لوگوں کی ہدایت کو نقصان پہنچانا
06:02اور دین اسلام کو کمزور کرنا ہوگا
06:04یہ بات حقیقت ہے کہ اس سے پہلے
06:07یہ بات حقیقت ہے کہ اس سے پہلے بھی کئی جھوٹے نبی گزر چکے ہیں
06:10جو اپنے جھوٹے دعووں کے ذریعے
06:12لوگوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے رہے ہیں
06:15ان میں سے کچھ جھوٹے نبی اپنی زندگیوں میں
06:17بے نقاب ہو کر مر چکے ہیں
06:19جبکہ کچھ ابھی بھی زندہ ہیں
06:20اور اپنے گمرہ کن نظریات پھیلانے میں مصروف ہیں
06:23ان کے سرگرمی معاشرے میں
06:24ایک بہت بڑا بگاڑ پیدا کرتی ہیں
06:26اور ان کی کوشش ہوتی ہے
06:28کہ وہ اپنی سازشوں کے ذریعے
06:29لوگوں کے ذہنوں میں شبہات
06:31اور غلط فہمیاں ڈال کر
06:32انہیں اپنی باتوں پر یقین دلائیں
06:34ہر جھوٹے نبی کی حکمت عملی ایک ہی ہوتی ہے
06:37سب سے پہلے وہ اپنے آپ کو
06:39ایک دیندار اور نیک انسان کے طور پر پیش کرتا ہے
06:41تاکہ لوگوں کا اعتماد جیسکے
06:43وہ عبادات میں شریک ہوتا ہے
06:45لوگوں کے ساتھ نرمی سے بات کرتا ہے
06:47اور خود کو ایک سچا مسلمان ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے
06:50اس کے بعد وہ لوگوں کے درمیان
06:52اپنی ایک اچھی تصویر بنا لیتا ہے
06:53تاکہ جب وہ اپنی اصل حقیقت بیان کرے
06:55تو لوگ اس کی باتوں پر یقین کر لیں
06:57اور اس کے جھوٹے دعوے کو حقیقت سمجھیں
06:59اس کے بعد وہ نبوت کا جھوٹا دعوے کرتا ہے
07:03جس کے ذریعے وہ ایک بہت بڑا فتنہ پیدا کرتا ہے
07:06یہ مثال بالکل محمد اسرائیل کی ہے
07:08جو اپنے اردگرد کے لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے
07:11کہ وہی آخری نبی ہے
07:13حالکہ ہم جانتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد
07:16کوئی آخری نبی نہیں آسکتا
07:18نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کے بعد
07:21انسانوں کے لئے ہدایت کا دروازہ بند ہو چکا ہے
07:24اور اب کسی بھی شخص کا نبوت کا دعوے کرنا
07:26حقیقت سے کوسوں دور ہے
07:29محمد اسرائیل جیسے افراد کا جھوٹا دعوے دراصل
07:32ایک بہت بڑا دجالی فتنے کا حصہ ہے
07:34جو مسلمانوں کو ہی نہیں
07:35بلکہ پوری دنیا کے امن کو نقصان پہنچا سکتا ہے
07:38ایسے فتنے دین کے لئے خطرہ نہیں ہوتے
07:40بلکہ ان کے ذریعے معاشرتی سطح پر بھی بہت بڑا بگاڑ پیدا ہو سکتا ہے
07:47جب ایسے افراد لوگوں کو اپنی باتوں میں اُلجھا کر گمراہ کرتے ہیں
07:51تو یہ نہ صرف دین اسلام کی بنیادوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں
07:56بلکہ معاشرتی ہم آہنگی اور بھائیچارے کو بھی تباہ کر دیتے ہیں
07:59ایسے افراد اپنے جھوٹے دعووں کے ذریعے
08:01لوگوں کے درمیان اختلافات پیدا کر دیتے ہیں
08:03اور اس طرح وہ ایک بہت بڑی فتنہ انگیزی کا سبب بنتے ہیں
08:06ان کے نظریات لوگوں کے دلوں میں شکوک و شبہات پیدا کرتے ہیں
08:10جس سے سماج میں نفاق اور تفرقہ بڑھتا ہے
08:13اس لئے نہایت ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کی حفاظت کریں
08:16اور ایسے جھوٹے دعووں سے بچنے کی کوشش کریں
08:18ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ اسلام میں نبوت کا دروازہ بند ہو چکا ہے
08:22اور کسی بھی شخص کا نبوت کا دعویٰ کرنا صرف اور صرف فتنہ ہے
08:25ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ایسے فتنوں سے آگا رہیں
08:28اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی اس سے بچائیں
08:30تاکہ ہم اپنے ایمان کی حفاظت کر سکیں
08:32اور معاشرے کو اس فتنے سے محفوظ رکھ سکیں
08:34ناظرین یہ فتنہ ہمیں ایک ہے
08:36ناظرین یہ فتنہ ہمیں ایک اہم حقیقت کی یاد دلاتا ہے
08:39کہ قیامت کی نشانیاں آہستہ آہستہ پوری ہو رہی ہیں
08:43اور جو پیشگوئیاں ہمارے آقا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کی تھی
08:47وہ ایک کے بعد ایک کے کر کے حقیقت بن رہی ہیں
08:58آج ان علامات کا ظاہر ہونا نظر آ رہا ہے
09:00ان پیشگوئیوں میں سے ایک بڑی پیشگوئی جھوٹے نبیوں کے ظہور کی تھی
09:03اور یہ فتنہ اس بات کا ثبوت ہے
09:05کہ یہ نشانی حقیقت میں پوری ہو رہی ہیں
09:07تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں کچھ لوگ نبوت کے جھوٹے دعوے کرتے رہے ہیں
09:11لیکن ان کا انجام ہمیشہ ظلط، ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں رہا
09:15جب بھی کسی نے نبوت کا جھوٹا دعوے کیا
09:17اللہ کی حکمت اور قدرت نے اس کا پردہ فاش کر دیا
09:20اور اس کے جھوٹے دعوے کو بے نقاب کر دیا
09:22یہ اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اپنے ہدایت کی حفاظت کرے گا
09:26اور ان لوگوں کے منصوبوں کو ناکام کرے گا
09:28جو دین کو خراب کرنے کی کوشش کریں گے
09:30جھوٹے نبیوں کو دعوے ہمیشہ ناکامی اور ظلط میں ختم ہوا
09:33کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
09:37مکمل ہدایت دے کر اسلام کی تکمیل کرتی ہے
09:40اور کسی بھی نئی نبوت کا دروازہ بند کر دیا ہے
09:43ہمیں اس بات کا شعور ہونا چاہیے
09:44کہ جو شخص بھی نبوت کا دعوے کرتا ہے
09:46وہ نہ صرف اللہ کی طرف سے جھوٹا اور فریبکار ہے
09:48بلکہ اس کا یہ عمل
09:50امت مسلمہ میں انتشار اور تفرق کا پیدا کرنے کا باعث بنتا ہے
09:54یہ فتنہ ہمیں یہ بھی یاد دلاتا ہے
09:56کہ ہم اس دور میں زندگی گزار رہے ہیں
09:58جہاں دین کے بارے میں غلط نظریات اور فتنوں کا سامنا ہے
10:01اور ہمیں ان سے بچنے کے لیے
10:03اللہ کے راستے پر مضبوطی سے قائم رہنا ہے
10:05ہمیں جھوٹے دعوے کرنے والوں کے خلاف
10:07اللہ کی مدد اور ہدایت پر بھروسہ کرتے ہوئے
10:10ان کے فریب سے مقابلہ کرنا ہے
10:12اس کے ساتھ ہی ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات
10:16اور سچی نبوت پر ایمان لانے کی ضرورت ہے
10:18کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے
10:21اللہ نے ہمیں دین کے مکمل رہنمائی فراہم کی ہے
10:24اور اب ہمارے لئے کسی اور نبی کی ضرورت نہیں ہے
10:26ہر دور میں جب بھی یہ فتنے سامنے آئے
10:28مسلمانوں نے ان کے جھوٹ کو بے نقاب کیا
10:31اور ہمیشہ سچائی کی جیت ہوئی
10:33یہ فتنے ہمیں یاد دلاتے ہیں
10:34کہ قیامت کی آمد کا وقت آرہا ہے
10:36اور ہمیں اپنے ایمان کو مستحق ہم رکھنا چاہیے
10:38تاکہ ہم ان فتنوں سے محفوظ رہ سکیں
10:41ہمارے لئے ضروری ہے
10:42کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سنتوں
10:45اور تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنائیں
10:47اور کسی بھی فریب اور جھوٹے دعویوں سے دور رہیں
10:49کیونکہ اسی میں ہماری دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے
10:52ایسے فتنوں کا آغاز
10:54نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے سے ہی ہو گیا تھا
10:57جب مسلمہ کذاب، اسود انسا
10:59اور دیگر جھوٹے دعویداروں نے
11:01نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا
11:02یہ فتنہ اس وقت کے مسلمانوں کے لئے
11:04ایک بڑا چیلنج بن گئے
11:05لیکن اللہ کی مدد اور مسلمانوں کی
11:08عظم و حمت نے ان جھوٹے دعوی کرنے والوں
11:10کو ناکام بنا دیا
11:11نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ہی
11:14ان جھوٹے نبیوں نے اپنی گمراہی کے ذریعے
11:16لوگوں کو بہکاننے کی کوشش کی
11:18مگر اللہ تعالیٰ نے اپنے حکمت سے
11:19ان کی سازنشوں کو ناکام بنایا
11:21اور حقیقت ہمیشہ غالب آئی
11:23مسلمہ کذاب کا واقعہ انتہائی معروف ہے
11:26جس نے اپنی نبوت کا دعوی کیا
11:28اور لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی
11:30مسلمہ کذاب نے پہلے اپنے آپ کو
11:31نبی اور رسول قرار دیا
11:32اور لوگوں سے دعوی کیا کہ وہ
11:34اللہ کی طرف سے ایک پیغام لے کر آیا ہے
11:36اس نے اپنے جھوٹے دعوی کو پھیلانے کے لیے
11:38کئی لوگوں کو اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کی
11:40لیکن صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ کی
11:43سرفروشی اور عظم نے
11:44اس کی سازش کو ناکام بنا دیا
11:46حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی قیادت میں
11:49جنگ یمامہ کے دوران
11:50مسلمہ کذاب کا خاتمہ کیا گیا
11:52اور اس کی جھوٹے دعوے کا پردہ چاک کیا گیا
11:54اس جنگ میں کئی عظیم صحابہ نے جان دی
11:57لیکن ان کا ایمان اور وفداری
11:58نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
12:01غیر متزلزل رہی
12:02اسی طرح اسود انسی جیسے
12:04افراد نے بھی اپنے آپ کو نبی قرار دیا
12:06لیکن مسلمانوں نے ان کے جھوٹ کو
12:08بے نقاب کیا اور ان کے گمراہی کے خلاف
12:11جہاد کیا
12:11اسود انسی کا خاتمہ بھی
12:14اللہ کی مدد سے ہوا اور اس کے جھوٹے دعوے
12:17کو بھی
12:18اور اس کے جھوٹے دعوے کبھی کوئی اثر نہ ہوا
12:20ان تمام فتنے کے باوجود
12:22مسلمانوں نے اپنی ایمان کو مضبوط رکھا
12:25اور ان جھوٹے دعوے کے خلاف
12:26ڈٹ کر کھڑے ہو گئے
12:28اور ان جھوٹے دعوے کے خلاف
12:29ڈٹ کر کھڑے رہے
12:32یہ باقیت اس بات کا ثبوت ہے
12:34کہ جب بھی کوئی جھوٹا نبی یا دعوے دار
12:36سامنے آتا ہے
12:37اللہ کی مدد اور سچے مسلمانوں کی کوششیں
12:40ہمیشہ ان کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیتی ہیں
12:42مسلمانوں کی تاریخ میں
12:43ایسے جھوٹے دعووں کا آغاز کوئی نئی بات نہیں
12:46بلکہ ایک تسلسل کی شکل اختیار کر چکا ہے
12:48جس کے ذریعے مختلف اوقات میں
12:50لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوششیں کی گئی ہیں
12:52لیکن ہمیشہ یہی ثابت ہوا ہے
12:54کہ جھوٹ کی عمر مختصر ہوتی ہے
12:56اور سچائی غالب آتی ہے
12:58نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
13:00ہمیں ہمیشہ سچائی پر قائم رہنے
13:02اپنے ایمان کو مضبوط رکھنے
13:04اور اسے فتنوں سے آگا رہنے کی تعلیم دی ہے
13:06ہمیں جھوٹے دعووں سے بچنے کے لیے
13:08اپنے عقیدے کو مضبوط رکھنا ہے
13:09اور ہمیشہ اللہ کی ہدایت کے طرف رہنمائی حاصل کرنی ہے
13:12جو لوگ جھوٹے نبی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں
13:15وہ حقیقت میں دین اسلام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں
13:18لیکن اللہ کی قدرت اور مسلمانوں کے اتحاد و عظم سے
13:23ان کے سارے منصوبے ناکام ہو جاتے ہیں
13:25آج بھی جیسے مسلمہ قذاب اور اسود انسا کے جھوٹے دعویٰ ناکام ہوئے تھے
13:31اسی طرح موجودہ دور میں بھی
13:33نبی
13:34اسی طرح موجودہ دور میں بھی جھوٹے نبی اور فتنہ کرنے والے
13:38اسی طرح موجودہ دور میں بھی جھوٹے نبی اور فتنہ پیدا کرنے والے افراد کا خاتمہ ہوگا
13:44ہمیں ان فتنوں کے بارے میں آگاہ رہنا چاہیے
13:47اور ان سے بچنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے
13:49تاکہ ہمارا ایمان محفوظ رہے
13:51اور ہم دین اسلام کی صحیح تعلیمات کو اپنانے میں کامیاب ہوں
13:55مرزا غلام احمد قادیانی بھی انہی جھوٹے نبیوں میں سے ایک تھا
13:58جنہوں نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا
14:01اور اس کے ذریعے گمرا فرقے کے بنیاد رکھی
14:03اس نے اپنے پیاروکاروں کو جمع کرنے
14:05اور اپنے جھوٹے عقیدے کو پھیلانے کی بھرپور کوشش کی
14:08لیکن اللہ کی حکمت اور مسلمان کے علماء کی
14:11مستحکم جد و جہود نے
14:12اس کی حقیقت کو بے نقاب کر دیا
14:14مرزا غلام احمد قادیانی کا دعویٰ نہ صرف جھوٹا تھا
14:17بلکہ اس کا مقصد مسلمانوں کے ایمان کو کمزور کرنا تھا
14:20اور امت مسلمہ میں تفرقہ ڈالنا تھا
14:23اس نے اپنی غلط تعلیمات اور دعووں کے ذریعے
14:25بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا
14:27مگر علماء نے اس کے عقیدے اور دعوے کو پوری قوت سے رد کیا
14:31اور اس کی حقیقت کو واضح کیا
14:33قادیانی عقیدے کو پوری امت مسلمہ نے
14:35متفقہ طور پر مسترد کر دیا ہے
14:37اور آج بھی ہر مسلمان یہ جانتا ہے
14:39کہ مرزا غلام احمد قادیانی ایک جھوٹا نبی تھا
14:41جس کا مقصد امت مسلمہ کو گمراہ کرنا
14:44اور انہیں اپنی طرف مائل کرنا تھا
14:46قادیانیوں کے جھوٹا عقیدے
14:48قادیانیوں کے جھوٹا عقیدے
14:50کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں تھا
14:51اور اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:54کے بعد نبوت کا دروازہ
14:56بند ہو چکا تھا
14:57مرزا غلام احمد کا دعویٰ ایک فریب تھا
14:59جو کہ ایک مخصوص گروہ کو گمراہ کرنے کے لئے تھا
15:02لیکن اس کے پیروکاروں کے ذہنوں میں
15:04وقتی طور پر یہ بات بیٹھ گئی تھی
15:06تاہم وقت کے ساتھ ساتھ
15:07اس کے حقیقت بے نکاب ہوتی گئی
15:09اور اس کے پیروکاروں کی تعداد میں کمی ہوتی گئی
15:12مرزا غلام احمد قادیانی
15:13اور اس کے پیروکاروں کا جھوٹ
15:15ایک طویل عرصے تک لوگوں کو بہکانے میں کامیاب رہا
15:18لیکن اللہ کی مدد
15:19اور مسلمانوں کی متحدہ جد و جہد
15:21نے ان کے گمراہ کن عقیدے کا پردہ چاہ کر دیا
15:24وہ دعویٰ جو اس نے
15:25نبوت کے بارے میں کیے تھے
15:26ایک کے بعد ایک کر کے جھوٹے ثابت ہو
15:29اور اس کے پیروکاروں کو
15:31جب یہ حقیقت پتا چلی
15:32کہ وہ ایک جھوٹے نبی کی پیربی
15:35کہ وہ ایک جھوٹے نبی کی پیربی کر رہے تھے
15:38اور اس کے بعد یہ گمراہ
15:40تو اس کے بعد یہ گمراہ فرقہ بھی کمزور پڑ گیا
15:44اس کے علاوہ تاریخ نے بھی
15:45ہمیشہ ظاہر کیا
15:46کہ جب بھی کوئی جھوٹا نبی سامنے آیا
15:48اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی ذاتی مقصد ہوتا تھا
15:50بعض نے سیاسی طاقت تحصیر کرنے کے لئے
15:52نبوت کا دعویٰ کیا
15:53کچھ نے دولت اور شہرت کی لالچ میں یہ قدم اٹھایا
15:56اور بعض ایسے بھی تھے جو ذہنی طور پر مفلوج ہو گئے تھے
15:59اور وہ حقیقت سے بے بہرہ ہو کر
16:01ایسی گمراہیوں کا شکار ہو گئے
16:03ان کے تمام دعوے
16:04وقت کے ساتھ بے نقاب ہو گئے
16:06اور ان کا اثر مٹ گیا
16:07یہ بات واضح ہے کہ ان جھوٹے دعووں کا آخرکار
16:10کوئی نہ کوئی انجام ضرور ہوتا ہے
16:12ان کے پیروکاروں کے ایک مخصوص تعداد
16:14کچھ عرصے تک ان کو مانتی رہی
16:16مگر جیسے ہی ان کے جھوٹ کے حقیقت سامنے آئی
16:19وہ اپنے عقیدے میں تبدیلی لے آئے
16:20اور یہ جھوٹے نبی اور ان کے پیروکار
16:23تاریخ کا حصہ بن گئے
16:25ہر بار یہی ہوا کہ جھوٹا دعوے کرنے والے
16:27ناکام ہوئے اور ان کے دعوے
16:29بے حقیقت ثابت ہوئے
16:30اس کے بعد ہر مسلمان جانتا ہے کہ نبوت کا دروازہ
16:33ہمیشہ کے لئے بند ہو چکا ہے
16:34اور اس کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
16:36یہ حقیقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
16:39تعلیمات اور قرآن و سنت میں
16:41واضح طور پر بیان کی گئی ہے
16:43لہذا یہ فتنہ ہمیں یاد دلاتا ہے
16:45کہ ہمیں اپنے ایمان کو مضبوط رکھنا ہے
16:47اور ہمیں کسی بھی جھوٹے نبی کے دعوے سے بچنا ہے
16:49ہر مسلمان کی یہ ذمہ داری ہے
16:51کہ وہ ان فتنوں سے آگا رہے
16:52اور اپنے عقیدے کی حفاظت کرے
16:54تاکہ وہ حقیقت سے بہکنے اور گمراہ ہونے سے
16:57محفوظ رہ سکے
16:58پیارے دوستو قرآن و حدیث میں
17:00واضح طور پر بیان کیا گیا ہے
17:01کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد
17:04کوئی نبی نہیں آئے گا
17:05اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
17:10خاتم النبیین
17:12یعنی نبیوں کا آخری نبی قرار دیا ہے
17:14یہ ایک عظیم اور بہت اہم مقام ہے
17:16جسے سمجھنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے
17:18خاتم النبیین کا مطلب یہ ہے
17:20کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد
17:23کوئی بھی نبی نہیں آئے گا
17:24اور اس بات کو قرآن و حدیث
17:26دونوں میں پوری وضاحت سے بیان کیا گیا ہے
17:28اللہ نے اپنی آخری کتاب
17:30یعنی قرآن مجید میں
17:31اس بات کا ذکر کیا
17:33کہ نبوت کا سلسلہ
17:34آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے
17:37مکمل ہو گیا
17:37اور اس کے بعد کوئی نیا نبی
17:39یا رسول نہیں آئے گا
17:40قرآن مجید میں
17:41اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
17:51اس آیت میں صاف طور پر کہا گیا ہے
17:53کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:55آخری نبی ہے
17:56اور اس کے بعد
17:57نبوت کا سلسلہ بند ہو چکا ہے
17:59اس کے بعد کسی اور نبی کا آنا
18:01ممکن نہیں ہے
18:02اس کے واضح دلیل
18:03کہ جو شخص بھی نبوت کا دعویٰ کرے گا
18:05وہ جھوٹا ہے
18:05اور اس کے دعویٰ کو رد کیا جائے گا
18:07اسی طرح ایک حدیث میں
18:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
18:11میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
18:13اور تم سب کا حساب کتاب
18:14میری امت سے ہی ہوگا
18:16صحیح مسلم
18:16یہ حدیث بھی اس بات کا قطعی ثبوت ہے
18:18کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد
18:21نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند ہو چکا ہے
18:24اور اب کوئی بھی شخص نبوت کا دعویٰ نہیں کر سکتا
18:27جو شخص بھی نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرتا ہے
18:29وہ دراصل
18:30اللہ کی طرف سے جھوٹا اور گمراہ ہے
18:32اس کے باوجود تاریخ میں
18:33مختلف وقت میں کچھ لوگوں نے
18:36جھوٹے دعویٰ کیے ہیں
18:37اور نبوت کا دعویٰ کیا
18:38ان میں سب سے معروف اور خطرناک دعویٰ
18:40مرزا غلام احمد قادیانی کا تھا
18:42جس نے اپنے آپ کو نبی اور مسیح معہود قرار دیا
18:45تہاں اس کے جھوٹ کا پردہ بھی
18:47علماء اور اہل علم نے بے نقاب کر دیا
18:49وہ نہ صرف مسلمانوں کے عقیدے کی خلاف ورزی کر رہا تھا
18:52بلکہ اس نے امت مسلمہ میں تفرقہ ڈالنے کی بھی کوشش کی تھی
18:55لیکن اللہ کی مدد سے اس کے جھوٹے دعویٰ کو پوری امت مسلمہ نے
18:59مسترد کر دیا
19:00اور اس کے پیروکاروں کو بھی حقیقت کا علم ہوا
19:03کہ وہ ایک جھوٹے نبی کی پیروی کر رہے تھے
19:05لہذا جو بھی
19:06لہذا جو کوئی بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد
19:09نبوت کا دعویٰ کرے گا
19:11وہ جھوٹا اور دجال ہوگا
19:12اسلام کا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
19:17اللہ کی طرف سے آخر نبی اور رسول کے طور پر بھیجا گیا ہے
19:20اور اس کے بعد نبوت کا دروازہ
19:22ہمیشہ کے لئے بند ہو چکا ہے
19:23ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ اس حقیقت پر ایمان لائے
19:26اور کسی بھی جھوٹے دعویٰ سے بچنے کی کوشش کرے
19:29کیونکہ یہ عقیدہ ایمان کے اصل بنیادوں میں سے ہے
19:32ہمیں اپنی زندگی میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنے
19:36اور ان کے بتائے ہوئے رستے پر چلنے کی کوشش کرنی چاہیے
19:39تاکہ ہم صحیح راہ پر چلتے ہوئے
19:41اللہ کی رضا اور جنت کو حاصل کر سکیں
19:45ناظرین بعض لوگ یہ سوال بھی اٹھاتے ہیں
19:47کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام قیامت سے پہلے واپس آئیں گے
19:50تو کیا وہ نئے نبی ہوں گے
19:51اس سوال کا جواب یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
19:54نئے نبی نہیں ہوں گے
19:55بلکہ وہ اللہ کے برگزیدہ نبی ہیں
19:57جو پہلے بھی دنیا میں آکا منصب نبوت
20:00ہمیشہ کے لئے برقرار رہے گا
20:01حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دنیا میں دوبارہ آنا
20:03ایک عظیم علامت ہے جو قیامت کے قریب ہونے کی نشاندہ ہی کرتا ہے
20:07لیکن ان کا دوبارہ آنا اس بات کا اشارہ نہیں
20:09کہ وہ نئی نبوت لے کر آئیں گے
20:11یا کوئی نئی شریعت دیں گے
20:13حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب زمین پر واپس آئیں گے
20:15تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
20:27یا نئی شریعت لانا نہیں ہوگا
20:29بلکہ وہ اس بات کی گواہی دیں گے
20:32کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں
20:36اور انہوں نے جو شریعت دی ہے وہی آخری شریعت ہے
20:39حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں
20:41قرآن مجید میں واضح طور پر ذکر ہے
20:42کہ وہ اللہ کے نبی ہیں
20:44اور ان کا ایک اہم مقصد یہ ہوگا
20:46اور ان کا ایک اہم مقصد یہ ہوگا
20:48کہ وہ اپنی قوم کو دین اسلام کی طرف دعوت دیں گے
20:50اور یہ بتائیں گے کہ اللہ کا آخری پیغام
20:53محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے آیا ہے
20:56اللہ تعالی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں فرمایا
20:58اور وہ عیسیٰ علیہ السلام
21:00قیامت کے دن لوگوں کے لئے ایک نشانی ہوں گے
21:03سورہ ذرخف آیت 61
21:05اس آیت سے واضح ہوتا ہے
21:06کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دوبارہ آنا ایک عظیم نشانی ہے
21:09اور ان کے واپسی کا مقصد
21:10اللہ کے آخری پیغمبر
21:11حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کی تصدیق کرنا ہے
21:15نہ کہ کوئی نبوت
21:16یا شریعت پیش کرنا
21:18حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب واپس آئیں گے
21:20تو وہ اللہ کی طرف سے
21:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیروکار ہوں گے
21:25اور ان کی راہنمائی کے تحت
21:27اسلام کی سچی تعلیمات کی ترویج کریں گے
21:29اس وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام
21:31لوگوں کو بتائیں گے
21:32کہ وہ ان کے پیغمبر ہیں
21:33اور انہوں نے
21:34اللہ کے پیغام کو
21:35ایک خاص مقصد کے تحت پھیلائے تھا
21:37وہ یہ بھی وضاحت کریں گے
21:38کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد
21:41کوئی نیا نبی نہیں آسکتا
21:43اور اللہ کی شریعت ہی
21:44وہ واحد
21:45اور اللہ کی شریعت ہی
21:47وہ واحد راستہ ہے
21:48وہ واحد صحیح راستہ ہے
21:49جس پر انسانوں کو چلنا ہے
21:51لہٰذا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنا
21:58لہٰذا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دوبارہ آنا
22:01کوئی نئی نبوت کا آغاز نہیں ہے
22:03بلکہ یہ ایک عظیم نشان ہے
22:06جو آخری وقت کے قریب آنا
22:07دین اسلام کی سچائی
22:09اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
22:12خاتمیت نبوت کو ثابت کرتا ہے
22:14حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دوبارہ آنا
22:16اور دین اسلام کی پیروی کرنا
22:18اس بات کا مظہر ہے
22:19کہ کوئی بھی نیا نبی نہیں آئے گا
22:21اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت ہی
22:24قیامت تک کے لئے مکمل اور عبدی ہے
22:26اس حقیقت کو سمجھنا ہر مسلمان کے لئے بہت ضروری ہے
22:29کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
22:31نئے نبی نہیں ہوں گے
22:32بلکہ وہ اس بات کے گواہ ہوں گے
22:34کہ اللہ کا آخری پیغام
22:35محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
22:37اور ان کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا
22:39ناظرین جھوٹے مدیان نبوت کی سزا
22:42اسلام میں انتہائی سخت
22:43اور واضح طور پر بیان کی گئی ہے
22:45جو شخص بھی نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرتا ہے
22:47اس کے بارے میں
22:48قرآن و سنت میں واضح ہدایات موجود ہیں
22:50کہ اسے سخت سزا دی جائے گی
22:52کیونکہ ایسا دعویٰ اسلام کے بنیادی عقیدے کی نفی ہے
22:54اور اس سے امت مسلمہ میں گمراہی پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے
22:57سب سے پہلی بات یہ کہ
22:59قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے
23:00نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
23:02خاتم النبیین
23:04یعنی نبیوں کا آخری نبی قرار دیا ہے
23:06اور اس کے بعد کسی بھی جھوٹے نبی کا
23:08دعویٰ کرنا شدید گمراہی اور فتنہ ہے
23:10اس سلسلے میں قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
23:13محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:15تمہارے مردوں میں سے کسی کے بالد نہیں ہیں
23:17بلکہ وہ اللہ کے رسول ہیں
23:19اور خاتم النبیین ہیں
23:20سورہ احضاب آیت چالیس
23:22اس آیت میں اللہ نے واضح طور پر بیان کیا ہے
23:25کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی
23:27آخری نبی ہے
23:29اور ان کے بعد کسی اور کو نبوت نہیں ملے گی
23:31اس کے بعد کوئی بھی شخص اگر نبوت کا دعویٰ کرے گا
23:33تو وہ جھوٹا ہوگا
23:34اور اس کا دعویٰ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:37کے شریعت کی مخالفت کرے گا
23:39جو کہ گمراہی کا باعث ہے
23:40اسلام فقہ میں جو شخص نبوت کا
23:43جھوٹا دعویٰ کرتا ہے
23:44اس کے بارے میں متفقہ طور پر یہ حکم دیا گیا ہے
23:47کہ اسے سخت سزا دی جائے گی
23:48اس سزا میں امن اس کی موت شامل ہوگی
23:51یہ سزا اس لیے ہے
23:52تاکہ جھوٹے مدیان نبوت کی حقیقت
23:54بے نقاب ہو سکے
23:55اور اس کے جھوٹ کو روکنے کے لئے
23:57ایک سخت پیغام دیا جائے
23:58بعض فقہ کے مطابق
24:00اگر کسی جھوٹے مدعی کو سزا دی جاتی ہے
24:02تو اسے قتل کیا جا سکتا ہے
24:04کیونکہ اس کا جھوٹ
24:05امت مسلمہ کی اکثریت کو
24:06گمراہ کرنے کا سبب بنتا ہے
24:08اور اس سے معاشرتی تفرقہ بھی پیدا ہوتا ہے
24:11جھوٹے نبیوں کے دعوے
24:12امت مسلمہ کے عقیدے کو کمزور کرتے ہیں
24:15اور دین میں تفرقہ ڈالتے ہیں
24:17اس لیے ان کے خلاف
24:18سخت اقدامات ضروری ہیں
24:20تاکہ اسلام معاشرت میں
24:21اتمنان اور اتحاد قائم رہے
24:24اس کے علاوہ یہ بھی ضروری ہے
24:25کہ جھوٹے نبیوں کی پھیلائی ہوئی
24:27گمراہی کے خلاف
24:28بھرپور تشیر کی جائے
24:29تاکہ عوام ان کے جھوٹ کو پہچان سکے
24:32اور ان سے بچ سکیں
24:33اسلامی شریعت میں
24:34جھوٹے مدیان نبوت کی سزا کی تفصیل
24:36مختلف مقاتب فکر میں
24:38تھوڑی مختلف ہو سکتی ہے
24:39لیکن عمو منفقہہ نے
24:41اس بات پر اتفاق کیا ہے
24:42کہ اس شخص کو قتل کر دینا چاہیے
24:44کیونکہ اس کا جھوٹ
24:45اس کی زندگی کو قطرے میں ڈالتا ہے
24:47اور بعض مقامات پر
24:48اگر کسی مدیع نبوت کو قتل نہ کیا
24:51تو اسے جیل میں بند کر دینا
24:52یا اسے معاشی طور پر
24:54الگ کر دینا بھی
24:55ایک تاریخ میں
24:56اس قسم کا طریقہ ہو سکتا ہے
24:57تاکہ اس کے گمراہ کن اثرات کو
24:59روکا جا سکے
25:00ناظرین مرزا غلام عمد قادیانی نے
25:02نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا
25:04اور اس کا انجام
25:05ہمیشہ ظلت اور ناکامی کی صورت میں ہوا
25:08مسلمہ قذاب اور اسود انسی کو
25:10اسلام کے خلاف اپنے
25:11گمراہ کن دعویٰ کی وجہ سے
25:13سخت سزائیں دی گئیں
25:14ان کا یہ دعویٰ نہ صرف
25:15دین کے لیے خطرہ تھا
25:16بلکہ اس سے معاشرتی انتشار بھی
25:18پھیلنے کا خدشہ تھا
25:19جس کی وجہ سے ان کا خاتمہ کیا گیا
25:21جھوٹے مدیانے
25:22نبوت کی سزا
25:23اس لیے اہم ہے
25:24کیونکہ ان کے دعویٰ
25:25امت مسلمہ کے عقیدے کو
25:26نقصان پہنچا سکتے ہیں
25:28اور وہ دین اسلام میں
25:29تفارقہ ڈالنے کا سبب بن سکتے ہیں
25:31اسلام میں کسی بھی شخص کا
25:32نبوت کا دعویٰ کرنا
25:34اور اس کے نتیجے میں
25:35اس شخص کو
25:35سخت سزا دی جائے گی
25:37تاکہ دوسرے لوگ
25:38اس کی گمراہی سے بس سکیں
25:39اور دین اسلام کا عقیدہ
25:41صحیح طور پر قائم رہ سکیں
25:42ناظرین
25:43یہ جو بھی فتنہ
25:44اور دجالی تحریکیں
25:45ہمارے درمیان پھیل رہی ہیں
25:47ان کا انجام
25:47ہمیشہ رسوائی ہوتا ہے
25:49اور ہمیں
25:49ان سے بچنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے
25:51مسلمانوں پر لازم ہے
25:53کہ وہ ایسے دجالی فتنوں کو پہچانیں
25:55ان سے دور رہیں
25:56اور اپنی نسلوں کو
25:57ان کے خطرات سے آگاہ کریں
25:58تاکہ کوئی بھی شخص
26:00ان کے جال میں نہ پھسے
26:01اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
26:02کہ وہ ہمیں
26:03ایسی فلموں اور مواد سے دور رکھے
26:05جو ہمارے ایمان کو
26:06نقصان پہنچا سکتے ہیں
26:07اور ہمارے دلوں میں
26:08شرک یا گمراہی کی
26:10جگہ پیدا نہ کریں
26:11ہمیں اپنے ایمان کی حفاظت کرنی چاہیے
26:13اور اللہ سے ہدایت کی دعا کرنی چاہیے
26:15کہ وہ ان لوگوں کو بھی ہدایت دے
26:17جو غلط راستے پر جا رہے ہیں
26:19تاکہ ان کا ایمان محفوظ رہے
26:20یہ وقت ہے
26:21کہ ہم اپنے دلوں کو صاف رکھیں
26:23اپنی نسلوں کو صحیح راستہ دکھائیں
26:25تاکہ وہ ہر قسم کی گمراہی سے محفوظ رہیں
26:27اللہ ہمیں اپنے ہدایت کی روشنی دے
26:29اور ہمارے زندگیوں کو
26:31ایمان سے بھر دے
26:32تاکہ ہم اس فتنے سے بس سکیں
26:34آمین
26:35سم آمین
26:35ناظرین یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
26:37ہم امید کرتے ہیں
26:38کہ آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
26:40ضرور پسند آئی ہوگی
26:41اگر آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
26:43پسند آئی ہے
26:43تو آپ سے گزارش کرتے ہیں
26:45کہ آپ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کر لیں
26:47اور ساتھ ہی لگے بیل کے بٹن کو بھی پریس کر لیں
26:49تاکہ آپ کے پاس ہماری آنے والی
26:51مزید معلوماتی ویڈیوز کا نوٹفیکشن
26:53بروقت ملتا رہے
26:54سبسکرائب کے ساتھ ہماری ویڈیوز کو لائک بھی کریں
26:56اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں
26:59کمنٹس میں آپ اپنے سوالات بھی ہم تک پہنچا سکتے ہیں
27:02اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و مان میں رکھے
27:04آمین
Comments

Recommended