Iran mein jo kuch ho raha hai, kya yeh sirf siyasi buhran hai ya Huzoor ﷺ ki woh paishgoi jo 1400 saal pehle bayan ki gayi thi? Is video mein hum Iran ke mojooda halaat, Khosrow Parvez ka waqia, Fars ki saltanat ka zawaal aur aakhri zamanay ki un nishaniyon par baat karenge jin ka zikr Ahadees mein milta hai. Video ko aakhir tak zaroor dekhein aur apni rai comments mein zaroor dein.
#Iran #IranCrisis #HuzoorKiPaishgoi #AakhriZamana #IslamicHistory
#Iran #IranCrisis #HuzoorKiPaishgoi #AakhriZamana #IslamicHistory
Category
📚
LearningTranscript
00:29ڈیران کے موجود حالات
00:30چودہ سو سال پہلے ہی یہ سب بتا دیا تھا
00:32آج ہم ایک ایسی داستان سنائیں گے
00:34جو تاریخ کے پرانے اوراق سے نکل کر
00:35آج کی تازہ ترین خبروں میں زندہ ہو رہی ہے
00:38یہ کہانی ہے
00:39ایک ایسے خط کی جس کے ٹکڑے کرنے کی جورت نے
00:42دنیا کی سب سے بڑی سلطنت کو
00:44صفحہ ہستی سے مٹا کر رکھ دیا
00:46اور پھر اسی سرزمین پر آج ایک بار
00:49پھر وہی علامات ظاہر ہو رہی ہیں
00:51جن کا ذکر آہدیث مبارکہ میں
00:53چودہ سو سال پہلے موجود تھا
00:55یہ محض اتفاق نہیں ہے
00:57یہ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی
00:59صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:01صداقت کا روشن اور ناقابل انکار ثبوت ہے
01:05پہلے دوستو اس پوری داستان کو سمجھنے کے لیے
01:07ہمیں پہلے ساتھویں صدی عیسوی میں جانا ہوگا
01:10جب دنیا پر دو عظیم طاقتوں کی حکمرانی تھی
01:12ایک طرف رومی سلطنت تھی
01:14اور دوسری طرف فارس کی سلطنت ساسانی
01:17جسے آج ہم ایران کے نام سے جانتے ہیں
01:20فارس اس دور کی سب سے بڑی
01:21سب سے طاقتور اور سب سے شاندار سلطنت تھی
01:24جس کا دنیا میں کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا تھا
01:27اس کی حدود چین کی سرحدوں سے لے کر
01:30جزیرت الارب کے جنوبی ساحلوں تک پھیلی ہوئی تھی
01:33یمن بھی تقریباً پچاس برس تک
01:35اسی کے زیر اثر رہا
01:36فارس کی تہذیب اور ثقافت کو
01:39اس دور میں دنیا کی آلترین تہذیب سمجھا جاتا تھا
01:42ان کے محلات کی عظمت
01:43باغات کی خوبصورتی
01:45فنون لطیفہ اور سائنسی ترقی کے قصے
01:48دور دور تک مشہور تھے
01:50فارسی فوجیں اس قدر طاقتور تھی
01:52کہ انہوں نے رومی سلطنت کو بھی کئی بار زیر کیا تھا
01:55جب بھی کوئی فارس کو تباہ کرنے کی کوشش کرتا
01:57تو خود تباہ ہو جاتا
01:59فارس کے شہنشاہ خسرو پرویز نے
02:0148 سال حکومت کی اور سلسلہ
02:03اس آسانی کی شان و شوکت کو
02:05اس کی بلند ترین چوٹی تک پہنچایا
02:07اس کے محلات میں سونے چاندی کی
02:09بے شمار دولت تھی
02:10ہزاروں غلام اور خدمتکار تھے
02:12درباری شورہ اور فلوسفر تھے
02:15خسرو پرویز کا نام سن کر ہی دشمنوں کی
02:17طاقت جواب دے جاتی تھی
02:18وہ خود کو دنیا کا سب سے بڑا بادشاہ سمجھتا تھا
02:21اور خود کو اپنے برابر تصور کرنا بھی
02:23اسے گوارا نہ تھا
02:25اگرچہ بعد میں اسے بازنطینی بادشاہ
02:27ہر قل سے ایک شکست ہوئی
02:29لیکن پھر بھی اس کی سلطنت کا جلال
02:31اپنی جگہ قائم تھا
02:32اس دور میں عرب کے لوگ
02:34فارسی سلطنت کی نظر میں کچھ نہیں تھے
02:36عرب کے باشندوں کو وہ حقیر اور کم تر سمجھتا تھا
02:39بھلا وہ کیسے تصور کر سکتا تھا
02:41کہ اسی عرب سے کوئی ایسا اٹھے گا
02:43جو اس کی پوری سلطنت کو جڑ سے اکھار دے گا
02:45پیارے دوستو یہ
02:47سلحہ دیبیہ کے بعد کا وقت تھا
02:49جب نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
02:52دنیا کے بڑے بڑے حکمرانوں کو
02:54اسلام کی دعوت دینے کا ارادہ فرمایا
02:56یہ خطوط محض دعوتی پیغامات نہیں تھے
02:59بلکہ یہ انسانیت کی نجات کا
03:01راستہ دکھانے والے
03:02تاریخی دستاویزات تھے
03:04مختلف حکمرانوں کو یہ خطوط بھیجے گئے
03:06اور انہی میں سے ایک خط
03:08فارس کے شہنشاہ
03:09کسرہ خسرو پرویس کو بھی لکھا گیا
03:11یہ سعادت حضرت عبداللہ بن
03:13حضافہ رضی اللہ عنہ کو حاصل ہوئی
03:16کہ وہ یہ مقدس پیغام لے کر
03:17خسرو کے شاہی دربار پہ پہنچے
03:19خط میں لکھا تھا
03:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:22محمد الرسول اللہ کی طرف سے
03:25کسرہ سربراہ فارس کے نام
03:27سلامتی اس پر جو ہدایت کی پیروی کرے
03:30اور اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے
03:32میں تمہیں اللہ کی طرف بلاتا ہوں
03:34کیونکہ میں تمام جہانوں کے لیے
03:37اللہ کا رسول ہوں
03:38تاکہ جو لوگ زندہ ہیں
03:40انہیں اللہ سے ڈراؤں
03:41اسلام لے آؤ سلامت رہو گے
03:43اگر تم نے انکار کیا تو مجوسیوں کا گناہ بھی
03:46تم پر ہوگا
03:47یہ خط محبت رحمت اور امن کا پیغام تھا
03:51لیکن جب یہ پاکیزہ پیغام
03:53خسرو پرویز تک پہنچا
03:54تو اس نے انتہائی توہین آمیز رویہ اختیار کیا
03:57حضرت عبداللہ بن حضافر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
04:00کہ جب یہ خط کسرہ کو پڑھ کر سنائے گیا
04:02تو وہ غصے سے تم تمانے لگا
04:04اس نے دیکھا کہ خط میں نبی علیہ السلام کا نام
04:07اس کے نام سے پہلے لکھا گیا تھا
04:09اور یہ بات اس کے گھمن اور تکبر بھری
04:11فطرت کو گوارا نہ ہوئی
04:13اس نے سوچا یہ کیسی گستاخی ہے
04:15کہ ایک عرب کا باشندہ
04:16جسے وہ ایک معمولی انسان سمجھتا تھا
04:18اس سے خط لکھے
04:19اور وہ بھی اپنا نام پہلے لکھ کر
04:21وہ اتنے غصے میں آگیا
04:22کہ اس نے اسی وقت
04:23اس مقدس خط کو اپنے ہاتھوں سے پھار دیا
04:25اس نے خط کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے
04:27اور درباریوں کے سامنے
04:28تکبر سے کہا
04:29کہ یہ کون ہے جو مجھے خط لکھنے کی جرت کرے
04:32وہ تو میرا غلام ہے
04:33خط کی بے حرمتی کر کے
04:34اس نے سمجھا
04:35کہ معاملہ ختم ہو گیا
04:36لیکن اسے کیا خبر تھی
04:38کہ اس کی ایک حرکت نے
04:39اس کی سلطنت کی تقدیر لکھ دی
04:41پھر اس نے فوری طور پر
04:42یمن میں اپنے گورنر
04:43بازان کو حکم بھیجا
04:45کہ وہ دو مضبوط اور طاقتور آدمی
04:47مدینہ روانہ کرے
04:48اور وہاں سے محمد علیہ السلام کو
04:50گرفتار کر کے
04:52اس کے سامنے پیش کرے
04:53بازان نے کار اور بابیہ
04:55نامی دو پہلوان نمہ سپاہی
04:57مدینہ روانہ کیے
04:58اور ساتھ ایک خط بھی بھیجا
04:59جس میں لکھاتا کہ
05:00اگر آپ کوشی سے کسرہ کے پاس
05:02چلے جائیں تو بہتر ہے
05:03ورنہ کسرہ
05:04آپ کی قوم کو حلاق کر دے گا
05:06اور ملک کو تباہ کر ڈالے گا
05:07یہ دونوں قاسد پورے اعتماد
05:09اور گھمند کے ساتھ روانہ ہوئے
05:10انہیں یقین تھا
05:11کہ یہ کام بہت آسانی سے ہو جائے گا
05:13لیکن جب وہ مدینہ پہنچ کر
05:15بارگاہ نبوت میں حاضر ہوئے
05:17تو ان کی حالت بدل گئی
05:18آپ علیہ السلام کے چہرہ انور پر
05:20جو نور تھا
05:21اس نے انہیں مروب کر دیا
05:23اور وہ کامپنے لگے
05:24انہوں نے خط پیش کیا
05:26تو آپ علیہ السلام نے پہلے اسے پڑھا
05:28پھر انہیں اسلام کی دعوت دی
05:29اور فرمایا
05:30کہ میں تمہیں وہ خبر سناتا ہوں
05:32جو تمہارے رب کے علاوہ
05:33کوئی نہیں جانتا
05:34پیارے دوستو
05:35پھر آپ علیہ السلام نے
05:36وہ الفاظ عدا فرمائے
05:37جنہوں نے ان دونوں قاسدوں کے
05:39ہوش اڑا دئیے
05:40آپ علیہ السلام نے فرمایا
05:42تم اپنے آقا کو جا کر بتا دو
05:44میرے رب نے آج رات خسرو کو
05:45اس کے اپنے بیٹے
05:47شیرویہ کے ہاتھ و حلاک کروا دیا ہے
05:49یہ منگل کی رات
05:50دس جمادی الابل
05:52سنت سات حجری
05:53بمطابق
05:53چھے سو اٹھائیس عیسوی کا واقعہ تھا
05:56یہ خبر آپ علیہ السلام کو
05:58اللہ کی وحی کے ذریعے ملی تھی
06:00قاسد یقین نہ کر سکے
06:02انہوں نے سوچا یہ کیسا ممکن ہے
06:03کتنے دور بیٹھے ہوئے
06:05آپ کو یہ خبر مل گئی
06:06لیکن آپ علیہ السلام نے
06:08بڑے اعتماد کے ساتھ فرمایا
06:09جاؤ اور اپنے مالک کو بتا دو
06:11اور یہ بھی کہہ دینا
06:13کہ میرا دین اور میری حکومت
06:14وہاں تک پہنچے گی
06:15جہاں تک کسرہ پہنچا ہے
06:17بلکہ اس سے بھی آگے
06:18وہاں تک جائے گی
06:19جہاں اونٹ اور گھوڑے کے قدم
06:21جا سکتے ہیں
06:22اور اگر تم اسلام لے آؤ
06:24تو تمہارا ملک تمہارے پاس رہے گا
06:26اور تم اپنی قوم کے حاکن بنے رہو گے
06:28جب قاسد یمن واپس پہنچے
06:30تو بازان کو
06:31ابھی تک اثرہ کے قتل کی خبر نہیں ملی تھی
06:33جب قاسد نے یہ سب سنایا
06:35تو بازان حیران رہ گیا
06:36اس نے انتظار کرنے کا فیصلہ کیا
06:38کچھ دن بعد شیروویہ کا خط بھی پہنچ گیا
06:41جس میں اس نے اپنے باپ کو قتل کرنے
06:50اپنے حال پر رہنے دو
06:51بازان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
06:53اس نے نبی علیہ السلام کی سچائی
06:55اپنی آنکھوں سے دیکھی
06:56اور فوری طور پر اسلام قبول کر لیا
06:59اس نے ساتھ یمن کے بہت سے عمراء
07:01حکام اور عوام کی بڑی تعداد
07:03نے بھی اسلام قبول کر لیا
07:04جب یہ خبر حضور علیہ السلام کو ملی
07:06تو آپ انتہائی خوش ہوئے
07:08اور انہیں زنورین کا لقبتہ فرمایا
07:11پیارے دوستو
07:12لیکن اصل بات ابھی باقی تھی
07:13جب حضرت عبداللہ بن حضافر
07:15رضی اللہ عنہ نے واپس آ کر
07:16خط پھڑنے کا واقعہ سنایا
07:18تو تاجدار کائنات
07:19صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
07:21اسی وقت یہ تاریخی الفاظ ارشاد فرمائے
07:24جس طرح اس نے میرا خط پھڑا ہے
07:26اسی طرح اس کی سلطنت بھی ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی
07:28یہ الفاظ غصے جذبات میں نہیں کہے گئے تھے
07:31یہ اللہ کی طرف سے دی گئی
07:32وہی کے مطابق ایک قطعی اور حتمی علان تھا
07:36اور پھر دیکھئے کہ کس طرح
07:37ایک ایک کر کے یہ پیش گوئی
07:39پوری ہونا شروع ہوئی
07:40خسرو پربیس کی موت کے بعد
07:41فارس میں اقتدار کی خوفناک کشمہ کا شروع ہو گئی
07:44اس کے بیٹے شیرویہ نے
07:46خود اپنے اٹھارہ بھائیوں کو قتل کر کے
07:48تخت حاصل کیا
07:49لیکن وہ بھی بیماری کا شکار ہو کر
07:51محض چھ ماہ بعد مر گیا
07:52اس کے بعد فارس کی تاریخ کا وہ تاریخ باب شروع ہوا
07:55جو اس کے زوال کی داستان بن گیا
07:57اگلے چار سالوں میں فارس میں
07:59دس سے زیادہ بادشاہ بدلے
08:00کوئی چند دن
08:01کوئی چند مہینے
08:02کوئی چند ہفتے
08:03اور کوئی چند دن ہی حکمران رہ سکا
08:06دربار میں سازشیں اور قتل و غارت کا سلسلہ جاری رہا
08:09عمرہ ایک دوسرے کے خلاف
08:11صف آرہ تھے
08:12خزانہ خالی ہوتا جا رہا تھا
08:13فوج میں بغاوض شروع ہو گئی
08:15صوبے مرکز سے الگ ہونے لگے
08:17ٹیکسوں کی زیادتی سے عوام پریشان تھی
08:19اور ملک اندر سے
08:20کھوکلا ہوتا جا رہا تھا
08:22وہ سلطنت جو باہر سے اٹل
08:23اور ناقابل تسخیر دکھائی دیتی تھی
08:25اندر سے گل سر چکی تھی
08:27اور یہی وہ موقع تھا
08:29جب اللہ تعالیٰ کی نصرت
08:30مسلمانوں کے ساتھ تھی
08:31اور وہ آگے بڑھنے کے لیے تیار تھے
08:34پیارے دوستو
08:34حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں
08:37مسلمانوں نے فارس کی سرحدوں کی طرف توجہ دی
08:39اللہ کی تلوار
08:40حضرت خالد بن ولید
08:42رضی اللہ عنہ کی قیادت میں
08:43مسلمانوں نے آگے بڑھنا شروع کیا
08:46حضرت خالد بن ولید
08:47رضی اللہ عنہ
08:48اسلامی تاریخ کے عظیم ترین جورنیل تھے
08:50جنہیں خود نبی علیہ السلام نے
08:52صحف اللہ
08:53یعنی اللہ کی تلوار کا لقبتہ فرمائے تھا
08:55انہوں نے اپنی پوری زندگی میں
08:57سو سے زیادہ جنگیں لڑیں
08:58اور کبھی شکست نہیں کھائی
09:00نہ اسلام سے پہلے
09:01اور نہ اسلام کے بعد
09:02ان کی جنگی حکمت حملی نہائیت
09:04حیرت انگیز ہوتی تھی
09:06وہ رات کی تاریخی میں حملہ کرتے
09:07دشمن کو حیران کر دیتے
09:09اور پھر برک رفتاری سے فتح حاصل کرتے
09:12ان کی قیادت میں مسلمانوں نے
09:14صرف ایک سال کے اندر
09:15گیارہ بڑی جنگوں میں کامیابیاں حاصل کی
09:17جنگ زات سلاسل
09:19جنگ مزار
09:20جنگ ولجا
09:22جنگ علیس
09:23جنگ حیرہ
09:24اور دیگر کئی مارکوں میں
09:25مسلمانوں نے شاندار فتوحات حاصل کی
09:28پیارے دوستو ایک لمحے کے لئے سوچئے
09:30مسلمانوں کی تعداد بہت کم تھی
09:32وسائل بھی محدود تھے
09:33ان کے پاس نہ جنگی ہاتھی تھے
09:35نہ بہتری نسلہ
09:37دوسری طرف فارس کے پاس بڑی فوجے تھی
09:39تجربے کار جرنیل تھے
09:41اور ساز و سامان کی کوئی کمی نہیں تھی
09:43پھر بھی مسلمان جیت رہے تھے
09:45کیوں؟
09:45اس لیے کہ مسلمانوں کے پاس
09:47ایمان کی طاقت تھی
09:48وہ اللہ کی راہ میں لڑ رہے تھے
09:50اور شہادت کو خوشحام دیت کہتے تھے
09:52ایک مسلمان سپاہی کے لئے
09:54جنگ کا میدان
09:55جنت کا راستہ تھا
09:57اور یہی وہ جذبہ تھا
09:58جسے دنیا کی کوئی فوج
09:59سمجھ نہیں سکتی تھی
10:01اور نہ ہی اس کا مقابلہ
10:02کر سکتی تھی
10:03فارسی جرنیل سمجھ نہیں پا رہے تھے
10:05کہ یہ مٹھی بھر عرب مسلمان
10:07آخر کیسے
10:08ان کی بڑی فوجوں کو شکست دے رہے ہیں
10:10پھر آیا وہ تاریخی دن
10:11جس کا ذکر
10:12آج بھی تاریخ کی کتابوں میں
10:14سنہری حروف میں لکھا ہوا ہے
10:16جنگ قادسیہ
10:17یہ وہ مارکہ تھا
10:19جس نے فارس کی عظیم الشان
10:20سلطنت کو
10:21ہمیشہ کے لئے
10:22گھٹنوں پر لاکر کھڑا کر دیا
10:23حضرت عمر فاروق
10:24رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں
10:26مسلمانوں نے فیصلہ کیا
10:27کہ فارس کے دار الحکومت
10:29مدائن کو فتح کرنے کے لئے
10:30ایک فیصلہ کو انقدم اٹھائے جائے
10:32اس عظیم مہم کی قیادت
10:34حضرت سعید بن ابی وقاس
10:35رضی اللہ عنہ کو سونپے گئی
10:37حضرت سعید بن ابی وقاس
10:39رضی اللہ عنہ
10:39عشرہ مبشرہ میں سے تھے
10:41اور نبی علیہ السلام کی خاص
10:43دعاوں سے نوازے گئے تھے
10:44وہ ایک نڈر
10:45اور ماہر جنگی قائد تھے
10:47قادسیہ کا میدان
10:48وہ مقام تھا جہاں
10:49مسلمان اور فارس کی فوجیں
10:51آمنے سامنے ہوئیں
10:52پیارے دوستو
10:53اس جنگ میں فارسی فوج کی تعداد
10:55ایک لاکھ بیس ہزار تھی
10:56جبکہ مسلمانوں کی تعداد
10:58صرف تیس ہزار تھی
10:59فارسی فوج میں تیتیر جنگی ہاتھی تھے
11:01جن پر لوہے کے ذرعہ بکتر
11:02پہنائے گئے تھے
11:03اور جو اس دور میں
11:04سب سے خوفناک ہتیار
11:06تصور کیے جاتے تھے
11:07فارسی فوج کی قیادت
11:09رستن فرخزادہ کر رہا تھا
11:11جو ایک انتہائی تجربے کار
11:13اور ہوشیار جرنیل تھا
11:14جنگ کے آغاز میں
11:15فارسی فوج نے اپنے ہاتھیوں کے ذریعے
11:17مسلمانوں پر شرید حملہ کیا
11:26ہی وہ لمحہ تھا
11:27جب مسلمانوں کے ایمان
11:28اور اپنے رب پر پختہ بھروسے
11:30نے انہیں سمحال لیا
11:31حضرت سعید بن ابی وقعات
11:33رضی اللہ عنہ نے
11:34فوج کو حوصلہ دیا
11:35اور پھر وہ ہوا
11:36جو تاریخ کا
11:37ایک انوکہ باب بن گیا
11:38مسلمان سپاہیوں نے
11:40اپنی جانوں کی پروہ نہ کرتے ہوئے
11:41ہاتھیوں پر حملے کیے
11:42انہوں نے ہاتھیوں کے سونڈے کار ڈالی
11:44اور ان کی آنکھوں میں تیر مارے
11:46جنگ چار دن تک جاری رہی
11:48ہر دن زبردست لڑائی ہوئی
11:49آخر چوتھے دن
11:50جب فارسی سے پیسالار
11:52رستم فروزادہ کو قتل کر دیا گیا
11:54تو فارسی فوج کا حوصلہ
11:55یک دم ٹوٹ گیا
11:56اور وہ بھاگنے پر مجبور ہو گئی
11:58مسلمانوں نے نہ صرف میدان جنگ کو فتح کر لیا
12:01بلکہ اس تاریخی فتح نے
12:02فارس کی اس عظیم سلطنت کے زبال کو
12:04یقینی بنا دیا
12:06جنگ قادسیہ کے بعد مسلمانوں نے
12:08مدین کو بھی فتح کیا
12:09جو فارس کا دار الحکومت تھا
12:11اور پھر جنگ نہامد لڑی گئی
12:13جسے فتح الفتح
12:14یعنی فتحات کی فتح کہا جاتا ہے
12:17اس جنگ نے فارسی طاقت کو
12:18مکمل طور پر ختم کر دیا
12:20پیارے دوستو
12:20یہی وہ لمحہ تھا
12:22جب نبی علیہ السلام کی وزیم پیشگوئی پوری ہو گئی
12:25خسرو پرویز کی وہ سلطنت
12:27جس نے نبی علیہ السلام کا
12:29پاکی زخط پھارنے کی جررت کی تھی
12:31ہمیشہ کے لئے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی
12:33اور آپ علیہ السلام کی یہ بات بھی سچ نکلی
12:35کہ میرا دین
12:36اس کی سلطنت سے بھی آگے پھیل جائے گا
12:39آج اسلام دنیا کے ہر کونے میں موجود ہے
12:41فارس کی وہ سلطنت
12:42جو چین سے عرب تک پھیلی ہوئی تھی
12:44ختم ہو گئی
12:45اور تاریخ کے اوراک میں دفن ہو گئی
12:47لیکن اسلام آج بھی زندہ ہے
12:48اور قیامت تک زندہ رہے گا
12:51یہ ایمان کی وہ طاقت ہے
12:52جسے دنیا کی کوئی فوج
12:54کوئی ہتیار اور کوئی سازش نہیں مٹا سکتی
12:57پیارے دوستو اب آتے ہیں
12:58اس ویڈیو کے سب سے اہم اور چشم کشا حصے کی طرف
13:01اگر آپ سوچتے ہیں کہ یہ سب
13:03صرف پرانی تاریخ کی باتیں ہیں
13:04تو ذرا آج کے ایران پر نظر ڈالیں
13:06اور پھر سوچیں کہ کیا یہ سب
13:08محض اتفاق ہے
13:09کیا یہ محض حادثات ہیں
13:10یا پھر ایک ایسی طاقت کام کر رہی ہے
13:12جس کے بارے میں
13:13ہمارے نبی علیہ السلام نے
13:15چودہ سو سال پہلے آگا کر دیا تھا
13:18دسمبر دوہزار پچیس میں
13:19ایران میں ایک بار پھر زبردست حلچل برپا ہوئی
13:22ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گیا
13:25اور ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں
13:27چودہ لاکھ پچاس ہزار ریال ہو گئے
13:29مہنگائی کی شرار تالیس فیصد تک جا پہنچی
13:32جس نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دی
13:34قرآک اور بنیادی اشیاء ضرورت
13:36عام انسانوں کی پہنچ سے باہر ہو گئیں
13:38اس پس منظر میں
13:39اٹھائیس دسمبر دوہزار پچیس کو
13:42ایران کے تمام اکتیس صوبوں کے
13:44دو سو دس شہروں میں حکومت مخالف
13:46مظاہرے شروع ہوئے
13:47یہ احتجاج تہران کے بازاروں سے شروع ہوا
13:50جہاں دکندار اور تاجیر سڑکوں پر نکل آئے
13:53اور پھر یہ لہر جامعات تک پھیل گئی
13:55ملک بھڑ سے طلبہ
13:56اس تحریک میں شامل ہو گئے
13:58یہ دوہزار بائیس کے
13:59محسہ امینی احتجاج کے بعد
14:01ایران کی سب سے بڑی اور وسیع عوامی تحریک تھی
14:04جس نے اسلامی جمہوریہ کی
14:05بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا
14:07جنوری دوہزار چوبیس میں
14:09ایرانی تاریخ کا سب سے خون ریز دور شروع ہوا
14:12ایمنسٹری انٹرنیشنل کے مطابق
14:14آٹھ اور نو جنوری کو
14:15ایرانی سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کا
14:18قتل عام کیا جس میں ہزاروں افراد شہید ہوئے
14:20رشت کے تاریخی بازار میں
14:22صرف دو دنوں میں سیکڑوں سے
14:24ہزاروں افراد مارے گئے
14:25حکومت نے انٹرنیٹ مکمل طور پر بند کر دیا
14:28تاکہ یہ خبریں باہر نہ جا سکیں
14:29مرنے والوں کی لاشوں کو سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا
14:32اور خاندانوں پر دباؤ ڈالا گیا
14:34کہ وہ خاموشی کے ساتھ تدفین کریں
14:36ایمنسٹری انٹرنیشنل نے
14:37اسے دہائیوں میں ایرانی حکام کی سب سے خوفزدہ
14:40ہون ریز کا آروائی قرار دیا
14:42حکومت نے نہ صرف اپنی سیکیورٹی فورسز
14:44بلکہ بیرون نے ملک سے لائی گئی ملیشیا بھی
14:46مظاہرین کے خلاف استعمال کی
14:48پیارے دوستو اور پھر وہی ہوا
14:50جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
14:52اور جس نے ہر سوچنے سمجھنے والے انسان کو
14:54یہ سوال کرنے پر مجبور کر دیا
14:57کہ آخر یہ ہو کیا رہا ہے
14:58مساجد اور قرآن پاک کو
15:00نشانہ بنایا جانے لگا
15:02تہران کے میر نے اعلان کیا
15:03کہ صرف دارو الحکومت میں
15:0561 سے زائد مساجد کو نظر آتش کیا گیا
15:08مساجد الرسول
15:09مسجد ابو زر
15:11اور دوسری کئی مساجد جلائی گئیں
15:13نیم جلے قرآن پاک کی تصویریں پوری دنیا میں پھیل گئیں
15:16اور ہر مسلمان کا دل تڑپ اٹھا
15:18ایران کے صدر کو خود کہنا پڑا
15:20کہ ایرانی معاشرہ
15:21مسجد جلانے والوں کو قبول نہیں کرتا
15:23اور یہ کہ بھار سے تربیت یافتہ
15:25لوگوں کو ملک کے اندر بھیجا گیا ہے
15:27پیارے دوستو یہاں سب سے اہم سوال یہ
15:29کہ ایک مسلمان قرآن کو آگ لگا سکتا ہے
15:32ایک مسلمان مسجد جلا سکتا ہے
15:33ہرگز نہیں
15:34کبھی نہیں
15:35یہ کام کوئی مسلمان نہیں کر سکتا
15:37پھر یہ آخر کون لوگ ہیں
15:39اس سوال کا جواب
15:40ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
15:43حدیث میں موجود ہے
15:44نبی علیہ السلام نے صحیح مسلم میں
15:46حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کردا
15:49حدیث میں رشاد فرمایا
15:50کہ سفہان کے یہودیوں میں سے
15:52ستر ہزار لوگ دجال کے پیروکار ہوں گے
15:55اور یہ وہ لوگ ہوں گے
15:56جو بظاہر اپنے آپ کو ایرانی ظاہر کریں گے
15:59اسفہان یہ ایران کا وہی تاریخ شہر ہے
16:01جہاں آج احتجاج کے نام پر
16:03مسجدوں کو آگ لگانے کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں
16:06پیارے دوستو ذرا سوچیں
16:08چودہ سو سال پہلے
16:09ہمارے نبی علیہ السلام نے بتا دیا تھا
16:11کہ اسفہان سے ستر ہزار لوگ اٹھیں گے
16:14جو بظاہر ایرانی مسلمان لگیں گے
16:16لیکن دجال کی پہلی فوج کا
16:17سب سے بڑا حصہ ہوں گے
16:19یہ لوگ دجال کے لئے راستہ ہموار کریں گے
16:21ماحول تیار کریں گے
16:23اور اسلام کے خلاف بظاہر مسلمان بن کر کام کریں گے
16:26کیا آج جو لوگ مسجدوں کو آگ لگا رہے ہیں
16:29اپنے آپ کو مسلمان بتا کر
16:30قرآن جلا رہے ہیں
16:32یہ وہی لوگ ہیں
16:33یا ان کی نسلیں ہیں
16:34اس کا جواب یہ ہے کہ دجال کے آنے میں
16:36ابھی وقت باقی ہے
16:37لیکن ماحول بنایا جا رہا ہے
16:39یہ لوگ اس راستے کو تیار کر رہے ہیں
16:41جس پر دجال چلے گا
16:42ابھی یہ سمجھو
16:43کہ ایک طویل منصوبہ بندی کا حصہ ہے
16:45جو آہستہ آہستہ سامنے آ رہی ہے
16:48اور اس کے ساتھ ایک اور حدیث پر بھی غور کریں
16:50نبی علیہ السلام نے فرمایا
16:52کہ جب آخری زمانے میں
16:53مسلمان اور یہودیوں کے درمیان
16:55فیصلہ کون جنگ ہوگی
16:56تو یہودی اپنی جانے بچانے کے لئے
16:58پتھروں کے پیچھے
16:59اور درختوں کی آر میں چھپیں گے
17:01لیکن پھر کائنات کی تمام چیزیں
17:03ان کا راست کھول دیں گی
17:04اور درخت اور پتھر پکار اٹھیں گے
17:06اے مسلمان
17:07اے اللہ کے بندے
17:08میرے پیچھے ایک یہودی چھپا ہوا ہے
17:10آؤ اسے پکڑ لو
17:11سوائے غرقت کے درخت کے
17:13کیونکہ وہ یہودیوں کا درخت ہے
17:15اور وہ خاموش رہے گا
17:16اب اسرائیل میں دیکھیں
17:17سرکاری سطح پر
17:18لاکھوں غرقت کے درخت لگایا جا رہے ہیں
17:21جو لوگ اپنے گھروں کے باہری درخت لگاتے ہیں
17:23انہیں اسرائیلی حکومت انان دیتی ہے
17:25وہ آدیس نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:28پڑھ کر خود کو آنے والے وقت کے لیے تیار کر رہے ہیں
17:31فروری دوہزار چوبیس میں
17:32ایران میں ایک اور بڑا واقعہ ہوا
17:34اسرائیل اور امریکہ نے
17:35ایران کی جہوری تنصیبات پر فضائی حملے کیے
17:38تہران، اسفہان، قم، کرج
17:40اور کرمان شاہ میں حملے ہوئے
17:42ایران کے اعلی قومی سلامتی کانسل کے
17:45سیکریٹری سمیت
17:46اہم حکام ہلاک ہوئے
17:47اور رہبر اعلی خامنائی کا کمپاؤنڈ بھی تباہ ہو گیا
17:50آبنہ حرمز میں کشید گئے بڑھ گئی
17:52اور تیل کی قیمتیں
17:53ایک سو اٹھارہ ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
17:55وہی ایران جو ایٹمی طاقت بننے کی دوڑ میں تھا
17:58آج ٹکڑے ٹکڑے ہوتا دکھائی دے رہا ہے
18:00بلکل اسی طرح
18:02جیسے نبی علیہ السلام نے
18:03چودہ سو سال پہلے فرمائے تھا
18:05پیارے دوستو یہ سب کچھ ہمیں
18:07ایک بہت بڑی اور باز حقیقت کی طرف لے جاتا ہے
18:10جو کچھ آج ایران میں ہو رہا ہے
18:11یہ محض سیاسی انقلاب
18:13یا معاشی بہران نہیں ہے
18:15یا آخری زمانے کی وہ نشانیاں ہیں
18:17جو ایک ایک کر کے پوری ہو رہی ہیں
18:18خسرو پرویز کی سلطنت کا ٹکڑے ٹکڑے ہونا
18:21مسلمانوں کے عظیم فتحات
18:23اسلام کا پھیلاؤ
18:24اور آج کے دور میں
18:25ایران کے یہ حالات
18:26سب اس بات کی گواہی دیتے ہیں
18:28کہ نبی علیہ السلام
18:30اللہ کے سچے اور آخری رسول تھے
18:32اور آپ علیہ السلام کے ارشادات
18:34ہر دور میں اور ہر حال میں سچ نکلتے ہیں
18:37یہ پیجگوئیہ محض الفاظ نہیں تھی
18:39یہ اللہ کی طرف سے دی گئی وحی تھی
18:41پیارے دوستو
18:42تاریخ ہمیں یہ سبق دیتی ہے
18:44کہ غرور اور تکبر کا انجام کیا ہوتا ہے
18:46خسرو پرویز نے سوچا تھا
18:48کہ وہ ایک خط پھاڑ کر
18:49اپنی بادشاہت محفوظ کر لے گا
18:50لیکن اس کی سرکت نے
18:52اس کی سلطنت کی قسمت تیع کر دی
18:54آج بھی دنیا کی کئی طاقتیں
18:56اسلام کے خلاف سازشیں کر رہی ہیں
18:58اللہ کے نور کو بجھانے کی
19:00کوششیں کر رہی ہیں
19:01لیکن تاریخ گواہ ہے
19:02کہ حق کی فتح یقینی ہے
19:04اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
19:06وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو
19:08اپنے موں کی پھونکوں سے بجھا دیں
19:10اور اللہ اپنے نور کو مکمل کرنے والا ہے
19:13چاہے کافروں کو کتنا ہی ناغوار گزرے
19:15ہمیں ان باتوں کو محض ایک کہانی اتفاق نہیں سمجھنا چاہیے
19:18بلکہ انہیں اپنے ایمان کو مضبوط کرنے کا
19:21ذریعہ بنانا چاہیے
19:22کیونکہ جو کچھ ہو رہا ہے
19:24اور جو کچھ ہونے والا ہے
19:25یہ سب اللہ کی مشیعت اور اس کے منصوبے کے تحت ہے
19:28اور نبی علیہ السلام نے
19:29ہمیں پہلے سے آگاہ کر دیا ہے
19:31پیارے دوستو
19:32اللہ ہم سب کو صدر راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
19:36اللہ ہمیں ان تمام فتنوں سے محفوظ رکھے
19:38جو آخری زمانے میں آنے والے ہیں
19:40اللہ تعالی ہمیں امام مہدی علیہ السلام کے لشکر میں
19:43شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائے
19:45اور ہمیں حضرت عیسی علیہ السلام کا
19:47زمانہ دیکھنے کی سعادت نصیب فرمائے
19:49آمین
19:50یا رب العالمین
19:51پیارے دوستو اگر یہ ویڈیو آپ کو فائدہ من لگی
19:53اور اس نے آپ کے امام کو مضبوط کیا
19:55تو ابھی لائک کا بٹن دمائیں
19:57ہمارا چینل سبسکرائب کریں
19:58اور اس ویڈیو کو اپنے تمام دوستوں
20:00اور عزیزوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
20:02تاکہ یہ علم زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے
20:05یہ صدقہ جاریہ ہے
20:06اور اللہ تعالی آپ کو اس کا عجر ضرور عطا فرمائے گا
Comments