In this thought-provoking video, Noor TV explores the origin of humanity through the story of Hazrat Adam A.S, the first human being and prophet in Islamic history. Drawing from authentic Quranic verses and Hadith, this video takes you on a spiritual journey to understand how humanity began and the profound lessons it holds for us today.
Key Highlights of the Video:
✅ The Creation of Hazrat Adam A.S: How Allah (SWT) created Adam A.S from clay and honored him with knowledge and wisdom.
✅ The Role of Angels and Iblees: The story of prostration (Sajda) by angels and Iblees’s arrogance, which led to his downfall.
✅ The Beginning of Human Life: How Hazrat Adam A.S and Hazrat Hawwa (Eve) started the journey of human civilization.
✅ The Test in Jannah (Paradise): The trial that led to Adam A.S and Hawwa being sent to Earth, and the lessons of repentance and forgiveness.
✅ Islamic Teachings on Humanity: The importance of understanding our purpose of creation, the value of knowledge, and the need for obedience to Allah.
This video is not just about history, but a reflection on our connection with Allah, the meaning of life, and how the story of Adam A.S shapes our faith.
Noor TV encourages viewers to reflect on their roots, strengthen their relationship with Allah, and learn from the life lessons of the first human being.
Watch this video to uncover the beautiful story of Hazrat Adam A.S and the origin of humanity in light of Islamic teachings.
#HazratAdamAS #OriginOfHumanity #NoorTV #IslamicHistory #CreationOfAdam #QuranAndHadith #StoryOfAdam #FaithAndReflection #IslamicTeachings #SpiritualAwakening
Key Highlights of the Video:
✅ The Creation of Hazrat Adam A.S: How Allah (SWT) created Adam A.S from clay and honored him with knowledge and wisdom.
✅ The Role of Angels and Iblees: The story of prostration (Sajda) by angels and Iblees’s arrogance, which led to his downfall.
✅ The Beginning of Human Life: How Hazrat Adam A.S and Hazrat Hawwa (Eve) started the journey of human civilization.
✅ The Test in Jannah (Paradise): The trial that led to Adam A.S and Hawwa being sent to Earth, and the lessons of repentance and forgiveness.
✅ Islamic Teachings on Humanity: The importance of understanding our purpose of creation, the value of knowledge, and the need for obedience to Allah.
This video is not just about history, but a reflection on our connection with Allah, the meaning of life, and how the story of Adam A.S shapes our faith.
Noor TV encourages viewers to reflect on their roots, strengthen their relationship with Allah, and learn from the life lessons of the first human being.
Watch this video to uncover the beautiful story of Hazrat Adam A.S and the origin of humanity in light of Islamic teachings.
#HazratAdamAS #OriginOfHumanity #NoorTV #IslamicHistory #CreationOfAdam #QuranAndHadith #StoryOfAdam #FaithAndReflection #IslamicTeachings #SpiritualAwakening
Category
📚
LearningTranscript
00:02ڈاللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام نے ہم بستری کرنا کیسے سیکھا
00:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:08السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ
00:11ناظرین کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام
00:14جو انسانیت کے پہلے والد ہیں
00:15انہوں نے ہم بستری کا طریقہ کہاں سے سیکھا
00:18یہ کیسا سوال ہے جو انسان کی تخلیق
00:20اور ابتدائی زندگی کے بارے میں
00:22ہمارے ذہنوں میں اٹھتا ہے
00:23جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو
00:25جنت میں آباد کیا تو ان کی زندگی میں
00:28بے شمار پہلو تھے جن کا انسانیت کی ترقی سے
00:31گہرہ تعلق تھا
00:32لیکن جب زمین پر آ کر نسل انسانی کا آغاز ہوا
00:35تو حضرت آدم علیہ السلام کو
00:36ہم بستری کا طریقہ کیسے آیا
00:38کیا اللہ تعالیٰ نے انہیں براہ راست اس کی تعلیم دی
00:40یا اس کا کوئی اور طریقہ تھا
00:42اور اس وقت کی تعلیمات کا کیا اثر ہوا
00:44اس ویڈیو میں ہم اس سوال کا تفصیل سے جواب دیں گے
00:48اور حضرت آدم علیہ السلام کے
00:49اس اہم پہلو پر روشنی ڈالیں گے
00:51تو آپ بھی جانیں یہ حقیقت کیا تھی
00:54جو انسانیت کے ابتدا کے ساتھ جوڑی ہوئی ہے
00:56اس کے ساتھ ساتھ آپ یہ بھی جانیں گے
00:58کہ حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق
01:00مٹی سے کیوں ہوئی اور وہ مٹی
01:01کہاں سے لائی گئی تھی اور حضرت آدم علیہ السلام
01:04نے دنیا میں زندگی کیسے گزاری
01:06حضرت آدم علیہ السلام جنت سے
01:08کیا لے کر آئے تھے اور اس ویڈیو کے آخر
01:10میں آپ کو یہ بھی بتائیں گے
01:11کہ حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کب
01:13اور کیسے ہوئی
01:14ویڈیو میں آگے چلنے سے پہلے آپ لوگوں سے
01:16گزارش ہے کہ ویڈیو کو اسکپ نہیں کرنا
01:18اور آخر تک لازمی دیکھنا ہے
01:19اور اگر آپ ہمارے چینل پر نئے ہیں
01:21تو سب سے پہلے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں
01:24ناظرین حضرت آدم علیہ السلام
01:25جو ابلین انسان اور تمام بنی نوع انسان کے بالد ہیں
01:29انہیں اب البشر کا لقب دیا گیا ہے
01:31اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص دست قدرت سے
01:33حضرت آدم علیہ السلام کا جسم مبارک تیار کیا
01:35اور اپنی جانب سے خاص روح پھونک کر
01:37انہیں پسندیدہ شکل میں پیدا فرمایا
01:40اللہ نے آپ کو تمام مخلوقات کے ناموں
01:42ان کی خصوصیات اور حکمتوں کا علم دیا
01:45پرشتوں نے آپ کی علمی عظمت کا اعتراف کیا
01:48اور آپ کو سجدہ کیا
01:49لیکن ابلیس نے سجدہ کرنے سے انکار کیا
01:51جس کے نتیجے میں وہ مردود قرار پایا
01:53حضرت آدم علیہ السلام بے شمار فضائل سے مزین ہے
01:56اور آپ کا تذکرہ قرآن و حدیث میں متعدد بار آیا ہے
02:00حضرت آدم علیہ السلام کو خلیفہ بنانے کا مقصد یہ نہیں تھا
02:03کہ اللہ تعالیٰ کو اس کی ضرورت تھی
02:05بلکہ اس کے پیچھے حکمت تھی
02:07تاکہ بندوں پر اللہ کی رحمت و فضل کا مظاہرہ ہو سکے
02:10کیونکہ عام انسانوں میں یہ طاقت نہیں
02:12کہ وہ براہ راست اللہ سے آکام حاصل کر سکیں
02:14اور وہ نہ تو فرشتوں کے واسطے کے بغیر
02:17اللہ سے کچھ سیکھتے ہیں
02:18اس لئے اللہ نے انسانوں اور اپنے درمیان خلیفہ مقرر کیا
02:22جسے نبی اور رسول کا مقام دیا
02:24اور اسے ایسی صلاحیت بخشی
02:26کہ وہ براہ راست یا فرشتوں کے ذریعے
02:28اللہ سے آکام لے کر لوگوں تک پہنچا سکے
02:31لہٰذا انسانوں میں سے رسولوں اور نبیوں کو خلیفہ بنا کر بھیجنا
02:34اللہ کی رحمت اور اس کا احسان ہے
02:36جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کا ارادہ فرمایا
02:40تو زمین سے ایک مٹی کی مٹھی لی گئی
02:42پھر اسے مختلف پانیوں سے گوند کر گارہ بنایا گیا
02:45جو چپکنے لگ گیا
02:46بعد ازا یہ گارہ سیاہ رنگ کا ہو گیا
02:48اور اس میں بو آنے لگی
02:50اس سیاہ رنگ اور بدبو والی مٹی سے
02:53حضرت آدم علیہ السلام کی صورت تیار کی گئی
02:55جب یہ مٹی خوشک ہو گئی
02:56تو ہوا کے گزرنے سے اس میں آواز آنے لگی
02:59حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کے تمام مراحل
03:02قرآن مجید میں مختلف جگہوں پر بیان کیے گئے ہیں
03:04دوست آپ نے کبھی یہ سوچا
03:06کہ حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق
03:07مٹی سے کیوں کی گئی
03:09اور وہ مٹی کہاں سے آئی
03:10حضرت آدم علیہ السلام کے
03:12نہ والدین تھے اور نہ ہی کوئی ماں
03:13بلکہ اللہ تعالیٰ نے
03:14انہیں اپنی خاص قدرت سے مٹی سے پیدا فرمایا
03:17جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو
03:19پیدا کرنے کا ارادہ کیا
03:20تو حضرت جبریل علیہ السلام کو حکم دیا
03:22کہ وہ زمین سے ایک مٹھی مٹی لے کر آئیں
03:24اللہ کے حکم سے
03:25حضرت جبریل علیہ السلام نے
03:27آسمان سے اتر کر زمین سے ایک مٹھی مٹی اٹھائی
03:29اور زمین کے اوپری پرتوں سے
03:31چھلک کر وہ مٹی آپ کے ہاتھ میں آگئی
03:33اس مٹی میں مختلف رنگوں اور خصوصیات والی مٹیاں تھیں
03:36جیسے سفید، سیاہ، سرخ، زرد
03:38نرم، سخت، شیرین، تلخ، نمکین اور پھیکی مٹیاں
03:41اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے اس مٹی کو
03:42مختلف پانیوں سے گوندنے کا حکم دیا
03:44اور کچھ عرصے بعد یہ چپکنے والی مٹی بن گئی
03:47مزید کچھ مدد بعد یہ مٹی گارے کی طرح بن گئی
03:50جو کہ بدبودار اور کھنکھناتی ہوئی تھی
03:52پھر جب یہ مٹی خوشک ہو کر ٹھوس ہو گئی
03:54تو اس میں صدیٰ علیہ السلام کی شکل و صورت بنائی گئی
03:57اور جنت کے دروازے پر رکھی گئی
03:59فرشتے اس پتلے کو دیکھ کر حیران ہوتے تھے
04:01کیونکہ انہوں نے کبھی ایسی مخلوق نہیں دیکھی تھی
04:04پھر اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام میں
04:06روح داخل کرنے کا حکم دیا
04:07جب روح آپ کے جسم میں داخل ہوئی
04:09تو سب سے پہلے آپ کے نتنوں تک پہنچی
04:11اور آپ کو چھینک آئی
04:12پھر جب روح زبان تک پہنچی
04:14تو آپ نے الحمدللہ کہا
04:16اور اللہ تعالیٰ نے جواباً فرمایا
04:18یرحمک اللہ
04:19یعنی اللہ تم پر رحم فرمائے
04:21پھر روح پورے جسم میں پھیل گئی
04:23اور حضرت آدم علیہ السلام زندہ ہو گئے
04:25جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق مکمل کی
04:28تو تمام مخلوق کو حکم دیا
04:31کہ حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کیا جائے
04:33لیکن ابلیس میں غرور تھا
04:34اس نے کہا کہ میں آگ سے ہوں
04:36اور یہ مٹی سے بنایا گیا ہے
04:37میں اس سے سجدہ کیوں کروں
04:39اور اس نے سجدہ کرنے سے انکار کر دیا
04:41جس سے خیر اور شرک کی طاقتوں کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا
04:44قدیم صحیف میں لکھا ہے
04:46کہ جب اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا حکم دیا
04:49تو شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام پر حقارت سے تھوک دیا تھا
04:52یہ تھوک حضرت آدم علیہ السلام کے پیٹ پر گیا
04:55اور اللہ تعالیٰ نے حضرت جبریل علیہ السلام کو حکم دیا
04:57کہ وہ اس تھوکی ہوئی مٹی کو نکالیں
05:00جب حضرت جبریل علیہ السلام نے وہ مٹی نکالی
05:02تو حضرت آدم علیہ السلام کے پیٹ میں ایک چھوٹا سا سراغ بن گیا
05:05جو آج ہماری ناف کی صورت میں موجود ہے
05:08That's what God said.
05:38. . . . . . .
06:09. . . . .
06:38. . . . .
07:09. . . . . .
07:09And one has a foreign accent
07:09And one has said to endure
07:11And one has a foreign accent
07:13So what if he says to have a foreign accent
07:18Hey Adam Alexander
07:20But what if he said to him
07:21Could be a foreign accent
07:21But he said to him
07:23To take his own way
07:23foreign
07:23foreign
07:53This is Eu Effects of rectum, which is unafelic culture in the world.
08:01The prophet of Je уст of Minasius XP says,
08:02Our Lord, Our Lord!
08:05We have adultery oneness.
08:08Our God with heel confidence.
08:09Yet we must spread throughout our magic beautifully.
08:13The prophet of Allahینki großer in order to Shake the DX,
08:16And then he
08:17And he
08:24He
08:25And
08:31That
08:34That
08:37And
08:44As
08:45As
08:45As
08:45As
08:45As
08:45As
08:45As
08:45As
08:45As
08:45As
08:45As
08:46As
08:46This is everything he says that he has given up and approved when he has represented his self-adaptist.
08:52So here he has given up and he has given up and had given up.
08:56And now he has given up.
08:58He has given up and created many of us.
09:08When he has given up and deserved his self-adaptist, he has given up.
09:12So has given up and down.
09:14१
09:17ҧ
09:18१
09:21You can tell me that you are able to do this.
09:28One story is that you are able to do this because of the three times and one is able to
09:31do this.
09:33This is the fact that Adam S.C.
09:35is the same thing that you are able to do this.
09:40You can see that this is the only way to do this.
09:43This has been a part of this.
09:43This is the only way to do this.
09:49This is why you are able to do this.
09:51All right.
10:21god
10:22in order to get into it without any unimony.
10:24The person has the power of these people.
10:25When they have the power of them,
10:26Allah has the power of them.
10:28That they have the power of them,
10:30they will not be afraid of them.
10:34He has the power of them.
10:36Allah has the power of them
10:37and has a power of them
10:39to pay attention to them.
10:43That they have the power of them.
10:51liene ki mensoobah bhandi kranne laga.
10:53Wohud Adem alayhi selama ko nukusan pahuncahan
10:55ke ki koishish mele laga raha.
10:56E ak din shaytan ne Adem alayhi selama ko
10:59vs-wasa ndala or kaha.
11:00Kya min tumhe eek eek eisse drackebarae mei bitah aung
11:02jis ka phalkhane se
11:03Tumhe hemishya ki zindagi mil jaya.
11:05Kya min tumhe eissi badishahat ki khabar dung
11:08joh kubhe khatna hogi
11:09eg u s meekibhi zawal nahi ga
11:10Shaytan rallah ki k Hagaskha kar
11:12Hchasit adem alayhi selama se kaha
11:14Kis dracka phalkhane se
11:21حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوہ رضی اللہ عنہ کا
11:25اور حضرت حوہ علیہ السلام کو
11:27اس درق کا پھل کھانے کی ترقیب دی
11:28حضرت آدم علیہ السلام نے اللہ کے نام کی عظمت پر کامل ایمان تھا
11:35اس لئے انہیں یہ گمان نہ ہوا
11:36کہ اللہ کی قسم کھا کر کوئی جھوٹ بول سکتا ہے
11:38مزید یہ کہ جنت اللہ کی قربت کا مقام تھا
11:41اور حضرت آدم علیہ السلام کو
11:43اس قربت کی شدت سے خواہش تھی
11:45اور شیطان کے کہنے کے مطابق
11:46اگر وہ درق کا پھل کھائیں گے
11:48تو انہیں فرشتہ بننے یا ہمیشہ کی زندگی حاصل کرنے کا موقع ملے گا
11:51جو اس مقام کی مزید تقویت دیتا ہے
11:54اس لئے حضرت آدم علیہ السلام نے شیطان کی باتوں پر یقین کر لیا
11:57اور حضرت حوہ کے ساتھ اس درق کا پھل کھا لیا
12:00حضرت آدم علیہ السلام نے جس درق کا پھل کھایا تھا
12:02وہ دراصل وہ درق تھا
12:03جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے انہیں منع کیا تھا
12:06حضرت آدم علیہ السلام نے اس ممانیت کو شاید ایک معمولی سی تنبی سمجھا تھا
12:10یا شاید انہیں خیال آیا کہ یہ ممانیت خاص ایک مخصوص درق تک محدود ہے
12:14اس لئے انہوں نے اسی نوعیت کے درق کا پھل کھایا
12:17یہ ایک اجتہادی غلط ہی تھی
12:19جس میں گناہ تو نہیں تھا مگر یہ خطہ ضرور تھی
12:21ابلیس کے وسوسہ دلانے کے بعد
12:23جب آدم علیہ السلام اور حضرت حوہ علیہ السلام
12:27نے اس درق میں سکھا لیا
12:28تو ان کے جنتی لباس اتر گئے
12:30اور ان پر ان کی شرم کے مقام ظاہر ہو گئے
12:33اور وہ اپنا سطر چھپانے اور جسم دھاپنے کے لیے
12:35جنت کے پتے اپنے اوپر چھپانے لگے
12:37درق کا پھل کھانے کی صورت میں
12:39حضرت آدم علیہ السلام سے
12:40اپنے رب تعالیٰ کے حکم میں لغزش واقع ہوئی
12:43اور جو شیطان نے جھوٹ بول کر
12:45پھل کھانے کے فوائد بیان کی تھے
12:46وہ سب لاحاصل رہے
12:48یعنی نہ فرشتہ بنے
12:49نہ ہی دائمی زندگی ملی
12:51گو یا جو مقصد چاہا تھا وہ نہ پایا
12:54حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حبوہ علیہ السلام
12:56نے اپنی غلطی کا اطراف کرتے ہوئے
12:58اللہ کے سامنے توبہ کی اور کہا
13:00اے ہمارے رب ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی
13:03اور اگر تُو نے ہمیں معاف نہ کیا
13:05اور ہم پر رحم نہ فرمایا
13:06تو ہم یقیناً خسارے میں رہیں گے
13:08اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو یہ حکم دیا تھا
13:11کہ وہ ممنوع درق کے قریب نہ جائیں
13:13لیکن یہ حکم مکمل طور پر یاد نہ رہا
13:16اور آپ علیہ السلام نے
13:18اس درق کے قریب جا کر اس کا پھل کھایا
13:19تاہم یہ عمل اللہ کی نافرمانی
13:22کا ارادہ نہیں تھا
13:23حضرت آدم علیہ السلام نے جان بوچ کر
13:25درق سے نہیں کھایا بلکہ ایک صحبی غلطی تھی
13:27اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے
13:29یہ کہنا صحیح ہے کہ جو کام غلطی سے کیا جائے
13:32وہ نہ گناہ ہوتا ہے
13:33اور نہ اس پر کوئی مواقضہ
13:35جہاں تک انبیاء کرام علیہ السلام کی
13:37معصومیت کا تعلق ہے
13:39امام احمد رضا خان رحمت اللہ علیہ نے واضح کیا
13:42کہ انبیاء کرام علیہ السلام
13:43کبیرہ گناہوں سے قطعی طور پر محفوظ ہیں
13:46اور وہ جان بوچ کر چھوٹے گناہ بھی نہیں کرتے
13:48ان کے کردار سے کبھی بھی مخلوق کو نقصان نہیں پہنچتا
13:51اور وہ ہمیشہ
13:52عالی اخلاق شرافت کی میاری مثال ہیں
13:55جب حضرت آدم علیہ السلام نے
13:57ممنوع درق کا پھل کھا لیا
13:58تو اللہ تعالیٰ نے انہیں اور حضرت عبا علیہ السلام
14:01کو جنت سے زمین پر اترنے کا حکم دیا
14:03یہ حکم آدم علیہ السلام کی نسل
14:05کیلئے بھی تھا اور ساتھ ہی اللہ نے
14:07فرمایا کہ تمہاری نسل کے بعض افراد
14:09ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے اور دنیا میں
14:11ایک دوسرے سے حسد اور دین بھی
14:13اختلاف کریں گے تمہیں زمین پر کچھ وقت
14:15رہنا ہے اور اسے فائدہ اٹھانا ہے
14:17اس میں زندگی گزارنی ہے
14:18اسی میں موت آنی ہے اور اسی سے تم اٹھائے جاؤ گے
14:21اللہ نے پھر اپنی ہدایت کی
14:23وضاحت کرتے ہوئے فرمایا
14:24کہ اگر میری طرف سے تمہارے پاس کتاب
14:27اور رسول کی ہدایت آئے
14:28تو جو اس ہدایت کی پیروی کرے گا
14:30وہ نہ دنیا میں گمراہ ہوگا نہ آخرت میں
14:32بدبخت ہوگا جو لوگ
14:34اللہ کی ہدایت پر عمل کریں گے وہ
14:36دنیا میں گمراہ نہیں ہوں گے اور آخرت میں
14:38بھی عذاب سے بچ جائیں گے اور قیامت
14:41کے دن ان کو نہ کوئی خوف ہوگا اور
14:42نہ کوئی غم بلکہ وہ جنت میں داخل
14:44ہوں گے لیکن جو لوگ کفر کریں گے
14:46اور میری آیات کو جھٹ لائیں گے وہ
14:48ہمیشہ کے لیے جنت میں جائیں گے
14:50ناظرین یہاں یہ بھی جان لیں کہ حضرت آدم علیہ السلام
14:52کہاں ہوترے تھے مختلف روایات
14:54میں ذکر کیا گیا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام
14:56مکہ اور طائف کے درمیان موجود
14:58دجنہ نامی علاقے میں ہوترے تھے
15:00کچھ کا کہنا ہے کہ آپ صفحہ پہاڑی پر
15:02ہوترے جبکہ اللہ کے حکم کے تحت
15:04حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت
15:06حبہ علیہ السلام کا جنت سے نکلنے کا
15:08وقت آیا تو حضرت آدم علیہ السلام
15:10نے حضرت حبہ کا ہاتھ پکڑ کر کہا
15:11کہ اب ہمیں غربت اور بے کسی
15:14کا سامنہ کرنا ہوگا اس وقت حضرت
15:16جبیل علیہ السلام آئے اور کہا دونوں
15:18الگ ہو جاؤ کیونکہ یہ اللہ کا حکم ہے
15:20اور تمہیں مختلف جگہوں پر اتارا جائے گا
15:22حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حبہ
15:24Alayhi Salaam کے درمیان یہ جدائی ہوئی
15:26اور حضرت آدم علیہ السلام کو
15:27سران دیپ جو کہ سر لنکا میں
15:29واقع ہے اتارا گیا جبکہ حضرت
15:32حویٰ علیہ السلام کو جدہ
15:34کے قریب اتارا گیا اس وقت کے
15:35مطابق یہ دونوں جگہیں تقریباً اکیس سو
15:37میل دور تھیں حضرت آدم علیہ السلام کی
15:39زبان جنت میں عربی تھی لیکن
15:42جب آپ زمین پر اترے تو آپ کو
15:43سریانی زبان دی گئی بعد میں
15:46جب آپ کی توبہ قبول ہوئی تو اللہ تعالیٰ نے
15:47آپ کو عربی زبان عطا کی پھر ایک
15:50بار جب آپ حج پر تشریف لے گئے
15:51تو آپ کی ملاقات حضرت حویٰ علیہ السلام
15:53سے مزلفہ کے مقام پر ہوئی
15:55اسی وجہ سے مزلفہ کے معنی قربت
15:57والی جگہ ہے حضرت عبداللہ بن عمر
15:59رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام
16:01کو ہندوستان میں اتارا گیا تھا
16:03اور پھر وہ مکہ آئے اور بعد میں
16:05شام میں انتقال فرمایا بعض روایات
16:07میں ذکر ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کو ہندوستان
16:09میں اتارنے کے بعد وہ مکہ گئے
16:12اور وہاں سے شام کی طرف روانہ ہوئے
16:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:15میں بھی فرمایا کہ حضرت آدم علیہ السلام
16:17کو ہندوستان میں اتارا گیا تھا
16:19تاریخی طور پر سراندیب جزیرے میں
16:21بوس پہاڑ پر حضرت آدم علیہ السلام
16:23کے قدموں کے نشان ملتے ہیں اور اس پہاڑ
16:25کو کوہ آدم یا آدم کی چوٹی
16:27بھی کہا جاتا ہے جو سری لنکا کی
16:29دوسری سب سے بلند چوٹی ہے
16:31حضرت آدم علیہ السلام کو زمین پر اترنے کے بعد
16:33پہلی بار کیا کھانا اور لباس ملا
16:35روایات میں ذکر ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام
16:37جنت میں ساٹھ سے سو سال تک رہے
16:40اور ان دونوں کو جنت میں
16:42کسی بھی درخ سے کھانے کی آزاد دی تھی
16:43سوائے ممنوع درخ کے
16:45شیطان نے دونوں کو بہکایا اور کہا
16:47اگر تم اس درخ کے پھل کھاؤگے
16:49تو تم ہمیشہ زندہ رہوگے
16:50یا فرشتہ بن جاؤگے
16:51حضرت حویٰ علیہ السلام نے
16:53اس بہکاؤں میں آ کر
16:54حضرت آدم علیہ السلام سے کہا
16:56کہ ہم اس پھل کا ذرا سے حصہ کھا کر دیکھیں
16:58تو حضرت آدم علیہ السلام نے پہلے انکار کیا
17:00لیکن پھر حضرت حویٰ کے اسرار پر راضی ہو گئے
17:03دونوں نے پھل کھایا
17:04اور فوراں ان کی سطر گاہیں ظاہر ہو گئیں
17:06اس پر وہ جنت کے درختوں کے پتے
17:08توڑ کر اپنے جسم کو چھپانے لگے
17:10اللہ نے دونوں کو پکارا
17:11اور کہا کہ میں نے تمہیں
17:13اس درخت سے منع کیا تھا
17:14تم نے کیوں اس کا پھل کھایا
17:16دونوں نے اللہ کے سامنے شرمندگی کا اظہار کیا
17:19اور کہا
17:19کہ اگر اللہ نے ہمیں معاف نہ کیا
17:21تو ہم تباہ ہو جائیں گے
17:22اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام
17:23اور حضرت حویٰ علیہ السلام
17:25کو زمین پر ترنے کا حکم دیا
17:26اور کہا کہ تم
17:27دونوں وہاں زندگی گزارو گے
17:30تم میں سے بعض ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے
17:32اور وہاں تمہیں مرنا ہے
17:33اور اسی سے اٹھائے جائے گا
17:35اس کے بعد
17:36حضرت آدم علیہ السلام
17:37اور حضرت حویٰ علیہ السلام
17:39کو زمین پر اتار دیا گیا
17:40حضرت سعادی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا
17:42کہ حضرت آدم علیہ السلام
17:43جب ہندوستان میں اترے
17:44تو ان کے پاس جنت کا پتہ
17:46اور حجر اسود تھا
17:47اور یہ پتہ خوشبدار
17:49اور درختوں کے پتوں کی پیداوار تھا
17:51حضرت آدم علیہ السلام نے
17:52جنت کے پتوں کو
17:53زمین پر پھیلا دیا
17:54بعد میں حضرت جبریل علیہ السلام
17:56نے حضرت آدم علیہ السلام
17:57methodood for your life y'all
18:02Isishen
18:05colocar
18:08under
18:09May
18:09E
18:10E
18:11E
18:11E
18:12Allah has said to you.
19:06Allah has said to you.
19:11Allah has said to you.
19:44Allah has said to you.
20:17Allah has said to you.
20:43Allah has said to you.
21:11Allah has said to you.
21:22Allah has said to you.
21:54Allah has said to you.
22:00Allah has said to you.
22:30Allah has said to you.
23:02Allah has said to you.
23:33Allah has said to you.
24:08Allah has said to you.
24:33Allah has said to you.
25:27Allah has said to you.
25:30Allah has said to you.
26:10Allah has said to you.
26:35Allah has said to you.
27:01Allah has said to you.
27:31Allah has said to you.
28:01Allah has said to you.
28:31Allah has said to you.
29:01Allah has said to you.
29:31Allah has said to you.
30:01Allah has said to you.
30:31Allah has said to you.
31:01Allah has said to you.
31:31Allah has said to you.
32:00Allah has said to you.
32:02Allah has said to you.
32:03Allah has said to you.
Comments