- 1 day ago
Join us on this journey as we demystify the unknown, separate fact from fiction, and open your mind to the intriguing possibilities of the supernatural.
Don't forget to like, share, and subscribe for more thought-provoking content that delves into the extraordinary and the unexplained. Hit the notification bell so you never miss an update, and let us know your thoughts and experiences in the comments below. Thank you for being a part of this mystical voyage with us!
The Prophet Muhammad was the final and greatest of them. low are the names of 25 Prophets mentioned in the Qur’an in Arabic and English.
1. Adam as (Adam) آدم Hazrat Adam A.S
2. Idris as (Enoch) إدر يس Hazrat Idrees A.S
3. Noah as (Nuh) نوح Hazrat Noah A.S
4. Hud as (Hud) هود Hazrat Hud A.S
5. Shaleh as (Saleh) صالح Hazrat Saleh A.S
6. Ibrahim as (Abraham) إبراهيم Hazrat Ibraheem A.S
7. Lut as (Lot) لوط Hazrat Loot A.S
8. Ismail as (Ishmael) إسماعيل Hazrat Ismail A.S
9. Ishaq as (Issac) إسحاق Hazrat Ishaq A.S
10. Yaqub as (Jacob) يعقوب Hazrat Yaqoob A.S
11. Yusuf as (Joseph) يوسف Hazrat Yousaf A.S
12. Ayyub as (Job) أيوب Hazrat Ayub A.S
13. Shu’aib as (Jethro) شعيب Hazrat Shoaib A.S
14. Musa as (Moses) موسى Hazrat Musa A.S
15. Harun as (Aaron)هارون Hazrat Haroon A.S
16. Dzulkifli as (Ezekiel) ذو الكفل Hazrat Zulkifal A.S
17. Dawud as (David) داود Hazrat Daood A.S
18. Sulaiman as (Soloman) سليمان Hazrat Suleman A.S
19. Ilyas as (Elijah) إلياس Hazrat Illyas A.S
20. Alyas’a as (Elisha) اليسع
21. Yunus as (Jonah) يونس Hazrat Younas A.S
22. Zakaria as (Zachariah) زكريا Hazrat Zakria A.S
23. Yahya as (John) يحيى Hazrat Yahya A.S
24. Isa as (Jesus) عيسى Hazrat Essa AS
25. Muhammad saw محمد Hazrat Muhammad S.A.W
Don't forget to like, share, and subscribe for more thought-provoking content that delves into the extraordinary and the unexplained. Hit the notification bell so you never miss an update, and let us know your thoughts and experiences in the comments below. Thank you for being a part of this mystical voyage with us!
The Prophet Muhammad was the final and greatest of them. low are the names of 25 Prophets mentioned in the Qur’an in Arabic and English.
1. Adam as (Adam) آدم Hazrat Adam A.S
2. Idris as (Enoch) إدر يس Hazrat Idrees A.S
3. Noah as (Nuh) نوح Hazrat Noah A.S
4. Hud as (Hud) هود Hazrat Hud A.S
5. Shaleh as (Saleh) صالح Hazrat Saleh A.S
6. Ibrahim as (Abraham) إبراهيم Hazrat Ibraheem A.S
7. Lut as (Lot) لوط Hazrat Loot A.S
8. Ismail as (Ishmael) إسماعيل Hazrat Ismail A.S
9. Ishaq as (Issac) إسحاق Hazrat Ishaq A.S
10. Yaqub as (Jacob) يعقوب Hazrat Yaqoob A.S
11. Yusuf as (Joseph) يوسف Hazrat Yousaf A.S
12. Ayyub as (Job) أيوب Hazrat Ayub A.S
13. Shu’aib as (Jethro) شعيب Hazrat Shoaib A.S
14. Musa as (Moses) موسى Hazrat Musa A.S
15. Harun as (Aaron)هارون Hazrat Haroon A.S
16. Dzulkifli as (Ezekiel) ذو الكفل Hazrat Zulkifal A.S
17. Dawud as (David) داود Hazrat Daood A.S
18. Sulaiman as (Soloman) سليمان Hazrat Suleman A.S
19. Ilyas as (Elijah) إلياس Hazrat Illyas A.S
20. Alyas’a as (Elisha) اليسع
21. Yunus as (Jonah) يونس Hazrat Younas A.S
22. Zakaria as (Zachariah) زكريا Hazrat Zakria A.S
23. Yahya as (John) يحيى Hazrat Yahya A.S
24. Isa as (Jesus) عيسى Hazrat Essa AS
25. Muhammad saw محمد Hazrat Muhammad S.A.W
Category
📚
LearningTranscript
00:02Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:06Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:34Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:42Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:48Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:53Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:57Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:02Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:07Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:09.
02:11تبدیل ہوگے
02:12جیسے کسی نے اس میں خون شامل کر دیا ہو
02:14یہ منظر دیکھتے ہی مقامی افراد میں
02:16بیچینی اور خوف و حراز پھیل گیا
02:18کیونکہ ایسا واقعہ اس سے پہلے
02:19کبھی نہیں دیکھا گیا تھا
02:21جیسے ہی یہ خبر عام ہوئی
02:22ماہرین اور ساندان فوری طور پر
02:24موقع پر پہنچے
02:25تاکہ اس عجیب و غریب تبدیلی کی
02:26وجوہات معلوم کی جا سکیں
02:28کچھ ماہرین کا خیال تھا
02:29کہ یہ کسی سنتی کیمیکل کے
02:30دریا میں رسنے کی وجہ سے ہو سکتا ہے
02:32جبکہ دیگر نے قدرتی
02:34عوامل کو اس کا ممکنہ سبب قرار دیا
02:37اب یہ تحقیقات ابتدائی
02:38مراحل میں ہی تھی کہ تین دن بعد یعنی
02:40دس فروری دوہزار پچیس کو دنیا
02:42کے ایک اور خطے سے بالکل ایسا ہی واقعہ ریپورٹ ہوا
02:44اس مرتبہ یہ حیران کن واقعہ
02:46یورپ کے ملک پیرو میں پیش آیا
02:48جہاں کہ ایک دریا کا پانی اچانک سرخ ہو گیا
02:50یہاں کے مقامی افراد بھی نسلوں سے
02:52قدرتی پانی کے چشموں پر انحصار کرتے آ رہے تھے
02:55لیکن جب انہوں نے اپنے دریا خون کی طرح
02:57سرخ دیکھا تو ان میں تشویش کی لہر
02:59دوڑ گئی خوف اور حیرت کی ملی جوری
03:01کیفیت کے ساتھ لوگ اپنے دریا کے
03:03کنارے پر جمع ہو گئے اور یہ جاننے
03:05کی کوشش کرنے لگے کہ آخر ان کے ساتھ ایسا کیوں
03:07ہو رہا ہے دلچسپ بات یہ کہ
03:09اس عجیب و غریب مظہر سے دنیا
03:11کہ یہ ترقی آفتہ ممالک بھی محفوظ
03:13نہ رہ سکے جاپان جو جدید
03:15سائنسی ترقی میں سب سے آگے ہے وہاں
03:16بھی ایک دریا میں پانی کے رنگ میں پورا اثرار تبدیلی
03:18دیکھی گئی ماہرین نے ابتدائی تحقیقات میں
03:21یہ انکشاف کیا کہ اس دریا میں ممکن
03:23طور پر سنتی کیمیکل کا اخراج ہوا ہے
03:25جس کے نتیجے میں پانی سرخ ہو گیا
03:26لیکن یہ محض قیاس تھا
03:28کیونکہ کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے کے لیے
03:30مزید تحقیق کی ضرورت تھی
03:32اسی دوران ایک اور مقدس اور تاریخی شہر
03:35یروشلم سے بھی پانی کے سرخ ہونے
03:37کی خبریں آنا شروع ہو گئیں
03:38یہ شہر تین بڑے مذہب کے ماننے والوں کے لیے
03:40نہایت مقدس حیثیت رکھتا ہے
03:41اور یہاں اس طرح کی تبدیلی کا رونما ہونا
03:44ایک الگی بحث کو جنم دیتا ہے
03:46سائنس دانوں نے یہاں بھی تحقیق کی
03:47اور کچھ ماہرین نے یہ نظریہ پیش کیا
03:50کہ ممکنہ طور پر یہ تبدیلی
03:51آبی اکائی اور آئرن اکسائٹ کے
03:54امتزاج کے باعث ہوئی ہوگی
03:55لیکن یہاں سب سے بڑا سوال یہ کہ آخر یہ پورا صدار
03:58اور حیران کن تبدیلی دنیا کے مختلف حصوں میں
04:00ایک ہی وقت میں کیوں ہو رہی ہے
04:02کیا یہ صرف اتفاق ہے یا پھر زمین
04:04ہمیں کسی خطرے سے خبردار کر رہی ہے
04:06کیا یہ انسانی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے
04:08یا پھر قدرت کی طرف سے کوئی پیغام
04:10یا یہ سائنس کے دائرے میں آنے والی
04:12ایک عام بات ہے یا پھر کچھ ایسا ہے
04:14جو ہماری سمجھ سے باہر ہے
04:15یہ تمام سوالات آج بھی ایک معمہ بنے ہوئے ہیں
04:18اور دنیا بھر کے سائنسدان اس کے پیچھے چھپے
04:20رازوں کو جاننے کی کوشش کر رہے ہیں
04:22لیکن اس حقیقت سے انکار نہیں
04:24کیا جا سکتا کہ اس واقعے نے
04:26پوری دنیا کو چونکا کر رکھ دیا ہے
04:27تو کیا ہم واقعے کسی بڑی ماہولیاتی
04:30تبدیلی کے دہانے پر کھڑے ہیں
04:31یا پھر یہ زمین کے توازن میں بگاڑ کی ایک وارننگ ہے
04:34آئی اس حیران کن راز سے پردہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں
04:37اور جاننے کی صحیح کرتے ہیں
04:38کہ پانی کا خون کی طرح سرخ ہونا
04:40محض ایک اتفاق ہے
04:42یا پھر ایک آنے والے خطرے کی پیش گئی
04:44ناظرین ذرا غور کریں
04:45اگر یہ پانی کا سرخ ہونا صرف سنتی آلودگی
04:47یا کسی کیمیکل ریاکشن کا نتیجہ ہوتا
04:50تو کیا یہ ممکن تھا
04:51کہ ایک ہی وقت میں دنیا کے مختلف خطوں میں
04:53ہزاروں میل کے فاصلے پر
04:54ایک جیسا حیران کن مظہر رونما ہوتا
04:56اگر یہ کسی مقامی فیکٹری کے کیمیکل کے اخراج
04:59یا کسی مخصوص علاقے میں ہونے والے
05:01ماحولیاتی رد عمل کی وجہ سے ہوتا
05:03تو اس کا اثر صرف اسی علاقے تک محدود رہتا
05:06لیکن یہاں تو معاملہ کچھ اور ہی دکھائی دیتا ہے
05:09آرجنٹینہ، پیرو، جاپان، چین، ایران
05:11اور دیگر ممالک
05:12یہ سب جغرافیہ لحاظ سے ایک دوسرے سے کوہسوں دور ہیں
05:15ان کے ماحولیاتی حالات، سنتی ترقی
05:17اور قدرتی عوامل بھی ایک دوسرے سے مختلف ہیں
05:19لیکن پھر بھی یہاں ایک ہی وقت میں پانی کا رنگ
05:22خون کی طرح سرخ ہو جانا
05:23ایک معمولی واقعہ نہیں ہو سکتا
05:25ایسا لگتا ہے جیسے فطرت ہمیں
05:27ایک واضح پیغام دے رہی ہو
05:29جیسے کوئی پوشیدہ قوت
05:30ہمیں جھنجوڑنے کی کوشش کر رہی ہو
05:32تاکہ ہم اس نشانی کو سمجھنے کی کوشش کریں
05:35اگر ہم انسانی تاریخ کا بغور مطالعہ کریں
05:37تو ہمیں یہ حقیقت واضح طور پر نظر آتی ہے
05:39کہ جب بھی قدرت کسی بڑی تبدیلی کی طرف اشارہ کرتی ہے
05:42وہ ہمیشہ اس کے ساتھ نشانیاں بھی ظاہر کرتی ہے
05:45تاکہ انسان ان پر غور کر سکے
05:46اور اپنی اصلاح کرے
05:48قرآن مجید میں بھی مختلف قوموں کے حوالے سے
05:50ایسی مثالیں ملتی ہیں
05:51جو اپنی سرکشی، نافرمانی اور بیر عربی کے باعث
05:54قدرتی آفات یا عذاب کا شکار ہوئیں
05:56تاریخ کا واہ کہ جب بھی کسی قوم
05:58نے اللہ کے راستے سے انحلاف کیا
06:00قدرت نے ان کے لئے مختلف نشانیاں بھیجیں
06:02تاکہ وہ ان پر توجہ دیں
06:03اور اپنی زندگیوں کو درست سمت میں ڈالیں
06:06قرآن میں کئی مقامات پر یہ ذکر ملتا ہے
06:08کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو
06:09مختلف نشانیوں کے ذریعے متنبہ کرتا ہے
06:11تاکہ وہ اپنی اصلاح کریں
06:13اور اپنی زندگی کے اس حصے پر غور کریں
06:15جو وہ غلط راہ پر گزار رہے ہیں
06:17اللہ تعالیٰ کی جانب سے یہ نشانیاں
06:19انسانوں کے لئے ایک موقع ہوتی ہیں
06:21تاکہ وہ اپنی بیر عربی سے بچ کر
06:22سچائی کی طرف لوٹائیں
06:24ان نشانیوں کا مقصد صرف اللہ کے غزب سے بچانا نہیں
06:26بلکہ یہ انسانوں کو ہدایت دینے
06:28اور ان کے دلوں میں نیکی کی طرف
06:30رجوع کرنے کی ایک دعوت ہوتی ہے
06:31قرآن میں ذکر کیا گیا ہے
06:33کہ جب قومیں اپنی سرکشی میں
06:34حد سے بڑھ جاتی ہیں
06:36اور فطرت کے اصولوں سے انحراف کرتی ہیں
06:37تو اللہ تعالیٰ انہیں مختلف آفات
06:39اور عذاب سے متعارف کراتا ہے
06:41تاکہ وہ توبہ کریں
06:42اور اپنی زندگیوں میں مضبط تبدیلی لائیں
06:44ایک طرف یہ نشانیوں کا مقصد
06:46انسانوں کو اللہ کی رضا کی طرف
06:47فاپس لانا ہوتا ہے
06:48تو دوسری طرف یہ
06:49ان کے لئے ایک انتباہ بھی ہوتا ہے
06:51کہ اگر وہ اپنے راستے کو نہیں بدلتے
06:53تو نتائج انتہائی سنگین ہو سکتے ہیں
06:55ان نشانیوں کو سمجھنا
06:56اور ان سے سبق حاصل کرنا
06:57دراصل اللہ کی ہدایت کی طرف
06:59پہلا قدم ہوتا ہے
07:00جب اللہ تعالیٰ ہمیں
07:01ان نشانیوں کے ذریعے متنبہ کرتا ہے
07:03تو یہ ہمارے لئے ایک موقع ہوتا ہے
07:05کہ ہم اپنی زندگیوں پر نظر سانی کریں
07:07اپنی کوتاہیوں کو سمجھیں
07:09اور اللہ کی طرف رجوع کریں
07:10تاکہ ہم عذاب سے بچ سکیں
07:12اور اپنی آخرت کو سمار سکیں
07:13ان نشانیوں کا مقصد صرف
07:15فطری آفات یا قدرتی مظاہر کو دیکھنا نہیں ہے
07:17بلکہ ان کا اصل مقصد یہ ہے
07:18کہ ہم اپنی روحانی اور اخلاقی حالت پر بھی غور کریں
07:21اور اپنے دلوں کو
07:22اللہ کی ہدایت کی طرف کھولیں
07:24جب ہم ان نشانیوں پر سوچیں گے
07:26اور ان کا مقصد سمجھیں گے
07:27ہمیں یہ احساس ہوگا
07:28کہ ہم اللہ کے بندے ہیں
07:30اور ہماری زندگی کا مقصد
07:31اس کی رضا کی تلاش ہے
07:33سورہ آراف کی آیت نمبر 133
07:35میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
07:36پس ہم نے ان پر
07:37توفان، ٹڈی دل، جوئیں، میڈک
07:39اور خون، سرخ پانی جیسے کھلے عذاب بھیجے
07:42یہ سب نشانیاں تھی
07:43مگر وہ تکبر کرتے رہے
07:45اور وہ مجرم قوم تھی
07:46یہ آیت ہمیں فیرون کی قوم کے انجام کی یاد دلاتی ہے
07:49جب وہ مسلسل نشانیوں کو جھٹلاتے رہے
07:52ان پر بار بار عذاب آتے رہے
07:54مگر انہوں نے عبرت حاصل نہ کی
07:55ان میں سے ایک عذاب
07:57دریہ کے پانی کا خون کی طرح سرخ ہو جانا تھا
07:59جو ان کے لئے انتباہ تھا
08:01مگر جب انہوں نے اس نشانی کو نظر انداز کیا
08:03تو ان کا انجام ہالناک ہوا
08:05کیا آج ہم بھی وہی غلطی دور آ رہے ہیں
08:07کہ یہ پانی کا سرخ ہو جانا محض
08:08ایک سائنسی مظہر ہے
08:10یا پھر فطرت کی طرف سے ایک تنبی
08:11کیا ہم بھی قدرت کے ان اشاروں کو نظر انداز کر رہے ہیں
08:15جیسے ماضی کی قوموں نے کیا تھا
08:16ناظرین اگر ہم غور سے دیکھیں
08:18تو آج کی دنیا ایک ایسی سمت میں جا رہی ہے
08:20جو فطرت کے اصولوں سے بغاوت کرتی نظر آتی ہے
08:23ماہولیاتی آلودگی کا بے تہاشا پھیلاؤ
08:25قدرتی وسائل کا بے درغ استعمال
08:27اور اخلاقی انحطات ہمیں
08:29ایک تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں
08:30انسانوں نے اپنی حوث کی تکمیل کے لیے
08:32زمین کے قدرتی توازن کو نظر انداز کیا ہے
08:35جس کے نتیجے میں آلودگی
08:36جنگلات کی کٹائی اور آبی وسائل
08:39کا بے تہاشا استعمال بڑھتا جا رہا ہے
08:41ظلم نائنصافی اور اخلاقی پستی
08:43کبھی یہ عالم ہے کہ
08:44ہر طرف افراد اپنے مفادات کے لیے
08:47دوسروں کے حقوق پاعمال کر رہے ہیں
08:48اور اس کے نتیجے میں معاشرتی تانے بانے میں
08:50درارے آ رہی ہیں
08:51اگر ہم اسی راستے پر چلتے رہے
08:53تو یقینی طور پر
08:54دنیا ایک بڑے بہران کی جانے بڑھ رہی ہے
08:57یہ تمام مسائل نہ صرف انسانیت کے لیے
08:59بلکہ زمین کی فطری حالت کے لیے
09:01بھی ایک سنگین خطرہ بن چکے ہیں
09:02ہم نے قدرتی وسائل کا بے درگ استعمال کیا
09:05ان کا توازن بگاڑ دیا
09:06اور اب ان کے اثرات ہمیں مل رہے ہیں
09:08پضائی آلودگی، موسمی، موسمیاتی تبدیلی
09:11اور قدرتی آفاظ کا تیز تر ہو جانا
09:13آج ہم جن نشانیوں کو دیکھ رہے ہیں
09:15جیسے کہ دریاؤں کا سرخ ہونا
09:17سمندری مخلوقات کا سطح پر آنا
09:18چاند پر عجیب تبدیلیاں
09:20اور آسمان سے آنے والی پور اسرار آوازیں
09:22یہ سب ہمیں ایک پیغام دے رہی ہیں
09:24کہ ہماری سرگرمیاں فطرت کے خلاف جا رہی ہیں
09:26اور قدرت ہمیں خبردار کر رہی ہے
09:28ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ یہ وقت ہے
09:30کہ ہم اپنے طرز زندگی پر نظر سانی کریں
09:32اگر ہم بے احتیاطی اور خودغرضی کو جاری رکھتے ہیں
09:35تو ہم اس دنیا کو ایک تباہی کی طرف لے جائیں گے
09:37ہمیں قدرت کے اصولوں کا احترام کرنا ہوگا
09:40اپنی زندگیوں میں توازن پیدا کرنا ہوگا
09:42اور ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے
09:44اجتماعی طور پر کام کرنا ہوگا
09:46ہمیں نشانیوں کو صرف سائنسی عوامل کے طور پر نہیں دیکھنا چاہیے
09:49بلکہ ہمیں ان سے سبق لے کر
09:51اپنی سمت درست کرنی چاہیے
09:53ناظرین شاید یہی وجہے کہ زمین بھی
09:55ہمیں مختلف طریقوں سے انتباہ کر رہی ہے
09:56سائنسدان اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں
09:59کچھ اسے آبیکائی اور آئرین آکسائٹ کا نتیجہ کہہ رہے ہیں
10:02تو کچھ سنتی آلودگی کو
10:03اس کی ممکنہ وجہ قرار دے رہے ہیں
10:06لیکن وہ یہ سوال نظر انداز کر رہے ہیں
10:08کہ یہ سب کچھ ایک ہی وقت میں
10:10دنیا کے مختلف خطوں میں کیوں ہو رہا ہے
10:11ہمیں سوچنا ہوگا کہ اگر یہ باقی قدرت کی ایک نشانی ہے
10:14تو ہمیں اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے
10:17تاریخ گواہ ہے
10:18کہ جب انسان قدرت کی نشانیوں کو نظر انداز کر
10:21تو انجام ہمیشہ ہے بتناک ہوتا ہے
10:23کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم بھی کسی بڑے خطری کی طرف بڑھ رہے ہوں
10:26اور ہمیں اس کا ادراک تب ہی ہو
10:28جب بہت دیر ہو چکی ہو
10:30تو کیا یہ سب کچھ محض ایک اتفاق ہے
10:32یا پھر ہمیں اس سے کوئی سبق سیکھنا چاہیے
10:34یہ فیصلہ آپ پر ہے
10:36لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ
10:38ان نشانیوں کو سمجھنا اور ان پر غور کرنا ہی
10:40ہماری بقاہ کی زمانت ہو سکتا ہے
10:42ناظرین ماہرین اس غیر معمولی باقی کی وضاحت کے لیے
10:45مختلف سائنسی نظریات پیش کر رہے ہیں
10:47ان کا کہنا ہے کہ دریا اور جھیلوں کے پانی کا اچانا
10:49خون کی طرح سرخ ہو جانا در حقیقت
10:51ایک قدرتی عمل بھی ہو سکتا ہے
10:53جسے سائنسی اسطلاح میں
10:54ریٹ ٹائڈ کہا جاتا ہے
10:56یہ مظہر اس وقت رونما ہوتا ہے
10:58جب مخصوص قسم کی آبی کائی بے تحاشہ بڑھنے لگتی ہے
11:01اور پانی میں سے رنگدار مادے خارج کرتی ہے
11:03جو اسے سرخ کر دیتے ہیں
11:05اسی طرح کچھ ماہرین کا ماننا ہے
11:06کہ یہ آئرن آکسائیڈ کی موجودگی کے باعث ہو سکتا ہے
11:09جو پانی میں آ کر اس کے رنگ کو بدل دیتا ہے
11:12لیکن یہاں ایک نہایت اہم سوال اٹھتا ہے
11:14اگر یہ واقعی ایک عام اور فطری مظہر ہے
11:16تو پھر ماضی میں اتنی شدت کے ساتھ
11:19اور ایک ہی وقت میں دنیا کے مختلف حصوں میں کیوں نہیں ہوا
11:21قدرتی عوامل ہمیشہ سے موجود رہے ہیں
11:24لیکن اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں
11:26بیق وقت یہ مظہر رونما ہو رہا ہے
11:27جس کی نظیر تاریخ میں کم ہی ملتی ہے
11:30کیا یہ کوئی عام قدرتی تبدیلی ہے
11:32یا پھر زمین ہمیں کسی بڑی تبدیلی کی وارننگ دے رہی ہے
11:35کیا ہم ایسے دور میں داخل ہو چکے ہیں
11:37جہاں فطرت کے اصول بدلنے لگے ہیں
11:39یہ صرف سائنسی نکتہ نظر سے دیکھنے کا معاملہ نہیں ہے
11:42بلکہ اگر ہم مذہبی نکتہ نظر سے
11:45اس پر غور کریں
11:46تو ہمیں اس سے ملتی جلتی پیشگوئیاں
11:48احادیث اور آسمانی صحیفوں میں بھی ملتی ہیں
11:50اسلامی تعلیمات کے مطابق قیامت کے قریب
11:52زمین اور فطرت میں غیر معمولی تبدیلیاں رونما ہوں گی
11:55یہ تبدیلیاں انسانوں کے لئے
11:56ایک انتباہ یعنی بورننگ ہوں گی
11:58تاکہ وہ اپنی اصلاح کر سکیں
11:59اور فطرت کی بگڑی ہوئی حالت پر غور کریں
12:02رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
12:04کئی حدیث میں ذکر ملتا ہے
12:06کہ قیامت سے قبل دنیا میں
12:07ایسے عجیب و غریب مظاہر دیکھنوں کو ملیں گے
12:10جو پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے ہیں
12:12زمین اور فطرت میں بیترتی بھی پیدا ہوگی
12:14جو انہیں حیرت میں ڈال دیں گی
12:15یہ ممکن ہے کہ پانی کا سرخ ہو جانا بھی
12:18ان نشانیوں میں سیکھ ہو
12:19کیونکہ تاریخ ہمیں یہ بتاتی
12:20کہ جب بھی کسی بڑی تبدیلی کا وقت آتا ہے
12:22فطرت اپنے منفرد انداز میں
12:25اشارے دینا شروع کر دیتی ہے
12:26یہ بات بھی قابل غور ہے
12:27کہ ماضی میں جب قوم بگاڑ کی انتہا پر پہنچیں
12:30تو قدرت نے انہیں پہلے نشانیوں کے ذریعے متنبع کیا
12:33تاکہ وہ اپنے روش کو بدل سکیں
12:35فیرون کی قوم کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا
12:37جب انہوں نے مسلسل حق کو جھٹلایا
12:39تو ان پر مختلف عذاب بھیجے گئے
12:41جن میں سے ایک دریاؤں کا خون کی طرح سرخ ہو جانا تھا
12:44جیسا کہ قرآن مجید میں
12:45سور آراف کی آیت نمبر 133 میں ذکر کیا گیا ہے
12:48تو کیا ہم آج بھی وہی غلطی دور آ رہے ہیں
12:51کیا زمین پر بڑھتی ہوئی نائنصافی
12:53کیا زمین پر بڑھتی ہوئی نائنصافی
12:55ظلم ماہولیاتی تبدیلی
12:57اور اخلاقی بگاڑ کا نتیجہ یہی ہے
12:59کہ فطرت ہمیں جھنجوڑ رہی ہے
13:01ناظرین اگر ہم غور کریں
13:03تو ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں
13:04جہاں فطرت کے اصول تیزی سے بگڑ رہے ہیں
13:06زمین کی حدت میں اضافہ
13:08طوفانوں کی شدت
13:09گلیشیرز کا پگلنا
13:10غیر متوقع زلزلے
13:12اور آتش فشاں
13:13پھٹنے جیسے واقعات آم ہو چکے ہیں
13:15کیا یہ سب کچھ ہمیں
13:16کسی بڑے خطرے کا اشارہ نہیں دے رہے
13:18یہ نشانی ہمیں خبردار کر رہی ہیں
13:20کہ ہمیں اپنی زمین اور فطرت کے ساتھ
13:22جو ظلم ہو رہا ہے
13:23اسے روک نہ ہوگا
13:24کہیں ایسا نہ ہو
13:25کہ ہم ان وارننگز کو نظرانداز کر دیں
13:27اور بعد میں ہمیں احساس ہو
13:28کہ ہم ایک بڑے عذاب کی طرف بڑھ رہے تھے
13:30یہ وقت ہے کہ ہم سنجیدگی سے سوچیں
13:32کیا یہ قدرتی عمل ہے
13:33یا پھر یہ کوئی پوشیدہ پیغام ہے
13:35جو ہمیں حقیقت کی طرف لے جانے کے لیے بھیجا جا رہا ہے
13:38یہ سوالات ہمیں جنجوڑنے کے لیے کافی ہیں
13:40اور ہمیں سوچنے پر مجبور کرتے ہیں
13:42کہ اگر ہم نے ابھی آنکھیں نہ کھولی
13:43تو انجام کیا ہوگا
13:45ناظرین یہ دنیا ہمیشہ سے ایک حیرت انگیز مقام رہی ہے
13:48جہاں فطرت اپنے مختلف رنگوں میں جلوہ گر ہوتی ہے
13:51لیکن بعض اوقات ایسا عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے ہیں
13:54جو نہ صرف انسان کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں
13:56بلکہ خوفزدہ بھی کر دیتے ہیں
13:57آج ہم ایک ایسے ہی غیر معمولی معاملے پر بات کرنے جا رہے ہیں
14:01جس کے بارے میں لوگ مختلف آرہ رکھتے ہیں
14:03آسمان سے سنائے دینے والی پور اثرار آوازیں
14:06اور پانی کے سرخ ہونے جیسے حیران کنمہ ظاہر
14:18مگر وہ پھر بھی غور اور فکر نہیں کریں گے
14:20اگر ہم موجودہ دور کے باقیات پر نظر ڈالیں
14:23تو ہمیں ایسے کئی مظاہر دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں
14:26جو صدیوں پہلے صرف کہانیوں اور پیشگوئیوں کا حصہ ہوا کرتے تھے
14:29حالیہ دنوں میں دنیا کے مختلف حصوں میں آسمان سے
14:32عجیب و غریب آوازیں سنائے دینے کی رپورٹ سامنے آئی ہیں
14:35جنہیں مختلف نام دیے جا رہے ہیں
14:37کچھ لوگ انہیں بگلوں کی آوازیں کہہ رہے ہیں
14:40تو کچھ کا قیال ہے کسی ماورائی طاقت کی موجودگی کا اشارہ ہو سکتا ہے
14:44ان آوازوں کو سن کر کئی لوگ خوف ستا ہو گئے
14:46کیونکہ یہ عام آوازیں نہیں
14:47بلکہ ایسی گونجدار اور پور اسرار صدائیں تھیں
14:49جو آسمان سے آتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی
14:51کچھ جگہوں پر لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ آوازیں بادلوں کے اندر سے سنائے دیتی ہیں
14:55جبکہ کچھ علاقوں میں یہ زمین کے مختلف حصوں میں گونجدار ہوئی محسوس ہوتی ہیں
14:59حیران کن بات یہ ہے کہ بعض جگہوں پر ان آوازوں کو
15:02نرس سنگے کی آواز کہا جا رہا ہے
15:04جو مذہبی کتابوں میں قیامت کی نشانی کے طور پر بیان کی گئی ہے
15:07اس طرح کے واقعات کئی ممالک میں رپورٹ ہو چکے ہیں
15:10اور ہر جگہ ان کی شدت مختلف رہی ہے
15:12یہ پور اسرار آوازیں اتنی عام ہو چکی ہیں
15:14کہ سوشل میڈیا پر ان کی بے شمار ویڈیوز موجود ہیں
15:17جن میں واضح طور پر یہ گونجتی ہوئی صدائیں سنائی دے رہی ہیں
15:21لوگ ان کے بارے میں مختلف قیاس آ رہی ہیں کر رہے ہیں
15:23کچھ انہیں کسی قدرتی عمل کا نتیجہ مانتے ہیں
15:26جبکہ کچھ اسے کسی غیبی پیغام
15:28یا کسی بڑی تبدیلی کی نشانی سمجھ رہے ہیں
15:30اگر ہم سائنسی نکتہ نظر سے دیکھیں
15:32تو کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ آوازیں
15:34زمین کے اندر موجود پلیٹوں کی حرکت
15:36خلائشواؤں کی گونج
15:38یا کسی موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہو سکتی ہیں
15:41ان کا خیال ہے کہ جب زمینی پرتیں
15:43آپس میں ٹکراتی ہیں
15:44تو ایک خاص قسم کی سوتی لہریں خارج کر سکتی ہیں
15:46جو آسمان میں گونجتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں
15:49اس طرح کچھ سائنسدان کہتے ہیں
15:50کہ زمین کے مقنتی سی میدان میں ہونے والی
15:52تبدیلیاں بھی ایسی آوازوں کا سبب بن سکتی ہیں
15:56لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے
15:57کہ اگر یہ عام قدرتی عمل ہے
15:59تو پھر سائنسدان اب تک اس کی کوئی حتمی
16:01اور بازے وضاحت کیوں نہیں پیش کر سکے
16:03اگر یہ آوازیں واقعی زمینی
16:05یا ماحولیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہیں
16:06تو کیا یہ ہمیشہ سے ہوتی رہی ہے
16:09یا پھر حالیہ برسوں میں ان کے شدت میں اضافہ ہوا ہے
16:11اگر ہم مذہبی نکتہ نظر سے دیکھیں
16:13تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ بہت سی مقدس کتابوں میں
16:15قیامت سے قبل زمین اور آسمان میں
16:17غیر معمولی تبدیلیوں کا ذکر کیا گیا ہے
16:20قرآن مجید میں بھی کئی ایسی آیات موجود ہیں
16:22جن میں بتایا گیا ہے
16:23کہ قیامت کی گھڑی قریب آتے ہی
16:25زمین اور آسمان میں
16:26حیران کن اور ناقابل فہم واقعات رونما ہوں گے
16:29سور قمر میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
16:31قیامت کی گھڑی قریب آگئی
16:32اور چاند دو ٹکڑے ہو گیا
16:34مگر کافر لوگ
16:35ہر نشانی کو دیکھ کر بھی شک میں پڑے رہتے ہیں
16:37اور مو پھیڑ لیتے ہیں
16:39یہ آیت ہمیں ایک بہت بڑا پیغام دیتی ہے
16:41کہ لوگوں کو بازے نشانیاں دکھائی جائیں گی
16:43مگر وہ پھر بھی انہیں نظرانداز کریں گے
16:45اور شک میں مبتلا رہیں گے
16:47کیا آج بھی ایسا نہیں ہو رہا
16:49کیا ہم قدرت کی ان وارننگز کو
16:50محض اتفاق سمجھ کر نظرانداز نہیں کر رہے
16:53یہ پورا سرار آوازیں
16:54دریاں اور جھیلوں کا خون کی طرح سرخ ہو جانا
16:56غیر معمولی موسمیاتی تبدیلیاں
16:59یہ سب کچھ کسی بڑی تبدیلی کی نشاندہی کر سکتا ہے
17:02کیا یہ سب کچھ محض اتفاق ہے
17:03یہ ایک حقیقت ہے
17:04آج کی دنیا کئی مسائل میں گھری ہوئی ہے
17:07ماحولیات کا تیزی سے بگڑنا
17:09جنگیں نائنصافی
17:10قدرتی آفات کے شدت میں اضافہ
17:12یہ سب کچھ ایک خطرناک دور کی نشاندہی کر رہا ہے
17:15کیا یہ سب محض اتفاق ہے
17:16ناظرین اب سوال یہ ہے
17:18کہ قدرتی تبدیلیاں ہیں
17:20یا پھر قدرت ہمیں کوئی پیغام دے رہی ہے
17:22یا ہم باقی ایک بڑے تغیر کے دہانے پر کھڑے ہیں
17:25یہ وقت ہے کہ ہم سنجیدگی سے غور کریں
17:27قدرت ہمیشہ سے انسان کو نشانیوں کے ذریعے خبردار کرتی رہی ہے
17:31اور جو لوگ ان نشانیوں پر غور نہیں کرتے
17:33وہ تاریخ میں ہمیشہ نقصان اٹھاتے رہے ہیں
17:35یہ ہمارا انتخاب ہے
17:36کہ ہم ان واقعات کو محض
17:38ایک سائنسی مظہر سمجھ کر نظر انداز کر دیں
17:40یا پھر انہیں ایک وارننگ سمجھ کر
17:42اپنی دنیا اور اپنے عامال پر غور کریں
17:44کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم بھی ان لوگوں میں شامل ہو جائیں
17:46جنہیں وقت پر وارننگ دی گئی
17:47مگر انہوں نے اس پر غور نہ کیا
17:49اور پھر پشتابے کے سوا کچھ نہ رہا
17:51ناظرین یہ دنیا ہمیشہ سے حیرتوں کا مرکز رہی ہے
17:54لیکن آج ہم صرف زمین پر ہونے والے
17:56پورا سرار واقعات کی نہیں
17:58بلکہ چاند پر رونما ہونے والی
18:00ایک ایسی عجیب و غریب تبدیلی کی بات کریں گے
18:02جس نے سائنسدانوں کا حیرت میں ڈال دیا ہے
18:04جی ہاں
18:05چاند جو ہمیشہ سے انسانی تجسس کا مرکز رہا ہے
18:08اب ایک انوکی اور غیر متوقع تبدیلی کا شکار ہو رہا ہے
18:11حال ہی میں ناسا کے سائنسدانوں نے
18:12ایک ایسا حیرت انگیز انکشاف کیا ہے
18:15جسے جان کر ہر کوئی دنگ رہ گیا
18:16چاند کے سطح پر زنگ کے نشانات دریافت کیے گئے ہیں
18:19جی ہاں
18:20چاند جو کہ ہمیشہ ایک چمکدار اور خاخصتری سطح کے لیے جانا جاتا ہے
18:24اب اس پر سرک دھبے نامودار ہو رہے ہیں
18:26جو کسی عام واقعے کی طرف اشارہ نہیں کرتے
18:28یہ ایک ایسا مظہر ہے جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی
18:31کیونکہ چاند کے سطح پر اکسیجن موجود نہیں ہوتی
18:34اور زنگ لگنے کے لیے
18:35اکسیجن کا ہونا ضروری ہوتا ہے
18:37تو پھر آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے
18:39یہ سوال سائنسدانوں کے لیے ایک بڑا معمہ بن چکا ہے
18:42ماہرین فلکیات نے جب اس غیر معمولی واقعے کا تجزیہ کیا
18:45تو انہوں نے ایک نظریہ پیش کیا
18:47کہ شاید زمین کی فضاء میں موجود
18:49اکسیجن کسی نہ کسی طرح چاند تک پہنچ رہی ہے
18:52سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زمین اور چاند کے درمیان
18:54ایک ایسا رابطہ موجود ہے
18:56جس کے ذریعے ہماری زمین کی فضاء میں موجود
18:58اکسیجن چاند کی سطح تک جا رہی ہے
19:00اور وہاں موجود مادنیات کے ساتھ مل کر
19:02ایک خاص کیمیکل ریاکشن کر رہی ہے
19:04جس کی وجہ سے چاند پر زنگ آلود ہونے کا عمل شروع ہو چکا ہے
19:08یہ نظریہ جتنا حیرت انگیز ہے
19:10اتنا ہی پریشان کن بھی
19:11کیونکہ چاند پر کسی بھی کیمیکل ریاکشن کا مطلب ہے
19:14کہ وہاں غیر متوقع تبدیلیاں آ رہی ہیں
19:16اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا
19:18تو چاند کے سطح پر مزید تبدیلیاں دیکھی جا سکتی ہیں
19:20اگر ہم اس واقعے کو صرف سائنسی نظری سے دیکھیں
19:23تو یہ بھی ایک غیر معمولی اور حیران کن دریات ہے
19:26لیکن اگر ہم اسے مذہبی نکتہ نظر سے دیکھیں
19:29تو یہ ایک اور بھی بڑا اشارہ بن سکتا ہے
19:31مختلف مقدس کتابوں میں قیامت کی نشانیاں بیان کی گئی ہیں
19:35اور ان میں سے ایک نشانی چاند کی تبدیلی سے متعلق بھی ہے
19:38قرآن مجید میں سور قیامے میں بیان کیا گیا ہے
19:40اور چاند بے نور ہو جائے گا
19:42اور سورج اور چاند کو ملا دیا جائے گا
19:45یہ پیجگوئی آج کی سائنسی انکشافات کے ساتھ ملتی ہوئی نظر آ رہی ہے
19:49کیونکہ چاند کا آہستہ آہستہ
19:50اپنی چمک ہونا اور زنگ آلود ہونا
19:52ایک ایسی حقیقت بن رہی ہے
19:54جس سے نظر انداز کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے
19:57اسی طرح سور دخان میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
19:59اور دیکھو آسمان ایک کھلے دھوئے میں بدل جائے گا
20:02جو لوگوں کو ڈھاپ لے گا
20:04اور وہ کہیں گے کہ یہ سخت عذاب ہے
20:06یہ تمام پیجگوئیاں اور سائنسی دریافتیں
20:08ہمیں کسی بہت بڑی تبدیلی کی طرف اشارہ دیتی ہوئی محسوس ہو رہی ہیں
20:12ناظرین کیا یہ قیامت کی نشانی ہو سکتی ہے
20:14یہ سوال کہ چاند پر زنگ کیوں لگ رہا ہے
20:16سائنس دانوں کے لئے ایک بڑا معاملہ بنا ہوا ہے
20:19لیکن اگر ہم مذہبی متون اور سائنسی شباہت کو جوڑ کر دیکھیں
20:23تو یہ ہمیں کسی غیر معمولی اور اہم پیغام کی طرف اشارہ کرتا نظر آتا ہے
20:28کیا یہ واقعی ایک عام سائنسی عمل ہے
20:30کیا زمین اور چاند کے درمیان کوئی ایسا پوشیدہ رابطہ موجود ہے
20:33جسے ہم ابھی تک مکمل طور پر نہیں سمجھ سکے
20:36یا پھر یہ قدرت کی ایک بڑی نشانی ہے
20:38جو ہمیں کسی عظیم تغیر کے لئے خبردار کر رہی ہے
20:41یہ تمام سوالات ہم سب کے لئے غور و فکر کا باعث ہیں
20:44یہ حقیقت ہے کہ اس کائنات میں بہت کچھ ایسا ہے
20:46جو ہماری سمجھ سے باہر ہے
20:48روز بروز نئی سائنسی تحقیقات ہی ثابت کر رہی ہیں
20:50کہ یہ دنیا ایک بڑی تبدیلی کی طرف بڑھ رہی ہے
20:53چاند پر زنگ آلود ہونے کا عمل
20:55دریاں اور جھیلوں کا سرخ ہونا
20:57آسمانوں سے پر اثرار آوازوں کا آنا
20:59یہ سب کیا ہے
21:00یہ وقت ہے کہ ہم ان نشانیوں پر غور کریں
21:02اور قدرت کے پیغام کو سمجھنے کی کوشش کریں
21:05کیونکہ تاریخ گواہ ہے
21:06کہ جب بھی انسان نے قدرت کی وارننگز کو نظرانداز کیا ہے
21:09تو اس کے نتائج بہت بھیانک نکلے ہیں
21:11ناظرین یہ دنیا بے شمار رازوں سے بھری ہوئی ہے
21:14اور ہم میں سے بیشتر ان سے ناواقف ہیں
21:17سمندر کی گہرائیوں میں پوشیدہ مخلوقات بھی
21:19انہی رازوں میں سے ایک ہے
21:20یہ وہ مخلوقات ہیں جنہیں عام سائنسی آنکھ نہیں دیکھ سکتی
21:23کیونکہ یہ ہزاروں فٹ کی گہرائی میں
21:26شدید اندھیرے اور ناقابل یقین حد تک
21:28سرد ماحول میں بسیرہ کرتی ہیں
21:30ان میں سے کئی ایسی مخلوقات ہیں
21:32جن کے بارے میں سائنسدانوں کو بہت کم معلومات حاصل ہیں
21:35لیکن حالیہ دنوں میں
21:37دنیا بھر کے مختلف ممالک میں
21:39عجیب و غریب سمندری مخلوقات
21:41سطح پر مردہ یا نہیں مردہ حالت میں آ رہی ہیں
21:44یہ کیسا باقی ہے جس نے ماہرین سمندریات
21:46اور سائنسدانوں کو حیران کر دیا ہے
21:49خصوصاً انگلر فش
21:50جو سمندر کی ہزاروں فٹ گہرائی میں
21:52رہنے والی ایک انوکھی مشلی ہے
21:54عام طور پر کبھی بھی سطح پر نہیں آتی
21:56لیکن اب یہ پورا سرار طور پر
21:58ساحلوں پر مردہ حالت میں پائی جا رہی ہے
22:00یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے
22:02ماہرین اس غیر معمولی
22:04تبدیلی کے کئی ممکنہ اسباب بیان کر رہے ہیں
22:06کچھ سائنسدانوں کا ماننا ہے
22:08کہ سمندر کے درجہ حرارت میں
22:09غیر معمولی تبدیلیاں
22:11ان مخلوقات کو اپنی قدرتی رہائش سے
22:13باہر نکلنے پر مجبور کر رہی ہیں
22:15کچھ ماہرین کے مطابق زلدلوں کی ہلکی لہریں
22:17اور زمین کی تہوں میں ہونے والی حرکت
22:19سمندر کے نیچے دباؤ پیدا کر رہی ہیں
22:21جس کی وجہ سے یہ مخلوقات
22:23غیر متوقع طور پر سطح پر آ رہی ہیں
22:25کچھ سمندری ماہرین کے مطابق زمین پر بڑھتی ہوئی
22:28ماہولیات یالودگی
22:29پانی میں زہرے لے کیمیکلز کا اخراج
22:31اور دیگر انسانی سرگرمیاں بھی
22:33ان مخلوقات کے ماہول کو متاثر کر رہی ہیں
22:36جس کی وجہ سے وہ اپنا مسکن چھوڑنے پر مجبور ہو رہی ہیں
22:39لیکن یہاں ایک اہم سوال پیدا ہوتا ہے
22:41اگر یہ ایک عام قدرتی عمل ہے
22:43تو پھر اس شدت کے ساتھ
22:44پہلے کیوں نہیں دیکھا گیا
22:46آخر یہ سب کچھ اچانک کیوں ہو رہا ہے
22:48کہ یہ سب کسی بڑی تبدیلی کے علامت ہے
22:50یہاں ایک اور پورا سرار اور دلچسپ نظریہ بھی سامنے آتا ہے
22:53جو صدیوں پرانی روایت اور مذہبی حوالوں سے جڑا ہوا ہے
22:56کیا سمندر میں کوئی پوشیدہ خوفناک مخلوق موجود ہے
22:59جو کسی بڑی تبدیلی کے وقت
23:01سطح پر نمودار ہو سکتی ہے
23:03قدیم تحریروں میں
23:04لیو یاتھن نامی ایک سمندری بلا کا ذکر ملتا ہے
23:07جو بائبل اور دیگر مقدس کتابوں میں بیان کی گئی ہے
23:10بعض ماہرین کا خیال ہے
23:12کہ یہ صرف ایک تصوراتی کہانی نہیں
23:13بلکہ ایک حقیقی مخلوق ہو سکتی ہے
23:15جو آج بھی سمندر کی گہرائیوں میں پوشیدہ ہے
23:18یہاں ایک اور حیران کن حقیقت سامنے آتی ہے
23:20انسان نے اب تک زمین کے صرف
23:23نو فیصد سمندروں کو دریافت کیا ہے
23:25جبکہ ایک نمی فیصد سمندر
23:26آج بھی ایک راز بنے ہوئے ہیں
23:29یہ سوچ کر ہی یہ حیرت ہوتی ہے
23:31کہ ہماری دنیا کا بیشتر حصہ پانی پر مجتمل ہے
23:33اور ان پانیوں کی تہہ میں
23:34ایسی کونسی مخلوقات بستی ہیں
23:36یہ آج تک ایک معمہ ہے
23:37کیا یہ ممکن ہے کہ ان گہرائیوں میں
23:39کوئی ایسی مخلوق ہو جو اب بیدار ہو رہی ہو
23:42آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے
23:44کیا یہ سب کچھ قدرت کی طرف سے
23:45ایک بڑی وارننگ ہے
23:46یا محض سائنسی تبدیلیاں
23:48اپنی رائے ہمیں ضرور بتائیے
23:50ناظرین یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
23:52ہم امید کرتے ہیں
23:53کہ آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
23:54ضرور پسند آئی ہوگی
23:55اگر آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو پسند آئی ہے
23:58تو آپ سے گزارش کرتے ہیں
23:59کہ آپ ہماری چینل کو ضرور سبسکرائب کر لیں
24:01اور ساتھی لگے بیل کے بٹن کو بھی پریس کر لیں
24:03تاکہ آپ کے پاس ہماری آنے والی
24:05مزید معلوماتی ویڈیوز کا نوٹفیکشن
24:07بروقت ملتا رہے
24:08سبسکرائب کے ساتھ ہماری ویڈیوز کو لائک بھی کریں
24:11اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں
24:13کمنٹس میں آپ اپنے سوالات بھی ہم تک پہنچا سکتے ہیں
24:16اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ ومان میں رکھے
24:18آمین
Comments