🔹 Hazrat Umar Farooq RA Ki Adalat Ka Waqia 🏛️ | Umar Bin Khattab RA | Khalifa e Rashid | Noor TV Islamic 🔹
📌 Is video mein hum aapke saamne Hazrat Umar Farooq Razi Allah Tala Anhu ki zindagi ke woh
sone jaise waqiat pesh karte hain jin mein unhon ne adal o insaf ki aisi misaal qaim ki jo
aaj tak duniya ki tareeikh mein nazeir nahi milti ⚖️✨
🕌 Hazrat Umar RA sirf ek hukumraan nahi the — woh ek aise insaaf ke rakhwale the jinhon ne:
✅ Apne governor ke bete ko ek aam Misri ke hath se kodde khilwaye
✅ Khud adalat mein peish hokar apna uzar bayaan kiya ⚖️
✅ Darya-e-Neel ko khat likha aur Allah ke hukam se darya jari ho gaya 🌊
✅ Mazloom awam ki Fajar se pehle khud khidmat ki 🌙
✅ Governor aur Khalifa ko bhi qanoon se baala nahi samjha 👑❌
📽️ Ye waqiat aaj bhi hamare dil mein yeh sawaal jagaate hain — kya hum aise insaaf ki raah par
chal sakte hain? Zaroor dekhein aur sochein 🌙
🔔 LIKE | SUBSCRIBE | SHARE
✅ Agar aap Islamic history aur Sahaba ki zindagi se pyaar karte hain to:
👍 Video ko Like karein
📢 Doston mein Share karein taake ilm phele
🔔 Noor TV Islamic ko Subscribe karein mazeed behtareen Islamic content ke liye!
📲 Aate rahein — aur paate rahein seerat, waqiat aur tareeikh ke anmol daars!
#NoorTVIslamic #HazratUmar #UmarBinKhattab #IslamicHistory #HazratUmarKiAdalat
#KhilafatERashida #UmarFarooq #SahabaeKiram #IslamicWaqiat #SerateSahaba
#JusticeInIslam #WaqiateSahaba #UmarRAJustice #IslamicKahani #HazratUmarFarooq
📌 Is video mein hum aapke saamne Hazrat Umar Farooq Razi Allah Tala Anhu ki zindagi ke woh
sone jaise waqiat pesh karte hain jin mein unhon ne adal o insaf ki aisi misaal qaim ki jo
aaj tak duniya ki tareeikh mein nazeir nahi milti ⚖️✨
🕌 Hazrat Umar RA sirf ek hukumraan nahi the — woh ek aise insaaf ke rakhwale the jinhon ne:
✅ Apne governor ke bete ko ek aam Misri ke hath se kodde khilwaye
✅ Khud adalat mein peish hokar apna uzar bayaan kiya ⚖️
✅ Darya-e-Neel ko khat likha aur Allah ke hukam se darya jari ho gaya 🌊
✅ Mazloom awam ki Fajar se pehle khud khidmat ki 🌙
✅ Governor aur Khalifa ko bhi qanoon se baala nahi samjha 👑❌
📽️ Ye waqiat aaj bhi hamare dil mein yeh sawaal jagaate hain — kya hum aise insaaf ki raah par
chal sakte hain? Zaroor dekhein aur sochein 🌙
🔔 LIKE | SUBSCRIBE | SHARE
✅ Agar aap Islamic history aur Sahaba ki zindagi se pyaar karte hain to:
👍 Video ko Like karein
📢 Doston mein Share karein taake ilm phele
🔔 Noor TV Islamic ko Subscribe karein mazeed behtareen Islamic content ke liye!
📲 Aate rahein — aur paate rahein seerat, waqiat aur tareeikh ke anmol daars!
#NoorTVIslamic #HazratUmar #UmarBinKhattab #IslamicHistory #HazratUmarKiAdalat
#KhilafatERashida #UmarFarooq #SahabaeKiram #IslamicWaqiat #SerateSahaba
#JusticeInIslam #WaqiateSahaba #UmarRAJustice #IslamicKahani #HazratUmarFarooq
Category
📚
LearningTranscript
00:03तारीख अमर्फारुक रजियल्लाई अन्हों का नाम तारीख आलम में उन चंद हस्तियों में शामिल है जिनों अपनी जिन्दगी के हर
00:10लम्हे को अदल और इनसाफ की रोश्णी से मनवर किया।
00:13तारीख इनसानियत ने बहुत से हुक्मरान देखे बहुत से फातिह देखे बहुत से आदिल देखे लेकिन जिस शक्सियत में हिकमत
00:21औ दानाई, फतुहात औ नजम औ हुकूमत, अदल औ मसावाद, मजभी रवदारी और रुहानी तो जहुद सब एक साथ अपने
00:29अरूश पर ह
00:42गवर्णर औ आम आदमी सब के साथ यकसा इनसाफ किया, और कभी भी किसी ओधे, दौलत या करापतदारी को अपने
00:51फैसलों में आड़े नहीं आने दिया, यही वो सिफ्ट थी जो आप रजियल्लाह उतला अन्हों को तमाम हुक्मरानों से मुम्ताज
00:59औ मुन्फरिद करती है
01:00और यही वो ताकत थी जिसकी बदौलत, साड़े बाइस लाक मुर्बा मील से ज़्यादा रखबे पर आपकी खिलाफत अपने तमाम
01:07तकाजों के साथ कायम रही और रियाया ने दिल औ जान से आपके हर फैसलों को कुबूल किया
01:13अज़र अमर फारुक रजियालाई अन्हों के मकाम और मरतबे का अंदाजा इस बात से भी लगाया जा सकता है कि
01:19खुद हुदूर अकरम अल्यूद अन्हें अन्हें अल्ह ताला से मांगा
01:24अज़र अज़र अन्हें अन्हें अज़र अन्हें और इसलाई आज़र अन्हों के इसलाई की दूबूल करने के बाद सेहने हरम में
01:45बाजमात नमाज का बाकाइद आगाज हुआ
01:48और इसलाम को एक नई कुवत और तवनाई मिली आप रज़र अन्हों के दर्जे का अंदाजा इस इर्शाद नबवी से
01:55होता है जिसमें आप अल्यू अल्यू अल्यू अल्यू अल्यू अन्हों को ये दर्जा अता किया जाता लेकिन मैं खातम النबीयीन
02:08हूं और मेरे बाद को
02:18आप रज़िय लगया हुँ अन्हों को सरकार दौालम का खुसूसी कुर्ब आसल हुआ। वजबात हों या हुकूमती मौामलात आप रज़िय
02:28लगया अन्हों से मशवरा लिए जाता और बारहा ऐसा हुआ कि बास सहबा किराम ने आपकी राय से इकतलाफ किया
02:35मगर लगया की
02:37جبریل امین علیہ السلام آیتِ قرآنی کے ذریعے
02:40آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رائے کی تائید فرماتے
02:43یہ وہ مقام ہے جو کسی غیر نبی کے لیے انتہائی نادر اور قابلِ رشک ہے
02:48آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عدل و انصاف کے یہ واقعات
02:51تاریخ کے صفات میں سنہرِ حروف سے درج ہیں
02:54اور ان واقعات کو پڑھ کر آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
02:57اور دل میں یہ احساس جاگتا ہے
02:59کہ انصاف کا حقیقی مفہوم کیا ہوتا ہے
03:02اور ایک حقیقی حکمران کی اصل پہچان کیا ہے
03:05پہلا واقعہ حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پڑھ نالے کا ہے
03:09حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے گھر کا پڑھ نالہ
03:11مسجد نببی سے متصل تھا
03:13اور اس کے پانی سے نمازیوں کو تکلیف پہنچنے کا اندیشہ تھا
03:17حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے دور خلافت میں
03:20اس پڑھ نالے کو اکھار دیا
03:22تاکہ نمازیوں کو کوئی تکلیف نہ ہو
03:24جب حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو علم ہوا
03:27تو وہ قاضی کا عدالت میں پہنچ گئے
03:29اور خلیفہ وقت کے خلاف شکایت کر دی
03:31قاضی نے خلیفہ المسلمین کو طلب کیا
03:34اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فوراں بلا توقف عدالت میں حاضر ہوئے
03:39قاضی نے پڑھ نالہ اکھارنے کی وجہ دریافت کی
03:42تو آپ نے نمازیوں کی تکلیف کا عذر بیان کیا
03:45اس پر حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
03:48یہ پڑھ نالہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں لگوایا تھا
03:52یہ سنتے ہی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
03:55آنکھوں میں آنسو جاری ہو گئے
03:57اور فرمایا کہ اگر واقعی ایسا ہے
04:00تو پھر میں کمر کے بل جھکتا ہوں
04:02اور آپ میری کمر پر کھڑے ہو کر پڑھ نالہ دوبارہ لگا دیں
04:06چنانچہ ایسا ہی ہوا
04:07اور بعد میں حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
04:10وہ جگہ خود مسجد کی توسیع کے لئے وف کر دی
04:13ذرا سوچیں آدھی دنیا کا حکمران
04:15خلیفت المسلمین
04:17عدالت میں خود پیش ہوتا ہے
04:19اپنا عذر بیان کرتا ہے
04:20اور جب حق واضح ہوتا ہے
04:22تو بلا تام ملو جھجک جھک جاتا ہے
04:25یہ تھا سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انصاف
04:28جس کی مثال تاریخ میں ڈھونڈے نہیں ملتی
04:30دوسرا واقعہ خجور کے درخ کے تنازع کا ہے
04:33حضرت شیبی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
04:36ایک بار حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:38اور حضرت ابی بن کعاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان
04:42ایک خجور کے درخ کے بارے میں جھگڑا ہو گیا
04:44حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
04:46آہم کسی کو سالس مقرر کر لیتے ہیں
04:49دونوں نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو سالس چنا
04:53جب دونوں حضرات حضرت زید رضی اللہ عنہ کے گھر پہنچے
04:56تو حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
04:59Amirul Muminin کو اپنے بستر کے قریب عزت سے
05:01بٹھانا چاہا
05:02تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
05:04فوراً فرمایا یہ پہلا ظلم ہے
05:06جو آپ نے اپنے فیصلے میں کیا
05:08میں اپنے فریق مخالف کے ساتھ ہی بیٹھوں گا
05:10پھر جب مقدمے کی سماعت ہوئی اور
05:12ذابطے کے مطابق حضرت عمر رضی اللہ عنہ
05:15پر قسم واجب ہوئی
05:16تو حضرت زید رضی اللہ عنہ نے
05:18حضرت عبی بن قعب سے درخواست کی
05:20کہ وہ Amirul Muminin کو قسم کھانے کی
05:22زہمت نہ دیں
05:23مگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
05:26یہ ریایت قبول نہ کی اور قسم کھائی
05:28اور بعد میں فرمایا کہ زید
05:30اس وقت تک قضاء کے اہل نہیں ہو سکتے
05:32جب تک ان کے نزدیک
05:34عمر اور ایک عام انسان
05:36اور ایک عام مسلمان برابر نہ ہو
05:38یہ جملہ آج بھی عدل کی تعریف کا
05:41سب سے خوبصورت اور مکمل خلاصہ ہے
05:43تیسرا باقیہ دریا نیل کا ہے
05:45جو ایمان کی قوت اور توحید
05:47کی حقیقت کا ایک روشن
05:49اور تابناک باب ہے
05:51مصر کا مشہور دریا نیل
05:52سال میں ایک بار خوشک ہو جاتا تھا
05:55اور اہل مصر کا دستور تھا
05:57کہ خوبصورت لڑکی کو
05:58بناو سنگھار کروا کر دریا میں ڈالتے
06:01تو پانی دوبارہ جاری ہو جاتا
06:03جب مصر فتح ہوا اور اسلام کی روشنی
06:06وہاں پہنچی
06:07تو حضب روایت جب دریا خوشک ہونے کا وقت آیا
06:09تو اہل مصر اسی پرانی رسم کو دہرانا چاہتے تھے
06:13مصر کے حاکم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو
06:15خط کے ذریعے سے رسم بد سے آگاہ کیا
06:18حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا
06:20کہ انسانی جان دریا سے زیادہ قیمتی ہے
06:23یہ ظالمانہ اور جاہلانہ رسم اب نہیں چلے گی
06:26یہ میرا خط دریا میں ڈال دو
06:28لوگ حیران تھے
06:29کہ دریا تو ایک بے جان چیز ہے
06:31وہ خط کا مطلب کیا جانے
06:33مگر انہیں کیا خبر تھی
06:34کہ جو رب کائنات کا حکم مانتا ہے
06:36ساری کائنات اس کا حکم مانتی ہے
06:39ہر ذرہ اس کے آگے سر تسلیم خم کرتا ہے
06:41اور ہر دریا اس کی رضا پر جاری یا بند ہوتا ہے
06:46اس خط کا مضمون ایمان و یقین کا ایک انمول اور بے مثال نمونہ ہے
06:50حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا
06:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:55اللہ تعالی کے بندے عمر بن خطاب کی طرف سے دریا نیل کے نام
06:59اگر تو اپنے اختیار سے جاری رہتا ہے
07:02تو ہمیں تیری کوئی ضرورت نہیں
07:03اور اگر تو اللہ کے حکم سے جاری ہے
07:06تو پھر تجھے جاری رہنا چاہیے
07:08کیونکہ ہم صرف اللہ کے حکم کتابیں ہیں
07:10جب یہ خط دریا میں ڈالا گیا
07:12تو نیل میں پانی ایسے چڑھنا شروع ہوا
07:14جیسے سیلاب کے دنوں میں تیزی سے چڑھتا ہے
07:17اور ایسا جاری ہوا کہ آج تک جاری ہے
07:19اور وہ ظالمانہ رسم ہمیشہ کے لئے ختم ہو گئی
07:22اس واقعے کو دیکھ کر بہت سے غیر مسلموں نے کلمہ پڑھنا شروع کر دیا
07:26کیونکہ انہوں نے سوچا
07:28کہ جس مذہب کے ماننے والے کی تحریر کا حکم
07:30دریا مانے
07:31اس مذہب حق کی برکات کا عالم کیا ہوگا
07:34اور اسے مذہب کی سچائے میں کیا شک ہو سکتا ہے
07:37چوتھا اہم واقعہ
07:39گورنروں کی جواب دہی کا ہے
07:41جو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نظام حکومت کی مضبوط
07:44اور ناقابل تردید بنیاد تھا
07:47حضرت عطا رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
07:49کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ
07:51اپنے گورنروں کو حج کے موقع پر
07:53اپنے پاس جمع کیا کرتے تھے
07:55اور پھر عام مسلمانوں کو بھی جمع کر کے
07:57کھل کر اعلان فرماتے
07:59کہ اے لوگو میں نے اپنے گورنر
08:01تمہارے ہاں اس لئے نہیں بھیجے
08:03کہ وہ تمہاری کھالو دھیڑیں
08:05تمہارے مال پر قبضہ کریں
08:06یا تمہیں بے عزت کریں
08:08بلکہ صرف اس لئے بھیجا
08:10کہ تمہارے درمیان انصاف قائم کریں
08:12اور تمہیں ایک دوسرے پر ظلم کرنے سے روکیں
08:15لہٰذا جس کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہو
08:17وہ کھڑا ہو کر بلا خوف و خطر
08:19اپنی بات بتائے
08:21ایک بار جب انہوں نے یہ اعلان کیا
08:23تو ایک آدمی کھڑا ہوا
08:24اور کہا کہ آپ کے فلان گورنر نے
08:26مجھے ظلمان سو کوڑے مارے ہیں
08:28حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
08:30اس گورنر سے وجہ پوچھی
08:31اور مظلوم کو حکم دیا
08:33کہ اٹھو اور اس گورنر سے بدلہ لو
08:35کیونکہ ظلم سہنا اور خاموش رہنا
08:37معاشرے کو تباہ کر دیتا ہے
08:39اس موقع پر حضرت عمر بن عاص رضی اللہ عنہ نے
08:42ارس کیا
08:42کہ اگر آپ نے اس طرح گورنروں سے
08:45بدلہ دلانا شروع کر دیا
08:46تو یہ ایسا دستور بن جائے گا
08:48کہ ہر بعد میں آنے والا
08:50اسے اختیار کرنے پر مجبور ہوگا
08:52اور شکایتوں کا سیلاب آ جائے گا
08:54حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا
08:56کہ جب میں نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:00کو اپنی ذات سے بدلہ دلوانے کیلئے
09:02تیار دیکھا
09:03تو میں اپنے گورنر سے
09:04بدلہ کیوں نہ دلوانوں
09:06بعد میں اس گورنر نے
09:07ہر کوڑے کے بدلے
09:08دو دینار کے حساب سے
09:10سو دینار اس مظلوم کو ادا کیے
09:12اور یوں انصاف کا بول بالا ہوا
09:14پانچوہ واقعہ
09:15مصر کے گورنر کے بیٹے
09:17اور ایک مصری کا ہے
09:18جو عدل فاروقی کی
09:19ایک ایسی تصویر پیش کرتا ہے
09:21جسے پڑھ کر دل بے اختیار پکار اٹھتا ہے
09:24کہ کاش آج بھی ایسا انصاف ہوتا
09:26اور آج بھی ایسے حکمران ہوتے
09:28حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ
09:31مصر کے گورنر تھے
09:32ان کے بیٹے محمد بن عمر نے
09:34ایک مصری کو کوڑے مارے
09:36اور یہ کہتے ہوئے مارے
09:37کہ میں بڑوں کی اولاد ہوں
09:38اور مجھے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا
09:40حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ
09:42نے اس مصری کو قید کروا دیا
09:44تاکہ کہیں وہ مدینہ جا کر
09:46امیر المومنین سے شکایت نہ کر دے
09:49لیکن جب وہ مصری رہا ہوا
09:51تو سیدھا مدینہ پہنچا
09:53اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے
09:55ساری داستان بیان کی
09:56حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
09:58اسے اپنے پاس ٹھہرایا
10:00اور حضرت عمرو بن عاص اور ان کے بیٹے کو
10:02مدینہ بلوایا
10:03جب دونوں مدینہ آئے
10:05تو مظلوم مصری کو بلوایا گیا
10:07اور اس کے ہاتھ میں کوڑے دے کر فرمایا
10:09کہ اٹھو اور بڑوں کی اولاد سے
10:11اپنا پورا بدلہ لو
10:12یہاں کوئی ریایت نہیں ملے گی
10:14مصری نے کوڑا لیا
10:15اور بدلہ لینا شروع کر دیا
10:17وہ کوڑے مار رہا تھا
10:18اور آپ رضی اللہ عنہ
10:20ہر کوڑے پر فرماتے
10:22کہ بڑوں کی اولاد کو مارو
10:23جب وہ بدلہ لے چکا
10:25تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا
10:27کہ عمرو بن عاص کو بھی مارو
10:29کیونکہ بیٹا تمہیں ہرگز نہیں مارتا
10:31اگر باپ کے اقتدار کا گھمن نہ ہوتا
10:34مگر اس مصری نے کہا
10:35کہ یا امیر المومنین
10:36جس نے مجھے مارا تھا
10:38میں نے اس سے بدلہ لے لیا
10:39اب میں عمرو بن عاص کو نہیں ماروں گا
10:42کیونکہ میرا دل مطمئن ہو گیا ہے
10:44حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا
10:46کہ اللہ کی قسم
10:46اگر تو انہیں بھی مارتا
10:48تو ہم تجھے نہ روکتے
10:50پھر غزبناک لہجے میں
10:51حضرت عمرو بن عاص سے فرمایا
10:53اے عمرو تم نے لوگوں کو
10:55کب سے غلام بنانا شروع کر دیا
10:56جبکہ ان کی
10:57ماں انہیں آزاد جنا ہے
10:59اللہ انہیں آزاد پیدا کیا ہے
11:01یہ الفاظ آج بھی تاریخ کے دامن میں
11:08ہونے والے انسانوں کو غلام بنانا
11:10ان پر ظلم کرنا
11:11ان کی حق تلفی کرنا
11:13انہیں بے عزت کرنا
11:14یہ سب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے نزدیک
11:17ناقابل برداشت
11:19اور ناقابل معافی جرم تھا
11:21چاہے یہ کام ان کا اپنا مقرر کردہ
11:23گورنر ہی کیوں نہ کرے
11:25اور وہ چاہے
11:26کتنا ہی باعثر اور طاقتور کیوں نہ ہو
11:29آپ رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں
11:31عدالت کا محکمہ باقیدہ
11:33مستقل طور پر قائم ہوا
11:35اور عدالتی امور کو حکومتی امور سے
11:38مکمل طور پر الگ کر دیا گیا
11:40ججوں کی تقرریاں میرٹ پر ہوتیں
11:43اور تمام فیصلے آزادان حیثیت میں
11:45قرآن و حدیث کے مطابق کیے جاتے
11:48کسی کے دباؤ اور اثر و رسوک کو
11:51ذرہ برابر بھی خاطر میں نہ لائے جاتا تھا
11:53اپنے مقرر کردہ گورنروں
11:55والیوں اور قاضیوں پر
11:57سخت نظر رکھی جاتی تھی
11:58ان کی کارکردگی کا باقیدہ جائزہ لینے کے لیے
12:01حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
12:05خصوصی طور پر مقرر کیا گیا تھا
12:07اور جہاں سے بھی کوئی شکایت ملتی
12:09یا بے انصافی کا ذرہ برابر شائبہ ہوتا
12:12فوراں تحقیقات ہوتی
12:14اور مجرم کو سزا ملتی
12:15سحف اللہ حضرت خالد بن ولید
12:18فاتح قادسیہ
12:20حضرت سعید بن ابی وقاس
12:21اور حضرت امیر المومنین
12:23اور حضرت امیر معاویہ
12:25رضی اللہ تعالی عنہ جیسے جلیل القدر
12:27اور عظیم صحابہ کو معذول کرنے سے بھی
12:30آپ رضی اللہ عنہ نے
12:32کبھی دریغ نہ کیا
12:33کیونکہ انصاف ان کے نزدیک
12:35سب سے عالی اصول تھا
12:37حضرت زید بن اسلم رحمت اللہ علیہ
12:39ایک اور واقعہ یوں بیان کرتے ہیں
12:41کہ حضرت عباس بن عبد المطلب
12:43رضی اللہ عنہ کا
12:44ایک گھر مسجد نبوی کے بالکل ساتھ تھا
12:47حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
12:48اسے مسجد میں شامل کرنا چاہا
12:50اور پہلے قیمت دے کر خریدنے کی پیشکش کی
12:53پھر بطور حدیعہ مانگا
12:55پھر کہا کہ آپ خود ہی مسجد میں شامل کر دیں
12:57لیکن حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے
12:59ہر بار انکار کر دیا
13:01حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا
13:03کہ اچھا تو پھر کوئی سالس مقرر کریں
13:06جو ہمارا فیصلہ کرا دے
13:07حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے
13:09حضرت عبی بن کعاب رضی اللہ عنہ کو
13:11سالس مقرر کیا
13:13سالس نے واضح فیصلہ دیا
13:15کہ خلیفہ وقت مالک کی مرضی کے بغیر
13:17اس کا گھر نہیں لے سکتے
13:19اور دلیل میں ایک حدیث پیش کی
13:20کہ حضرت سلمان علیہ السلام
13:22جب بیت المقدس تعمیر کر رہے تھے
13:24تو جب بھی دیوار بناتے
13:26صبح کو وہ دیوار گری ہوئی ملتی
13:28اللہ تعالیٰ نے وحی بھیجی
13:30کہ اگر کسی کی زمین میں تعمیر کرنی ہو
13:32تو پہلے اسے دل سے راضی کرو
13:33یہ سنکا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
13:36فوراں معاملہ چھوڑ دیا
13:37اور بعد میں حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے
13:40اپنی خوشی سے وہ گھر
13:41مسجد میں شامل کر دیا
13:43حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا
13:45نظام حکومت اس قدر مضبوط
13:47منظم اور انصاف پر مبنی تھا
13:49کہ آج کے جدید ممالک بھی
13:51اس کی مکمل مثال پیش کرنے سے قاسر ہیں
13:54آپ رضی اللہ عنہ نے
13:56اپنے دور خلافت میں
13:57نہ صرف ایک وسیع سلطنت کو منظم کیا
14:00بلکہ ہر سطح پر احتساب کا
14:02ایسا ناقابل شکست نظام قائم کیا
14:04جس میں کوئی بھی شخص
14:06قانون سے بالہ تڑنا تھا
14:08نہ گورنر نہ سپسالار
14:10نہ خود خلیفہ
14:11آپ رضی اللہ عنہ خود رات کو
14:13مدینہ کی گلیوں میں تنہا گشت کرتے
14:15اور اپنے شہریوں کے احوال سے
14:17براہ راست باخبر رہتے
14:18ایک بار آپ رضی اللہ عنہ
14:21رات کے وقت گشت پر نکلے
14:22تک جھوپڑی سے بچوں کے رونے کی آواز آئی
14:25قریب گئے تو دیکھا ایک بیبس عورت
14:27چولے پر پتیلہ رکھے ہوئے ہیں
14:29اور بچے بھوک سے رو رہے ہیں
14:31پوچھا تو معلوم ہوا
14:32کہ پتیلے میں پانی کے سوا کچھ نہیں
14:34بچوں کو محض بہلانے کے لیے
14:36ایسا کر رہی ہے
14:36کہ شاید کسی طرح نیند آ جائے
14:38حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا دل بھر آیا
14:41اور فوراں بیت المال سے آٹا
14:43گھی اور کھجوریں
14:44اپنی پیٹ پر اٹھا کر آئے
14:46اور خود اپنے مبارک ہاتھوں سے
14:48کھانا تیار کیا
14:49اور بچوں کو کھلایا
14:50ساری رات وہیں بیٹھے رہے
14:52اور جب بچے پیٹ بھر کر سو گئے
14:54تو چھپ کے سے چلے گئے
14:55یہ تھا وہ خلیفہ
14:57جو آدھی دنیا کا حکمران تھا
14:58مگر اپنے ہر شہری کو
15:00اپنی ذاتی ذمہ داری سمجھتا تھا
15:02اور اس کی تکلیف کو
15:03اپنی تکلیف جانتا تھا
15:04آپ رضی اللہ عنہ کے زندگی بھی
15:07عدل سادگی اور قنات کا
15:09بہترین نمونہ تھی
15:10جس وقت آپ رضی اللہ عنہ
15:12آدھی دنیا کے حکمران تھے
15:14اس وقت بھی آپ کے کپڑوں پر
15:16جگہ جگہ پیون لگے ہوتے
15:18آپ کا کھانا انتہائی سادہ ہوتا
15:21اور آپ کے زندگی میں
15:22کسی قسم کی شاہنہ
15:24نمود و نمائش نہ تھی
15:25آپ رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے
15:28کہ جب تک میری ریایہ میں سے
15:30کوئی بھوکا ہے
15:31میں سیر ہو کر نہیں کھا سکتا
15:33کیونکہ حکمران
15:34ریایہ کا خادم ہے
15:35نہ کہ مالک
15:36ایک بار قہد کے سخت زمانے میں
15:38آپ رضی اللہ عنہ نے
15:40اپنے اوپر گھی اور گوشت حرام کر لیا
15:43اور فرمایا جب تک میری ریایہ کو
15:45گھی اور گوشت میسر نہیں
15:46میں بھی یہ نعمت استعمال نہیں کروں گا
15:49اس قہد میں آپ رضی اللہ عنہ کا رنگ
15:51اس قدر زرد پڑ گیا
15:52کہ صحابہ اکرام پریشان ہو گئے
15:54مگر آپ رضی اللہ عنہ
15:56اپنے اصول سے ٹس سے مسنا ہوئے
15:58آپ رضی اللہ عنہ کی خلافت کا
16:00ایک اور نہایت اور روشن
16:02قابل فخر پہلو
16:03اقلیتوں کے حقوق کا مکمل تحفظ ہے
16:06آپ رضی اللہ عنہ نے
16:08اپنے پورے دور خلافت میں
16:09غیر مسلموں کے ساتھ بھی
16:11کامل انصاف کا معاملہ کیا
16:13اور ان کے جان و مال
16:14اور عبرو کی حفاظت کو
16:16ریاست کی فرض اول
16:18ذمہ داری قرار دیا
16:19بیت المقدس کی فتح کے موقع پر
16:22جب آپ رضی اللہ عنہ
16:24وہاں تشریف لے گئے
16:25تو عیسائیوں نے
16:26آپ رضی اللہ عنہ کو
16:28کلیسہ میں
16:28نماز پڑھنے کی خصوصی دعوت دی
16:30مگر آپ رضی اللہ عنہ نے
16:32نہایت عدو اور احترام سے
16:34مازت کر لی
16:34اور باہر نکل کر
16:36نماز عدا کی
16:36جب پوچھا گیا
16:38تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا
16:40اگر میں یہاں نماز پڑھتا
16:41تو بعد میں آنے والے مسلمان
16:43اسے بہانہ بنا کر
16:44ہر کلیسہ
16:45مسجد میں تبدیل کر دیتے
16:47اور عیسائیوں کی عبادتگاہ کو
16:49تحفظ نہ ملتا
16:50اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا
16:52یہ غیر معمولی احترام
16:53آج کی نام نحاد
16:54جمہوریتوں کو بھی شرمندہ کرنے کے لئے
16:57کافی ہے
16:57آپ رضی اللہ عنہ نے
16:59اپنے دور خلافت میں
17:01ایک اور اہم اصول قائم کیا
17:03اور وہ یہ تھا
17:04کہ کسی بھی عہددار کو
17:06اس وقت تک مقرر نہ کیا جائے
17:08جب تک اس کی دیانت
17:09امانت اور قابلیت کا
17:11مکمل اتمنان نہ ہو
17:12آپ رضی اللہ عنہ کے نزدیک
17:15عہدائی خدمت تھی
17:16نہ کہ ذاتی فائدے کا ذریعہ
17:18آپ رضی اللہ عنہ
17:20اپنے گورنروں کو
17:21تقروری کے وقت
17:22باقاعدہ ہدایت دیا کرتے تھے
17:24کہ اونچے گھوڑوں پر سوار نہ ہونا
17:26باریک کپڑے نہ پہننا
17:28چھنے ہوئے آٹے کی روٹی نہ کھانا
17:30دروازے پر دربان نہ رکھنا
17:32اور ہمیشہ مظلوم کے دادرسی کو
17:34اپنا پہلا اور سب سے اہم فریضہ سمجھنا
17:37یہ ہدایت
17:38آج کے دور میں بھی
17:39اگر کوئی حکمران پوری طرح اپنا لے
17:42تو معاشرہ
17:43جنت کا نمو نہ بن جائے
17:44اور کوئی مظلوم انصاف سے محروم نہ رہے
17:47اور کوئی کمزور
17:48ظالم کے ہاتھوں پستا نہ رہے
17:50آج جب ہم
17:51اپنے گرد و پیش نظر دوڑاتے ہیں
17:53تو اس بات کا شدید اور تکلیف دے احساس ہوتا ہے
17:56کہ ہم نے اپنے
17:57انعظیم اسلاف کی قیمتی تعلیمات سے
18:00کتنا مو موڑ لیا ہے
18:02اور کتنی گہری کھائی میں جاگرے ہیں
18:04جہاں حد سے لے کر
18:06عملے تک
18:07ہر شخص اپنے مفاد کی فکر میں مبتلا ہو
18:09جہاں وکیل
18:11جھوٹ بول بول کر
18:12معصوم کو مجرم
18:13اور مجرم کو بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کریں
18:16جہاں فیصلوں میں ذاتی پسند
18:18ناپسند اور بیرونی دباؤ کار فرما ہو
18:21وہاں انصاف کا خواب دیکھنا بھی
18:23محال ہو جاتا ہے
18:24اور مظلوم کا کوئی بالی وارث نہیں رہتا
18:27عدالت نظام کی ناکامی ہی
18:29ملک میں بدمنی
18:30افرطفری اور انتشار کی
18:32سب سے بڑی اور سب سے گہری جڑھ ہے
18:35اگر صرف عدالت نظام ہی
18:36درست ہو جائے
18:38تو باقی بہت سی خرابیاں
18:39خود بخود ٹھیک ہو جائیں گی
18:41کیونکہ جہاں انصاف ہو
18:43مہا ظلم کی جگہ نہیں رہتی
18:45ایک وہ ہستیاں تھیں
18:46جن کے عدل پر غیر مسلم
18:48اور کھلے دشمن بھی رشت کرتے تھے
18:51اور ایک ہم ہے
18:52کہ ہمارا نظام عدل و انصاف دیکھ کر
18:54خود مسلمان بھی شرما جاتے ہیں
18:56یہ وہ سوال ہے
18:57جو حرضی شعور مسلمان کو
18:59اپنے ضمیر سے پوچھنا چاہیے
19:01کہ آخر ہم کہاں چوک گئے
19:02کہاں سے ہماری راہ بھٹکی
19:04اور کیوں ہم اپنے انہی اسلاف کے
19:07نقش قدم پر چلنے سے قاسر ہیں
19:09جن پر ہم فخر کرتے نہیں تھکتے تھے
19:11جواب صرف یہ ہے
19:13کہ ہم نے اسلام کو صرف نام کی حد تک رکھا
19:15اور اس کی روح کو فراموش کر دیا
19:17ہم نے تاریخ کو صرف
19:19پڑھنے کی حد تک محدود رکھا
19:21اور اس پر عمل کرنے کا ارادہ ترک کر دیا
19:23اگر آج بھی ہم سچے دل سے
19:25حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کو
19:28اپنا راہنمہ بنا لیں
19:30تو نصف ہمارے معاشرے میں انصاف قائم ہوگا
19:33بلکہ دنیا ایک بار پھر
19:34اسلام کی عظمت کو تسلیم کرنے پر
19:37مجبور ہو جائے گی
19:38اللہ تعالیٰ سے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے
19:40کہ وہ ہمیں اپنے ان عظیم اسلاف کی
19:43صیرت کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ
19:44اس پر عمل کرنے کی توفیق بھی دے
19:47ہمارے حکمرانوں کو سیدنا عمر فاروق
19:49رضی اللہ عنہ کے نقش قدم پر چلنے کی
19:51حمد اور جررت عطا فرمائے
19:53اور ہماری عدالتوں کو ظلم کی آماجگہ سے
19:56انصاف کی پناہگاہ بنائے
19:57تاکہ ہر مظلوم کو
19:59اس کا حق ملے ہر ظالم کو
20:01اس کی سزا ملے اور ہمارا معاشرہ ایک بار
20:03پھر اس روشن دور کی یاد دلائے
20:06جب حضرت عمر فاروق
20:07رضی اللہ عنہ کا عدل
20:08پوری دنیا کے لئے مشعل رہا تھا
20:11اور جب اسلام کا نظام انصاف
20:13دنیا کے ہر نظام سے برطر تھا
20:15آمین یارب العالمین
20:17حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
20:19شہادت کے وقت بھی آپ
20:21رضی اللہ عنہ کی بڑے فکر یہ تھی
20:23کہ کہیں کوئی حق ادا نہ ہوا ہو
20:25تو اسے پورا کیا جائے
20:27اور کوئی بھی ذمہ داری ادھولی نہ رہے
20:29آپ رضی اللہ عنہ نے
20:31اپنے صاحبزادے کو وسیعت فرمائی
20:33کہ اگر میرے ذمہ کسی کا کوئی قرض
20:35یا حق باقی ہو تو اسے ضرور ادا کر دینا
20:37کیونکہ میں اللہ کے سامنے پیش
20:39ہونا چاہتا ہوں تو میرے دامن پر
20:41کسی بھی مظلوم کے حق کا ایک دھبا بھی نہ ہو
20:49کہ حقیقی حکمران وہ ہوتا ہے
20:51جو نہ صرف اپنی زندگی میں
20:53بلکہ موت کی دہلیس پر بھی
20:54عدل و انصاف کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھے
20:57اور کبھی اسے ہاتھ سے نہ جانے دے
20:59اللہ تعالی ہمیں ان کی پیروی کی
21:01سچی توفیق عطا فرمائے
21:02ہمارے دلوں میں انصاف کی محبت
21:04اور ظلم سے نفرت فیدہ فرمائے
21:06اور ہمیں اس راستے پر چلنے کی حمد عطا فرمائے
21:09جس پر سیدنا عمر فاروق
21:11رضی اللہ عنہ نے
21:12چل کر اپنا نام
21:14تاریخ میں ہمیشہ کے لئے عمر کر دیا
21:16آمین یارب العالمین
22:08آمین یارب العالمین
Comments