00:00دریائے فرات کی غار میں قید فرشتوں کی آوازیں
00:02مبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:05دریائے فرات کے حوالے سے جو پیشگوئی کی تھی
00:08وہ ایک بہت اہم اور قیامت کے قریب ہونے والی پیشگوئیوں میں سے ہے
00:12جو آج کے دور میں حقیقت بن رہی ہے
00:14اس پیشگوئی کے مطابق دریائے فرات میں کسی وقت اتنی بڑی لڑائی ہوگی
00:18کہ اس میں 99 فیصد لوگ مارے جائیں گے
00:20اور صرف ایک فیصد بچیں گے
00:22آج کی ویڈیو میں ہم اس پیشگوئی پر روشنی ڈالیں گے
00:25اور دیکھیں گے کہ ماہرین اور سائنسدان اس بارے میں کیا کہتے ہیں
Comments