- 1 day ago
Hazrat Umar Farooq (RA) was the second Caliph of Islam and one of the most distinguished companions of Prophet Muhammad (ﷺ). Renowned for his justice, courage, and visionary leadership, he played a pivotal role in strengthening the Islamic state and spreading the message of Islam across vast regions.
📺 Channel: ARY Qtv
🎙️ Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
👥 Guests: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadia Saeed
🎤 Sana Khuwan: Afza Naveed
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
📺 Channel: ARY Qtv
🎙️ Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
👥 Guests: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadia Saeed
🎤 Sana Khuwan: Afza Naveed
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Kaba Dikha Dei Moola Mere Moola
00:06Kaba Dikha Dei Moola Mere Moola
00:12Kaba Dikha Dei Moola Moola
00:19Hajj Pei Bula Lei Moola Mere Moola
00:25Hajj Pei Bula Lei Moola Mere Moola
00:32Kaba Dikha Dei Moola
00:38Umer Bachi Hai Mere Kaha
00:44Umer Bachi Hai Mere Kaha
00:50Mere Moola Mere Moola
00:56Kaba Dikha Dei Moola
00:57Hajj Pei Bula Lei Moola
01:02Mere Moola
01:03Kaba Dikha Dei Moola
01:08Mere Moola
01:10Hajj Pei Bula Lei Moola
01:16Kaba Dikha Dei Moola
01:23Umer Dikha Dei Moola
01:28Ata Kaba Dikha Dei Moola
01:34Mere Moola
01:36Mere Haga Dikha Dei Moola
01:40Umer Dikha Dei Moola
01:51Shrubhazrika, Tujjindhi Ata Kare
01:58Shrubhazrika, Tujjindhi Ata Kare
02:02Mujhe Muala Hachki, Sadatul Ata Kare
02:09Kaba Dikha Dei Muala, Mere Muala
02:15Hachpi Buna Lai Muala
02:22Buhut Nog Jatei Hai Aisai Haram Kou
02:29Buhut Nog Jatei Hai Aisai Haram Kou
02:38Kedem Dho Kedem Kou
02:42Kedem Kou
02:42Kedem Dho Kedem Kou
02:48Bada khub unka, Mقدir Muala
02:54Bada khub unka, Mقدir Muala
03:08Dikha Dei Muala, Mere Muala
03:13Kaba Dikha Dei Muala
03:20Dikha Dei Muala
03:23Dikha Dei Muala
04:12Dikha Dei Muala
04:19Dikha Dei Muala
04:32Dikha Dei Muala
04:39Dikha Dei Muala
04:43Dikha Dei Muala
04:48Dikha Dei Muala
05:02Dikha Dei Muala
05:04Dikha Dei Muala
05:06Dikha Dei Muala
05:43Dikha Dei Muala
05:57Dikha Dei Muala
06:01Dikha Dei Muala
06:13Dikha Dei Muala
06:22Dikha Dei Muala
06:26Dikha Dei Muala
06:28Dikha Dei Muala
06:29Dikha Dei Muala
06:29Dikha Dei Muala
06:30Dikha Dei Muala
06:30Dikha Dei Muala
06:31Dikha Dei Muala
06:32ظاہر ہے جب بچیاں بہنیں اور ہماری ماں ان اشخاص کو
06:37کہ جو عباد الرحمن ہیں جو اہلاللہ ہیں جو نفوس قدسیاں ہیں
06:41جنہوں نے لوگوں کا تعلق اللہ تبارک و تعالی سے جوڑا ہے
06:46اور حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تربیتی آفتگان
06:54یعنی جماعتِ صحابہِ کرام علیہم الردوان
06:58اور ان میں بھی جناب امام العادلین مراد المشتاقین
07:04یا امیر المؤمنین غیظ المنافقین سیدنا عمر بن خطاب خلیفہ سانی
07:11رضی اللہ تعالی ان کا جب ذکر ہو اللہ اکبر کیا بات کی جائے اور کسے چھوڑا جائے
07:17آج جو سکولرز آپ کی صیرت کے تعلق سے ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ گفتگو کرنے کے لیے
07:24یہاں حاضر و موجود ہیں میری پہلی مہمان سکولر عرصہِ دراز سے شعبہِ درس و تدریس سے وابستہ بھی ہیں
07:31اور سوشل سائنسز آپ کا سبجیکٹ ہے آپ کی سپیشیلٹی ہے
07:38لیکن جب بات ہوتی ہے عظیم اشخاص کی نفوسِ قدسیہ کی اور عظیم شخصیات کی
07:45تو اتنا خوبی کے ساتھ بولتی ہیں اور جب دینِ اسلام کی بات ہوتی ہے اور ہمارے کیو ٹی وی
07:50کے پروگرامز ہوتے ہیں
07:51تو آپ انہیں دیکھتے ہیں اور ہم سب ان سے بہت کچھ سیکھتے ہیں
07:54ہمارے ساتھ پروفیسر ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ بھی تشریف فرما ہے
07:58اور پہلی رشست پہ براجمان ہے
08:00سلام اس کہتا ہے
08:01سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:03والیکم اسلام نیدہ
08:05صاحبہ آپ کو خوش آمدیت کہتے ہیں
08:07بہت شکریہ
08:07اور آپ کے لئے دعا گو ہیں
08:09ان کے سال تشریف رکھتی ہیں
08:11آج جو پہلی مرتبہ
08:13میں ان کے ساتھ پروگرام کر رہی ہوں
08:15اور میں ان کے لئے دعا گو بھی ہوں
08:17اور انشاءاللہ
08:19ہم ان سے بہت کچھ سیکھیں گے
08:20اور یہ حسن نیت کے ساتھ اور خلوص کے ساتھ
08:23شریعتِ متوہرہ کی تعلیمات
08:25اور دینِ اسلام
08:27کی خدمت بھی کریں
08:28اور ہم سب کو دین سکھائیں
08:30ہم سلامرز کر رہے ہیں
08:31آج یہاں موجود ہے
08:34جناب ہنا رزوان
08:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:39بہت شکریہ
08:40اور آپ نے کچھ زیادہ کہہ دیا
08:42اللہ آپ کو سلامت رکھے
08:43آپ کے لئے دعا فرمایا
08:45اور تحریک ہونی چاہیے نا دونوں جانب سے
08:49تو موٹیوئیٹ تو کرنا ہے
08:50اور جس خوبصورت آواز میں
08:53آج کے پروگرام کا آغاز کیا
08:56جذبے کے ساتھ
08:57عقیدت کے ساتھ
08:59اور جذب کے ساتھ
09:00ماشاءاللہ
09:00اللہ اکبر
09:02سادیا دانش ہمارے ساتھ ہیں
09:04کیسی ہیں آپ
09:05السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
09:07علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
09:08آپ ٹھیک ہیں
09:08اللہ کا شکر ہے
09:09آپ کو ویلکم کرتے ہیں
09:11اور آپ کے لئے دعا گو ہیں
09:12اور
09:13پہلا سوال
09:14میں چاہوں گی
09:15راکس اب آپ سے کیا جائے
09:16قرآن و حدیث کی روشنی میں
09:19جناب عمر فاروق
09:20رضی اللہ تعالیٰ انہو کے
09:22فضائل بیان کیجئے
09:23اوزباللہ من الشیطان الرجیم
09:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:30آج ہم دعائی رسول
09:34مراد رسول
09:37آدلوں کے سردار
09:39اہل جنت کے چراق
09:43جو خاک فرش پر سوتا ہو
09:46عرب و عجم جس کے نام پر کامتے ہوں
09:50ڈاکٹر صاحبہ دنیا کی تاریخ میں
09:54کوئی ایسا حکبرہ نہیں دیکھا
09:57جس کے کپروں میں دس دس پیون لگے ہوں
10:01جو کاندھے پر مشکیزہ اٹھائے
10:04بیوہ عورتوں کے گھر پانی بھرتا ہو
10:06جس کے اسلام با مشرف ہونے پر
10:10فرشتے تہنیت پیش کرتے ہوں
10:13اور مبارک بات دیتے ہوں
10:15جس کا اسلام قبول کرنا
10:18اسلام کی طاقت بنا
10:21شجاعت کو جس پر ناز ہو
10:24خشیتِ الہی جس کا زیور ہو
10:27اور آپ یہ دیکھئے
10:29کہ عشقِ مصطفیٰ جس کی زندگی ہو
10:32جس کو فاروق بھی کہا جاتا ہے
10:35یعنی حق و باطل میں فرق کرنے والے
10:39آج ہم حدد عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہو
10:43کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں
10:46آپ کی ایک شان ایک فضیلت یہ بھی ہے
10:49کہ آپ کو تاریخِ اسلام میں
10:53موافقاتِ عمر کہا جاتا ہے
10:56یعنی آپ کی رائے کی تائید میں
10:59قرآنِ پاک کی آیت کا نازل ہونا
11:02قرآنِ پاک میں اللہ تعالی شاہد فرماتا ہے
11:05کہ اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:09تمہیں اللہ کافی ہے
11:12اور ان مسلمانوں کو جو تمہارے پیروکار ہیں
11:15تو حضرت عبداللہ بن عباد سے مروی ہے
11:19کہ یہ آیت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہو
11:23کے اسلام لانے کے مطالق نازل ہوئی
11:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
11:30کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہو
11:33اہلِ جنت کے چراغ ہیں
11:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:37کہ میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتے
11:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:42کہ عمر جس راستے سے گزرتا ہے
11:45شیطان اس راستے سے نہیں گزر سکتا
11:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
11:52خواب میں جنت دیکھی
11:54جنت میں محل دیکھا
11:56اور پوچھا کہ یہ کس کا ہے
11:58تو جواب ملا کہ عمر بن خطاب کا
12:02آپ عدل و انصاف کے ممبر پشا فائز تھے
12:06روم کا صفیر مدینہ آیا
12:08تو اس نے لوگوں سے پوچھا
12:10کہاں ہے تمہارا بادشاہ اور کہاں ہے اس کا محل
12:14تو لوگوں نے کہا کہ نہ تو ہمارا کوئی بادشاہ ہے
12:17نہ اس کا کوئی محل ہے
12:19ہمارا تو ایک خلیفہ ہے جو پیچھے گلی میں گارے کا کام کر رہا ہے
12:24دیکھیں نیدہ سائبہ جب روم کا صفیر پیچھے گلی میں گیا
12:28تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ انہو تبتیوی ریت پر سو رہے تھے
12:33اس نے کہا کہ اے عمر
12:35تو نے لوگوں کے ساتھ قدل کیا انصاف سے کام لیا
12:39تو تجھے تبتیوی ریت پر نیند آ گئی
12:42ہمارے حکمرانوں نے انصاف نہیں کیا
12:45تو اس نے کم خواب کے بستروں پر بھی نیند نہیں آتی
12:49فران و حدیث کی روشنی میں
12:51اب عادل حکمران حق و رہنما اور لیڈر ہیں
12:56اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے
12:58کہ اللہ تعالیٰ ہمیں آپ کی تعلیمات
13:01اور صیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما
13:06الہی آمین
13:07الہی آمین
13:08اس دعا اور اس خوبصورت دعا کے ساتھ
13:10ایک بریک شامل کر رہے ہیں
13:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:14السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:17عمر بن خطاب بن نفیل
13:19کعب پہ جا کے آگے تک
13:21نوی پشت پہ سلسلہ نصف
13:23حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:27سے جا ملتا ہے
13:28اور عمر بن خطاب
13:30عمر فاروق عظم رضی اللہ تعالی عنہ
13:33نام نامی اس میں گرامی
13:35چار دانگِ عالم میں
13:37گونج رہا ہے
13:38توتی بول رہا ہے
13:39بولتا رہے گا
13:41آپ کے سمتاتیں
13:42اور ہنا رضوان
13:44یہ بتائیے گا
13:46کہ آپ کا ذوقِ عبادت
13:49اور
13:50اپنے خوبصورت انداز میں
13:53وہ جو ذوق آپ کو
13:55ان کی عبادت میں نظر آتا ہے
13:57کس طرح سے بیان کیجئے گا
13:59بہت شکریہ سیدہ نیدہ
14:00نحمدو و نصلی
14:02علی رسولہ الكریم
14:03اما بعد
14:04فعوذو باللہ من الشیطان الرجیم
14:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:08وہ ہستی جس کا آج
14:10ہم ذکر کر رہے ہیں
14:11یہ بڑے شرف کی بات ہے
14:13کہ اللہ کریم نے ہمیں
14:15ہماری زبانوں کو
14:16ان کا ذکر کرنے کے لیے
14:18چن لیا ہے
14:19جن کے بارے میں
14:21آقا علیہ السلام نے
14:22ارشاد فرمایا
14:24خاتم النبیین یہ کہہ رہے ہیں
14:25کہ اگر میرے بعد
14:27کوئی نبی ہوتا
14:28تو عمر ہوتا
14:29ان کا تذکرہ ہمارے لیے
14:31بہت باعث مسرد بھی ہے
14:32اور باعث شرف بھی ہے
14:33وہ ہستی شہکار
14:35جو شہکار رسالت ہیں
14:36جو مراد رسول ہیں
14:38جو دعائے رسول ہیں
14:40اور جو امت کے لیے
14:42اتائے رسول بھی ہیں
14:44صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:45اور جن کی نیکیاں
14:47آسمان کے ستاروں سے بھی زیادہ ہیں
14:49اور جن کی فضیلت
14:51اور شان قرآن کریم بیان کرتا ہے
14:54احادیث مبارکہ
14:54جیسے ہماری آپ نے بیان فرمایا
14:56جا بجا آپ کا ذکر ملتا ہے
14:57ان کی ذوق عبادت کا
15:00عالم کیا ہوگا
15:01اور جن کے لیے
15:02آقا علیہ السلام کی
15:04میں روایت پیش کرنا چاہوں گے
15:06جس کا مفہوم یہ ہے
15:07کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:08نے فرمایا
15:10کہ اللہ کریم
15:11روز قیامت
15:13جس شخص سے
15:14سب سے پہلے
15:15اپنی شان کے مطابق
15:17مصافحہ کرے گا
15:18اور
15:18اللہ کریم ان کو سلام بھیجے گا
15:21اور
15:22اللہ کریم اپنے ہاتھ سے انہیں جنت میں داخل فرمائے گا
15:26وہ عمر ابن خطاب ہیں
15:28رضی اللہ تعالی عنہ
15:29جن کے لیے
15:29حضور علیہ السلام نے
15:31جو اشرہ مبشرہ میں سے ہے
15:32جن کے زندگی میں ان کو
15:33جنت کی بشارت دے دی گئی ہو
15:35ان کے ذوق عبادت کا یہ عالم ہے
15:38اب اگر ہم میں سے کسی کو کہہ دیا جائے
15:40کہ آپ جنت میں جائیں گے
15:41تو ہمارے میرے خالصے عمل میں تھوڑا فرق آ جائے گا
15:44لیکن فاروق عاظم وہ ہستی ہیں
15:46کہ ان کو پتا ہے
15:47کہ ان کو لکھ دیا گیا ہے
15:48بتا دیا گیا ہے
15:49جنت میں محل بھی آخ علیہ السلام نے بتا دیا ہے
15:52کہ جنت میں جائیں گے
15:53لیکن ان کی ذوق عبادت یہ ہے
15:55کہ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہیں
15:57تو اللہ کے سامنے گریہ زاری کا
15:59خوف کا عالم یہ ہے
16:00کہ دوران نماز اتنا روتے ہیں
16:03کہ آپ کے چہرے پہ آنسوں کے دو
16:05سیاہ نشان پڑ گئے تھے
16:08گریہ و زاری کرنے کی وجہ سے
16:09اور جب اسلام قبول کیا ہے
16:11تو ذوق عبادت کو اس طرح دیکھنا چاہیے
16:14اس واقعے سے ذوق عبادت آپ کا
16:15میں بیان کرنا چاہوں گے
16:17کہ جب اسلام لائے ہیں
16:18تو عقل صلی اللہ علیہ السلام سے
16:20استفسار کرتے ہیں
16:21کہ یا رسول اللہ یہ بتائیے
16:23کیا ہم حق پر نہیں ہیں
16:24حضور نے فرمایا
16:25بلکل ہم حق پر ہیں
16:26پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ پوچھتے ہیں
16:28کہ آپ اللہ کے سچے رسول نہیں ہیں
16:30حضور نے فرمایا
16:31بے شک میں اللہ کا سچے رسول ہوں
16:33پھر فرماتے ہیں
16:34کہ یا رسول اللہ
16:35وہ تو لات منات عزا کی
16:37جو مشرق ہیں
16:38وہ عبادت سر عام
16:39کھلے عام کرتے ہیں
16:40اور ہم حق پر ہو کر
16:42اور آپ اللہ کے سچے رسول ہو کر
16:43ہم چھپ کر عبادت کیوں کریں
16:45تو حضور علیہ السلام نے فرمایا
16:47عمر
16:48اس لیے کہ ابھی ہم تعداد میں
16:50قلیل ہیں
16:51قلیل تعداد ہے
16:52ابھی ہم اقتدار میں نہیں ہیں
16:54ہم قلیل ہیں
16:55تو اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ
16:56نے حضور سے فرمایا
16:57یا رسول اللہ
16:58اللہ آپ کے ساتھ ہے
17:00اور اب عمر بھی آپ کے ساتھ ہے
17:02سبحان اللہ
17:02اور اس بات پر
17:03اعلانیہ نماز عدہ ہوئی
17:04اور وہ جلوس کیا جلوس ہوگا
17:06جس کی ایک صف کی قیادت
17:09حضور علیہ السلام کے پیارے چچا
17:11وہ بھی شیر خدا
17:13اور یہ دوسرے شیر فاروق عظم
17:14اس کی قیادت کرتے ہیں
17:15اور بیچ میں آقا علیہ السلام
17:16چلتے ہوئے جا رہے ہیں
17:18اور قابل میں اعلانیہ نماز عدہ ہوتی ہے
17:19اچھا
17:20اس میں کچھ باتوں کا اور اضافہ کرنا چاہوں گی
17:23کہ ذوق عبادت ہے
17:24ہر پیر اور جمعرات کو
17:26قبا کی مسجد تشریف لے جایا کرتے
17:28اور وہاں پر نماز عدہ کرتے
17:30اور اس کے ساتھ فرماتے
17:32کہ اگر یہ مسجد دور دراز بھی ہوتی
17:34تو یقینا ہم اونٹوں پر سفر کر کے
17:36اس تک پہنچتے
17:37یہ ذوق عبادت ہے
17:39اچھا اپنے جب گورنروں کو
17:40خط لکھا کرتے تھے
17:42تو سب سے پہلے
17:42اس میں جو تلقین ہوتی تھی
17:44وہ نماز کے حوالے سے ہوتی تھی
17:46کہ نماز سب سے افضل ہے
17:48اور اپنی نماز کی حفاظت کرو
17:50اس کے بعد آپ کے بیٹے
17:52حضرت عبداللہ بن عمر
17:55بیان کرتے ہیں
17:56کہ ایک مرتبہ حضرت عمر
17:57کے پیچھے میں نماز پڑھ رہا تھا
17:59میں تیسری صف میں تھا
18:01لیکن آپ کے رونے کی
18:02اور سسکیوں کی آواز
18:03مجھے وہاں تک آ رہی تھی
18:04یہ آپ کی نماز کا
18:06ذوق عبادت کا عالم یہ ہے
18:07کہ آپ اجتماعی جو دعا کرتے تھے
18:10یا جو شریک ہوا کرتے تھے
18:11امامت فرماتے تھے
18:12اس میں بھی آپ کے خوف خدا کا عالم ہوتا تھا
18:15اور نماز کے لئے
18:16ایک واقعہ اور بیان کرنا چاہوں گی
18:17کہ آپ کا وقت شہادت ہے
18:19آپ کو خنجر لگ گیا ہے
18:21قاتل نے آپ پر قاتلانہ حملہ کیا ہے
18:23اور نماز فجر سے پہلے کا وقت ہے
18:25تو آپ پر غشی تاری ہو جاتی ہے
18:27جب آپ ہوش میں آتے ہیں
18:29تو پوچھتے ہیں
18:30کیا سب لوگوں نے نماز فجر ادا کر لی ہے
18:32کہتے ہیں جی
18:33امیر امیر امیر سب نے ادا کر لی ہے
18:35تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ
18:36اس وقت وضو کرتے ہیں
18:38اور اسی زخمی حالت میں
18:39کھڑے ہو کر نماز ادا کرتے ہیں
18:41یہاں تک کہ نماز کے دوران
18:42آپ کی زخموں سے خون رس رہا ہوتا ہے
18:45اور پھر آپ نے فرمایا
18:46کہ تاریخ نماز کبھی حقیقی مسلمان نہیں ہو سکتا
18:50تو یہ آپ کا ذوق عبادت ہے
18:52اللہ کریم ہمیں بھی توفیق ادا فرمائے
18:54تاریخ نماز کبھی حقیقی مسلمان نہیں ہو سکتا
18:58اللہ سب کو وہ ذوق ادا فرمائے
19:01راک صاحبہ اسی سے رب جوڑتے ہوئے
19:04زمین انہوں نے ذکر بھی کیا تھا
19:06خوف خدا
19:07جو اللہ والے ہوتے ہیں خشیت الہی
19:10بدرجہ اتم ان میں پائی جاتی ہے
19:12اور وہ ڈرتے ہیں کہ میرا رب
19:14مجھ سے خفا نہ ہو جائے
19:16تو وہ عبادات کی بھی پابندی کرتے ہیں
19:18اور وہ اس سے خوف رکھتے ہیں خشیت رکھتے ہیں
19:20یہ خوف خدا اور زہد و ورا
19:22اپنے انداز میں بیان کیجئے
19:24جب ہم بات کریں
19:26خلیفہ حسانی سیدنا عمر بن خطاب
19:29رضی اللہ عنہ کی
19:29نیدہ صاحبہ
19:31جو اللہ سے ڈرتا ہے
19:35تو کسی سے نہیں ڈرتا
19:37اور جو اللہ سے نہیں ڈرتا
19:38وہ سب سے ڈرتا ہے
19:40بے شک
19:40حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
19:44جب نماز پڑھنے کیلئے کھڑے ہوتے
19:47تو چہرے کا رنگ متغیر ہو جاتا
19:49خوف سے کافنے لگتے
19:51کہ شہنشائے کائنات کے سامنے
19:54کھڑے ہونے کا وقتہ کیا ہے
19:56جب آپ تلاوتِ قرآنِ پاک کرتے
19:59تو اتنا زارو قطار روتے
20:01کہ داڑیِ مبارک آنسوں سے تر ہو جاتی
20:05اور جب آپ مزید کے اندر جاکا
20:07نماز پڑھتے
20:08تو آپ کی گریہ و زاری رونے
20:10کے آواز آخری صفو تک آتی
20:12اور آپ اپنے بارے میں فرماتے
20:14کہ اے عمر
20:16اپنا محاسبہ کلے
20:17اس سے پہلے کے تیرا محاسبہ کیا جائے
20:20اور فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی
20:23ہر ممکن کوشش یہی ہوتی تھی
20:25کہ ہر وہ عمل کیا جائے
20:27جو اللہ کی رضا اور خوشنودی کے مطابق ہو
20:31آپ کی وائف فرماتی ہیں
20:33کہ جب حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
20:36رات میں ارام کے لئے لیٹھتے
20:38تو کروٹے بدلتے رہتے
20:41انہیں نین نہیں آتی
20:42اور اٹھ کر بیٹھ جاتے
20:44اور زارو قطار رونا شروع کر دیتے
20:46تو میں نے کہا کہ
20:47اے امیر المومنین
20:49آپ کو کیا ہو گیا ہے
20:51آپ کیوں رو رہے ہیں
20:53تو اس پر انہوں نے فرمایا
20:55کہ مجھے نبی کریم
20:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:59کی امت کا خلیفہ بنایا گیا ہے
21:01اس میں ضعیف بھی ہیں
21:03کمزور بھی ہیں
21:04معذور بھی ہیں
21:06یتیم بھی ہیں
21:07مساکین بھی ہیں
21:08اگر کسی کے حقوق کے ساتھ
21:10کوئی کوتا ہی ہو جائے
21:12تو قیامت کے دن
21:13اللہ رسول رسول کے سامنے
21:15کیا جواب دوں گا
21:17اس لیے میں خوف سے روتا ہوں
21:19اسی طرح حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
21:22کھانا کھلا رہے تھے
21:23تو ایک شخص الٹے ہاتھ سے کھانا کھا رہا تھا
21:26تو مر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا
21:28کہ بھئی تم سیدھے ہاتھ سے کھانا کیوں نہیں کھا رہے
21:31تو اس پر اس شخص نے کہا
21:34کہ اے امیر المومنین
21:35میرا سیدھا ہاتھ جنگ موتہ میں کڑ گیا تھا
21:39یہ سننا تھا
21:40کہ وہ زارو قطار رونے لگے
21:42اور اس کو اپنے ہاتھ سے کھانا کھلانے لگے
21:45کہنے کہ مجھے اپنے ہر عمل کے لیے
21:47اللہ کے سامنے جواب دینا ہے
21:49اور بلک بلک کر روتے ہوئے کہا
21:51کہ یہ کیسے کھانا کھاتا ہوگا
21:53یہ کیسے وضو کرتا ہوگا
21:55یہ کیسے اپنی ضرورت کے کام کرتا ہوگا
21:58جب وہ شخص جانے لگا
22:00تو بیت المال سے اس کا وظیفہ مقرر کیا
22:04اور ایک خاتم ان کی خدمت کے لیے دیا
22:06اور اس کو ضرورت زندگی کا سارا سامان لے کر رخصت کیا
22:11تو دیکھئے نیدہ صاحبہ
22:13اللہ کے خوف سے نکلنے والا آنسو
22:16بظاہر تو چھوٹا سا ہوتا ہے
22:18لیکن بڑی سے بڑی جہنم کی آگ کو بجھا دیتا ہے
22:23تو پروردگارِ عالم
22:24ہمیں بھی ہر معاملے میں
22:26اللہ کا خوف رکھنے کی توفیق عطا فرما
22:29لیکن نیدہ صاحبہ
22:31ہمیں شگر ہو جاتی تو ہم خوف سے شکر نہیں کھاتے
22:35ہمارا بلٹ پیشر ہائی ہو جاتا ہے
22:37تو ہم خوف سے نمک نہیں کھاتے
22:39کہ ہم بیمار ہو جاتے ہیں
22:41یقین کریں جس دن ہم اللہ کا خوف اپنے دل میں پیدا کر لیں
22:45تو زمان مکہ کی ساری بلندیاں ہمارے قدموں میں ہوگی
22:49اللہ اکبر
22:51ویسے تو
22:53ہر زمان کو
22:54حاجت عمر کی ہے
22:57پر ان دنوں
22:59زیادہ ضرورت عمر کی ہے
23:01میں آپ کی سمتہ ہوں گی اور ایک کلام شامل کریں گے
23:04یہ دل تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا
23:22تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا تیرا
23:32It was your, it was your, it will remain your
23:42It was your, it will remain your
23:59It was your, it will remain your
24:04It was your, it will remain your
24:24It was your, it will remain your
24:29It will remain your
24:33It will remain your
24:37It will remain your
24:39It will remain your
24:43It will remain your
24:47It will remain your
24:54I'll tell you what I'm saying
25:00Oh Lord, Lord, Lord, Lord
25:06I'll tell you what I'm saying
25:12It was mine, it was mine
25:18It was mine, it was mine
25:25It was mine, it was mine
25:31It was mine, it was mine
25:33It was mine, it was mine
25:38And Allah
25:40I'll tell you what I'm saying
25:50I'll tell you what I'm saying
26:18This life will remain your heart
26:26تیری یادوں سے مہنکتا ہی رہے گا
26:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:41سیرت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہوں میں
26:44آپ کا خیر مقدم ہے جناب قبیل بن عدی سے تعلق ہے
26:49پورا خاندان یعنی معاملہ فہمی
26:51اللہ اکبر
26:52فہم و فراست والے اور زیر
26:54یہ سارے یعنی جو ان کے خاندان کی لوگ ہیں
26:58مین پاور کم تھی
27:00یعنی نمبر آف پیپل کم تھے
27:02لیکن تھے بڑے زیرک
27:04اور اب میں کیا بات کرنے جا رہی ہوں
27:07حضور جانے عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہی
27:10وسلمہ سے جو آپ کی محبت کا احوال ہے
27:14میں چاہتی ہوں کہ یہ خوبصورت
27:16ذکر ہنا رضوان آپ کیجئے
27:19بہت شکریہ سیدہ
27:20دیکھیں آقا علیہ السلام کی ذات مبارکہ
27:24وہ ذات بابرکت ہے
27:25جس سے کائنات کا ہر ذرہ
27:27ہر گوشہ
27:29اللہ کی ہر مقلوق جی جان سے محبت کرتی ہے
27:31لیکن جو فاروقِ آزم
27:33رضی اللہ تعالیٰ نہوں کی
27:35جو آپ سے محبت ہے
27:36اس کا انداز کچھ مختلف ہے
27:38کچھ نرالہ ہے
27:39اس میں ناز بھی ہے
27:40اس میں محبت بھی ہے
27:42اس میں عطاعت بھی ہے
27:44اس میں جوش بھی ہے
27:45اور آقا علیہ السلام کی آپ پر
27:48انعیتیں اور محبتیں
27:49اس کا تو شمار کرنا ناممکن ہے
27:53حضرت عمر فاروق
27:54حضور سے محبت تو بہت کیا کرتے تھے
27:57لیکن آقا کا عدب بہت کرتے تھے
27:59عدب کی ایک پہلی مثال یہ ہے
28:00کہ آپ کی مجلس سے نکلنے والے آخری شخص
28:03حضرت سیدنا فاروقِ آزم ہوا کرتے تھے
28:05اور جب کبھی
28:07حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں
28:09کسی نے عدب کے خلاف بات کی
28:11عدب کے خلاف کوئی گفتگو کی
28:13کوئی ایسی حرکت
28:14جو آقا علیہ السلام کی شان کے منافی تھی
28:17سب سے پہلے سیدنا عمر فاروق
28:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تلوار
28:20بے نیام ہوا کرتی تھی
28:22اور جب آپ کا وصال ہوا
28:24تو حضور کے فراق میں تمام مسلمان
28:26بہت روتے تھے بہت غمناک تھے
28:28لیکن حضرت سیدنا فاروقِ آزم کا حال یہ تھا
28:31کہ آپ تلوار نکال کر بیٹھ گئے
28:33اور فرماتے
28:34کہ جو یہ کہے گا کہ
28:35رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہو گیا
28:38میں اس کی گردن اڑا دوں گا
28:41تو آپ کا مطلب فراق میں
28:43حضور علیہ السلام کے یہ عالم تھا
28:45اچھا ایک مرتبہ یہ ہوتا ہے
28:47کہ سیدنا فاروقِ آزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:48وہ حضور علیہ السلام سے
28:50عمر پر جانے کی اجازت طلب کرتے ہیں
28:53آق علیہ السلام مرحمت فرماتے ہیں
28:55اور ساتھ ایک جملہ کہتے ہیں
28:57رسول اللہ فرماتے ہیں
28:58کہ میرے پیارے بھائی
29:00مجھے اپنی دعاوں میں نہ بھولنا
29:01سبحان اللہ
29:02یہ جملہ آق علیہ السلام آپ سے کہتے ہیں
29:05تو سیدنا عمر فاروق
29:06اب کہا آق علیہ السلام نے آپ کو
29:08اپنی حیات مبارکہ مہجو
29:10ظاہری حیات ہے حضور کی
29:11اور آپ اس کا تذکرہ کرتے ہیں
29:12جب آپ امیر المومنین ہیں
29:14اور ممبر پر بیٹھ کے تذکرہ کرتے ہیں
29:16کہ حضور علیہ السلام نے
29:17مجھ سے یہ بات کہی تھی
29:18میرے بھائی مجھے دعا میں نہ بھولنا
29:20اگر مجھے اس کے بدلے
29:22تمام دنیا کی سلطنت بھی دے دی جائے
29:24تو وہ بھی میرے آگے معینے نہیں رہتی
29:26یہ جملہ میرے لئے اتنا زیادہ اہمیت کا حامل
29:29کہ حضور نے مجھے اپنا بھائی پکارا
29:31اور آپ خود کو کہتے
29:32کہ میں حضور کا غلام
29:33میں حضور کا نوکر
29:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
29:36آپ کی محبت کے ایک واقعہ اور ہے
29:38اور بہت مشہور بھی ہے
29:40کہ حضور علیہ السلام
29:41ایک مرتبہ عمر فاروق کے ساتھ
29:42تشریف لے کر جا رہے ہیں
29:44اور آپ کا ہاتھ تھاما ہوا ہے
29:45تو حضرت عمر فاروق
29:47رضی اللہ تعالیٰ انہوں
29:48کہتے ہیں
29:48یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:50میں دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر
29:53آپ سے محبت کرتا ہوں
29:54بس مجھے اپنی جان بڑی پیاری ہے
29:57توعق علیہ السلام نے فرمایا
29:58اے عمر
29:59مجھے اس رب العزت کی قسم
30:02جس کی قبضہ قدرت میں میری جان ہے
30:04تمہارا تو ایمان مکمل نہیں ہے
30:07کیونکہ جو شخص
30:08مجھ سے اپنی جان سے بھی بڑھ کر
30:10محبت نہیں کرتا
30:11اس کا ایمان کامل نہیں ہو سکتا
30:13آپ فوراں فرماتے ہیں
30:15کہ اللہ کی قسم
30:16یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:18میں اب آپ کو
30:19اپنی جان سے بھی بڑھ کر
30:20محبت کرتا ہوں
30:21تو حضور نے فرمایا
30:22عمر اب تمہارا ایمان کامل ہے
30:25ایک مرتبہ یہ ہوتا ہے
30:26کہ فاروق آزم جو ہیں
30:28چونکہ آپ امیر المومنین ہیں
30:30اور ایسے حکمنا تھے
30:32جو رات کو اپنی ریائے کی خبرگیری کے لیے
30:34گلیوں کا گشت کیا کرتے تھے
30:36تو گشت کرتے کرتے
30:37ایک گھر پر آپ کی نظر پڑتی ہے
30:39جہاں کا چراغ روشن ہوتا ہے
30:40آپ دیکھتے ہیں
30:41کہ شاید اس گھر میں کچھ پریشانی ہے
30:43جب قریب ہوتے ہیں
30:44تو وہاں سے آپ آواز سنتے ہیں
30:47کہ ایک بڑی عورت ہے
30:48جو چرخہ کات رہی ہے
30:49اور ساتھ ساتھ کچھ اشار پڑ رہی ہیں
30:52جو حضور کے حجر و فراق میں ہیں
30:54جو آقا علیہ السلام کے سال کے بعد
30:57حضور کے حجر و فراق میں
30:58حضور کی محبت میں کچھ اشار پڑ رہی ہیں
31:00آپ ان کے دروازے پر دستک دیتے ہیں
31:02فرماتے ہیں
31:03میں عمر ہوں
31:04تو کہتی ہیں
31:04امیر المومنین کا میرے گھر میں کیا کام
31:06تو آپ فرماتے ہیں
31:07کہ مجھے وہ اشار سنا دو
31:08جو حضور کی فراق میں تم پڑ رہی تھی
31:10جب وہ خاتون یہ پڑتی ہیں
31:13اس کا ترجمہ یہ تھا
31:15کہ کاش اے کاش
31:16مجھے یقین ہو جائے
31:18کہ آقا علیہ السلام سے
31:19روز قیامت میری ملاقات ہوگی
31:22اے کاش مجھے یقین ہو جائے
31:23تو حضور عمر رضی اللہ عنہ
31:24نظار و قطع رونے لگتے ہیں
31:26اور ان سے کہتے ہیں
31:27کہ جو تمہارا جملہ ہے خاتون
31:29کہ کاش حضور سے میری ملاقات ہو جائے
31:31اس میں میرا نام بھی شامل کر لو
31:33عمر کے نام کو بھی اس میں شامل کر لو
31:35اور اس کے بعد آپ کی
31:38حضور سے محبت کا عالم یہ ہوتا ہے
31:40کہ تین دن تک آپ بستر پر
31:42بیمار ہو جاتے ہیں
31:43اور حضور سے محبت کا
31:47یہ شمار واقعہ
31:48جن سے تاریخ کی کتب بھری پڑی ہیں
31:50اب زائی سے باتیں
31:51سب کا تذکرہ تو یہاں پہ ناممکن ہے
31:53اور آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کیا کرتے تھے
31:55کہ اے مولا
31:56مجھے شہادت کی موت عطا فرمانا
31:58اور مدینہ کو میرا متفن بنانا
32:01اور اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعا
32:03کو نہ صرف قبول کیا
32:04بلکہ اتنا مقبول کیا
32:05کہ آج حضور علیہ السلام کا
32:07ہر امت یہ خواہش کرتا ہے
32:08کہ اللہ شہادت کی موت عطا فرمانا
32:10اور مدینہ کو ہمارا متفن بنا دے
32:12ماشاءاللہ
32:13تبارک اللہ
32:14میں ڈاکساہ باپ کی اسم تاؤنگی
32:16بہت خوبصورت گبتگو بہن کی جانب سے رہی
32:19اخلاق و آدات پہ کلام کیجئے
32:24حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:27حاکم وقت تھے
32:30لاکھو مربامیل کے حاکم تھے
32:33خلیفہ تھے
32:35لیکن عزی اور ان کے ساری کا یہ عالم تھا
32:39کہ آپ سادہ لباس پہنتے
32:41سادہ کھانا کھاتے
32:45انسانیت کی خدمت کو
32:47اپنے لیے مقدم سمجھتے
32:49مخلوق خدا کی خدمت کرتے
32:52غریبوں کا خیال رکھتے
32:54ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کرتے
32:56رات میں آپ اپنی خلافت کے زمانے میں
32:59گشت لگایا کرتے تھے
33:01کہ کوئی بھوکا تو نہیں ہے
33:02کوئی پیاسا تو نہیں ہے
33:04کسی کے ساتھ کوئی زیادتی تو نہیں ہو رہی
33:07کسی کے ساتھ کوئی حق تلفی تو نہیں ہو رہی
33:10آپ اخلاق کے عالم عمر پر فائز تھے
33:14آپ کی سادگی کا یہ عالم تھا نیدہ صاحبہ
33:17کہ مزد نمازیوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی ہے
33:22سب کی نظریں دروازے کے طرف ہیں
33:25کہ امیر المومنین حضرت عمر بن خطاب آنے والے ہیں
33:30کچھ دیر ہو گئی
33:32تو دیکھتے کیا ہے کہ عمر بن خطاب بھاگتے ہوئے مزد کے اندر داخل ہوتے ہیں
33:37تو لوگوں نے کہا کہ امیر المومنین آج آپ کو کچھ دیر ہو گئی
33:41تو دیکھئے حاکے میں وقت ہیں
33:44فرماتے ہیں کہ میرے پاس دو جوڑے ہیں
33:47ایک جوڑا دھوتا ہوں دوسرا پہنتا ہوں
33:52جوڑا سوکنے میں کچھ دیر ہو گئی
33:54تو مجھے تھوڑی سی دیر ہو گئی اور آپ سے معذرت خواہوں
33:57اسی طرح آپ کی آزی اور انکساری کا یالم تھا
34:01کہ آپ دس دس جا رہے تھے
34:03ایک فقیر بھیک مانگ رہا تھا
34:05اس کے پاؤں پر پاؤں پڑ گیا
34:07اس فقیر کو نہیں پتا تھا کہ حاکے میں وقت جا رہے ہیں
34:11انہوں نے کہا کہ آپ کو نظر نہیں آتا دیکھ کر تو چلتے
34:14تو عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا
34:17کہ نادانستگی میں مجھ سے ایسا ہوا
34:20حاکے میں وقت ہیں
34:21اس سے معافی مانگتے ہیں
34:23کہ اگر تمہیں تکلیف ہوئی ہو تو تم مجھے معاف کر دو
34:26آپ رات میں شہر کی حفاظت کے لیے شہر کا گشت لگایا کرتے تھے
34:30آپ نے دیکھا کہ ایک عورت مشکیزہ لادے جا رہی ہے
34:35تو آپ نے کہا کہ رات کا وقت ہے
34:37تم کیوں جا رہی ہو مشکیزہ لادے
34:39آپ نے اس عورت سے مشکیزہ لیا
34:41اور اپنے کندھے پہ رکھا
34:43اور اس کو اس کے گھر تک پہنچایا
34:44تو اس عورت نے کہا کہ میں بیوہ عورت ہوں
34:47میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
34:49میرا کوئی کفیل نہیں میرا کوئی وارث نہیں
34:51اور دن میں پانی بھرتے ہوئے
34:53مجھے شرم آتی ہے
34:54یہ سننا تھا کہ عمر فاروق
34:56رضی اللہ تعالی عنوزہ رکھتا رونے لگے
34:59اس کے پانی کا مشکیزہ پہنچایا
35:01اور اس کے لئے خادم مقرر کیا
35:03جو اس کے پانی پہنچائے گا
35:05اور بیت المال سے اس کا وظیفہ مقرر کیا
35:08اسی طرح آپ شہر کی حفاظت کے لیے
35:10رات میں شہر کا گشت لگایا کرتے تھے
35:13تو دیکھا کہ گھر سے رونے کی آواز آ رہی ہے
35:16آپ وہیں پر رک گئے
35:18اور کہا کہ یہ بچہ کیوں رو رہا ہے
35:20تو اندر سے عورت کی آواز آئی
35:23کہ میں بیوہ عورت ہوں
35:25میرا شہر جنگ میں شہید ہو گیا ہے
35:28میرے بچوں کے پاس کھانے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے
35:31اور یہ بھوک سے رو رہے ہیں
35:33آپ رات کی تاریکی میں بیت المال آتے ہیں
35:37اور سارا کھانے پینے کا
35:39اور ضروریات زندگی کا
35:40سامان لے کر اس گھر میں جاتے ہیں
35:42بچوں کے لیے کھانا پکواتے ہیں
35:44اور انہیں اپنے ہاتھ سے کھلاتے ہیں
35:47یہ خدمات وہی شخص انجام دے سکتا ہے
35:50جو اعلیٰ اخلاق
35:51اعلیٰ آدات
35:52اور اعلیٰ اعصاف کا مالک ہو
35:54جب ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بعد
35:57آپ خلیفہ بنے
35:58تو آپ نے لوگوں سے پوچھا
35:59کہ ابو بکر کیا کیا کام کرتے تھے
36:01تو لوگوں نے بتایا
36:03کہ بیت المال کے سارے کام
36:05ڈپتانے کے بعد
36:06آپ سیدھے جاتے تھے
36:07تو کسی گھر میں جاتے تھے
36:09تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
36:11جب خلیفہ بنے
36:13تو لوگوں سے پوچھتے پوچھتے
36:15اس گھر پر گئے
36:16تو دیکھا کہ ایک شخص جو معذور تھا
36:19ذارو قطار رو رہا تھا
36:20کہنے لگا کہ آج تین دن سے میں بھوکا ہوں
36:23تم تین دن بعد آئے ہو
36:24تو اس پر عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کہا
36:28کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تھے
36:31ان کا وصال ہو گیا
36:33اب میں خلیفہ بنہوں
36:34تو وہ شخص کہتا ہے نہیں میں کھانا بعد میں کھاؤں گا
36:37اے عمر پہلے مجھے کلمہ شہادت پڑھاؤ
36:41اس شخص نے کلمہ شہادت پڑھا
36:43اور دائرہ اسلام میں داخل ہوا
36:46تو آج ہم ان کا دن منا رہی ہیں
36:48اللہ تعالیٰ سے یہ دعا ہے
36:50کہ ہمیں ان کی صیرت اخلاق آدات اتوار پر
36:54عمل کرنے کی توفیق اتا فرما
36:56تاکہ ہماری زندگیاں بھی سمر جائیں
36:59اور ہماری دنیا اور آخرت دونوں سمر جائیں
37:03بہت شکریہ راک صاحبہ آپ کا سپاس گزار ہوں
37:06اور ماشاءاللہ انہ رزوان صاحبہ آپ کی بھی شکر گزار ہوں
37:11اللہ آپ کو سلامت رکھے
37:12راک صاحبہ آپ کو سلامت رکھے
37:14اور شکریہ ادا کرنا چاہیں گے
37:16ہماری بہت پیاری سادیا دانش کا
37:19اور سادیا آخر میں کلام شامل کریں گے
37:22آپ کی خوبصورت آواز میں
37:23جناب بات یہ ہے
37:25کہ جو اللہ کا بندہ ہوتا ہے
37:27وہ لا درارہ ولا درارہ پر عمل کرتا ہے
37:31اور وہ نفع بخش ہوتا ہے
37:33کسی کے حق میں
37:35ذرہ رسا نہیں ہوتا
37:37اور
37:38اس حدیث کا مصداق ہوتا ہے
37:41خیر الناسی ان فہم لنناس
37:44تو
37:45کوشش کیجئے کہ اللہ تبارک و تعالی
37:47کو راضی کرنے کے لیے
37:48یہ جو اللہ کے پیارے ہیں
37:50ان کی عادات ان کے اخلاق ان کے طور
37:53اتوار اپنائیں اور ہم بھی
37:54ہماری ذات سے کسی کو ذرہ نہ پہنچے
37:56ہماری ذات نفع بخش ہی ہونا چاہیے
37:59اگرچہ مومن ہیں اور
38:01بندہ مومن کسی کو نقصان
38:03نہیں پہنچاتا
38:04سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
38:07عدل کے رستاج ور کی شان پیاری مہا
38:18عدل کے رستاج ور کی شان پیاری مہا
38:27ہے مراد قلب سرور
38:32ہے مراد قلب سرور
38:36فیض باری
38:38وہا وہا
38:40عدل کے رستاج ور کی شان پیاری
38:46ور کی شان پیاری مہا
38:48عدل کے رستاج ور کی شان پیاری مہا
39:15آقا میں شماری مہا
39:19عدل کے رستاج ور کی شان پیاری مہا
39:27کیا مومن سے
39:31تابش نور نبی کا
39:35ہے کوئی
39:37کیا مومن سے
39:41تابش نور نبی کا
39:45ہے کوئی
39:47واع عمر عشق نبی کی
39:51واع عمر عشق نبی کی
39:55یہ خماری مہا
39:58واع عمر عشق نبی کی
40:03یہ خماری مہا
40:06عدل کے رستاج ور کی شان پیاری مہا
40:17کیف برساتی ہوا
40:20دل کشک ترانوں میں ہے آج
40:26کیف برساتی ہوا
40:30دل کشک ترانوں میں ہے آج
40:36یا عمر فاروق اعظم
40:39یا عمر فاروق اعظم
40:43ذکر جاری باغوا
40:46یا عمر فاروق اعظم
40:51ذکر جاری باغوا
40:55ہے عجب رکھ سے مسرد چہر پہ معروف کے
41:02ہے عجب رکھ سے مسرد چہر پہ معروف کے
41:10ہے زبان پہ آپ کے
41:17صدق تمہاری وہا وہا
41:22عدل کے رستاج ور کی شان پیاری
41:28وہا وہا
41:30ہے مراد قلب سرور
41:34ہے مراد قلب سرور
41:38ہے فیض پاری وہا وہا
41:42عدل کے رستاج ور کی شان پیاری
41:49وہا وہا
Comments