- 2 days ago
Dars e Quran Ba-Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA
Hazrat Umar Farooq (RA) was the second Caliph of Islam and one of the most distinguished companions of Prophet Muhammad (ﷺ). Renowned for his justice, courage, and visionary leadership, he played a pivotal role in strengthening the Islamic state and spreading the message of Islam across vast regions.
🎙️ Host: Allama Hafiz Owais Ahmed
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Hazrat Umar Farooq (RA) was the second Caliph of Islam and one of the most distinguished companions of Prophet Muhammad (ﷺ). Renowned for his justice, courage, and visionary leadership, he played a pivotal role in strengthening the Islamic state and spreading the message of Islam across vast regions.
🎙️ Host: Allama Hafiz Owais Ahmed
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:34سامین محترم درس قرآن کا خوبصورت سلسلہ جاری ہے
00:38اسی سلسلے کی یہ کڑی ہے
00:41اور سورہ مجادلہ کی آیت نمبر بائیس
00:45اور اس کی آخری آیت بھی آپ کے سامنے تلاوت کی
00:48اس کا تھوڑا سا مفہوم ہم دیکھتے ہیں
00:50پھر اس کی تفسیر کی طرف بڑھیں گے
00:52ارشاد فرمایا
00:53کہ لا تجد قوم یؤمنون باللہ والیوم الآخر
00:57تم نہیں پاتے
00:58اس قوم کو جو ایمان رکھتی ہے
01:01اللہ اور یوم آخرت پر
01:03جو اللہ اور یوم آخرت پر
01:05حقیقی ایمان رکھتے ہیں
01:07تم انہیں نہیں پاتے
01:09کیا کرتے ہوئے نہیں پاتے
01:13کہ وہ محبت کریں
01:18الفت کریں
01:20مودد کریں
01:21ان لوگوں سے
01:22کہ جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں
01:26تو یہ جو حقیقی ایمان والے ہیں
01:29یہ اللہ رسول کی مخالفت کرنے والوں سے
01:33محبت نہیں کرتے
01:35وَلَوْ كَانُوا آبَاءَهُمْ اَوْا بَنَاءَهُمْ
01:38اگرچہ وہ اللہ رسول کی مخالفت کرنے والے
01:41ان کے باپ ہی کیوں نہ ہوں
01:43بیٹے ہی کیوں نہ ہوں
01:44بھائی ہی کیوں نہ ہوں
01:46ان کے رشتدار ہی کیوں نہ
01:48اور جب یہ لوگ محبت کے اس مقام پر پہن جاتے
01:51اس مقام کو اللہ پاک نے سورة توبہ میں بھی بیان فرمایا
02:11وہاں پر تو اللہ پاک نے اور چیزیں بھی گنوائی ہیں
02:14رشتوں کے ساتھ کمبے قبیلے کے ساتھ جو انسان کے خوبصورت گھر ہیں
02:19جو انسان کی تجارت اور کاروبار ہیں
02:22ان سب کے بارے میں فرمایا
02:24اگر یہ تمہیں اللہ اور اس کے رسول سے زیادہ محبوب ہو جائیں
02:27اور جہاد فی سبیل اللہ سے محبوب ہو جائیں
02:30تو پھر تم اللہ کے عذاب کا انتظار کرو
02:33تو ایمان والوں کی شان یہ ہے
02:35کہ وہ سب سے زیادہ اللہ رسول سے محبت کرتے ہیں
02:39اور اگر اس میں کوئی آڑے آئے
02:43اگر کوئی اللہ رسول کے ذکر کو مٹانے کے لئے
02:48ان کے دین کو مٹانے کے لئے
02:49ان کی شریعت کو مٹانے کے لئے کوئی آئے
02:52تو پھر یہ اس سے تعلق نہیں بناتے
02:54اس سے پینگے نہیں بڑھاتے
02:57اس سے محبت نہیں بڑھاتے
02:58نہیں
02:59یہ کہتے ہیں کہ ہم تو اللہ رسول کے ساتھ ہیں
03:03ٹھیک ہے
03:04ہمارا اپنا گروپ ہے
03:05ہمارا اپنا گروہ ہے
03:07ہمارا اپنا ایک دائرہ کار ہے
03:10ہم اس سے باہر نہیں نکلتے
03:11اللہ فرماتا ہے جو ایسی شان کے لوگ ہوں
03:15اولائکہ کتب فی قلوبہم العیمان
03:19یہی وہ لوگ ہیں
03:21جن کے دلوں میں
03:22اللہ نے ایمان لکھ دیا ہے
03:26پختہ کر دیا ہے
03:28اور لکھنے اور پختہ کرنے سے
03:31اس طرف اشارہ ہے
03:32کہ دنیا میں چلتے پھرتے بھی یہ مومن ہوں گے
03:36اور جب آنکھیں بند ہو رہی ہوں گی
03:39تو ایمان سلامت لے کر جائیں گے
03:42اولائکہ کتب فی قلوبہم العیمان
03:45وَأَيَّدَهُمْ بِرُوحِ مِّنْهِ
03:48اور اللہ پاک
03:49ان کی مدد کرتا ہے
03:50روح کے ذریعے
03:52ایک روحانی طاقت کے ذریعے
03:54وہ روحانی طاقت
03:56کوئی فرشتے کی صورت میں ہو
03:58کسی الہام کی صورت میں ہو
04:00کسی غیر مرئی سبب کے ذریعے ہو
04:04نہ دکھنے والے سبب کے ذریعے ہو
04:06اللہ ان کی مدد فرماتا ہے
04:07تائید فرماتا ہے
04:09اور یہ تو دنیا میں ہیں
04:11وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِيمٍ تَحْتِهَا لَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا
04:15اللہ پاک ان کو قیامت کے دن
04:17جنتوں میں داخل فرمائے گا
04:19اور پھر اعلان سنیے
04:21آفاقی اعلان ہے
04:23رَدِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَدُوْ عَنْهُ
04:27یہ اللہ سے راضی ہیں
04:29اللہ ان سے راضی
04:31دنیا میں ہر شخص ہی
04:33اللہ کی رضا چاہتا ہے
04:34مگر یہ وہ لوگ ہیں
04:36کہ اللہ ان کو
04:38اپنی رضا کی سند دے رہا ہے
04:41اور پھر ایک اور بات
04:42اولائی کا حزب اللہ
04:44یہ ہے اللہ کا گروہ
04:46اللہ کی جماعت
04:48یہ اللہ کی جماعت ہے
04:50جو اللہ رسول کے چاہنے والوں کی
04:52جماعت ہوتی ہے
04:53اللہ اس کو کیا کہتا ہے
04:54حزب اللہ
04:56اور فرمایا کہ
05:00اللہ کا جو گروہ ہے
05:02وہی فلاح پانے والا ہے
05:04قیامت کے دن وہی کامیاب ہوگا
05:06تو یہ مختصر سے
05:08ہم نے مفہوم کے ساتھ
05:10اس آیتِ کریمہ کو دیکھا ہے
05:12یہ سورہ مجادلہ کی آخری آیت ہے
05:15سورہ مجادلہ کی ایک خوبی یہ بھی ہے
05:18کہ اس کی باعث آیتیں ہیں
05:19اور ہر آیت میں
05:21اللہ کا نام موجود ہے
05:23اس میں جلالت
05:25اس میں
05:25ہر آیتِ کریمہ میں موجود ہے
05:27اس آیت کو اگر آپ
05:29اس سیاق و سباق سے جوڑ کر دیکھیں گے
05:32ماں قبل تناظر سے جوڑ کر دیکھیں گے
05:35منظرنامے سے جوڑ کر دیکھیں گے
05:37تو اس کا مفہوم اور
05:39خوب ابر کر واضح ہوگا
05:41وہ مفہوم کیا ہے
05:43کہ اس سے پہلے سورت آئی تھی
05:45سورہ حدید
05:48اور اس کی آیت نمبر پچیس میں
05:50اللہ پاک نے یہ بات کی تھی
05:52کہ ہم نے یہ قرآن اور کتاب
05:54اس لیے اتاری ہے
05:55اور نبی اس لیے بھیجے ہیں
05:57لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْتِ
06:00تاکہ دنیا میں نظامِ عدل قائم ہو
06:03کتاب کیوں آئی ہے
06:05نظامِ عدل قائم ہو
06:07نبی آخر الزمان کیوں آئے ہیں
06:10دنیا میں عدل کا بول بالا ہو
06:12قسط کا بول بالا ہو
06:14انصاف کا بول بالا ہو
06:15یہ بات تھی سورہ حدید میں
06:18تو بھئی انصاف کا بول بالا
06:21اور نظامِ عدل کا قیام
06:24کچھ لوگوں کی
06:27تائید کچھ لوگوں کے گروہ کے ساتھ ہوتا ہے
06:30اس کے لیے ایک جماعت چاہیے ہوتی ہے
06:33ایک گروہ چاہیے ہوتا ہے
06:36تو اگلی ہی سورت میں
06:38اللہ پاک نے پھر اس گروہ کا
06:40تعارف بھی کرا دیا
06:42کہ دنیا میں نظامِ عدل کون قائم کرے گا
06:48اللہ کا گروہ کرے گا
06:50اور وہ گروہ کس کے ساتھ ہوتا ہے
06:52وہ نبی کے ساتھ ہوتا ہے
06:56حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
06:58اپنی قوم سے جب کہا تھا
06:59کہ آؤ شہر فتح کرتے ہیں بیت المقدس
07:02تو انہوں نے کیا کہا تھا
07:04اِذْحَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَا
07:06جاؤ تم اور تمہارا رب لڑو
07:09اِنَّا هَا هُنَا قَائِدُونَ
07:11ہم یہاں بیٹھے ہوئے
07:12تو اپنے نبی کے ساتھ وہ کھڑے نہیں ہوئے
07:15جب اپنے نبی کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے
07:18تو شہر فتح نہیں ہوا
07:19جب شہر فتح نہیں ہوا
07:22تو وہ وہیں میدانِ تہمِ چکر لگاتے رہے
07:25چالیس سال اللہ نے ان کو اور وہاں پر خوار کیا
07:28کیونکہ انہوں نے جہاد سے مو پھیرا
07:31کیونکہ انہوں نے جو ہے وہ منافقت سے محبت کی
07:36نبی سے محبت نہیں کی
07:38اور نبی کو کہا جا کے خود لڑو
07:40تو کامیاب نہیں ہوئے
07:42حضب اللہ نہ بن سکے
07:43لیکن جو نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گروہ تھا
07:50حضور نے جب انہیں کہیں دعوت دی
07:53کہ یہاں چلنا ہے
07:55یہاں چلنا ہے
07:56تو وہ حضور کے آگے بھی نظر آتے تھے
07:59پیچھے بھی نظر آتے تھے
08:00دائیں بھی نظر آتے تھے
08:02بائیں بھی نظر آتے تھے
08:04محافظینِ مصطفیٰ بن کر
08:07محافظینِ دینِ اسلام بن کر
08:09پھر بدر پیش آیا
08:11تو بدر میں کھڑے تھے
08:12عہد پیش آیا
08:14عہد میں کھڑے تھے
08:15مطلب کیا ہے
08:16بدر میں جان لی تو بھی کھڑے تھے
08:21اور عہد میں جان دین تو بھی کھڑے تھے
08:24کسی مرحلے پر مصطفیٰ کا ساتھ نہیں چھوڑا
08:28مصطفیٰ کا دامن نہیں چھوڑا
08:30اور اتنی محبت کی اللہ اور اس کے رسول سے
08:34کہ اگر کوئی اپنا رشتے دار بھی سامنے آیا
08:37تو انہوں نے کوئی غفلت نہیں کی
08:42کہ یہ تو میرا رشتے دار ہے
08:44حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ ان کے سامنے
08:47اپنا مامو آس آیا
08:49تو قتل کر دیا
08:50کسی نے کہا کہ آپ نے تو ایک لمحہ بھی توقف نہیں کیا
08:55کہا میں ایک لمحہ توقف کیسے کرتا
08:59میں مصطفیٰ کے دشمن سے لڑ رہا تھا
09:01یہاں رشتے داریاں نہیں دیکھی جاتی
09:04یہاں نسبت مصطفیٰ دیکھی جاتی ہے
09:14جو اس روپ میں سامنے آئے گا
09:18منحاد اللہ ورسولہ
09:20کہ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرے گا
09:23تو یہ ایسے ہیرو ہیں
09:25یہ ایسے مصطفیٰ کے متوالے ہیں
09:28کہ پھر یہ اس کے دشمن بن جاتے ہیں
09:30اور پھر اس کے سامنے یہ کسی قسم کا
09:33جو ہے وہ ان کو ریایت نہیں دیتے ہیں
09:36اور قرآن نے اسی لئے کہا
09:38کہ اشد داؤ علالکفار
09:41رحماء بینہم
09:42کافروں پہ سخت ہیں
09:44آپس میں نرم دے لیں
09:46تو اس آیت کریمہ میں
09:48حضب اللہ کا ذکر آیا
09:50اور اس سے پہلے
09:51سورہ مجادلہ کی آیت نمبر
09:53انیس بیس کا آپ مطالع کریں گے
09:55تو حضب الشیطان کا لفظ بھی آیا
09:59تو اللہ نے یہ تعرف کرا دیا
10:01اس صورت کی اندر
10:02کہ آؤ تمہیں بتائیں
10:04کہ نظام عدل کیسے قائم ہوتا ہے
10:07وہ ایک جماعت کے ذریعے ہوتا ہے
10:10وہ جماعت کون سی جماعت ہے
10:13وہ جماعت صحابہ ہے
10:15وہ جماعت مصطفیٰ ہے
10:17ان کو کس نے تیار کیا
10:20ان کی کس نے تربیت کی
10:22ان کی تربیت خاتم النبیین نے کی
10:26کس موقع پر کی
10:27مکہ مکرمہ کی
10:29تیرہ سالہ زندگی میں کی
10:31ایک ایک ہیرے کو
10:34ایک ایک دانے کو
10:36تسبیح کی صورت میں جوڑتے رہے
10:39مصطفیٰ کریم
10:39جب وہ جماعت تیار ہو گئی
10:42رب کی طرف سے حکم آیا
10:44کہ جاؤ
10:46مدینہ جانے کا ٹائم ہو گیا ہے
10:48ہجرت کا وقت ہو گیا ہے
10:50اب سامنے آنے کا ٹائم ہو گیا ہے
10:52تو یہ مکہ میں
10:54امن سے
10:54سبر سے رہ رہے تھے
10:56تب بھی مصطفیٰ کے ساتھ
10:58کھڑے ہوئے
10:58اور جب حکم آیا
10:59کہ ہجرت کر کے
11:00جاؤ جہاد کے لیے
11:02تیار ہو جاؤ
11:03تو بھی مصطفیٰ کے ساتھ
11:04کھڑے ہوئے ہیں
11:05یہ ایک پوری تصویر ہے
11:07قرآن کریم میں
11:09حضب اللہ کی
11:10جو نظام عدل کے لیے
11:12پیسے سے محبت نہیں کرتے
11:14نظام عدل کے قیام کے لیے
11:16دنیا سے محبت نہیں کرتے
11:18نظام عدل تو
11:20تب قائم ہوتا ہے
11:21جب محبتوں کے محور و مرکز
11:24اللہ اور اس کے رسول ہو جائے
11:26اور اس آئینے میں
11:28اس آیت کریمہ کے آئینے میں
11:29میں نے حوالہ تو دیا
11:32حضرت عمر فاروق
11:33رضی اللہ تعالیٰ عن کا
11:34لیکن حضرت عمر فاروق
11:37اس چیز میں
11:38تو سب سے زیادہ
11:39نمائع نظر آتے تھے
11:40بلکہ
11:41اشدہ والکفار
11:42جب ہم قرآن کی آیت
11:44پڑھتے ہیں
11:44تو یقیناً
11:46سب سے پہلے
11:47جس شخصیت کا
11:48چہرہ سامنے آتا ہے
11:49وہ حضرت عمر فاروق
11:50رضی اللہ تعالیٰ نہیں ہے
11:52کہ انہوں نے
11:53کافروں کے ساتھ
11:54کوئی رعایت نہیں کی
11:55اور کوئی
11:56رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:58کی بارگاہ میں
11:58آ جاتا
12:00ملاقات کے لیے
12:01حضرت عمر ہی
12:02وہاں کھڑے ہوتے تھے
12:04ہاتھ نیچے کرو
12:05نظریں نیچے کرو
12:07فاصلے سے رہو
12:09دھیمی آواز میں
12:10بات کرو
12:11تمہیں پتہ نہیں ہے
12:12کس کے سامنے
12:13بات کر رہے ہو
12:14تو بارگاہ رسالت
12:16کے آداب
12:17سکھاتے تھے
12:17اگر ان کو
12:18محسوس ہو جاتا
12:20ان کی اپنی بیٹی بھی
12:22جو بارگاہ رسالت
12:23میں رشتہ
12:24ازدیواج میں منسلک تھی
12:26ان کو سمجھاتے تھے
12:28کہ اگر تم سے
12:29بارگاہ رسالت میں
12:30کوئی کمی واقع ہوئی
12:32تو میں گردن
12:33اڑا دوں گا
12:34میں سب کچھ
12:35برداشت کر سکتا ہوں
12:36میں رسول اللہ
12:37صلی اللہ علیہ وسلم
12:38کی بے عدبی
12:39برداشت نہیں کر سکتا
12:40میں ان کی شان میں
12:42کوئی کمی کرے
12:43یہ مجھ سے
12:43عمر سے یہ برداشت نہیں ہوتا
12:46حتیٰ کہ جب
12:47حضور کا وصال ہوا
12:48آپ جانتے ہیں
12:50کہ عمر ہی وہ شخص تھے
12:52جو مسجد نبوی میں
12:53بے قابو تھے
12:54بے تاب تھے
12:57انہوں نے
12:57اس موقع پر
12:58یہ ظاہر کیا
12:59کہ حضور سے
13:00ان کی محبت
13:01والہانہ تھی
13:02بے اختیار
13:03تھے وہ اس میں
13:04اور وہ کھڑے ہو گئے
13:05کہ اگر کسی نے کہا
13:06کہ حضور وصال کر گئے
13:08تو میں اس کو
13:09مار دوں گا
13:10اس کی گردن
13:10اڑا دوں گا
13:11اس قدر ان کو
13:12والہانہ محبت تھی
13:14اور حضور سے آ کر
13:15کہتے تھے
13:16ایک دفعہ کہا
13:16یا رسول اللہ
13:17مجھے آپ
13:17ہر چیز سے
13:18محبوب ہیں
13:20بس سچے لوگ تھے
13:22سچے لوگ تھے
13:23تو کہنے لگے
13:24کہ بس اپنی جان
13:26زیادہ پیاری لگتی ہے
13:27باقی ہر چیز سے
13:28آپ پیارے
13:28تو حضور نے فرمایا
13:30کہ عمر
13:30ایمان تو
13:31تب ہی مکمل ہوتا ہے
13:33جب اپنی جان
13:34سے بھی زیادہ
13:35محبت ہو
13:36حضرت عمر
13:36ایک لمحے کے لئے
13:38رکے
13:39وہ صرف
13:40دعوے کرنے والے
13:41نعرے مارنے والے
13:42نہیں تھے
13:42وہ ایک لمحے کے لئے
13:44رکے
13:44اور پھر اس منزل سے
13:46اس منزل پہ پہنچے
13:47اور آنکھیں کھول کے
13:48کہنے لگے
13:49یا رسول اللہ
13:50اب اپنی جان سے بھی
13:51زیادہ آپ سے
13:51محبت کرتا
13:53اس مقام پہ پہ پہنچے
13:55وہ
13:55پریکٹیکل باقائدہ
13:57دعوے میں
13:57نہیں حقیقت میں
13:59حجر اسود کو
14:00چومتے ہوئے بھی
14:01وہ یہ کہتے تھے
14:02تجھے اس لئے چومتا ہوں
14:03کہ مصطفیٰ نے چوما ہے
14:05ذو الحلیفہ پہ
14:06نماز پڑھتے جا کر
14:07کہا
14:08اس لئے نماز پڑھتا ہوں
14:09یہاں مصطفیٰ نے
14:11نماز پڑھی
14:12کھانے میں
14:13پینے میں
14:14رہنے میں
14:15سہنے میں
14:16غنیمتوں کے
14:17امبار لگے ہوئے تھے
14:18لیکن وہ کہنے لگے
14:20میں وہی کھاؤں گا
14:21جو مصطفیٰ کھاتے تھے
14:23میں وہی پہنوں گا
14:24جو مصطفیٰ پہنتے تھے
14:26لوگوں نے آ کر کہا
14:28تھوڑا سا اپنے آپ کو
14:29بدل لیں
14:29تھوڑا سا بدل لیں
14:30کہا بدلنے والے
14:32تم لوگ ہو
14:33ہم وہ
14:34مسافر ہیں
14:35کہ جس سفر پہ پہلے
14:37میرے محبوب چلے
14:38اور آخرت کی طرف
14:40چلے گئے
14:41پھر اس کے بعد
14:42ابو بکر صدیق چلے
14:43اپنی منزل پہ پہنچ گئے
14:45تم مجھے منزل سے
14:46بہکانا چاہتے ہوں
14:47میں اسی منزل کا
14:50مسافر ہوں
14:51جہاں مصطفیٰ گئے ہیں
14:52جہاں ابو بکر گئے ہیں
14:54مجھے حرامت
14:56مجھے اسی راستے پہ چلنے
14:58میں تو اپنے آقا کے راستے پر چلوں گا
15:01اور کسی راستے پر نہیں چلوں گا
15:03مدائن سے جو
15:04غنیمتیں آئیں
15:05اور جب آپ اس کی تقسیم کرنے لگے
15:09تو اپنے بیٹے کو
15:10پانچ سو
15:11اور امام حسن و حسین
15:14رضی اللہ عنہمہ کو
15:15ایک ہزار وظیفہ بکر
15:16تو کہا کیوں ایسا کرتے ہیں
15:19کہا
15:20جیسے حسن و حسین کے والد تھے
15:22تمہارے نہیں ہیں
15:24جیسے ان کی والدہ تھی
15:25تمہاری نہیں ہیں
15:26جیسے ان کے نانا تھے
15:28تمہارے نہیں ہیں
15:30ان کا عدل و انصاف
15:32نسبت مصطفیٰ پر قائم تھا
15:34محبت مصطفیٰ پر قائم تھا
15:37تو یہ جو ایک سیرت ہے
15:40حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی
15:42آپ اس کا ایک ایک جملہ
15:44اس آیت کا پڑھتے جائیں
15:45وَلَوْ قَانُوا آبَاءَهُمْ
15:47اَوْ اَبْنَاءَهُمْ
15:48اَوْ اَخْوَانَهُمْ
15:49اَوْ اَشْيَرَتَهُمْ
15:50پھر آپ ان کی سیرت سے
15:52ریلیٹ کرتے چلے جائیں
15:53تو آپ کو ایسا لگے گا
15:55کہ واقعی یہ آیت کریمہ
15:57حضرت عمر کے بارے میں نازل ہوئی
15:59اور دیگر بڑے اصحاب کے بارے میں
16:02نازل ہوئی ہے
16:02جو اس مقام پہ پہنچے ہیں
16:04اور ایسے ہی نہیں
16:06اللہ پاک یہ اعزاز عطا کرتا
16:09کہ رضی اللہ عنہم وردوان
16:11اُلَائِكَ حِزْبُ اللَّهِ
16:13اَلَا اِنَّ حِزْبَ اللَّهِ
16:15هُمُ الْمُفْلِحُونَ
16:16اور یہ اللہ کا گروہ ہے
16:23سورہ مائدہ میں اللہ پاک نے کہا ہے
16:25فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ
16:27اللہ کا گروہی غالب ہوگا
16:30تو مفلحون اور غالبون کے لئے
16:32آج بھی اگر لوگ تگو دو کریں
16:34کہ میں فلاپ آ جاؤں
16:36میں غالب ہو جاؤں
16:37تو آپ کو اللہ رسول کا گروہ بننا پڑے گا
16:41حضب اللہ بننا پڑے گا
16:42اور اس کا میعار کیا ہے
16:44وہ سورہ مجادلہ کی اس آیت میں
16:46ہم نے پڑھ لیا ہے
16:48اللہ پاک ہمیں اس کی توفیق دے
16:50اس گفتگو پر اگر کسی کے ذہن میں
16:52کوئی سوال پیدا ہوا ہو
16:55تو آپ ضرور وہ کریں
16:57انشاءاللہ اس کا جواب دیں گے
16:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:02حضرت یہ ارشاد فرمائے گا
17:04کہ حضب اللہ اور حضب الشیطان کی
17:06یہ جو بات کیتے بڑی دلچسپ ہیں
17:09تو کیا یہ آج بھی
17:11سلسلہ جاری ہے اور اسی طرح چل رہا ہے
17:13ہم
17:14آپ نے بڑی توجہ سے گفتگو کو سنائے
17:17ماشاءاللہ حضب الشیطان اور حضب اللہ
17:19کا ذکر یقینا یہ سورہ مجادلہ
17:21میں آیا ہے اور یہ یقینا چلتا رہے گا
17:23آج بھی آپ دیکھیں
17:25کوئی یہ کہتا ہے حضور آخری
17:27نبی نہیں تھے تو حضور کے
17:29منصب پہ حملہ ہوا کے نہیں
17:30اور کتنے لوگ ہیں
17:32دنیا بھر میں
17:35کارٹون بنانا
17:36کبھی کیا کرنا کبھی قرآن اٹھا کے
17:39جلا دینا کبھی قرآن
17:41اور رسول کا نام لینے والوں
17:43کو فلسطین میں شہید کرنا
17:45یہ سب کیا ہے
17:47یہ حضب الشیطان ہے نا
17:49اور حضب اللہ والے
17:51ان کے سامنے کھڑے ہیں
17:52کیا فلسطین والے کھڑے نہیں ہوئے
17:54یہ حضب اللہ ہیں
17:56جنہوں نے جانے دی مال دیے
17:59کہا مصطفیٰ کا
18:01نام نہیں چھوڑیں گے
18:02کلمہ نہیں چھوڑیں گے
18:04پھر سب کچھ جو کرنا ہے کر لو
18:06انہیں جانا انہیں مانا
18:09نہ رکھا غیر سے کام
18:11للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
18:14یہ
18:15حضب اللہ والوں کا نعرہ ہے نا
18:17یہ انہیں لوگوں کا نعرہ ہے
18:19جو ہمیشہ
18:20اللہ اور اس کے رسول کی بات کریں گے
18:23چاہے اس کے لئے
18:24کوئی بھی قربانی دینی پڑے
18:26السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:28علیکم
18:31حضب ابھی اپنے گفتگو کے دوران
18:33یہ کہا کہ
18:35نعروں وغیرہ سے
18:37نعرے وغیرہ لگانے سے
18:38راہ مستقیم نہیں ہوتی
18:40کہ راہ
18:41صحیح راہ کونسی ہے
18:42اور غلط راہ کونسی ہے
18:44اگر ہمیں غلط راہ سے بچنا ہے
18:46اور سیدھی راہ کس لیکشن کرنا ہے
18:48تو ہم وہ کس طریقے سے کریں
18:49یہ اشارت فرما دیجئے گا
18:50جی بالکل میں نے یہ زمین ذکر کیا تھا
18:53ساتھ کے وہ صحابہ اکرام
18:54جو ہے نا صرف نعرے
18:56اور صرف دعوے نہیں کرتے تھے
18:57وہ باقاعدہ
18:59اللہ رسول سے محبت کرتے تھے
19:01اور اس کی راہ کیسے متعین ہوگی
19:04تو سورہ توبہ کی آیت
19:05پھر اپنے سامنے رکھیں
19:06جس کے آخر میں اللہ نے فرمایا
19:08احبہ الیکم من اللہ ورسولہ
19:11و جہادن فی سبیلی
19:14اس کی راہ میں کوشش کرنا
19:18اور پریکٹیکل کھڑے ہونا
19:19عمل کے میدان میں کھڑے ہونا
19:21اللہ رسول کی محبت
19:23دل کی بھی چیز ہے
19:25اور پھر اس دل کا جو
19:27مظہر ہے وہ انسان کے
19:29عامال بنتے ہیں
19:30تو اگر وہ طریقہ ہمیں چاہیے
19:33تو پھر صحابہ اکرام کی جماعت
19:35کو ہمیں صرف وہ مثالیں
19:37قائم نہیں کرنی ہوں گی
19:38کہ دیکھیں انہوں نے کتنی محبت کی
19:40کتنی
19:40ہمیں یہ بھی تیہ کرنا ہوگا
19:42کہ انہوں نے عمل کیا کیا
19:44انہوں نے حضور علیہ السلام کی
19:46ایک ایک بات کو
19:47مشن کے طور پر اپنایا
19:49انہیں حضور علیہ السلام نے
19:51مدینہ منورہ کی
19:53تو انہوں نے مدینہ منورہ
19:55کو بقع نور بنانے کے لیے
19:56حضور کے ساتھ کھڑے ہوئے
19:58حضور نے کیسر و کسرہ کا نام لیا تھا
20:00اس کے کنگنوں کی بات کی تھی
20:03اس کے زیورات کی بات کی تھی
20:05کہ میرے صحابہ ایک وقت آئے گا
20:07کہ وہ زیور لے کر آئیں گے
20:09تو پھر وہ بیٹھے نہیں رہے
20:10کہ کوئی آئے گا یہ کرے گا
20:12حضرت عمر اٹھے اور جا کے
20:14کیسر و کسرہ کو پڑ گئے
20:16کہا میرے رسول نے مشن دیا ہے مجھے
20:18جا کے پھر وہ ان کے ساری غنیمتیں
20:21اور کیسر و کسرہ کی لے کر آئے
20:22وہ کر کے دکھایا ہے انہوں نے
20:23حضور نے کیا کہا ہے
20:25حضور نے کہہ دیا تھا
20:27کہ کسطنطنیہ کچھ لوگ فتح کریں گے
20:29آپ دیکھیں ابو عیوب انساری
20:31جا کے کسطنطنیہ
20:33استمبول میں شہید ہوئے جا کے
20:34اسی سال کی ان کی عمر تھی
20:37لیکن انہوں نے کہا
20:38کہ اگر حضور نے مشن دیا ہے
20:40تو پھر جائیں گے
20:41گھر میں نہیں بیٹھیں گے
20:42نہ بڑاپے دیکھیں گے
20:43نہ کمزوریاں دیکھیں گے
20:44ہم تو حضور کا دیا ہوا
20:46مشن دیکھیں گے
20:47آج مسلمان اگر یہ سوچ لیں
20:49کہ حضور کا دیا ہوا
20:51مشن ہمیں کیا ہے
20:52وہ ہم دیکھیں
20:53عمل کی جو رائے
20:54قرآن و حدیث پر جو عمل ہے
20:56تو پھر وہ راستہ آسان ہو جائے
20:59تو الحمدللہ
21:00یہ سوالات کا سلسلہ بھی
21:02یہاں پر مکمل ہوا
21:04اور درس قرآن کا وقت بھی
21:06اپنے اختتام کو پہنچا
21:07اپنا خیال رکھیے گا
21:09اللہ حافظ و ناصر
Comments