- 4 minutes ago
Hayat e Umar Farooq RA | Special Program
Hazrat Umar Farooq (RA) was the second Caliph of Islam and one of the most distinguished companions of Prophet Muhammad (ﷺ). Renowned for his justice, courage, and visionary leadership, he played a pivotal role in strengthening the Islamic state and spreading the message of Islam across vast regions.
🎙️ Speaker: Allama Shujauddin Shaikh
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Hazrat Umar Farooq (RA) was the second Caliph of Islam and one of the most distinguished companions of Prophet Muhammad (ﷺ). Renowned for his justice, courage, and visionary leadership, he played a pivotal role in strengthening the Islamic state and spreading the message of Islam across vast regions.
🎙️ Speaker: Allama Shujauddin Shaikh
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30ناظر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:34امید آپ خرافیت سے ہوں گے
00:35اور ہماری دعا ہے اور مستقل دعا ہے
00:37کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:38اللہ تعالیٰ آپ سب کو
00:39اور ہم سب کو اپنے حمد و امان میں رکھیں
00:40ایمان کی عبیادی عطا فرمائے
00:42ایمان بڑوتری عطا فرمائے
00:44اللہ تعالیٰ ہم سب کو دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرمائے
00:47اللہ تعالیٰ آپ سے ہم سب سے راضی ہو جائے
00:49الحمدللہ ناظر کرام
00:50کیو ٹی وی کی خصوصی نشریات
00:52آپ ملاحظہ فرمائے
00:53حیات سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تعلق سے
00:56اور اس سیریز میں ہم نے کوشش کی ہے
00:58کہ سیدن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:00جو دور حکمرانی ہے
01:01اور ان کا طرز حکومت ہے
01:02اس کے مین فیچرز خصوصیات
01:04ہم آپ کی خدمت میں پیش کریں
01:06اس زمین میں آج یہ ہماری آخری نشست ہے
01:08اور آپ کو یاد ہوگا گدشتہ نشست میں
01:10ہم نے اولیات عمر
01:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر کیا تھا
01:14اولیات
01:15the first things
01:16یا first time
01:17جو کام ہو رہے ہیں
01:18پہلی پہلی مرتبہ جو کام ہو رہے ہوتے ہیں
01:20ان کو اولیات
01:21اول سے اولیات
01:22تو وہ کام جو ریاستی امور چلانے کے لئے
01:25first time تاریخ میں
01:26سیدن عمر رضی اللہ تعالیٰ نے انجام دیئے
01:29ان کا ذکر پچھلے پرگرام میں ہم نے کیا
01:31تو دس باتیں آپ کے سامنے رکھی تھی
01:32آج انشاءاللہ تعالیٰ
01:34ان تین نوانات کے تحت
01:36آج کی نشیس میں
01:37تین عنوانات کے تحت
01:38بارہ باتیں ہم
01:40اولیات عمر
01:41رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تعلق سے
01:42آپ کے سامنے رکھیں گے
01:43کچھ باتیں ریپیٹیشن محسوس ہوں گی
01:45مگر اس کو ہم اس نے بیان کر رہے ہیں
01:47کہ یہ ہسٹری میں first time ہوا ہے
01:48تو یہ اولیات عمر کے طور پر
01:50آپ کے سامنے ہم پیش کر رہے ہیں
01:52آئیے آج کی گفتگو گھم باقاعدہ آگے بڑھاتے ہیں
01:55سب سے پہلے
01:56اسکری اور دفاعی اولیات
01:58اسکری سطح پر
02:00جو امور سیدن عمر انجام بھی
02:03first time ہسٹری میں ایسا ہوا
02:04تاریخ میں پہلی مرتبہ ریاست کی سطح پر ایسا ہوا
02:07مربوط انداز میں
02:08جامع انداز میں
02:09آئیے اس پر کلام کرتے ہیں
02:11اسکری اور دفاعی اولیات میں
02:13نمبر ایک
02:14مستقل فوج
02:15یعنی
02:15رضاکاروں کے بجائے
02:17باقاعدہ تنخوادار
02:18مستقل فوج کا قیام عمل میں لائے
02:20یہ بات ہم نے پہلے بھی سمجھی تھی
02:21والنٹیئرز ہوتے ہیں
02:22اور ضرورت پیش آتی ہیں
02:23آج بھی جنگوں کے موقع پر
02:25ایک سٹینڈنگ آرمیز کا کانسپٹ
02:27تو موجود ہے
02:27مگر کئی کئی مرتبہ
02:28شہری عقوبے پھر
02:29پارٹرسپیٹ کرنا پڑتا ہے
02:31اور اس کے لئے ان کی باقاعدہ
02:32ٹریننگ ہوتی ہے
02:33لیکن وہ والنٹیئرز ہوتے ہیں
02:34رضاکار ہوتے ہیں
02:35البتہ سیدن عمر رضی اللہ تعالی
02:37نے رضاکاروں کی بجائے
02:38باقاعدہ تنخوادار
02:40اور مستقل فوج کا قیام
02:42اس کو انٹرٹین کیا
02:44اور اس کا بلکہ آغاز کیا
02:46اور یہ اولیات عمر میں شامل ہے
02:47کہ باقاعدہ تنخوادار
02:49پر مربوط انداز میں
02:51فوج کا نظم و نسخ قائم کیا
02:54سیدن عمر نے رضی اللہ تعالی
02:56نمبر دو
02:56فوجی چھاؤنیاں
02:58لکھا ہے
02:58فوجوں کی رہائش کے لئے
02:59کوفہ بسرہ
03:00اور فستات
03:01جیسے شہر اور چھاؤنیاں بسائیں
03:03یہ بہت بڑے پیمانے پر
03:05ایون آزربائیجان تک
03:07نظام خلافہ
03:08سیدن عمر کے دور میں پہنچا
03:09رضی اللہ تعالی عنہ
03:10تو کوفہ بسرہ جیسے
03:12بڑے بڑے شہروں میں
03:13بڑی بڑی فوجی چھاؤنیاں بنائیں
03:15آج کا کونسپٹ کیا ہے
03:16آج دنیا کی طاقتیں
03:18بڑے ممالک جو ہیں وہ
03:20دنیا کے مختلف علاقوں میں
03:21فوجی اڈے منا دیں
03:23پتہ ہے نا
03:24جو آج ہمارے خلاف استعمال ہونے ہیں
03:27جہاں سے
03:28ایک بڑے مل سے
03:30ہزاروں میل دور جانا
03:31بڑا لوجسٹک پرابلم ہے
03:38یہ دنیا نے کہاں سے سیکھا یہ
03:41یہ ذرا تھوڑا بڑ
03:42ڈی سینٹرلائز کرنے کا معاملہ
03:44کہاں سے سیکھا ہے
03:44یہ سیدن عمر سے سیکھا رضی اللہ تعالی عنہ
03:47جنہوں نے مختلف بڑے بڑے شہروں میں
03:48فوجی چھاؤنیاں قائم کی
03:49بقاعدہ ہزاروں فوجیوں کے رہنے کا انتظام
03:52تربیت کا انتظام
03:53اور ان کو سٹینڈنگ
03:54سٹینڈنگ رکھنا
03:55یعنی
03:56سٹینڈ بائی رکھنا
03:59سٹینڈ بائی رکھنے کا پورا انتظام
04:00یہ فوجی چھاؤنیوں کے ذریعے سے
04:02سیدن عمر نے کیا
04:03رضی اللہ عنہ
04:04تیسری بات
04:05گھوڑوں کی نشانی
04:06اے تو ہے گھوڑوں کو پالنا
04:07وہ تو قرآنی حکم کے مطابق
04:12کہ قوت کے ذریعے سے
04:14پڑے ہوئے گھوڑوں کے ذریعے سے
04:15جس قدر تمہارے رستعات
04:17تو تم تیاری کرو
04:18جنگی صلاحیت حاصل کرو
04:19یہ ذکر تو پہلے بھی ہے
04:20مگر آج ایک اور اہم بات
04:21آپ کے سامنے رکھیں
04:22گھوڑوں کی نشانی
04:23سرکاری گھوڑوں پر
04:25شناخت کے لیے
04:26باقاعدہ نشان
04:26یعنی داغ لگانے کا
04:28طریقہ شروع کیا
04:29کیسے پتہ چلے گا
04:30یہ سرکاری گھوڑا ہے
04:31تو خاص ایک نشانی
04:32کچھ داغ کر
04:33وہ نشانی لگائی جاتی
04:34جیسے پتہ
04:35جیسے آج کن
04:36تو ایک کارڈ ہے نا
04:36لوگ کارڈ لگا لیتے ہیں
04:38میں فلاں ادارے کا ہوں
04:41بیچ لگا لیتے ہیں
04:42میں فلاں
04:42فورسس کے فلاں ادارے کا ہوں
04:44ایسے ہی ہے نا
04:44تو گھوڑوں کو بھی
04:45داغ لگا کر
04:46نشانی لگائی جاتی تھی
04:47پتہ چلے
04:48کہ یہ سرکاری طور پر
04:50پالے جانے والے گھوڑے
04:52اور جن کو
04:52ملک کے دفاع کے لیے
04:53اور آگے کبھی اقدام کے لیے
04:55تیار کیا جا رہا ہے
04:56سبحان اللہ
04:57یہ کلاسیفیکیشن
04:59کیٹیگرائیزیشن
05:01سمبلائیزیشن
05:01سمبل لگا دی
05:02یہ نشانی لگا دی
05:03سبحان اللہ
05:04یہ اولیات
05:05عمر رضی اللہ عنہ
05:06میں شامل ہیں
05:07یہ تین میں سے
05:08پہلی بات کے تحت
05:09تین باتیں آگئیں
05:10عسکری اور
05:10دفاعی اولیات
05:12سیدن عمر کے تعلق سے
05:13رضی اللہ عنہ
05:14دوسرا نکتہ
05:14یا گفتگو کا دوسرا حصہ
05:16وہ ہے
05:16عدالتی اور سماجی اولیات
05:19عدالتی اور
05:20سماجی اولیات
05:21اس میں سے پہلا نکتہ
05:23جو کہ پوری آش کی ترتیب
05:24کا چوتھا نکتہ ہے
05:25قاضیوں کی علیہ دی
05:27بہت بڑی بات
05:29عدلیہ کی آزادی کب ہوگی
05:31جب آزادی کے ساتھ
05:33بغیر کسی دباؤ کے
05:36ججز فیصلے کر رہے ہوں
05:37تو قاضیوں کی علیہ دی
05:39عدلیہ کو انتظامیہ سے
05:40الگ کیا
05:41اور شہروں میں
05:42ایک الگ قاضی
05:43ججز مقرر کیے
05:45یعنی
05:45عدلیہ عدلیہ رہے گی
05:47انتظامیہ انتظامیہ رہے گی
05:49ملک انتظام چلانے والوں کو
05:51عدلیہ پر اثر انداز ہونے
05:52کی اجازت نہیں ہوگی
05:55ایڈمیسٹریشن کو
05:55الگ رکھا ہے
05:56جوڈیشری کو
05:57الگ رکھا ہے
05:58آج کیا ہو رہا ہے
05:59ہم سب کو پتا ہے
06:01کچھ کہنے کی ضرورت
06:02بالکل نہیں ہے
06:04بہت کچھ اور بھی ہو رہا ہے
06:05مگر ادھر کیا ہوا
06:07قاضیوں کی
06:08ججز کی علیہ دی
06:08کا معاملہ
06:09عدلیہ کو انتظامیہ سے
06:10الگ کیا
06:11اور شہروں میں
06:12ایک الگ قاضی
06:12یعنی ججز کو مقرر کیا
06:14عدلیہ اپنے کام کرے
06:15آزادی کے ساتھ
06:16فیصلے کرے
06:17انصاف کا بول
06:18بالاو عدل کا قیام ہو
06:19اور انتظامیہ
06:20اپنے انتظامی
06:21امور کو انجام دے
06:22سیدھی سی بات
06:23ہر ادارہ
06:24اپنا کام
06:25صحیح طریقے پر کرے
06:26نا
06:26تو نظام حکومت
06:27صحیح طرح چلتا ہے
06:28یہ نہیں کہ
06:29ادارہ تو یہ ہے
06:30کام وہ کر رہا ہے
06:31دوسرا
06:32ادارہ تو ایکس ہے
06:33کام وائے والا کر رہا ہے
06:35تو پھر تو
06:35کیوس ہوگا
06:36انتشار ہوگا
06:37آگے چلتے ہیں
06:38عدالتی اور سماجی
06:39اور وریات کے تحت
06:40اور مزید باتیں
06:41نمبر پانچ
06:42پوری آج کی جو
06:43ترتیب پانچ پہ نکتہ
06:45تراوی کی باجماعت نماز
06:47ویسے تو یہ مذہبی امور پہ
06:48بھی آئے گا
06:49آگے چل کے آسکتا تھا
06:50یہاں پر اس کو
06:50میلس ڈاؤن کیا
06:51رمضان المبارک میں
06:52باجماعت نماز تراوی کا
06:54باقاعدہ احتمام کروایا
06:56اللہ کے پیارے رسول
06:57عریض سلام کی سنت
06:59کو سب سے زیادہ
06:59کس نے سمجھا
07:00صحابے کرام نے
07:01رضی اللہ تعالی عنہم
07:03اجمعین
07:03چنانچہ سنت
07:05فاروقی کہہ لیجئے
07:06کہ سیدن عمر نے
07:07ایک مسلح پر
07:09سب کو جمع کر کے
07:10بیس رکعت تراوی
07:11باجماعت کا
07:12احتمام کیا
07:13صحابے کرام کے
07:14مشورے سے
07:15تو یہ تراوی کی
07:16جماعت کی نماز
07:17جو باقاعدہ
07:18اب مسلم امہ
07:19رمضان میں
07:19اس کا احتمام کرتی ہے
07:20اولیات عمر میں
07:22شامل اس کا آغاز
07:23سیدن عمر
07:23رضی اللہ تعالی عنہ
07:25نے صحابے کرام
07:26کے مشورے سے کیا
07:27چھڑا نکتہ ہے
07:28آج کی پوری ترتیب
07:29کے اعتبار سے
07:29وہ ہے
07:30مردم شماری
07:31سبحان اللہ
07:33سینسس جسے کہتے ہیں
07:34انگلیش میں
07:35مردم شماری
07:36کچھ مردبہ
07:37پاکستان میں بھی ہوئی
07:37نتیجے پوری نہیں
07:39آپ آتے ہیں
07:39سامنے مسائل ہیں
07:40تو یہ مردم شماری
07:41کو آج کے دور کی شئے نہیں
07:42فرس ٹائم
07:44ریاست کی سطح پر
07:45اس کو انٹریڈیوز
07:46کروایا ہے
07:46اس کا آغاز کیا ہے
07:47سیدن عمر نے
07:48رضی اللہ تعالی عنہ
07:49چنانچہ
07:50سلطنت میں موجود
07:51نفوس کی باقاعدہ
07:52گنتی
07:53مردم شماری
07:55کروائی
07:56اور یہاں تک
07:56سنیے گا
07:57اللہ کے دور
07:58اللہ کے رسول علیہ السلام
07:59کے دور میں بھی
08:00ایسا معاملہ ہوا
08:01اور سیدن عمر کی دور میں
08:02تو اس کو
08:03ریاست کی سطح پر
08:04ایک نظام کے تحت
08:05لائے گیا
08:05بوڑے کتنے ہیں
08:06جوان کتنے ہیں
08:15میں سہولت ہوتی ہے
08:16تو مردم شماری
08:17کے اتمام ہوا
08:18اور سیدن عمر
08:19رضی اللہ تعالی عنہ
08:20کی دور میں
08:20فرس ٹائم
08:20یہ سینسس کا معاملہ
08:22اور مردم شماری کا
08:23معاملہ
08:23ریاستی سطح پر ہوا ہے
08:25چودہ صدیوں پہلے
08:26یہ سارے
08:28سٹرکچرز
08:28یہ سارے سسٹمز
08:30اور یہ ساری
08:31تفصیلات
08:32ایک مربوط
08:33اور جامع
08:34کمپریہنسیف
08:35انداز میں
08:35سیدن عمر نے
08:36ہمیں عطا فرمائی
08:37رضی اللہ تعالی عنہ
08:39ساتھویں بات
08:40اگین یہ بات
08:40پہلے بھی آئیے
08:41مگر یہ بریاست کی سطح پر
08:42ہے تو ایک اور انداز
08:43سے آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
08:44وظائف
08:45اطفال کے حوالے سے
08:46وظائف اطفال
08:47طفل بچے کو کہتے ہیں
08:48اطفال اس کی جمع
08:49چنانچہ دور پیتے
08:51بچوں کے لیے
08:51بیت المال سے
08:52وظیفہ مقرر کیا
08:53معذور کے گھر میں
08:54یا ایسے شخص کے گھر میں
08:56جو کمانے کے قابل نہیں ہیں
08:57کوئی مشکل آگئی ہے
08:58بچہ پیدا ہوگا
08:59پیدا ہوتے ہی
09:00اس کا وظیفہ
09:01مقرر ہو جائے گا
09:02اب زیادی بات ہے
09:03روپیا پیسہ
09:03بچے کی موں میں
09:04تو نہیں جائے گا
09:05وہ اس کے والدین
09:06خرچ کریں گے
09:07والدہ کی وجود میں
09:08غزہ جائے گی
09:09تو بچے کی غزہ
09:10کا اعتمام ہوگا
09:10تو پیدا ہوتے ہی
09:12بچوں کا وظیفہ
09:13اور سنیں
09:14یہ بچہ
09:15ڈیر دو برس کا ہو گیا
09:16دو برس
09:16میکسیمم ہے
09:17دودھ پلانے کی
09:18مدت کے اعتبار سے
09:19ڈیر سال میں
09:19اس کا دودھ چھوٹا ہے
09:21پونے دو سال میں
09:22چھوٹا ہے
09:22میکسیمم دو سال میں
09:24چھوٹا ہے
09:24اب وظیفہ بڑھ جائے گا
09:26کیوں اب اسے
09:26ماں کا دودھ نہیں پی رہا
09:27وہ تو ختم ہو گیا
09:28معاملہ
09:29اب یہ روٹی بھی کھائے گا
09:30کچھ اور بھی کھائے گا
09:31تو لیٹس سے پہلے
09:32سو روپیا تھا
09:32وہ تین سو روپے ہو جائے گا
09:34مثال دیروں میں آپ کو
09:35تو بچوں کا وظیفہ بھی
09:36اور بچوں کا وظیفہ
09:37گریجولی بڑھنے والی بات
09:39دو سال سے پہلے
09:41جب دودھ پی رہا ہے
09:41تو وظیفہ کم ہوگا
09:42جب دو سال کا ہو جائے گا
09:43تو وظیفہ بڑھ جائے گا
09:44اس قدر
09:45مایکرو لیول پر
09:47یہ فیسیلیٹیشن کا معاملہ
09:49اور الانسیس کی
09:50پرویجن کا معاملہ
09:51یہ ریاست کی سطح پر
09:53آج ہم مغربی معاشروں میں
09:55کچھ کو دیکھ کر
09:56اسکینڈیوین کنٹریز کو دیکھ کر
09:58ڈنمارک اور
09:59سویڈن وغیرے کو
10:00نوروے وغیرے کو دیکھ کر
10:01بڑے متاثر ہو جاتے ہیں
10:02سب بڑا ویل فیر کا کام ہے
10:03یہ ہیریٹیج ہمارا تھا
10:05اور ہے
10:05یہ ورسہ ہمارا تھا
10:07اور ہے
10:08یہ ہم نے دنیا کے سامنے
10:09پریزنٹ کرنا تھا
10:10مگر
10:11وہ کہتے ہیں
10:13عمر کے
10:13رضی اللہ تعالیٰ عن قوانین
10:15کو فالو کر رہے ہیں
10:16اور آج ہم ان کی تعریفیں کر رہے ہیں
10:17کس قدر الٹے لٹکے ہیں ہم لوگ
10:19اپنی اصل کو چھوڑ کر
10:21اتنے غلام ہو گئے ہیں
10:22کہ لگ رہا ہے کہ
10:23ان کے پاس سسٹم اچھا ہے
10:24ان کی سسٹم اچھے نہیں ہے
10:25یہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
10:27روشنی لے کر
10:28انہیں کچھ چیزیں بنا لی ہیں
10:29اور ہم اس کو دیکھ کر
10:30مرعوب ہو کر
10:31ان کی تعریفیں کرتے رہتے ہیں
10:32بارحال
10:33وضائف اطفال کا معاملہ
10:34چھوٹے بچوں کے وضیفے تک
10:36ریاست کی سطح پر
10:38یہ
10:39یہ بھی مقرر کیے گئے
10:40چنانچہ اگلی بات
10:42آٹھوہ نکتہ آج کی ترتیب میں
10:43وہ ہیں مسافر خانے
10:45لکھا ہے کہ
10:45شہراؤں پر
10:46مسافروں کے لیے
10:47آرام کے لیے سرائے
10:48اور مسافر خانے
10:49تعمیر کروائے
10:50سبحان اللہ
10:51یہ
10:52سفر چلتے تھے نا
10:53اور بائیس لاکھ
10:54مربع میل
10:55کا علاقہ اگر ہو
10:56تو کتنے لمبے پیمانے پر
10:58طویز سفر ہوا کرتے ہوں گے
10:59تو مسافروں کے لیے
11:01آرام کا موقع ہے
11:02سرائے خانہ ہو
11:03مسافر خانہ ہو
11:04کچھ وہ آرام کر لیں
11:05آج کر ہم
11:06ہائی ویس پہ دیکھتے ہیں
11:07تو بہرحال
11:08کچھ نہ کچھ
11:08ایک سٹاپ آور کیلئے
11:09جگہ آ جاتی ہے
11:10یہ آیا کہاں سے
11:11ریاست کی سطح پر
11:13کہاں سے آیا
11:13یہ ریاست کی سطح پر
11:15سیدنا عمر
11:15رضی اللہ عنہ کے دور سے آیا
11:17یہ اولیات عمر
11:19رضی اللہ عنہ
11:20جن سے ہمیں
11:21اپنے دور میں
11:21اپنی سسٹمز کو
11:22لیول اپ کرنے
11:23یا بہتر کرنے
11:24امپروف کرنے کے لیے
11:25رحنمائی ملتی ہے
11:26دو باتیں مکمل ہوئیں
11:27آج تین باتوں کے تحت
11:28کل بارہ باتیں
11:29آپ کے سامنے رکھنا تھی
11:30پہلے بات کیا تھی
11:32اسکری دفاعی اولیات
11:33دوسری بات کیا تھی
11:34عدالت یا سماجی اولیات
11:36اب تیسری اور آخری بات ہے
11:37اور وہ ہے
11:37مذہبی اور تعلیمی اولیات
11:40اولیات اگن وہی بات
11:41اول اول یہ باتیں وہ ہیں
11:43جو سیدن عمر نے
11:44رائش فرمائی
11:45ریاست کی سطح پر
11:46طرز حکمرانی کے
11:47تسلسل میں
11:48آئیے آخری حصہ
11:49گفتگو کا
11:50مذہبی اور تعلیمی
11:51اولیات
11:52سیدن عمر کے دور میں
11:53رضی اللہ عنہ
11:54قرآن کریم کی تعلیم پر
11:55وظیفہ
11:56پہلے بھی ایک بات آئی تھی
11:58آج ایک اور بات آ رہی ہے
11:59قرآن کریم پڑھانے والے
12:00اساتذاء کے لیے
12:01سرکاری وظائف
12:02اور تنخواہی مقرر کی
12:03یہ ریاست کا کام ہے
12:05جیسے ریاست نے
12:06سکول بنانے
12:06کالج یونیورسٹی
12:07عصری و روم کے لیے
12:08تو ریاست نے
12:09مسادد بھی تعمیر کرنی ہے
12:10مدارس بھی بنانے
12:11مقاتب بھی بنانے
12:13اساتذاء کے
12:13وظائف بھی دینے
12:14یہ تو آج ہمارا
12:15مسئلہ ہے کہ
12:16مذہبیں بھی
12:16ہمیں بنانے پڑ رہی ہیں
12:17مدرسے بھی
12:18ہمیں بنانے پڑ رہی ہیں
12:19کیوں
12:19ریاست والوں کی
12:20ترجیحات میں کام نہیں ہیں
12:22تو یہ ریاست والوں کو
12:23اللہ پوچھے گا
12:24اللہ پوچھے گا
12:25تمہیں اختیار ملا
12:26تم نے کیا کیا
12:27تمہیں اختیار ملا
12:28تم نے کیا کیا
12:29سیدن عمر تو بتانے
12:30کہ یہ ہوا ہے
12:31سبحان اللہ
12:32تو قرآن حکیم کی تعلیم
12:33قرآن حکیم کی تعلیم
12:34کے لیے مقاتب کا معاملہ
12:35مدارس کا معاملہ
12:36پھر ان کے معلمین کی تنخائیں
12:38منتظمین کی تنخائیں
12:39پھر میں نے پہلے بھی
12:40ارز کیا تھا
12:40ایکسٹرنل ایکزامنیشن
12:42ہوتے تھے
12:42ایکسٹرنل انڈویجیلیٹر آتے تھے
12:43ایکسٹرنل ایکزامنرز آتے تھے
12:45ان کا وظیفہ
12:46یہ سارا تعلیم کا انتظام
12:49یہ ریاست کے بیت المال سے چلتا تھا
12:51بارحال
12:51قرآن کریم کی تعلیم پر وظیفہ
12:53قرآن کریم پڑھانے والے
12:54اساتذہ کی تنخائیں
12:55اور ان کے وظائف کو
12:57سرکاری طور پر مقرر کیا
12:58فرس ٹائم
12:59ریاست کی سطح پر
13:00یہ کام سیدن عمر نے کیا
13:03رضی اللہ عنہ
13:04اگلی بات
13:04دسنی بات ہے
13:05آج کی ترتیب کے اعتبار سے
13:06ادان فجر میں ایک اضافہ
13:08اور وہ ہے
13:08السلاة و خیر من النوم
13:10کے کلمات کو
13:11ادان فجر میں شامل کرنے کی منظوری دی
13:13یہ سیدن عمر کے دور میں
13:14رضی اللہ عنہ
13:15بعض لوگ کہتے ہیں
13:16انہوں نے یہ کام کیا سے کیا
13:18تو ان کی تو آثورٹی ہے
13:19اس معنی میں
13:20اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:22سنن نبی دعو شریف میں روایت ہے
13:24کہ
13:25تم میری سنت پر عمل کرنا
13:30اور میرے خلفہ راشدین کی سنت پر عمل کرنا
13:32لازم ہے
13:33اور ہاں
13:34ایسے فیسے جب بھی سیدن عمر نے فرمایا
13:36خواب و تراغی کا معاملہ ہے
13:37یا ادروائس
13:38یا پھر یہ
13:39ادان فجر میں
13:40السلاة و خیر من النوم
13:42کے الفاظ ہیں
13:42یہ سب کام انہوں نے
13:44صحابہ اکرام کے مشورے سے کیے
13:46اور مشورے کے بارے میں
13:47پہلے بھی باتیں
13:48ہمارے سامنے آ چکی ہیں
13:49ہاں
13:50اس کا ترجمہ یاد ہے
13:51السلاة و خیر من النوم
13:53نماز دین سے
14:00صفوں والے بھی کم ہو کر
14:01ایک صف رہ جاتی ہے
14:02فجر میں
14:03تو پکارتا ہے
14:03موازن
14:04السلاة و خیر من النوم
14:05آو نماز نین سے بہتر ہے
14:07ہم عمل سے ثابت کرتے ہیں
14:09کہ نا نا
14:09النوم و خیر من السلاة
14:11نین نماز سے بہتر
14:12ہم سوئے پڑے رہتے ہیں
14:13استغفراللہ
14:14مگر
14:15ان الفاظ کا اضافہ
14:16سیدن عمر کی دور میں ہوا
14:17رضی اللہ عنہ
14:18نمبر گیارہ
14:19شراب کی سزا
14:20اور تو سزائیں
14:21شریعت مقرر شدہ ہیں
14:22چوری کے بارے میں
14:23ڈاکو کے بارے میں
14:24قاتل کے بارے میں
14:24اور زنا کے بارے میں
14:26and so on
14:26لیکن شراب کی سزا
14:28شراب نوشی کی سزا
14:30اسی کوڑے مقرر کی
14:31صحابہ اکرام کے مشورے سے
14:33اسی درے کہیں
14:35یا کوڑے کہیں
14:36یہ اسٹکس تفصیل ہے
14:37اس میں
14:38یہ اسی کوڑوں کی سزا
14:39شراب پینے والوں کے لیے
14:41سیدن عمر نے
14:42رضی اللہ عنہ
14:43صحابہ اکرام کے مشورے سے
14:45تیف فرمائی
14:45یہ بھی اولیات عمر میں شامل
14:47رضی اللہ عنہ
14:48اور بارمی بات
14:49آخری بات
14:50آج کی ترتیب کے اعتبار سے وہ ہے
14:51مساجد میں روشنی
14:53مساجد میں
14:53مساجد کی تعمیر بھی
14:55خلافت کی ذمہ داری
14:56ریاست کی ذمہ داری
14:57اور وہاں کی
14:58یوٹیلیٹیز کے بل بھی
14:59ریاست خود بیئر کرے گی
15:01یہ سیدن عمر کے دور میں تھا
15:03آخری بات
15:04بارمی بات
15:04مساجد میں روشنی
15:05مساجد میں رات کی وقت چراغوں
15:07اور روشنی کا باقاعدہ
15:08انتظام کرمایا
15:09اور یہ ریاست کی سطح پر تھا
15:11مساجدوں کی تعمیر
15:12اور مساجدوں کی
15:13یوٹیلیٹیز کا معاملہ
15:14سہولیات کا معاملہ
15:15اور ان کو آباد رکھنے کا معاملہ
15:16یہ ریاست کی سطح پر
15:18سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
15:20نے یہ آغاز کیا
15:21تو ناظر کرنا
15:22ہم آج کی لشیس میں
15:23ہم نے تین گوشوں کے حوالے سے
15:24بات کی ہے
15:25اور مین ٹائیڈل
15:26آج ہمارا تھا
15:27اولیات عمر
15:28یعنی سیدنا عمر نے
15:29جو فرس ٹائم کام کی
15:30ریاست کی سطح پر
15:31ہسٹری میں
15:31یہ اولیات عمر کہلاتے ہیں
15:33ہم نے بات کی
15:34عسکری و دفاعی
15:34اولیات کے حوالے سے
15:36ہم نے بات کی
15:36عدالتی و سماجی
15:37اولیات کے حوالے سے
15:39اور ہم نے بات کی
15:39مذہبی اور
15:40تعلیمی اولیات
15:42کے اعتبار سے
15:43یہ سب بیان کرنے کا مقصد
15:44صرف یہ نہیں
15:45کہ بس بیس منٹ کا
15:46پروگرام کیو ٹی وی پر
15:47نشر ہو جائے
15:48بیان کرنے والا
15:59کتنا سٹرونگ تھا
16:00اور کتنا
16:01ملٹپل ڈیمنشنز
16:02میں وہ کام کرتا تھا
16:03اور کیسے کیسے
16:04سسٹم
16:05اور انفرسٹرکشر
16:06ہمیں اویلیبل ہوئے
16:07نظام خلافت کے ذریعے
16:09جس کے لئے آج
16:09دنیا طرف سریع ہے
16:10اور یہ کاندے ہمارے ہیں
16:12جن پر یہ ذمہ داری ہے
16:13وقت فرصت ہے کہاں
16:14کام ابھی باقی ہے
16:16نور توحید کا اتمام
16:17ابھی باقی ہے
16:18اللہ ہمیں بھی عمل کی
16:19توفید و برخصوص
16:20مسلمان حکمرانوں
16:22کو توفیق دی کے
16:22وہ غیرت ایمانی
16:23کا ثبوت پیش کریں
16:24اور سیدن عمر
16:25رضی اللہ تعالیٰ نے
16:26جو اتنا امدہ
16:27طرز حکمرانی عطا کیا
16:28جو غیر فالو کر کے
16:30دنیا کی بظاہر
16:31کامیابی لے رہے ہیں
16:32اللہ ہمیں اس
16:33سیدن عمر
16:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:34کے طرز حکمرانی
16:35کو فالو کرنے
16:36ہمارے حکمرانوں
16:37کو نافذ کرنے
16:38کی توفیق عطا فرمائے
16:39اسی کے ساتھ
16:40ناظر کرام
16:40اجازت چاہتے ہیں
16:41وآخر دعوانہ
16:42ان الحمدللہ
16:43رب العالمین
16:44والسلام علیکم
16:44ورحمت اللہ
16:45وبرکاتہ
Comments