Skip to playerSkip to main content
  • 16 hours ago
Dars e Quran Ba-Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA

Hazrat Umar Farooq (RA) was the second Caliph of Islam and one of the most distinguished companions of Prophet Muhammad (ﷺ). Renowned for his justice, courage, and visionary leadership, he played a pivotal role in strengthening the Islamic state and spreading the message of Islam across vast regions.

🎙️ Host: Allama Hafiz Owais Ahmed

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉Hazrat Umar Farooq RA | Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo


👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:03Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:36سامین مہترم درس قرآن کا خوبصورت سلسلہ جاری ہے
00:40اسی سلسلے کی یہ کڑی ہے اور سورہ مجادلہ کی آیت نمبر بائیس اور اس کی آخری آیت بھی آپ
00:49کے سامنے تلاوت کی
00:50اس کا تھوڑا سا مفہوم ہم دیکھتے ہیں پھر اس کی تفسیر کی طرف بڑھیں گے
00:54ارشاد فرمایا کہ لا تجد قوم يؤمنون باللہ والیوم الآخر تم نہیں پاتے
01:01اس قوم کو جو ایمان رکھتی ہے اللہ اور یوم آخرت پر جو اللہ اور یوم آخرت پر حقیقی ایمان
01:09رکھتے ہیں
01:09تم انہیں نہیں پاتے کیا کرتے ہوئے نہیں پاتے
01:18کہ وہ محبت کریں الفت کریں مودد کریں ان لوگوں سے
01:25کہ جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں
01:29تو یہ جو حقیقی ایمان والے ہیں یہ اللہ رسول کی مخالفت کرنے والوں سے محبت نہیں کرتے
01:41اگرچہ وہ اللہ رسول کی مخالفت کرنے والے ان کے باپ ہی کیوں نہ ہوں
01:45بیٹے ہی کیوں نہ ہوں بھائی ہی کیوں نہ ہوں ان کے رشتے دار ہی کیوں نہ
01:50اور جب یہ لوگ محبت کے اس مقام پہ پہنچ جاتے
01:53اس مقام کو اللہ پاک نے سورہ توبہ میں بھی بیان فرمایا
02:13وہاں پر تو اللہ پاک نے اور چیزیں بھی گنوائی ہیں
02:16رشتوں کے ساتھ کمبے قبیلے کے ساتھ جو انسان کے خوبصورت گھر ہیں
02:22جو انسان کی تجارت اور کاروبار ہیں
02:24ان سب کے بارے میں فرمایا
02:26اگر یہ تمہیں اللہ اور اس کے رسول سے زیادہ محبوب ہو جائیں
02:30اور جہاد فی سبیل اللہ سے محبوب ہو جائیں
02:33تو پھر تم اللہ کے عذاب کا انتظار کرو
02:35تو ایمان والوں کی شان یہ ہے
02:38کہ وہ سب سے زیادہ اللہ رسول سے محبت کرتے ہیں
02:42اور اگر اس میں کوئی آڑے آئے
02:45اگر کوئی اللہ رسول کے
02:48جو ہے وہ ذکر کو مٹانے کے لیے
02:50ان کے دین کو مٹانے کے لیے
02:52ان کی شریعت کو مٹانے کے لیے کوئی آئے
02:54تو پھر یہ اس سے تعلق نہیں بناتے
02:57اس سے پینگے نہیں بڑھاتے
02:59اس سے محبت نہیں بڑھاتے
03:00نہیں
03:01یہ کہتے ہیں کہ ہم تو
03:03اللہ رسول کے ساتھ ہیں
03:05ٹھیک ہے
03:06ہمارا اپنا گروپ ہے
03:08ہمارا اپنا گروہ ہے
03:09ہمارا اپنا ایک دائرہ کار ہے
03:12ہم اس سے باہر نہیں نکلتے
03:14اللہ فرماتا ہے
03:15جو ایسی شان کے لوگ ہوں
03:18اولائکہ کتب فی قلوبہم
03:20الیمان
03:21یہی وہ لوگ ہیں
03:23کہ جن کے دلوں میں
03:25اللہ نے ایمان لکھ دیا ہے
03:29پختہ کر دیا ہے
03:30اور لکھنے اور پختہ کرنے سے
03:33اس طرف اشارہ ہے
03:35کہ دنیا میں چلتے پھرتے بھی
03:37یہ مومن ہوں گے
03:39اور جب آنکھیں بند ہو رہی ہوں گی
03:41تو ایمان سلامت لے کر جائیں گے
03:49اور اللہ پاک
03:51ان کی مدد کرتا ہے
03:53روح کے ذریعے
03:54ایک روحانی طاقت کے ذریعے
03:56وہ روحانی طاقت
03:58کوئی فرشتے کی صورت میں ہو
04:00کسی الہام کی صورت میں ہو
04:03کسی غیر مرئی سبب کے ذریعے ہو
04:06نہ دکھنے والے سبب کے ذریعے ہو
04:08اللہ ان کی مدد فرماتا ہے
04:10تائید فرماتا ہے
04:11اور یہ تو دنیا میں ہے
04:13وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِيمٍ تَحْتِهَا لَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا
04:18اللہ پاک ان کو
04:19قیامت کے دن
04:19جنتوں میں داخل فرمائے گا
04:22اور پھر اعلان سنیے
04:24آفاقی اعلان ہے
04:25رَدِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَدُوْ عَنْهُ
04:29یہ اللہ سے راضی ہیں
04:31اللہ ان سے راضی
04:33دنیا میں ہر شخص ہی
04:35اللہ کی رضا چاہتا ہے
04:37مگر یہ وہ لوگ ہیں
04:39کہ اللہ ان کو اپنی رضا کی
04:41سند دے رہا ہے
04:43اور پھر ایک اور بات
04:45اُلَائِكَ حِزْبُ اللَّهُ
04:47یہ ہے اللہ کا گروہ
04:49اللہ کی جماعت
04:50یہ اللہ کی جماعت ہے
04:52جو اللہ رسول کے چاہنے والوں کی
04:55جماعت ہوتی ہے
04:55اللہ اس کو کیا کہتا ہے
04:57حِزْبُ اللَّهُ
04:59اور فرمایا کہ
05:02اللہ کا جو گروہ ہے
05:04وہی فلاح پانے والا ہے
05:06قیامت کے دن وہی کامیاب ہوگا
05:08تو یہ مختصر سے
05:10ہم نے مفہوم کے ساتھ
05:12اس آیتِ قریمہ کو دیکھا ہے
05:14یہ سورہ مجادلہ کی آخری آیت ہے
05:18سورہ مجادلہ کی ایک خوبی یہ بھی ہے
05:20کہ اس کی باعث آیتیں ہیں
05:22اور ہر آیت میں
05:23اللہ کا نام موجود ہے
05:26اس میں جلالت
05:27اس میں
05:27ہر آیتِ قریمہ میں موجود ہے
05:29اس آیت کو اگر آپ
05:31اس سیاق و سباق سے جوڑ کر دیکھیں گے
05:35ماں قبل تناظر سے جوڑ کر دیکھیں گے
05:37منظر نامے سے جوڑ کر دیکھیں گے
05:39تو اس کا مفہوم اور
05:41خوب ابر کر واضح ہوگا
05:43وہ مفہوم کیا ہے
05:45کہ اس سے پہلے سورت آئی تھی
05:47سورہ حدید
05:50اور اس کی آیت نمبر
05:51پچیس میں اللہ پاک نے یہ بات کی تھی
05:54کہ ہم نے یہ قرآن
05:56اور کتاب اس لیے اتاری ہے
05:57اور نبی اس لیے بھیجے ہیں
05:59لِيَكُومَ النَّاسُ بِلْكِسْتِ
06:03تاکہ دنیا میں نظامِ عدل قائم ہو
06:06کتاب کیوں آئی ہے
06:07نظامِ عدل قائم ہو
06:09نبی آخر الزمان کیوں آئے ہیں
06:12دنیا میں عدل کا بول بالا ہو
06:14قسط کا بول بالا ہو
06:16انصاف کا بول بالا ہو
06:18یہ بات تھی سورہ حدید میں
06:21تو بھئی انصاف کا بول بالا
06:23اور نظامِ عدل کا قیام
06:26کچھ لوگوں کی تائید
06:30کچھ لوگوں کے گروہ کے ساتھ ہوتا ہے
06:32اس کے لیے ایک جماعت چاہیے ہوتی ہے
06:36ایک گروہ چاہیے ہوتا ہے
06:38تو اگلی ہی صورت میں
06:40اللہ پاک نے پھر اس گروہ کا
06:42تعارف بھی کرا دیا
06:44کہ دنیا میں نظامِ عدل قائم کرے گا
06:48اللہ کا گروہ کرے گا
06:53اور وہ گروہ کس کے ساتھ ہوتا ہے
06:55وہ نبی کے ساتھ ہوتا ہے
06:58حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
07:00اپنی قوم سے جب کہا تھا
07:02کہ آؤ شہر فتح کرتے ہیں
07:04بیت المقدس
07:04تو انہوں نے کیا کہا تھا
07:06اِذْحَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَى
07:08جاؤ تم اور تمہارا رب لڑو
07:11اِنَّا هَا هُنَا قَائِدُونَ
07:13ہم یہاں بیٹھے ہوئے
07:14تو اپنے نبی کے ساتھ وہ کھڑے نہیں ہوئے
07:18جب اپنے نبی کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے
07:20تو شہر فتح نہیں ہوا
07:22جب شہر فتح نہیں ہوا
07:24تو وہ وہیں میدان تہہ میں چکر لگاتے رہے
07:27چالیس سال اللہ نے ان کو اور وہاں پر خوار کیا
07:30کیونکہ انہوں نے جہاد سے مو پھیرا
07:33کیونکہ انہوں نے
07:35جو ہے وہ منافقت سے محبت کی
07:38نبی سے محبت نہیں کی
07:41اور نبی کو کہا جا کے خود لڑو
07:42تو کامیاب نہیں ہوئے
07:44حضب اللہ نہ بن سکے
07:45لیکن جو نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گروہ تھا
07:53حضور نے جب انہیں کہیں دعوت دی
07:55کہ یہاں چلنا ہے
07:57یہاں چلنا ہے
07:58تو وہ حضور کے آگے بھی نظر آتے تھے
08:01پیچھے بھی نظر آتے تھے
08:03دائیں بھی نظر آتے تھے
08:04بائیں بھی نظر آتے تھے
08:06محافظین مصطفیٰ بن کر
08:09محافظین دین اسلام بن کر
08:11پھر بدر پیش آیا
08:13تو بدر میں کھڑے تھے
08:15عہد پیش آیا
08:16عہد میں کھڑے تھے
08:17مطلب کیا ہے
08:19بدر میں جان لی تو بھی کھڑے تھے
08:23اور عہد میں جان دین تو بھی کھڑے تھے
08:27کسی مرحلے پر مصطفیٰ کا ساتھ نہیں چھوڑا
08:30مصطفیٰ کا دامن نہیں چھوڑا
08:32اور اتنی محبت کی
08:34اللہ اور اس کے رسول سے
08:36کہ اگر کوئی اپنا رشتے دار بھی سامنے آیا
08:40تو انہوں نے کوئی غفلت نہیں کی
08:44کہ یہ تو میرا رشتے دار ہے
08:47حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ ان کے سامنے
08:50اپنا مامو آس آیا
08:51تو قتل کر دیا
08:53کسی نے کہا کہ آپ نے تو ایک لمحہ بھی توقف نہیں کیا
08:57کہا میں ایک لمحہ توقف کیسے کرتا
09:01میں مصطفیٰ کے دشمن سے لڑ رہا تھا
09:04یہاں رشتے داریاں نہیں دیکھی جاتی
09:07یہاں نسبت مصطفیٰ دیکھی جاتی ہے
09:16جو اس روپ میں سامنے آئے گا
09:22کہ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرے گا
09:25تو یہ ایسے ہیرو ہیں
09:27یہ ایسے مصطفیٰ کے متوالے ہیں
09:30کہ پھر یہ اس کے دشمن بن جاتے ہیں
09:32اور پھر اس کے سامنے یہ کسی قسم کا
09:35جو ہے وہ ان کو ریایت نہیں دیتے
09:38اور قرآن نے اسی لئے کہا
09:40کہ اشد داؤ ولل کفار
09:43رحماء بینہم
09:44کافروں پہ سخت ہیں
09:46آپس میں نرم دے لیں
09:48تو اس آیت کریمہ میں
09:50حضب اللہ کا ذکر آیا
09:52اور اس سے پہلے
09:53سورہ مجادلہ کی آیت نمبر انیس بیس
09:56کا آپ مطالعہ کریں گے
09:58تو حضب الشیطان کا لفظ بھی آیا
10:00تو اللہ نے یہ تعرف کرا دیا
10:03اس صورت کی اندر
10:05کہ آؤ تمہیں بتائیں
10:07کہ نظام عدل کیسے قائم ہوتا ہے
10:10وہ ایک جماعت کے ذریعے ہوتا ہے
10:13وہ جماعت کون سی جماعت ہے
10:15وہ جماعت صحابہ ہے
10:17وہ جماعت مصطفیٰ ہے
10:20ان کو کس نے تیار کیا
10:22ان کی کس نے تربیت کی
10:25ان کی تربیت خاتم النبیین نے کی
10:28کس موقع پر کی
10:30مکہ مکرمہ کی تیرہ سالہ زندگی میں کی
10:34ایک ایک ہیرے کو
10:36ایک ایک دانے کو
10:38تسبیح کی صورت میں جوڑتے رہے
10:41مصطفیٰ کریم
10:42جب وہ جماعت تیار ہو گئی
10:44رب کی طرف سے حکم آیا
10:46کہ جاؤ
10:48مدینہ جانے کا ٹائم ہو گیا ہے
10:50ہجرت کا وقت ہو گیا ہے
10:52اب سامنے آنے کا ٹائم ہو گیا ہے
10:54تو یہ مکہ میں امن سے سبر سے رہ رہے تھے
10:58تب بھی مصطفیٰ کے ساتھ کھڑے ہوئے
11:00اور جب حکم آیا
11:02کہ ہجرت کر کے جاؤ
11:03جہاد کے لیے تیار ہو جاؤ
11:05تو بھی مصطفیٰ کے ساتھ کھڑے ہوئے
11:07یہ ایک پوری تصویر ہے
11:10قرآن کریم میں حضب اللہ کی
11:12جو نظام عدل کے لیے
11:14پیسے سے محبت نہیں کرتے
11:16نظام عدل کے قیام کے لیے
11:19دنیا سے محبت نہیں کرتے
11:21نظام عدل تو تب قائم ہوتا ہے
11:24جب محبتوں کے محور و مرکز
11:26اللہ اور اس کے رسول ہو جائے
11:28اور اس آئینے میں
11:30اس آیت کریمہ کے آئینے میں
11:32میں نے حوالہ تو دیا
11:34حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عن کا
11:37لیکن حضرت عمر فاروق
11:39اس چیز میں تو
11:40سب سے زیادہ نمائی نظر آتے تھے
11:43بلکہ اشدہ والا کفار
11:45جب ہم قرآن کی آیت پڑھتے ہیں
11:47تو یقیناً سب سے پہلے
11:49جس شخصیت کا چہرہ سامنے آتا ہے
11:51وہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
11:54کہ انہوں نے کافروں کے ساتھ
11:56کوئی رہایت نہیں کی
11:57اور کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:00کی بارگاہ میں آ جاتا
12:02ملاقات کے لیے
12:03حضرت عمر ہی وہاں کھڑے ہوتے تھے
12:06ہاتھ نیچے کرو
12:08نظریں نیچے کرو
12:10فاصلے سے رہو
12:11دھیمی آواز میں بات کرو
12:13تمہیں پتہ نہیں ہے
12:14کس کے سامنے بات کر رہے ہو
12:16تو بارگاہ رسالت کے آداب سکھاتے تھے
12:20اگر ان کو محسوس ہو جاتا
12:22ان کی اپنی بیٹی بھی
12:24جو بارگاہ رسالت میں
12:26رشتہ ازدواج میں منسلک تھی
12:28ان کو سمجھاتے تھے
12:30کہ اگر تم سے بارگاہ رسالت میں
12:33کوئی کمی واقع ہوئی
12:34تو میں گردن اڑا دوں گا
12:36میں سب کچھ برداشت کر سکتا ہوں
12:39میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:41کی بے عدبی برداشت نہیں کر سکتا
12:43میں ان کی شان میں
12:44کوئی کمی کرے
12:45یہ مجھ سے عمر سے یہ برداشت نہیں ہوتا
12:48حتیٰ کہ جب حضور کا
12:50وسال ہوا آپ جانتے ہیں
12:53کہ عمر ہی وہ شخص تھے
12:54جو مسجد نبوی میں
12:56بے قابو تھے
12:57بے تاب تھے
12:59انہوں نے اس موقع پر یہ ظاہر کیا
13:01کہ حضور سے ان کی محبت والہانہ تھی
13:04بے اختیار تھے وہ اس میں
13:06اور وہ کھڑے ہو گئے
13:08کہ اگر کسی نے کہا کہ حضور وسال کر گئے
13:10تو میں اس کو مار دوں گا
13:12اس کی گردن اڑا دوں گا
13:13اس قدر ان کو والہانہ محبت تھی
13:16اور حضور سے آ کر کہتے تھے
13:18ایک دفعہ کہا
13:19یا رسول اللہ
13:19مجھے آپ ہر چیز سے محبوب ہیں
13:22بس سچے لوگ تھے
13:24سچے لوگ تھے
13:26تو کہنے لگے کہ
13:27بس اپنی جان زیادہ پیاری لگتی ہے
13:29باقی ہر چیز سے آپ پیارے
13:31تو حضور نے فرمایا
13:32کہ عمر ایمان تو تب ہی مکمل ہوتا ہے
13:35جب اپنی جان سے بھی زیادہ محبت ہو
13:38حضرت عمر ایک لمحے کے لئے رکے
13:41وہ صرف دعوے کرنے والے
13:43نعرے مارنے والے نہیں تھے
13:45وہ ایک لمحے کے لئے رکے
13:46اور پھر اس منزل سے اس منزل پہ پہنچے
13:49اور آنکھیں کھول کے کہنے لگے
13:51یا رسول اللہ
13:52اب اپنی جان سے بھی زیادہ آپ سے محبت کرتا ہوں
13:55اس مقام پہ پہنچے
13:57وہ practical باقیدہ
13:58دعوے میں نہیں حقیقت میں
14:01حجرِ اسود کو چومتے ہوئے بھی
14:03وہ یہ کہتے تھے
14:04تجھے اس لئے چومتا ہوں
14:06کہ مصطفیٰ نے چوما ہے
14:07ذو الحلیفہ پہ نماز پڑھتے جا کر
14:10کہا اس لئے نماز پڑھتا ہوں
14:12یہاں مصطفیٰ نے نماز پڑھی
14:14کھانے میں
14:15پینے میں
14:16رہنے میں
14:17سہنے میں
14:18غنیمتوں کے امبار لگے ہوئے تھے
14:20لیکن وہ کہنے لگے
14:22میں وہی کھاؤں گا جو مصطفیٰ کھاتے تھے
14:25میں وہی پہنوں گا جو مصطفیٰ پہنتے تھے
14:28لوگوں نے آ کر کہا
14:30تھوڑا سا اپنے آپ کو بدل لیں
14:32تھوڑا سا بدل لیں
14:33کہا بدلنے والے تم لوگ ہو
14:35ہم وہ مسافر ہیں
14:38کہ جس سفر پہ پہلے میرے محبوب چلے
14:41اور آخرت کی طرف چلے گئے
14:43پھر اس کے بعد ابو بکر صدیق چلے
14:46اپنی منزل پہ پہنچ گئے
14:47تم مجھے منزل سے بہکانا چاہتے ہوں
14:50میں اسی منزل کا مسافر ہوں
14:53جہاں مصطفیٰ گئے ہیں
14:55جہاں ابو بکر گئے ہیں
14:56مجھے حرامت
14:58مجھے اسی راستے پہ چلنے
15:00میں تو اپنے آقا کے راستے پر چلوں گا
15:03اور کسی راستے پر نہیں چلوں گا
15:05مدائن سے جو غنیمتیں آئیں
15:08اور جب آپ اس کی تقسیم کرنے لگے
15:11تو اپنے بیٹے کو پانچ سو
15:14اور امام حسن و حسین رضی اللہ عنہ
15:17کو ایک ہزار وظیفہ بکر
15:19تو کہا کیوں ایسا کرتے ہیں
15:21کہا جیسے حسن و حسین کے والد تھے
15:24تمہارے نہیں ہیں
15:26جیسے ان کی والدہ تھی تمہاری نہیں ہیں
15:29جیسے ان کے نانا تھے تمہارے نہیں ہیں
15:33ان کا عدل و انصاف
15:34نسبت مصطفیٰ پر قائم تھا
15:37محبت مصطفیٰ پر قائم تھا
15:39تو یہ جو ایک سیرت ہے
15:42حضرت امار فاروق رضی اللہ عنہ کی
15:44آپ اس کا ایک ایک جملہ
15:46اس آیت کا پڑھتے جائیں
15:52پھر آپ ان کی سیرت سے ریلیٹ کرتے چلے جائیں
15:56تو آپ کو ایسا لگے گا
15:58کہ واقعی یہ آیت کریمہ حضرت عمر کے بارے میں نازل ہوئی ہے
16:02اور دیگر بڑے اصحاب کے بارے میں نازل ہوئی ہے
16:05جو اس مقام پہ پہنچے ہیں
16:07اور ایسے ہی نہیں اللہ پاک یہ اعزاز عطا کرتا
16:18اور یہ اللہ کا گروہ ہے
16:20اور اللہ کا گروہ ہی کامیاب ہوگا
16:23اور سورہ مائدہ میں اللہ پاک نے کہا ہے
16:30اللہ کا گروہ ہی غالب ہوگا
16:32تو مفلحون اور غالبون کے لئے
16:34آج بھی اگر لوگ تگو دو کریں
16:37کہ میں فلا پا جاؤں
16:38میں غالب ہو جاؤں
16:39تو آپ کو اللہ رسول کا گروہ بننا پڑے گا
16:43حضب اللہ بننا پڑے گا
16:44اور اس کا میعار کیا ہے
16:46وہ سورہ مجادلہ کی اس آیت میں ہم نے پڑھ لیا ہے
16:50اللہ پاک ہمیں اس کی توفیق دے
16:52اس گفتگو پر اگر کسی کے ذہن میں
16:54کوئی سوال پیدا ہوا ہو
16:57تو آپ ضرور وہ کریں
16:59انشاءاللہ اس کا جواب دیں گے
17:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:03والیکم السلام ورحمت اللہ
17:05حضرت یہ ارشاد فرمئے گا
17:06کہ حضب اللہ اور حضب الشیطان کی
17:09یہ جو بات کیے تھے بڑی دلچسپ ہے
17:11تو کیا یہ آج بھی سلسلہ جاری ہے
17:14اور اسی طرح چل رہا ہے
17:17آپ نے بڑی توجہ سے
17:18گفتگو کو سنا ہے
17:19ماشاءاللہ حضب الشیطان اور حضب اللہ کا ذکر
17:22یقیناً یہ سورہ مجادلہ میں آیا ہے
17:24اور یہ یقیناً چلتا رہے گا
17:25آج بھی آپ دیکھیں
17:27کوئی یہ کہتا ہے حضور آخری نبی نہیں تھے
17:30تو حضور کے منصب پہ حملہ ہوا کے نہیں
17:33اور کتنے لوگ ہیں
17:35دنیا بھر میں
17:36کہیں کارٹون بنانا
17:39کبھی کیا کرنا
17:40کبھی قرآن اٹھا کے جلا دینا
17:42کبھی قرآن اور رسول کا نام
17:44لینے والوں کو فلسطین میں شہید کرنا
17:48یہ سب کیا ہے
17:49یہ حضب الشیطان ہے نا
17:51اور حضب اللہ والے
17:53ان کے سامنے کھڑے ہیں
17:54کیا فلسطین والے کھڑے نہیں ہوئے
17:57یہ حضب اللہ ہیں
17:59جنہوں نے جانے دی
18:01مال دیے
18:02کہا مصطفیٰ کا نام نہیں چھوڑیں گے
18:05کلمہ نہیں چھوڑیں گے
18:06پھر سب کچھ جو کرنا ہے کر لو
18:08انہیں جانا
18:10انہیں مانا
18:11نہ رکھا غیر سے کام
18:13لِلَّهِ الْحَمْدْ مِنْ دُنیا سے مُسْلْمَا گیا
18:16یہ حضب اللہ والوں کا نعرہ ہے نا
18:19یہ انہی لوگوں کا نعرہ ہے جو ہمیشہ
18:22اللہ اور اس کے رسول کی بات کریں گے
18:25چاہے اس کے لئے کوئی بھی قربانی دینی پڑے
18:28السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:31علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:33حضب ابھی اپنے گفتگو کے دوران یہ کہا کہ
18:37نعرے وغیرہ لگانے سے راہ مستقیم نہیں ہوتی
18:43کہ صحیح راہ کونسی ہے اور غلط راہ کونسی ہے
18:46اگر ہمیں غلط راہ سے بچنا ہے اور سیدھی راہ کس لیکشن کرنا ہے
18:50تو ہم وہ کس طریقے سے کریں یہ اشارت فرما دیجئے گا
18:53جی بالکل میں نے یہ ذمنا ذکر کیا تھا ساتھ
18:55کہ وہ صحابہ اکرام جو ہے نا صرف نعرے اور صرف دعوے نہیں کرتے تھے
19:00وہ باقاعدہ اللہ رسول سے محبت کرتے تھے
19:04اور اس کی راہ کیسے متعین ہوگی
19:06تو سورہ توبہ کی آیت پھر اپنے سامنے رکھیں
19:09جس کے آخر میں اللہ نے فرمایا
19:10احبہ الیکم من اللہ ورسولہی و جہادن فی سبیلی
19:17اس کی راہ میں کوشش کرنا
19:20اور پریکٹیکل کھڑے ہونا
19:22عمل کے میدان میں کھڑے ہونا
19:23اللہ رسول کی محبت دل کی بھی چیز ہے
19:27اور پھر اس دل کا جو مظہر ہے
19:30وہ انسان کے عامال بنتے ہیں
19:33تو اگر وہ طریقہ ہمیں چاہیے
19:36تو پھر صحابہ اکرام کی جماعت کو ہمیں
19:38صرف وہ مثالیں قائم نہیں کرنی ہوں گی
19:41کہ دیکھیں انہوں نے کتنی محبت کی کتنی
19:43ہمیں یہ بھی تیہ کرنا ہوگا
19:45کہ انہوں نے عمل کیا کیا
19:46انہوں نے حضور علیہ السلام کی ایک ایک بات کو
19:50مشن کے طور پہ اپنایا
19:51انہیں حضور علیہ السلام نے
19:53مدینہ منورہ کی ذمہ داری سونپی
19:55تو انہوں نے مدینہ منورہ کو
19:57بقع نور بنانے کے لیے حضور کے ساتھ کھڑے ہوئے
20:00حضور نے کیسر و کسرہ کا نام لیا تھا
20:03اس کے کنگنوں کی بات کی تھی
20:05اس کے زیورات کی بات کی تھی
20:08کہ میرے صحابہ ایک وقت آئے گا
20:09کہ وہ زیور لے کر آئیں گے
20:11تو پھر وہ بیٹھے نہیں رہے
20:13کہ کوئی آئے گا یہ کرے گا
20:15حضرت عمر اٹھے اور جا کے
20:17کیسر و کسرہ کو پڑ گئے
20:18کہا میرے رسول نے مشن دیا ہے مجھے
20:21جا کے پھر وہ ان کے ساری غنیمتیں
20:23اور کیسر و کسرہ کی لے کر آئے
20:24وہ کر کے دکھایا ہے انہوں نے
20:26حضور نے کیا کہا ہے
20:27حضور نے کہہ دیا تھا کہ
20:29کسطنطنیہ کچھ لوگ فتح کریں گے
20:32آپ دیکھیں ابو عیوب انساری
20:33جا کے کسطنطنیہ استمبول میں شہید ہوئے جا کے
20:37اسی سال کی ان کی عمر تھی
20:39لیکن انہوں نے کہا
20:40کہ اگر حضور نے مشن دیا ہے
20:42تو پھر جائیں گے
20:43گھر میں نہیں بیٹھیں گے
20:44نہ بڑاپے دیکھیں گے
20:45نہ کمزوریاں دیکھیں گے
20:47ہم تو حضور کا دیا ہوا مشن دیکھیں گے
20:49آج مسلمان اگر یہ سوچ لیں
20:51کہ حضور کا دیا ہوا مشن ہمیں کیا ہے
20:54وہ ہم دیکھیں
20:56عمل کی جو رائے
20:57قرآن و حدیث پر جو عمل ہے
20:59تو پھر وہ راستہ آسان ہو جائے
21:01تو الحمدللہ
21:02یہ سوالات کا سلسلہ بھی
21:05یہاں پر مکمل ہوا
21:06اور درس قرآن کا وقت بھی
21:08اپنے اختتام کو پہنچا
21:09اپنا خیال رکھئے گا
21:11اللہ حافظ و ناصر
Comments

Recommended