Skip to playerSkip to main content
Roshan Raste

Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicEP6E99jnAX4AGvO8mc7rw

Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri

Topic : Shan e Ahl-e-Bayt-e-Athar RA

#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30استقامت دین
01:31جو پیغام شریعت
01:34اللہ وعدہ لا شریک کی بندگی کے ساتھ
01:37تمہیں جو جوڑا ہے
01:38میں تم سے اس پر کوئی معافظہ طلب نہیں کرتا
01:43میں تم سے کوئی سوال نہیں کرتا
01:46لیکن ایک بات ہے
01:48میری اہلِ بیعت کے ساتھ مودت اختیار کرو
01:54میری اہلِ بیعت کی غلامی میں آ جاؤ
01:58میری اہلِ بیعت کی محبت میں آ جاؤ
02:01اور اہلِ بیعتِ اطحار علیہ السلام
02:05سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
02:09کہ حضور علیہ السلام کے خاندان کے ساتھ
02:12حضور علیہ السلام کی آل کے ساتھ
02:15حضور علیہ السلام کے اہلِ بیعت کے ساتھ
02:18مجھے اپنے خاندان سے زیادہ محبت ہے
02:22اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ السلام کی وجہ سے
02:26اور تمام صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین
02:30اہلِ بیعتِ اطحار علیہ السلام کے ساتھ
02:33محبت کیا کرتے تھے
02:34اور کیوں نہ محبت کی جائے
02:36اور ان کے مقام و شان کو کیوں نہ بیان کیا جائے
02:40اور اس کا اقرار کیا جائے
02:42کہ جن کی پاکیزگی جن کی بلند پائے گی
02:45جن کے مقام جن کے شان جن کے شرف
02:48جن کے مقام کو ربِ کائنات یوں بیان فرمائے
02:52اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُزَهِبَانْكُمْ اَرْرِجْسَ
02:55اَهْلَ الْبَيْتِ وَيُتَحْحِرَكُمْ تَتْحِيرًا
02:59یعنی ان کی پاکی کی انتہا یہ ہے
03:04کہ دنیا کائنات میں کوئی اتنا پاکیزہ نہیں ہے
03:07ان کی شان کا یہ حالم ہے
03:10کہ ان جیسا کسی کا مقام اور شان نہیں ہے
03:13اور کیسے ہو سکتا ہے
03:16جو نبی کریم علیہ الصلاة والسلام کے گھر والے ہوں
03:21حضور علیہ الصلاة والسلام کی اگر نالین
03:24لَا أُقْسِمُ بِحَاظَ الْبَلَدِ
03:29نالین جہاں لگ جائے
03:31تو رب اس جگہ کی قسمیں کھائے
03:34حضور کے صحابہ ہوں
03:36تو ان جیسا کائنات میں کوئی بشر نہیں ہے
03:39حضور کی ازواج ہوں
03:41تو ان جیسی کائنات میں کوئی خاتون نہیں ہے
03:44پھر ان اہلِ بیت کی کیا شان اور مقام ہوگا
03:47وہ سیدہِ کائنات
03:49فاطمت الزہرہ
03:51سلام اللہ علیہ کے مقامِ بندگی
03:54مقامِ عفت و عصمت
03:56اور ان کی پاکیزگی
03:59طہارت بلند پائیگی کی شان اور مقام کیا ہوگا
04:02وہ حسنین کریمین
04:04طیبین تاہرین کمرین
04:06منیرین
04:07علیہم السلام
04:09کی شان اور مقام
04:11کیا ہوگا
04:12کہ جو حضور علیہ السلام کے شانوں پر سوار ہوں
04:17اور صحیح طرح فاروقِ آزم عرض کریں
04:20کہ وہاں حسین تیری کیسی سواری ہے
04:24تو امام الانبیاء
04:25گلے قدس کی پتیوں میں جنبش آئے
04:28تو حضور مسکر آ کر فرمائیں
04:30کہ تم سواری کی بات کرتے ہو سوار بھی تو دیکھو کیسا ہے
04:36ان کی فضیلت ان کی شان ان کی مقام
04:40یہ قرآن نے ہمیں سکھایا ہے
04:43ان سے محبت کرنا قرآن نے سکھایا ہے
04:46محبت نہیں بلکہ مودت کا حکم دیا گیا ہے
04:50حکمن
04:51اور حکم کو
04:53قل لگا کر لفظ قل کے اضافے کے ساتھ
04:57اس حکم کو دو گناہ کر دیا گیا ہے
04:59ڈبل کر دیا گیا ہے
05:01اے حبیب آپ فرما دیں
05:04کہ میری اہلِ بیعت کے ساتھ مودت اختیار کرو
05:07یہاں حکم دیا گیا
05:09کہ اہلِ بیعت سے مودت
05:11حبیب ان سے مطالبہ کر دیجئے
05:13ان کو فرما دیجئے
05:14کہ اگر مجھے خوش کرنا چاہتے ہو
05:16مجھے راضی کرنا چاہتے ہو
05:19میری خوشنودی چاہتے ہو
05:21تو پھر میرے اہلِ بیعت سے محبت کرو
05:25میرے اہلِ بیعت سے مودت کرو
05:27میرے اہلِ بیعت کی اطاعت و غلامی میں
05:30زندگیاں بسر کرو
05:31اور میرے اہلِ بیعتِ اطحار
05:33علیہم السلام کے ساتھ
05:37کبھی بھی ان کی شان میں
05:39ان کے مقام میں
05:40کوئی حلقہ جملہ نہ کہنا
05:42چونکہ میرے اہلِ بیعت کی محبت
05:44میری محبت ہے
05:46میرے اہلِ بیعت کا بغض
05:48میرا بغض ہے
05:49اور جو میری محبت ہے
05:51وہ اللہ وعدہ اللہ شریک کی محبت ہے
05:53اور جو میرا بغض ہے
05:55وہ اللہ وعدہ اللہ شریک کا بغض ہے
05:57اور جو اللہ سے بغض رکھے گا
05:58انقریب اللہ تعالیٰ اس کو
06:00اپنے گرفت میں شامل کر لے گا
06:03تو اس لئے اگر بخشش چاہتے ہو
06:06اگر رحمتِ خداوندی کے
06:08مستحق بننا چاہتے ہو
06:10اگر مجھے خوش کرنا چاہتے ہو
06:12تو پھر کیا کرو
06:14میرے اہلِ بیعت کے ساتھ
06:16مودت اختیار کرو
06:17ان کی غلامی میں آ جاؤ
06:19ان کی اطاعت
06:21لازم ہے تمہارے لیے
06:23اور ان کے اقوال ان کے افعال
06:26تمہاری زندگیوں کے لیے نور کی حیثیت رکھتے ہیں
06:30اور نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
06:33کہ میرے اہلِ بیعت کے ساتھ
06:35اگر کسی نے
06:37کسی عمر پر بھی کوئی
06:40عداوت رکھی
06:41ان سے بغض رکھا
06:42تو پھر روزِ محشر
06:45اللہ رب العزت کی
06:48سزا کا وہ
06:49مستحق ٹھہرے گا
06:52ناظرین کبھی غور کریں ہم
06:54یہ کیسے قدسی صفات
06:57لوگ ہیں
06:59کہ جو تھے تو فرش پر
07:02لیکن ان کی باتیں عرش پہ چلتی ہیں
07:05یہ کیسے لوگ ہیں
07:06کہ ان کا لباس جنت سے جبرائیل لے کر آ جائے
07:12ان کی شان اور مقام کا کیا عالم ہے
07:15کہ حضور علیہ السلام فرمائیں
07:17کہ یا اللہ یہ میرے اہلِ بیعت ہیں
07:21یا اللہ میں ان سے محبت کرتا ہوں
07:26کبھی اس حدیث کو ہم سمجھ لیں
07:27تو زندگی بار اہلِ بیعتِ اطحار علیہ السلام کی
07:31غلامی میں ہم اس طرح
07:34بے چونوں چرہ
07:36بے ہیل و حجت
07:39کسی بھی اپنے خیال ارادے کو بیان کرنے سے قبل
07:43ان کے حکم ان کی محبت پر ہم
07:47بلکل بسمل ہو جائیں
07:51جس طرح میت غصال کے سامنے ہوتی ہے
07:55حضور عرض کرنے مولا
07:57یہ میرے اہلِ بیعت ہیں
07:59میں ان سے محبت کرتا ہوں
08:04اے اللہ
08:05تو بھی ان کو اپنا محبوب رکھ
08:09بخاری مسلم
08:11کل عائمہِ محدثین
08:12مفسرین
08:16اہلِ سیر نے
08:17تمام نے اس روایت کو کوٹ کیا ہے
08:21یا اللہ ان کو محبوب رکھ
08:27اور بات یہاں ختم نہیں ہوئی
08:31قیامت تک کے لئے
08:32جو ان کو محبوب رکھے
08:36جو ان سے محبت کرے
08:40جو ان کی غلامی میں رہے
08:43جو ان کی اطاعت و اتباع کو
08:45اپنے دین ایمان کا حصہ سمجھے
08:50بلکہ جزب تو کہا ہی نہیں کہا گیا
08:52علی کو تو کل ایمان کہا گیا ہے
08:56تو یا اللہ اس کو بھی
08:58اپنا محبوب رکھنا
09:04فقط اس عمر پر
09:05ان کی غلامی میں رہنا
09:07ان کو محبوب رکھنا
09:09ان کی محبت میں رہنا
09:12اس بندے کو
09:13یہ ٹائٹل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دے رہے ہیں
09:17کہ وہ بندہ اللہ کا محبوب ہے
09:22کون بندہ اللہ کا محبوب ہے
09:24جو اہلِ بیعت کا محب ہے
09:27جو حسنین کریمین کو محبوب رکھتا ہے
09:31جو سیدہِ کائنات کی غلامی میں رہتا ہے
09:34جو علی المرتضی کو محبوب رکھتا ہے
09:37فرمایا
09:38یا اللہ تُو اس کو محبوب رکھ
09:40اب مجھے بتائیے ناظرین
09:42جو اللہ کا محبوب بن جائے
09:45جو اللہ کی محبت
09:47جس پر
09:51فراوان ہو جائے
09:53اور اللہ کی محبت کا جو مستحق ٹھہرے
09:57اب اس بندے کی عزت مقام شرف
10:00کہاں تک ہوگا
10:03اس کی بخشش کی نوید
10:04کہاں تک ہوگی
10:05جو اہلِ بیعتِ اطحار
10:08دیکھیں
10:09کل آئمہِ تصوف نے
10:12اپنے آپ کو
10:13کل آئمہ نے
10:15کسی بھی دور میں
10:17جو بھی آئے
10:19تمام کتبِ تصوف کا متعلقی دی
10:22انہوں نے اپنے آپ کو
10:23اہلِ بیعتِ اطحار
10:25کا غلام کہا
10:27ان کی محبت میں رہے
10:29میرے قبل عالم
10:30میرے جدِعالی
10:32تاجدارِ ساہوچاک شریف
10:34حضرت خواجہ
10:35اللہ رکھا شاہ کلندر
10:36رحمت اللہ تعالی
10:37آپ نے
10:38بیالی سال
10:40حضرت امیرِ ملت
10:41حافظ پیر سید جماعتِ علی شاہ صاحب
10:44محدثِ علی پوری
10:45رضی اللہ تعالی
10:46انہوں کے ساتھ گزارے
10:47ان کی محبت میں
10:48ان کی عقیدت میں
10:49ان کی غلامی میں
10:50شب و روز ان کے ساتھ گزارے
10:53آپ کا فرمان کیا تھے
10:55آپ کے
10:57اقوال میں یہ موجود ہے
10:59آپ فرماتے ہیں
11:00تجلیاتِ مرشد میں
11:01یہ قول نقل ہے
11:02اور تذکرہ
11:03خواجگانِ ساہوچاک شریف
11:05میں بھی یہ قول موجود ہے
11:06اس کے علاوہ
11:07جتنے لوگوں نے
11:08آپ کی صیرت پر کام کیا
11:10انہوں نے اس کو شامل رکھا
11:11آپ نے اس میں فرمایا
11:13کہ میں نے زندگی بار
11:15جو شان اور مقام پایا ہے
11:17یہ سیدہ زہرہ کی
11:18اولاد کی غلامی کے تو فعل ہے
11:23سیدہ کائنات کی
11:25اولاد کی
11:26یعنی میں نے سیدوں کی
11:27جو نوکری کی ہے
11:28جو ان کی غلامی کی ہے
11:30یہ اللہ نے اس وجہ سے
11:31مجھے یہ مقام عطا فرمایا
11:33تو مکرم ناظرین
11:34اہلِ بیعتِ اتحار کے ساتھ
11:36اپنی محبتوں کو جوڑیے
11:39اپنی عقیدتوں کو جوڑیے
11:41اور صرف زبان کی حد تک نہیں
11:44صرف ایک محرم میں
11:45ہی ان کا ذکر نہ کیا جائے
11:48بلکہ ہم تو اس رسول کا کلمہ پڑھنے والے ہیں
11:52اور اس کلمہ کو
11:54جس حسین ابن علی نے بچایا تھا
11:58اور آج تک بھی
11:59دین اس حالت میں ہمارے پاس موجود ہے
12:02تو وہ اہلِ بیعتِ اتحار
12:04علیہ السلام کا
12:05تصدق ہے
12:07ان کے نالینِ اقتص کی
12:09یہ خیرات ہے
12:10کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے
12:16اب جس رسول کا ہم نے کلمہ پڑھا ہے
12:19اس رسول کا حسین کے بارے میں یہ فرمان ہے
12:23کہ حسین مجھ سے ہے
12:25میں حسین سے ہوں
12:27ہم نے
12:28جو کلمہ پڑھا ہے
12:29ہم صرف محرم میں ذکر
12:31امامِ عالی مقام
12:32یا ذکر اہلِ بیعتِ اتحار نہیں کرتے
12:35یا کریں گے
12:36ہماری تو ہر صبح ہو
12:38ذکر اہلِ بیعت سے ہے
12:39فجر پڑھے نا
12:41تو اس میں ہم کیا پڑھتے ہیں
12:43اللہم صلی علی محمد
12:45وَعَلَى آلِ محمد
12:48اور انتہا
12:50اے شاہ پڑھیں
12:51اللہم صلی علی محمد
12:54وَعَلَى آلِ محمد
12:56یعنی ہماری ابتداء بھی
12:59آلِ محمد
13:01اور حضور علیہ السلام کی ذات پر
13:03درود و سلام پڑھتے ہوئے ہیں
13:05اور ہماری انتہارات کی بھی
13:08حضور علیہ السلام
13:09اور اہلِ بیعتِ اتحار پر
13:11درود و سلام پڑھتے ہوئے
13:14تو پھر
13:15آج مسجدوں کے مناروں سے جو
13:17ہی علیہ السلام کا بلاوہ موجود ہے
13:21اس کے پیچھے
13:22اہلِ بیعتِ اتحار کی قربانیاں ہیں
13:26آج
13:27جو مدارس میں
13:30کارل اللہ تبارک و تعالی کی صدائیں بلند کی جاتی ہیں
13:35اور جو
13:35الحمدللہ رب العالمین کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں
13:39اہلِ بیعتِ اتحار کی قربانیوں کے توفیل ہیں
13:43آج میں اور آپ
13:45رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلمہ پڑھ کے
13:47حضور کی غلامی میں رہ کر
13:50اپنی بخشش کے
13:51اللہ کے حضور دعائیں التجائیں کرتے ہیں
13:54لیکن اس میں سب سے بڑا وسیلہ
13:57اہلِ بیعت کو شامل کی دیئے
13:59اپنی دعاؤں میں
14:00اپنے مجالس میں
14:03اہلِ بیعتِ اتحار کا ذکر
14:05اہلِ بیعتِ اتحار کے محاسن
14:08اہلِ بیعتِ اتحار کے اقوال کو شامل کی دیئے
14:12یہ بات زبانی کہنے کی نہیں ہے
14:15یہ بات
14:17دلوں کا ایک
14:18وہ نظرانہ ہے
14:20جو اہلِ بیعت نے ہمیں
14:21دین کی صورت میں کامل و اکمل دیا ہے
14:24اور ہم نے کیا کرنا ہے
14:26ان محبتوں کا اظہار
14:28ان محبتوں کا خراج
14:30ان محبتوں کے ہدایجات
14:32اہلِ بیعتِ اتحار کی بارگاہ
14:35اقدس و انور میں پیش کرتے رہنا ہے
14:38مکرم ناظرین
14:39یہ وہ لوگ ہیں
14:42کہ اللہ رب العزت نے ان کو
14:44اس کائنات کے
14:46بخشش و مغفرت کے لیے
14:50یہ وہ لوگ ہیں
14:51کہ جنہوں نے زندگی بر
14:54اپنی ذات کے لیے
14:56اللہ کے حضور دعائیں نہیں کی
14:58بلکہ رسول اللہ کی امت کے لیے دعائیں کی ہیں
15:03یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے
15:05بہت بڑی بات میں نے پیش کر دی
15:07ہم سب
15:08آپ جتنے سننے والے ہیں
15:10کیا کرتے ہیں
15:12یا اللہ مجھ پہ اپنا رحم فرما
15:13یا اللہ مجھے اولاد اتا فرما
15:16یا اللہ مجھے کاروبار اتا فرما
15:18یا اللہ مجھے رزق اتا فرما
15:20تو آپ نے اپنے لیے ہر کوئی دعائیں کرتا ہے
15:23اہلِ بیعتِ اتحار علیہم السلام وہ ہیں
15:26کہ جو اپنے لیے دعائیں نہیں کرتے
15:29خود استقامت میں ہیں
15:32اور لوگوں کے لیے دعائیں کر رہے ہیں
15:34رسول اللہ کی امت کے لیے دعائیں کر رہے ہیں
15:37تو کیا ہم یہ حسان بھول جائیں
15:41کیا آج اس بات کو فراموش کر دیا جائے
15:46رومیہ کشمیر نے تو فرمایا تھا
15:48اسلا نالج نیکی کریے
15:50نسلا تیک نہ پلدے
15:54جو کسی کے ساتھ نیکی کرے
15:57اب یہ چھوٹی نیکی ہے
15:59کہ دین ہمیں دیا گیا
16:02اور دین کی آبیاری اہلِ بیعتِ اتحار نے کی
16:07اور پھر زندگی بر
16:08مدینہ تنور میں اہلِ بیعتِ اتحار کا ہی وہ دروازہ تھا
16:13کہ جہاں سے لوگوں کو خیرات بھی ملتی تھی
16:15جہاں سے لوگوں کو بخشش بھی ملتی تھی
16:19جن کی دعاوں سے لوگوں پہ کرم فرمایا جاتا تھا
16:23اور آئیے آج
16:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کو یاد رکھیے
16:27حضور نے فرمایا
16:28اہلِ بیعتِ اتحار کے ساتھ
16:30میری وجہ سے میری نسبت سے محبت رکھو
16:34فرمایا ان سے بغض نہ رکھنا
16:38بلکہ ان کا نام سن کر مسکرانا
16:40کھل اٹھے چہرے
16:42بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:44تو صحابہ کو
16:45جو حد فاصل دی ایمان والوں کی
16:48تو صحابہ نے عرض کیا
16:50کہ یا رسول اللہ
16:51کیسے پتا چلے کون ایمان والا ہے
16:53اور کون ایمان والا نہیں ہے
16:55کون منافق ہے
16:56کس کے اندر نفاق پن بنا رہا ہے
16:59تو رحمتِ کون ہے ان صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:02اس پر جو حد فاصل دی
17:04نہ رکعتوں کا ذکر فرمایا
17:06نہ عبادتوں کا فرمایا
17:08نہ اس کی وضع قطع فرمائی
17:11نہ اس کی حید
17:12نہ شکل و صورت بتائی
17:14رحمتِ کون ایمان صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:16جو فرمان ارشاد جاری فرمایا
17:18وہ کیا تھا
17:18کہ ان کے سامنے
17:20علی کا ذکر کرو
17:21اگر چہرے کھل اٹھیں
17:23تو وہ ایمان والے ہیں
17:24اگر ان پہ سلوٹ آ جائے
17:26تو وہ نفاق والے ہیں
17:27یعنی منافقین ہیں
17:29تو اس لیے آج ہم بھی
17:31اس بات پہ غور کریں
17:32اس بات پہ غور کریں
17:34اس بات پہ غور کریں
17:36اس کو ہم اپنی انا نہ بنا کر بیٹھ جائیں
17:40ہم اپنے حسد اور بغز کا ذریعہ نہ بنا کر بیٹھ جائیں
17:44بلکہ ان سے محبت کیجئے
17:46محبت کیجئے
17:47محبت کیجئے
17:48آئیے آج کے اس پروگرام میں
17:50وقت ہوا چاہتا ہے
17:52خواجگاہ نساہ حچک شریف سے
17:53جو اہلِ بیعتِ اطحار کے نالین کا تصدق ہمیں ملا ہے
17:57خیرات ہمیں ملی ہے اس گھر سے
18:00مجرب اور اکسیر توفہ پیش کرنے کا
18:03وہ بے اولاد خواتین ہماری بہنیں بیٹیاں
18:08نمازِ عشاء کے بعد
18:09تین سو تین تیس مرتبہ
18:11یا اللہ یا مصورو پڑے
18:15اول و آخر سات سات مرتبہ
18:17اہلِ بیعتِ اطحار پہ درود و سلام پڑے
18:19اور پھر تین سو تین تیس مرتبہ
18:22یا اللہ یا مصورو
18:24یہ اسماع الحسنہ کا وظیفہ ہے
18:27اس کو جاری رکھیں
18:28اللہ تعالی ہم سب کو عملِ خیر کی توفیق اطاف فرمائے
18:32اہلِ بیعتِ اطحار کی محبت
18:34پھر میں کہہ رہا ہوں محبت
18:36ان کی غلامی ان کی اطاعت
18:38ان کی اتباع
18:39کسی عمر پر کسی حال میں
18:42کسی حائط میں زندگی کے کسی موڑ پر
18:44کسی طرح بھی اس کو
18:46چھوڑنا نہیں ہے
18:47اس دامن سے وابستہ رہنا ہے
18:50انشاءاللہ تعالی آئندہ نیکس پروگرام میں
18:52نئے موضوع کے ساتھ آپ کے ساتھ ملاقات ہوگی
18:55تب تک کے لیے
18:56اپنے میزبان
18:57صاحب زادہ
18:58عرفان
18:59الہی قادری کو
19:00اجازت دیجئے
19:01دیکھتے رہیے پروگرام
19:02روشن راستے
19:04صرف اور صرف
19:05ایر وائی
19:06کیو ٹی وی پر

Recommended