00:00عالم کو اپنی غلطی کا احساس ہوا تو وہ رمیسہ سے کہتا ہے میں نے آج تک زبیدہ کے ساتھ
00:04کبھی اچھا رویہ اختیار نہیں کیا
00:06ہمیشہ اسے غلط سمجھا لیکن آج مجھے معلوم ہو گیا اس نے اپنی بیٹیوں کی اچھی تربیت کی
00:11کبھی بھی میں نے اپنی بیٹیوں کے سار پر شفقت کا ہاتھ نہیں رکھا لیکن وہ پھر بھی میری اتنی
00:16رسپیکٹ کرتی ہیں کہ میں بیان نہیں کر سکتا
00:19یہ سن کر رمیسہ عالم سے کہتی ہے میں جانتی ہوں آپ کاشف کے معاملے کو لے کر اس طرح
00:24کی باتیں کر رہے ہیں میرا بیٹا کوئی نالائک نہیں دیکھنا ایک نائک دن وہ ایسا مقام حاصل کرے گا
00:29کہ سب حیران ہو جائیں گے
00:31پریشے نے ایک گاڑی کیا لے لی آپ ان لوگوں کی طریفیں کرتے ہوئے تھک نہیں رہے رمیسہ کی باتیں
00:36سن کر عالم اسے کوئی جواب دیے بغیر اٹھ کر دوبیدہ کے پاس چل جاتا ہے
00:40ایدھر رہیل منیل پر غصہ کرتے ہوئے کہتا ہے تم نے چوک چپ باری کی انگیجمنٹ پریشے سے کروا کے
00:45اچھا نہیں کیا کام از کام مجھے تو یہ سب بتا دیتی
00:48یہ سن کر منیل رہیل سے کہتی ہے یہ سب میری مرضی سے نہیں بلکہ ڈیڈ کی مرضی سے ہوا
00:54انہوں نے باری کی حالت کو دیکھتے ہوئے اس کا رشتہ پریشے سے طے کر دیا
00:58ویسے بھی باری پریشے کو دل و جان سے چاہتا ہے انہیہ کو نہیں اگر یہ رشتہ ہو بھی جاتا
01:03تو انہیہ باری کے ساتھ کبھی خوش نہیں رہتی
01:05اس طرح آپ کا اور میرا گھر برباد ہوتا اور کچھ نہیں منیل کی باتیں رہیل پر کوئی اثر نہیں
01:11کرتی وہ اب بھی منیل کو انصاف کا ذمہ دار سمجھ رہا ہوتا ہے
01:15منیل رہیل کے اس رویے سے کافی پریشان ہو جاتی ہے رہیل منیل سے صاحب کہہ دیتا ہے آج کے
01:20بعد تم اس گھر سے ویر قدم نہیں رکھو گی
01:22اگر تم چچا کے گھر گئی تو میں تمہارے ساتھ سارے تلوکات ختم کرنے میں دیر نہیں لگاؤں گا
01:27منیل مجبور ہو کر اپنے ڈیٹ کے گھر آنا جانا بند کر دیتی ہے
01:31شیعان کو جب منیل کی یاد آئی تو وہ اسے کال کر کے کہتا ہے بیٹا آج کل تم مجھے
01:36ملنے نہیں آ رہی سب ٹھیک تو ہے
01:38جس پر منیل شیعان سے کہتی ہے گھر کے کام سے فرصت نہیں ملتی اس لئے آپ کے پاس نہیں
01:43آئی
01:44باقی آپ فکر نہ کریں میں رہیل کے ساتھ بہت خوش ہوں
01:47منیل کا لہجہ دیکھ کر شیعان سمجھ جاتا ہے کوئی ایسی بات ضرور ہے جو منیل مجھے بتانا نہیں چاہتی
01:52ادھر باری پریشے کے گھر آیا تو دادی اسے بتاتی ہے
01:55پریشے کا پہلے جہاں رشتہ ہوا وہاں سے ٹوٹتے ہی اس کی منگنی تمہارے ساتھ ہو گئی
02:00تم دونوں کا ایک ہونا مقدر میں لکھا تھا اس وجہ سے تم پریشے کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو
02:05گئے
02:05یہ دونوں بات کر رہے ہوتے ہیں اسی دوران عالم صاحب کی انٹری ہوئی
02:09معمول کی طرح آج عالم کے چہرے پر غصے کی بجائے اپنی کی گئی گلتیوں کا احساس تھا
02:14وہ اپنی ماں کے پاس آ کر کہتا ہے زبیدہ کہاں ہے مجھے اس سے ضروری بات کرنی ہے
02:18دادی عالم سے کہتی ہے آج تمہیں زبیدہ کی اتنی فکر کیوں ہو رہی ہے
02:22خیر تو ہے سب ٹھیک ہے نہ کہیں دوبارہ اسے باتیں سنانے تو نہیں آئے
02:26یہ سن کر عالم اپنی ماں سے کہتا ہے ایسی کوئی بات نہیں جیسا آپ سمجھ رہی ہیں
02:31تو بھی دادی عالم سے کہتی ہے نماز کا ٹائم ہو گیا وہ اپنے کمرے میں نماز پڑھ رہی ہوگی
02:36عالم زبیدہ کے روم میں آیا تو وہ نماز سے فارغ ہو کر مسلس ایٹ پر رکھ رہی ہوتی ہے
02:41عالم دونوں ہاتھ جوڑ کر زبیدہ سے کہتا ہے میں نے آج تک رومیسہ کی باتوں میں آ کر تمہارے
02:46ساتھ بہت غلط کیا
02:47ہو سکے تو مجھے معاف کرنا میں نے پوری زنگی بیٹیوں کو اپنے لئے بوجھ سمجھا
02:51جن کی خاطر میں کماتا رہا آج ان کے سامنے میری کوئی حیثیت نہیں
02:55تمہاری تربیت کی وجہ سے میری بیٹیوں نے کبھی انچے لہجے میں میرے ساتھ بات نہیں کی
02:59ایک ماہ ہونے کا فرض تم نے اچھے طریقے سے نبھایا
03:02میں آپ پریشے کی شادی اپنے ہاتھوں سے کرواؤں گا
03:05یہ سن کر پریشے کی آنکھوں سے آنسوں نکلاتے ہیں
03:08دوستو کیا عالم کو اس طرح بدلتا دیکھ کر رومیسہ کونسا نیا قدم اٹھائے گی
03:12اور کیا آنیا پریشے اور باری کی شادی ہونے دے گی
03:15کومنٹ شیکشن میں اپنے رائے کا اظہار ضرور کریں
03:17ہماری پروڈیکشن سٹوری اچھے لگی ہو تو ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیں
Comments