Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hadd Last Episode 50 & 51 | Zeniya Ki Maut Ho Gai | Hadd 2nd Last Ep 50 Tease | Hadd Ep 51 Review

Category

😹
Fun
Transcript
00:00شہرم کا برین ٹیومر کا آپریشن سکسسفل ہوتا ہے
00:03جیسے ہی وہ ٹھیک ہو کر گھر آتا ہے
00:04فریال اس کا بہت زیادہ خیال لگتی ہے
00:06فریال کا یہ بے لاؤس پیار دیکھنے کے بعد
00:09شہرم کو بھی اس سے سچی محبت ہونے لگ جاتی ہے
00:12لیکن دوسری طرف
00:13زنیاں اپنی اکیلے پن
00:15اور اپنی غلطیوں کے بوز تلے دب کر
00:17اچانک اپنی جان لے لیتی ہے
00:18تب ہی اس کا دوست دانش اسے ڈھوننے نکلتا ہے
00:22اسے پتا چلتا ہے
00:22کہ زنیاں ہمیشہ کے لیے اس دنیا سے جا چکی ہے
00:25جب دانش گھر آ کر سیرت کو یہ خبر دیتا ہے
00:28تو سیرت کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:30ایسا نہیں ہو سکتا
00:31میری بیٹی مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتی
00:33وہ روتے ہوئے فرش پر گر جاتی ہے
00:35اگلے دن دبائی میں جب یہ خبر
00:36زرار اور مہک تک پہنچتی ہے
00:38تو زرار غمگین لہزے میں کہتا ہے
00:40زنیاں نے جو کچھ کیا تھا
00:41آج اس کو اس کا صلاح مل چکا ہے
00:52تو جب زنیاں کی موت کی خبر ملتی ہے
00:53تو وہ اسی وقت افسوس کرنے
00:55زنیاں کے گھر پہنچتا ہے
00:57سیرت جیسے ہی شہرم کو دیکھتی ہے
00:59وہ آگے بڑھ کر اس کا گریبان پکڑ لیتی ہے
01:01یہ سب کچھ تمہاری وجہ سے ہوا ہے
01:03اگر تم اس کو طلاق نہ دیتے
01:05تو آج وہ خودکشی نہیں کرتی
01:07شہرم اسے پیچھے ہٹاتا ہے اور کہتا ہے
01:09آنٹی یہ میری وجہ سے نہیں ہوا
01:10یہ مقافت عمل ہے
01:12اس نے کسی کو چین سے جینے نہیں دیا
01:14تو اس کا یہی انجام ہونا تھا
01:15جس کے بعد شہرم اور دانش مل کر
01:17زنیاں کی تدفین مکمل کرتے ہیں
01:19شہرم جب دھکا ہارا گھر آتا ہے
01:21تو اداس بیٹھا ہوتا ہے
01:22پیچھے سے فڑیال اس کے پاس آتی ہے
01:24اور اس کے کندھے پر ہاتھ رکھتی ہے
01:26مجھے پتا ہے آپ پریشان ہیں
01:27لیکن اب جو ہونا تھا وہ ہو چکا
01:29جس کے بعد وہ اسے حوصلہ دیتی ہے
01:32اور خود اپنے ہاتھوں سے نیوالہ بنا کر
01:34اسے کھانا کھلاتی ہے
01:35اسی وقت دوبائی میں مہک کی طبیعت
01:37اچانک خراب ہوتی ہے
01:38زرار بھاگتا ہوا
01:39اسے اسپتہ لے جاتا ہے
01:41کچھ ہی گھنٹوں میں ڈاکٹر باہر آ کر
01:42زرار کو بتاتے ہیں
01:43مبارک ہو
01:44آپ کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ہے
01:46یہ سننے کے بعد
01:47زرار بھاہ کر مہک کے کمرے میں جاتا ہے
01:49اپنی بیٹی کو گود میں اٹھاتا ہے
01:51اور خوشی سے مہک سے کہتا ہے
01:53یہ تم نے مجھے
01:54زندگی کا سب سے انمول تحفہ دیا ہے
01:57دوسری طرف گھر میں صبح فریال
01:58جب شہرم کے لیے ناشتہ لے کر آتی ہے
02:00تو جیسے ہی وہ ناشتہ دینے لگتی ہے
02:02چکر کھا کر وہیں زمین پر گر جاتی ہے
02:04شہرم یہ دیکھتا ہے
02:05تو اچانک بھاگ کر اسے سنبھالتا ہے
02:07وہ فوراں اسے اٹھا کر اسپتہ لے جاتا ہے
02:09ڈاکٹر فریال کو چیک کرتی ہیں
02:11اور باہر آ کر شہرم کو بتاتی ہیں
02:13مبارک ہو
02:13آپ باپ بننے والے ہیں
02:15یہ سنتے ہی شہرم کی خوشی
02:16آسمان کو چھوٹی ہے
02:18گھر آ کر وہ اپنی امی نشاد بیگم کو بتاتا ہے
02:20کہ فریال پریگنٹ ہے
02:21یہ سننے کے بعد
02:22وہ فوراں فریال کو
02:24اپنی گلے سے لگا لیتی ہیں
02:25کچھ عرصے بعد
02:26زرار اور مہک بھی پاکستان آ جاتے ہیں
02:28جب سیرت کو یہ بات پتا چلتی ہے
02:30تو وہ روتے ہوئے ان کے پاس جاتی ہے
02:32بیٹا مجھے مااف کر دو
02:33مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی
02:35زرار اور مہک کا دل پگھل جاتا ہے
02:37اور وہ اسے مااف کر دیتے ہیں
02:39سیرت روتے ہوئے
02:40مہک کو اپنے گلے سے لگا لیتی ہے
02:42ایک دن فریال کی طبیعت خراب ہوتی ہے
02:43نشاد بیگم اسی وقت
02:45شہرم کو کال کرتی ہے
02:46بیٹا جلدی گھر آو
02:47فریال کے بچے کا
02:48اس دنیا میں آنے کا ٹائم ہو گیا ہے
02:51شہرم گاڑی بھگاتا ہوا
02:52اسی وقت گھر آتا ہے
02:53اسے اپنی گود میں اٹھا کر
02:55اسپتال لے جاتا ہے
02:56ڈاکٹر باہر آ کر بتاتے ہیں
02:57مبارک ہو
02:58آپ کے گھر بیٹا ہوا ہے
02:59یہ سننے کے بعد
03:00شہرم خوشی سے
03:01فریال کا ماتھا چوم لیتا ہے
03:03تو دوستوں
03:04آپ کو اس طرح سے
03:05اس حد ڈرامے کی
03:06ہیپی اینڈنگ کیسی لگی ہے
03:07کومنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں
03:09اور اگر اچھی لگی ہے
03:10تو ہیپی اینڈنگ لازمی لکھئے گا
03:12یاد رہے
03:12یہ ہماری پریڈکشن ہے
03:13جو انٹرٹینمنٹ اور
03:15اور ایڈوکیشن پرپس کیلئے
03:16بنائی گئی ہے
Comments

Recommended