00:00قربان علی سندری سے شادی کرنے کے لیے مولوی صاحب کو بلاتا ہے جس کے بعد سندری روتے ہوئے اس
00:04سے کہتی ہے میں تم سے کبھی شادی نہیں کروں گی
00:06تب ہی قربان علی قصے میں کہتا ہے اگر تم نے مجھ سے شادی نہ کی تو میں ابھی فوراں
00:11غلام کی جان لے لوں گا
00:12اس کے بعد میں تم سے شادی کر لوں گا لیکن شادی تو میں نے صرف تم سے ہی کرنی
00:16ہے یہ خوفناک بات سن کر سندری مجبوری میں ہاں کر دیتی ہے
00:19تب ہی وہ اپنے ملازم سے کہہ کر سندری کو نکاح کے لیے تیار کرواتا ہے اور دوسری طرف قربان
00:24کی بیگم زرینہ سے یہ بات بلکل برداشت نہیں ہوتی
00:27زرینہ فوراں چھپ کر بادشاہ کو کال کرتی ہے اور گھبراتے ہوئے بتاتی ہے
00:31بادشاہ قربان علی تمہاری سندری سے زبردستی شادی کر رہا ہے اور وہ بھی ہماری ہی گھر میں
00:35یہ سنتے ہی بادشاہ کافی زیادہ حیران ہو جاتا ہے اور گصے میں پاگل ہو جاتا ہے
00:39جس کے بعد وہ فوراں اپنی گاڑی میں بیگتا ہے اور سیدھا قربان علی کے گھر پر پہنچ جاتا ہے
00:44وہاں جا کر وہ دیکھتا ہے کہ قربان زبردستی سندری سے نکاح کر رہا ہوتا ہے
00:48تب ہی مولوی صاحب قربان سے بولتے ہیں کہ کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
00:51تو قربان فوراں ہاں کر دیتا ہے لیکن جیسے ہی مولوی صاحب سندری سے پوچھنے لگتے ہیں
00:55تو پیچھے سے اچانک بادشاہ آ جاتا ہے اور زور سے چلاتا ہے
00:59یہ نکاح نہیں ہو سکتا
01:00تب ہی وہ گسے میں آگے بڑھتا ہے اور قربان علی کا گریبان پکڑ لیتا ہے
01:04اور کہتا ہے تمہاری جررت بھی کیسے ہوئی میری محبت سے شادی کرنے کی
01:07جس کے بعد بادشاہ اسی وقت سندری کا ہاتھ پکڑتا ہے
01:10اور اسے زبردستی اپنی گاڑی میں بٹھا کر اپنی سندر حویلی میں لے آتا ہے
01:14تب ہی وہ جہندار کے پاس آتا ہے اور اس سے کہتا ہے کل میں ہی سندری سے نکاح کروں
01:18گا
01:18اور دوسری طرف قربان علی کو پتا چلتا ہے کہ بادشاہ سندری سے نکاح کر رہا ہے
01:23تب ہی وہ فوراں گولام کے پاس آتا ہے اور اس کی رسیاں کھولتے ہوئے کہتا ہے
01:26میں سندری کی شادی تم سے ہی کرواؤں گا
01:28بس تم اسے کسی بھی طرف بادشاہ کے گھر سے لے آؤ
01:30جس کے بعد گولان قربان کی گاڑی میں بیٹھ کر سیدھا سندر حویلی پہنچتا ہے
01:34وہاں پہنچتے ہی بادشاہ اسے دیکھ لیتا ہے اور گسے میں اس کے سامنے آ جاتا ہے
01:38لیکن تب ہی بیچ میں اچانک سندری آ جاتی ہے
01:40جس کے بعد بادشاہ جیسے ہی گسے میں اپنی گن سے گولی چلانے لگتا ہے
01:43تو وہ گولی گلتی سے سندری کو لگ جاتی ہے
01:46جہاندار جیسے ہی یہ بھائیانک آباز سنتا ہے
01:48تو وہ فوراں بھاگتا ہوا وہاں پر آتا ہے
01:50وہ دیکھتا ہے کہ سندری خون میں لطپت زمین پر پڑی ہوئی ہے
01:53تو وہ چیخ کر کہتا ہے
01:54بادشاہ یہ تم نے کیا کر دیا
01:56تب ہی بادشاہ روتے ہوئے سندری کو اپنی گود میں اٹھا کر
01:59فوراں اسپتال لے کر جاتا ہے
02:00جس کے بعد خرشید بھی بھاگتی ہوئی وہاں پر آ جاتی ہے
02:03اور بادشاہ سے کہتی ہے
02:04بادشاہ اگر میری بیٹی کو کچھ ہوا
02:06تو میں تمہاری جان لے لوں گی
02:07تمہیں اچھے سے پتا ہے
02:08کہ سندری تم سے محبت نہیں کرتی
02:10سندری کو اس حالت میں دیکھ کر
02:11بادشاہ کا بھی دل ایک دم نرم پڑ جاتا ہے
02:14اور اسے اپنی پرانی گلتیوں کا احساس ہوتا ہے
02:16جس کے بعد سندری کو جیسے ہی اسپتال میں ہوش آتا ہے
02:18تو بادشاہ اس کے پاس جاتا ہے
02:20اور اس سے روتے ہوئے مافی مانگتا ہے
02:22کہ سندری مجھے ماف کر دو
02:23میرے سے بہت بڑی گلتی ہو گئی ہے
02:24جس کے بعد اگلے دن سندری کی طبیعت جیسے ہی بہتر ہوتی ہے
02:27تو بادشاہ گلام کے پاس آ کر اسے کہتا ہے
02:30یار سندری صرف تیری ہے
02:31تو ہی اس سے شادی کر لے
02:32جس کے بعد تبھی بادشاہ خود مولوی صاحب کو لے کر آتا ہے
02:35اور ادھر خرشید سندری کو تیار کر کے لے کر آتی ہے
02:38تبھی مولوی صاحب خوشی خوشی نکاح شروع کرواتے ہیں
02:40مولوی صاحب سندری سے پوچھتے ہیں
02:42کہ کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
02:43تو سندری گلام سے نکاح کرنے کے لیے فوراں ہاں کر دیتی ہے
02:46اور جب گلام سے پوچھا جاتا ہے
02:48تو گلام بھی نکاح کے لیے خوشی خوشی ہاں کر دیتا ہے
02:50تبھی ان دونوں کا نکاح جیسے ہی مکمل ہوتا ہے
02:53تو بادشاہ اپنی طرف سے ان دونوں کے لیے
02:55کشمیر کی ٹکٹ بک کروا دیتا ہے
02:57جس کے بعد گلام اور سندری
02:58اپنے ہنیمون کے لیے کشمیر چلے جاتے ہیں
03:00تو دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے
03:02کیا گلام اور سندری کا بیبی ہوگا
03:03اور قربان علی کا اب کیا انجام ہوگا
03:05اگر آپ یہ سب جاننا چاہتے ہیں
03:07تو ہمارے چینل کو لائک شیئر اور سبسکرائب کریں
03:09اس کے بارے میں آپ کی جو بھی رائے ہو
03:11کومنٹ میں لازمی بتائیے گا
03:12اور یاد رہے یہ ہمارے پریڈکشن ہے
03:14کیا آپ کو لگتا ہے یہ صحیح ہوگی
Comments