00:00زنیا کو جب پتا چلتا ہے کہ فیروز دانش کا پارٹنر ہے تو وہ شہرم کو حاصل کرنے کے لیے
00:05اسی وقت فیروز کو کال کرتی ہے
00:07فیروز شہرم فریال کے ساتھ صحیح رویہ نہیں رکھتا اور فریال آج بھی صرف تم سے محبت کرتی ہے
00:13یہ سننے کے بعد فیروز کے دل میں فریال کے لیے پھر سے محبت جاگ جاتی ہے
00:17فیروز اسی وقت فریال کو میسج کرتا ہے مجھے پتا چلا ہے تم مجھ سے محبت کرتی ہو
00:22اتفاق سے وہ میسج شہرم دیکھ لیتا ہے لیکن اسے فریال کی محبت پر پورا یقین ہوتا ہے
00:27ایک دن جب فریال آفس سے آ رہی ہوتی ہے اچانک فیروز اس کے سامنے آ جاتا ہے
00:32مجھے تم سے بہت ضروری بات کرنی ہے فریال گستے سے کہتی ہے مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی
00:36میرے راستے میں مت آیا کرو
00:38لیکن فیروز چیختا ہے اگر تم یہاں سے چلی گئی تو میں ابھی اپنی جان لے لوں گا
00:42مجبوری میں فریال اس کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں چلی جاتی ہے لیکن دوستوں یہاں انہیں کیا پتا تھا
00:47کہ پیچھے سے زینیا ان دونوں کی چپکے سے ویڈیو بنا لیتی ہے
00:51زینیا اسی وقت وہ ویڈیو شہرم کو سینڈ کر دیتی ہے
00:54شہرم جب یہ ویڈیو دیکھتا ہے تو اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں اور وہ فریال کے خلاف ہو جاتا
00:58ہے
00:58جیسے ہی فریال گھر آتی ہے شہرم چیختا ہے
01:01وہیں کیا ضرورت تھی اپنے پرانے منگیتر سے اکیلے ملنے جانے کی
01:05فریال روتے ہوئے بتاتی ہے
01:06میں صرف اسے یہ بتانے گئی تھی کہ میں اس سے محبت نہیں کرتی
01:09اور وہ مجھے پریشان نہ کرے
01:11لیکن شہرم کا گصہ آسمان پر ہوتا ہے
01:13فریال شہرم کا یہ روب برداشت نہیں کر پاتی
01:16اچانک اسے چکر آتے ہیں اور وہ وہی فرش پر بے ہوش ہو جاتی ہے
01:20تب ہی نشات بیگم بھاگتی ہوئی وہاں آتی ہیں
01:22اور اسے اٹھانے کی کوشش کرتی ہیں
01:31دانش کو جب یہ پتا چلتا ہے کہ زینیا ابھی بھی شہرم سے محبت کرتی ہے
01:35اور اس نے فریال کا گھر خراب کرنے کی کوشش کی ہے
01:38تو اس کے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے
01:40دانش گصے میں آ کر اسی وقت زینیا کے مو پر ایک زوردار تھپڑ مارتا ہے
01:45تمہاری میری زندگی میں کوئی جگہ نہیں ہے
01:47وہ زینیا کو دھکے مار کر اپنے گھر سے نکال دیتا ہے
01:50زینیا یہ زلط برداشت نہیں کر پاتی
01:52اس کے سر میں شدید درد ہوتا ہے
01:54اور وہ پاگلپن کی حرکتیں کرنے لگتی ہے
01:56ڈاکٹر اسے چیک کر کے بتاتے ہیں
01:57یہ تو پاگل ہو گئی ہیں
01:59انہیں اب منٹل اسائیلم میں رکھنا پڑے گا
02:00دوسری طرف دوبائی میں
02:02زرار مہک کو اسپتال لے کر جاتا ہے
02:04تو پتا چلتا ہے
02:05ان کے گھر بیٹا پیدا ہوا ہے
02:06زرار خوشی سے پاگل ہو جاتا ہے
02:08تب ہی پیچھے سے اسے اپنی امی سیرت کی کول آتی ہے
02:11سیرت روتے ہوئے بتاتی ہے
02:13بیٹا زنیا پاگل ہو گئی ہے
02:14اور اسپتال میں ہے
02:15میں یہاں اکیلی رہ گئی ہوں
02:16پلیز واپس آ جاؤ
02:17یہ سننے کے بعد
02:18زرار اور مہک
02:19اپنے بیبی کو لے کر
02:20اسی وقت پاکستان آ جاتے ہیں
02:21دوسری طرف اسپتال میں
02:23ڈاکٹر باہر آ کر
02:24شہرم کو خوش خبری سناتے ہیں
02:26مبارک ہو
02:26فریال پریگنٹ ہے
02:27تو دوستوں
02:28آپ کو کیا لگتا ہے
02:29ان دونوں کا بیبی ہوگا کیا
02:30اس کے بارے میں
02:31آپ کی جو بھی رائے ہو
02:32کومنٹ میں لازمی بتائیں
02:33اور بتائیے گا
02:34یہ ہماری پریڈکشن
02:35صحیح ہوگی
02:36یا نہیں
Comments