Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hadd Drama Episode 58 Full Promo Review | Faryal Fas Gai Mushkil Mein | Hadd Ep 58 Teaser

Category

😹
Fun
Transcript
00:00شہرام سنگاپور جانے کی تیاریوں میں لگ جاتا ہے لیکن فریال ابھی تک شانجے کی وجہ سے پریشان ہوتی ہے
00:05شہرام فریال کو اس طرح اداس دیکھ کر کہتا ہے کیا تمہیں خوشی نہیں ہو رہی سنگاپور جانے کی تمہارا
00:10دل نہیں کر رہا جانے کا
00:11تو مجھے بتاؤ میں ڈیڈ سے بات کر کے یہ ٹکٹ کینسل کروا دیتا ہوں
00:15یہ سن کر فریال شہرام سے کہتی ہے ایسی کوئی بات نہیں جیسا آپ سمجھ رہے ہیں
00:19میں تو بہت ایکسائٹیڈ ہوں سنگاپور جانے کے لیے پتہ نہیں آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے میں پریشان
00:24ہوں
00:24ادھر شانجے فیروز کی ماں کی باتیں سننے کے بعد سوچ لیتی ہے میں آج کے بعد فیروز کے ساتھ
00:29کوئی تعلق نہیں رکھوں گی
00:30دوسری طرف فیروز بار بار شانجے کو کال کرتا ہے لیکن وہ اس کی کال اٹینڈ نہیں کرتی
00:35فیروز یہی سمجھ لیتا ہے دانش نے شانجے کی انسرٹ کی اس وجہ سے وہ مجھ سے کوئی رابطہ رکھنا
00:40گوارہ نہیں کر رہی
00:41لیکن حقیقت کچھ اور تھی وہ آپ اور میں جانتے ہیں
00:44ادھر دانش اور جنیا ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کر رہے ہوتے ہیں
00:47تب ہی جنیا کے موں کا ذائقہ خراب ہوا تو وہ بھاگتے ہوئے باثروم چلی جاتی ہے
00:51الٹی آتے ہی جنیا کو معلوم ہو جاتا ہے میں دانش کے بچے کی ماں بننے والی ہوں
00:55جیسے ہی جنیا باثروم سے باہر نکلی دانش اسے کہتا ہے مجھے تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی
01:00ابھی ڈاکٹر کے پاس چلو جنیا دانش سے کہتی ہے ایسی کوئی بات نہیں آپ میری فکر نہ کریں میں
01:05ٹھیک ہوں
01:06لیکن دانش جنیا کی کوئی بات سننا گوارہ نہیں کرتا وہ زبردستی جنیا کو لے کر ہسپٹل پہنچ جاتا ہے
01:12ٹیسٹ کرنے کے بعد لیڈی ڈاکٹر دانش سے کہتی ہے مبارک ہو آپ کی بیوی ایکسپٹ کر رہی ہے
01:16یہ سن کر دانش خوش ہوتے ہوئے سوچتا ہے اب میرا مقصد پورا ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا
01:21سیرت کا پلازا اپنے نام لگواتے ہی میں جنیا کو ڈیورس دے کر اپنی زندگی سے آجات کر دوں گا
01:26ادھر فیروز آنفیس سے واپس گھر آ رہا ہوتا ہے
01:28تب ہی اس کی نظر شانجے پر پڑتی ہے تو وہ گاڑی سے اتر کر شانجے کے پاس آ کر
01:32کہتا ہے
01:33آپ دانش کا گصہ مجھ پر کیوں نکال رہی ہیں میرا کیا قصور ہے
01:36کل سے آپ کو کال کر رہا ہوں لیکن آپ نے میری ایک کال اٹینڈ نہیں کی
01:40یہ سنکر شانجے فیروز سے کہتی ہے
01:41کس حیثیت سے میں آپ کے ساتھ بات کرتی
01:43آنٹی نے میرے اور فریال بھابی کے کیریکٹر پر جو غلط باتیں کی
01:47وہ ابھی تک میرے کانوں میں سوئی کی طرح چُب رہی ہیں
01:50اب آپ اور میں ایک ساتھ کبھی نہیں ہو سکتے
01:52مہربانی ہوگی آج کے بعد مجھے کال یا میسج نہیں کرنا
01:55یہ کہتے ہی شانجے وہاں سے چلی جاتی ہے
01:57فیروز کو اپنی ماں پر شدید گصہ آیا
01:59تو وہ گھر آتے ہی اپنی ماں سے کہتا ہے
02:02مجھے امید نہیں تھی
02:03آپ شانجے کو راستے سے ہٹانے کے لیے
02:05اس طرح کی حرکت کریں گی
02:06آپ کی وجہ سے شانجے مجھ سے بات کرنا گوارہ نہیں کرتی
02:09اگر شانجے مجھے نہ ملی
02:11تو میں جیتے جی مر جاؤں گا
02:12بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے
02:14فیروز وہیں بے ہوش ہو کر گر جاتا ہے
02:16یہاں دانش اپنے وکیل سے بات کر کے
02:18سیرت کا پلازا اپنے نام لگوا لیتا ہے
02:20جب یہ خبر سیرت کو پتا چلی
02:22تو اس کے پیروں سے زمین نکل جاتی ہے
02:24وہ گصے میں دانش کے پاس آ کر کہتی ہے
02:26تم جیسا لالچی انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا
02:29اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود
02:31تم اس طرح کی گھٹیا حرکت کرو گے
02:32میں نے کبھی نہیں سوچا
02:33اسی دوران دانش سیرت سے کہتا ہے
02:36میں نے جنیا سے شادی اس وجہ سے کی
02:38تاکہ تم دونوں کو برباد کر سکوں
02:39پریال کی شادی میں تم لوگوں نے جو ہنگامہ کریٹ کیا تھا
02:42وہ منجر ابھی تک مجھے یاد ہے
02:44دوسری طرف فیروز کی ماں کو اپنی غلطی کا احساس ہوا
02:47تو وہ اپنے بیٹے کے ساتھ نشاد بیگم کے گھر آ جاتی ہے
02:50اسی دوران فریال اور شہرام بھی
02:52سنگاپور سے واپس آ چکے ہوتے ہیں
02:54فیروز کی ماں شانجے اور فریال سے
02:56اپنے کیے کی معافی مانگ کر
02:57نشاد بیگم کے ساتھ بات کر کے رشتہ پکا کر لیتی ہے
03:00ایک ضروری بات آپ کو کیا لگتا ہے
03:01کیا سیرت دانش کو سبق سکھانے کے لیے
Comments

Recommended