00:00آفیس میں فیروز شانزے کو اپنے پاس بٹھا کر کام سکھاتا ہے اور اس کا بہت زیادہ خیال لگتا ہے
00:05گھر آ کر شانزے خوشی خوشی فریال کو بتاتی ہے
00:08بھابی آفیس میں ایک نیا لرکہ ہے فیروز وہ بہت اچھا ہے
00:11فریال یہ نام سنتے ہی حیران رہ جاتی ہے
00:13وہ خود کو سمجھاتی ہے کہ شاید یہ کوئی اور فیروز ہوگا
00:17اس کا منگیتر نہیں لیکن اس کا شک یقین میں تب بدل جاتا ہے
00:20جب شانزے اسے اپنے موبائل میں فیروز کی پکچر دکھاتی ہے
00:24فیروز کو دیکھ کر فریال کے ہو شر جاتے ہیں
00:26فریال اسی وقت گصے میں فیروز کو کال کرتی ہے اور چیکتی ہے
00:30شانزے سے دور رہو تم
00:31فیروز حیران ہو کر پوچھتا ہے
00:33کون شانزے
00:34فریال بولتی ہے
00:34یہ شہرم کی سگی بہن ہے
00:36تب ہی فیروز فریال کو بتاتا ہے
00:38میں اس سے پہلی نظر میں سچی محبت کرنے لگا ہوں
00:40فریال گصے سے کہتی ہے
00:42جیسے تم نے این شادی کے ٹائم مجھے دھوکہ دیا تھا
00:44ویسے ہی اس کو بھی دھوکہ دے دوگے
00:46اور چھوڑ کر چلے جاؤگے
00:47فیروز اسے اپنی سچی محبت کا یقین دلانے کی کوشش کرتا ہے
00:51لیکن اچانک فریال گصے سے کال کارڈ دیتی ہے
00:54دوسری طرف
00:54شہرم فریال کا موڈ ٹھیک کرنے کے لیے
00:57اسے سمندر کے کنارے رومانٹک ڈیٹ پر گھومانے لے کر جاتا ہے
01:00اگلے دن آفیس میں
01:01فیروز شانزے کے پاس آتا ہے
01:03اور کہتا ہے
01:03شام میں تم میرے ساتھ چلنا
01:05ہمیں کسی ضروری کام سے کہیں جانا ہے
01:06شام کو وہ اسے اپنی گاڑی میں
01:08ایک خوبصورت ریسٹوران میں لے کر جاتا ہے
01:10وہاں فیروز اچانک شانزے کا ہاتھ پکڑتا ہے
01:13اور گھٹنوں پر بیٹھ کر
01:14اسے شادی کے لیے پرپوز کر دیتا ہے
01:16لیکن دوسری طرف
01:17زینیا کی نفرت ابھی خط نہیں ہوئی
01:19وہ اپنے گنڈوں کو کال کر کے چیختی ہے
01:21فریال کو آج ہی کڈنیپ کر لو
01:23اگلے دن جب فریال
01:24اکیلے آفیس سے آ رہی ہوتی ہے
01:25تبھی پیچھے سے زینیا کی گنڈے آتے ہیں
01:27اور اسے زبردستی
01:28اپنی گاڑی میں ڈال کر
01:30ایک سنسان فارم ہاؤس میں لے جاتے ہیں
01:32رات بہت زیادہ ہو جاتی ہے
01:33شہرم پریشانی کے عالم میں
01:35فریال کو کال کرتا ہے
01:36لیکن اس کا نمبر بلکل بن جاتا ہے
01:38وہ اسی وقت آفیس میں کال کرتا ہے
01:40تو وہاں پتا چلتا ہے
01:41کہ وہ تو کب کی جا چکی ہے
01:42یہ سن کر شہرم کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:44وہ فوراں اپنی گاڑی بھگاتا ہوا
01:46پولیس اسٹیشن جاتا ہے
01:47اور فریال کا موبائل ٹریس کرواتا ہے
01:49لوکیشن ایک فارم ہاؤس کی نکلتی ہے
01:51شہرم اسی وقت
01:52بھاری پولیس فورس کے ساتھ
01:54وہاں پہنچ جاتا ہے
01:55وہ دروازہ توڑ کر اندر گھستا ہے
01:57اور گنڈوں کو اتنا مارتا ہے
01:59کہ ان کا برا حال ہو جاتا ہے
02:00وہ ایک گنڈے کا کالر پکڑ کر پوچھتا ہے
02:02بتاؤ
02:02یہ سب کچھ کرنے کے لیے
02:03تمہیں کس نے کہا تھا
02:04گنڈا ڈر کر بتا دیتا ہے
02:06یہ سب کچھ کرنے کے لیے
02:07ہمیں زنیا نے پیسے دیئے تھے
02:09یہ سنتے ہی
02:09شہرم آگ ببولہ ہو جاتا ہے
02:11اور اسی وقت
02:12پولیس فورس کو لے کر
02:13سیدھا دانش کے گھر پہنچتا ہے
02:15شہرم دروازے پر کھڑا ہو کر چیختا ہے
02:17دانش
02:17کہا ہے زنیا
02:18اس کی ہمت کیسے ہوئی
02:19میری بیوی کو نقصان پہنچانے کی
02:21تب ہی پیچھے سے دانش
02:22خود زنیا کو
02:23بالوں سے گھسیڑتا ہوا
02:24باہر لاتا ہے
02:25اور اسے پولیس کے حوالے کر دیتا ہے
02:26پولیس اسی وقت
02:27زنیا کو ہتھکڑی لگا کر
02:29ہمیشہ کے لیے جیل لے جاتی ہے
02:31تو دوستوں
02:31یہاں پر سب سے بڑا سوال پیدا ہوتا ہوتا ہے
02:33کیا دانش نے صحیح کیا
02:35جو زنیا کو پولیس کے حوالے کر دیا
02:37کیا اس کی یہی سزا بنتی تھی
02:38کیا وہ سچ میں جیل میں پاگل ہو جائے گی
02:40اس کے بارے میں
02:41آپ کی جو بھی رائے ہو
02:42کمنٹ میں لازمی بتائیں
02:44اور ویڈیو پسند آئی ہو
02:45تو ویڈیو کو لائک
02:46شیئر
02:47اور سبسکرائب لازمی کیجئے گا
Comments