Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Shaidai Drama Ep 8 & 9 Teaser Breakdown | Shaidai Ep 8 Promo Prediction | Shaidai Ep 8 Review

Category

😹
Fun
Transcript
00:00علی خان اور میرال ایک ساتھ کمپنی کے کانٹریکٹ کے لیے جاتے ہیں اور اسی وقت دونوں پیپر پر سگنیچر
00:05کر دیتے ہیں جس سے کمپنی کا سارا کانٹریکٹ انہیں مل جاتا ہے
00:08دوسری طرف ملک حشمت اپنی بیزتی کا بدلہ لینے کے لیے اچانک فیروز منور کو علی خان کے خلاف بھرکا
00:14دیتا ہے تاکہ وہ اسے برباد کر سکے
00:16تب ہی ایک دن علی خان میرال کو سرپرائز دینے کے لیے اس کے لیے ایک شاندار اور بڑا آفیس
00:21بنواتا ہے
00:22اگلے ہی دن وہ فوراں میرال کو کال کرتا ہے اور کہتا ہے کہ فوراں نیچے آؤ تمہارے لیے میرے
00:26پاس ایک بہت بڑا سرپرائز ہے
00:28میرال جیسے ہی نیچے علی خان اسے اپنی کاری میں بٹھاتا ہے اور کہتا ہے کہ اس بڑے سرپرائز کے
00:33لیے تمہاری آنکھوں پر پٹی باندھنی پڑے گی
00:35میرال پہلے تو انکار کرتی ہے لیکن اس کے منانے پر مان جاتی ہے
00:38اسی وقت علی خان اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اسے آفیس کے اندر لے جاتا ہے
00:42اور جیسے ہی پٹی کھولتا ہے تو سامنے میرال احمد انٹرپرائز کا بڑا بور دیکھ کر میرال کے ہوش ار
00:48جاتے ہیں
00:48وہ خوشی کے مارے پاگل ہو جاتی ہے اور اسی وقت علی خان کو اپنے گلے سے لگا لیتی ہے
00:53لیکن تب ہی جب دونوں اس بڑے آفیس سے باہر نکلتے ہیں تو پیچھے سے فیروز منور انہیں ایک ساتھ
00:58دیکھ لیتا ہے
00:59اور فوراں ان کی پکچر لے کر ملک کو بھیج دیتا ہے
01:01پکچر دیکھتے ہی ملک گصے میں آگ ببولا ہو جاتا ہے
01:04اور اسی وقت اپنے خاص گنڈے محمد یار کو میرال کو کڈنیپ کرنے کا حکم دے دیتا ہے
01:09اگلے دن اچانک علی خان کو آفیس میں ایک انجان کول آتی ہے کہ تمہاری دادی کی طبیعت بہت خراب
01:14ہے
01:14لیکن اصل میں یہ میرال کو کڈنیپ کروانے کی ملک حشمت کی ایک سوچی سمجھی چال ہوتی ہے
01:19علی خان گھبرا کر فوراں گھر کی طرف بھاگتا ہے
01:21ادھر میرال جیسے ہی آفیس سے باہر نکلتی ہے
01:23تبھی پیچھے سے اچانک فیروز آ کر اسے بے ہوشی والا رومال سنگھا دیتا ہے
01:27اور اسی وقت اسے اپنی گاڑی میں ڈال کر محمد یار کے فارم ہاؤس لے جاتا ہے
01:31دوسری طرف علی خان جیسے ہی گھر پہنچتا ہے
01:33تو دادی کو بلکل صحیح سلامت دیکھ کر اس کے ہوش ار جاتے ہیں
01:37وہ فوراں سمجھ جاتا ہے کہ یہ کسی کی گھٹیا چال ہے
01:40وہ اسی وقت آفیس کال کرتا ہے
01:41تو پتا چلتا ہے کہ میرال تو کب کی جا چکی ہے
01:43وہ فوراں احمد کو کال کرتا ہے
01:45لیکن میرال گھر بھی نہیں پہنچی ہوتی
01:47یہ سنتے ہی علی خان کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:49اور وہ فوراں اس فیک کال والے نمبر کا پتا لگواتا ہے
01:52اچانک پتا چلتا ہے کہ وہ نمبر ایلیا کا ہے
01:54علی خان اسی وقت گصے میں ایلیا کے گھر پہنچ جاتا ہے
01:57اور اس کا گریبان پکڑ کر چیکتا ہے
01:59کہ بتا میرال کہاں ہے
02:00ایلیا مکڑ جاتی ہے
02:01تو علی خان فوراں کہتا ہے
02:03اگر تم نے ابھی نہیں بتایا
02:04تو میں اسی وقت تمہارے بھائی کی جان لے لوں گا
02:06اپنے بھائی کی موت کا سن کر
02:07ایلیا ڈر کے مارے سب اگل دیتی ہے
02:09کہ میرال محمد یار کے فارم ہاؤس میں ہے
02:11یہ سنتے ہی علی خان فوراں اپنی گاڑی بھگا کر وہاں پہنچتا ہے
02:15جہاں فیروز میرال کے ساتھ بتتمیزی کر رہا ہوتا ہے
02:17تب ہی اچانک علی خان دروازہ توڑ کر اندر آتا ہے
02:20اور فیروز کی ایسی پٹائی لگاتا ہے
02:22کہ وہ خون سے لطپت ہو کر زمین پر گر جاتا ہے
02:25اسی وقت علی خان میرال کو سرکشت اس کے گھر لے آتا ہے
02:28میرال کو صحیح سلامت دیکھ کر احمد فوراں کہتا ہے
02:30بیٹا میں چاہتا ہوں کہ اب بنا دیر کیے
02:32میں میرال اور تمہاری شادی کر دوں
02:34یہ سن کر اتیا بھی کافی زیادہ خوش ہو جاتی ہے
02:36اور کہتی ہے میں بھی یہی چاہتی ہوں
02:38اگلے ہی دن علی خان اپنی دادی کو لے کر
02:40میرال کے گھر رشتہ لے کر پہنچتا ہے
02:42لیکن جیسے ہی اتیا اپنی امی کو سامنے دیکھتی ہے
02:45تو اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
02:46اور وہ فوراں آگے بڑھ کر انہیں اپنے گلے سے لگا کر رونے لگتی ہے
02:49علی خان حیران ہو کر پوچھتا ہے
02:51دادی آپ ان کو کیسے جانتی ہیں
02:52جس پر دادی روتے ہوئے بتاتی ہیں
02:54کہ یہ میری سگی بیٹی ہے اور تمہاری سگی پھوپی ہے
02:56یہ سنتے ہی سب کے ہوش اڑ جاتے ہیں
02:58اور تب ہی احمد فوراں آگے بڑھ کر
03:00علی خان کو گلے لگا لیتا ہے
03:02اگلے ہی دن خوشی خوشی مولوی صاحب کو بلا کر
03:04میرال اور علی خان کا نکاح ہو جاتا ہے
03:06تو دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے
03:08کیا ان دونوں کا نکاح ایسے ہی پورا ہو پائے گا
03:10یا ایلیا اپنا بدلہ لینے کے لیے
03:11کسی کی جان لے لے گی
03:13آپ کو کیا لگتا ہے
03:13کیا ہماری یہ پریڈکشن صحیح ثابت ہوگی
03:15کمنٹ میں لازمی بتائیے گا
03:16اور ہمارے چینل کو لائک شیئر اور سبسکرائب کریں
03:19یہ ویڈیو ایجوکیشنل اور انٹرٹینمنٹ پرپس کے لیے ہے
Comments

Recommended