Skip to playerSkip to main content
  • 17 hours ago
Ghulam Badshah Sundari Full Ep 34 & 35 Teaser Review | Ghulam Badshah Sundari Ep 34 Promo Breakdown

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بادشاہ کو اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ سندری کو قربان علی نے کٹنیپ کروایا ہے
00:03جس کے بعد وہ سیدھا اس کے گھڑ پوچھتا ہے اس کو گریبان پکڑتے گئے اس سے کہتا ہے
00:06اگر تم نے مجھے سندری کے بارے میں نہیں بتایا تو میں مرک کو تلاق دے دوں گا
00:10یہ سننے کے بعد قربان علی ڈڑی آتا ہے جس کے بعد وہ بادشاہ کو سندری کے بارے میں بتا
00:13دیتا ہے
00:14جس کے بعد تبیہ بادشاہ سندری کے پاس پوچھتا ہے وہ زبردستی اسے لانے لگتا ہے
00:17لیکن اسی جینہ چھپٹی میں سندری کے سر پر چوٹ آ جاتی ہے جس کے بعد
00:21بادشاہ سندری کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر اپنے گھڑ پر لاتا ہے
00:24جس کے بعد وہ سندری کو سیدھا اپنے شیڑ والے گھر میں لے جاتا ہے
00:27جس کے بعد وہاں پوچھتا ہے وہ خود سندری کے ماتھے کی پٹی کرتا ہے
00:30دوسری طرح گنام کو جیسی یہ پتہ چلتا ہے کہ سندری کو بادشاہ اپنے ساتھ لے کے چلا گیا ہے
00:34جس کے بعد وہ گسیم آ جاتا ہے تب ہی وہ اپنی رسیہ توڑتا ہے
00:36اور دوازہ توڑ کے بادشاہ کی گنڈوں بھی پٹائی لگاتا ہے
00:39تب ہی گنام اپنی گاڑی میں بیٹھ کا سیدھا بادشاہ کے فارماؤس پر پوچھ جاتا ہے
00:42وہاں پوچھنے کے بعد گنام سیدھے اپنی گن نکالتا ہے اور بادشاہ کے اوپر تان دیتا ہے
00:45جس کے بعد بادشاہ جب یہ دیکھتا ہے تو اسی وقت اپنی گن نکال کے گنام پر تان دیتا ہے
00:49لیکن تب ہی سندری بیچ میں آ جاتی ہے اور بادشاہ کو روک لیتی ہے
00:52بادشاہ پلیس گولی مت چلانا
00:53لیکن تب ہی پیچھے سے بادشاہ کا بندہ آتا ہے
00:55وہ گنام کے سر پر زور سے ڈنڈا مار دیتا ہے
00:58جس کے بعد تب ہی گنام وہی پر گر کے بے ہوش ہو جاتا ہے
01:00جس کے بعد بادشاہ سندری کو اپنے ساتھ لگا شیر والے گھر میں آ جاتا ہے
01:04جس کے بعد وہ جاندار کے پاس آتا ہے
01:05وہ ان سے گیتاب میں سندری سے شادی کروں گا
01:07لیکن تب ہی مرک یہ بات سن لیتی ہے
01:09تو وہ اپنے ابو قربان علی کو کال کر کے بتا دیتی ہے
01:11کہ بادشاہ سندری سے شادی کر رہا اور وہ مجھ سے محبت نہیں کرتا
01:14جس کے بعد اگرے دن بادشاہ سندری کو شادی کی شاپنگ کرانے کے لیے مال لے کے جاتا ہے
01:18جب وہ شاپنگ کر کے وہاں سے باہر آ رہے ہوتے ہیں
01:20لیکن تب ہی قربان علی اپنے بندوں کو حکم دیتا ہے کہ سندری کی جان لے لو
01:24وہ دونوں مال سے جیسی بھار نکلتے تو
01:26قربان کا بندہ سندری پہ گولی چلانے لگتا ہے
01:28لیکن بادشاہ یہ دیکھ لیا تھا جس کے بعد وہ اپنی جان کی پڑوا کیے
01:31بغیر سندری کے سامنے آ جاتا ہے
01:32جس کے بعد وہ گولی بادشاہ کے بازو میں لگ جاتی ہے
01:35تب ہی وہ سندری کے گوت میں بھیوش ہو جاتا ہے
01:37جس کے بعد سندری جب یہ دیکھتی ہے تو اسے گھبراتے ہوئے ہسپیڈل لے کے جاتی ہے
01:41تب ہی ڈاکٹر بادشاہ کا اپریشن کر کے گولی کو رکال لیتے ہیں
01:44دوسری طرح جاندار کو جب یہ خبر ملتی ہے تو وہ بھی ہسپیڈل پہ جاتا ہے
01:47جس کے بعد ڈاکٹر جاندار کو بتاتا ہے ان کا خون بہت بہگی ہے
01:50اب ان کو بلڈ کی ضرورت ہے
01:51جس کے بعد ابھی سندری آگے بڑھتی ہے وہ ڈاکٹر سے بولتی ہے
01:54میرا بلڈ گروپ بادشاہ سے میچ کرتا ہے آپ میرا خون لے لیں
01:56لیکن بادشاہ کی جان کو بچا لو
01:58جس کے بعد سندری اپنا خون دے کے بادشاہ کی جان کو بچا لیتی ہے
02:01دوسری طرح بادشاہ کو جیسی ہوش آتا ہے تو
02:03اسے پتہ چلتا ہے کہ سندری نے اپنا بلڈ دے کے بادشاہ کی جان کو بچایا ہے
02:07جس کے بعد وہ ٹھیک ہوگئے گھر پہ پہنچتا ہے تو پتہ لگواتا ہے
02:09اس حملے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے
02:11جس کے بعد اسے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کسی اون نے نہیں بڑھ کے
02:13قربان علی نے کروایا ہے
02:15ابھی وہ اگلیوی پولیس میں کملین کرواتا ہے جس کے بعد
02:17جس کے بعد پولیس قربان علی کو پکڑ کر لی جاتی ہے
02:20جس کے بعد وہ گھر پہ پہنچتا ہے وہ سندری سے کہتا ہے
02:22سندری اگر تم نے میری ساہ شادی نہ کی تو میں گلام کی جان لے لوں گا
02:25سندری گلام کی جان بچانے کے لیے بادشاہ سے شادی کرنے کے لیے راضی ہو جاتی ہے
02:28جس کے بعد ابھی مولوی صاحب کو بلائی جاتا ہے
02:30جس کے بعد خوشی سندری کو تیار کر کے بادشاہ کے پاس لے کے آتی ہے
02:33مولوی صاحب ان دونوں کا نکاح شروع کرتے ہیں
02:35مولوی صاحب سندری سے پوچھتے ہیں کہ آپ کو بادشاہ سے نکاح قبول ہے
02:38تو سندری ہاں کر دیتی ہے
02:39لیکن جب مولوی صاحب بادشاہ سے پوچھتا ہے
02:41تو بادشاہ یہ نکاح کرنے سے صاف انکار کر دیتا ہے
02:43جس کے بعد وہ سندری سے کہتا ہے
02:44سندری مجھے پتا ہے کہ تم صرف گلام سے محبت کرتی ہو
02:47تبھی بادشاہ اپنے بندوں سے کہے گا
02:49گلام کو ماں پر بلا لیتا ہے
02:50سندری جب گلام کو اپنے سامنے دیکھتی ہے
02:51تو باک کے اس کے گلے سے لگ جاتی ہے
02:53یہ دیکھنے کے بعد بادشاہ فیصلہ کرتا ہے
02:55کہ میرا نکاح سندری سے نہیں ہوگا
02:56سندری کا نکاح گلام سے ہوگا
02:58خوشی جب یہ سنتی ہے
02:59تو وہ بھی کافی زیادہ خوش ہو جاتی ہے
03:00جس کے بعد مولوی صاحب خوشی خوشی
03:02گلام اور سندری کا نکاح پڑھا دیتے ہیں
03:04دوستو آپ کو کیا لگتا ہے
03:05کہ بادشاہ نے یہ کر کے صحیح فیصلہ کیا ہے
03:07یا پھر سندری اور بادشاہ کی ہی شادی ہونی چاہیئے تھی
03:10تو دوستو آپ کی اس بارے میں جو بھی رہے گھنے سیکشن میں لازمی بتائیے گا
03:13تو یاد رہے ہیں یہ ہماری پیڈکشن ہے
03:15جو کہ انٹرٹیمنٹ اور ایجوگیشن پرپس کے لیے بنائے گئی ہے جی
Comments

Recommended