Skip to playerSkip to main content
Voiced By: Qadir Kalhoro
#motivationalvideo #motivational #story #qadirkalhoro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سعودی عرب کے ایک شخص نے اپنی زندگی میں ایک فلپائنی خاتون سے نکاح کیا تھا
00:04جس کا علم اس کے گھر والوں کو نہ تھا
00:07جب اس کی وفات کا وقت قریب آیا
00:09تو اس نے اپنے بڑے بیٹے کو اس راست سے آگاہ کیا
00:12اور وسیعت کی کہ میرے بعد اس کا خیال رکھنا
00:15اور اسے وراثت میں اس کا شرع حق ضرور دینا
00:18باپ کی وفات کے بعد اس کے بیٹوں نے ایمانداری کا مظاہرہ کیا
00:22بڑا بیٹا فلپائن پہنچا
00:24اور اپنی دوسری ماں کو تلاش کر کے سعودی عرب لے آیا
00:28شرعی تقاضے پورے ہونے کے بعد
00:30عدالت نے اس خاتون کے حق میں
00:32آٹھ لاکھ ریال کی رقم جاری کی
00:35جو ایک بہت بڑی رقم تھی
00:37تمام قانونی کاروائی اور عمرے کی ادائیگی کے بعد
00:40وہ خاتون اپنے ملک واپس چلی گئی
00:42اس واقعی کے چار سال بعد
00:44بڑا بیٹا اپنی دوسری ماں کی خیریت دریافت کرنے فلپائن پہنچا
00:49وہاں پہنچ کر اسے یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی
00:52کہ اتنی بڑی رقم ملنے کے باوجود وہ خاتون
00:55اب بھی اسی پرانے اور خستہ حال مکان میں رہ رہی ہیں
00:59بیٹے نے تعجب سے پوچھا
01:01کہ ماں جی آپ نے ان پیسوں سے
01:03اپنے لیے کوئی اچھا گھر کیوں نہ بنایا
01:05وہ نیک دل خاتون مسکرائیں
01:07بیٹے کا ہاتھ پکڑا
01:08اور اسے ایک شاندار امارت کے پاس لے گئیں
01:12جو ایک بہت بڑا اسلامی ادارہ تھا
01:14وہاں یتیم خانہ بھی تھا
01:16اور حفظ قرآن کا مدرسہ بھی
01:18خاتون نے عمارت پر لگے بورڈ کی طرف اشارہ کیا
01:21جس پر ان کے مرہوم شوہر کا نام لکھا ہوا تھا
01:25خاتون نے بڑے فخر سے کہا
01:26کہ بیٹا میں ان پیسوں سے
01:28اپنے لیے عالی شان بنگلہ بنا سکتی تھی
01:31مگر وہ عارضی ہوتا
01:32میں نے یہ سارا پیسہ
01:34اپنے شوہر کے نام پر وقف کر دیا
01:36اور یہ ادارہ بنوایا
01:38تاکہ جب تک یہاں قرآن پڑھا جاتا رہے گا
01:41میرے شوہر کو
01:42اس کا ثواب ملتا رہے
01:43یہ ہے میری ان سے سچی محبت
01:46بیٹا اپنی دوسری ماں کے
01:48اس عظیم جذبے کو دیکھ کر
01:50آبدیدہ ہو گیا
01:51اور جب واپس سعود عرب آیا
01:53تو اپنے بھائیوں کو پورا ماجرہ سنایا
01:56باپ کی یادوں اور خاتون کی
01:58بے لوث محبت نے بیٹوں کے
02:00دلوں کو بھی گرما دیا
02:01ان سب نے مل کر اسی ایک رات میں
02:04پانچ ملین ریال جمع کیے
02:06اور اس ادارے کی توسی کے لیے
02:09فلپائن بھیجے
02:10تاکہ اپنے والد کے
02:11اس صدقہ جاریہ کو
02:13مزید وسیع کر سکیں
02:15دوستو محبت صرف ساتھ
02:17جینے کا نام نہیں ہے
02:18بلکہ مرنے کے بعد بھی
02:20اپنے پیارے کے لیے
02:21توشہ آخرت جمع کرنے کا نام ہے
02:24یاد رکھئے کہ مال وہی ہے
02:26جو اللہ کی راہ میں خرچ ہو کر
02:28آخرت کا سرمایہ بن جائے
02:30باقی سب تو
02:31یہی پر ہی رہ جانا ہے نا
02:33جب ایک انسان خلوص نیت سے
02:35کوئی کام کرتا ہے
02:36تو اللہ تعالیٰ دوسروں کے
02:38دلوں میں بھی
02:39اس خیریت کے لیے
02:40جگہ پیدا کر دیتا ہے
02:41بے شک وہی لوگ
02:43خوش نصیب ہیں
02:44جو اپنے والدین
02:45اور پیاروں کے جانے کے بعد
02:47انہیں دعاؤں
02:48اور صدقہ جاریہ کے
02:49ذریعے سے
02:50یاد رکھتے ہیں
Comments