00:00One time that the ended was said he the one that the Lord Almighty had called the Lord.
00:04The Lord told us that he was born with the Lord and was who could do it.
00:06The one that went the way to help him and his people saw that he was born with the Lord.
00:16When the Lord told them that he was born and said that he had called to influence his not to.
00:22میں 30 سال سے یہاں تفسیہ کر رہا ہوں لیکن اب تک اللہ کو راضی نہیں کر سکا
00:28تم تو محلوں کے رہنے والے ہو تم اتنی سخت ریاضت کیسے کر پاؤ گے
00:32بہتر ہے کہ واپس چلے جاؤ
00:34بادشاہ نے حیرت سے پوچھا کہ حضرت آپ کو کیسے معلوم کہ اللہ آپ سے راضی نہیں ہوا
00:40بزرگ نے زمین میں گڑی ہوئی ایک سوکھی لکڑی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
00:44کہ جب میں یہاں آیا تھا تو میں نے یہ خوشک ٹہنی زمین میں گار دی تھی
00:49اور عہد کیا تھا کہ جس دن یہ ہری ہو جائے گی میں سمجھ لوں گا کہ میرا رب مجھ
00:55سے راضی ہو گیا
00:56مگر دیکھو تیس سال گزر گئے اور یہ آج بھی خوشک ہے
00:59بادشاہ نے حمد نہ آری اور اسرار کر کے وہیں ٹھہر گیا
01:03بزرگ نے اسے بھی ایک جگہ بٹھا دیا اور کہا کہ تم بھی ایک خوشک شاخ یہاں پہ گار دو
01:09جب یہ ہری ہوگی تو سمجھنا کہ تمہاری بندگی قبول ہو گئی
01:13دونوں رات بھر عبادت میں مصروف ہو گئے
01:16اچانک اندھیرے میں کسی بچے کے رونے کی دردناک آواز سنائی تھی
01:21بادشاہ کا دل تڑپ اٹھا
01:23اس نے بزرگ سے کہا کہ حضرت کوئی بچہ رو رہا ہے
01:26ہمیں اس کی مدد کرنی چاہیے
01:28بزرگ ناراض ہو کر بولے کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا نا
01:31کہ تم میری عبادت میں خلل ڈالو گے
01:33چپ چاپ بیٹھے رہو
01:35ہمیں اپنے رب کو منانا ہے
01:36مگر بادشاہ سے رہا نہ گیا
01:38وہ آواز کا پیچھا کرتے ہوئے گھنے جنگل میں نکل گیا
01:41وہاں اس نے دیکھا کہ ایک چھوٹا بچہ
01:44اپنے قافلے سے بچھڑ کر خوف زدہ اکیلا رو رہا ہے
01:48بادشاہ نے اسے سینے سے لگایا
01:50اور میلوں پیدل چل کر اس کے قافلے کو ڈھونڈا
01:53اور بچہ ان کے حوالے کر کے
01:55واپس اپنی جگہ آ کر سو گیا
01:57صبح جب بادشاہ کی آنکھ کھلی تو وہ حیران رہ گیا
02:00اس کی گاڑی ہوئی خوشک ٹینی ہری بھری ہو چکی تھی
02:04اور اس پر کومپلیں پھوٹ رہی تھیں
02:06بادشاہ نے بزرگ سے رخصت لیتے ہوئے
02:08ایک تاریخی جملہ کہا
02:10بزرگو اگر آپ کے دل میں
02:12اللہ کی مخلوق کے لیے محبت اور تڑپ نہیں
02:15تو یہ برسوں کی ریاضت بیکار ہے
02:17مخلوق خدا سے شفقت دراصل قربِ الہی
02:21اور معرفتِ الہی کا اصل ذریعہ ہے
02:23دوستو خدا کی محبت کا دعویٰ
02:26تب تک سچا نہیں ہو سکتا
02:27جب تک اس کے بندوں سے محبت نہ کی جائے
02:31معرفتِ الہی کا راستہ
02:32مسلے سے شروع ہو کر
02:34انسانیت کی خدمت کی گلیوں سے گزرتا ہے
Comments