00:00راہہ آفیس آ کر زارون سے کہتی ہے
00:02زارون تم بالکل صحیح کہہ رہے تھے
00:03بطول اور ارمان ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں
00:06یہ کہہ کر وہ اس کے ساتھ بزنس سمحل لے لگتی ہے
00:09دوسری طرف جب آرمان کو پتا چلتا ہے کہ راہہ نے زارون کے ساتھ کام شروع کر دیا ہے
00:14تو وہ فوراں سیکرٹ انویسٹیگیشن کرواتا ہے
00:16پتا چلتا ہے کہ زارون اور وسیم نے تو کپ کا سارا بزنس آگے بیچ دیا ہے
00:20اور وہ راہہ کو دراونہ دھوکہ دے رہے ہیں
00:23ارمان گھبرا کر راہہ کو کال کرتا ہے تاکہ حقیقت بتا سکے
00:26لیکن راہہ غصے میں اس کی کال نہیں اٹھاتی
00:29ادھر زارون بڑی چالاکی سے ایک فیک بزنس میٹنگ کا بہانہ بنا کر
00:32راہہ کو اپنے گھر بلاتا ہے
00:34جیسے ہی راہہ وہاں پہنچتی ہے
00:36زارون پراپرٹی کے پیپرز نکال کر کہتا ہے کہ ان پر سائن کرو
00:39راہہ غصے میں انکار کرتی ہے
00:41میں کیوں تمہیں اپنی پراپرٹی دوں گی
00:42اس پر زارون اپنا آپہ کھو بیٹھتا ہے
00:44وہ زبردستی راہہ کا ہاتھ پکڑ کر پیپرز پر سائن کروا لیتا ہے
00:48اور اسے موٹی رسیوں سے باندھ دیتا ہے
00:50اب یہ سب کچھ میرا ہے
00:51زارون شیطانی ہسی ہستا ہے
00:53گھر میں کبیر کافی پریشان ہوتے ہیں
00:55جب شام تک رہا واپس نہیں آتی
00:57وہ مجبوراً ارمان کو کال کر کے بتاتے ہیں
00:59ارمان سمجھ جاتا ہے کہ اس کے پیچھے یقیناً زارون کا ہاتھ ہے
01:02تب ہی اچانک ارمان کے فون پر راہہ کی کال آتی ہے
01:05ارمان مجھے بچا لو
01:06زارون نے مجھے یہاں گھر میں باندھ کر رکھا ہے
01:09ارمان ہوا کی رفتار سے گاڑی بھگاتا ہوا
01:11زارون کے گھر پہنچتا ہے
01:12اور راہہ کو رسیوں سے کھولتا ہے
01:14راہہ روتے ہوئے بتاتی ہے
01:16کہ زارون نے زبردستی پراپرٹی پر سائن کروا لیے ہیں
01:18اور وہ فرار ہونے والے ہیں
01:20ارمان فوراں اپنے بندے زبیر کو کال کرتا ہے
01:22زبیر زارون کسی ٹیمت پر بچنا نہیں چاہیے
01:25دوسری طرف زارون اور وسیم گاڑی میں بیٹھ کر خوشی سے بھاگ رہے ہوتے ہیں
01:29لیکن انہیں نہیں پتا تھا
01:30کہ انہوں نے ملک نام کے ایک خطرناک آدمی کا پیسہ بھی مارا ہے
01:34ملک کو جیسے ہی ان کے بھاگنے کی خبر ملتی ہے
01:36وہ اپنے گنڈوں کو بھیج کر
01:38ان کی گاڑی کا ایک خوفناک ایکسیڈنٹ کروا دیتا ہے
01:40گاڑی کے پر کھچے اڑ جاتے ہیں
01:42اور وسیم کی آن دا سپوٹ
01:44ڈراؤنی موت ہو جاتی ہے
01:45ارمان اور راہا جب وہاں پہنچتے ہیں
01:47تو زارون کی حالت بہت خراب ہوتی ہے
01:49وہ فوراں اسے ہاسپٹل لے جاتے ہیں
01:51جہاں ڈاکٹر بتاتا ہے کہ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے
01:53زارون اب ساری زندگی نہ چل سکتا ہے نہ بول سکتا ہے
01:56وہ پوری طرح پیرلائز ہو گیا ہے
01:58مریہ ہاسپٹل آ کر زارون کی یہ حالت دیکھ کر کہتی ہے
02:00زارون یہی مقافت عمل ہے
02:02تم نے جیسا دوسری معصوم لڑکیوں کے ساتھ کیا
02:05آج تمہیں اس کی سزا مل گئی
02:06تب ہی کبیر کی کول آتی ہے
02:08تو راہا ارمان سے کہتی ہے
02:09ارمان مجھے گھر چھوڑ دوگے
02:10گھر داخل ہوتے ہی
02:11سامنے شہزین اپنی بہن کے ساتھ
02:13راہا کا رشتہ لے کر بیٹھا ہوتا ہے
02:15شہزین راہا کا ہاتھ پکڑ کر کہتا ہے
02:17راہا میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں
02:19لیکن راہا ارمان کی طرف دیکھ کر کہتی ہے
02:21میں صرف آرمان سے سچی محبت کرتی ہوں
02:24یہ سن کر شہزین مسکراتا ہے
02:25اور کہتا ہے
02:26محبت میں تو دوسروں کی خوشی دیکھی جاتی ہے
02:28اگر تم آرمان کے ساتھ خوش ہو
02:30تو مجھے کوئی اعتراض نہیں
02:31تم آرمان سے شادی کر لو
02:33جس کے بعد آرمان قانونی طریقے سے
02:35عدیل انکل کا سارا بزنس
02:36اور زارون نے جو مریہ کی پروپرٹی ہتھیائی تھی
02:39وہ سب واپس ان کے نام کروا دیتا ہے
02:41اگلے ہی دن آرمان اور راہا
02:43دھوم دھام سے شادی کر لیتے ہیں
02:44نکاح کے بعد آرمان اپنی پیاری دلہن راہا
02:47کو ہنیمون کے لیے خوبصورت وادیوں میں
02:49کشمیر لے کر جاتا ہے
02:51دوستو اگر آپ ان کا رومانٹک ہنیمون دیکھنا چاہتے ہیں
02:53تو اس کے لیے ہمارے چینل کو لائک شیئر
02:55اور سبسکرائب ضرور کریں
02:57یاد رہے یہ ہماری پریڈکشن ہے
02:58جو صرف انٹرٹینمنٹ اور ایجوکیشن پرپس
03:01کے لیے بنائی گئی ہے
Comments