Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Maa Drama Next Ep 51 & 52 Teaser Exposed | Maa Ep 51 Promo Review | Maa Ep 51 New Prediction

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زرون غصے میں وسیم کی طرف دیکھتا ہے اور چیختے ہوئے کہتا ہے
00:03اببو اگر رہا زندہ رہی تو یہ ساری پروپٹی ہماری کبھی نہیں ہوگی
00:07اسے مرنا ہی ہوگا
00:08وسیم شیطانی ہسی ہستے ہوئے اس خوفناک پلان میں شامل ہو جاتا ہے
00:12اسی وقت رہا آفیس سے نکل کر اپنی گاڑی کا انتظار کر رہی ہوتی ہے
00:16اچانک زرون کی بھیجی ہوئی ایک گاڑی تیجی سے آتی ہے
00:19اور اس کے پاس آ کر زور سے بریک مارتی ہے
00:21گاڑی سے گھنڈے نکلتے ہیں
00:23اور رہا کو زبردستی گھسیٹ کر گاڑی میں ڈال لیتے ہیں
00:26رہا چیختی رہ جاتی ہے
00:27لیکن تب ہی وہاں سے گزر رہا ارمان کا ایک دوست
00:30یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھ لیتا ہے
00:32وہ فوراں اس گاڑی کا نمبر نوٹ کرتا ہے
00:34اور ارمان کو کال ملاتا ہے
00:36ارمان تمہاری کزن رہا کو کسی نے کڈنیپ کر لیا ہے
00:39یہ سنتے ہی ارمان کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:41ارمان اپنی جان کی پروہ کیے بنا
00:43سیدھا پولیس ٹیشن پہنچتا ہے
00:45اور اپنی پاور کا استعمال کرتے ہوئے
00:47رہا کے موبائل کی آخری لوکیشن نکلوا لیتا ہے
00:49ارمان گاڑی بھگاتا ہوا
00:51سیدھا اس پرانے کھنڈھر کی طرف نکلتا ہے
00:53جہاں رہا کو کرسیوں سے باندھ کر رکھا گیا تھا
00:56گیٹ پر کھڑے گھنڈے ارمان کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں
00:59لیکن ارمان ان کی بری طرح پٹائی کرتے ہوئے اندر کھستا ہے
01:02ارمان ایک سچے ہیرو کے سٹائل میں
01:04دروازہ ایک زوردار لات سے توڑتا ہے
01:07اور رہا کو کھولنے کی کوشش کرتا ہے
01:09پیچھے سے ایک گھنڈا آ کر اس پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے
01:12لیکن اچانک ارمان پلٹ کر
01:14اس گھنڈے کا کولر پکڑ لیتا ہے
01:16بتا تجھے کس نے بھیجا ہے
01:18ارمان غرجتا ہے
01:19ڈر کے مارے غنڈا زرون کا نام اگل لیتا ہے
01:22یہ حقیقت جاننے کے بعد
01:23ارمان پوری پولس فورس کو ساتھ لے کر
01:25سیدھا زرون کے گھر پہنچتا ہے
01:27ارمان تیزی سے زرون کے پاس جاتا ہے
01:29اور اس کے موہ پر ایک زوردار تھپڑ رسید کرتا ہے
01:32ارمان اپنی پاور کا استعمال کرتے ہوئے
01:34پولس والوں کو آرڈر دیتا ہے
01:36اسے ابھی ارسٹ کر لو
01:37تب ہی بطول روتے ہوئے وہاں آتی ہے
01:39اور بتاتی ہے کہ ان دھوکے بازوں نے
01:41چالاکی سے ہمارا پورا بزنس اپنے نام کروا لیا ہے
01:44یہ سنتے ہی ارمان فورن
01:46وسیم اور زرون کے سارے بینک اکاؤنٹس
01:48on the spot بین کروا دیتا ہے
01:50پولس والے وسیم اور زرون کو ہتھکڑی لگاتے ہیں
01:53اور گھسیٹتے ہوئے ہمیشہ کے لیے جیل لے جاتے ہیں
01:55اس کے بعد ارمان سیدھا عدیل انکل کے پاس آتا ہے
01:58اور انہیں آسیا کی ساری حقیقت بتاتا ہے
02:01کہ اس دن راہ کو میں نے کڈناپ نہیں کیا تھا
02:03بلکہ یہ سب ان کی سازش تھی
02:05عدیل آنکھوں کے اشارے سے کہتے ہیں
02:07ہاں مجھے سب پتا ہے
02:08یہ حقیقت سامنے آتے ہی
02:10عدیل کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہو جاتی ہے
02:13ارمان فورن ایک بڑے ڈاکٹر کو بلاتا ہے
02:15ڈاکٹر چیک کر کے بتاتا ہے
02:17ان کو جو دوائیاں دی جا رہی تھیں
02:19وہ تو ان کو مزید بیمار کرنے کے لیے دی جا رہی تھیں
02:22تاکہ یہ کبھی ٹھیک نہ ہو سکیں
02:23ارمان فورن ان کا بہترین علاج شروع کرواتا ہے
02:27اور عدیل انکل بہت ہی جلدی مکمل ریکاور ہو جاتے ہیں
02:30گھر پر بطول کو اپنے کیے گئے برے روئیے پر بہت شرمندگی ہوتی ہے
02:34وہ ارمان کے پاس آتی ہے اور روتے ہوئے کہتی ہے
02:37ارمان مجھے ماف کر دو
02:38میں نے تمہیں بہت برا بھلا کہا
02:40راہا تم سے سچی محبت کرتی ہے
02:42تم اس سے شادی کر لو
02:43ارمان کہتا ہے کہ وہ نہیں مانے گی
02:45لیکن بطول زد کرتی ہے
02:47ایک بار کوشش تو کرو
02:48اگلے ہی دن ارمان اپنی امی زینب کو لے کر
02:51سیدھا کبیر کے گھر پہنچتا ہے
02:53ارمان راہا کے سامنے کھڑا ہوتا ہے
02:55اور پیار سے کہتا ہے
02:56راہا میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں
02:58راہا کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں
03:00اور وہ خوشی خوشی شادی کے لیے ہاں کر دیتی ہے
03:03اسی وقت مولوی صاحب کو بلوایا جاتا ہے
03:13تو ہمارے چینل کو فوراں لائک شیئر اور سبسکرائب کر دیں
03:17یہ ہماری پریڈکشن ہے
03:18جو صرف انٹرٹینمنٹ پرپس کے لیے بنائی گئی ہے
Comments

Recommended