00:00سیان آنکھوں میں خون لیے فوراں لالا کے اڈے کی طرف نکل جاتا ہے
00:04اس کے بعد لالا اس سے کہتا ہے یہ جاننا ہے تو آؤ میں تمہیں بتاتا ہوں ایلف کہاں ہے
00:08دوسری طرف ذکریہ غازی یوسف سے بولتا ہے
00:11صاحب آپ نے سیان بابا کو لالا کی طرف بھیج کر بہت اچھا کیا
00:15اب سیان بابا غصے میں اپنی محبت کے خاطر لالا کی جان لے لیں گے
00:20اس سے ہمارے ایک تیر سے دو نشانے ہوں گے
00:22تب ہی غازی یوسف بولتا ہے
00:24ایلف کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیں گے
00:26غازی یوسف زور سے ہستا ہے
00:28اور ذکریہ کو آرڈر دیتا ہے
00:30کہ ایلف سے پروپٹی پیپر پر سائن کرواؤ اور اس کی جان لے لو
00:33تب ہی بوس ایک بہت بڑا ٹویسٹ آتا ہے
00:36ذکریہ ایلف کے پاس پروپٹی پیپر پر سگنیچر کروانے آتا ہے
00:40تب ہی پیچھے سے لالا اور سیان بھی وہاں پہنچ جاتے ہیں
00:43ذکریہ کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:44لالا اپنی پوری فورس کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے
00:47لالا اپنی گن نکال کر سیدھا ذکریہ کے پاس آتا ہے
00:50اور اس کے موہ پر ایک زوردار تھپر مارتا ہے
00:53لالا غصے سے چلاتا ہے
00:55مریم میری موہ بولی بہن تھی
00:56اور تو اس کی بیٹی کو مارنے چلا تھا
00:58غازی یوسف نے سوچا تھا
01:00وہ میرے نام کا بل پھار دے گا
01:02لیکن لالا کی نظریں ہر جگہ ہیں
01:04لالا اسی وقت ذکریہ کو گولیوں سے بھون دیتا ہے
01:07اور ایلف کو بچا لیتا ہے
01:09اچانک سیان بھاگتا ہوا آتا ہے
01:11وہ دیکھتا ہے کہ لالا نے ایلف کو بچایا ہے
01:13اور ذکریہ کی لاش زمین پر پڑی ہے
01:15ایلف روتے ہوئے سیان کے گلے لگ جاتی ہے
01:18اور چیخ کر کہتی ہے
01:19سیان یہ سب لالا نے نہیں
01:21تمہارے ابو غازی یوسف نے کروایا تھا
01:24سیان یہ سچ سن کر بلکل ٹوٹ جاتا ہے
01:26اور اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:28پیچھے سے لالا آگے بڑھتا ہے
01:30اور سیان کے ہاتھ میں ایک فائل تھما دیتا ہے
01:32سیان یہ لو غازی یوسف کے خلاف
01:35اس کے سارے کالے دھندھوں
01:36اور مریم کے فیک پیپرز کے ثبوت
01:39اگر تم سچ میں ایلف سے محبت کرتے ہو
01:41تو جاؤ اور اس قبضہ مافیا کو گرفتار کرواؤ
01:44سیان اپنی محبت اور سچائی کی خاطر
01:47فوراں پولس ٹیشن جاتا ہے
01:49پولس اسی وقت بنا کسی دیری کے
01:51سیان کے ساتھ غازی یوسف کی حویلی پہنچ جاتی ہے
01:54غازی یوسف پولس کو دیکھ کر گھبرا جاتا ہے
01:57لیکن جب وہ سیان کو انسپیکٹر کے ساتھ دیکھتا ہے
02:00تو اس کے پیروں تلے زمین نکل جاتی ہے
02:03سیان انسپیکٹر کی طرف اشارہ کرتا ہے
02:05اور غازی یوسف کو اسی وقت
02:07اریسٹ کر لیا جاتا ہے
02:08کوٹ میں ان پکے ثبوتوں کی بنا پر
02:10جج انسٹنٹ ایکشن لیتا ہے
02:12اور غازی یوسف کو سلاکھوں کے پیچھے بھیج دیا جاتا ہے
02:16غازی یوسف کے جیل جانے کے بعد
02:18سیان ایلف کا ہاتھ پکڑ کر
02:20اسے واپس گھر لے آتا ہے
02:22لالا ایک باپ کی طرح آگے بڑھتا ہے
02:24اور اسی وقت فوراں مولوی صاحب کو بلوا کر
02:26سیان اور ایلف کا نکاح پڑھوا دیتا ہے
02:29قبول ہے کہ آواز کے ساتھ
02:31دونوں ہمیشہ کے لیے ایک ہو جاتے ہیں
02:33اور سیان غازی یوسف کی ساری دولت اور ریسٹرانٹ
02:36واپس ایلف کے نام کر دیتا ہے
02:39دونوں خوشی خوشی اپنی نئی زندگی شروع کرتے ہیں
02:41دوستوں کیا سیان نے اپنی محبت کی خاطر
02:44اپنے باپ کو جیل بھیج کر صحیح فیصلہ کیا
02:47اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں
02:49ویڈیو پسند آئی ہو تو لائک کریں
Comments