Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Maa Drama Ep 48 & 49 Promo | Maa Ep 48 Review | Maa Ep 48 Prediction | Green Tv Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زینب روتے ہوئے راہہ کا ہاتھ پکڑتی ہے اور اسے تحفظ دینے کے لیے اپنے گھر لے آتی ہے
00:05اگلے ہی دن راہہ نیا حوصلہ کر کے اپنے خواب کو پورا کرنے کے لیے جو پر چلی جاتی ہے
00:10وہاں شازین کی نظر جیسے ہی راہہ پر پڑتی ہے
00:13اسے پہلی ہی ملاقات میں راہہ کی معصومیت سے سچی محبت ہو جاتی ہے
00:18دوسری طرف وسیم اور زرون اکیلے کمرے میں بیٹھ کر اپنی گھٹیا کامیابی کا جشن منا رہے ہوتے ہیں
00:24وسیم زوردار کہہ کہا لگاتا ہے
00:26زرون آسیا کتنی بےوقوف اور لالچی عورت ہے
00:29اس نے خود عدیل کی ساری پروپٹی کے پیپرز لاکر میرے ہاتھ میں رکھتی ہے
00:33اب عدیل کا ایمپائر ہمیشہ کے لیے ہمارا ہے
00:36پیچھے سے دروازے کے پاس کھڑی بطول یہ ساری حقیقت سن لیتی ہے
00:39اپنے شوہر اور وسیم کی یہ باتیں سن کر بطول کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:44بطول غصے میں اندر آتی ہے اور چیختی ہے
00:46میں ابھی جا کر اپنے اببو کو تمہارا سارا سچ بتاتی ہوں
00:49اسی وقت ضرون آگے بڑھتا ہے اور بطول کے بال دبوچ لیتا ہے
00:53اگر تم نے ایسی کوئی بھی حرکت کی تو عدیل زندہ نہیں بچے گا
00:57بطول ڈر کے مارے رونے لگتی ہے اور مجبوری میں خاموش ہو جاتی ہے
01:01ادھر ڈی سی ارمان کو عدیل انکل کی کمپنی کے اچانک لوس میں جانے کی خبر ملتی ہے
01:05ارمان فوراں سیکرٹ معلومات نکلواتا ہے
01:08تب ہی بطول ہمت کر کے چپکے سے ارمان کو کال ملاتی ہے
01:11اور روتے ہوئے ساری حقیقت بتا دیتی ہے
01:14کہ وسیم اور ضرون دھوکے سے ساری کمپنی اپنے نام کروالی ہے
01:18یہ سن کر ارمان سمجھ جاتا ہے کہ یہ بہت بڑا فراڈ ہے
01:22اچانک ارمان راہا کے پاس پہنچتا ہے
01:24اور ایک خوفناک سچ اس کے سامنے رکھتا ہے
01:27راہا اس دن تمہیں کسی اور نے نہیں
01:29بلکہ تمہاری اپنی مامی آسیا نے دولت کے لالچ میں کڈنیپ کروایا تھا
01:33اپنی مامی کا یہ اصلی چہرہ جان کر راہا کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:37ارمان فوراں سارے ٹھو سبوت اور پیپرز کی کوپی جمع کرتا ہے
01:41اور راہا کو لے کر سیدھا عدیل انکل کے پاس پہنچتا ہے
01:44جب عدیل کو آسیا کی اس سازش اور راہا کی کڈنیپنگ کا پورا سچ پتا چلتا ہے
01:49تو غصے سے ان کا پورا جسم کاپ اٹھتا ہے
01:51عدیل آگے بڑھتا ہے
01:52اور آسیا کے موہ پر ایک زوردار تھپڑ رسید کرتا ہے
01:55تم جیسی گھٹیا عورت کے لیے اس گھر میں اب کوئی جگہ نہیں
01:58اسی وقت عدیل سب کے سامنے آسیا کو تین بار طلاق دے کر
02:02ہمیشہ کے لیے دھکے مار کر گھر سے نکال دیتا ہے
02:05آسیا روتے ہوئے سڑکوں پر اکیلی دھکے کھانے کے لیے رہ جاتی ہے
02:09تب ہی ارمان فورن پولیس ہیڈکورٹر کال کرتا ہے
02:12پولیس کچھ ہی دیر میں زرون کے موبائل کی لوکیشن ٹریس کرتی ہے
02:15پتا چلتا ہے کہ زرون ملک سے فرار ہونے کے لیے پاسپورٹ آفیس پہنچ چکا ہے
02:20پولیس کی 20 گاڑیاں اچانک پاسپورٹ آفیس کو چاروں طرف سے گھیر لیتی ہیں
02:24زرون بھاگنے کی کوشش کرتا ہے
02:26لیکن ارمان آگے بڑھ کر اسے آن دہ سپورٹ کالر سے پکڑ لیتا ہے
02:30پیچھے سے انسپیکٹر وسیم کو بھی اس کے گھر سے گھسیٹے ہوئے لے آتا ہے
02:34اگلے ہی دن کوٹ میں جج دونوں دھوکے بازوں کو
02:37دس سال کی سزا سنا کر جیل کی سلاکھوں کے پیچھے ڈال دیتا ہے
02:41گھر میں سکون واپس آ جاتا ہے
02:43ادیل انکل پیار سے راہا کے سر پر ہاتھ رکھتے ہیں
02:46راہا بیٹا آج ارمان نے میری زندگی اور عزت دونوں بچا لی
02:49اس نے ثابت کر دیا کہ وہ ایک سچا انسان ہے
02:52میں چاہتا ہوں کہ تم دونوں ہمیشہ کے لیے ایک ہو جاؤ
02:55راہا شرم سے سر جھکا کر اس رشتے کو قبول کر لیتی ہے
02:59شازین جو وہاں موجود ہوتا ہے
03:01راہا کی خوشی کے لیے اپنی سچی محبت قربان کر دیتا ہے
03:05اسی وقت قاضی صاحب کو گھر بلوایا جاتا ہے
03:07اور سب کی دعاوں کے درمیان راہا اور ارمان کا فوراں نکاح پڑھا دیا جاتا ہے
03:12دوستوں کیا شازین نے راہا کی خوشی کے لیے اپنی محبت قربان کر کے صحیح فیصلہ کیا
03:17اپنی قیمتی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں
03:19اور ایسی ہی زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو فوراں سبسکرائب کریں
03:23یہ ہماری پریڈکشن ہے جو صرف انٹرٹینمنٹ پرپس کے لیے بنائی گئی ہے
Comments

Recommended