Skip to playerSkip to main content
  • 16 hours ago
Maa Ep Next 56 & 57 Teaser Exposed | Maa Ep 57 Promo Review | Maaa New Ep Ep 56 full Explain

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ارمان ماریا کو اپنے ساتھ لے کر سیدھا زرون کے آفیس میں داخل ہوتا ہے
00:04زرون چپکے سے ان دونوں کو ایک ساتھ دیکھ لیتا ہے اور اس کے پسینے چھوٹ جاتے ہیں
00:08وہ گھبرایا ہوا بھا کر اپنے اببو وسیم کے پاس پہنچتا ہے
00:12اور ہافتے ہوئے کہتا ہے اببو ماریا یہاں آ چکی ہے
00:15ہمیں ہر حال میں آج ہی پاکستان سے نکلنا ہوگا
00:17دوسری جانب علینا کو جب یہ بھنک لگتی ہے کہ شازین کے دل میں راہہ کے لیے محبت پیدا ہو
00:22گئی ہے
00:23تو وہ جلن کی آگ میں آپے سے باہر ہو جاتی ہے
00:25راہہ کو ہمیشہ کے لیے اپنے راستے سے ہٹانے کی خاطر وہ اپنے گنڈوں کو اشارہ کرتی ہے
00:30جیسے ہی راہہ آفیس سے باہر قدم رکھتی ہے
00:33گنڈے اس کی گاڑی کا ایک بھیانک ایکسیڈنٹ کروا دیتے ہیں
00:36اتفاق سے ارمان اسی راستے سے گزر رہا ہوتا ہے
00:39راہہ کو اس زخمی حالت میں دے کر ارمان کی سانسیں اٹک جاتی ہیں
00:43وہ فوراں اسے اٹھا کر ایمرجنسی وارڈ بھاگتا ہے اور کبیر کو بھی خبر کر دیتا ہے
00:48جس کے بعد سارا خاندان پریشان حالت میں ہسپٹل پہنچ جاتا ہے
00:52شازین کو جب اس ڈرامنے حادثے کا پتا چلتا ہے
00:54تو وہ پھولوں کا گلدستہ لے کر بے چینی سے ہسپٹل دورتا ہے
00:58راہہ کی ایسی حالت دے کر وہ قسم کھاتا ہے
01:00کہ جس نے بھی یہ گھٹیا حرکت کی ہے میں اسے زندہ نہیں چھوڑوں گا
01:04شازین فوراں ساری سی سی ٹی وی فوٹیج نکلواتا ہے
01:07ان ثبوتوں کی بنیاد پر پولیس ان گنڈوں کو دبوچ لیتی ہے
01:10مار پڑھنے پر گنڈے اگل دیتے ہیں کہ یہ سب علینا کا آرڈر تھا
01:14یہ سنتے ہی شازین اپنا ہر پرانا وعدہ بھولا کر
01:17پولیس کے ساتھ علینا کے گھر دھاوا بولتا ہے
01:20اور اسے ہتکڑیاں پہنا کر حوالات میں ڈال دیتا ہے
01:22ادھر ارمان کا خاص جاسوس زبیر اسے خبر دیتا ہے
01:25کہ زرون اور وسیم نے فلائٹ بک کروانی ہے
01:28اور وہ کل ہی ملک سے بھاگنے والے ہیں
01:30بنا ایک پل گوائے ارمان ماریا کو ساتھ لے کر
01:32زرون کے ٹھکانے پر چھاپا مار دیتا ہے
01:35ماریا کو سامنے کھڑا دے کر دونوں باپ بیٹے دروازے سے فرار ہونے لگتے ہیں
01:39لیکن ارمان چھلانگ لگا کر آگے بڑھتا ہے
01:41اور دونوں کی گردن دبوچ لیتا ہے
01:43ماریا غصے میں آگے بڑھتی ہے
01:45اور زرون کے گال پر ایک ہیچ کر تماشا جڑ دیتی ہے
01:48زرون ڈر کے مارے ہاتھ جوڑ کر مافی مانگنے لگا ہے
01:51این اسی وقت بیرسٹر رفیق کے ساتھ راہا بھی وہاں آ جاتی ہے
01:54اور انسپیکٹر کو آرڈر دیتی ہے
01:56کہ ان دھوکے بازوں کو ابھی ارسٹ کریں
01:58تبھی لائر آگے بڑھتا ہے
02:00اور وسیم سے زبردستی ان پیپرز پر سائن کروا لیتا ہے
02:03جس سے ساری پروپٹی واپس عدیل مامو کے نام ہو جاتی ہے
02:06ارمان سیدھا عدیل مامو کے پاس جاتا ہے
02:09اور کہتا ہے کہ اس نے راہا کو کبھی کڈناپ نہیں کیا تھا
02:12عدیل جن کی طبیعت اب ٹھیک ہو چکی ہوتی ہے
02:14مشکراتے ہوئے کہتے ہیں
02:16بیٹا مجھے تم پر پورا یقین ہے
02:17تبھی ارمان اپنے موبائل میں مامی آسیا کی وہ
02:20سیکرٹ آڈیو ریکارڈنگ چلا دیتا ہے
02:22جس میں وہ خود راہا کے کڈناپ کا اقرار کر رہی ہوتی ہے
02:25اپنی بیوی کی یہ حقیقت سن کر
02:27عدیل آگ ببولہ ہو جاتے ہیں
02:29وہ آگے بڑھ کر آسیا کے موہ پر ایک ارارہ تھپڑ مارتے ہیں
02:32اور اسی وقت علاق دے کر
02:34اسے ہمیشہ کے لیے گھر سے دھکے مار کر نکال دیتے ہیں
02:36اس کے بعد عدیل روتے ہوئے راہا کو اپنے سینے سے لگا لیتے ہیں
02:40جب راہا واپس اپنے گھر آتی ہے
02:42تو شازین اپنی فیملی کے ساتھ شادی کا رشتہ لے کر وہاں موجود ہوتا ہے
02:46کبیر کہتے ہیں کہ میں اس بارے میں اپنی بیٹی راہ سے ہی فیصلہ لوں گا
02:49تبھی عرمان، عدیل انکل اور اپنی امی زینب کو لے کر وہاں داخل ہوتا ہے
02:53عرمان آگے بڑھ کر راہا کے پاس آتا ہے
02:56اور سب کے سامنے اقرار کرتا ہے
02:58راہا میں تم سے بے پناہ محبت کرتا ہوں
03:00کیا تم مجھ سے شادی کروگی؟
03:02عدیل مامو کے اشارے اور دعاوں کو دیکھتے ہوئے
03:04راہا فوراں مسکراتے ہوئے ارمان کے لیے ہاں کر دیتی ہے
03:07اگلے ہی دن کبیر مولوی صاحب کو بلواتے ہیں
03:10اور دھوم دھام سے ارمان اور راہا کا نکاح مکمل ہو جاتا ہے
03:14دوستوں اب سب سے بڑا سوال یہ ہے
03:16کہ شازین کی شادی اب کس سے ہوگی؟
03:18کیا وہ صدرہ کا ہاتھ ہامے گا
03:19یا بطول سے شادی کرے گا؟
03:21اس بارے میں آپ کی جو بھی رائے ہو
03:22کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں
03:24مجھے تو لگتا ہے کہ بطول اور شازین کا ہی نیا جوڑا بنے گا
Comments

Recommended