Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Maa Episode 60 & 61 Teaser Explain | Maa Drama Last Ep 60 Review | Maa Ep 60 Review | Green tv

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہاں زارون کی میٹھی باتوں میں آ کر شہزائن سے کہہ کر کمپنی کے شیئرز خرید لیتی ہے
00:04زارون چالاکی سے راہا سے پروپرٹی کے پیپرز پر سگنیچر کروا لیتا ہے
00:09اور اگلے ہی دن پروپرٹی کے سارے بھاری لاؤز کا اکیلا زمیدار آرہا کو قرار دے دیتا ہے
00:14راہا جب دیکھتی ہے کہ اس کا سارا بزنس تباہ ہو رہا ہے اور زارون اس کی کال بھی نہیں
00:19اٹھا رہا
00:20تو اس کے ہوش اوڑ جاتے ہیں
00:21وہ پریشان ہو کر آرمان کو کال کرتی ہے اور روتے ہوئے بتاتی ہے
00:25آرمان زارون نے میرے ساتھ بہت بڑا فراد کر دیا ہے اور پتہ نہیں وہ سارا پیسہ لے کر کہاں
00:31گائب ہو گیا ہے
00:31جیسے ہی راہا پریشانی کی حالت میں آفس سے باہر آ رہی ہوتی ہے
00:35زارون کا ایک گنڈا گاڑی سے اس کا ڈھراونا ایکسیڈنٹ کروا دیتا ہے
00:39راہا خون میں لطپت وہیں بے ہوش ہو جاتی ہے
00:42اتفاق سے شہزائن وہاں سے گزر رہا ہوتا ہے
00:45راہا کی ایسی حالت دیکھ کر وہ گھبرا جاتا ہے
00:47اور فوراں اسے اٹھا کر ہسپٹل بھاگتا ہے
00:50شہزائن اسی وقت ارمان کو کال کر کے اس ڈھراونا ایکسیڈنٹ کی خبر دیتا ہے
00:54ارمان بنا وقت جایا کیے
00:56اے ڈیل انکل کو لے کر پریشانی میں ہسپٹل پہنچتا ہے
00:59دوسری طرف زارون لالچ میں اندھا ہو کر اپنے گھر میں
01:02اڈیل اور راہا کے سارے پیسے اپنے وی آئی پی بیگ میں بھر رہا ہوتا ہے
01:07ارمان ہسپٹل میں مریہ کو بتاتا ہے
01:09مجھے اپنی سیکریٹ ریسورسز سے پتا چل گیا ہے
01:12کہ زارون نے دوبائی کی فلائٹ بک کروالی ہے
01:14اور واسیم اور زارون آج ہی ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں
01:18ارمان فوراں مریہ کو ہسپٹل سے اپنے ساتھ گاڑی میں بٹھاتا ہے
01:22وہ زارون کی لائیو لوکیشن ٹریس کرتے ہوئے سیدھا اس کے گھر پہنچ جاتا ہے
01:26زارون جیسے ہی بیگ پکڑے اپنا دروازہ کھولتا ہے
01:29سامنے مریہ کو زندہ دیکھ کر اس کے پیروں تلے زمین نکل جاتی ہے
01:32وہ حکلاتے ہوئے انجان بننے کی کوشش کرتا ہے
01:35بیبی تم یہاں آگئی میں تمہارے پاس ہی آ رہا تھا
01:38لیکن مریہ گصے میں آگ ببولہ ہو جاتی ہے
01:41اور زارون کے موہ پر ایک زوردار تھپڑ رسید کرتی ہے
01:44زارون اب تمہارا گھنونہ کھیل ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا
01:48تب ہی پیچھے سے پولیس کی فورس آگے بڑھتی ہے
01:50اور زارون اور واسیم کو ہتھکڑیاں لگا کر اریسٹ کر لیتی ہے
01:54زارون روتے ہوئے مریہ سے مافیاں مانگتا ہے
01:56مجھے ماف کر دو
01:57لیکن پولیس ان دونوں باپ بیٹے کو گھسیٹتے ہوئے وین میں ڈالتی ہے
02:01اور سیدھا جیل کی کالکوٹری میں بند کر دیتی ہے
02:04جہاں اب ان کی قسمت میں ساری زندگی کے پچھتاوے کے سوا اور کچھ نہیں
02:08دوسری طرف ہسپٹل میں رہا کی طبیعت ٹھیک ہو جاتی ہے
02:12اور کبیر اسے حفاظت سے گھر لے آتا ہے
02:14اگلے ہی دن شاہ زائن ہاتھ میں گلاب کا گلدستہ لیے
02:18رہا کے گھر آتا ہے
02:19اور کبیر سے رہا کے رشتے کے لیے بات کرتا ہے
02:22کبیر خوشی سے رشتے کے لیے ہاں کر دیتے ہیں
02:24لیکن تب ہی ارمان اور آڈیل بھی وہاں داخل ہو جاتے ہیں
02:28ارمان آگے بڑھتا ہے اور سب کے سامنے کہتا ہے
02:30رہا میں صرف تم سے محبت کرتا ہوں
02:33پھر وہ اپنی جیب سے موبائل نکالتا ہے
02:35اور اے سایا کی ساری سیکرٹ آنڈیو ریکارڈنگ سب کو سنا دیتا ہے
02:39مامی آسیا کی یہ گھنونی سازش سننے کے بعد رہا رو پڑتی ہے
02:43وہ فوراں آگے بڑھ کر آرمان کو اپنے گلے سے لگا لیتی ہے
02:47اور مافی مانگتی ہے
02:48شاہ زائن یہ سب دیکھ کر سمجھ جاتا ہے
02:50اور مسکراتے ہوئے رہا سے کہتا ہے
02:52رہا تم آرمان سے سچی محبت کرتی ہو
02:55تمہیں اسی سے شادی کرنی چاہیے
02:57جب اے ڈیل کو اپنی بیوی آسیا کی اس گھٹیا سازش کا پتا چلتا ہے
03:01تو وہ گصے میں پاگل ہو جاتے ہیں
03:03وہ فوراں گھر پہنچتے ہیں
03:04آئے سایا کے موہ پر تھپڑ مارتے ہیں
03:06اور اسے تین بار طلاق دے کر ہمیشہ کے لیے
03:08اپنے گھر سے دھکے مار کر نکال دیتے ہیں
03:11اس کے بعد آرمان پولیس کے
03:12ذریعے زارون اور واسیم کے اکاؤنٹ سے سارے پیسے نکلوا
03:16کر اے ڈیل کا بزنس دوبارہ آسمان پر پہنچا دیتا ہے
03:19راہہ بھی اب پورے کانفیڈنس کے ساتھ
03:21اپنے نانا کا بزنس جوائن کر لیتی ہے
03:24ایک دن آرمان مسکراتے ہوئے
03:25راہہ کے پاس آتا ہے اور اسے شادی کے لیے
03:28پروپوز کرتا ہے
03:29راہہ شرم سے ہاں کر دیتی ہے
03:30اگلے ہی دن کبیر مولوی صاحب کو بلواتے ہیں
03:33اور خوشی خوشی دونوں کا دھوم دھام سے
03:35نکاح پڑھوا دیتے ہیں
03:37جس کے بعد اے ڈیل بھی اپنا سارا بزنس
03:39اور ایمپائر آرہا اور آرمان
03:41کے نام کر دیتا ہے
03:42تو دوستوں کیا اے ڈیل نے دھوکے باز آسیا
03:45کو طلاق دے کر بلکل صحیح فیصلہ کیا
03:47اپنی قیمتی رائے کمنٹ سیکشن میں
03:49لازمی بتائیے گا اور ہمارے چینل
03:51کو لائک شیئر اور سبسکرائب کرنا
03:53مت بھولنا یہ ہماری پریڈکشن ہے
03:55جو صرف انٹرٹینمنٹ پرپس کے لیے
03:57بنائی گئی ہے
Comments

Recommended