Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Maa Ep 55 & 56 Teaser Prediction | Maa Drama Ep 55 Promo, Analyse | Maa Ep 55 Review Breakdown

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ارمان ماریا سے سچ جاننے کے بعد بطول کو کال ملاتا ہے اور بولتا ہے
00:04بطول زارون تمہیں دھوکہ دے رہا ہے جس پر ارمان اسے ملنے کے لیے ریسٹران بلاتا ہے
00:09بطول جیسے ہی وہاں پہنچتی ہے ارمان اس کے سامنے ماریا اور زارون کی شادی کی وہ تصویریں رکھ دیتا
00:15ہے جو اس نے امریکہ میں چھپ کر کی تھی
00:17اپنے شوہر کی غداری دیکھ کر بطول کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:20ارمان آگے بڑھ کر پوچھتا ہے میں نے جو نانا جان کی وسیعت تمہیں دی تھی کیا تم نے اس
00:25پر سائن کروا لیے
00:26بطول روتی ہوئی بتاتی ہے کہ وہ فائل تو زارون نے اپنے قبضے میں کر لی ہے
00:30بطول غصے میں گھر پہنچتی ہے اور وہ فائل کھول کر دیکھتی ہے
00:34تو پتا چلتا ہے کہ نانا جان نے سارا بزنس راہا کے نام کر دیا تھا
00:38اسی وقت زارون کے موبائل پر اس کے وکیل کی کال آتی ہے جو غلطی سے بطول اٹھا لیتی ہے
00:43وکیل بتاتا ہے زارون صاحب عدیل کی ساری پروپرٹی آپ کے نام ہو گئی ہے
00:47اب جتنا جلدی ہو سکے ملک سے نکل جائیں ورنہ بینک والے سب ہڑپ لیں گے
00:51یہ سنتے ہی بطول کے پاؤں تلے زمین نکل جاتی ہے
00:53وہ فوراں ارمان کو کال کر کے بتاتی ہے کہ زارون اور وسیم سارا بزنس چورا کر امریکہ بھاگنے والے
00:59ہیں
01:00ادھر زارون ائرپورٹ کی ٹکٹس بک کروانے جاتا ہے
01:02جب وہ واپس آتا ہے تو بطول دیکھتی ہے کہ وسیم اور زارون بیگز میں سارا کیش بھر رہے ہیں
01:07بطول ارمان کو اشارہ کرتی ہے
01:09تو ارمان کہتا ہے انہیں ہر حال میں روک کے رکھنا میں پولس لے کر آ رہا ہوں
01:14بطول دماغ لڑاتی ہے اور شیطانی چال چلتے ہوئے زارون اور وسیم کی چائے میں نیند کی دوائی ملا کر
01:19انہیں پلا دیتی ہے
01:20دوسری طرف ارمان پولس ٹیشن جا کر ان دونوں کے خلاف ایف آئی آر کٹواتا ہے
01:25اور بھاری نفری لے کر گھر پہنچتا ہے
01:27لیکن وسیم کی نظر پولس کی گاڑیوں پر پڑ جاتی ہے
01:30وہ فوراں زارون کو اٹھاتا ہے اور دونوں پیچھے کے دروازے سے نکل کر ایرپورٹ کی طرف نکل جاتے ہیں
01:35ارمان جب گھر میں داخل ہوتا ہے تو گارڈ بتاتا ہے کہ وہ فرار ہو چکے ہیں
01:39ارمان اسی وقت اپنی پاور کا استعمال کرتا ہے اور ان کے موبائل کی لوکیشن ٹریس کروا لیتا ہے
01:44پتا چلتا ہے کہ وہ ایرپورٹ کے لاستے پر ہیں
01:47ارمان پولس کے ساتھ ہوا کی رفتار سے ان کا پیچھا کرتا ہے
01:50ایرپورٹ پر جیسے ہی زارون ٹکٹ لے کر فلائٹ کی طرف بڑھتا ہے
01:53اچانک اس کے سامنے ماریا آ جاتی ہے
01:56ماریا کو دیکھ کر زارون کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:58وہ چالاکی سے اسے منانے کی کوشش کرتا ہے
02:00بیبی تم یہاں کیسے میں تمہارے پاس ہی آ رہا تھا
02:03لیکن ماریا غصے میں آگ ببولہ ہو جاتی ہے
02:06اور زارون کے موہ پر ایک زوردار تھپڑ رسید کرتی ہے
02:09تب ہی ارمان اور رہا پولس کے ساتھ وہاں پہنچتے ہیں
02:12پولس زارون اور وسیم کو ہتکڑی لگا کر
02:14گھسیٹتے ہوئے حوالات میں بند کر دیتی ہے
02:16لیکن بوس کہانی میں ابھی ایک اور خوفناک ٹویسٹ باقی تھا
02:20رہا جب گھر پہنچتی ہے
02:21تو پتہ چلتا ہے کہ صدرہ گھر پر نہیں ہے
02:24اس کے کمرے میں ایک خط ملتا ہے
02:25جس پر لکھا تھا کہ وہ کاشف کے ساتھ بھاگ رہی ہے
02:28یہ صدمہ کبیر برداشت نہیں کر پاتے
02:30اور انہیں اچانک شدید ہارٹ اٹیک آ جاتا ہے
02:33ارمان انہیں ہسپٹل لے جاتا ہے
02:34اور پیچھے سے کاشف کا پتہ لگواتا ہے
02:37کاشف ایک گھر میں صدرہ کا ہاتھ پکڑ کر
02:39اسے حیرس کرنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے
02:41ارمان وہاں پہنچ کر کاشف کی ایسی پٹائی کرتا ہے
02:44کہ وہ خون میں لطپت ہو جاتا ہے
02:46ارمان صدرہ کو لے کر ہسپٹل پہنچتا ہے
02:48کبیر بیماری کی حالت میں ارمان کا ہاتھ پکڑتے ہیں
02:51اور رہا کو بلا کر کہتے ہیں
02:53بیٹی میری آخری خواہش ہے
02:54کہ تم ارمان سے شادی کر لو
02:56اگلے ہی دن مولوی صاحب کو بلوایا جاتا ہے
02:58اور سب کی موجودگی میں رہا اور ارمان کا دھوم دھام سے نکاح ہو جاتا ہے
03:03ادیل انکل کی طبیعت بھی بہتر ہو جاتی ہے
03:05اور رہا کو شادی کے تحفے میں ایک چمکتی ہوئی گاڑی گفٹ کرتے ہیں
03:08ادیل کہتے ہیں
03:09بیٹی اب تم اپنا بزنس سنبھال ہوگی
03:11کسی کے پاس جوب کرنے کی ضرورت نہیں
03:13دوسری طرف شہزین کو جب پتا چلتا ہے
03:16کہ رہا کی شادی ہو گئی ہے
03:17اور اس کی بہن بطول کے ساتھ کتنا برا ہوا
03:19تو ہمدردی میں بطول کا ہاتھ مانگنے
03:21اس کے گھر پہنچ جاتا ہے
03:23دوستوں کیا رہا اس رشتے کے لیے بطول کو منا لے گی
03:26مجھے تو لگتا ہے کہ شہزین اور بطول کی شادی ضرور ہوگی
03:29آپ کی جو بھی رائے ہیں
03:30کمنٹس میں لازمی بتائیں
Comments

Recommended