00:00راہہ کو بیریسٹر رفی بتاتے ہیں کہ نانا کا بزنس زارون صحیح نہیں چلا رہا ہے جس کے بعد وہ
00:05آفیس پہنچتی ہے تو زارون اسے دیکھتا ہے تو کافی زیادہ خوش ہو جاتا ہے اور کہتا ہے راہہ مجھے
00:09یقین تھا کہ تم آفیس میں ضرور آوگی تب ہی وہ کچھ آفیس کی فائلیں منگواتی ہے اور اکاؤنٹ چیک
00:14کرتی ہے تو پتا چلتا ہے ہر جگہ صرف لوس ہی لوس ہے جس کے بعد وہ ارمان کو بتاتی
00:18ہے اور اسے لوس کا پتا چل جاتا ہے کہ وہ سارا پیسہ وسیم اور زارون نے ا
00:26اور بولتی ہے میں تمہارے خلاف FIR کٹواؤں گی میرے سامنے تمہاری ساری حقیقت آ گئی ہے جب راہہ آفیس
00:31سے جا رہی ہوتی ہے تو پیچھے سے زارون اور وسیم آ کر زبردستی راہہ کو اپنے ساتھ پکڑ کر
00:36اپنی گاڑی میں بٹھا کر اپنے گھر لے آتے ہیں جس کے بعد وہ اسے رسیوں سے باندھ دیتے ہیں
00:40زارون راہہ سے کہتا ہے تم اس پیپر پر سگنیچر کرو ابھی ہم تمہیں جانے دیں گے اس بار راہہ
00:45کہتی ہے میں یہ سا کچھ نہیں کروں گی جس
00:55زیادہ پریشان ہوتے ہیں جب راہہ گھر پر نہیں آتی تو وہ ارمان کو کال کرتے ہیں ارمان جب یہ
01:00سنتا ہے کہ راہہ گھر پر نہیں آئی تو وہ فوراں اس کے موبائل کی لوکیشن نکلواتا ہے اور زارون
01:05اور وسیم کے گھر پر پہنچ جاتا ہے جس کے بعد وہ راہہ کو رسیوں میں بندھا دیکھتا ہے تو
01:09اس کے پاس آ کر اسے کھولتا ہے جس پر راہہ اسے بتاتی ہے کہ زارون نے ساری پروپٹی اپنے
01:14نام کروالی ہے اور وہ یہاں سے بھاگ رہے ہیں یہ سننے کے بعد ارمان کی آنکھوں
01:25شروع کر دیتا ہے دوسری طرف زارون اور وسیم گاڑی میں بیٹھ کر ہوا کی رفتار سے بھاگ رہے ہوتے
01:29ہیں وسیم ہستا ہوا کہتا ہے کہ اب اس دولت سے ہم باہر ملک میں ایش کریں گے لیکن اچانک
01:34ارمان کی گاڑی ایک توفان کی طرح آتی ہے اور ان کی گاڑی کو سامنے سے بلوکر دیتی ہے
01:38زارون غصے میں پاگل ہو کر باہر نکلتا ہے اور سیدھا ارمان پر پسٹول تان دیتا ہے آج سیرا کھیل
01:43ختم ارمان لیکن ارمان بنا ڈرے ایک خورتی سے آگے بڑھتا ہے اور زارون کے ہاتھ پر ایک زوردار لا
01:48مارتا ہے جس سے پسٹول دور جا گردی ہے
01:50ارمان زارون کا کالر پکڑ کر اس کے موں پر لگاتار زوردار چماٹ مارتا ہے وسیم پیچھے سے حملہ کرنے
01:55آتا ہے تو رہا آگے بڑھ کر اس کے موں پر ایک قرارہ تھپڑ رسید کرتی ہے
01:58تبھی پیچھے سے پولیس انسپیکٹر بھاری فورس کے ساتھ وہاں داخل ہوتے ہیں
02:01ارمان نے راستے میں ہی انہیں لوکیشن بھیج دی تھی
02:04زارون غبرا کر کہتا ہے کہ پروپٹی تو میرے نام ہے میرے پاس سائنڈ پیپرز ہیں
02:07تبھی ارمان انسپیکٹر کو اشارہ کرتا ہے انسپیکٹر آگے بڑھتا ہے اور کہتا ہے
02:10تمہارے پیپر جالی ہیں اور کٹنیپنگ کا جرم الگ سے ثابت ہو گیا ہے
02:14پولیس ان دونوں کو ہتکڑی لگا لیتی ہے
02:15کوٹ میں جج ان دونوں باپ بیٹے کی اس گھٹیا حرکت اور فراڈ پر انہیں پورے دس سال کی با
02:20مشاقت سزا سناتا ہے
02:21ان کا لالچ انہیں ہمیشہ کے لیے جیل کی کال کوٹری میں لے جاتا ہے
02:24ارمان رہا کو لے کر ادیل کے پاس گھر پہنچتا ہے
02:27ادیل کو جب ان زالیموں کی دس سال کی سزا کا پتا چلتا ہے
02:29تو ان کی طبیعت خوشی کے مارے بلکل ٹھیک ہو جاتی ہے
02:32تب ہی وہاں بطول روتے ہوئے آتی ہے
02:33اور کہتی ہے کہ میں اس دھوکے باز زرون سے ہمیشہ کے لیے خلا لے رہی ہوں
02:37اس نے میری زندگی تباہ کر دی
02:38ادیل ارمان کا ہاتھ پکڑ کر روتے ہوئے کہتے ہیں
02:41کہ بیٹا تم نے ہماری دولت اور عزت دونوں بچالی
02:43میری ایک آخری خواہش ہے کہ تم رہا سے شادی کر لو
02:46ارمان اور رہا ایک دوسرے کو دے کر ہاں کر دیتے ہیں
02:48اگلے ہی دن کبیر گھر میں مولوی صاحب کو بلاتے ہیں
02:51اور سب کی دعاوں کے درمیان
02:52ارمان اور رہا کا دھوم دھام سے نکاح پڑھا دیا جاتا ہے
02:55جس کے بعد کبیر اپنی بیٹی کو خوشی خوشی رخصت کر دیتے ہیں
02:58تو دوستوں کیا بطول کا ضرورن سے خلا لینے کا فیصلہ بلکل صحیح تھا
03:01اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے گا
03:03اور ایسی ہی دھماکے دار ویڈیوز کے لیے
03:05ہمارے چینل کو فوراں سبسکرائب کریں
03:07یہ ہماری پریڈکشن ہے جو صرف انٹرٹینمنٹ پرپس کے لیے بنائی گئی ہے
Comments