00:00علیف کی موت کے بعد سیاں بری طرح ٹوٹ جاتا ہے
00:02گھازی یوسف کے کہنے پر وہ ہمیشہ کے لیے امریکہ جانے کے لیے راضی ہو جاتا ہے
00:07اگلے ہی دن ذکریہ سیاں کی ٹکٹ بک کرواتا ہے
00:10لیکن دوسری طرف لالا کو یہ خبر مل جاتی ہے کہ سیاں ملک چھوڑ کر جا رہا ہے
00:15لالا اسی وقت اپنے سب سے خطرناک گنڈے کو حکم دیتا ہے
00:19جیسے ہی سیاں ائرپورٹ کے لیے نکلے اسے گولی مار دینا
00:22اگلے دن سیاں اپنی گاڑی میں بیٹھ کر ائرپورٹ کی طرف جا رہا ہوتا ہے
00:27اچانک راستے میں لالا کا گنڈا اس پر اندھا دھن گولی چلا دیتا ہے
00:31ایک گولی سیاں کو لگتی ہے اور اس کی گاڑی کا ایک خوفناک ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے
00:36خون میں لطپت سیاں کو فوراں ذکریہ ہسپٹل لے کر جاتا ہے
00:40گھازی یوسف کو جیسے ہی یہ خبر ملتی ہے اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:44اور وہ بھاگتا ہوا ہسپٹل پہنچتا ہے
00:46ڈاکٹر باہر آ کر بتاتا ہے ہم نے ان کی گولی نکال دی ہے اور یہ چوبیس گھنٹے میں خوش
00:52میں آ جائیں گے
00:52لیکن گولی دماغ میں لگنے کی وجہ سے ان کی یاد داشت چلی گئی ہے
00:56ان کے آگے کے علاج کے لیے آپ کو انہیں فوراں ترکی لے کر جانا ہوگا
01:00پاکستان میں ان کا علاج ممکن نہیں ہے
01:02جس کے بعد سیاں کی طبیعت تھوڑی بہتر ہوتی ہے
01:05گھازی یوسف اسی وقت سیاں کو ترکی لے کر جاتا ہے
01:09ترکی میں ایک دن سیاں سڑک پر اکیلا چل رہا ہوتا ہے
01:12کہ تب ہی اس کی نظر ایک لڑکی پر پڑتی ہے
01:15سیاں کے خوش اڑ جاتے ہیں
01:16کیونکہ وہ بالکل علیف کی ہم شکل الہام ہوتی ہے
01:20سیاں بھاگتا ہوا اس کے پاس جاتا ہے اور روتے ہوئے کہتا ہے
01:24علیف تم زندہ ہو میں تم سے بے پناہ محبت کرتا ہوں
01:27لیکن الہام گستے سے کہتی ہے
01:29میں تمہیں نہیں جانتی
01:30یہ سننے کے بعد سیاں کے دماغ پر اتنا زوردار جھٹکا لگتا ہے
01:34کہ وہ وہیں چکر کھا کر گر پڑتا ہے
01:36الہام گھبرا کر اسے فورا ہوسپیٹل لے کر جاتی ہے
01:39پیچھے سے ذکریہ ہوسپیٹل پہنچ کر
01:41گھازی یوسف کو بتاتا ہے
01:43صاحب وہ علیف کی ہم شکل الہام ہے
01:46ابھی وہ ہوسپیٹل میں ہے
01:47اور اسی کی وجہ سے سیاں بابا کو اپنی یاد داشت اور محبت یاد آئی ہے
01:52گھازی یوسف اسی وقت بھاگتا ہوا ہوسپیٹل پہنچتا ہے
01:55اور الہام کے سامنے ہاتھ جوڑ کر روتا ہے
01:58تم ہی وہ واحد لڑکی ہو جو میرے بیٹے سیاں کی جان بچا سکتی ہو
02:02گھازی یوسف کی آنسو دیکھ کر
02:04الہام کا دل پگھل جاتا ہے
02:05اور وہ سیاں کی جان بچانے کا وعدہ کر لیتی ہے
02:08جیسے ہی الہام سیاں کے آئی سی او کمرے میں جاتی ہے
02:11اس کی کرٹیکل حالت دیکھ کر ڈر جاتی ہے
02:14اچانک سیاں اپنی آنکھیں کھولتا ہے
02:16اور الہام کا ہاتھ پکڑ کر کہتا ہے
02:18الیف تم مجھ سے محبت کرتی ہو نا
02:21جس پر وہ گھازی یوسف کے کہنے پر اسے کہتی ہے
02:24ہاں میں ہی الیف ہوں
02:25جس کے بعد الہام الیف بن کر سیاں کا بہت خیال لگتی ہے
02:29سیاں کو الہام سے سچی محبت ہو جاتی ہے
02:32وہ اسے ایک شاندار ریسٹورین میں لے کر جاتا ہے
02:35اور گھٹنوں پر بیٹھ کر پروپوس کرتا ہے
02:37الیف میں تم سے محبت کرتا ہوں
02:39لیکن تب ہی الہام سیاں کو ساری حقیقت بتا دیتی ہے
02:42میں الیف نہیں
02:43اس کی بہن الہام ہوں
02:45یہ کہہ کر
02:46الہام بھاگتی ہوئی باہر جاتی ہے
02:48اور اپنے نئے بوائی فرینڈ کے ایک گلے لگ جاتی ہے
02:50سیاں ٹوٹا ہوا گھازی یوسف کے پاس آتا ہے
02:53اور کہتا ہے
02:53بابا وہ مجھے چھوڑ کر چلی گئی
02:56گھازی یوسف گصے میں
02:57ذکریہ سے اس بوائی فرینڈ کی پوری معلومات نکلواتا ہے
03:00پتا چلتا ہے
03:01کہ وہ بوائی فرینڈ الہام سے نہیں
03:03بلکہ صرف اس کی پروپرٹی کے پیچھے ہے
03:05اور اس کا دوسری لڑکیوں کے ساتھ بھی چکر ہے
03:08ذکریہ اسی وقت
03:09اس کے دھوکے کی پکی ویڈیو بنا لیتا ہے
03:12اور سیاں وہ ویڈیو
03:13فوراً الہام کو بھیج دیتا ہے
03:15اپنا سچا پیار اور سیاں کی وفاداری دے کر
03:17الہام اچانک سیاں سے شادی کرنے کے لیے ہاں کر دیتی ہے
03:21اور اسے کہتی ہے
03:22سیاں میں بھی تم سے سچی محبت کرتی ہوں
03:25دوستو اگر آپ ان دونوں سیاں اور الہام کی شادی دیکھنا چاہتے ہیں
03:28تو اس کے لیے ہمارے چینل کو لائک
03:30شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں
Comments