- 2 days ago
UK Driving Theory Importance has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#ukdriving #ukdrivinglicense #foryou #viralpost2026 #viralvideos2026 #viralreels2026 #dailymotion #dailymotionvideos #dailymotionreels
#ukdriving #ukdrivinglicense #foryou #viralpost2026 #viralvideos2026 #viralreels2026 #dailymotion #dailymotionvideos #dailymotionreels
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں
00:04ہمیشہ کی طرح آج ہمارے پاس بڑی فیمس شخصیت تشریف لائی ہوئی ہیں
00:09یوکے کے بڑے فیمس ٹرینر ہیں جناب محمد کفیل خان صاحب
00:13یوکے ڈرائیونگ تھیوری کے اس وقت جو ہے ٹاپ ریٹڈ جو ایکسپارٹ ہیں
00:18یوکے میں یہ ان میں آپ دے ہیں
00:20ان سے ہم پوچھیں گے کہ یوکے ڈرائیونگ تھیوری ہے
00:23کیا ساری وہاں پہ جو ہماری پاکستانی کمیونٹی ہے
00:27ان کو کیا مشکلات ہیں
00:28اور اگر ان سے آپ ملنا چاہیں
00:31یا کلاسز لینا چاہیں
00:32تو کیسے اپروچ کریں گے
00:33سارے سوالات کو شروع کرتے ہیں
00:36جی اسلام علیکم صاحب
00:37کیسے ہیں آپ
00:39فیریت سے ہیں
00:40سب سے پہلے تو میں آپ کا شکریہ دا کرنا چاہوں گا
00:43کہ آپ نے اپنی بہت زیادہ مصروفیات میں سے ٹائم نکالا
00:48اور ہمیشہ کی طرح جو ہے
00:49آپ نے ہمیں ٹائم دیا
00:51تو آج ہم جاننا چاہیں گے
00:54یوکے ڈرائیونگ تھیوری کے بارے میں
00:57تو اس سے
00:58جو انفرمیشن ہوگی
01:01وہ ہماری آئیڈینز
01:02جو یوکے کے اندر ہے پاکستان کے اندر ہے
01:05ان کے لیے بڑی الفل ثابت ہوگی
01:08تو جی سار ہماری آئیڈینز کو بتائیے گا
01:11کہ یوکے ڈرائیونگ تھیوری
01:13کتنی امپارٹنٹ ہے
01:14یوکے میں پہنچنے کے بعد
01:16جی فرسٹ آف آل جی
01:18تھیکیو سو مچ نفیل بھئی
01:19آپ نے مجھے انوائٹ کیا
01:22ویسے تو اکسر میرے سٹوڈنٹ
01:23دیکھتے رہتے ہیں
01:24مجھے یوٹیوب کے اوپر
01:25ٹک ٹاک کے اوپر ارسل میں ہیں
01:27بائی کے ساتھ جو آپ کو دائیو بھی آتا ہوتا ہوں
01:29اور بائی سے بھی کافی سارے سٹوڈنٹ
01:31جو آپ کو پوچھتے ہیں
01:32سب سے پہلی جی جو پوچھتے ہیں
01:34کیا یہ کپیل صاحب آپ کے ریال بردر ہے
01:36تو آپ یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں
01:38کہ ہم جو ہمیں کٹھے سے بورکاسٹ کھا رہے ہیں
01:40تو یہ میرے ریال بردر ہے
01:41آپ چلتے ہیں جی
01:42یوکے ڈرائنگ تھیوری کی طرف
01:43جو موسٹ امپورٹنٹ اور جو سب سے زیادہ
01:46ڈسکسنگ ٹاپٹک ہے یوکے کے اندر
01:48تو ڈیفینٹلی جی
01:49یوکے کی اندر جو ہے
01:50اگر آپ اپنی یوکے ڈرائنگ تھیوری کو لے کے
01:53چلیں گے
01:54تو سب سے پہلا کام
01:55اگر آپ یوکے میں آتے ہیں
01:56تو وہ یہی ہے
01:57کہ آپ نے اپنا یوکے ڈرائنگ تھیوری
01:59ٹیسٹ جو ہے وہ پاس کرنا ہوگا
02:01اچھا کفیل صاحب یہی بتائیے گا
02:03کہ یوکے اگر ہم پہنچتے ہیں
02:05لینڈ کرتے ہیں
02:06تو اس کے کتنی دہر بعد جو ہے
02:08وہ ہم یوکے ڈرائنگ تھیوری کے لیے
02:11اپلائی کر سکتے ہیں
02:12اس کے لیے ڈاکومنٹ کون سے ریکوائیڈ ہوتے ہیں
02:15اور پھر اگر آپ کا جو ہے وہ
02:19تھیوری ٹیسٹ کلیئر ہو جاتا ہے
02:22پھر آگے ہم جو ہے وہ پریکٹیکل کی طرف
02:24کتنی دیر میں جا سکتے ہیں
02:25جی بہت امپورٹنٹ کوئسٹن ہے
02:27جو سب سے زیادہ محابر مجھ سے پوچھے جاتے ہیں
02:30جی کہ ہم یوکے پہنچیں
02:31تو یوکے پہنچنے کے بعد
02:32کتنے ٹائم بعد جو ہے وہ ہم اپنا
02:35لائسنس اپلائی کر سکتے ہیں
02:36تو یاد رکھیں ایک ویری نیکس دے
02:38جیسے ہی آپ یوکے لینڈ کرتے ہیں
02:40تو یہ ایک جو ہے وہ میس گائیڈنس
02:42سوشل میڈیا کے اوپر جی
02:43کہ آپ نے ایک سال گزارنے
02:45یوکے کے اندر کیا
02:46چھے ماں گزارنے کے بعد
02:47جو ہے وہ آپ نے اپنا
02:49یوکے ٹائم ٹی دی کے لیے
02:51اپلائی کریں گے
02:52تو ایسا نہیں ہے
02:52دوسرا جو اس میں
02:53ڈاکومنٹس کی ریکوائرمنٹ ہوتی ہے
02:55تو یاد رکھیں
02:56سب سے پہلے
02:56آپ کو جو ہے وہ اپنا
02:58پینک اکاؤنٹ اوپن کرنا پڑے گا
03:00یا پھر آپ کو جی پی کے ساتھ
03:02جو ہے وہ ریجسٹرن ہونا پڑے گا
03:03اس بیس پہ آپ کو لیٹرز آئیں گے
03:06جہاں سے آپ کا اڈریس کنفرم ہوگا
03:08تو اڈریس کنفرمیشن کے پاس
03:10جو ہے وہ پھر آپ اپنے
03:11ٹرویگر لائسنس کے لیے
03:13اپلائی کریں گے
03:14جی جو لاسٹ پویسٹن تھا
03:16نفیق بھائی کا وہ یہ تھا
03:17جی کہ کتنے ٹائم پا
03:18فار ایکزمپل اگر آپ نے
03:19ٹری باس کر لیا
03:20تو اس کے کتنے ٹائم کے اندر
03:22اندر آپ نے اپنا
03:23پریکٹیکل ریبو پاس کرنا ہے
03:25تو اس کے لیے جو ہے وہ
03:26ٹو ہیئرز ہوتے ہیں
03:27آپ کے پاس دو سال کا ٹائم ہوتا ہے
03:29اگر آپ کا تھیری ٹیسٹ پاس ہو گیا
03:30تو دو سال کی اندر اندر
03:32آپ نے گاہی چلانی ہوگی
03:34اگر آپ دو سال کی اندر
03:35جو ہے وہ کوالیفائیڈ نہیں کریں گے
03:37تو پھر وہ جو ٹیسٹ ہوگا
03:38آپ کا تھیری کا وہ ایکسپائر ہو جائے گا
03:40اور دوبارہ سے آپ کو جو ہے
03:42تھیری ٹیسٹ پاس کرنا پڑے گا
03:43اچھے یہ بتائیے گا سر
03:45کہ یوکے کے اندر
03:46جو ہماری پاکستانی کمیونٹی ہے
03:48بالخصوص
03:49اور جو نئے لوگ پہنگتے ہیں
03:51وہ اکثریت جو ہے
03:52مشکلات کا اشکار رہتے ہیں
03:54بار بار تھیری ٹیسٹ میں فیل ہو جاتے ہیں
03:57اس کی کیا بچگوہ ہوتا ہے
03:58جی اس کی سب سے جو بیسک ریزن ہے
04:00وہ یہ ہے کہ انگلیش کا بھی ہوتا
04:02اگر آپ کی انگلیش اچھی نہیں ہے
04:04تو پھر آپ بہت زیادہ سرگل کرتے ہیں
04:06تو یاد رکھیں جب بھی آپ یوکے جائیں
04:09کسی بھی کنٹری میں جائیں
04:10تو اس کی لینگویج کو لازمی سیکھیں
04:12ادر وائز آپ کو وہاں پہ گروہ کرنا
04:14جو ہے وہ بہت مشکل ہو جاتا ہے
04:15آپ کو پتہ ہے کہ یہ
04:17معابرہ بھی ہے
04:18کہ یوکے کا جو ڈرائیوینگ لائسنس ہے
04:20وہ آتی ہی نیشن ایٹری ہے
04:21سو میرے دوستو آپ نے کوشش کرنی ہے
04:24کہ جیسے ہی آپ یوکے لینڈ کریں
04:26ویڈی فیو ڈیز کے اندر اندر جو ہے ہوا
04:29جلدی سے اپنا ڈرائیوینگ ٹیسٹ پاس کریں
04:31اور اس کے ساتھ یہ ہوگا
04:32کہ آپ کو آپ ارچومتیز بہت زیادہ ملتی ہیں جو آپ کی
04:35کیونکہ آپ کو جاپ بہت اچھی اچھی ملتی ہیں
04:37آپ کا ٹریول جائے وہ بہت زیادہ
04:39آسان ہو جاتا ہے
04:40اور آپ کی ٹریول کی کسٹ بہت کام ہو جاتا ہے
04:43اچھا یہ بتائیے گا سار
04:44کہ یوکے کے اندر اور پاکستان اور پوری دنیا سے
04:48سٹوڈنٹ آپ کو کیسے اپروچ کریں
04:50آپ پیڈ کلاسز بھی دیتے ہیں
04:52تو آپ پورا وہ تھیوری کی تیاری کراتے ہیں
04:55تو کس طرح آپ کو اپروچ کریں
04:56جی بالکل میرا سال سے پہلے
04:58جو ہے وہ یوٹیوب چینل ہے
05:00اس کے اوپر یہ ویڈیو بھی جو اینڈ ہوگی
05:02اس کے جو ہے وہ اینڈ پر بھی میں
05:04اپنا کونٹیکٹ نمبر دے دوں گا
05:05آپ یہاں پر بھی اپروچ کر سکتے ہیں
05:07اس کے علاوہ میرا ایمیل اڈرس بھی منشن ہوگا
05:10اور دوسرا میری ٹک ٹاک کے لائیو سیشن بھی ہوتے ہیں
05:13روزانہ یوکی ٹائم کے مطابق
05:15رات کو نو سے دس بجے
05:16میں ٹک ٹاک پہ لائیو آکے
05:18ایک ہندے کی فری افکارس کلاس دیتا ہوں
05:21اس کا بھی لینک جو ہے وہ انشاءاللہ
05:22اس ویڈیو کی ڈسکرپشن میں میں
05:24منشن کر دوں گا تاکہ آپ
05:26ایزی لیو مجھ سے بھی اپروچ کر سکیں
05:28اچھا آپ یہ بتائیے گا
05:30کہ آپ کیسے پڑھاتے ہیں
05:32اور دوسری جو بات ہے
05:34کہ آپ کے جو فری
05:35کلاسز تھی ان میں سے
05:37کتنے سٹوڈنٹس پاس ہوئے ہیں
05:39کچھ یہ بھی بتائیے گا
05:40جی بہت زیادہ امپورٹنٹ کوئسٹن ہے
05:43کہ آپ کا پڑھانے کا طریقہ کیا ہے
05:45تو یاد رکھیں ابھی تو
05:47اگر آپ ٹک ٹاک اپن کریں
05:48یا یوٹیوب پہ جائیں
05:49تو وہاں پہ بہت زیادہ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
05:51جو تیچنگ دروا رہے ہیں
05:53پڑھا رہے ہیں لیکن ان کے پڑھانے میں
05:55اور میرے پڑھانے میں بہت زیادہ فرق ہے
05:57اس کی ریزن ہی ہے کہ سٹوڈنٹ جو ہے وہاں پہ
06:00کلاسز جو دیتے ہیں اس میں
06:01دس دس بیس بھی سٹوڈنٹ ہوتے ہیں
06:03لیکن میں جو کلاس دیتا ہوں
06:05میری کلاس میں ون ٹو ون صرف ایک سٹوڈنٹ ہوتا ہے
06:08میرا سارا فوکس ایک سٹوڈنٹ پہ ہوتا ہے
06:11سوال جواب بیچ میں ٹیکس لینا
06:13تو یہ جو طریقہ ہے یہ میری سٹوڈنٹس
06:15تو بہت اچھا لگا کہ ساتھ
06:16ہم نے باقی کلاسز بھی جوائن کی ہے
06:18لیکن آپ کے ساتھ جو ہمارا
06:20ایکسپیرینس نا وہ بہت امیزنگ
06:22تو یوکے ڈرائنگ تھیوری کی
06:24جو آپ نے امپارٹنس بتائی
06:26جتنے اتھینٹیک اور ریل
06:28انفرمیشن بتائی ہے
06:30اگر ہم اس کو مد نظر رکھیں
06:32تو کیا یہ میرا سوال آپ سے بنتا ہے
06:35کہ یوکے اگر ہم
06:36خاص کر کے ہماری پاکستانی کمیونٹی
06:38پہنچتی ہے جیسے ہی ہم لینڈ کرتے ہیں
06:41تو دو امپارٹنڈ کام
06:43ہم نے کرنے ہیں ایک تو انگلیش لینگویج
06:45کو ہم نے فوراں سے بہتر کرنا ہے
06:47اور دوسرا ہم نے
06:48یوکے ڈرائنگ تھیوری جو ہے وہ پاس
06:50کر کے پھر آگے پریکٹیکل
06:53کر کے لائسنس لےنا ہے
06:54کیا یہ دونوں چیزیں امپارٹنڈ ہیں
06:57بلکل بہت امپارٹنڈ ہیں
06:58یاد رکھیں اگر آپ نے اپنی یوکے ڈرائنگ
07:01تھیوری پاس کرنی ہے تو اس کے لیے
07:02سب سے جو بیسک چیز ہے وہ ہے آپ کی
07:04انگلیش کی ریکوائیمنٹ
07:06اگر آپ کی انگلیش ٹھیک نہیں ہوگی تو پھر آپ کو
07:08بہت زیادہ ٹائل لگے گا کیلئے گا کیونکہ
07:11کیونکہ آلماسٹ ایٹھ ہنڈرڈ
07:12قویسٹن ہیں so this is not easy
07:14جاگ کہ آپ آر سو سوال کے
07:16ایسے ہی رٹا لگا گئے گا
07:18پکے سے پاس کریں گے تو پاسیبل
07:20نہیں ہوگا ٹھیک ہے تو اس کے لیے بیسک
07:22چیز یہ ہے کہ آپ کو اپنی انگلیش
07:24کو جاہو ایٹلیش کرنا پڑے گا
07:26آپ سے میرا آخری
07:28سوال ہے کہ
07:30یوکی میں جب ہم پہنچتے ہیں ہم نے
07:32یوکی ڈرائیونگ تھیوری کر لی
07:33انگلیش لینگویج بہتر کر لی
07:35اس کے ساتھ کیونکہ میں انگلیش لینگویج
07:38کا کوچھ اور ٹرینر ہوں
07:39تو وہاں پہ جو لائف ان یوکی
07:42کا ٹیسٹ ہے اے ون ٹیسٹ
07:44یا بی ٹو ٹیسٹ
07:46جسے کہتے ہیں اس کی کیا
07:47امپارٹنس ہے کیا اس کی بھی آپ
07:49کلاسیں دیتے ہیں
07:50یہ جو لائف ان دا یوکی آپ
07:56بھی ڈیفرنٹ ہے انشاءاللہ اس کیوں پر بھی
07:58ایک پرپر پوڈکاسٹ آئے گا بھائی کے ساتھ
08:01تو لائف ان دا یوکی جو
08:03ٹیسٹ ہے وہ یاد رکھیں جب آپ
08:04آئی ایل آر کے لیے پلائی کرتے ہیں
08:06یا نیشنلٹی کے لیے جاتے ہیں تو اس سے پہلے
08:08آپ کو جو ہے وہ لائف ان دا یوکی
08:10ٹیسٹ پاس کرنا پڑے گا اور لائف ان دا
08:12یوکی کے جو ٹیسٹن ہیں وہ آل مست
08:14ون تھاؤزنڈ پویسٹن ہیں
08:16سو وہ بھی اتنا ایزی نہیں ہے
08:18لیکن یوکی ٹیسٹری کے نسبت
08:20وہ آسان ہے اس کی ریزن ہی ہے
08:22کہ اس کا ٹیسٹ ہے وہ بہت شارٹ ٹائم کا ہوتا ہے
08:2545 میرنٹ کا ٹیسٹ ہوتا ہے
08:26اس میں ٹویسٹن ہے وہ ٹویسٹن ہے وہ ٹویسٹ پوچھے جاتے ہیں
08:29لیکن وہ بھی یوکی کی ہسٹری کے متعلق
08:32پوچھے جاتے ہیں تو اس کے لیے بھی
08:34ان دونوں ٹیسٹ کے لیے
08:35چاہے وہ لائف ان دا یوکی ہے یا یوکی
08:38ٹائمین تیوری ہے
08:38ساتھ کو اپنی انگلیش لازمی
08:40اپنی پروف کرنے پڑے گی
08:42تو جی ویوورز دیکھا آپ نے
08:44کہ یوکی کے اس وقت کے
08:46بہت ہی فیمس اور ٹاپ ریٹر
08:49جو ہے تیوری کے ٹرینر
08:51ہمارے ساتھ تھے
08:52ان کی جو انفرمیشن ہے وہ بڑی ریل ہے
08:55اتھینٹیک ہے
08:56ادھر ادھر مک جائیں
08:57یہ جو ویڈیوز آپ دیکھ رہے ہوتے ہیں
09:00یوٹیوب پہ اس کی کیا
09:01دھینٹی سٹی ہے یہ آپ کو نہیں بتا
09:04لیکن اس پوڈکاسٹ کے اندر
09:06وہ سارے برننگ کوسٹنز میں نے ریز کی ہیں
09:08جو یوکی کے اندر
09:10ہماری پاکستانی کمیونٹی فیس کر رہی ہے
09:12جو انڈیا پاکستان نیپال
09:14بنگلہ دیش سے لوگ جا رہے ہیں
09:16ان کو کیا کرنا چاہیے
09:18اس سے اچھی انفرمیشن آپ کو
09:20کسی ویڈیو میں نہیں ملے گی
09:21ریکویسٹ کروں گا ویڈیو کو پورا دیکھئے گا
09:24سکپ کوئی پارٹنر کیجئے گا
09:26کہ پھر کوئی بات آپ کو سمجھ رہا ہے
09:28اور ویڈیو اچھی لگے
09:29تو دوستوں کے ساتھ
09:30لائک اور شیئر ضرور کیجئے گا
09:32اس میں جو ہے
09:33مسٹر کفیل خان صاحب جو ہیں
09:35ان کا آپ کو سیل نمبر بھی اپیئر ہوگا
09:38اور کوشش کریں گے
09:39ہم کے ایمیل بھی جو ہے
09:40وہ مینشن کر دیں
09:41تو سارت تینکیو وری مچ
09:43آپ کے چین کا
09:44انشاءالہ آپ سے پھر ملقات ہوتی ہے
09:46ویورز اپنا خیال رکھے گا
09:48اللہ حافظ
Comments