Skip to playerSkip to main content
Conveyance allowance of government servants in Pakistan has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#dailymotionvideos #dailymotionreels #dailymotionshorts #foryou #foryoupage
Transcript
00:00پاکستان کے جو صوبائی ملازمین ہیں انہیں جو کنونس لونس دیا جا رہا ہے وہ اس وقت پیٹرول زیادہ سے
00:07زیادہ سو رپے یا ایک سو بیس رپے لیٹر تھا تو اس حساب سے دیا جا رہا ہے
00:11لیکن آج پیٹرول چار سو رپے سے لیٹر زیادہ ہے ٹھیک ہے تو یہ جو کنونس لونس ہے یعنی آسان
00:19لفظوں میں آفیس آنے جانے کا خرچ ہے
00:21جو آپ کی تنخواہ میں گورمنٹ شامل کرتی ہے تو کیا وہ بیس سال پرانا آج کے حساب سے مطابقت
00:29رکھتا ہے
00:29آج اگر آپ ایک چھوٹی سی بائک پر اپنے روزانہ دفتر جائیں تو شاید آپ کا پانچ سے چھزار روپے
00:36کا پیٹرول لگ جائے
00:38تو اسی لیے صوبائی ملازمین یہ مطالبہ کرنے ہیں کہ ان کے کنونس لونس میں سو نہیں بلکہ دو سو
00:44فیصد اضافہ کیا جائے
00:46تاکہ وہ موجودہ آلات کے برابر ہو اور ان کا کنونس لونس ان کے آفیس آنے جانے میں آسانی پیدا
00:52کرے
00:53یہ تو کنونس لونس بہت سالوں پرانا ہے
00:56مرصنے
00:56مرصوی
Comments

Recommended