Skip to playerSkip to main content
Purchasing power being a subject has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#purchasing #purchasingpower #dailylife #dailmotion #dailymotionreels #dailymotionvideos #foryou #foryoupage
Transcript
00:00آئیے پرچیزنگ پاور یعنی قوت خرید پر بات کرتے ہیں
00:03دنیا کے خوشعال ممالک میں جہاں مہنگائی کم ہے آمدن زیادہ ہے
00:08آپ تمام اخراجات کر کے بھی آپ کے جیب میں اچھی خاصی رقم سیونگ کی صورت میں بچ جاتی ہے
00:15تو پھر آپ شاپنگ کریں ضروریات زندگی کی چیزیں خریدیں آپ آسانی سے خرید سکتے ہیں
00:20اس کو کہتے ہیں پرچیزنگ پاور
00:23لیکن اگر آپ کے ہاں مہنگائی اسمانوں پر ہو
00:26ٹھیک ہے آپ کے پاس ضروریات زندگی پوری کرنے کے پیسے نہ ہو
00:31بجلی گیس پانی کے بل ہو گھروں کے کرائے ہو
00:34پیٹرولیم مسنوہات جو ہیں وہ ہو انتہائی مہنگی
00:38تو پھر کہاں سے آپ ایک اچھی پرچیزنگ پاور لائیں گے
00:42یہ صرف ہمارے ہاں ٹوپی ڈراما ہوتا ہے
00:44اور پچھلے پچھتر سالوں سے ہو رہا ہے
00:46کہ سب بچھا ہے جی سب بچھا چال رہا ہے
00:49دن بہ دن ہمارا میارے زندگی گر رہا ہے
00:52دن بہ دن پاکستانیوں کی پرچیزنگ پاور جو ہے وہ کمزور ہو رہی ہے
Comments