Skip to playerSkip to main content
Death is very expensive has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#Pakistan #Dailymotion #Dailymotionvideos #Dailymotionreels #viralvideos 2026 #foryou #foryoupage

Category

📚
Learning
Transcript
00:00پاکستان کے بڑے شہروں میں اور شہری زندگی میں قبرستانوں کے لیے جگہ ختم ہو چکی ہے
00:06آخر جو انسان دنیا پہ آئے وہ ایک دن یہاں سے چلے جائیں گے
00:10ہم انہیں کہاں دفن کریں گے
00:12شہروں میں تو قبریں پچاس آزار لاکھ روپے تک فروغ تو ہو رہی ہیں
00:16پھر قفن دفن کے اخراجات ہیں
00:18تو جو عام مزدور دیڑی دار بندہ ہے وہ کہاں سے لاکھوں کی قبر خریدے گا
00:24کہاں سے آزاروں لاکھوں روپے جو ایک کفن کے اخراجات برداشت کرے گا
00:28اس پہ ہم بات کیوں نہیں کرتے اس پہ ہم کیوں نہیں بولتے
00:32اور ہمارے جو قبرستانوں کی مجموعی طور پر صورتحال ہے وہ بھی جا کر دیکھ لیجئے
00:38کہ ہم کتنی بڑی منافقوں میں
00:40زندہ لوگوں کے ساتھ کیسے چپلوسیاں کرتے ہیں
00:43اور قبرستان ہمارے کیسے اجڑے ہوئے ویران پڑے ہوئے ہیں
00:48تو اس کو ٹاپ ٹرینڈ بنایے
00:50اس پہ سوشل میڈیا پہ آواز اٹھائیے
Comments