Skip to playerSkip to main content
Facebook content monetization program has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#facebook #contentmonetization #viralpost2026 #viralreels2026 #foryou #foryoupage
Transcript
00:00فیس بک نے پاکستان میں جو ہے وہ کانٹینٹ مونٹائزیشن کے نام سے پروگرام شروع کر دیا
00:06یعنی یہ فیس بک کی مونٹائزیشن ہے
00:08آپ کا فیس بک پیج ہے مونٹائز ہوگا آپ اس پر لانگ ویڈیوز لگائیں
00:13ریلز لگائیں پوسٹ لگائیں یا کوئی تحریر لکھیں
00:17تو اس پر بھی آپ کو ارننگ ہوگی
00:21لیکن اس کا سارا طریقہ کار کیا ہے آنے والی ویڈیوز میں ہر ایک پوائنٹ کو ڈسکس کریں گے
00:26ویڈیو کو پورا دیکھیں سکپ نہ کریں تاکہ آپ کو بات سمجھ آئے
00:30تو اگر آپ بھی فیس بک سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں
00:34تو اس پیج کو فالو کر لیں لائک اور شیئر کر دیں
00:37فیس بک مونٹائزیشن کے حوالے سے ہم
00:40ون ٹو ون پوائنٹ بائی پوائنٹ ساری بات کرتے چلے جائیں گے
00:44تاکہ وہ لوگ جو فیس بک سے پاکستان میں رہتے ہوئے
00:48بغیر کسی جگار کے انکم کرنا چاہتے ہیں
00:51تو یہ اب آپ کے لیے آسان ہو چکا ہے
Comments