00:00سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جہاں پر مغربی کسی ملک سے آئے ہوئے ایک جوڑے نے ایک بوڑی
00:07ماں اور ایک جوان بیٹی کو پاکستان میں جو ہیٹوں کے بٹھوں پر غلامی کر رہی تھی
00:13قید میں تھی کرزہ لیا ہوا تھا کام کر رہی تھی رہائی کی کوئی صورت نہیں تھی ان کا کرز
00:20ادا کر کے انہیں ایک سو تیس سال سے جو وہ نسل غلام چلے آ رہے تھے
00:26اس غلامی سے آزادی دلوا دی ہمارے ہاں تو یہ واقعات ریائیٹی ہیں ان کی طرف ہماری نظر نہ جائے
00:33یا ہم آواز نہ اٹھائیں تو وہ الگ بات ہے
00:35ایٹوں کے بٹھوں پر جو لوگ کام کرتے ہیں آپ پہتر جانتے ہوں گے کہ وہ نسل در نسل غلام
00:42رہتے ہیں ایک دفعہ کرز لے لیں اس کرز کو اتارنے کے لیے پھر وہ اور کے ہی کرز لیتے
00:47ہیں
00:48اور یوں یہ انسانی غلامی جو ہے نسلوں تک چلتی ہے
Comments