Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Baraye Esal e Sawab Pir Syed Mehr Fareed Ul Haq Gilani

Host: Raees Ahmed

Qari e Quran : Qari Salman Memon

Scholar: Mufti Ahsan Naveed Niaizi

#Aryqtv #islam #EsaleSawab #Darsequran #PirSyedMehrfareedulHaqGilani

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial

Transcript
00:01. . . . .
00:02kharabhi
00:09kharabhi
00:09kharabhi
00:11kharabhi
00:12kharabhi
00:13kharabhi
00:16kharabhi
00:19Iguzubillahi minel shaytani rajeem
00:21Bismillahirrahmanirrahim
00:22Nazir-i monterim, assalamu alaykum
00:24wa rahmatullahi wa barakatuh
00:25I'm aapka maizbani, Muhammad rahimi sa hamad
00:27and pish kiya jaraahe khusoosi purrheam
00:30which we're in order to make us through the process of our community
00:35We have a QTV and A.R.Y. Family family
00:38We have a team of friends, friends and friends of God
00:41as a leader, we have a team of friends and friends of God
00:49that there is a group of friends of God
00:52that 9 April when we have an aintelar that we have a team of friends
00:55that we have a team of friends, that you have a team of friends
01:28that the
01:30चोड़ जाते हैं और अपनी ऐसी कैफियाद चोड़ जाते हैं कि जो लोगों के दिलों में बस जाती हैं और
01:37वो शख्शियाद ऐसी होती हैं कि जिने अरसा दराज तक जमाना याद रखता है
01:40اور آل رسول اولاد غوصلورا حضرت پیر سید محر فرید الحق شاہ صاحب
01:47ایک ایسی نمائندہ شخصیت تھے کہ جو ترجمان تھے
01:50اپنے پیران اعظام کے اپنے آبا اجداد کے اپنے جدعالہ کے
01:55اس اعتبار سے ایر وائی کیو ٹی وی کو ایر وائی فیملی کے ساتھ
01:58جو اس گھرانے کا اس خانوادے کا تعلق ہے
02:01محبت والا اور پیار والا شفقت والا دعاوں والا
02:05ہم جانتے ہیں کہ حاجی عبدالروف صاحب خود تتفین میں شریک رہے وہاں پر
02:11اور تازیت کی وہاں پر
02:12اور اس کے ساتھ ساتھ وہاں پر جو حضرت کا ایک تعلق ہے
02:16حاجی صاحب کا اس بارگاہ سے اس خانوادے سے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے
02:20اللہ تعالی مرہوم کے درجات کو بہت بلند فرمائے
02:23ہمارا جو طریقہ کار ہے تازیت کرنے کا ایسال سواب کرنے کا وہ یہ ہے
02:27کہ جو اسلاف سے چلا آ رہا ہے اس میں قرآن کریم کی تلاوت کی جاتی ہے
02:31اور اس کا ترجمہ پیش کیا جاتا ہے اس کی تفسیر بیان کی جاتی ہے
02:35علماء حضرات یہاں موجود ہوتے ہیں
02:37اور مرہوم کے ایسال سواب کے لیے ہم یک جا ہیں
02:40پوری دنیا میں اے آر وائی کیو ٹی وی دیکھنے والے
02:42جہاں جہاں اس ٹرانسویشن کو خصوصی تازیتی نشست کو دیکھ رہے ہیں
02:47براہ ایسال سواب آپ سب سے بھی گزاری شیخ اس محفل کا
02:50اس نشست کا حصہ رہے اور مرہوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں
02:54کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سب نے پہنچنا ہے
02:58لیکن جو ہم سے پہلے پہنچ گئے ظاہر ہے
03:01ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم ان کے لیے اسال سواب کریں
03:04اور نیکوں کے لیے اسال سواب جب کیا جاتا ہے
03:07تو اس کا اپنا ہی ایک عجر و سواب ہوتا ہے
03:09ہمارے ساتھ موجود ہے بہت ہی ممتاز معروف علم دین
03:13اللہ ممفتی احسن نوید نیازی صاحب جو انشاءاللہ تفسیر فرمائیں گے
03:18جو آیات تلاوت کی جائیں گے
03:23اور ماشاءاللہ ہمارے ساتھ قاری صاحب بھی موجود ہیں
03:26جو کہ انشاءاللہ تلاوت کلام الرحمان پیش کریں گے
03:29قاری سلمان میمن صاحب تشیر فکتے ہیں
03:31تو میں گزارش کروں گا قاری صاحب آپ تلاوت فرمائیں گے
03:36اس کے بعد انشاءاللہ میں ترجمہ پیش کروں گا
03:38اور اس کے بعد ہم مفتی صاحب کو زحمت کلام دیں گے
03:40بسم اللہ
03:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:55ومن يطع اللہ والحسول فاولئیک معاللہین انعام اللہ علیهم من النبیین والصدیقین
04:17عليهم من النبیین والصدیقین والشهدائی والصالحین
04:29وحسن أولئیک رفیقا
04:35ذَلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللَّهِ وَكَفَى بِاللَّهِ عَلِيمًا
04:49صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
04:56ماشاءاللہ
04:56ماشاءاللہ
04:57سورہ نساء کی آیت نمبر 69 اور 70 کی تلاوت کی سعادت حاصل کر رہے تھے
05:03قاری صاحب
05:04پناہ مانگتا ہوں میں اللہ کی شیطان مردود سے
05:08اللہ کے نام سے ابتدا
05:09جو بڑا مہربان
05:11نہائیت رحم فرمانے والا ہے
05:13اور جو اللہ اور اس کے رسول کے اطاعت کرتے
05:16کرے
05:18تو وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے
05:20جن پر اللہ نے انعام فرمایا ہے
05:22جو انبیاء صدقین شہدہ
05:25اور صالحین ہیں
05:26اور یہ کیا ہی امدہ ساتھی ہیں
05:29یہ اللہ کی طرف سے
05:30فضل ہے
05:31اور اللہ ہے جاننے والا
05:35اور اللہ کافی ہے جاننے والا
05:38اس دبار سے جو آیات بینات تلاوت کی گئی
05:41ان کا ترجمہ پیش کیا گیا
05:43میں چاہوں گا
05:43مفتی صاحب سے کہ مفتی صاحب اس پر تفسیر فرمائے
05:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:49صلی اللہ علیہ حبیبہ
05:50محمد وعالی علیہ وصحابہ
05:52سب سے پہلے تو گولڑا شریف کے
05:54جتنے بھی منصوبین ہیں
05:57جو ان سے وابستگان ہیں
06:00عقیدت رکھتے ہیں
06:01ارادت رکھتے ہیں
06:02ان سب سے ہم تازیت کرتے ہیں
06:04کہ اللہ تبارک و تعالیٰ پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے
06:07اور ان کے تمام متعلقین کو
06:09صبر جمیل اور اس پر عجر جزیل مرحمت فرمائے
06:12آمین آمین
06:13اللہ تبارک و تعالیٰ ان کی قبر و آخرت کی
06:16جملہ منازل آسان فرمائے
06:17آمین
06:18اور ہم سب مسلمانوں کی جو ہم لوگ
06:20اس وقت یہاں شریک ہیں
06:22اور جو ہمیں سن رہے ہیں
06:23جو ہمیں دیکھ رہے ہیں
06:24ان سب مسلمانوں کی بھی
06:25اللہ قبر و آخرت کی جملہ منازل آسان فرمائے
06:29جس آیہ کریمہ کی تلاوت کا شرف حاصل کیا گیا
06:32اور اس کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے
06:34یہ آیہ کریمہ ہے سورة النساء کی
06:36اور سورة النساء جو ہے
06:38اس کی کل آیات ہیں
06:40ایک سو چھہتر
06:41اور سورة نساء مدنیہ سورت ہے
06:43مدنیہ کا مطلب یہ ہے
06:45جو ہجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئی ہو
06:47چاہے مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہو
06:49یا مدینہ منورہ سے باہر کسی مقام پر نازل ہوئی ہو
06:52جو سورت ہجرت مدینہ کے بعد نازل ہوتی ہے
06:55تو راجے کول کے مطابق
06:56اسے مدنی سورت کہا جاتا ہے
06:58اور جو ہجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوتی ہے
07:01چاہے وہ مکہ مکرمہ میں نازل ہو
07:02یا مکہ مکرمہ سے باہر کسی مقام پر نازل ہو
07:05اسے مکی سورت کہا جاتا ہے
07:07تو بنیادی جو فرق ہے مکی اور مدنی صورت کے مابین
07:10جو ڈیفریشیٹ کیا جاتا ہے جو خط امتیاز کھینچا جاتا ہے
07:14وہ راجِ کول کے مطابق ہجرت ہے
07:16ہجرتِ مدینہ سے پہلے والی مکی اور ہجرتِ مدینہ کے بعد والی مدنی
07:20تو صورت انیسہ ہجرتِ مدینہ کے بعد نازل ہوئی ہے
07:23مدنی صورت ہے چوبیس رکوع ہیں اس کے چوتھے پارے سے شروع ہو رہی ہے
07:26اور پھر آگے پانچویں پارے میں جا کر مکمل ہوئی ہے
07:30176 آیات اور اس میں سے ہم نے جس آیت کا انتخاب کیا ہے
07:33جس کی تلاوت کا شرف حاصل کیا گیا
07:35یہ ہے آیت نمبر 69 اور آیت نمبر 70
07:38اس آیت کے اندر اللہ تعالیٰ یہ بات ارشاد فرما رہا ہے
07:42پہلے میں اس کا جو ہے وہ ایک بنیادی مفہوم جو ہے وہ عرض کر دیتا ہوں
07:45پھر اس کے بعد اس کی تحلیل اور تجزیہ کی طرف آتا ہوں
07:48اس میں اللہ تعالیٰ تعالیٰ فرما رہا ہے
07:50کہ جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کریں گے
07:53وہ لوگ ہوں گے ان لوگوں کے ساتھ جن پر اللہ نے انعام فرمایا ہے
07:57یعنی اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرنے والوں کو
08:01یہ شرف حاصل ہوگا یہ فضیلت حاصل ہوگی
08:04یہ انعام حاصل ہوگا
08:05کہ انہیں آخرت میں قرب ملے گا
08:08اللہ کے انعام یافتہ بندوں کا
08:10وہ اللہ کے انعام یافتہ بندے کون ہیں
08:12آگے من بیانیاں کے ذریعے وضاحت کی جاری ہے
08:14یعنی نبیین صدقین شہداء صالحین
08:18یہ چار گروہ گنوائے اور بتائے
08:21کہ یہ اللہ کے انعام یافتہ بندے ہیں
08:24یہ انعام یافتگان ہے رب العالمین کی طرف سے
08:27پھر آگے اللہ تعالیٰ خود ہی اس پر تبصرہ فرماتا ہے
08:30یعنی یہ اعلان فرمایا
08:31اعلان فرمانے کے بعد
08:33اب اس پر اللہ تعالیٰ خود تبصرہ فرماتے ہوئے
08:37فرماتا ہے
08:37تبصرہ فرماتے ہوئے
08:39اللہ رب العالمین نے جو کلام فرمایا
08:41قرآن مجید میں وہ ہے
08:42وَحَاسُنَ أُلَائِكَ رَفِيقَا
08:44اور یہ کتنے ہی اچھے رفیق ہیں
08:48کتنے ہی اچھے ساتھی ہیں
08:50اللہ نے پہلے اعلان فرمایا
08:52انعام کا
08:52پھر اس کے بعد اللہ نے یہ بتایا
08:54کہ یہ جو انعام ملے گا
08:55اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرنے والوں کو
08:58کہ انہیں اللہ کی انعام یافتہ بندوں کی
09:00اللہ کے خاص الخاص بندوں کی صحبت نصیب ہوگی
09:03ان کی معیت نصیب ہوگی
09:05تو اس پر اللہ تعالیٰ خود ہی
09:07اس کی تحسین بھی فرما رہا ہے
09:09بتا رہا ہے
09:10اور یہ کتنے ہی اچھے رفیق ہیں
09:11کتنے ہی اچھے ساتھی ہیں
09:12کتنے ہی اچھے صحبت یافتگان ہیں
09:16پھر اس کے بعد اللہ تعالیٰ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
09:19ذَلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللَّهِ وَقَفَى بِاللَّهِ عَلِيمًا
09:22کہ یہ فضل اللہ ہی کی طرف سے ہے
09:26اور اللہ کافی ہے علم کے اعتبار سے
09:30اب دیکھئے اس کے اندر جو بنیادی بات بتائی گئی
09:33بنیادی بات ایک تو یہ ہے
09:34کہ فوکس کیا جا رہا ہے
09:36اس پر کہ جو بندہ مومن ہے
09:37جو ایمان والا ہے
09:38اس پر کیا لازم ہے
09:39کہ اس نے اطاعت کرنی ہے
09:41اللہ کی اور اللہ کے رسول کی
09:43اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام کی
09:46اطاعت کے بغیر نجات کا
09:48تصور نہیں کیا جا سکتا
09:50جو بندہ بھی
09:52اخروی نجات حاصل کرنا چاہتا ہے
09:54اللہ تعالیٰ سے انعام پانا چاہتا ہے
09:57اللہ تعالیٰ کی رحمت کا
10:00مستحق بننا چاہتا ہے
10:02اس پر لازم ہے
10:03کہ وہ اللہ کی اطاعت کرے
10:05اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرے
10:08تو پہلی بات
10:09اس کے اندر اطاعت کی اہمیت
10:11واضح کی جاری ہے
10:12اچھا اور اطاعت کا مطلب
10:14یہاں یہ قطن نہیں ہے
10:15کہ کسی ایک بات کو مان لیا
10:17کہ گویا ایک دفعہ کہا گیا نا
10:18یوتع اللہ
10:19تو کوئی کہہ سکتا تھا
10:20کہ جناب اگر ایک بات بھی مان لی
10:23تو اس پر اطاعت کا اطلاق تو ہو گیا
10:25کہ اس نے
10:25اللہ کی اطاعت کی
10:27یا اللہ کے رسول کی اطاعت کی
10:28مثلا ایک بات مان لیا
10:29یعنی نماز پڑھ لی
10:30نماز کسی نے پڑھ لی
10:31یا روزہ رکھ لیا کسی نے
10:33لیکن جو باقی احکام ہیں
10:35اللہ کے وہ فالو نہیں کیے
10:36جو باقی امور ہیں
10:38جو گناہ ہیں
10:39ان سے نہیں بچا
10:40یا جو دیگر عبادات لازم تھی
10:41مثلا زکاعت
10:42اگر وہ صاحب نصاب ہے
10:44اس پر زکاعت بھی لازم ہے
10:45صاحب استطاعت
10:46تو اس پر حج بھی لازم ہے
10:47تو اس نے نماز تو پڑھ لی
10:49روزہ تو رکھ لیا
10:49لیکن اس نے حج نہیں کیا
10:51یا اس نے زکاعت ادا نہیں کی
10:52فرض ہونے کے باوجود
10:54تو یہ اطاعت کامل اطاعت نہیں ہے
10:57تو وہ اس آیت کا مزداق نہیں ہے
11:00آیت کا مزداق وہی ہے
11:02جو کامل اطاعت کرے گا
11:03یعنی اللہ اور اس کے رسول کی
11:05اطاعت کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے
11:07کہ کسی ایک چیز میں مانو
11:08مطلب یہ ہے
11:09کہ تمام چیزوں میں
11:11اللہ کی اطاعت کرنی ہے
11:13تمام چیزوں میں
11:14اللہ کے رسول کی اطاعت کرنی ہے
11:16بشک بشک
11:17اب اس کو میں بڑے پیمانے پر بتا رہا ہوں
11:19تھوڑا اس کو broad perspective میں دیکھتے ہیں
11:21یہ ایک بات تو یہ تھی نا
11:23کہ ایک بات مان رہے ہیں
11:24ایک بات نہیں مان رہے ہیں
11:25وہ تو اپنی جگہ پر کہ
11:26ٹھیک ہے عبادات ساری کی ساری کرنی ہے
11:28اور سارے گناہوں سے بچنا ہے
11:29اب اس کو وسیع تناظر میں دیکھئے
11:31وسیع تناظر میں بات یہ ہے
11:33کہ یعنی اطاعت کا تعلق
11:35صرف عبادات کے ساتھ نہیں ہے
11:37اور اطاعت کا تعلق معاملات کے ساتھ بھی ہے
11:41یعنی ایسا نہیں ہے
11:42کہ آپ کہیں کہ ہم نماز پڑھ لیں گے
11:44روضہ رکھ لیں گے
11:45زکاة دے دیں گے
11:46حج کر لیں گے
11:47لیکن جو ہم کاروبار کریں گے
11:49تو کاروبار میں ہم
11:50اللہ اور اللہ کے
11:51رسول علیہ السلام کے بیان کردہ
11:53اصولوں کی پیر بھی نہیں کریں گے
11:55کاروبار ہم اپنی مرضی سے کریں گے
11:57جس میں ہمیں نفع زیادہ نظر آئے گا
11:59وہ کام ہم کریں گے
12:00چاہے شریعت اس سے منع کرتی ہو
12:02چاہے دین اس سے روکتا ہو
12:04کہ بادار کے اندر ہم کہیں
12:06کہ جناب جو بادار میں چلنا ہے
12:07ہم نے وہ کرنا ہے
12:09مسجد میں وہ کرنا ہے
12:10جو مسجد میں چلنا ہے
12:11گھر میں وہ کرنا ہے
12:12جو گھر میں چلنا ہے
12:13یہ اطاعت کا انتہائی ناکس تصور ہے
12:16دین اسلام میں اطاعت کا یہ تصور نہیں ہے
12:18دین جس اطاعت کی بات کرتا ہے
12:20تو وہ اطاعت یہ ہے
12:24اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ
12:27یعنی اپنے تمام امور میں
12:29jim chisun ka tahluk masjid ke sath hai
12:31unh mein bhi jim ka tahluk
12:33ghar ke sath hai unh mein bhi
12:35jim ka tahluk bazar ke sath hai
12:37unh mein bhi jim ka tahluk
12:39siyaast ke sath hai unh mein bhi
12:40jim ka tahluk majishat ke sath hai
12:42eictisadiyyat ke sath hai
12:44dfauk ke sath hai
12:46kharja policy, dاخla policy
12:48jitnye bi umor hai aapke sare
12:50chahi nifiradi shta per hoon
12:51chahi agtimaayi shta per hoon
12:53unh tomam umor mein
12:55dhinne mukamal rahanomai
12:57فرمائی ہے دین اسلام ہمارا
12:59کامل ذابطہ حیات
13:01ہے complete code of life
13:03ہے وہ ہم سے مطالبہ کرتا ہے
13:05کہ تمام شعبہ حیات
13:07میں ہم نے اللہ کی ماننی ہے
13:09اللہ کے رسول کی ماننی ہے
13:12تو جب بندہ تمام
13:13شعبہ حیات میں اللہ کی
13:15رضا کو اہمیت دیتا ہے
13:17اللہ کی مانتا ہے اللہ کے رسول
13:19علیہ السلام کی مانتا ہے
13:21تو وہ ہے اطاعت گزار
13:23آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ اطاعت کرنے
13:25والا ہے یہ صرف نماز روزے کی
13:27بات نہیں صرف نماز روزہ پڑھ کے آپ
13:29اپنے آپ کو نمازی تو کہہ سکتے ہیں
13:31اپنے آپ کو روزے دار تو کہہ
13:33سکتے ہیں لیکن آپ تقوی کے منصب پر
13:35فائز نہیں ہو سکتے متقی
13:37نہیں کہلا سکتے متی و فرما
13:39بردار نہیں کہلا سکتے آپ
13:41obedient نہیں کہلا سکتے متی
13:43و فرما بردار ہونے کے لیے
13:45تقوی اور پرہزگاری کے لیے
13:47جس سطح کا اخلاص درکار ہے
13:49جس سطح کی ریاضت درکار ہے
13:51وہ ابھی آپ کو حاصل نہیں
13:52تو اطاعت کرنی ہے یعنی سرنڈر
13:55کرنا ہے اللہ کی رضا
13:57کے آگے اللہ کے رسول علیہ السلام
13:59کی رضا کے آگے اللہ کے
14:01حکام کے آگے اللہ کے محور علیہ السلام
14:03کے حکام کے آگے تمام
14:05چیزوں میں فرسٹ پرارٹی
14:07کس کو دینی ہے اللہ کی
14:09رضا کو اللہ کی اطاعت
14:11کو اللہ کی بات کو دیکھنا ہے
14:13اللہ کی بات ہر کسی
14:15کی بات سے بالا ہے
14:17بالا اللہ کی بات ہے جو سپریمیسی
14:19is to give us to Allah the world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's
14:27world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's
14:43world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's
14:44world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's
14:45world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's
14:45world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's world's
14:49who will be?
15:20He has a good idea, the word of God is being done by the Vedic
15:24I have a good idea
15:25of God is another one
15:27the word of God is another one
15:29the words of God is an An-a-K-A-S-S-A-S-A-A-S-A-S does
15:47...
15:48...
15:48...
15:48...
15:49...
15:49...
15:51...
15:59...
16:05is
16:30That's what it is, that's what it is.
17:00تو صوفیاء کے سردار کا یہ فرمانہ بتا رہا ہے
17:03کہ روحانی مدارج روحانی ترقی
17:06اس کا تعلق بھی کتاب و سنت کی اطاعت کے ساتھ ہے
17:09کتاب و سنت پر عمل کیے
17:11بغیر روحانی ترقی حاصل نہیں ہو سکتی
17:13تو لہذا یہ جو بعض لوگ اس طرح کی باتیں کہہ دیتے ہیں
17:16کہ جناب شریعت اور ہے طریقہ طور ہے
17:19کتاب و سنت کی بات کی جائے
17:21اہمیت جب بتائی جائے
17:22تو کہتے ہیں جناب یہ تو مولمیوں کی باتیں ہیں
17:25طریقت کا فقیروں کی لائن کچھ اور ہے
17:27فقیروں کی کوئی کچھ اور لائن نہیں ہے
17:29فقیروں کے سردار ہیں
17:30سیدنا شیخ عبدالقادر جی لانی قدس و ربانی
17:33انہوں نے بتا دیا فقیروں کی لائن بھی وہی لائن ہے
17:36کتاب و سنت کی جو لائن ہے
17:37سارے مسلمانوں کی لائن یہی لائن ہے
17:39اور سید الطائفہ جنید بغدادی رحمہ اللہ
17:43سید الطائفہ ان کا لقب ہے
17:44کیا مطلب طائفہ کہتے ہیں گروہ کو
17:46سید مانا سردار
17:47سید الطائفہ آئی سید الطائفہ تیس سوفیہ
17:50گروہ سوفیہ کے سردار
17:52سید الطائفہ جنید بغدادی رحمہ اللہ
17:53کیا پیاری بات انہوں نے فرمی
17:55ترو کلوہ مسدودہ
17:56اللہ تک پہنچنے کے سارے راستے
18:00مسدود ہیں بند ہیں
18:04سواء اس بندے کے
18:06جو سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کے
18:08نقش قدم پر چلے
18:09جو سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کے نقش قدم پر چلے گا
18:12اس کے لئے اللہ کی طرف پہنچنے کا راستہ کھلا ہے
18:15جو سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کے نقش قدم پر نہیں چلے گا
18:19اس کے لئے اللہ تک رسائی کا کوئی دروازہ نہیں ہے
18:22بخدا خدا کا یہی ہے در
18:25نہیں اور کوئی مفر مقر
18:27جو وہاں سے ہو یہیں آ کے ہو
18:29جو یہاں نہیں وہ وہاں نہیں
18:31تو جہاں سیدنا رسول اللہ علیہ السلام جہاں وہ باب اللہ ہیں
18:34اللہ کا دروازہ ہیں
18:36تو سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کی بات مانے بغیر
18:39کوئی روحانی آدمی کیسے ہو سکتا ہے
18:50value that he is,
18:54Shofi that he is,
18:56which Allah and Allah
18:57Prophet R�..
18:58OK.
19:00..
19:00..
19:00..
19:01..
19:01..
19:01..
19:01God has the power of God
19:03to all, the Church has the power of God
19:06and He is the power of God
19:12He will SC here dwell
19:13Sofie, Vywa, Avi, Pies, Xajah
19:17nota, Vyro, Zimb patri 재�
19:19and Allah and然後 la arch
19:21to God came to get the power of God
19:22one or Allah, theитель lasted
19:23the Holy sale of God
19:25and that the Holy造alis
19:25was to nobody heая
19:28which All All다면
19:29ndrahi satsanghahe, dine-e-muhammad
19:32alayhi satsanghahe, shariahe
19:34muhammadiyah par anach naay,
19:35wali ka kama yeh hai, to rasmu par anach
19:38aati hai, to aajay, shariahe,
19:39par anach naay, dine par anach
19:41naay, yew waliho ka kaam hai
19:43or isi tarah bishara kiya gaya, ab dekhi
19:45yumayyotailah wa rasula, joh
19:47allahe ur uske rasula ki
19:49itaat karengue, to wo honge
19:51janaab kis ke saath, allah firmara hai, wo honge
19:53unlohung kis saath, jinn par allah
19:55nye anam firmaya, allah ke
19:57anam yaftabandhe, ab allah
20:00anam yaftabandhe, koon hai, allah
20:02khud bian firmara hai, nabiyin,
20:05shiddiqin, shohadah,
20:06salihin, yeh woh hastiya
20:07hai, yeh ahalullah hai, jub hem
20:09kehattei hai, ahalullah, to ahalullah se murad
20:11yeh hi hastiya hoti hai, ab dekhye, wiesce
20:13to yeh, ushaaf, anabiyah mein bhi pahe jatei, lakin
20:15alag-alag karke, bata diya goya hai, que nabiy
20:17alag hai, shiddiq alag hai, yeh haa murad
20:19shiddiqin se, ghere
20:21anabiyah hai, isi tarah shohadah, pher
20:23salihin ke inder bhi murad, ghere nabiy
20:25soh salihin murad hai, wernah toh jitnye
20:27nabiy hai, wo shiddiq bhi hai, aur wo
20:29salih bhi hai, lakin hiha haa mqsood alag-alag
20:31ki hai, kategorize kerna mqsood hai,
20:33bata nha mqsood hai, que joh nabiy hai, joh
20:35shiddiq hai, joh shohadah hai, joh salihin
20:37hai, yeh allah ke, inam yaftabandhe
20:39hai, yeh allah wale hai,
20:41yeh allah wale hai, yeh hastiya hai,
20:43ab in ko aap allah wale hai,
20:45in ko aap baba keh lein,
20:47in ko aap bhuzzurk keh lein,
20:48in ko aap ahalullah keh lein, joh aap
20:50taabir kerayin, yeh hastiyaan wo hai,
20:52to in hastiyaan ki tazim, takrim ka pata bhi
20:54quran se chal la hai, que joh benda
20:56mumin hooga, wo salihin ki tazim
20:58karayga, salihin ki takrim
21:00karayga, shohadah ki takrim karayga,
21:02shiddiqin ki takrim karayga,
21:04nabiyhin ki takrim karayga,
21:06ar isse hamiyyat bhi pata chal lai hai,
21:08que joh in ki takrim, ar tazim karne
21:09wale hai, in se mhabbat kerne wale hai,
21:11in ki ataat kerne wale hai,
21:13to qiyamat me, akhiret me, jennet me,
21:15in ki rifaqat ka, in ki mayat ka,
21:17unheh shref hahasil hona hai,
21:19to joh benda ági bhi in ko na mantta ho,
21:21to us ne akhiret me kya in ki mayat
21:23ke shref hahasil kerne,
21:24or akhiret me in ko kya muh dhikhana hai,
21:26to in hastiyaan ko mana,
21:27kuran ne bata hai,
21:28to in hastiyaan ko mana bhi hai,
21:30اور joh inho ne, allah, allah ke rasul ki
21:32tahlim ko ágay phela hai,
21:33us tahlim ko bhi mahnna hai,
21:35or kya piyari bata wo,
21:36allah ke nabi ya, ussaham se puchha
21:38kisi sahabii ne,
21:39yohor matasar,
21:40qiyamat kub aayi ghi,
21:41to allah ke mahuwa li sa'atuh سaham
21:42nai fuhr ma, ma adatta la handu,
21:44nai us ke liye tiari kya kya ki hai,
21:45yani ahamiyyat je hai,
21:46wo qiyamat kub aayi ghi,
21:47is ki naihi hai,
21:48is ki teiri tiari kya hai,
21:49anhu nai aaghe se kiya piyari bata ki,
21:51anhu nai foraan ághe se vرجست ha ka,
21:53huballahi wa rasulih,
21:54Allah or Allah
21:55when he says
21:57Allah will refer Soh ri İng podcasts
22:02Allah will be taken
22:04well it will be
22:06Allah will be sent
22:07Allah will be shown
22:11Allah will be tested
22:19. . . . .
22:53ڈسالہ سواب پیش کر رہے ہیں شہزادہ غوصلورہ اور رونق مہریہ حضرت پیر مہرفرید الحق گلانی رحمت اللہ تعالیٰ کو
23:04آپ نے جنازہ دیکھا دنیا نے جنازہ دیکھا ایسے جنازے بھی بڑے مثالی ہوتے ہیں
23:09کہ جس میں عوام کا جمع غفیر ہوتا ہے کوئی آنکھ ایسی نہیں تھی جو اشکبار نہ ہو ہماری آنکھوں
23:16نے دیکھا ان تمام مناظر کو کہ کوئی آنکھ ایسی نہیں تھی جو اشکبار نہیں تھی ہر شخص رو رہا
23:22تھا کہ ایسے جیسے اس کا اپنا کوئی چلا گیا ہو ایک ایسی کیفیت تھی کہ جو زمان سے بیان
23:28نہیں کی جا سکتی تھی آنکھیں رو رو کے سجانے والے
23:31آلہ حضرت فرماتے ہیں آنکھیں رو رو کے سجانے والے جانے والے نہیں آنے والے کیوں رضا آج گلی سونی
23:44ہے کیوں رضا آج گلی سونی ہے اٹھ میرے دھوم مچانے والے
23:51اٹھ میرے دھوم مچانے والے اور یہ وہ شخصیت ہیں کہ جنہیں فیض ملا ہے اپنے جد عالی کا اور
23:57ایک ایسا فیض ملا کہ اپنے دادا حضور کے ساتھ حضرت قبلہ پیر سید عبدالحق شاہ صاحب گلانی رحمت اللہ
24:05تعالی جن کا بہت قریب انتقال ہوا دو سال قبل
24:10ایسی محبت ایسی چاہت دادا اور پوتے کے درمیان کہ بہت کم سنی سے بچپن سے اپنے دادا حضور کی
24:17انگلی پکڑ کر چلے ہیں اور تمام فیض و برکات اور تجلیات اللہ تعالی نے آپ کو دادا حضور سے
24:23عطا فرمائی
24:24اور پھر آپ کے بیان میں ہم نے اہد شباب میں جو گفتگو دیکھی آپ کا انداز دیکھا تو محسوس
24:30ہو رہا تھا کہ حضور پیر مہر علی شاہ صاحب رحمت اللہ تعالی کا فیض بول رہا ہے
24:36اللہ اکبر ایک ایسے ترجمان کے جو نظر آتے تھے شخصیت کے اعتبار سے الفاظ کے اعتبار سے فکر کے
24:44اعتبار سے اللہ تعالی ان کے درجات کو بہت بلند فرمائے
24:47درس قرآن کے نشست انہی کے حصال ثواب کے لیے آج منعقید کی گئی ایک مختصر سا وقفہ ہے وقفے
24:52کے بعد لوٹیں گے ہمارے ساتھ رہیے گا
25:18موسیقی
Comments

Recommended