Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Alamat e Qayamat
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Peer Irfan Elahi Qadri, Dr. Mufti Irfanullah Saifi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Alamat e Qayamat
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Peer Irfan Elahi Qadri, Dr. Mufti Irfanullah Saifi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:24ڈسکس کی
00:30اور اسی سلسلے کو معلومات کے اسی جہان کو ہم آباد کریں گے
00:34اللہ کے فضل سے آج کے اس اپیسوڈ میں
00:37قیامت کے دن کی علامات کیا ہیں
00:39قیامت کے قرب کی علامات کیا ہیں
00:41وہ کون کون سی چھوٹی اور بڑی نشانیاں ہیں
00:44جن کے ذریعے ہمیں پتا چلے گا
00:45کہ وہ محشر کا دن جو ججمنٹ کا دن ہے
00:48انصاف کا دن ہے
00:50اس دن فیصلے صادر کیے جائیں گے
00:52جزا اور سزا کے نظام کے نفاظ کا دن ہے
00:56اس دن کے قریب ہونے والے حالات و واقعات کیا ہوں گے
00:59وہ کون کون سی نشانیاں ہوں گی
01:01جو ہمیں بتائیں گی
01:02کہ اس دن کا انعقاد اب بالکل قریب ہے
01:06اسی کئی ظاہرہ ہم نے پچھلے پروگرام میں کیا تھا
01:08آج کے پروگرام میں اسی کونٹینوشن کو
01:10ہم آگے بڑھاتے ہیں
01:11علامات قیامت کے عنوان کے ذریعے بڑھتے ہیں
01:14معزز بہمانوں کے سکولرز کے خیر مقدم کی جانب
01:17ہمارے ساتھ پہلی شخصیت
01:19کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے
01:20خان کا نشین ہے
01:21اللہ کی مخلوق کی ہمہ دم خدمت پر کمر بستا رہتے ہیں
01:25ان کے کلم کو بھی اللہ نے
01:27بڑا نافع بنایا ہے
01:28درجنوں کتابوں کے مصنف بھی ہیں
01:31اور بہترین انداز میں
01:33خان کا ہی نظام کی ایک خوبصورت تصویر رکھتے ہیں
01:36میری مراد
01:37ہمارے بہت دیرینہ مشفق
01:38مہربان اور مربی
01:40جناب اللامہ پیر عرفان الہی قادری صاحب سے ہے
01:43سلام علیکم
01:46پیر صاحب خوش آمدید
01:47آپ کے سفر کر کے آنے کا شکریہ
01:49شدید موسم ہے آج کل پاکستان میں
01:51پنجاب اور لاہور میں بالخصوص بارشیں
01:53جو ہیں وہ بہت
01:55موصلہ دھار قسم کی ہیں
01:56آپ تشریف لائے بہت شکریہ
01:59دوسری شخصیت بھی کسی تعارف کی محتاج نہیں
02:01علم سے نور سے
02:02اجالے سے روشنی سے
02:04آپ کا اور آپ کے پورے اجداد کا
02:07اسلاف کا ایک گہرہ تعلق ہے
02:08روشنی کے اسی جہان سے
02:10آپ کا تعلق ہے جسے ہم علم کہتے ہیں
02:13جسے تعلیم کہتے ہیں
02:14جسے درس اور تدریس کہتے ہیں
02:16گیرین یونیورسٹی لاہور کی ایک بڑی وقی شخصیت
02:19بہت سارے پروگرامز میں
02:20ہمارے ساتھ ہوتے ہیں
02:21اور علم کی روشنی سے
02:23ہمیں مستنیر کرتے ہیں
02:24محترم ڈاکٹر ارفان اللہ سیفی
02:26السلام علیکم
02:27وعلیکم السلام
02:28ڈاکٹر صاحب خوش آمدید
02:29تشریف آوری کا بہت شکریہ
02:31ناظرین آئیے آغاز کرتے ہیں
02:33آج کے پروگرام
02:33علامات قیامت میں
02:34پہلی بات ہم
02:36پیر صاحب قبلہ سے عرض کرتے ہیں
02:38اور اس کو جانتے ہیں
02:39پیر صاحب قبلہ
02:39علامات قیامت کو ماننے کا حکم
02:42اور قیامت کی علامات کو
02:44اس قدر احتوام سے
02:45جو بیان کرنے کی جو حکمتیں ہیں
02:47اس پہ میں چاہتا ہوں
02:48کہ آپ ہمیں پریسائزلی
02:49کچھ ارشاد فرمائیں
02:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:52مولای صلی و صلیم
02:53دائیمن عبادن
02:54علا حبیبکا خیر الخلق کل حمی
02:56بہت شکریہ
02:58محترم اس کا انکار
02:59تو کسی صورت نہیں کیا جا سکتا
03:01صحیح
03:01جس کا قرآن و حدیث میں
03:03ہمیں حکم مر رہا ہے
03:05تو کسی عمر پر بھی
03:06اس کا انکار نہیں کیا جا سکتا
03:08رحمت قونین صلی اللہ علیہ وسلم
03:09نے ارشاد فرمایا
03:10قیامت قائم ہوگی
03:12وہ حشر کا دن ہوگا
03:13قرآن مجید نے بھی
03:14جہاں بھی ارشاد فرمایا
03:16فرمایا
03:16کل قیامت آنے والی ہے
03:18یہ جو لفظ ہے نا
03:19کل قیامت آنے والی ہے
03:20اس کا مطلب یہ ہے
03:21کہ آپ اپنی اصلاح کر لیں
03:22ہائے ہائے ہائے ہائے
03:24وقت بہت قریب ہے
03:25اللہ کے حضور پیش ہونے کا
03:26یعنی اس شکر میں نہ رہیں
03:28کہ جب آئے گی دیکھی جائے
03:29ابھی تو بڑا وقت ہے
03:30وقت بہت قریب ہے
03:31اللہ کے حضور پیش ہونے کا
03:33اور جو انصاف کا دن ہوگا
03:35جو فیصلے کا دن ہوگا
03:36اس دن کے لیے تیاری کرو
03:39یہ جو ہے نا
03:39بار بار اس کی حکمتوں پر
03:41روشنی ڈالنا
03:42بار بار یہ کہنا
03:43کہ قیامت آنے والی ہے
03:44وہ ایسا دن ہوگا
03:45آسمان پھٹیں گے
03:46زمین پھٹے گی
03:47مردوں کو اگل دے گی
03:48پھر سور پھونکا جائے گا
03:50کائنات ختم ہو جائے گی
03:51اور پھر سب کو
03:52اللہ کے حضور پیش کر دیے جائے گا
03:54اس دن کے لیے
03:55اب یہاں دیکھیں نا
03:56جب امتحان کا دن ہوتا ہے
03:57تو پورا سان فکر رہتی ہے
03:59لیکن جون جو وقت قریب آتا ہے
04:00تو فکر بڑھتی ہے
04:02یہی فرمایا گیا ہے
04:03کہ تم اپنی جو زندگی ہے
04:05اس کو غفلتوں میں گزار رہے ہو
04:07سیاد میں گزار رہے ہو
04:09اللہ کے حضور
04:10تم نے پیش ہونا ہے
04:12اپنی زندگی کو
04:13حسنات سے مزین کر لو
04:14اور اپنے آپ کو ایسا بنا لو
04:16جو امتحان کا وقت آنے والا ہے
04:18ایسی تیاری کر لو
04:19رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:21شیرت کو اپنی زندگیوں میں ڈھال لو
04:23اور وہ دین اسلام جو تمہیں دیا گیا ہے
04:25جو تمام ادھیان میں سے افضل و عالی ہے
04:28اس کی قدر کرو
04:29اور اسلام کی عظمت کو
04:31جو ہیں اپنی زندگی کو
04:32اس میں شامل رکھتے ہوئے
04:33اپنے زندگی کو
04:35اپنے دین کے حسار میں گزارو
04:37اس لیے کہ کل قیامت آنے والی ہے
04:39اللہ اکبر
04:40بہت شکریہ پیر صاحب
04:41آپ نے حقیقی معنی میں
04:42بہت پریسائزلی سے سم اپ کر دیا ہے
04:44بہت شاندار گفتگو سے آغاز فرمایا ہے
04:47جناب پیر عرفان علاہی قادری صاحب نے
04:49اللہ ان کو جدائے
04:50خیر سے نوازیں
04:50ناظرین ایک مختصر سا وقفہ ہے
04:52بعد میں آتے ہیں
04:53تو جناب ڈاکٹر عرفان علاہ صحیح صاحب سے
04:55سوال عرض کیے دیتے ہیں
04:57جو آپ پھر جانیں گے
04:58کہ کیا قرب قیامت کے قریب
04:59ڈاکٹر صاحب قرآن پاک کو اٹھا لیا جائے گا
05:02اس بارے میں حکم کیا ہے
05:03کلام مجید کا اپنا
05:04یا حضور علیہ السلام کا
05:05ہم اس کے بارے میں آپ سے جاننا چاہیں گے
05:07ایک مختصر سا وقفہ
05:11ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
05:13پروگرام روشنی سب کے لیے
05:15داتا کی نگری لاہور سے
05:16علم کی روشنی ہے
05:19یہ علم کا اجالہ ہے
05:20اور نہائیت نافع
05:22انوانات کے تحت
05:23ہم اسے ہر ہفتے
05:24آپ کی سماعاتوں پر دستک دینے کے لیے پیش کرتے ہیں
05:27اس ہفتے کا انوان بھی
05:28پچھلے ہفتے کے انوان سے متصل ہے
05:30علامات قیامت
05:31وقفے میں جانے سے پہلے سوال
05:33میں جنابی ڈاکٹر عرفان اللہ
05:34سیفی صاحب سے عرض کر چکا
05:35میں آپ سے جواب کا طالب ہوں
05:37کبلا
05:37کلام مجید کے اٹھا لیے جانے کی بات
05:40ہم ڈاکس اپ کر رہے تھے
05:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:43بہت شکریہ
05:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:47کے مبارک ارشادات میں
05:49ہمیں یہ وضاحت ملتی ہے
05:52کہ قیامت کے قریب
05:53یقیناً اس طرح کا
05:55معاملہ پیش ہوگا
05:56صحیح
05:57ہم جن علامات سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں
06:00یہ قیامت کی علامات سغرہ کہلاتی ہیں
06:02درست یعنی چھوٹی علامات
06:03چھوٹی علامات
06:03قیامت کی جو علامات کبرہ ہے
06:05جو دس بڑی علامات ہیں
06:07وہ تو بالکل قیامت کے متصل ہوں گے
06:10بالکل ٹھیک
06:10اور یہ جو قیامت کی علامات ہیں
06:15یہ کچھ ظہور پذیر ہو چکی ہیں
06:17کچھ قریب جا کے فوراں ہوں گی
06:19اور یہ جو جس کی طرف آپ نے
06:21ابھی سوال میں اشارہ کیا ہے
06:24اور سوال اٹھایا ہے
06:25یہ قیامت کے قریب بالکل جا کے ہوگا
06:27اور اس میں
06:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث ہے
06:32آپ ارشاد فرماتے ہیں
06:33کہ قیامت کے قریب جو ہے وہ
06:34علم سینوں سے اٹھا لیا جائے گا
06:36اللہ اکبر کبیرہ
06:37اچھا اس میں دو طرح کی باتیں
06:39جو روایات میں ملتی ہیں
06:40ایک یہ
06:42حضور علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
06:44کہ علم جو ہے
06:45وہ اس طرح اٹھایا جائے گا
06:47کہ علماء کو اٹھا لیا جائے گا
06:48اور پھر اس کے بعد جیسے جیسے آگے لوگ آئیں گے
06:51وہ علم کی اس قدر مہارت نہیں رکھتے ہوں گے
06:54مہارت ان کے پاس نہیں ہوگی
06:55اور وہ اس طرح علم آشتہ آشتہ چلتا جائے گا
06:57ایک وقت آئے گا
06:58حضرت عبداللہ بن مسعود
06:59رضی اللہ تعالی عنہ
07:01آپ روایت فرما رہے تھے
07:02اپنے جو ساتھی تھے
07:03تابعین
07:04ان کو سکھا رہے تھے
07:05سمجھا رہے تھے
07:05کہ قرآن کو مضبوطی سے پکڑو
07:07ایک وقت آئے گا
07:08کہ قرآن اٹھا لیا جائے گا
07:09تو ایک شاگرد نے ارز کیا
07:11حضور یہ کیسے ہوگا
07:12قرآن اتنی تعداد میں لکھا جا چکا ہے
07:16پورے عالم اسلام میں پھیل چکا ہے
07:18ہم خود قرآن کو یاد کر چکے ہیں
07:20اپنے بچوں کو یاد کروا رہے ہیں
07:22اور ان کو نصیحت کر رہے ہیں
07:23کہ وہ اپنے بچوں کو یاد کروائیں
07:25اور اس قدر حفاظ موجود ہیں
07:27اور لکھا ہوا قرآن موجود ہے
07:29کیسے اٹھا لیا جائے گا
07:30حضرت عبداللہ بن مسود رضی اللہ تعالی نے فرماتے ہیں
07:33ہاں ایسا ہی ہوگا
07:34کہ جب قیامت قریب آئے گی
07:36تو مصحف سے بھی
07:37الفاظ اٹھا لیا جائیں گے
07:39اللہ
07:39لفظ بھی موجود نہیں ہوں گے
07:41اور سینوں سے بھی اٹھا لیا جائے گا
07:42ہائے ہائے
07:43اور اس کی
07:45کچھ
07:45یعنی
07:46قرآن کی آیات کے منسوخ ہونے کے حوالے سے
07:49جو بحث ہے
07:50اس کے اندر اس کا اظہار بھی ہے
07:52کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور مبارک میں
07:54کچھ آیات مبارکہ ایسی تھی
07:55جو نازل ہوئیں
07:57لیکن
07:57قرآن نے اس کا ذکر کیا
07:59ماننسخ من آیت او ننسیہا
08:01بلکل ٹھیک
08:02کہ ہم جو آیت منسوخ کرتے ہیں
08:04یا بلا دیتے ہیں
08:05تو صحابہ فرماتے ہیں
08:06ہمیں آیت یاد تھی
08:07لیکن جب اگلے دن
08:08ہم اس آیت کے مطلب سوچ رہے تھے
08:09کہ کل اس طرح کی ایک آیت تھی
08:11لیکن آج وہ ہمیں یاد نہیں ہے
08:12تو حضور سے ہم نے ارز کیا
08:14تو حضور علیہ السلام نے
08:15یہ آیت مبارکہ پڑھی
08:16ماننسخ من آیت او ننسیہا
08:18اللہ علیہ وسلم
08:19او مسلیہا
08:20یہ قیامت جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:23کا دور مبارک تھا
08:24اس وقت تو آیت مبارکہ آ جاتی تھی
08:26یا اس سے بہتر
08:28اللہ کا حکم نازل فرما دیتا تھا
08:30لیکن قیامت کے قریب ایسا ہوگا
08:31کہ سینوں سے بھی قرآن اٹھا لیا جائے گا
08:34اور جو قرآن کے مساحف ہیں
08:35ان سے الفاظ بھی اٹھا لیا جائیں گے
08:37اور بالکل صفے خالی ہو جائیں گے
08:39اور نسانوں کے سینے بھی جو ہے وہ
08:41خالی ہو جائیں گے
08:42اور قرآن بالکل ماو ہو جائے گا
08:43اور لوگوں کو یاد بھی نہیں ہوگا
08:45کہ اس طرح کی کوئی چیز بھی تھی
08:46لیکن وہ آہستہ آہستہ آہستہ
08:48جب جیسے ہی کفر پھیلے گا
08:50اور جیسے ہی
08:51جو خبائص ہیں وہ پھیلتے جائیں گے
08:54تو قرآن اپنا نور آہستہ سمیٹتا
08:56چلا جائے گا اور پھر
08:57اللہ کی بارگاہ میں جہاں سے آیا تھا
08:59پھر وہاں واپس چلا جائے گا
09:01اللہ اکبر کبیرہ
09:02بہت شکریہ ڈوک سب بہت صراحت سے
09:03آپ نے سارے مضبون کو بیان کر دیا
09:05پیر صاحب قبلیہ
09:06قیامت کی ایک اور نشانی ہے
09:09بظاہر بڑی دلچسپ سی ہے
09:12سلام صرف جان پہچان
09:14کے لوگوں کو کیا جائے گا
09:16کسی اجنبی کو راجاتے
09:17کوئی جس طرح عام طور پر بھی ہم السلام علیکم کہہ کر دوسروں کو خاطب کرتے ہیں
09:21تو صرف جان پہچان کے اپنے واقف کاروں کو سلام کیا جائے گا
09:25دیگر لوگوں کو سلام کرنا لوگ ترک کر دیں گے
09:28اس نشانی کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں
09:29جی ملکل دیکھیں کہ قیامت کے قرب کی علامات میں سے یہ ہے
09:34کہ قرآن و سنت کے پیغام سے لوگوں کا دور ہو جانا
09:37صحیح
09:38نبیر احمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اشاد علیشان ہے
09:42کہ سلام میں پہل کرو
09:43حضور علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جسے جانتے ہو اسے بھی سلام کہو
09:47جسے نہیں جانتے ہو اسے بھی کہو
09:49اور راہگیروں کو آتے جاتے لوگوں کو سلام کرو
09:53بلکہ راستے کے حقوق میں
09:54نبی کریم علیہ وآلہ وسلم نے جو پانچ حقوق راستے کے گنوائے
09:59اس میں ایک یہ بھی تھا کہ آتے جاتے لوگوں کو سلام کہنا
10:02صحیح
10:02اب یہ جو ہے کہ صرف جان پہچان کے لوگوں کو سلام تو یہ خود غرضی
10:07جس کی ضرورت ہے
10:09جس سے کام ہے جس سے مطلب رستی ہے
10:12بس اس بندے سے تعلق رکھنا
10:14بہت اچھا ہے
10:15حالانکہ دین نے اس کو سختی سے منع فرمایا ہے
10:18یہاں فرمایا گیا ہے کہ ہر کسی کے ساتھ خیر خواہی اخلاقیات
10:22ہمیں جو حسن معاشرت دین نے سکھایا ہے
10:25اس میں تو یہ ہے کہ جسے آپ نہیں بھی جانتے
10:28بے قسوں کے قس بن جائیں
10:30لاچاروں کے چارہ گر بن جائیں
10:32اور لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کریں
10:34لوگوں کے ساتھ خیر و بلائی چاہیں
10:37قرآن مجید نے تو یہ پیغام دیا ہے
10:39جب اللہ نے اپنی عبادت کا حکم دیا
10:41تو ساتھ ہی لوگوں کے ساتھ
10:43اس نے معاشرت کے ساتھ جوڑ دیا
10:45اور جون جون انسان بڑا ہوتا ہے
10:49جون جون اس کا تعلق پھیلتا ہے
10:50قرآن نے اس کے مطابق
10:52اس اپنے مضمون کو پھیلایا ہے
10:54کہ فرمایا
10:59اب جب بچہ پیدا ہوتا ہے
11:01تو پہلا تعلق اپنے اللہ سے ہے
11:02اور اس کے بعد والدین کے ساتھ ہے
11:04اب جون ہی اس کا والدین سے تعلق بنا
11:07تو پھر اس کے رشتہ داروں کے ساتھ تعلق بڑ گیا
11:09نانا نانی دادا دادی اور چچا مامو
11:12ساتھ ہی قرآن نے کہہ دیا
11:15اب پھر تعلق بنا تو فرمایا
11:23اب اس کا تعلق اتنا پھیل چکا ہے
11:25کہ ہم سائیوں کے ساتھ
11:26رشتہ داروں کے ساتھ
11:28گھر والوں کے ساتھ
11:29اہلیہ کے ساتھ
11:29ہم کروٹ ساتھیوں کے ساتھ
11:31ہم مجلس لوگوں کے ساتھ
11:32اس نے سلو کا حکم دیا جارہا ہے
11:34اب اس کا اتنا تعلق پھیل گیا ہے
11:36کہ وہ سیٹ بن گیا ہے
11:37کارخانے کا مالک ہے
11:38فیکٹری کا مالک ہے
11:39تاجر ہے
11:41اب کیا فرمایا
11:42کہ تمہارے پاس ملازمین ہیں
11:43تمہارے پاس غلام ہیں
11:44سرونٹ ہیں
11:45ساتھی فرما دی گیا
11:46وما مالکت ایمانکم
11:48ان کے ساتھ بھی اس نے سلوک
11:50اب آجر اور اجیر کا ماملہ ہو گیا
11:51جی بالکل
11:52اب آگے دیکھا گیا
11:53کہ اب اس کے پاس اتنا مال ہے
11:55اب اس کے پاس تکبر آ رہا ہے
11:56گمانڈ آ رہا ہے
11:57فرمایا گیا
11:58اِنَّ اللَّهَ بِشَكَ اللَّهَ لَا يُحِبُو
12:00پسند نہیں فرماتا
12:01من کانا مختالا فخور آ کرنے والے کو
12:04شیخیاں بخیننے والے کو
12:05متکبر کو
12:06تو رب کائنات نے یہ
12:07ہمیں پیغام دیا
12:08اب جب جان پہ چاند والوں کے ساتھ
12:11صرف سلام ہے
12:11تو یہ خود غرضی ہے
12:13مطلب پرستی ہے
12:14کہ مجھے آپ کے ساتھ تعلق ہے
12:16یا کسی چیز کی ضرورت ہے
12:17تو میں نے چودری صاحب
12:18بھائی جان
12:19جو حاجی صاحب کہہ
12:20کہ سلام کر لیا
12:21اگر تعلق نہیں ہے
12:22تو قریب سے مو بنا کر گزر گیا
12:24تو اسلام نے اس سے منع کیا ہے
12:25اور یہ قربے قیامت کی علامات
12:28بہت عالی پیر صاحب
12:28میں سے یہ بھی علامت ہے
12:30کہ ہمارے پاس جو
12:31اپنے خود غرضی
12:32اور مطلب پرستی آ جاتی ہے
12:33اس کو بھی ہم دور کریں
12:35بہت شکریہ
12:36اور سٹیپ بائی سٹیپ
12:37کلام مجید کی روشنی میں
12:39جس طرح پیر صاحب آپ نے بیان کی ہے
12:40سبحان اللہ
12:40جیسے جیسے بندے کا کینوز بڑھتا جا رہا ہے
12:42اللہ تعالیٰ کے احکامات کا نور
12:45اس کی روشنی جو ہے
12:45اس کینوز کو بھی روشن کرتی جا رہی ہے
12:49مساجد کی آرائش و زبائش
12:53ان کی خوبصورتی
12:54ان کی زینت کے لیے مختلف کام کرنا
12:57چاہے وہ بیلڈنگ سے ریلیٹڈ ہیں
12:58یا دیگر ایسٹھیٹیکس میں آتے ہیں
13:00کیا یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے
13:03ایک نشانی سمجھی جائے گی
13:04حالکہ اللہ کے گھر کو سجانا
13:06اللہ کے گھر کو زینت بخشنا
13:08اس کو باوقار رکھنا
13:09خوبصورت بنانا
13:10اس کا تو حکم بھی ہے
13:11لیکن ایک دوسری جگہ یہ بھی ہے
13:13کہ کیا مساجد کی جو آرائش اور زبائش ہے
13:17کیا اسے نشانی سمجھیں
13:18یا وہ پہلے والے حکم کے زیل میں سمجھیں
13:20ہمیں کنفیوجن سے بچتے ہوئے
13:22اصل رستہ کیسے جاننا ہے
13:25بلکل یہ علامات قیامت میں سے
13:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیان فرمایا
13:29ایک قرب قیامت میں مسجدوں کی زیب و آرائش بڑھ جائے گی
13:33بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جو لفظ رشاد فرمایا
13:36آپ کے مبارک الفاظ ہیں
13:38لا تقوم الساعت حتی یتباہ الناس فی المساجد
13:43آپ نے فرمایا اس وقت قیامت قائم نہیں ہوگی
13:45جب تک لوگ مسجدوں میں فخر نہیں کریں گے
13:48یتباہا کا لفظ
13:50اللہ حکم
13:50مطلب فخر و مباہات جو ہے
13:52وہ ان کا ترہ امتیاز ہوگا
13:55اور وہ مساجد ان کے
13:57through وہ یہ کام کریں گے
14:00تو اس کا مطلب یہ ہے
14:01کہ اگر ہم ویسے قرآن و حدیث کے دیگر دلائل دیکھیں
14:04تو مسجد کا بنانا
14:06مسجد کی تعمیر کرنا
14:07یہ محمود بھی ہے
14:09قابل ستائش بھی ہے
14:10اور اس پر عجر کا بھی وعدہ کیا گیا ہے
14:12قرآن نے فرما
14:16اللہ کی مسجدوں کو تعمیر وہی کرتے ہیں
14:18جن کے دلوں میں ایمان کی دورت موجود ہے
14:20سبحان اللہ
14:21اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
14:23مبارک ارشاد ہے
14:28جس میں مسجد کی تعمیر کی
14:29اللہ کریم اس کا جنت میں گھر تعمیر فرمائے گا
14:32تو اس کا مسجد ہے
14:33مسجد کو تعمیر کرنا
14:34یہ محمود ہے
14:37یہ تعریف کے لائق ہے
14:38لیکن جو اصل میں منع ہے
14:40وہ دوسری چیز ہے
14:41وہ منع کیا ہے
14:42وہ بے جا والا کام ہے
14:43ایک تو یہ
14:44ایک تو یہ ہے
14:45کہ مسجدوں کی تعمیر
14:46جو ہے
14:46وہ باہمی فخر کی بنا پرنا
14:49کہتا ہے تعلقی کی معافی آپ
14:50وہ حسانات اور برکات بیان کر رہے تھے
14:53کہ اللہ کے گھر کی
14:54تو ظاہرہ یہ بھی نیکی کے زیل میں ہیں
14:56تو آج موسم بہت اچھا ہے
14:57بارش کا بھی لاہور میں سارا دو
15:00ہمارے جو لنگر والی ٹیم ہیں
15:02زہیر صاحب کی
15:02انہوں نے دو کپ چاہے کے انہائت کیے ہمیں
15:04موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے
15:06آپ خود بھی لے سکتے ہیں
15:07کہ ایک آپ اگر میربانی کریں
15:08تو پیر صاحب کے خدمت میں پیش کرتے ہیں
15:11جزاک اللہ
15:13تو اس کا مطلب یہ ہوا
15:15کتا کلامی کی معافی
15:16کہ یہ جو مسجدیں خوبصورت بنا کے
15:19فخر کرنا تقابل کرنا
15:21کمپاریجن کرنا
15:22کہ آؤ ذرا ہماری مسجد دیکھو
15:23اور پھر تمہاری دیکھو
15:24کیا اس اس بات کو کنڈیم کیا گیا
15:26اس بات کو ایک بات یہ ہے
15:29کہ ایک بات یہ ہے
15:30کہ باہمی فخر اور
15:31کے لیے مسجدوں کی تعمیر نہ کی جائے
15:34لوگوں کے اوپر اپنا روب جمانے کے لیے
15:35کہ میرے مسجد تو جو ہے
15:37وہ اس طرح ہی ہے
15:38آئیں دیکھیں ہماری مسجد
15:40ہمارے ہاں بعض اوقات خاندانی
15:42دہاتوں کے اندر یہ چیز ہوتی ہیں
15:44کہ میرے قبیلے کی یہ مسجد ہے
15:46اور اس نے یہ بنائی ہے
15:47میں اس سے ذرا زیادہ آگے
15:48ساڑے پینڈ آگے ویکھو نا
15:49ساڑی مسجد ذرا
15:50تو یہ یہ والا رویہ
15:52ریاکاری جو ہے
15:53اللہ تبارک و تعالی کو یہ پسند نہیں ہے
15:55اور اس مقصد کے لیے
15:56مسجد کی تعمیر
15:57اللہ تعالی کو پسند نہیں ہے
15:58اس کا جو ہے وہ عجر نہیں ملے گا
16:00ایک بات
16:01تیسری بات یہ ہے
16:02کہ وہ مسجد
16:04جس کا مقصد جو ہے
16:05وہ لوگوں کے اندر
16:07جدائی پیدا کرنا ہو
16:08تفریقہ باجی کی بنیاد
16:09بہت آلہ
16:10اللہ حسین
16:11یہ آج کے دور میں سمجھتا ہوں
16:12کہ خصوصی طور پر
16:13اس کو پیش نظر رکھنا
16:14یعنی اپنے اپنے دھڑے کے لیے
16:16مقصد
16:16مسجد کا
16:17اصل مقصد ہے
16:18اللہ کی عبادت کے لیے
16:19لوگوں کے لیے
16:20آسانی فیدہ کرنا
16:21اور اکٹھے کرنا
16:21اکٹھے کرنا
16:22کہ لوگ جہاں آئیں
16:23اور اللہ کے حضور
16:24اپنی عبادت پیش کریں
16:25اس کے حضور سرب سجود ہوں
16:27اور اپنی نیاز بندی ہیں
16:28اس کے حضور
16:28بغیر کسی امتیاز کے
16:30امتیاز کے
16:30بہت آلہ
16:31اب اگر جو ہے
16:31وہ اس مقصد کے لیے بنے گا
16:33تو وہ مسجد درار
16:34جس کا قرآن مجید
16:35یہاں وہی
16:36مسجد ایمان
16:38اور مسجد تقویٰ کے مقابلے میں
16:39مسجد قبعہ کے مقابلے میں
16:41مسجد درار بنی تھی
16:42تو اللہ نے فرمایا تھا
16:43لَمَسْجِدُ اُسِّسَ عَلَى تَقْوَى مِنْ اَوَّلْ يَوْمٍ
16:45اللہ اکبر
16:47حضور
16:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:49کو فرمایا گیا
16:50کہ محبوب
16:51جو مسجد تقویٰ کی بنیاد پر بنی ہے
16:53آپ وہاں تشریف لے جائیں گے
16:55اور وہ مسجد قبعہ ہے
16:56سبحان اللہ
16:57اور حضور وہاں تشریف لے جاتے ہیں
16:58جو مسجد درار تھی
16:59اس کا حکم دیا گیا
17:00اور اس کو منحدم کرتے ہیں
17:01بہت شکریہ ڈاکسر
17:01اس کا مطلب یہ ہے
17:02کہ مسجدوں کی تعمیر کرنا
17:04سبحان اللہ
17:05کے لئے آسانیہ فرام کرنا
17:06اور في زمانہ
17:08لوگ مسجد میں آ کر
17:09اپنی جو ضرورت ہے
17:10وضو کرنا
17:11قضاء حاجت کے لئے
17:12اور دیگر چیزوں
17:13اور سہولت کے ساتھ
17:14اللہ کی عبادت کر سکیں
17:15ایسا کرنا
17:16یہ محمود بھی ہے
17:17اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
17:18باعثے قرب بھی ہوگا
17:20لیکن اس کا دنیا بھی
17:21مقصد اگر ہوگا
17:22تو سارے کا سارا
17:23عجر بھی ضائع ہو جائے گا
17:25اور مقصد بھی فوت ہو جائے گا
17:26بہت شکریہ ڈاکسر
17:27بہت نوازش
17:28بہت اچھے طریقے سے
17:29آپ نے اس کو بیان کر دیا
17:30پیر صاحب قبلہ
17:30جو سوال ہے
17:31بڑا دلچسپ بھی ہے
17:32اور اہد حاضر کے
17:33جو ہمارے حالات و واقعات ہیں
17:35آج کل بھی جو جنگو جدل کا
17:37اور جس خطے میں
17:38یہ سارا کچھ ہو رہا ہے
17:38وہاں پہ شاید
17:39یہ بہت زیادہ
17:40اس کے ساتھ ریلیونٹ بھی ہے
17:41دنیا بھر میں آج
17:43رواج ہے
17:44ہائی رائز بیلڈنگز کا
17:45کثیر منزلہ امارات
17:47فلک بوس امارات
17:49جن کو دیکھیں
17:50تو شاید
17:50اوپر دیکھتے ہوئے
17:51سر کی دستار بھی گر جائے
17:53اتنی اتنی منزلیں
17:54اس کی تعمیر کرنا
17:56اور پھر اس پر فخر کرنا
17:57اور بتانا کہ
17:58دیکھو ذرا ہمارا منار دیکھو
17:59ہمارا ٹاور دیکھو
18:00اور دیسان ڈائٹ
18:01کیا اسے بھی
18:02قیامت کی نشانیوں میں سے
18:03ایک نشانی شمار کیا جائے گا
18:05کیا ہمارے قریم آقا
18:06مخبر صادق صلی اللہ علیہ وسلم
18:08نے اس بارے میں بھی
18:09کچھ ارشاد فرمایا ہے
18:10ہمیں آگاہی دیجئے
18:11جی بلکل دیکھیں
18:12امام کرتبی اور ابن رجب حملی
18:15رحمت اللہ تعالیٰ سے
18:16یہ روایت کیا ہے
18:18کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
18:19نے اس کو علامات کبرہ میں
18:21بیان کیا ہے
18:22کہ لوگ بلند و بالا
18:24مضبوط امارتیں بنائیں گے
18:26پھر ان پر فخر کریں گے
18:28یعنی تکبر جو ہے
18:30یہ انسان کا کھلا دشمن ہے
18:33اور نفس
18:34اس میں رونت میں آ جاتا ہے
18:36کہ میں نے کیا کیا
18:38کبھلا ڈاغٹ صاحب جس طرح
18:39مساجد کے بارے میں
18:40یہ ارشاد فرما رہے تھے
18:42کہ مسجدیں بنا کر
18:43یعنی اللہ کا گھر بنا کر
18:44بھی لوگ فخر کر رہے ہیں
18:47اور یہاں لوگ اپنے اپنے علاقوں میں
18:49فرمایا گیا
18:50کہ وہ لوگ جو بدو گڑریے
18:52جو جناب مویشی چرانے والے ہیں
18:54اب ان کے پاس حکومتیں آ جائیں گی
18:56وہ بڑی بڑی امارتیں بنائیں گے
18:57اور ان پر پھر فخر بھی کریں گے
19:00اور ان مضبوط امارتوں کو
19:02اور یہ بتائیں گے
19:03کہ ہم نے اتنی بڑی بلڈنگ بنا لی
19:04دوسرا اعلان کر رہا ہے
19:05میں نے اتنی بڑی بنا رہا ہوں
19:07میں نے شروع کر لی ہے
19:08میری مکمل ہو گئی ہے
19:17میں ایک سو پچیس منزلہ بنا گے دکھاؤں گا
19:19تیسرا کہتا ہے
19:20اب میں ون ففٹی کی طرف جاؤں گا
19:21یہ ریس تو ہمارے سامنے ہیں
19:23اب اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
19:24بالکل ایسا ہی ہے
19:24تو اس میں ہو کیا رہا ہے
19:26کہ سفدر صاحب اس کے پیچھے
19:27تو تکبر ہی ہے نا جی
19:28فخر ہی ہے
19:29یہی ہم کہہ رہے ہیں
19:30اور دیکھیں قرآن مجید نے
19:32اس بات کو بیان کیا ہے
19:33کہ وہ شخص جس کا باغ
19:34پھلوں سے لدہ ہوا تھا
19:36اور وہ فخر کر رہا تھا
19:37تو کب ترک کر رہا تھا
19:39کہ میرا باغ
19:40میرے جوڑ کا کوئی ہے
19:41دیکھیں نا
19:42انا
19:43نہنو لی
19:44انا
19:45میں
19:46میں
19:46وہ اکیلا بیٹھا ہے
19:48تو کہتا ہے
19:48میں
19:49نہنو ہم ہیں
19:50جب چار پانچ بیٹھے ہیں
19:52تو کہتا ہے ہم ہیں
19:53ہمارے جوڑ کا کوئی ہے
19:54اور لی
19:55میرا ہاں کہہ ہے
19:56یہ میرا ہے سب کچھ
19:57اللہ ہاں
19:58انہا اس کو جو ہے
20:00وہ اپنے ہاتھ
20:01اپنے قبضے میں لینے کی کوشش کر رہا ہے
20:03اور اس نے کہا
20:04میرے جوڑ کا کوئی بندہ ہے
20:05میرا جناب اتنا باغ ہے
20:07پھلوں سے لدہ ہوا ہے
20:08اس کو فروخت کروں گا
20:09میرے مقابل کا کوئی ہے
20:10رب کا اناد فرماتے ہیں
20:12آنے واحد میں
20:12ایک آگ بگولا آیا
20:13ہم نے ہر چیز خاکستر کر دی
20:16اگر وہ کہتا ہے
20:16میرے اللہ نے چاہا
20:17میرے اللہ کے کرم سے
20:18میرے اللہ کے فضل سے
20:20اب آج بھی یہی ہو رہا ہے
20:21درست ہے
20:22کہ آن ہم دیکھ رہے ہیں
20:24اپنی آنکھوں کے ساتھ
20:25کہ ہم کہتے ہیں
20:26وہ اپنے لوگ کہہ رہے ہیں
20:27اتنی تین بلندوں بالا
20:28اپنے بلڈنگیں ہیں
20:29اور دیکھا جا رہا ہے
20:30کہ آنے واحد میں
20:31وہ ختم ہو رہی ہیں
20:32اور یہ تکبر کو
20:34ختم کرنے کی
20:35اور تکبر کی ہی علامت ہے
20:36اور میں یہ سمجھتا ہوں
20:39یہ تمام جو
20:40قرب قیامت کی علامات ہیں
20:43ان کے پیچھے
20:44اگر ہم تھوڑا سے
20:45اپنے امیق نظری سے دیکھیں
20:47تو اس میں یہی بات ہے
20:49فخر اور تکبر کی
20:50کہ جو جو بھی کر رہا ہے
20:51اس میں کہتا ہے
20:52میرے جوڑ کا گوئنی
20:53میں ہوں
20:54اور یہی شیطان نے کہا تھا
20:56کہ میرے جوڑ کا گوئنی
20:57میں ہی سب سے بڑا ہوں
20:58تو وہ آج تک
20:59ظلیل و رسوہ ہے
21:00اور آج انسان کے لیے یہ ہے
21:02یہ نہ کہے
21:03کہ میرے جوڑ کا کوئی ہے
21:04بلکہ اپنے رب کے حضور
21:06جھکنے والا بند
21:06سبحان اللہ
21:08کیا ہی خوبصورت
21:10خلاصہ نشر کیا ہے
21:11اپنی آخری بات سے
21:11کہ ہر اچھے کام
21:12کے نسبت اللہ سے کیجئے
21:14ہر کمی کتاہی
21:15اور کجی کے نسبت
21:16اپنی ذات سے کیجئے
21:18یہی اللہ کے بندوں کا شیوہ
21:19ان کا شغف اور شعار ہے
21:21اور یہی اللہ
21:22اور اس کے رسول
21:22علیہ السلام کے نزدیک
21:23نہائیت محبوب
21:25محمود
21:26اور پسندیدہ ہے
21:27ایک مختصر سا وقفہ
21:28واپس آتے ہیں
21:29تو پروگرام کی اختتامی گھڑیوں میں
21:30قربے قیامت کی
21:31دیگر علامات کے بارے میں
21:33جانیں گے
21:34اپنے محضر سکولر سے
21:35ہمارے ساتھ رہیے گا
21:36خوش آمدید ناظرین
21:38آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
21:39پروگرام روشنی سب کے لیے
21:41لاتا کی نگری لاہور سے
21:42اے آر وائی کیو ٹی وی پر
21:43آج بہت خوبصورت پروگرام
21:45خوبصورت انوان
21:46بڑا نافع
21:47اور
21:48ایک طرح سے ریمائنڈر دینے والا
21:50ضروری نہیں ہے
21:50کہ قیامت کا ذکر
21:51جب بھی کیا جائے
21:52قیامت کے آثار
21:53اس کے احوال
21:54اور علامات کا
21:55جب بھی ذکر کیا جائے
21:56تو اس کو
21:57ایک عجیب انداز میں
21:58ایک بالکل
21:59آڈ وی سے
21:59آپ یہ سمجھیں
22:00کہ یہ صرف
22:01ڈراؤے کا اظہار ہے
22:02یا صرف جو ہیں
22:03جو دین کے نمائندگان ہیں
22:05یا سکولرز ہیں
22:06جو مولانا
22:07حضرات ہیں
22:08وہ صرف
22:08ڈراؤے ہی دیتے رہتے ہیں
22:10قیامت کے
22:10یا یہ وہ
22:11اس انداز کا
22:12ایک عجیب
22:13اور لا یعنی
22:14منطق اختیار کرنے
22:15کے علاوہ بھی
22:16ہم اگر
22:16پوزیٹیو سائٹ پہ بھی دیکھیں
22:18تو ہم اسے
22:18ریمائنڈر بھی تو کہہ سکتے ہیں
22:20اسے تاقید مزید بھی تو کہہ سکتے ہیں
22:22جب بندہ
22:22ڈی ٹریک ہو رہا ہو
22:23اور اگر کوئی بندہ
22:25آپ کو ٹریک پہ لانے کے لیے
22:26کوئی اچھی بات کر دے
22:27تو آپ اسے یقیناً
22:28کوئی غلط لفظ نہیں کہہ سکیں گے
22:30اس کی ٹرمنالوجی میں بھی
22:42اس کا اظہار
22:43ایک ریمائنڈر بھی تو ہو سکتا ہے
22:45کچھ مخلوقات کو
22:46چیزوں کو زمین میں دنسا دیا جائے گا
22:48اور چہرے مسخ ہو جائیں گے
22:50اور ان کی شکلیں بگاڑ دی جائیں گی
22:52اس انداز کی بھی کچھ روایات
22:54اور کچھ معلومت ہمیں
22:55آثار اور احوال میں ملتی ہیں
22:56اس کی کیا تفاصیل ہیں
22:58ارشاد کیجئے گا
22:59بلکل اس میں
23:01حدیث مبارکہ بھی
23:02تفصیل سے ہمیں ملتی ہیں
23:04ارشاد ہو
23:06پہلے میں آپ کی جو بات
23:07آپ نے ابھی بہت
23:08قیمتی بات ارشاد فرمائی ہے
23:10میں اس کو کنٹینیو کروں گا
23:11بسم اللہ ڈاک صاحب
23:11قبلہ پیر صاحب نے بھی
23:13اپنی امتدائی گفتگو میں
23:14اس کا ذکر کیا تھا
23:14قرآن مجید نے
23:15بہت جگہ پر
23:17اور بڑے
23:20باشگاف انداز میں
23:21الفاظ کی اساتھ
23:22اس کو ذکر کی
23:23الحاق تم الحاق
23:24اللہ اکبر
23:25مادرہ کم الحاق
23:26القاریتم القاری
23:27و مادرہ کم القاری
23:29لَا أُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَامَةِ
23:31اَمَّا يَتَسَاءَلُونَ
23:32اَنِنَّا بَعِلْعَظِيمِ
23:33یعنی
23:34آپ اگر دیکھیں نا
23:35تو وہاں اللہ تعوارک وطارہ
23:36پورے جلال کے ساتھ
23:37گفتگو فرمارا ہے
23:38اور آیات مبارک نازل فرمارا ہے
23:39قیامت کا جب ذکر آتا ہے
23:40بالکل ٹھیک
23:41اس کا مطلب یہ ہے
23:42کہ یہ کوئی معمولی سی بات نہیں ہے
23:43جس کو ہم جو ہے
23:44وہ ایسے ہی
23:45جیسے آپ نے فرمایا
23:46کہ ہم اس کو ایسے ہی
23:48علماء پر
23:48ڈراؤے کے انداز میں
23:50ہم لائٹ لے کر
23:53جو ہم اس کو
23:55پراموش کر دیں
23:55ایسی بات نہیں
23:56آپ نے جو سوال کیا ہے
23:58میں اس سے پہلے
24:00اللہ تعالیٰ کی
24:01کرم واضی پر
24:02اس مالک کے حضور سجدہ
24:03شکر ادا کرتا ہوں
24:04کہ اس نے
24:05یہ میربانی فرمائی ہے
24:06کہ ہم باوجود اس کے
24:08کہ اس وقت
24:08وہ ساری کتاہیاں موجود ہیں
24:10جو پہلے لوگوں میں موجود تھیں
24:11لیکن ہم پھر بھی
24:12اللہ تعالیٰ کے کرم
24:13اور فضل سے بچے ہوئے
24:14مَا يَفْعَلُ اللَّهُ بِعَذَابِكُمْ
24:16اِن شَكَرْتُمْ
24:17اگر تم شکر کرو گے
24:18اللہ نے تمہیں عذاب دے کر
24:19کیا کرنا ہے
24:20اور پھر فرمایا
24:20مَا کَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ
24:23محبوب آپ کی ذات موجود ہے
24:24ہم نے ان کو عذاب کیوں دینا ہے
24:26اللہ تبارک و تعالیٰ نے
24:27ان کو عذاب کیوں دینا ہے
24:28یہ جو اللہ تعالیٰ نے
24:30عذاب کو روکا ہے
24:31اور یہی وہ چیزیں
24:32جو پہلے لوگوں میں بھی ہوئیں
24:34یعنی ان کے چہروں کو
24:35مسخ کر دیا گیا
24:36ان کو زمین میں دسا دیا گیا
24:38لیکن ان گناہوں کے باوجود
24:40ہمیں محلت ہے
24:41یہ محلت اللہ کے کرم کی وجہ سے
24:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:45کی رحمت کی برکت سے
24:47لیکن اللہ تعالیٰ نے
24:48اس کے بھی حادم کر رکھی ہے
24:49کہ تم یہ نہ ہو کہ
24:50تم سمجھو کہ
24:53یہ کبھی بھی
24:55اللہ کی طرف سے
24:55یہ جو دھیل ہے
24:57اور جو محلت ہے
24:58یہ اللہ تعالیٰ
24:58اس کو ختم فرما سکتا ہے
25:00اور ڈوڑ کھینچ سکتا ہے
25:01اللہ
25:02اس لیے حضور علیہ السلام نے فرمایا
25:04یکونو من امتی
25:05یکونو فی امتی خسفن
25:07ومسکن وقذفن
25:09میری امت کے اندر
25:10جو ہے وہ زمین میں
25:11دسنے والے واقعات بھی ہوں گے
25:12چہروں کو مسخ کر دیا جانا
25:14یہ بھی واقعات جو ہے
25:15وہ رونما ہوں گے
25:16اور اس حوالے سے
25:18مختلف دیگر
25:19احادیث مبارکہ میں
25:20ذکر ملتا ہے
25:21کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:24نے فرما کہ
25:24قرب قیامت میں
25:25لوگوں کو چہروں کو
25:26مسخ کر دیا جائے گا
25:28تو صحابہ نے عرض کیا
25:29حضور یہ کیسے ہوگا
25:30لوگوں کے چہروں
25:32مسخ ہو جائیں گے
25:32نیک لوگ موجود نہیں ہوں گے
25:34حضور نے فرما
25:35نیک لوگ بھی ہوں جوں گے
25:36لیکن جب
25:37جو برائیاں ہیں
25:38وہ کسرت کے ساتھ پھیل جائیں گی
25:40اور نیکیاں بہت کم ہو جائیں گی
25:42اس وقت پھر یہ
25:43صورتحال ہوگی
25:44اور ایک روایت میں یہ بھی آتا ہے
25:46اللہ تعالیٰ قرب قیامت میں
25:48سب کو جو ہے
25:48وہ زمین میں جب دس آئے گا
25:50حالانکہ اس میں
25:51خیر والے لوگ بھی موجود ہوں گے
25:53لیکن وہ سارے کے سارے
25:55وہ بھی اس میں شامل ہو جائیں گے
25:56لیکن کب
25:57جب اللہ تعالیٰ ان کو پھر
25:58دوبارہ اٹھائے گا
25:59تو پھر ان کی نیتوں کے مطابق اٹھائے گا
26:01جو خیر والے لوگ ہوں گے
26:02اللہ کریم ان کو محفوظ رکھے گا
26:04لیکن جو
26:05لوگ درست نہیں ہوں گے
26:07اور شر کے ساتھ منسلک ہوں گے
26:08وہ پھر دائمی عذاب کے اندر
26:10جہنم کے اندر بھیج دیا جائیں گے
26:12اس کا مطلب یہ ہے
26:13کہ چہروں کے مسخ کے حوالے سے
26:15جو روایات میں آتا ہے
26:16وہ بھی ہوگا
26:17اور اس کے مطلق
26:18حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:20کچھ چیزیں رشاد فرمائیں
26:21ایک دو چیزیں
26:23مثلا حضور علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
26:24کہ جو شخص
26:25امام سے قبل
26:28اپنا رکوع اور سجدے میں چلا جاتا ہے
26:30تو خطرہ ہے
26:31کہ کہیں اس کا چہرہ جو ہے
26:33وہ گدے دیسا نہ ہو جائے
26:34اچھا
26:35اس حوالے سے بقائدہ
26:36یعنی اس تقدم سے بچنا چاہتا ہے
26:37ہاں محدثین نے ایک واقعہ ذکر کیا ہے
26:39ارشاد کرے
26:39ایک شخص جو ہے
26:40وہ پردے میں
26:41لوگوں کو حدیث پڑھایا کرتا تھا
26:42تو شگیردوں نے ارز کیا
26:44کہ حضور آپ پردے میں
26:45ہمیں حدیث پڑھاتے ہیں
26:46تو آپ کبھی جو ہے
26:48چہرہ نہیں دکھاتے
26:49تو بڑی کوشش اور اسرار کے بعد
26:51جو ہے وہ انہوں نے کہا
26:52کہ میں چہرہ دکھا نہیں سکتا
26:53کیوں
26:54انہوں نے کہا
26:54کہ میں نے جب یہ حدیث پڑھی نا
26:56تو میں نے کہا یہ کیسے ہوگا
26:58کہ امام سے آگے
26:59تھوڑا سے نکلنے سے
27:00چہرے مسک ہو جاتے ہیں
27:01اور چہرے کی شکل تبدیل ہو جاتی ہے
27:02اس نے کہا
27:03کہ میں نے پھر یہ کرنا شروع کر دیا
27:05جب میں نے کیا
27:06تو میرا چہرہ تبدیل ہو گیا
27:07تو اس وجہ سے
27:08میں اپنا چہرہ دکھا نہیں سکتا
27:09آج تک میں توبہ کر رہا ہوں
27:10اور اللہ کے حضور معافی مانگ رہا ہوں
27:12کہ مجھ سے یہ غلطی ہو گئی
27:13اور میں نے حضور کے فرمان علی شان کو
27:15اہمیت نہیں دی
27:17تو یہ
27:18اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے
27:19اور پھر زمین کو دستانے کے
27:21واقعات کچھ ہمارے ہوئے
27:22آپ دیکھیں
27:23کہ کئی علاقوں میں جب زلزلے آئیں
27:25تو پوری کی پوری بستیاں جو ہے
27:26بلکل ایسے دو پہاڑوں میں
27:28اور وہ پتہ ہی نہیں چلا
27:28نہیں پتہ چلا
27:29پادوم ہو گئی
27:30تو اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے
27:31اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:33جو صادق و مسدوق ہیں
27:35انہوں نے ارشاد فرمایا
27:36اور اس پر ہمارا ایمان یقین
27:38اور ایمان اور یقین ہے
27:40اور اقان ہے
27:40اور آپ نے جو ارشاد فرمایا
27:42بلکل ظہور پذیر ہوگا
27:43بس ہمیں احتیاط کا
27:45بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بردامن
27:46تھام کے رکھنا چاہیے
27:49پیر صاحب گبلہ
27:52کتنا وقت نے ہمیں اجازت دی
27:53قرب قیامت کے آس پاس کی علامات
27:56جو ہیں چھوٹی بڑی جس طرح کی ہیں
27:57ہم نے عرص کی ہیں
27:58کیا اس کے علاوہ بھی
27:59کچھ چھوٹی علامات
28:00جسے علامات سغرہ کے زیل میں
28:02ہم لے سکتے ہیں
28:02وہ ہو چکی ہیں
28:04ہونے والی ہیں
28:06یا قریب ہیں
28:06اس بارے میں آپ کیا کہیے گا
28:08جامع ترمزی شیف کی روایت ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
28:13رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ امانت میں خیانت کی جائے گی
28:18اللہ اکبر کبیرہ
28:20قرب قیامت کے علامات میں سے یہ بھی ہے
28:24والدین کی نافرمانی کی جائے گی
28:27بیوی کی فرما برداری اور ماں کی نافرمانی کی جائے گی
28:30اللہ اکبر کبیرہ
28:32تعلیم سے دوری ہوگی علم اٹھا لیا جائے گا
28:34اور لوگ زکاة کو کرز سمجھیں گے جو فرض ہے اس کو کرز سمجھیں گے
28:40یعنی دینا پسند نہیں کریں گے
28:42اور پھر جو نا اہل ہیں حکومتیں ان کی سپرد ہو جائیں گی
28:49وہ لیڈر بن جائیں گے
28:52قبیلے کے سردار فاسق ہوں گے
28:55زانی ہوں گے
28:56ظاہر ہے جو فاسق ہوگا زانی ہوگا وہ فیصلے تو نہیں کر سکے گا
29:00اللہ اکبر
29:01جو والدین کا نافرمان ہے جہاں قرآن بار بار حکم دے رہا ہے
29:05کہ میرا بھی شکر ادا کرو ان کا بھی شکر ادا کرو
29:09اور ان کے ساتھ حسن سلوک کرو
29:11اب جو لوگ ان والدین کی نافرمان نہیں کر رہے ہیں
29:15دوست کو اچھا سمجھ رہے ہیں
29:17والدین کو برا سمجھ رہے ہیں
29:18اب یہ تمام چیزیں ہم دیکھ بھی رہے ہیں
29:21اب اپنے محول میں ارد کے تو دیکھیں
29:23کہ امانت ہے تو خیانت ہو رہی ہے
29:27اور جو لیڈر ہیں ان کے اندر جو معاملات ہیں
29:31وہ اس قابل نہیں ہیں
29:33سب کے سامنے ہیں
29:35دوسرا جو نافرمانی والی بات ہے
29:38آج کے دور میں ادنا اللہ کی پگڑی اچھاڑ رہے ہیں
29:41بھائی بھائی کا گلہ کاٹ رہے ہیں
29:43درست ہے
29:44والدین کی نافرمانی ہو رہی ہیں
29:46اور اس کے ساتھ ساتھ اساتذہ کا احترام ختم ہو چکا ہے
29:49درست ہے
29:50یعنی والدین کی نافرمانی سے مراد یہ ہے
29:52کہ اپنے سے بڑوں کا احترام ختم ہو جائے
29:55اب وہ ہو رہا ہے
29:56اس کے ساتھ ساتھ امانت ہم کسی کے پاس رکھتے ہیں
30:00تو وہ بعد میں ترہ ترہ کے ہیلے بھانے کرتا ہے
30:03اس کو دبانے کی کوشش کرتا ہے
30:04ہو گیا وہ ہو گیا تو مال ختم ہوا
30:06زکاة ہے تو لوگوں کے پاس امبار لگے ہوئے مال کے
30:10لیکن وہ زکاة دینا پساندی نہیں کرتے
30:12اور اس کو وبال جان سمجھتے ہیں
30:14اور وہ ایک پائی پیسہ بھی جو ہے اللہ کی راہ میں
30:17نکالنا صدقہ تو خیرات کرنا ان کے لیے
30:19ان کے پاس مال تو بہت ہے
30:21لیکن صدقہ خیرات نہیں ہے
30:23اور ہما بکر سیعات میں مشغول ہیں
30:25گناہ گاری میں مشغول ہیں
30:28شراب عام ہوگی
30:29حضور علیہ السلام کا فرمان ہے
30:31وہ بھی آج ایسا ہے
30:32پورا ہوگی
30:32زناکاری بدکاری سیاکاری
30:34یہ تمام چیزیں
30:35اور قرآن و سنت سے دور ہو جانا
30:38آج دیکھیں نا آپ
30:39جو دیندار شخص ہے
30:41اس کو حکارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے
30:43اس کا کیا مطلب ہے
30:44کہ لوگوں کی دین سے دوری ہے
30:47یہی وجہ ہے
30:48عدروائیس تو ان کا احترام لازم ہے
30:50اب اسی طرح قرآن و سنت کے پیغام سے دور ہو جانا
30:53قرآن تو گرگر میں ہے
30:55لیکن کتنے گھروں میں پڑا جاتا ہے
30:58بلکہ سبالہ ہوا ہے
30:59غلاف چڑھا کر رکھا ہوا ہے
31:01نماز تو ہر کوئی سمجھتا ہے
31:03علم تو ہر کوئی سمجھتا ہے
31:05لیکن
31:07جو اہد و اقرار کرتے ہیں
31:08اس پر عمل کس کس کا ہے
31:12آج کے دور میں
31:13ہم اپنی زندگی جن حالات میں گزار رہے ہیں
31:15جو معاشرتی نظام ہے
31:17اس پہ ہم غور کر لیں
31:18مال تو بہت ہے لیکن برکت نہیں ہے
31:21یعنی لوگوں کے پاس
31:22ڈیر لگے ہوئے مال کے
31:24ایسے لوگ ہم نے دیکھے ہیں
31:26کہ جن کی لاکھوں روپے سیلری ہے
31:28لاکھوں روپے مہینے کی آمد نہیں ہے
31:29لیکن جب ہم ان سے حال پوچھیں
31:31تو وہ کہیں کہ
31:34تو یعنی
31:36الحمدللہ
31:36اللہ کا شکر ادا کرنا
31:38وہ ہماری زبانوں پہ نہیں رہا
31:41بلند و بالا مکان بنا لیے ہیں
31:42مکان پکے ہیں
31:43ماربل لگا ہوا ہے
31:44سنگے ماربل لگا ہوا ہے
31:46کالین بچھے ہوئے ہیں
31:48ایسی لگے ہیں
31:49ہر طرح کی سہولیات ہیں
31:50لیکن اس گھر میں سکون نہیں ہے
31:52ہمتہ صاحب یہ بات سمجھنے والی ہے
31:54اس گھر میں سکون نہیں ہے
31:56استراب ہے
31:57سکون کہاں سے ملتا ہے
31:59کیونکہ سکون والی چیز کے
32:01ہم قریب ہی نہیں جا رہے ہیں
32:02قرآن تو
32:02اعلان کر رہے ہیں
32:03اللہ بذکر اللہ تتمین القلوب
32:05قرآن تو کہہ رہا ہے
32:06کہ آؤ نماز کی طرف
32:08اگر تم اپنے آپ کو
32:09سکون دینا چاہتے ہو
32:10دل کو چیند دینا چاہتے ہو
32:11قرآن کی تلاوت کرو
32:12ہم نے وہ کروڑوں
32:14اربوں روپیہ لگا دیا
32:15لیکن ہوا کیا
32:16کہ ہم جب ان چیزوں سے دور ہو گئے
32:19تو پھر ہمارے
32:20زبانوں پہ شکوا ہے
32:22زبانوں پہ یہ ہے
32:23کہ جناب دیکھے پوری نہیں ابر رہی
32:25اچھا سفدہ صاحب ایک اور بات ہے
32:26مال کا ہونا اور بات ہے
32:28لیکن پوری پینا اور بات ہے
32:31یعنی بہت باریک بات آپ نے کی
32:33یہ دیکھیں ہر بندہ کہہ دیں
32:34یہ پوری نہیں پینا
32:35یعنی اس میں برکت نہیں ہے
32:37برکت کہاں سے ہو
32:38اپنے مال کو آپ
32:39زکاة کے ذریعے پاک نہیں کر رہے
32:40اپنا مال غرابہ پر خرچ نہیں کر رہے
32:43اپنے مال سے مساکین کو
32:45سہوریات نہیں دے رہے
32:46اب یہ تمہاری جب قیفیت ہے
32:48تو دیکھیں حضرت سیدنا صدیق اکبر
32:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:51سارا مال
32:52اللہ کے حبیب کی بارگاہ میں پیش کیا
32:54اپنے رب کے لیے
32:55تو جملے کیا تھے
32:56کہ گھر میں اللہ اور اللہ کا رسول
32:59چھوڑ کے آیا ہوں
33:00یہ وجہ تھی ان میں برکات کی
33:02صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ
33:04علیہ مجمعین
33:05چھوٹے چھوٹے کچھے مکان تھے
33:07اتنی آمدنی بھی نہیں تھی
33:08لیکن ان کے حالات اچھے تھے
33:10آج سب کچھ ہونے کے باوجود
33:12ہمارے حالات اچھے نہیں
33:14اس کی وجہ یہ ہے
33:15کہ ہم یہ قرب قیامت کی
33:17علامات میں سے یہ علامات ہیں
33:19کہ ہمارے اندر مانت نہیں رہی
33:21ہمارے اندر سکون نہیں رہا
33:22ہمارے اندر عزت نہیں رہی
33:24عدب نہیں رہا
33:25احترام نہیں رہا
33:26اور ترہ ترہ کے گناہ جو ہے
33:28وہ ہم
33:30یعنی یہ کہلیں گناہ کو گناہ ہی نہیں سمجھ رہے
33:32اس کی وجہ کیا کہ دلسیاہ ہو چکے ہیں
33:34It is good to be a big time
33:37We're repenting it
33:39We're repenting it
33:40We'll have a day
33:40We're repenting it
33:40So we're going to spend
33:45And we're going to do this
33:46And then we're going to do this
33:49And then we're going to do this
33:53Thank you
33:54The program is an important thing
33:56which means we don't need to do this
33:57God's grace
33:58We're going to do this
34:00And our people with this
34:02This is a easy way to do this.
34:05How do we sum up?
34:07In our program, we will be able to do this.
34:11So, let's see, in the Eman, we have said that
34:16Eman, fear and hope.
34:21Fear is an Eman, fear and hope.
34:25Allah's love and hope is an Eman.
34:27Allah's love and hope is an Eman.
34:28Allah's love and hope is an Eman.
34:30which is the faith
34:33Kremi s.a.w..
34:35If we have a filter of the text
34:36then we feel that
34:38so-called
34:38until Allah has come from
34:41He has done this
34:42he has the instructor
34:42that he has
34:43If this is where the weather is
34:48So-and-dhi..
34:50Kremi s.a.w..
34:53His goodness
34:54Sayきna
34:54Rima
34:54and his
34:55He has had
34:57He has
34:58Andhati
34:59He had
35:00Allah Akbar Kabirah
35:30رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے قبر کو دیکھ کر روتے ہیں
35:32کہ یہ پہلی منزل ہے قیامت
35:33تو یہاں کامیاب ہو جائے گا آگے بھی کامیاب
35:35تو ہمیں یہ چاہیے کہ ہم ان چیزوں کو دیکھیں
35:38اور بے خوف نہ ہو
35:40قیامت کی یہ نشانیاں بیان کرنے کا مقصد یہ ہے
35:42کہ ان کو زیر میں رکھیں اور ہم
35:44بچنے کی کوشش کریں انفرادی طور پر بھی
35:46جہاں تک یہ پیغام پہنچ سکتا ہے
35:48ان کو بھی ہم یہ کنوے کریں
35:50کہ بھئی ہمیں جہاں تک
35:52ان سے بچنا ہے
35:53اور جہاں تک اپنے دامن کو بچانا ہے
35:55ہمیں اپنی کوشش کرنی چاہیے
35:56تاکہ اللہ تعالیٰ کا رحمت اور فضل
35:59ہمارے شامل حال رہے
36:00اور ہم اللہ تعالیٰ کے کرم اور فضل کی
36:02ہمیشہ بارش میں بھیگتے رہیں
36:04دو جملے پیر صاحب قبلہ
36:06آج کے پروگرام کو سام اپ کیجئے
36:08خلاصہ اقلام نشر کیجئے
36:09سیدنا فروق عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
36:12یہ دو
36:14چشمان مقدس تھیں
36:15یہاں رونے کی وجہ سے
36:18آنسوں کی وجہ سے
36:19نشان پڑ چکے تھے
36:21مسلسل آنسو بہنے کی وجہ سے
36:24روتے رہتے
36:26اللہ کی بارگاہ میں پیش ہونا ہے
36:28کیسے ہونا ہے
36:29اور جب سیدنا صدیق اکبر نے
36:31وہ ایک کمبل اور پیالہ فروق عاظم کو بھیجا
36:34تو آپ نے فرمایا کہ
36:35ابو بکر نے بعد میں آنے والوں کو
36:37مشکل میں ڈال دیا
36:40یعنی یہ قیامت کا حکم
36:42جو بار بار ہمیں دیا جا رہا ہے
36:44اس پہ ہم نے اپنے آپ کو اس قابل
36:46دیکھیں فرمایا گیا
36:47تم سچے نہیں ہوں
36:49سچوں کے ساتھ ہو جاؤ
36:50لیکن ان کی احسیت کیا ہے
36:57اللہ کے
36:58جو ہے ہر وقت
36:59ڈر کی وجہ سے
37:00ان کی کیفیت یہ رہتی
37:02تو ہمیں بھی چاہیے قیامت کے لیے تیاری کریں
37:04حضور علیہ السلام نے فرمایا
37:06کہ تم نے قیامت کے لیے کیا تیاری کر رکھی ہے
37:08تو ہمیں اس پر عمل پیرا رہنا چاہیے
37:10پیر صاحب کبلہ بہت شکریہ
37:11اور بڑے مشکل موسم میں آپ سفر کر کے تشریف لائے
37:14عجر تو اللہ کی یہاں ہی محفوظ ہے
37:16اللہ کریم آپ کو بہت سفر اور حضر محفوظ رکھے
37:18آپ کا بھی بہت شکریہ تشریف آوری کا
37:21اور علم کے اس نور کو
37:22ایئر وائکو ٹی وی کی ذریعے پوری دنیا میں نشر کرنے پر بہت شکریہ
37:25مکرم ناظرین
37:26پروگرام کی اختتابی گھڑیوں میں سارا پروگرام آپ نے سنا
37:28پورے پیغامات کو نہائیت صحت کے ساتھ
37:31خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا
37:32ہمارے سکولرز نے
37:33اللہ کرے کہ ہمارے لئے عمل کا رستہ آسان ہو جائے
37:37محلت کا ابھی وقت تو باقی ہے
37:39میرے لئے آپ کے لئے
37:40سب کے لئے محلت ابھی باقی ہے
37:42ابھی وہ لمحے باقی ہیں جس کو ہم محلت کہتے ہیں
37:45جس کے اندر رہتے ہوئے
37:46ابھی وہ لیمیٹیشنز کا جو دائرہ ہے
37:48اس کے اندر اللہ کے فضل سے
37:50ابھی ہمارے لئے شاید چند گھڑیاں
37:52چند یوم چند سال
37:54یا اس کے علم کے مطابق جو بہتر ہے
37:56وہ ابھی باقی ہے
37:57تو ہمارے لئے کام یہ ہے
37:59کہ ہم اپنے حصے کا کام کریں
38:01اور اپنی ایفٹ جو ہے
38:02اس کو تیز کر دیں
38:03بے عمل ہونا
38:04الگ بات ہوتا ہے
38:05اور کسی بات کو
38:06ڈینائے کرنا
38:07نہائیت تکلیف دے
38:08اور اپنے ساتھ
38:09ظلم کرنے والی بات ہوتی ہے
38:11میں ڈاکٹر عرفی حاشمی کے
38:13دو مصروں کا سہارا لے کر
38:14پروگرام کے اختتام کی طرف بڑھوں گا
38:16اور یہ بھی میرے اور آپ کے لئے پیغام ہے
38:18کہ نفس کو
38:21عشق محمد کے حوالے کیجئے
38:23نفس کو
38:24عشق محمد کے حوالے کیجئے
38:27یہ درندہ ہے
38:28مگر رام بھی ہو سکتا ہے
38:30اللہ اللہ اللہ اللہ
38:31نفس کو عشق محمد کے حوالے کیجئے
38:34یہ درندہ ہے
38:35مگر رام بھی ہو سکتا ہے
38:37مگر رام بھی ہو سکتا ہے
38:39آپ کا میزبان صفدر علی محسن
38:41اجازت کا طلبگار
38:42نیکی اور خیر کی اگلی مجلس کے ساتھ
38:45آپ سے ملکات چہرے گی
38:46Wassalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
Comments