- 19 hours ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Shafi'i Al-Mudnibin
00:02Rahmatillil Al-Alamin
00:07Qaida Al-Gurri Al-Muchajalin
00:12Sayyidina
00:13Womolana
00:15Womaljana
00:16Womawana
00:19Wachabibina
00:20Woshafi'ina
00:21Wotabibina
00:22Wotabib Kulubina
00:24Wakurati Uyunina
00:26Muhammad
00:28Rasul Rabbil Al-Alamin
00:32Wa ala alihi wa ashabihi
00:35wa azwajihi
00:36wa banaatihi
00:37wa ahli beytihi
00:38wa auliyai umtihi
00:42wa ulama'i millatihi
00:44wa man tabi'ahum
00:45li ahsanin illa yawmiddin
00:50Amma ba'du faa'udu
00:52billahi min ashshaytanir rajim
00:57bismillahirrahmanirrahim
00:58wa la tahsabanna
01:00alladheena qutilu
01:02fi sabiilillahi amwata
01:04bel ahiyyaun
01:07inda rabbihim
01:08yurzaqoon
01:09wa sadaq Allahul azim
01:13wa qala ta'ala
01:15fi shanhi habibihil karim
01:16inna allaha wa malayikatahu
01:19yusallun ala nabiy
01:21ya ayyuhalladhin
01:23aminu
01:24wa salli aminu
01:25wa salli aminu
01:50amal haramayin
01:52wa ala ahalika wa ashabika
01:54ya ajad al-hasan wal-husain
01:56ganj-bukhshay
01:58fayz-i alam
01:59mazhar-i nore-i khuda
02:01naqisara
02:03piir-i kamil
02:04kamilara
02:05rahimah
02:08maziz wa muhtasham
02:10saminu haadirin
02:13abhazirin
02:14abhazirgu dhustu
02:15aziz ane khudr
02:18turu nazdik se
02:20bady mahabbat
02:22aur aqidat se
02:24bargaahe ganj-bukhsh
02:26meh hazri ke liye
02:27aur
02:28juma ki aadaygi ke liye
02:30tashriyf farma
02:32jumla khulamane
02:33ganj-bukhsh
02:37aur
02:37a-r-y
02:38q-tv
02:39ke zariye
02:40pori dunia
02:41se
02:41judhe
02:42huwe
02:45chal
02:46barhoja
02:46chal
02:48chal
02:52chal
02:53skoati
02:53walé
02:53oh bache
02:54chal
02:55barhoja
02:55terminal
02:56aya
03:01sari
03:01dunia
03:02bayaj
03:02aya
03:02aya
03:03aya
03:03anu yadam
03:03anu yadam
03:11pori dunia
03:12se
03:13hamare
03:13sa
03:13judhe
03:14huwe
03:15huzor
03:16fayda
03:16ala
03:17amdata
03:17anu
03:17bachsh
03:18alay
03:18rachmah
03:18aya
03:19aya
03:19aya
03:19aya
03:21Thank you very much.
03:50حضور علیہ السلام کے رضائی بھائی اور سید الشہداء اور عشاق اور غلاموں کے ہاں گورنر مدینہ
04:10حضور علیہ السلام کے رضائی بھائی اور سیدنا امیر حمزہ بن عبد المطلب
04:18رضی اللہ تعالی عنہ آپ کے کچھ ذکر خیر سے ہم اپنے وقت کو قیمتی بنائیں گے
04:29پندرہ شوال المکرم کو آپ کا یوم شہادت گزرا
04:36اور تھوڑی سی اس محبت اور عقیدت کی فراوانی کی ایک خاص وجہ ہے
04:48وہ وجہ یہ ہے کہ میں کل سید الشہداء حضرت امیر حمزہ کی بارگاہ میں حاضر ہوں
05:04میرے ایک بڑے پیارے عقیدت مند محترم رضوان صاحب
05:11کافی عرصہ سے وہاں رہتے ہیں اور میں نے کتابوں میں پڑا ہوا تو تھا
05:17علم بھی تھا کہ جب نبی پاک علیہ السلام اس دین کے لیے مجھ آپ کے لیے
05:30یہ جملہ ذرا قابلت ہے
05:32دین اسلام کے لیے اور مجھ آپ کے لیے
05:37میری اور آپ کی فلاہ نجات کامیابی اور مخشش کے لیے
05:44حضور علیہ السلام دندان مبارک زخمی ہوئے
05:53تو حضور علیہ السلام نے اہد پہاڑ کی جانب اوٹ لی تھوڑی سے اندر کے
06:01مجھے پتہ تو تھا اس زیارت کا کہ وہاں پہ زیارت ہے
06:05اور نبی پاک علیہ السلام نے سر مبارک اوٹ میں کیا
06:10تو اہد پہاڑ جو ہے وہ موم کی طرح پگل کے اندر ہو گیا
06:18حضور علیہ السلام کو تکلیف نہ ہو گیا
06:22جیسے حضور کا ارادہ ہوا ایسے
06:24تو پتھر بھی موم کی طرح ایسے ہی ہو گیا
06:31وہ زیارت میرے علم میں تھی لیکن ہمیشہ یہ سنتا تھا
06:35کہ وہ زیارت تو کلوز ہے دیوار وغیرہ لگا کے بند کی ہوئی ہے
06:41میں نے کبھی وہاں جانے کی کوشش ہی نہیں کی پتہ ہونے کی وجہ سے کہ بند ہے
06:46تو مجھے میرے اس بائی رزوان نے بتایا کہ ابھی ایک دو سال سے
06:51ٹونٹی ٹونٹی سری میں وہ زیارت کھول دی گئی
06:55تو جیسے ہی مدینہ پاک میں انٹر ہوا ٹرین سٹیشن سے
06:58میں نے کہا یار چل پھر سب سے پہلے اتھے ہی چلیے
07:04تو میں وہاں گیا حاضری دی
07:06اور میں پھر اس جگہ پہ حاضر ہوا
07:10رش کم تھا اور لوگ برکت کے لیے
07:14اس جگہ میں داخل ہوتے ہیں
07:16اور حضور علیہ السلام کے اس مقام کی برکت لیتے ہوئے
07:20اپنے جسم کونی اور سر کو وہاں پہ رکھتے ہیں
07:23تو مجھے زندگی میں پہلی دفعہ
07:27تو وہ سعادت آسل ہو
07:28آپ بھی جب جائیں تو کوشش کریں
07:30آپ بھی حاضری دیں
07:31اللہ سب کو نصیب فرمائے
07:35اچھا جو بتانے والی بات ہے
07:37کہ تو وہ آپ کا ذکر پاک اور یہ
07:42وہاں سے ایک بڑی خاص خوشبو آتی ہے
07:49اس مقام سے
07:51اور یقین جانے وہ خوشبو دنیا میں اور کئی نہیں
07:59دنیا میں کہیں
08:00اچھا ایک اور عجیب بات
08:02یہ مشاہدات بتانے چاہیے
08:06علم میں آنے چاہیے
08:08ذوق
08:09بڑھنا چاہیے
08:10جانا چاہیے
08:11زیارت کے لیے
08:12اس کی وجہ اس لیے بھی ضرورت زیادہ پڑ گئی ہے
08:15کہ اب لوگ جب عمرے سے آتے ہیں
08:17تو اگلے پوچھتے ہیں بھی دس ہوتل کیڑا سے
08:20کیڑے ہوتل ایج ٹھہرے سے
08:22یہ چیزیں ڈسکس ہو رہی ہوتی ہیں
08:24اور وہ پراؤڈلی بتا رہے ہوتے ہیں
08:26کہ جناب میں
08:29پل زمزم میں تھا
08:30اور
08:31پتہ نہیں کون کون سے جو بھی ہیں
08:33تو مکہ ٹاور میں تھا
08:35اللہ نے دیا ہے اچھی بات ہے یہ نہیں
08:37لیکن
08:38اس مبارک سفر کا
08:40اصل یہ ہے
08:42کہ جب تُو وہاں پہنچا
08:44تو تیری ایمان کی کیفیت کیا تھی
08:49جب تیری کعبات اللہ پہ نظر پڑی
08:51تو تُو نے رب سے مانگا کیا تھا
08:54جب حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں
08:56آذر ہوا تو
08:57اس وقت تیری محبت کی
08:59عشق کی
08:59عدم کی کیفیت کیا تھا
09:01یہ
09:01یہ اصل چیز اس سفر کی
09:03آپ کی تربیت کے لیے ہے
09:05کہ آپ جب اس مبارک سفر میں جائیں
09:07تو فوکس اس چیز پہ رکھیں
09:09اس طرف دہان دیں
09:10حضرت جنادہ بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بات
09:14ایڈ کرتا ہوں
09:14حضور فیض عالم
09:16جاتا جنبکس علیہ الرحمہ نے بھی
09:17اس کو
09:17تھوڑا
09:18اور انداز سے بیان کیا ہے
09:20آپ فرماتے ہیں
09:22کہ میں پہلی دفعہ جب قابت اللہ حاضر ہوا
09:24تو مجھے قابے کی دیواریں نظر آئیں
09:29قابے کی
09:31دیواریں نظر آئیں
09:33مجھے قابہ نظر آیا
09:36مجھے
09:36قابے کی دیواریں اور قابہ نظر آیا
09:40اور فرماتے ہیں
09:41کہ جب دوسری دفعہ گیا
09:44تو میں نے قابے والے کو دیکھا
09:49اچھا
09:50حضور فیض عالم نے اسے اگلی بات کیا
09:52فرماتے ہیں کہ اس دوسرے مقام پر
09:54میں نے اپنے آپ کو بھی موجود پایا
09:57ہا ہا ہا
09:58اللہ
09:58میں نے اپنے آپ کو بھی موجود پایا
10:01جب میں تیسری دفعہ گیا
10:03تو پھر میں نے اپنے آپ کو بھی موجود نہیں پایا
10:05یہ ہے
10:07آزری تو ان لوگوں کی ہے
10:10دیدار تو ان پاک لوگوں کے ہیں
10:12آزرییاں تو ان لوگوں کی ہیں
10:14تو
10:16وہ خوشبو جو ہے نا
10:18وہ
10:18دنیا میں کہے نہیں
10:22اور
10:23آزری تو میں
10:24بڑی سرکار کے کرم سے
10:26بڑی مدد سے دے رہا ہوں
10:28میں نے
10:29یہ تعدیس نعمت کے لیے
10:31کہ میں نے پہلی دفعہ جب آزری دی
10:33تو میری عمر انیس سال تھی
10:36یہ میں پہلی دفعہ بتا رہا ہوں
10:39اور میں نے اس سال
10:40رمضان المبارک کا اتقاف بھی کیا
10:42محسن نبی میں
10:43اور اس سال میں نے
10:45تراوی چھے دن میں سنائی تھی
10:48پانچ پانچ پارے روز کے پڑے
10:50اور چھٹے رمضان کو
10:51کراچی سے سیدھا مدینہ بھانت
10:52اللہ تعالیٰ درجات دلند کرے
10:54میرے بڑے
10:55مہربان آجی محمد الیاز صاحب
10:57فوت ہو گئے
10:57ان کے بچوں نے حفظ کیا
11:00اور جب میں نے حج کیا
11:01یہ کئی دفعہ مجھ سے لوگ پہلی
11:02مفتی صاحب داتا صاحب داتا صاحب
11:04داتا صاحب داتا صاحب داتا صاحب
11:04حج نہیں کیتا
11:05میں نے حج حضور فیض عالم
11:07اور قرآن پاک کی برکت سے
11:09اس وقت کیا جب میری عمر بیس سال تھی
11:13اور میں نے اس وقت چالیس ہزار پی دیا تھا
11:16تو اس وقت سے آجری ہو رہی ہے
11:19اور اس سال تو کرم کی انتہا ہو گئی ہے
11:22کہ محرم میں میں نے وزٹ ویزا لیا
11:24اور یہ میری چوتھی آجری تھی
11:26اسرکار کے کرم سے آتے جاتے تھے
11:28اچھا وہاں سے نکل کر پھر میں
11:30غصوہ اہد شریف آجر ہوا سلام کے لیے
11:32جو بات بتانے کی ہے
11:34یہ پہلی دفعہ ہوا ہے
11:35آجری تو ہر دفعہ ہوتی ہے
11:37لیکن ہوا کے جھونکے سے
11:39ہوا کے جھونکے سے
11:41جو ہوا شہدائے اہد اور سیدنا امیر حمزہ
11:45رضی اللہ عنہ کے پاک بدن کو چھوکے آ رہی تھی
11:54میں ذرا دور آ رہا ہوں
11:56تاکہ تھوڑا آپ کا بھی سوق بڑھے
11:57آپ بھی ذرا برکت حاصل کریں
12:00لطف لیں
12:00وہ یہ ہے کہ
12:03وہ ہوا کے جھونکے
12:05جو غزوہ اہد کے شہدائے
12:08مقام میں شہدائے
12:09اس جگہ سے ہوا کے جو
12:12ہلے اور جھونکے وہاں سے آ رہے تھے
12:14وہ خوشبو
12:17نہیں سمجھے ابھی پہنچے نہیں آپ
12:20وہ خوشبو
12:23اور
12:25اس مقام کی خوشبو
12:27جو حضور کے سر مبارک کی تھی
12:31سمجھ رہے ہیں
12:34مقام سید الشہداء کی خوشبو
12:38جو ہوا سے آئی
12:39اور وہ خوشبو
12:41جو حضور علیہ السلام کے سر مبارک لگنے سے
12:45اس اہد پہاڑ کی گھاٹی سے آئی
12:47وہ دونوں خوشبو ایک تھی
12:54اللہ
13:08اللہ
13:09میں اس سے کیا سمجھا
13:13کہ اہد پہاڑ میں بھی جلوہِ مصطفیٰ ہے
13:20اللہ
13:21کرے ایسی سارے جلوے چھو
13:22تو برکت لیو
13:24تردور سے بولیں شبان
13:26اس جگہ بھی جلوہِ مصطفیٰ ہے
13:30اور غزوہِ اہد کے اس مقام پر بھی فیضانِ مصطفیٰ ہے
13:37یہ ایک محبت کی بات تھی
13:40جسے
13:41ریاکاری کی نیت سے نہیں
13:43آپ کے ذوق کو بڑھانے کے لیے
13:45اپنی محبت کو شیئر کرنے کے لیے
13:48کہ آپ بھی جب جائیں
13:51اللہ سب کو لے جائے
13:52تو یہ برکتیں حاصل کریں
13:54حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:57آپ کے بارے میں
13:58کہ جب آپ حج پہ روانہ ہوتے نا
14:00تو ایک تو حج کے منع سے کہنا
14:02سیدھے سادھے
14:03ایرام بنیا نیت کی تھی
14:06منا مزدلفہ عرفات
14:07پھر واپس پلٹ دیتے
14:08فارغ
14:09آپ
14:13جب سفرِ حج میں تشریف لے جاتے
14:16بخاری شریف میں آیا
14:18کہ جہاں جہاں
14:20حضور علیہ السلام
14:21رکے نفل پڑے قیام کیا
14:24وہ نبی پانک علیہ السلام کے
14:26اس فعلِ مبارک کی برکت لینے کے لیے
14:29رستے سے ہٹ ہٹ کے
14:31اس مقام پہ جا کے برکت حاصل کرتے
14:39آج کے حج اور عمرے میں
14:41جو ایڈوانس ہو گیا ہے
14:43اس میں اور جو ہم نے پڑا
14:46جو ہم کوشش کرتے ہیں
14:47جس طرف آپ کو زہمت دینا چاہ رہا ہوں
14:51اس میں ایک فرق ہے
14:54وہ فرق ایک بڑا محبت والا ہے
14:57وہ فرق یہ ہے
15:00کہ ہونہ اللہ ماشاءاللہ کم سکہ رہ گیا
15:04بے ذوقہ ہے
15:06سمجھا کہ یہ فوکس اور چیزوں پر ہے
15:09میں تو حیران ہوتا ہوں
15:11مواجہ شریف کے سامنے جا رہے ہو
15:13کائنات کے مالک اور والی کے سامنے جا رہے ہو
15:17ان کی بارگاہ میں غلام حاضر ہو رہا ہے
15:20ان کی بارگاہ میں غلام حاضر ہو رہا ہے
15:24نیاز مندانہ حاضری پیش کر رہا ہے
15:27اس کا دیان اس طرف نہیں ہے
15:29کہ میں کس بارگاہ میں ہوں
15:31وہ لگا کہ موبائل اتے کو شایع آ جا رہا ہے
15:36اور میں نے تو ایسے منظر بھی دیکھے
15:38وہ پانیانے جتی بھی دوجہی آتیج پڑی
15:41ہاں جتی بھی آتیج پڑی ہوں دی
15:42اللہ سب کی اسلام فرمائے اور سب کی تربیر
15:45یہ بتانے کا مقصد یہ ہے
15:47کہ اپنے ان مبارک اسفار کو
15:50بازحوق بنائیے
15:53باعشک بنائیے
15:55محبت والا بنائیے
15:57اور یہ ٹریننگ پتہ کہاں سے ملے گی
16:00وہ تو بڑی بارگاہ ہے نا
16:02اونچی بارگاہ ہے
16:03یہ ٹریننگ ملے گی
16:05اولیاء اور حضور فیض عالم کے درس
16:10ہاں
16:11اس کی پریکٹس جو ہے نا
16:13اس کا آغاز
16:16کاملین
16:17مشایخ اور بارگاہ گنج بخش میں
16:19آزری سے کیجئے
16:22جب یہاں عدب سے
16:23محبت سے
16:24کیفیت سے آنا شروع کریں گے نا
16:27پریکٹس ہو جائے گی
16:28تو پھر جب ان کے نانا کی بارگاہ میں جائیں گے
16:33جب اپنے آقا کی بارگاہ میں جائیں گے
16:36تو پھر آسانی ہو جائے گی
16:37پھر برکت کے حصول میں اور
16:39آسانی ہو جائے گی
16:41تو یہ ایک بڑی روانی خوبصورت آزری کی بات تھی
16:45جو آپ کو بتانا ضروری تھی
16:47اور اس نیت سے بتائی ہے کہ آپ کو بھی جب آزری اتا ہو
16:50آپ بھی کوشش کریں اس طرح کی مقامات پر آزری کی
16:55اور یہ تو مشہور ہے اور آزمودہ بھی ہے
16:58تجربہ بھی کیا ہوا ہے
17:00کہ نبی پاک علیہ السلام کی بارگاہ میں کچھ عرض کرنا ہو
17:06حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں کچھ عرض کرنا ہو
17:09قبول کروانا ہو
17:11تو دو ہستیوں سے سفارش کراؤ
17:15مدینہ پاک جا کر
17:17دو ہستیوں سے سفارش کراؤ
17:19ایک سیدنا امیر حمزہ سے
17:24سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ سے
17:27اور دوسری جنت البقی میں بی بی سیدہ پاک
17:30سیدہ فاطمہ الزہرہ سے
17:33دونوں سے
17:35دونوں سے
17:36تو کرم تو ہوتا ہی ہے
17:38لیکن جب ان کے حوالے سے عرض کرتے ہیں
17:41تو اللہ رب العزت مزید کرم فرما دیتا ہے
17:44اب آئیے ذرا آپ کی سیرت اور آپ کے احوال پر
17:47تھوڑی بات کرتے ہیں
17:48حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ
17:52حضور علیہ السلام کے چچا جان
17:53اور لونڈی حضرت سویبہ
17:56رضی اللہ عنہ
17:58ان کی وساطت سے
17:59حضور علیہ السلام کے رضائی بھائی
18:01نبی پاک علیہ السلام سے دو سال بڑے
18:08حجرت کے دوسرے سال
18:10اسلام قبول کیا
18:11اور اسلام قبول کیا
18:13کیا
18:14شکار کے شوقین تھے
18:16اور میں
18:18آپ کو ایک
18:20لے کے جاتا ہوں
18:21ایک محبت والی دنیا میں
18:24بدبخت چچا
18:25ابو لہب
18:27جس کی مصمت میں
18:29قرآن کی صورت موجود ہے
18:31اس کی کنیت
18:33ابو لہب ہے
18:33شولے والا ہے
18:35شولے والا ہے
18:36وجہ پتہ کیا تھی
18:37اس بدبخت کا رنگ جو ہے نا
18:40وہ سرخ و سفید
18:43لال
18:43گورا
18:45دوپ اور چمک میں
18:46پھر آپ دیکھیں نا
18:47کیسے ہوتا ہو
18:48اس کیسے ہوتا ہوتا ہے
18:50اچھا
18:50میں اس کو حوالہ نہیں
18:51بنا رہا نا
18:52بنانے کی ضرورت ہے
18:53لیکن بتانا یہ چاہتا ہوں
18:55توجہ ہے
18:57توجہ ہے
19:00یہ
19:01نبی پاک علیہ السلام کے
19:03خاندان کے
19:04حسن پاک کی بات کر رہا ہوں
19:07حسن و جمال کی بات کر رہا ہوں
19:09اور میں بھی جو لائز کرتا ہوں
19:11کہ اگر اس بدبخت کا یہ حال ہے
19:16تو نبی پاک علیہ السلام کا پورا خاندان اور حضور کے چچا عباس اور حضرت حمزہ
19:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:24اور پھر خود ہی اندازہ لگانے کے مولا علی
19:28خود معبوب کائنات
19:30سیدہ پاک
19:32حسنین کریمین
19:35یہ وہ
19:36ایک منفرد
19:37ظاہری پیل ہوا ہے
19:40تو سرخ و سفید رنگ
19:42کڑیل جوان
19:43شکار کے شوقین
19:44شہر و شائری
19:45یہی ذوق
19:46واپس آئے
19:48شکار سے
19:49ابو جہل نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
19:53ان کو
19:57تکلیف دی
20:00بدبخت میں
20:01ہمیشہ کی طرح
20:03اور
20:05ضرب لگائی
20:07میرا ایمان اصل میں اس کو کہنے کی اجازت نہیں دیرا
20:09تکلیف دی
20:10حضور علیہ السلام کو
20:11زود و قوب کیا
20:13زخمی کیا
20:14خون نکلا
20:17جب حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:19شکار سے واپس آئے
20:20خاتون نے رستے میں رکھ کر کہا
20:22اس نے کہا
20:23تو شکار کرتا پھرتا ہے
20:27ہاں
20:27تو سہریں کرتا پھرتا ہے
20:29شکار کرتا پھرتا ہے
20:30اور تو بے معلوم نہیں
20:32کہ تیرے یتیم
20:33عبداللہ کے بیٹے
20:34بھتیجے کے ساتھ
20:34ابو جہل نے کیا کیا
20:36اس نے کہا
20:37یہ ظلم
20:38یہ زیادتی کی ہے
20:38آپ وہیں سے نکل کر
20:42حتیم کعبہ میں گئے
20:43جہاں وہ اپنے سردار ساتھیوں کے ساتھ
20:45بیٹھا ہوا تھا
20:47مزرت
20:51امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:53آپ
20:55نے
20:57اپنی کمان کے ساتھ
21:02ابو جہل کو
21:04مارنا شروع کیا
21:09زودہ قوم کرنا شروع کیا
21:10اور اسی طرح خون نکالا
21:14اور
21:16بدلہ لیا
21:19بدلہ لینے کے بعد
21:22جب
21:24حضور علیہ السلام کے پاس آئے نا
21:27اور آ کر حضور علیہ السلام کو بتایا
21:31کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
21:32میں نے ابو جہل سے تیرا بدلہ لے لیا ہے
21:37میں تھوڑی سی توجہ چاہوں گا
21:38آپ کی یہاں پہ رکھتا
21:41توجہ ہے
21:43حضور علیہ
21:44محول کو دوبارہ
21:46مونسلک کیجئے
21:47توجہ رکھئے ادھر
21:51جا کر اطلاع دی
21:53کہ میں نے بدلہ تمہارا لے لیا ہے
21:58توجہ اس بات پہ رکھنی ہے
22:00کہ یہ جو
22:01جو شایع
22:11یہ جو جو شایع
22:13یہ ایمانی تعلق کی وجہ سے نہیں
22:18یہ جو نصبی اور خاندانی تعلق ہے
22:24نصبی اور خاندانی تعلق ہے
22:28بتیجہ ہونا جو خونی غیرت ہے
22:32یہ اس کی وجہ سے
22:34اس خاندانی غیرت میں جوش مارا
22:37اور اس کے نتیجے میں بدلہ لیا
22:42ایسا ہی ہے نا
22:43ایمان تو نہیں لائے تھی
22:47جا کر نبی پاک علیہ السلام کو جب اطلاع دی
22:49تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
22:52کہ اچھا کیا
22:55لیکن مجھے اس سے زیادہ خوشی
22:58اس بات سے ہوگی
22:59کہ تم اس دین پہ آ جائے جو وہ دین میں لے کر آئے
23:05اور ایک روایت میں اور ہے
23:07ابو جہل کو جب مار رہے تھے نا
23:09تو ساتھ حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اعلان فرمایا
23:13اعلان یہ فرمایا کہ سن
23:16جس دین پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے
23:19تجھے پتہ ہونا چاہیے
23:21کہ میں اس دین کو قبول کر چکا ہوں
23:27اب جب یہ کہہ کے وہاں سے نکلے رہا
23:29تو پھر سوچنے لگے کہ میں نے تو کہہ دیا ہے
23:33پھر حضور علیہ السلام کے پاس آئے اور جا کر بتایا
23:36اپنے ایمان کی اطلاع دی
23:38نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
23:40ہلکا بگوش اسلام تو ہو چکے تھے
23:42جب کفار کو پتا چلا
23:44اب توجہ اگلے نکتے پر
23:53نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
23:57اس
24:01خاندانی اور نصبی محبت اور غیرت کو
24:06منتقل کیا
24:08شفٹ کیا
24:11ایمان کی محبت کی طرف
24:14اسلام کی محبت کی طرف
24:17کیوں
24:19وجہ
24:20کہ اگر
24:22اب یہ میں
24:23بڑی نفیس بات کرنے لگا ہوں
24:26سمجھئے گا ذرا
24:27اس لیے
24:29کہ اگر
24:32ایمان کے بغیر
24:34ایمان کے بغیر
24:36محض نصبی تعلق کی وجہ سے
24:39اگر خدمت
24:41محبت کی
24:43زایہ
24:44وہ بھی نہیں جائے گی
24:47ہاں
24:48زایہ
24:49وہ بھی نہیں جائے گی
24:51لیکن اگر
24:54ایمان کے ساتھ ہو جائے گی
24:56ایمان کے ساتھ ہو جائے گی
24:58تو پھر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
25:01اس دنیا میں بھی فخر فرمائیں گے
25:03اور اللہ کی بارگاہ میں بھی شفاعت اور فخر فرمائیں گے
25:09اب میں جملے پہ دلیل بھی دے دوں
25:14ابو لحب کا ابھی ذکر گزرا نا
25:17تفصیلی حدیث پاک موجود ہے
25:18حضور علیہ السلام کی ولادت پر
25:22جب آ کر اطلاع دی گئی
25:23نبی پاک علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی
25:26تو اس نے اپنی انگلی کے اشارے سے
25:29اس لونڈی کو آزاد کیا
25:32حضرت عباس جو آپ کے بھائی ہیں انہوں نے
25:34اس کے مرنے کے بعد خواب میں دیکھا
25:36پوچھا
25:37سنا کیا آل ہے
25:39اس نے کہا برے حال میں ہوں
25:41ہر وقت جہنم کے عذاب میں ہوں
25:43لیکن جب پیر کا دن آتا ہے
25:49لیکن جب پیر کا دن آتا ہے
25:50میری ان انگلیوں کے درمیان سے
25:53رب کائنات میٹھے پانی کا چشمہ جاری کرتا ہے
25:57میں اس کو پیتا ہوں
25:58مجھے راحت مل دی ہے
26:03درودِ باگ پڑھ لیجئے
26:04اوٹھے بیٹھ جاؤ یار کے جگہ کوئی نہیں
26:06اوہ بابا جی
26:07بیٹھ جاؤ اتھے کوئی نہیں جگہ آگے
26:08بیٹھ جاؤ
26:09مسلحی خالی ہے
26:11جب اللہ جمعہ شروع آیا
26:12تُسے ہی کم کر دے بیٹھ
26:15بیٹھ جاؤ اتھے
26:16اگر کوئی نہ آنا ہوں
26:24جب ابو لہب جیسا
26:28جس کی مظمت میں قرآن کی صورت اتری ہے
26:31اگر وہ خاندانی غیرت کی وجہ سے
26:34تھوڑا سا
26:36اپنے ذرف کے مطابق
26:38اپنی اس نسبت کا
26:40اظہار کر دے
26:42اور رب اسے معروم نہیں کرتا
26:47تو حضور کے خاندان مبارک
26:49اہلِ بیتِ اتھار
26:51حضور کے غلام
26:52خود قیاس کر لیجئے
26:54اور پھر یہ چچا تو وہ چچا ہیں
26:57آئے آئے آئے
26:59یہ چچا تو وہ چچا ہیں
27:01کہ پھر جب ایمان لے آئے نا
27:03جب حضور علیہ السلام کی غلامی میں آگئے
27:06تو پھر
27:08تن من دن سب کچھ قربان کر دیا
27:11ہجرت فرمائی
27:13نبی پاک علیہ السلام کی معیت غلامی میں رہے
27:16حضور علیہ السلام کے دین کی مدد و
27:19نسرت میں رہے
27:20سب کچھ حضور کے لیے قربان کیا
27:22اور پھر
27:23ہر موقع پر
27:24ہر غزبہ میں
27:25غزبہ بدر ہو
27:27بلکہ جو پہلا سریعہ حضور علیہ السلام نے بھیجا
27:31ابو سفیان کا راستہ رکنے کے لیے
27:34اس کے لیڈر بھی حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہوتے
27:37اور پھر
27:38غزبہ اہد میں
27:44غزبہ اہد میں
27:45آپ کی جو شجاعت اور بہادری ہے
27:51جس طرف رکھ کرتے ہیں
27:54کافروں کی آگے سے دوئے لگ جاتی ہیں
27:58اور وحشی
27:59جو بعد میں حضرت وحشی ہوئے
28:03وحشی جو بعد میں
28:04حضرت وحشی ہوئے
28:06ظاہر ہے
28:07جن کی غلامی کو مصطفیٰ قبول کر لیں
28:09میں آپ کون ہوتے ہیں
28:12جن کے ایمان کو حضور نے قبول کیا ہے
28:14ہمارا کام سر تسلیم خم کرنا ہے
28:17ہاں حضور علیہ السلام نے ان کو یہ جو کہا تھا
28:20کہ وحشی میرے سامنے نا بیٹھنا مجلس میں
28:23میری پشت پہ بیٹھنا
28:25کیوں
28:27ابھی سوچا آپ نے
28:28حضور علیہ السلام نے کیوں فرمایا تھا
28:30بجا یہ تھی
28:31کہ نبی پاک علیہ السلام کے سامنے
28:35علمناک شہادت ہوئی
28:36پھر آپ کے
28:37اس مبارک جسم کو حضور علیہ السلام نے دیکھا
28:42پیٹ چاک
28:45کان ناک کٹے ہوئے
28:47یہ کہنا آسان ہے
28:49آہ میں آپ بھی کہہ کے گزر گئے
28:53اتنا پیار
28:54اتنی محبت
28:56اتنی جان ساری
28:57اتنی وفا
28:59اتنی محبت
29:00اتنی علمناک شہادت
29:05نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم آنے
29:07وہ سارا منظر حضور کے سامنے
29:10تو خاندانی غیرت بھی ہے
29:12محبت بھی ہے
29:13ایمان والی بھی ہے
29:14عشق والی بھی ہے
29:14نصب والی بھی ہے
29:15نسبت والی بھی ہے
29:17پشت کے پیچھے کیوں کہاں
29:20توجہ رکھئے گا
29:21بات پہ اور اس کی نزاکت کو ذرا
29:23جذب کیجئے گا
29:25سمجھئے گا
29:26وہ یہ
29:26کہ واشی
29:29سامنے بیٹھے ہوئے نا
29:31تیرے سامنے بیٹھے ہوئے
29:33تجھے دیکھ کر
29:36اگر میرے دل میں
29:40علمناک شہادت کو سوچ کر
29:44اگر میرے دل میں
29:45تیرے بارے
29:47رائی کے دانے کے برابر بھی
29:50کوئی آگئی نا بات
29:54سمجھ گئے
29:55نرازگی والی
29:59تھوڑی سی بات اگر
30:01رائی کے دانے کے برابر بھی
30:03اگر میرے دل میں بھی آگئی نا
30:07تیرہ ککھ نہیں رہنا
30:10تُو برباد ہو جائے گا
30:12تُو ہلاک ہو جائے گا
30:14کیوں
30:15رب کائنات کو
30:17مجھ سے جو محبت ہے نا
30:20مجھ سے جو محبت ہے
30:22میرا جو رب سے تعلق ہے
30:24تو میں تو اگر دل میں
30:27سوچ کر چہرہ اٹھا دوں
30:33دل میں سوچ کر چہرہ اٹھا دوں
30:36نیت کر کے چہرہ اٹھا دوں
30:39اللہ قبلہ بدل دیتا ہے
30:42آئے آئے آئے آئے
30:44نہیں سمجھے
30:47پھر سنیں اور ذوق سے کہیں
30:49ذرا صبح
30:49اللہ کو مجھ سے جو محبت ہے
30:52میں اگر دل میں نیت کر لوں
30:54حضور علیہ السلام نے
30:55قبلہ کے بدلنے کے لئے
30:56ہاتھ نہیں اٹھائے
30:57دعا نہیں کی
30:59الفاظ کے ساتھ نہیں مانگا
31:05دل میں سوچ کر
31:07صرف آسمان کی طرف
31:09رب کائنات کی طرف نیت کر کے
31:11چہرہ اٹھایا ہے
31:12رب کائنات نے
31:14دل میں موجود تمنہ کو
31:17دل میں موجود تمنہ کو
31:20شرف قبولیت دیا ہے
31:22اور حضور کی مرضی کے مطابق
31:26قبلتن تردوہا
31:27قبلتن تردوہا
31:29قبلتن تردوہا
31:31معبوب تُو راضی ہو جائے گا
31:33تیری رضا چاہیے
31:35تو میں اگر دل میں سوچ روں
31:38یہ مقامِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
31:41یہ رضاِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
31:43یہ محبتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
31:47یہ تعلقِ مصطفیٰ
31:48تعلق باللہ ہے
31:50جو محبوبِ کائنات کا
31:52اللہ رب العزت کے ساتھ ہے
31:53جو اللہ رب العزت کا
31:55محبوبِ کائنات کے ساتھ ہے
31:57فرمایا میں اگر دل میں سوچ کر
31:59قبلہ کی بدلنے کے لئے
32:02اگر میں چہرہ اٹھا دوں
32:04رب قبلہ بدل دیتا ہے
32:05Um
32:08गर अगर अपने चचाप पहुने वाले जुलुम को दिल में सोचकर रखें
32:15तेरे नुकसान का खे रिखान भी मेरे दिल में आ गया नँ
32:18तो जहनम तो तल तल � let तेरी बर्यक नहीं लगनी
32:21इसलिए उसको नजर के सामने न with पूझाना भी
32:25حضور کی شان رحمت للعالمینی ہے
32:30حضور کو یہ فرمانا
32:31یہ بھی حضور کی رحمت للعالمینی کی
32:34شان کا مزہ ہے
32:36فرمایا پیچھے دیکھ جائے
32:37تاکہ تُو بچ جائے
32:39اور کرم کی انتہا
32:41پھر معافی کی انتہا
32:42اللہ اکبر
32:43یہ تو پھر الگ عنوان ہے
32:45ایک اور بات جو سمجھ میں آئی
32:48آخری چند لمحوں میں
32:51حضور علیہ السلام نے
32:52آپ کو پتا ہے
32:54کہ ایک انساری صحابی
32:58اور حضرت سیدنا حمزہ
32:59دونوں کو کفن دینے کی باریہ
33:01ایک صحابی نے دو چادریں دے دیں
33:03دو چادروں کا مطلب یہ تھا
33:05ایک تحمد اور ایک اوپر کفنی
33:07دو چادریں
33:08نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
33:10ایک چادر میرے چچا حمزہ کے لیے
33:12دوسری میرے غلام انساری کے لیے
33:14اور ساتھ پتے کہاں فرمایا
33:17فرمایا
33:19جو محبت
33:20اور جو رواداری
33:23اور جو پیار
33:24اس کا جو تقاضہ اور انصاف کا جو تقاضہ ہے
33:28اگر ایک چادر میرے چچا کو ملے گی
33:30تو دوسری غلام انساری کو بھی ویسی ملے گی
33:33اور آپ کا قد مبارک
33:34چونکہ ماشاءاللہ اونچے قد
33:35چھے فٹ سے زیادہ قد تھا آپ کا
33:37تو چادر مبارک کا یہ حل تھا
33:39کہ جب سر مبارک پہ کرتے
33:41تو پاؤں کھل جاتے جب پاؤں پکرتے تو چیرہ کھل جاتے
33:46اس خرق خاص کے ذریعے پھر باقی جگہ کو پورا کیا گیا
33:50اور پھر اس ازاز کے ساتھ کیا دفن ہوا
33:53ہر شہید اہد کو لائے جاتا
33:55حضور علیہ السلام جنازہ پڑھتے
33:58ستر شہدان حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
34:01وہ ادھر ہی رہے
34:02اور حضور علیہ السلام نے ستر مرتبہ حضرت حمزہ پہ
34:07بعد عدوی سال
34:08سال میں ایک مرتبہ
34:10بعد میں بدھ
34:11حضور اکثر
34:12سیدہ کائنات
34:13سیدہ فاطمت زہرہ
34:14حضرت مولا کائنات
34:17بالاحتمام
34:18حضور کے صحابہ اکرام
34:19وہ شہدائے اہد پہ تشریف لے جائے کرتے
34:24اب میں کونسپٹ کلیر کر دوں
34:27یاد رہے
34:30ہم آپ جاتے ہیں زیارت کرنے کے لیے
34:35اب دیکھنا ہے جملہ کتنا سمجھ دیا
34:37ہم آپ جاتے ہیں زیارت کرنے کے لیے
34:42شہدائے اہد پر
34:44ہم آپ جاتے ہیں زیارت کرنے کے لیے
34:48معبوب کائنات تشریف لی جاتے تھے زیارت کرانے کے لیے
34:54ہم جاتے ہیں برکت لینے کے لیے
34:58حضور علیہ السلام
34:59سیوزات اور برقات
35:01اور اپنی محبت
35:02عطا کرنے کے لئے جاتے تھے
35:04عمل ایک ہی ہے
35:06طریقہ
35:07اور نیت الگ الگ ہے
35:08لیکن اتنی بات تو پتہ چل گئی نا
35:12اتنی بات تو پتہ چل گئی
35:15فیض دینے جاؤ
35:17یا لینے جاؤ
35:18مزار پہ جانا شرک نہیں ہے
35:24شاید کہ تیرے دل میں
35:25اتر جائیں گے
35:28مقبول ماغوب
35:29بندوں کے مزارات پہ جانا شرک
35:32نہیں ہے
35:33حضور علیہ السلام
35:35خود تشریف لے جاتے
35:37سلام فرماتے
35:39بڑھ کر عصال فرماتے
35:41ان کے لئے دعا فرماتے
35:43حضور کے صحابہ
35:45حضور کے اہلِ بہت
35:46امت کا معمول اور تحمل آج تک موجود ہے
35:55آج تک موجود ہے
35:56اور یہی عصوہ
35:57یہی طریقہ مجھ آپ کا حضور فیض عالم اور حضور علیہ آنکھ کے بارے میں
36:04نبی پاک علیہ السلام
36:05آخری جملے کہہ کے اجازت چاہتا ہوں
36:08اور
36:10اس کے بعد ایک پیغام بھی دینا
36:12ایک منٹ کا
36:15حضور علیہ السلام
36:17پر ایمان لائے
36:19سنگت و صحبت کی
36:21خدمت کی
36:21حضرت سیدن عمیر حمزہ رضی اللہ
36:23آئے آئے
36:25علمناک شہادت ہوئی
36:30ہندہ نے
36:31کلیجہ تک چبایا
36:34ظلم و زیادتی کی
36:35سب کچھ ہوا
36:36اللہ اکبر
36:39لیکن یہ ہستیاں
36:40جاتے جاتے
36:41مجھ آپ کو ایک سبق دے کر گئی ہیں
36:43میسج
36:44آج کی گفتگو کا
36:47پیغام اور میسج یہ ہے
36:48یہ ہستیاں بتاتی ہیں
36:50کہ جب محبوب کے ہو جاؤ نا
36:54جب حضور کے ہو جاؤ
36:56جب آقا کریم علیہ السلام کے ہو جاؤ
36:59جب ان کی غلامی میں آ جاؤ
37:01جب ان پر ایمان لے آ کر
37:04جب ان کے ہو جاؤ
37:06تو سیدنا حمزہ
37:07رضی اللہ عنہ نے
37:09اپنی شہادت کے ذریعے
37:11سبق یہ دیا ہے
37:12کہ اے امت مسلمہ
37:14کہ عمد تک یاد رکھنا
37:16ہم ٹک چکے
37:18ہم وفا کے لیے
37:20سب کچھ لٹا چکے
37:21یہ دل جس دل میں
37:23عشق مصطفیٰ ہے
37:24محبت مصطفیٰ ہے
37:26عدب مصطفیٰ ہے
37:27وفائے مصطفیٰ ہے
37:29یہ جسم کٹوایا تو جا سکتا ہے
37:32یہ سینہ چروایا تو جا سکتا ہے
37:35یہ دل چبایا تو جا سکتا ہے
37:38لیکن دل سے عشق مصطفیٰ کو نکالا نہیں
37:42عشق مصطفیٰ کو نکالا نہیں جا سکتا ہے
37:44یہ ہے سلوات
37:47یہ نہیں
37:54یہ سبق ہے
37:57وفا کا سبق ہے
37:58اسی وفا کو نبھایا
38:00شہدائے بدر نے
38:02شہدائے اہد نے
38:03شہدائے ہنین نے
38:05تبروک کے اصحاب نے
38:06اور اسی کو نبھایا ہے
38:09میدانِ کربلا میں
38:10سید الشہداء
38:11امام الشہداء
38:12امامِ کربلا
38:13کہ اب اس کے لئے
38:15یہ وفا کا سبق ہے
38:17یہ محبت کا سبق ہے
38:18یہ وفاداری کا سبق ہے
38:20حضور کے ہو جانے کے بعد
38:22پھر اس پہ قائم رہنے کا
38:24پھر اسی پہ مرنے کا
38:25پھر اس کے لئے
38:26سب کچھ لٹانے اور
38:27قربان کرنے
38:28یہ سید الشہداء
38:30رضی اللہ تعالی عنہ
38:31اللہ کریم
38:32ان کے درجات کو
38:33عالی اللہین میں بلند کرے
38:35اور شہداء کے جو درجات
38:37جو حیات کا درجہ
38:38امت کی
38:39پوری امت کی طرف سے
38:40رب کائنات آپ کو
38:42بہترین عجر
38:43اور بہترین ثواب
38:44اتا فرمائے
38:45آج کے دن
38:46آپ نے خصوصی دعا کرنی ہے
38:49ہم بھی کریں گے
38:50آپ بھی کریں گے
38:51یہ جو ایران اور
38:52امریکہ کا مسئلہ ہے
38:54اس میں اللہ رب العزت
38:55نے جو پاکستان
38:56کو عزت اتا کی
38:58پاکستان کے
38:59کہنے پر
39:01حکومت پاکستان
39:02محترم جناب سید
39:03عاصم منیر صاحب
39:04وزیر آزم میاں
39:06محمد شہباز شریف صاحب
39:07اور خاص طور پر
39:08محترم جناب محمد
39:09اسحاق دار صاحب
39:11اور ان کی پوری ٹیم
39:12ان کی کوششوں سے
39:13اس وقت جو منظر
39:15دنیا دیکھ رہی ہے
39:16جو پاکستان کی
39:18عزت و وقار کا مقام
39:19اس وقت دنیا دیکھ رہی ہے
39:22بس دعا کریں
39:23کہ اللہ رب العزت
39:24اس امن کو پائیدار کرے
39:26اس معاہدے کو کامیاب کرے
39:28اور پاکستان نے
39:29اس وقت دنیا میں
39:31اپنے آپ کو
39:32اپنے وجود کو
39:34اپنی قوت کو
39:35اپنی فراست کو
39:36اپنی محبت کو
39:37اور اپنے بہترین
39:39ڈائلاغ کو
39:39اور پوری دنیا میں
39:41امن کے قیام کو
39:42جس طریقے سے
39:43آگے بڑھایا ہے
39:44میرا اور آپ کا کام ہے
39:46ہم اپنی دعاوں کے ذریعے
39:47اپنے عمل کے ذریعے
39:49ان ساری چیزوں کو
39:50مضبوط کریں
39:51اور دعا بھی کریں
39:53اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
39:54اور اس کے ذریعے سے
39:56جو ہمارا برادر
39:57اسلامی ملک ایران
39:58جس طباہی سے بچ رہا ہے
40:00بچنے کو جا رہا ہے
40:02اللہ کریم
40:02ہمارے غلف کے مسلمانوں کو
40:04خلیج کے مسلمانوں کو
40:05پوری دنیا کے مسلمانوں کو
40:07بہمی وحدت عطا کرے
40:09اور پاکستان کی
40:10اس امن کے قیام کے لیے
40:11اور اس امن کی
40:13کوششوں کے لیے
40:14اللہ رب العزت پاکستان کو
40:15مزید عزت
40:16مزید کامیابی
40:17اور دوام عطا فرمائے
40:19اور دشمنوں کو بھی
40:20سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
40:22جو قوتیں
40:23اس امن کی کوشش کو
40:25ثبوتاز کرنا چاہتی ہیں
40:27اللہ ان کو بھی نامعاد کرے
40:28اور پاکستان کے ذریعے سے
40:30رب کائنات ملک کو
40:32امن کا گہوارا
40:33پوری دنیا کو
40:34اللہ قریب
40:34امن کا گہوارا
40:35اور امن کا مسکم بنائے
40:36وآخر دعوائی آنے
40:38الحمدللہ رب العالمین
40:39سنتیں دعا فرمائے
40:44اللہ اکبر
40:46اللہ اکبر
40:47اللہ اکبر
40:51اللہ اکبر
40:55اشہد ان لا اله الا اللہ
41:09اشہد ان محمد رسول الله
41:16اشہد ان محمد رسول الله
41:24حیعا على الصلاة
41:29حیعا على الصلاة
41:38حیعا على الفلاة
41:43حیعا على الفلاة
41:50اللہ اکبر
41:53اللہ اکبر
41:57لا اله الا اللہ
42:09الحمدللہ
42:11الحمدللہ
42:12وحدا والصلاة
42:13والسلام
42:13على من لا نبی
42:15بعده
42:16وعلى آله
42:17واصحابه
42:18الذین
42:19وفوا عهده
42:20اما بعد
42:21فاعوذ باللہ
42:22من الشیطان الرجیم
42:23بسم الله الرحمن الرحیم
42:26وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
42:30اَمْوَاتِ بَلْ اَحْيَاءٌ وَلَاكِنْ لَا تَشْعُرُونَ
42:35بارَكَ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ فِي الْقُرْآنِ الْعَظِيمِ
42:37وَنَفَعَنَا وَإِيَّاكُمْ بِالْآيَاتِ وَالذِّكْرِ الْحَكِيمِ
42:41إِنَّهُ تَعَالَى مَلِكٌ كَرِيمٌ جَوَّادٌ بَلُرْرَّؤُفُ الرَّحِيمِ
42:55الحمد لله
42:57الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونؤمن به ونتوکل عليه
43:03ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات عمالنا
43:07من يهده الله فلا مضل له ومن يضلله فلا هادي له
43:11ونشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له
43:14ونشهد أن سيدنا ومولانا محمدًا عبده ورسوله
43:18إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَا أَلَى النَّبِي
43:22يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
43:26صلى الله تعالى عليه وعلى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارَكَ وَسَلَّمَا أَبَدًا
43:31لَاسِيَّ مَعَلَىٰ أَوَّلِهِم بِالتَّسْدِيقِ
43:34أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ
43:35أَبِي بَقْرٍ السِّدِّيقِ رضي الله تعالى
43:37وعلى آدلِ الْأَصْحَابِ
43:39أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ
43:40عُمَرَ أَبْنِ الْخَطَّابِ رضي الله تعالى
43:42وعلى جامعِ القرآن
43:47وعلى أسد الله غالب
43:50وعلى أسد الله غالب
44:03وعلى أمهما سيدة النساء
44:06وعلى سائر فلاق الانصار والمهاجرة
44:12وعلينا معهم يا أهل التقوى وأهل المغفرة
44:15اللهم أيد الإسلام والمسلمين
44:18اللهم أنصر الإسلام والمسلمين
44:20اللهم أرحم علينا
44:21وعلى جميع المسلمين في كل مكان
44:24وألف بينهم واجمع كلمتهم عباد الله
44:27رحمكم الله
44:28إن الله يأمر بالعدل والإحسان
44:31وإيتاء ذي القربة
44:32وينهان الفخشاء والمنكر والبغج
44:35يعيدكم لعلكم تذكرون
44:37ولذكر الله تعالى
44:39وعلى وأولى
44:40وعز وجل وتم وأهم وأظم وأكبر
44:43والله يعلم ما تصنعون
Comments