Skip to playerSkip to main content
Ruhani Dunya | Rohani Masail Aur Islami Rehnumai | Iqbal Bawa

Ruhani Dunya is a well-known spiritual program on ARY Qtv hosted by Iqbal Bawa. The show focuses on spiritual guidance, Islamic teachings, and solutions to everyday problems through the light of the Qur’an and Islamic wisdom.

Program: Ruhani Dunya

Host: Iqbal Bawa

To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g

#IslamicInformation #ARYQtv #IqbalBawa

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:16Allahumma salli wa sallim wa barik wa sallim
00:29السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:37میں ہوں اقبال بابا اور آپ دیکھ رہے ہیں پروام روحانی دنیا
00:40پروام روحانی دنیا الحمدللہ عز و جل
00:42آپ ہفتے میں دو دن بدھ اور جمعے رات
00:46رات سات بجے پاکستان اسٹرنل ٹائم کے مطابق دیکھتے ہیں
00:50دیکھ کر اپنے مسائل کے لئے کالز کرتے ہیں
00:53مسئلہ کسی بھی طرح کا خدا نہ خواستہ بے اولادی کا سنسلہ ہے
00:57یا رزق میں برکتیں نہیں ہوتی
00:59یا کسی مرض نے آپ کو گھیر رکھا ہے
01:02میں علم العادات کے ذریعے حساب لگا کر
01:06قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو وضائف بتاتا ہوں
01:09آپ نماز کی پابندی کے ساتھ ان وضائف کو پڑھتے ہیں
01:12رب کریم اپنی رحمت سے آپ کے مسائل کو حل فرماتا ہے
01:17آج الحمدللہ شب جمعہ ہے
01:20اور شب جمعہ کا درود پاک میں نے پڑھا ہے
01:22آپ بھی ضرور پڑھ لیجئے
01:23کس کے بے شمار فضائل و برکات ہیں
01:26اور ویسے بھی درود پاک چھوٹا ہو یا بڑا ہو
01:30بڑی برکتیں ہیں بڑی رحمتیں ہیں
01:32الحمدللہ عز و جل
01:34کہ دنیا میں جو جتنا کسرت سے درود پاک پڑھتا ہوگا
01:38میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:41کہ کل بروز قیامت وہ شخص میرے بہت زیادہ قریب ہوگا
01:45جو دنیا میں سب سے زیادہ مجھ پر درود پاک پڑھتا ہوگا
01:49تو کسرت سے درود پاک پڑھیں تاکہ انشاءاللہ ہمیں قرب نصیب ہو
01:55میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اور ارشاد فرمایا
01:58کہ جو شب جمعہ میں سورہ یاسین کی تلاوت کرے
02:01رب عز و جل اس کی مغفرت فرما دیتا ہے
02:04تو آج شب جمعہ بھی ہے
02:06درود پاک کے لئے بڑا موضوع وقت ہے
02:08الحمدللہ ضرور اس پر عمل کریں
02:11اور پروام روحانی دنیا میں کول سے پہلے آپ کی خدمت میں
02:15ہمیشہ کی طرح آج بھی ارز کر دوں
02:17کہ جب آپ کی کول کنٹلر ان کو موصول ہو جائے
02:20اپنے ٹیلی ویزن کی آواز کو بند کر دیا کریں
02:23تاکہ ہم سکون سے بات کر سکیں
02:24کوپی پینسل لازمی طور پر اپنے پاس رکھا کریں
02:28تاکہ اپنے سوال کے جواب میں آپ وظائف نوٹ فرما سکیں
02:32ساتھ میں آپ کو پتا ہے میرے نمبرز بھی اونیر ہوتے ہیں
02:35ان کو بھی لکھ لیا کریں
02:36وقت ضرورت کسی بھی کام کے سلسلے میں رابطہ کر سکتے ہیں
02:40تو پروام روحانی دنیا میں آج کے پہلے کولر کی طرف چلتے ہیں
02:44دیکھتے ہیں ہم آسد کون کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
02:47السلام علیکم
02:48السلام علیکم
02:49علیکم السلام
02:51میں نے سوال یہ تھا کہ میرا سالہ ہے محمد ماجد
02:55محمد ماجد ٹھیک ہے
02:57ان کی والدہ کا نام ہے شمیم بی بی
03:00بلکل ٹھیک
03:01مسئلہ کیا ہے
03:02مسئلہ یہ کہ کوئی چار مہینے ہو گئے ہیں
03:06ان کی بہت مطلب ہے کہ اپنے گھر چلی گئی ہیں
03:09ان کا نام اور ان کے امی کا نام بتائیے
03:11ان کا نام صویرہ ہے
03:13اور ان کی والدہ مطرمہ کا نام
03:15ارجینہ ہے
03:17ارجینہ
03:18جی
03:18اچھا مسئلہ کیا بیان کر رہی ہے وہ
03:20گھر کے اندر سسران میں رہتی ہے نا
03:23تو مسلسل لڑائی جگرہ
03:26رہتا ہے
03:27آخر یہ کیا وجوہات ہے
03:28کوئی اوپر کا اثر ہے
03:29یہ کوئی تعویز کا ہے
03:31یہ رینمائی کریں
03:32بلکل انشاءاللہ تعالی بتاتے ہیں
03:34رب کریم آفیت فرمائے
03:36ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
03:38السلام علیکم
03:41السلام علیکم
03:43السلام علیکم
03:44جی فرمائیے
03:46جی میں نے شادی کے بارے انبوت میں
03:49نام بتائیے
03:50سمیہ
03:51کیا نام ہے
03:52سمیہ
03:54نہیں سمجھا رہا
03:55لیا
03:56سمیہ
03:57سمیہ
03:59کنٹر روم
04:00اگر سمجھ پا رہا ہے نام
04:01تو مجھے ذرا بتائیے
04:03سمیہ
04:05سمیہ
04:05سمیہ
04:06سمیہ
04:06جی
04:06امی کا نام
04:09سغرہ بی بی
04:10سغرہ بی بی
04:11رشتہ آنی رہا
04:12یا ہونی پا رہا
04:13کیا مسئلے آ رہے ہیں
04:14نہیں
04:14رشتہ ہوا ہے
04:16رشتہ ٹوٹ گیا ہے
04:17اچھا
04:17رشتہ ہو کے ٹوٹ گیا ہے
04:19جی
04:20اچھا
04:21چلے میں
04:21نئے رشتے کے لیے
04:22وظیفہ بھی بتاتا ہوں
04:23اور حساب بھی چیک کرتا ہوں
04:24انشاءاللہ
04:25ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
04:27سلام علیکم
04:29وعلیکم اسلام
04:30جی
04:31بابا جی کیسے ہیں آپ
04:33اللہ کا شکر
04:34الحمدللہ
04:35بابا جی تین مسئلے ہیں
04:36نام بتائیے پہلے
04:39احمد رضا نام ہے
04:40واللہ کے نام
04:41رخصانہ بی بی
04:42احمد رضا
04:43رخصانہ بی بی
04:45کیا مسئلہ ہے
04:46ان کا یہ مسئلہ
04:47کہ ان کی شادی نہیں ہو رہی
04:49اچھا
04:50رشتہ نہیں ہو رہا
04:51کہاں سے بات کر رہے ہیں آپ
04:53خالیہ سے
04:54انہی کی بہن ہے
04:56محق
04:57رخصانہ بی بی
04:58محق بنت رخصانہ
05:01صحیح ہے
05:03اور ایک مسئلہ
05:04اور یہ ہے کہ
05:06ہم نے نا آپ سے
05:07پہلے بھی ایک مسئلہ
05:08بچا تھا
05:08تو آپ نے نا
05:09بتایا تھا کہ
05:10بات کرنا ہم سے
05:11علیہ دا
05:13یہ پروگرام
05:14سہٹ کے
05:14تو اس کے لئے
05:16میرے نمبر
05:16سونیر ہوتے ہیں
05:17اس پہ آپ
05:18کول کر لیا کریں
05:19ہر وقت
05:20میں موجود نہیں ہوتا
05:22بھرک کر لیا کریں
05:23اور اسٹاف کو
05:24بولیں کہ
05:24مجھے ہونیر بولا تھا
05:25بات کرنے
05:26تو انشاءاللہ
05:27وہ کروا دیں گے
05:27لاکرہ
05:28اگلے کولر کو
05:29شامل کرتے ہیں
05:30السلام علیکم
05:34السلام علیکم
05:35علیکم
05:35سلام
05:36جی فرمائیے
05:37نوید بھائی
05:40آپ کا مسئلہ ہے
05:41امی کا نام بتائیں
05:42امی کا نام
05:43زیتون بی بی
05:44ٹھیک ہے
05:45مسئلہ کیا ہے
05:46مسئلہ یہ ہے
05:47کہ کمر میں
05:48بتا رہے ہیں
05:50کمر اوپر کی طرف
05:52یہ درد ہے
05:52اور نیچے ٹانگوں کی طرف
05:53یہ تقریباً
05:53تین چار سال سے
05:54مسلسل درد ہے
05:55اللہ آپ کو
05:56شفاء کاملہ
05:57آجلہ نصیب فرمائے
05:58پروام دیکھئے
05:58انشاءاللہ بتاتے ہیں
06:00ایک اور کولر کی طرف
06:01چلتے ہیں
06:01السلام علیکم
06:03السلام علیکم
06:04والیکم السلام
06:08نام مت آئیے
06:09شہزاد احمد خان
06:10کیا نام ہے
06:12شہزاد احمد خان
06:14شہزاد احمد خان
06:15ٹھیک ہے
06:16مسئلہ کیا ہے
06:17اب والدہ کا نام
06:19بلکیس اکتر
06:20جی
06:22بلکیس اکتر
06:24بلکیس اکتر
06:25بلکیس اکتر
06:26بلکیس
06:27بلکیس اکتر ہی
06:29میں بھی عرض کرنا ہوں
06:30اچھا
06:30مسئلہ کیا ہے
06:36آپ ٹیلی ویزن
06:37کی آواز سننا ہے کیا
06:40کہاں چلے گئے
06:41بھائی جان
06:42شہزاد بھائی
06:46میرا مسئلہ
06:46وائف کا مسئلہ
06:47کیا مسئلہ
06:48مسئلہ تو بتائیے
06:50جی سار
06:51کافی ہوتا ہے
06:51میرے بلکیس اکتر
06:52شہزاد احمد خان
06:53میرے سار
06:53تو وائف کا نام
06:56تو بتائیں
06:56کہاں سے بات کر رہے ہیں
06:57آپ
06:57میں اسلام بات
06:59سے کر رہا ہوں
06:59سار
06:59وائف کا نام
07:00نازیہ خان
07:01نازیہ والدہ
07:04شمیم اکتر
07:05شمیم اکتر
07:06اللہ
07:07آفیت فرمائے
07:07بس آپ
07:08پروگرام دیکھئے
07:09انشاءاللہ
07:09آپس میں محبت
07:10کرواتے ہیں
07:11آپ کی ضرور
07:11دل مل جائیں گے
07:12انشاءاللہ
07:13ایک اور کالر کی طرف
07:14چلتے ہیں
07:14سلام علیکم
07:15ملکم اسلام جی
07:17جی فرمائیے
07:21محمد عرشد
07:22والدہ
07:23زینت بی بی
07:25آپ پروگرام دیکھئے
07:27انشاءاللہ
07:27ابھی آپ کو
07:28بتاتے ہیں
07:29رشتے کے متعلق
07:30ایک اور کالر کی طرف
07:31چلتے ہیں
07:31سلام علیکم
07:33میری بھر
07:34السلام علیکم
07:36اسلام علیکم
07:37والیکم اسلام
07:39جی
07:40جی کاری صاحب
07:41میں بشرا بات
07:41کر رہی ہوں
07:42پنڈی سے
07:42جی فرمائیے
07:44میری بہن
07:44مسئلہ کس کا ہے
07:45نام اور والدہ
07:46کا نام
07:46بتا دیجئے
07:47جی میں بشرا
07:48بات کر رہی ہوں
07:49مسئلہ ہی میرا ہے
07:50میری والدہ کا
07:50نام آمنہ ہے
07:51بشرا بنت آمنہ
07:53ٹھیک ہے
07:53کیا مسئلہ ہے
07:55میں
07:56کاری صاحب
07:57میں پندرہ سال سے
07:58جوڑو
07:58کی مریض
07:58اور سرائٹکس
07:59کی بلکل
08:00ہڈیاں
08:00اتنا
08:01تکلیف میں
08:02یوں سمجھے
08:02کہ آدھی
08:03مظہور ہو گئی
08:04اللہ آپ کو
08:04شفائے کاملہ
08:05آجلہ نصیب
08:06فرمائے
08:07آپ پرغام دیکھئے
08:08انشاءاللہ حساب
08:08چیک کر کے
08:09آپ کو وظیفہ
08:10بتاتا ہوں
08:10ایک اور کالر
08:11کی طرف
08:11چلتے ہیں
08:12سلام علیکم
08:13پارج ہو گیا
08:14مجھے
08:16اپنا نام
08:17اور والدہ
08:17کا نام
08:18بتائیے
08:18جی سراغن
08:19کیا نام ہے
08:20آپ کا
08:21ساجدہ
08:22ساجدہ کی
08:23امی
08:24سراغن بیگم
08:25سوہاغن بیگم
08:27جی سراغن بیگم
08:29سوہاغن بیگم
08:30ٹھیک ہے
08:31میں بتاتا ہوں
08:32اللہ آپ کو
08:33صحیح
08:33تندرستی
08:33عطا فرمائے
08:34ایک اور کالر
08:35کی طرف
08:36چلتے ہیں
08:36السلام علیکم
08:37السلام علیکم
08:39والیکم السلام
08:40میں نے
08:42عمر ہے
08:42والدہ کے نام
08:43بچھرا بیگم
08:44عمر بنت بشرا
08:45مسئلہ کیا ہے
08:47ویزے کا
08:48مسئلہ دون سال
08:49ہو گئے ہیں
08:49جمع کروایا
08:50امبیسی میں
08:51کون سی جگہ
08:53جا رہے ہیں
08:53کہاں جمع ہوا ہے
08:55اٹلی
08:57اٹلی جانے کے لئے
08:58ویزا
08:58آپ نے
08:58امبیسی میں
08:59پروسس کروایا
09:00ہوا ہے
09:01ٹھیک ہے
09:02بتاتے ہیں
09:02انشاءاللہ
09:03ایک اور کالر
09:04کی طرف
09:04چلتے ہیں
09:05السلام علیکم
09:09اللہ کا شکار
09:11آپ کون
09:11کہاں سے
09:12بھائی
09:15حافظ راشر
09:16حافظ راشر صاحب
09:17مسئلہ آپ کا ہے
09:18تو امی کا نام
09:19بتا دیجئے
09:23آپ کا مسئلہ ہے
09:24تو امی کا نام
09:26بتائیے
09:26بھی میں نے یہ پوچھنا ہے
09:28کہ
09:30زندگی میں
09:30اگر
09:31سکون نہ ہو
09:32تو وہ کیسے
09:33سکون ہے
09:33اللہ بذکر اللہ
09:36تطمئن القلوب
09:38قرآن مجید
09:39قرآن مجید
09:39فرقان حمید
09:40کی آیت پاک
09:41ہے جس کا
09:42ترجمہ ہے
09:43کہ بے شک
09:43اللہ کی
09:44یاد میں
09:45دلوں کا
09:45سکون ہے
09:46اب پھر
09:47کہیں اور
09:47سکون
09:48تلاش کرنے کی
09:49ضرورت
09:50نہیں ہے
09:50اللہ تعالیٰ
09:51آفیت فرمائے
09:52اگلے کونر
09:52کچھ حامل کرتے
09:53السلام علیکم
09:56السلام علیکم
09:57علیکم السلام
10:00پھر میرا نام
10:01دلروز خان ہے
10:02میرا
10:02اولپنڈی سے
10:03بات کرنا ہوں
10:03میرے
10:04دلروز خان
10:05جی
10:06والدہ کا
10:07نام ہے
10:08گلشاد بی بی
10:09گلشاد
10:10بلکل
10:11ٹھیک بھائی
10:11مسئلہ کیا ہے
10:12دلروز بھائی
10:13میری پہلی بی بی
10:14فوت ہو
10:15ہو چکی ہے
10:16خان ہونے
10:17وہ ببال ہے
10:17ابھی میرا
10:18رشتہ نہیں ہو رہا
10:19ٹھیک ہے
10:20میں بتاتا ہوں
10:21انشاءاللہ
10:21رب کریم
10:23آفیت فرمائے
10:23کور کور
10:24کور کی طرف
10:24چلتے ہیں
10:25السلام علیکم
10:27اسلام علیکم
10:28وعلیکم السلام
10:30مجھے آپ سے
10:31بات کرنی ہے
10:32دو مسئلوں کے
10:32حوالے سے
10:33ایک ہے
10:34لڑکی کا نام
10:34سادیہ
10:35اور والدہ کا نام
10:37فرزانہ
10:37ٹھیک ہے
10:38مسئلہ کیا ہے ان کا
10:39اور ان کے شوہر ہیں
10:41سحیل
10:41سادیہ فرزانہ
10:43سادیہ فرزانہ
10:44کے شوہر
10:46سحیل
10:46اور سحیل کی
10:49والدہ کا نام
10:50ہے محمودہ
10:50ٹھیک ہے
10:51مسئلہ کیا ہے
10:52یہ بیوی بہت
10:53اچھے سے رہ رہے
10:54ہوتے ہیں
10:54لیکن انہوں نے
10:55ایک بندے کو
10:55اپنے گھر میں
10:56رکھا ہوا ہے
10:57کہہ لیں کہ
10:58کام کے لیے
10:59قرائدار کے حساب سے
11:00وہ نا
11:01ہر طرح کے بندوں
11:02کو گھر میں
11:03لے کے آتا ہے
11:03جس کی وجہ سے
11:04سادیہ پریشان ہوتی ہے
11:05تو وہ
11:06اس کو ہٹا دینا
11:08ہٹا دینا چاہیے
11:09اس کو
11:10بندے کو
11:10نکال دینا چاہیے
11:11اس ایف
11:12شخص کو گھر سے
11:13جو ان کے حسابیں
11:14گے نا وہ
11:14نہیں نکالتے
11:15اچھا
11:16اللہ حفیت فرمائے
11:17میں بتاتا ہوں
11:18انشاءاللہ
11:20ایک اور کالر
11:22کی طرف چلتے ہیں
11:22السلام علیکم
11:24جی بھائی جان
11:26کون کہاں سے
11:28شہداد
11:29اسلام بہت کروں
11:30میری والدہ
11:30کرنا میں
11:31سلیم
11:31شمی
11:32شہداد
11:34اسلام
11:36شمی
11:37اختر
11:37مسئلہ کیا ہے
11:38شہداد میں
11:39سلیم اختر
11:40سلیم اختر
11:41جی
11:42ٹھیک ہے
11:43سلیم اختر
11:44یہ تکیبہ
11:44آپ نو سال سے
11:45بہت زیادہ
11:46دیمار رہتا ہوں
11:47میں
11:47اللہ تعالیٰ
11:49آپ کو شفائے
11:50کاملہ
11:50آجلہ
11:51نصیب فرمائے
11:52انشاءاللہ
11:52آپ کا حساب
11:53لگا کر
11:54وظیفہ
11:54بتاتا ہوں
11:55ایک اور
11:55کالر کی طرف
11:56چلتے ہیں
11:56السلام علیکم
11:58وعلیکم
11:58سلام
11:59میں نے
11:59بیٹے کے بارے میں
12:00پتہ کرنا تھا
12:01وہ پہلے سکول
12:02بھی چھوڑ گیا
12:03بھی مدرفہ
12:04نام بتائیے
12:05نام
12:06بیٹے کا
12:07جی
12:08عبدال
12:09سمی
12:12نہیں سمجھا رہا
12:13عبدال
12:14عبدال
12:14سمی
12:17صحیح سے بتائیے
12:18ذرا تحمل
12:19عبدال
12:20سمد
12:21عبدال
12:22سمی
12:22عبدال
12:23سمی
12:24اور ان کی
12:24امی کا
12:26رکیبہ
12:27بیگم
12:27رکیبہ
12:28بیگم
12:29عمر کیا
12:29اس کی بچے کی
12:30اس کی عمر
12:31تقریباً
12:32اٹھارہ
12:32ساتھارہ
12:33ساندھے
12:34ساتھارہ
12:34سال
12:34تو پڑھائی
12:35چھوڑ دی
12:35اس نے
12:36پانچی سے
12:37سکول چھوڑ گیا
12:37اس نے کہا
12:38میں نے
12:38حصص کرنا
12:38اللہ
12:39آفیت
12:40فرما ہے
12:41میں بتاتا ہوں
12:42انشاءاللہ
12:43رب کریم
12:44آفیت
12:44فرمائے
12:45پروغام
12:45روحانی دنیا
12:46آپ سب دیکھ رہے ہیں
12:46ایک مختصر
12:47سا وقفہ
12:48وقفہ
12:48انشاءاللہ
12:59اس سے پہلے
13:00آپ کی خدمت
13:01بارز کر دوں
13:02کہ کوپی پینسل
13:03جلدی جلدی
13:04اپنے پاس رکھ لیجئے
13:05کچھ کالز کے بعد
13:06انشاءاللہ
13:06آپ کو وظائف
13:07لکھوا ہوں گا
13:07کوپی پینسل ہوگی
13:09تو امید ہے
13:09انشاءاللہ
13:10آپ وظائف لکھ لیں گے
13:11ساتھ میں آپ کو
13:11بتا ہے میرے نمبر
13:12بھی اونیر ہوتے ہیں
13:13ان کو بھی لکھ لیا کریں
13:14وقت ضرورت
13:15انشاءاللہ
13:16کسی بھی کام
13:17کے سلسلے میں
13:18رابطہ کیا جا سکتا ہے
13:19تو دیکھتے ہیں
13:20اگلے کالر
13:21کون کہاں سے
13:21کیا کہنا چاہتے ہیں
13:22السلام علیکم
13:23وارکم سلام
13:24ارسلہ
13:25عبرار نام ہے
13:26اور والدہ کا نام
13:27زائدہ بیگم ہے
13:28رشتہ نہیں ہو رہا
13:29عبرار کی
13:30ماں کا نام
13:31زائدہ بیگم ہے
13:32رشتہ نہیں ہو رہا
13:33انشاءاللہ
13:34رشتے کے لئے
13:35وظائفہ بتاتا ہوں
13:36آپ پروام دیکھئے
13:37ایک اور کالر
13:38کی طرف چلتے ہیں
13:39السلام علیکم
13:42السلام علیکم
13:48جی والیکم
13:49السلام
13:51جی
13:51کیا حال ہے
13:52اللہ کا شکر
13:55جی وہ
13:56بھائی کے لئے
13:56ناستخارہ کروانا تھا
13:58میرا بھائی
13:58بہت پریشان ہے
13:59نام بتائیں
13:59وہ
14:00محمد علی نام ہے
14:02اس کی نا شادی نہیں ہو رہی
14:03وہ اکیلہ بچارہ
14:04گھر کو سمالتا ہے
14:05محمد علی کی والدہ
14:06کا نام بتائیے
14:08والدہ شہناز بی بی
14:09اس گھر کو
14:10اکیلہ ہی سمالتا ہے
14:11اللہ اس کے لئے
14:12اچھے اسباب
14:13اتا فرمائے
14:14انشاءاللہ
14:14جلدی نیک سوال
14:15رشتہ تکرے
14:16آپ پروام دیکھئے
14:17انشاءاللہ بتاتے ہیں
14:18ایک اور
14:19کالہ شامل کرتے ہیں
14:20پھر جوابات کی طرف
14:21چلیں گے
14:21السلام علیکم
14:22اسلام علیکم
14:23والیکم السلام
14:25مجھے یہ بات کرنی ہے
14:27آپ سے
14:27محوش ہے
14:28لڑکی کا نام
14:29ٹھیک ہے
14:30اور ان کے شوہر
14:31کا نام ہے
14:32محمد شویب
14:33ٹھیک ہے
14:33دونوں کی ماہوں
14:34کے نام بتائیے
14:35جی
14:36لڑکی کی والدہ
14:37ہے فرزانہ
14:44ان کے دو تین
14:44مسئلوں کے بارے میں
14:45بتا کرنا ہے
14:46ایک تو لڑکے کے
14:47حوالے سے
14:47اولاد کا مسئلہ
14:49ہے اور پھر بھی
14:50وہ لڑکا اور
14:51اس کی فیملی
14:51لڑکی کو ہی
14:52تنگ کر رہے ہیں
14:53تو اس کا
14:54اولاد کا
14:55مسئلہ کیا ہے
14:55مطلب اس کی
14:56ریپورٹوں میں
14:57جراسیم کے
14:58معاملات ہیں
14:59جسٹب ہے
15:01جراسیم نہیں ہے
15:02اس کے
15:03نہ ہونے کے برابر
15:05اچھا ٹھیک ہے
15:06جی
15:07تو آپ
15:07استخارے میں
15:08کیا پوچھنا چاہ رہی
15:09مطلب
15:10استخارے میں
15:11یہ پوچھنا ہے
15:12کہ ابھی
15:13اس رشتے کو
15:14کہ کس طرح سے
15:15چلایا جائے
15:15کیونکہ لڑکے کے
15:16کچھ اور مسائل
15:17بھی ہیں
15:18دیکھیں
15:19بعض چیزیں
15:20ایسی ہوتی ہیں
15:21جس میں
15:22شرعی پابندیاں
15:24ہوتی ہیں
15:24کہ ہم کسی کے
15:25کریکٹر کے بارے میں
15:26کوئی سوال
15:27کا جواب نہیں دیتے
15:28اگر کوئی ایسے
15:29معاملات جو
15:29ان سے آپس کے
15:30ملنے میں
15:31ریلیٹیو ہیں
15:32تو وہ مجھے
15:33بتا دیجئے
15:35اس طرح سے ہے
15:36کہ
15:36لڑکے کی طرح سے
15:38اپنے آپ کو
15:39بھی نقصان پہنچانے
15:40کے کافی واقعات
15:41دیکھے ہیں
15:41جیسے وہ کبھی
15:42ٹرین کے سامنے
15:43جا کے کھڑے ہو جائیں گے
15:44اللہ حفیت فرمائے
15:45اب آپ پروام دیکھئے
15:47میں انشاءاللہ
15:47جواب دیتا ہوں
15:48جلدی جلدی
15:48کوپی پینسل
15:49اپنے پاس
15:50رکھ لیجئے
15:51اللہ تبارکتہ
15:51اللہ سانیہ
15:52تا فرمائے
15:54محمد ماجد
15:55بن شمیم
15:57بی بی
15:57اور سویرہ
15:58بنت ارجینہ
15:59کے متعلق
16:00جو بھائی آپ نے پوچھا
16:01کہ آپس میں
16:01ان کی بنتی نہیں ہے
16:02کافی لڑائی جھگڑے ہو رہے ہیں
16:04رب کریم
16:04آفیت فرمائے
16:05میرے علم العادات
16:06کے حساب سے
16:07ایسا ہونا نہیں چاہیے
16:08حساب بلکل اچھا ہے
16:09شاید غلط فہمی ہے
16:11آپس میں ہو جاتی ہیں
16:12یا کوئی بیچ میں
16:13ایسا ہوتا
16:13جو ادھر کی ادھر
16:14لگانے والے لوگ ہیں
16:15تو ان کو
16:16آپس میں
16:17اپنے مسئلوں کو
16:18حل کرنا چاہیے
16:19انہیں
16:19میاں بی بی کے جو
16:20معاملات ہیں
16:21وہ آپس میں
16:22حل کریں
16:22تیسرے کو
16:23انوالب نہ کریں
16:24تو انشاءاللہ
16:25ان کی زندگی
16:25اچھی گزرے گی
16:27سویرہ کو بولیں
16:28سلامن قولم
16:29رب رحیم
16:2966 مرتبہ
16:30پڑھ کر دعا کریں
16:31اللہ کے اطاعوں سے
16:32انشاءاللہ
16:33اچھے اسباب
16:33بن جائیں گے
16:35سمیہ
16:36بنت سغرہ
16:36بی بی
16:37میری بہن آپ نے
16:38فرمایا
16:38کہ رشتہ ہو گیا
16:39آدم
16:39مگر کسی وجہ سے
16:40ٹوٹ گیا ہے
16:40رب کریم
16:41آفیت فرمائے
16:42میرے علم العادات
16:43کے ساب سے
16:43کوئی اثرات
16:44سہر جادو بندش
16:45کا معاملہ نہیں ہے
16:46115 مرتبہ
16:48ہر نماز کے بعد
16:49یا لطیفو
16:49یا اللہ
16:50اپڑھیں
16:50دعا کریں
16:51اللہ کے اطاعوں سے
16:52انشاءاللہ
16:52جلد رشتہ ہو جائے گا
16:54احمد رضا
16:55بن رقصانہ
16:57اور محق
16:58بنت رقصانہ
16:59کے رشتے کے متعلق
17:00جو بھائی آپ نے پوچھا
17:01کہ دونوں کے رشتوں میں
17:02معاملات ہیں
17:03میرے علم العادات
17:04کے ساب سے
17:04دونوں کو پر
17:05نظر بد ہے
17:05ان کو بولیں
17:06سورہ قلم کی
17:07آخری دعایتیں
17:08ہر نماز کے بعد
17:10پانچ مرتبہ پڑھ کر
17:11اپنے اوپر دم کریں
17:12اور محق کو بولیں
17:13عشاء کے بعد
17:1465 مرتبہ
17:16یا لطیفو
17:16یا اللہ
17:17پڑھ کر دعا کریں
17:18اپنے رشتے کے لئے
17:19اور احمد رضا
17:20کے لئے
17:2133 مرتبہ
17:22سورہ اخلاص
17:23عشاء کے بعد پڑھیں
17:24اپنے رشتے کے لئے
17:26دعا کریں
17:26اللہ کے عطاوں سے
17:27انشاءاللہ
17:28اسباب بن جائیں گے
17:29نوید
17:30بنت زیتون بیوی
17:32میرے بھائی آپ نے فرمایا
17:33کہ کمر میں
17:34بہت شدید درد ہوتا ہے
17:35اللہ تبارک تعالی
17:36آپ کو صحت دے
17:37میرے علم العادات
17:38کے ساب سے
17:39کوئی اثرات
17:39سہر جادو بندش
17:40کا معاملہ نہیں ہے
17:41سورہ بنی اسرائیل
17:43آیت نمبر بیاسی
17:44وَنُنَزِّرُ مِنَ الْقُرْآنِ
17:46مَا هُوَا شِفَاؤُمْ
17:47وَرَحْمَةُ لِّلْمُقْمِنِينَ
17:48چالیس مرتبہ پڑھیں
17:50زیتون کے تیل پہ
17:51دم کریں
17:51اور اس کی حل کے حد سے
17:53مالش کریں
17:53اللہ کی عطاوں سے
17:54انشاءاللہ کرم ہوگا
17:55اور یہی آیت مبارکہ
17:57بلینک پیپر پہ
17:59بغیر لائنوں والے پیپر پہ
18:00لکھ لیں
18:01پانی میں حل کر لیا کریں
18:02ایک ایک آیت کو
18:03اس کو پییں
18:04اللہ کی عطاوں سے
18:05انشاءاللہ
18:06اندرونی طور پہ بھی
18:07شفا نصیب ہو جائے گی
18:09شہداد احمد بن بلقیس اکتر
18:12نازیہ بنت شمیم اکتر سے
18:14آپ نے فرمایا کہ
18:15یہ دل نہیں مل پا رہے ہیں
18:16شادی شدہ ہے
18:17دل نہیں مل پا رہے ہیں
18:18رب کریم آفیت فرمائے
18:20میرے علم العادات کے حساب سے
18:21کسی قسم کے اثرات
18:22سہر جادو بندش کا
18:24معملہ نہیں ہے
18:25سلام قولم رب رحیم
18:27دونوں میابی بھی
18:28چھانسٹھ مرتبہ
18:29عشاء کے بعد پڑھ لیا کریں
18:30پڑھ کر دعا کریں
18:31پانی پہ دم کر کے
18:33پلانا ایک دوسرے کو
18:34ممکن ہو تو ضرور پلائیے
18:35اللہ کی عطاوں سے
18:36انشاءاللہ تعالی
18:37آپس میں محبتیں قائم ہو جائیں گی
18:39محمد عرشد بن زینت کے متعلق
18:43جو بھائی آپ نے پوچھا
18:43ان کا رشتہ نہیں ہو پا رہا
18:45میرے علم العادات کے ساتھ سے
18:46نظر بد ہے
18:47سورہ قلم کی آخری دعایت ہے
18:49ہر نماز کے بعد پانچ مرتبہ پڑھیں
18:51اور عشاء کے بعد
18:52تیتیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں
18:54اپنے لئے دعا کریں
18:56رشتے کے لئے دعا کریں
18:57اللہ کے عطاوں سے
18:58انشاءاللہ کامیابی ہو جائے گی
19:00بشرا بنت عامنا
19:01میری بہن آپ نے فرمایا
19:02کہ جوڑوں کے درد میں
19:04کئی سال سے مبتلائیں
19:05رب کریم آپ کو
19:06صحیح تندرستی عطا فرمائے
19:08میرے علم العادات کے حساب سے
19:10گندے اثرات کا بھی معاملہ ہے
19:12اور جوڑوں کا درد بھی
19:13آپ نے فرمایا
19:14تو اثرات کے لئے
19:15آیت القرصی
19:16تین مرتبہ ہر نماز کے بعد
19:18اور پانچ مرتبہ
19:19سورہ قلم کی آخری دعایتیں
19:20ان کو بلا کر پڑھ کر
19:22پانی پہ دم کر کے پی جئے گا
19:24جوڑوں کے درد کے لئے
19:26سورہ بنی اسرائیل
19:27آیت نمبر بیاسی
19:29وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْعَانِ
19:33چالیس مرتبہ پڑھ کر
19:34زیتون یا سرسوں کے خالص تیل پر
19:37دم کر کے
19:38وہاں وہاں لگائیں
19:39جہاں ہمارے جوڑ ہیں
19:41جسم کے
19:41اللہ کی عطاؤں سے
19:42انشاء اللہ تعالی
19:43ضرور فائدہ ہوگا
19:45ساجدہ بنت سہاغن بیگم
19:47میری بہن آپ نے فرمایا
19:48کہ آپ کو فالج ہو گیا
19:49رب کریم آپ کو
19:50صحت تندرستی دے
19:51میرے علم العادات کے حساب سے
19:53کوئی اثرات سہر جادو بندش
19:55کا معاملہ نہیں ہے
19:56بلیٹ پیشر ہائی ہوا
19:57اور اس کی وجہ سے
19:58آپ اس مرض میں
19:59مبتلا ہو گئیں
20:00رب کریم صحت دے
20:01یا شافی الامراز
20:03تین سو اکیادے میں
20:04مرتبہ عشاء کے بعد
20:05پڑھ کر پانی پہ دم کر کے
20:07پی جئے
20:07اللہ کی عطاؤں سے
20:08انشاءاللہ
20:09جلد صحتیاب ہو جائیں گی
20:11عمر بن بشرا
20:12میرے بھائی آپ نے فرمایا
20:13کہ اٹلی کیلئے
20:14پچھلے دو سالوں سے
20:15امبیسی میں
20:16پاسپورٹ آپ کا پڑھا ہوا
20:17ویزہ نہیں لگا
20:18میرے علم العادات کے
20:19حساب سے
20:19فیل وقت تو کوئی
20:20اسباب نظر نہیں آ رہے
20:22رب کریم آپ کے لئے
20:23بہتر اسباب عطا فرمائے
20:25اللہ ربی لا شریک لہو
20:28تین سو دس مرتبہ
20:29عشاء کے بعد پڑھ کر
20:30دعا کیجئے
20:31انشاءاللہ
20:32کرم ہو جائے گا
20:33حافظ صاحب
20:34آپ نے فرمایا
20:35کہ سکون کے لئے
20:36کیا کیا جائے
20:37تو سکون کے لئے
20:38میں نے آپ کو
20:38لائے میں بتا دیا تھا
20:40کہ
20:41بہترین سکون کے لئے
20:42بہترین ذکر
20:44میرے رب کا ہے
20:45کہ
20:45اللہ کی
20:46یاد سے
20:47دلوں کو سکون ملتا ہے
20:49پھر
20:49اللہ کی یاد کریں
20:51اللہ کے چاہنے والوں
20:52کی یاد کریں
20:53تو انشاءاللہ
20:54ضرور کرم ہوگا
20:55چاہنے والوں سے
20:57مراد
20:57انبیاء علیہ السلام
20:58صحابہ اکرام
20:59اولیاء ازام ہیں
21:00انشاءاللہ
21:01ان کی یادوں میں
21:03گم ہوں
21:03ان کے مطالق پڑھیں
21:05اللہ کے عطاوں سے
21:06ضرور انشاءاللہ
21:07سکون نصیب ہو جائے گا
21:08دل روز خان
21:10بن گل شاد بی بی
21:11میرے بھائی آپ نے فرمایا
21:12کہ
21:13آپ کی وائف کا انتقال ہو گیا
21:14اس کے بعد آپ کا
21:15رشتہ نہیں ہو رہا
21:16میرے علم العادات کے حساب سے
21:17کوئی اثرات
21:18سہر جادو بندش
21:19کا معاملہ نہیں ہے
21:20تینتیس مرتبہ
21:21اشاء کے بعد
21:22سورہ اخلاص پڑھیں
21:23دعا کریں
21:24اللہ کے عطاوں سے
21:24جلد رشتہ مل جائے گا
21:26سادیہ بنت فرزانہ
21:28اور سحیل بن محمودہ
21:29کہ مطالق جو
21:30بہن آپ نے
21:31فرمایا کہ
21:32کوئی غیر مرد
21:33ان کے گھر میں
21:33ان کے شوہر نے
21:34رکھا ہوا ہے
21:34اور اس کی وجہ سے
21:36میاں بیوی کے معاملات
21:37جو ہیں وہ بڑے خراب ہیں
21:38اللہ تبارک اللہ
21:39آسانیہ آتا فرماے
21:41شرعی طور پر تو ظاہر ہے
21:42کہ مفتیان اکرام
21:43اس کے لئے بتائیں گے
21:44مگر میرے حساب سے
21:45رشتہ چل نہیں پائے گا
21:47مطلب یہ
21:48جو معاملہ ہے
21:49یہ بزید بڑھنے کے
21:51اس کے خدشے ہیں
21:52سادیہ کو بولیں
21:53سلام قولم رب رحیم
21:5566 مرتبہ
21:56ہر نماز کے بعد پڑھیں
21:57دعا کریں
21:58اللہ تبارک اللہ
21:59کوئی ایسے اسباب
22:00بنا دے
22:00کہ ایک شخص سے
22:01اس کی جان چھوٹ جائے
22:02اس کے شوہر کی
22:03تو پھر یہ معاملہ
22:05اچھا ہو سکتا ہے
22:05ورنہ چانس بہت کم ہیں
22:09شہزاد اسلم
22:10بن سلیم اکتر
22:12میرے بھائی آپ نے فرمایا
22:13کہ آٹھ سال سے بیمار ہیں
22:14رب کریم آپ کو صحت دے
22:16میرے علم العادات
22:16کے حساب سے بھی
22:17تقریباً یہی عرصہ آ رہا ہے
22:19جب سے آپ کے اوپر
22:20گندے اثرات ہیں
22:21نماز کی پابندی کے ساتھ
22:23ہر نماز کے بعد
22:23تین مرتبہ ایت القرصی
22:25اور پانچ مرتبہ
22:26سورہ قلم کی
22:26آخری دعایتوں کو پڑھیں
22:28پڑھنے کے بعد
22:29پانی پہ دم کر کے پیئیں
22:30تعویزات
22:31میرے نمبرز پہ رابطہ کر کے
22:32ضرور منگوائیے گا
22:34اللہ کی عطاوں سے
22:35انشاءاللہ امید ہے
22:36کہ آپ کے اثرات
22:37ختم ہو جائیں گے
22:38عبدالسمی بن رکیبہ
22:40کے مطالق
22:41جو بھائی آپ نے پوچھا
22:41کہ پہلے یہ
22:42اسکول سے
22:43ہٹ گیا
22:44حفظ کرنے لگا
22:45اٹھارہ پارے
22:46اس نے حفظ کر لیا
22:47اب اس کا حفظ میں بھی
22:48دل نہیں لگ رہا
22:49میرے علم العادات کے حساب سے
22:51سوشل میڈیا میں
22:52بہت زیادہ گھس گیا ہے
22:53مطلب موبائل کا
22:54بہت زیادہ استعمال کر رہا ہے
22:56اس کے موبائل کو
22:57اس سے دور کریں
22:58اور ساتھ میں
22:59یا علیم یا اللہ
23:00ڈیڑھ سو مرتبہ
23:02ہر نماز کے بعد پڑھ کر
23:03پانی پہ دم کر کے
23:04اس کو پلائیے
23:05سلام قولم می ربی رحیم
23:07چھین سٹھ مرتبہ
23:08اس نیت سے پڑھیں
23:10کہ یہ بری عادتوں سے دور ہو
23:12بری عادتی ہے
23:13یہ سوشل میڈیا کا جو
23:15بہت زیادہ
23:16ایٹی نائنٹی پرسنٹ
23:17ایسا معاملہ کی ہے
23:18بہت زیادہ بری عادتوں میں
23:19لوگ مبتلا ہو جاتے ہیں
23:21اور ایسے ایسے ریلز وغیرہ
23:29تعالیٰ امید ہے
23:30کہ اس کے اندر بہتری آئے گی
23:32عبرار بن زاہدہ کے
23:34مطالق جو بہن آپ نے پوچھا ہے
23:35کہ بھائی کا رشتہ نہیں ہو رہا
23:36میرے علم العادات کے
23:37سب سے گندے اصلات ہیں
23:39نماز کی پابندی کے ساتھ
23:40ہر نماز کے بعد
23:41تین مرتبہ اطل کرسی پڑھیں
23:43اور پانچ مرتبہ
23:44سورہ قلم کی آخری دو آیتوں
23:46کو پڑھیں
23:46پانی بھی دم کر کے پیئیں
23:48عشاء کے بعد
23:48تیس مرتبہ سورہ اخلاص
23:50خود عبرار پڑھیں
23:51اللہ کی اطاؤں سے
23:52انشاءاللہ جلد رشتہ ہو جائے گا
23:55محمد علی بن شہناس
23:57کے مطالق بھی
23:58رشتے کا ہی بہن نے پوچھا ہے
23:59رب کریم آفیت فرمائے
24:00مسئلہ یہ ہے
24:01کہ محمد علی نے بہت دیر کر دی
24:03اب سب کے
24:05نپٹانے کے جکر میں
24:06خود کو اس نے لٹکا لیا ہے
24:08بارال رب کریم
24:10انشاءاللہ ضرور
24:11اسباب بنایا گا
24:11جو دوسروں کے لئے بہتری سوچتا ہے
24:13اس کے لئے بہتری ہوگی انشاءاللہ
24:15اور محمد علی کو بولیں
24:17تیتیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھا کریں
24:20پڑھ کر دعا کیا کریں
24:21انشاءاللہ اس کے لئے بھی
24:22اچھے اسباب بن جائیں گے
24:24محمد شعیب بن یاسمین
24:28کے مطالق جو بہن آپ نے پوچھا ہے
24:30میرے علم العداد کے حساب سے
24:32معاملات اچھے نہیں ہیں
24:34رب کریم دونوں کے لئے
24:35بہتری عطا فرمائے
24:37اور محمد شعیب بن یاسمین
24:40پڑھ کر
24:4266 مرتبہ پڑھا کریں
24:43دعا بھی کریں اور پانی بھی دم کر کے
24:45اگر پلانا ممکن ہے تو پلائیں
24:47رب کریم دونوں کے لئے بہتری عطا فرمائے
24:50حساب کتاب بہتر نہیں ہے
24:53الحمدللہ
24:54تمام سوالوں کے جوابات ہو گئے ہیں
24:56اور ایک کول شامل کرتے ہیں
24:58انشاءاللہ
24:58السلام علیکم
25:02السلام علیکم
25:05تیلی ویزن کی آواز بند کر دیں
25:07وقت آپ نے اپنا زائے کر دیا ہے
25:09والیکم سلام
25:10جی فرمائیے
25:14آپ ٹیلی ویزن کی آواز کو سنیں گے تو بات ہو نہیں پائے گی
25:18میرے جی گھر علی بیمارے
25:20نام کیا ہے
25:23باندکار
25:24ٹی وی نے باندکار
25:25نام کیا ہے آپ کی بیگم کا
25:29آجی میرے گھر علی بیمارے
25:31ان کا نام بتا دیجئے
25:33میرے گھر علی بیمارے
25:35میرے خالے بریک لے لی جائے
25:37اللہ تعالیٰ آسانی آتا فرمائے
25:39پروام روحانی دنیا
25:40آپ سب دیکھ رہے ہیں
25:41ایک مختصر تھا وقفہ
25:43وقفہ بعد انشاءاللہ پھر ملاقات ہوتی ہے
25:46خوش آمدید ایک مرتبہ پھر پروام روحانی دنیا میں
25:50اور پروام روحانی دنیا کا آج کا
25:52تیسرا اور لاس سیگمنٹ
25:53آپ کو پتا ہے تیسرا اور لاس سیگمنٹ جب آتا ہے
25:56تو ہم آپ کے لیے ایک نام کا اسم عاظم
25:59علم العادات کے ذریعے نکال کر بتاتے ہیں
26:02آپ نماز کی پابندی کے ساتھ
26:04اپنے اسم عاظم کو پڑھتے ہیں
26:06رب کریم آپ کے لیے
26:07بہتر اسباب عطا فرماتا ہے
26:11الحمدللہ
26:11عزوجل
26:12تو آج کا اسم عاظم ہے بھائیوں کے لیے
26:14اور نام ہے محمد ناصر
26:17محمد ناصر کے جو عاداد ہیں
26:19وہ ہے چار سو تینتیس
26:21اس کے لیے رب عزوجل کے دو صفاتی نام
26:24یا سلامو یا بصیرو
26:29کتنی مرتبہ
26:30آٹھ سو چھانسٹھ مرتبہ
26:32عشاء کے بعد پڑھنا ہے
26:34اللہ کی عطاوں سے انشاءاللہ
26:36محمد ناصر کے لیے اسم عاظم ہوگا
26:38اسم عاظم کی بے شمار برکتیں ہیں
26:40سب سے بڑی فضیلت یہ ہے
26:42کہ جتنی دیر تک ہم پڑھتے رہیں گے
26:46یہ ذکر اللہ ہمیں شمار ہوگا
26:48اور ذکر اللہ کرنے والے لوگ ہی
26:50دنیا میں زندہ ہیں
26:51رب کریم ہمیں خوب خوب ذکر اللہ
26:55کرنے کی توفیق
26:56مرحمت فرمائے
26:57آمین آمین
26:58یا رب العالمین
27:01مزید کالس انشاءاللہ
27:02پروغام کا حصہ بناتے ہیں
27:03اور دیکھتے ہیں
27:04مصد کون کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
27:06السلام علیکم
27:07والد مسلم بھی
27:09جی
27:10عبدالستار بات کر رہا ہوں
27:12سر لودرہاں سے
27:13عبدال
27:14عبدالستار بھی
27:15عبدالستار بھائی
27:17امی کا دم بتائی ہے آپ کا مسئلہ ہے تو
27:20اپنا
27:22رہبہ بی بی جی
27:23راہما بی بی یا صاحبہ بی بی
27:25رہبہ بی بی
27:27رائبہ بی بی
27:29ٹھیک ہے
27:30مسئلہ کیا ہے
27:30عبدالستار بھائی
27:31سر سر میں
27:32میرے سر میں
27:33درد رہتا ہے ہار ٹائم
27:34جی وہ میں نے
27:35علاج بڑا کرائیا جی
27:36اللہ آپ کو
27:37صحیح تندرستی اطاف فرمایا
27:38آپ پروغام دیکھئے
27:39انشاءاللہ
27:40اس آپ لگا کے
27:40آپ کو جواب دیتے ہیں
27:41ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
27:43السلام علیکم
27:50فرمائیے
27:50محمد انصر
27:52امی کا نام عزیز الہی
27:53محمد انصر
27:55امی کا نام عزیز الہی
27:57بلکل ٹھیک
27:59بی بی سے جھگڑا ہے
28:01تین سال سے
28:01وہ صلح کی طرف نہیں آرہے
28:03ایک بیٹی ہے
28:03ان کا نام بتائیے
28:05ان کی امی کا نام بھی بتائیے
28:08ہوریا فردوس
28:09امی کا نام مسرہ شہین
28:10ہوریا فردوس
28:13امی کا نام مسرہ شہین
28:15دونوں کے دو دو نام ہے مطلب
28:18ہوریا اور فردوس
28:19دو نام مسرہ شہین
28:21امی کا نام
28:24اللہ تعالیٰ آفیت فرمائے
28:26آپ پروام دیکھئے
28:27انشاءاللہ تعالیٰ آپ کو جواب دیتے ہیں
28:29ایک اور کالر کے طرف چلتے ہیں
28:31السلام علیکم
28:35السلام علیکم
28:38السلام جی
28:39میں نے اپنا پوچھنا تھا
28:41آپ نے اپنا پوچھنا تھا
28:42تو پوچھ لیجئے
28:43جی ہماری لائٹ چلے گی اب تو
28:45تو دوبارہ پروگرام کب لگتا ہے
28:48یہ مسئلہ صرف اتنا سا ہے
28:50آپ مجھ سے بات کر لیجئے
28:52یہ پروگرام دوبارہ بھی ریپیٹ ہوگا
28:53انشاءاللہ مگر یوٹیوب چینل پہ
28:56ابھی یہ گھنٹے کے بعد آپ کے ساتھ
28:57یہ آدھے گھنٹے بعد اپلوڈ کر دیا جاتا ہے
29:00میں نے یہ پوچھنا تھا
29:01میں بیمار رہتی
29:02میرے اوپر کہتے ہیں اثرات
29:05رضیہ کی امی کا نام بتائیے
29:08منیرہ بی بی
29:09منیرہ بی بی
29:13اللہ آپ کو صحت اندرستی دے
29:15بس آپ پروگرام دیکھئے
29:17اور اس کو دیکھنے کے لیے
29:18پروگرام بھی ریپیٹ ہوتا ہے
29:20وہ وہاں سے بھی دیکھ سکتے ہیں
29:22اور یوٹیوب چینل پہ یہ کچھ دیر کے بعد
29:24اپلوڈ کر دیا جاتا ہے
29:25تو انشاءاللہ یہاں سے بھی
29:26آپ دیکھ سکتے ہیں
29:27رب کریم آفیت فرمائے
29:29ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
29:30سلام علیکم
29:33سلام علیکم
29:36جی فرمائیے
29:41بخت بھری
29:43بخت بھری کی امنی کا نام بتائیے
29:45امنیر نام فاطمہ
29:47فاطمہ اللہ تعالی ان کو
29:49صحت اندرستی عطا فرمایا
29:51آپ پروگرام دیکھئے انشاءاللہ جواب دیتے ہیں
29:53ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
29:54سلام علیکم
29:55جی والیکم سلام
29:57جی
29:58شکر الحمدللہ
30:01جی آفاق حسین بات کر رہا ہوں
30:02میری والدہ کا نام آبدا پروین ہے
30:04آفاق بھائی
30:06آفاق حسین
30:07جی والدہ
30:08آبدا پروین
30:09وائف کا نام
30:10ان کے امی کا نام
30:11جی نگینہ
30:12نگینہ بنت عمینہ
30:14نگینہ بنت عمینہ
30:16عمیرہ
30:17عمینہ
30:18عمینہ نا
30:19عمینہ
30:19عمیرہ
30:20عمیرہ
30:22جی
30:23کتنے سال ہوئے ہیں
30:24آفاق بھائی
30:25شادی کو کم و بیش
30:27چھ سال
30:28ہو گئے
30:29اللہ تعالی
30:30اللہ تعالی
30:31آپ کو آفیت کے ساتھ
30:32اولاد
30:33عطا فرمائے
30:34انشاءاللہ
30:35آپ کا وظیفہ بھی بتاتا ہوں
30:37اور آپ کا حساب بھی
30:38انشاءاللہ لگا کے
30:39جواب دیتے ہیں
30:41ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
30:42السلام علیکم
30:46السلام علیکم
30:47علیکم صاحب
30:48رحمت اللہ
30:49براتاتو
30:50جی
30:50بھائی تھوڑا سا مسئلہ ہے
30:52ہمارے گاہ میں
30:52کیا مسئلہ ہے
30:53بتائیے
30:54وہ ذرا نوٹ کالے
30:56آپ کی بڑی میں بڑھنے
30:59کوئی
31:01تسلیف ہے
31:04کیا تکلیف ہے
31:05مطلب
31:09بچی کا نام
31:11بتائیے
31:13رانی
31:14مریم
31:15تارک
31:16رانی
31:17مریم
31:18رانی مریم
31:19تارک
31:19تارک کی تو
31:20ضرورت نہیں ہے
31:21رانی مریم
31:22نام ہے
31:22اور ان کی
31:23امیہ نام
31:23بتائیے
31:25جی
31:26ان کی والدہ
31:27کا نام ہے
31:28شازیہ
31:29تارک
31:29شازیہ
31:30ٹھیک ہے
31:32اللہ تعالی آفیت
31:33اطاف فرمائے
31:34پروگرام
31:35روحانی دنیا میں
31:36آج کی آخری
31:37کالر کو شامل کرتے ہیں
31:38السلام
31:38علیکم
31:43جی
31:43سر میں عبداللہ بات کر رہا ہوں
31:45تو بڑے ایک سین سے
31:46جی عبداللہ بھائی
31:47آپ کا مسئلہ ہے
31:48تو امیہ کا نام
31:49بتا دیجئے
31:49نہیں میرا مسئلہ
31:50نہیں بھائی کا
31:51مسئلہ ہے
31:51بھائی تقریباً
31:53ایک ڈیٹھ سال ہو گیا
31:53باہر گیا ہے
31:54اس کا کام
31:55نام بتائیے
31:56محمد سعاد
31:57محمد سعاد کی امی
32:00کلسوم اختر
32:01کلسوم اختر
32:02کون سے ملک میں ہیں یہ
32:04یہ سعودیہ میں ہے
32:06سعودی عربیہ
32:07میں ہیں کام نہیں ہے
32:08رب کریم آفیت فرمائے
32:10آپ پروغام دیکھیں
32:11انشاءاللہ
32:11وظیفہ بتاتے ہیں
32:12جلدی جلدی
32:13کوپی پینسر
32:13رکھ لیجئے
32:14اور
32:15اپنے سوال کے جواب میں
32:18وظائب بھی نوٹ
32:18فرما لیجئے
32:19پڑھتے وقت
32:20جب وظیفہ پڑھنا
32:21شروع کریں
32:22تو لازمی
32:23نماز کی پابندی
32:24رکھیے گا
32:25جو شخص
32:26کسی بھی وجہ سے
32:27نماز پابندی سے
32:29نہیں پڑھتا
32:29تو اس کو
32:30وظائب بھی پڑھنے
32:31کی اجازت
32:32نہیں ہے
32:33رب کریم
32:34اپنی رحمتوں سے
32:35ہمیں پانچ
32:36وقت پابندی سے
32:37نماز پڑھنے کی
32:38توفیق
32:38برحمت فرمائے
32:39آمین
32:41عبدالسطار
32:41بن غائبہ
32:43بی بی
32:43میرے بھائی آپ
32:43نے فرمائے
32:44کہ عرصہ دراز
32:45سے سر میں درد
32:46ہوتا ہے
32:46میرے علم العادات
32:47کے تحت
32:48کسی قسم کے
32:49اثرات
32:49سہر جادو
32:50بندش کا
32:50معاملہ نہیں ہے
32:51یا تو
32:52بلیٹ پیشر
33:00ضرور کروائیے
33:01بعض اوقات
33:01ایسا ہوتا ہے
33:02کہ انسان کو
33:03بظاہر بہت
33:03اچھا نظر آتا ہے
33:04نزدیک کا بھی
33:06دور کا
33:06مگر آنکھوں میں
33:07وکنس ہوتی ہے
33:09کمزور ہوتی ہیں
33:10اس سے بھی
33:11سر میں جو درد ہوتا ہے
33:12وہ مستقل ہوتا رہتا ہے
33:14بارالی دونوں کام
33:14کرا لیجئے
33:15اللہ تبارک تعالی
33:16آپ کو
33:16صحت تنورستی
33:17عطا فرمائے
33:19محمد انصر
33:20بن عزیز مائی
33:22حوریہ فردوس
33:23بنت مصررت شاہین
33:25میرے بھائی
33:25آپ نے فرمایا
33:26کہ تین سال تھے
33:26مستقل لڑائی
33:27جھگڑے ہی ہو رہے ہیں
33:28معاملات
33:28بن نہیں پا رہا ہے
33:29میرے علم العادات
33:30کے ساب سے
33:31خطرات ہیں
33:32کہ رشتہ ختم ہو جائے گا
33:34اللہ دونوں کے لیے
33:35اچھے اسباب
33:36اتا فرمائے
33:37سلام قولم
33:38می ربی رحیم
33:39چھینسٹھ مرتبہ
33:40ہر نماز کے بعد
33:41پڑھ کر دعا کریں
33:42بنانے کی
33:43دنیا بھی
33:44تدویریں بھی کریں
33:45ربی کریم
33:46آفیت کرے گا
33:46انشاءاللہ
33:49رضیہ
33:49بنت منیرہ بی بی
33:50میری بہن آپ نے فرمایا
33:51کہ بہت بیمار رہتے ہیں
33:52ربی کریم آپ کو
33:53صحت دے
33:54میرے علم العادات
33:55کے حساب سے
33:55نظر بد ہے
33:56سورہ قلم
33:57کی آخری دعایتیں
33:59ہر نماز کے بعد
34:00پانچ مرتبہ پڑھ کر
34:01پانی پہ دم کر کے
34:02پیئیں
34:03اپنے اوپر بھی
34:03دم کریں
34:04اپنے اوپر دم کرنے
34:05کا بہترین
34:06جو طریقہ ہے
34:07آسان سا
34:07ہاتھوں پہ دم کریں
34:08اور پورے جسم پہ
34:09پھیر لیا کریں
34:10ربی کریم انشاءاللہ
34:11شفا عطا فرمائے گا
34:14بخت بھری
34:15بنت فاطمہ کے
34:16متعلق بھی
34:17یہی سوالتہ
34:18بھائی کا
34:18بہت بیمار رہتی ہیں
34:19آپ کی وائف ہیں
34:20ربی کریم ان کو
34:21صحت دے
34:21میرے علم العادات
34:23کے ساتھ سے
34:23گندے اثرات ہیں
34:24نماز کی پابندی کریں
34:25اور ہر نماز کے بعد
34:26تین مرتبہ
34:27تلکرسی پڑھیں
34:28پانی پہ دم کر کے
34:29پیئیں
34:29تعویزات
34:30ضرور منگوائیں
34:31انشاءاللہ
34:32کرم ہو جائے گا
34:33افاق حسین
34:34میرے بھائی
34:35اپنے نگینہ
34:36بنت امیرہ
34:37آپ کی وائف کا
34:38نام بتایا
34:39چھ سال ہو گئے
34:39اولاد نہیں
34:40ربی کریم آپ کو
34:41نیک سوال اولاد
34:42عطا فرمائے
34:42میرے علم العادات
34:43کے ساتھ سے
34:44وائف کے اوپر
34:45گندے اثرات ہیں
34:45ان کو بولے
34:46ہر نماز کے بعد
34:47تین مرتبہ
34:48تلکرسی
34:49اور ایک سو پینتیس
34:50مرتبہ
34:50یا مصورو
34:51یا اللہ
34:52پڑھیں پانی پہ
34:53دم کر کے پیئیں
34:54تعویزات
34:55ضرور منگوائیے گا
34:56ایک مرتبہ
34:57ضرور
34:57تعویزات منگوائیں
34:59اور خاص طور پر
34:59وہ بھائی بہن
35:00جن کے اولاد نہیں ہیں
35:01کئی کئی سال
35:02گزر گئے
35:03اللہ کے عطاوں سے
35:04انشاءاللہ
35:04امید ہے
35:05کہ اللہ کے عطا سے
35:07اولاد نصیب ہوگی
35:09رانی مریم
35:10بنت شازیہ
35:11کے مطالق
35:11جو بھائی آپ نے پوچھا ہے
35:12کہ اس کو کبھی کبھار
35:13دورے وغیرہ پڑھ جاتے ہیں
35:15اپنے وثان کھو دیتی ہے
35:16میرے علم العادات کے ساتھ سے
35:18مرگی کے معاملات لگ رہے ہیں
35:20رب کریم
35:20اس کو صحت دے
35:21تعویزات
35:22ضرور منگوائی لیجئے گا
35:24مرگی کا تعویز
35:25جو ہے
35:25وہ ہر بدھ کو باندھا جاتا ہے
35:27سات تعویز
35:28سات بدھوں تک باندھے ہیں
35:29اللہ کی عطاوں سے
35:31اللہ تعالیٰ کی رحمت سے
35:32مریض
35:33شفایاب ہو جاتا ہے
35:35عبداللہ میرے بھائی آپ نے
35:37محمد سعید بن کلسوم اقتر کے
35:39مطالق پوچھا سعودیہ میں
35:40اور کام نہیں ہے
35:41میرے علم العادات کے ساتھ سے
35:43کوئی جادو اثرات کا معاملہ نہیں ہے
35:44سعید کو بولیں
35:46دو سو چھبیس مرتبہ
35:50ہر نماز کے بعد پڑھ سکے
35:51تو اچھا ہے
35:52ورنہ عشاء کے بعد
35:53یا باسطو یا اللہ
35:54پڑھا کرے دعا کرے
35:55انشاءاللہ سباب بن جائیں گے
35:57الحمدللہ
35:58تمام سوالوں کے جواد ہو گئے ہیں
35:59دعا کی طرف چلتے ہیں
36:01اس امید پر
36:01انشاءاللہ زندگی بخیر رہی
36:02تو اگلے بدھ جمرات
36:04راہ سات بجے
36:05پھر ہماری ملاقات ہوگی
36:06انشاءاللہ
36:07لائب میں اس وقت تک
36:08کوئی بھی کام ہو
36:09تو میرے نمبرز پر
36:10ضرور رابطہ کیجئے گا
36:11الحمدللہ رب العالمین
36:13وصلاة و السلام
36:15علی سجد الانبیاء والمرسلین
36:17جز اللہ عنہ سیدنا
36:19مولانا محمدن
36:20صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
36:22ماں ہوا اہل
36:23اللہم ربنا آتینا
36:25فی الدنیا حسن
36:26وفی الاخرد حسن
36:28وقینا ذاب النار
36:29اللہ مغفر ورحم وانتخیر الرحمن
36:32یا اللہ یا رحمان
36:33یا رحیم
36:34تُجھے پیارے محبوب
36:35صلی اللہ علیہ وسلم
36:36کا واسطہ مولا
36:37ہمارے تمام
36:38کبیرہ سجرہ
36:39گناہوں کو معاف فرمائے
36:40اے رب کریم
36:41نے ایک عمال کرنے کی
36:43توفیق عطا فرمائے
36:44اے رب کریم
36:45گناہوں سے
36:45سچی توبہ کی
36:46توفیق عطا فرمائے
36:48اے رب کریم
36:49سچی توبہ پر
36:50استقامت عطا فرمائے
36:52اے رب کریم
36:53بے اولادوں کو
36:54نیک صالح
36:55اولاد
36:56عفیت کے ساتھ
36:57نصیب فرمائے
36:58اے رب کریم
36:59جو اولاد کی وجہ سے
37:00پریشان ہے
37:01ان کو اولاد کا
37:02سکھ چین دیکھنا
37:03نصیب فرمائے
37:04اے رب کریم
37:05رسک حلال
37:07kisir atah farmaa
37:08halal risk me
37:10berkatae wustatae atah farmaa
37:12ay rabbi kareem
37:13tujye piyaree muhabub
37:15sallallahu alayhi wa sallam
37:16ka wastah maula
37:17bimaran ko
37:18sحت kaamila
37:20agila
37:21tamma nusif farmaa
37:22ay rabbi kareem
37:23wotan ay aziz
37:23mulke pakistan
37:24ko istihaqam atah farmaa
37:26ay rabbi kareem
37:27pakistan ki hifazat farmaa
37:29ay rabbi kareem
37:30ya tamam dhuayen
37:31hamarhe doz
37:33sahabab
37:33asa tiza
37:34bil khusus
37:36bil khusus
37:37walidain
37:37kakmi
37:38qbool farmaa
37:39inna allah
37:40wa malaykatah
37:41yusallun
37:42ala nabi
37:42ya juhal ladhina
37:44amanu
37:44sallu alayhi
37:46wa sallimu
37:47taslima
37:48sallallahu
37:49walal nabir
37:49ibn wa alihi
37:50sallallahu ta'ala
37:51alihi wa sallam
37:52salata
37:53wa salaman
37:53alayka
37:54ya saydi
37:55ya rasulallah
37:56subhan rabbika
37:57rabbil arzati
37:58amma yasifun
37:59wa salam
38:00ala l'mur salin
38:01walhamdulillahi
38:02rabbil ala
38:03ala ilah
38:04illa
38:05la muhammad
38:06ur rasulullah
38:06sallam
38:07ala ilah
Comments

Recommended