- 10 minutes ago
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 71)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah
00:30اللہم صلی علی سیدنا مولانا محمد وعلا آلہ وصحابی مبارک وسلم
00:36محترم ناظرین و سامعین ویورز اینڈ لسنرز
00:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:44پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:49آپ کا مصبان محمد سحیل رضا امچدی
00:53آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:56ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
00:59کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:03صحیح مسلم حدیث نمبر 7422
01:077422
01:08ان ابی حریرتہ
01:11ابو حریر رضی اللہ تعالی عنہ سی روایت ہے
01:14ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:18قول یقول العبد مالی مالی
01:22انما له من مالی ثلاث
01:39ابو حریر روایت کرتے ہیں
01:40رضی اللہ تعالی عنہ
01:42کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:46بندہ کہتا ہے
01:48میرا مال میرا مال
01:50اس کے لئے تو اس کے مال سے صرف تین چیزیں ہیں
01:55نمبر ایک
01:57جو اس نے کھایا فنا کر دیا
02:00جو پہنا بوسیدہ کر دیا
02:03یا جو کسی کو دیا
02:05آخرت کے لئے زخیرہ کر لیا
02:08پہنا
02:10بوسیدہ کر دیا
02:11کھایا فنا کر دیا
02:14جو کسی کو دیا
02:16وہ آخرت کے لئے زخیرہ ہو گیا
02:19فرمایا کہ اس کے سوا جو کچھ بھی ہے
02:22وہ بندہ جانے والا
02:23اور اس مال کو لوگوں کے لئے چھوڑنے والا ہے
02:27میرا مال میرا مال کیا کرتے ہیں میرا مال میرا مال
02:31کہاں لے کر جائیں گے
02:33کفن میں تو ناظرین جیب بھی نہیں ہوتے
02:35اور دنیا میں بڑے سے بڑا آتمی
02:38بڑے سے بڑا مالدار
02:40ملینئر جیسے آپ کہیں
02:41ملینئر کہیں
02:43جاتا خالی ہاتھ ہے
02:44تو یاد رکھیں کہ
02:46قبر میں ساتھ یہ لے کر نہیں جانا
02:48جو کھایا ہے
02:50وہ آپ نے فنا کر دیا
02:52پہنا ہے وہ سیدھا کر دیا
02:54نمبر تین چیز
02:55تیسری چیز
02:56جو آپ نے کسی کو دیا
02:58اللہ کی رضا کے لئے
03:00تو وہ آخرت میں آپ نے زخیرہ کر لیا
03:03یہ کام آئے گا
03:04یہ کام آئے گا
03:05باقی جب آنکھ بند ہوتی ہے
03:07تو بندہ تو چلا گیا
03:08اب جو باقی مال ہے نا
03:10تو وہ تو وہ رسا کے لئے ہے
03:12اس کا تو ہے ہی نہیں ہے
03:13اس کا تو ہے ہی نہیں ہے
03:15لہذا
03:15ناظرین یہ کہنا چھوڑیے
03:17کہ میرا مال
03:18میرا مال
03:19مال اللہ تعالی کی طرف سے ہے
03:21اور ہمارے پاس امانت ہے
03:24تو کھائیے پیئے
03:26رسک حلال
03:26آپ کمائیں
03:27کھائیں
03:28پیئیں
03:29بلکل
03:29پہنیں اچھا پہنیں
03:31اچھا اڑیں
03:31اچھا کھائیں اچھا پیئیں
03:33بلکل ٹھیک ہے
03:34لیکن اللہ کی راہ میں دینا نہ چھوڑیں
03:36یہ اللہ کی راہ میں دیا ہوا ہی
03:38آپ کے کام آئے گا
03:39باقی آنکھ بند ہوتے ہی
03:41پھر وہ رسا لپک پڑیں گے
03:43کہ میرا مال میرا مال
03:45اور یہ رید اسی طرح چلتی رہی
03:47یہ اللہ تعالی ہم سب کو اپنی بارگاہ میں
03:49دینے کی توفیق نصیف فرمائے
03:51چلتے ہیں ناظرین
03:52آج کے سبق کی جانب
03:54ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:56وہ سورہ مریم
03:58سورہ مریم کی آیت نمبر 71 ہے
04:01آیت نمبر 71 ہے
04:03مکمل آہت کریمہ آج کے سبق میں شامل ہے
04:06فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:07باوضو ہو جائیں
04:09سکرین کے سامنے موجود ہیں
04:10کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:11آج کا سبق نکالیں
04:13اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:15کوئی بھی امپورٹن بات ہو
04:16نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:17آپ کو لیے چلتے ہیں
04:18آج کے اس پرگرام کے
04:19فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:21لغت القرآن
04:23یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:24پہلا سیگمنٹ ہے
04:25اور آئیے مل کر
04:26تعویز دسمیاں پڑھتے ہوئے
04:28آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:56واردوہا پڑھیں گے
04:57وف کی صورت میں بھی
04:58واردوہا ہی پڑھا جائے گا
04:59جی مقفی جائز کی شورٹ فارم ہے
05:01جس کا معنی ہے
05:02کہ یہ رکنا جائز ہے
05:03حتمم مقودیاں پڑھیں گے
05:05وف کی صورت میں
05:07مقودیاں پڑھا جائے گا
05:08کہ دو زبر کی ترمین
05:10وف میں علف سے چینج ہو جاتی ہے
05:11آخر میں علامت وف
05:13اندر سیونٹی ون لکھاوا ہے
05:14آیت نمہ سیونٹی ون
05:16اکتر یہاں پر
05:16کمپلیٹ ہو رہی ہے
05:18کتنے کلمات ہیں
05:19آئیے دیکھتے ہیں
05:20واؤ ایک کلمہ
05:22ان دوسرا
05:25من تیسرا
05:27کم چوتھا
05:28اللہ پانچوہ
05:31واردو
05:33چھٹا
05:34کانا ساتوہ
05:35علہ آٹوہ
05:37ربی نوہ
05:38حتمن
05:40دسوہ
05:41اور مقودیا
05:43گیاروہ
05:44کل یہاں پر ناظرین
05:46گیارہ کلمات موجود ہیں
05:47ہر کلمے کو
05:49علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:50بغور ملاحظہ فرمائیں
05:53وَاِن
05:55مِنْ
05:56کُم
05:57وَاِنْ مِنْ
05:57نُنْ سَاقِن
05:58ہے لیکن اسے
05:59مِنْ کی میم کے ساتھ
06:00ملا کر میم کی آواز
06:01کو گھننے کے ساتھ
06:03ادا کیا جائے گا
06:03اسے
06:04اِنْ مِنْ کُم
06:06نہیں پڑھیں گے
06:06اِمْ مِنْ
06:08کُم
06:08مِنْ
06:10مِنْ
06:11مِنْ
06:11کُم
06:11نُنْ سَاقِن
06:12کے بعد
06:12کاف حرف اخفہ ہے
06:13تو نُنْ ساقِن
06:14کو اخفہ کے ساتھ
06:15پڑھیں گے
06:15ناک میں آواز
06:17لے جا کر
06:17گنگنانا
06:18اسے اخفہ
06:19کہتے ہیں
06:19وَاِن
06:20مِنْ
06:22کُم
06:23إِلَّا
06:25وَارِدُ
06:25هَا
06:27وَارِدُ
06:28هَا
06:28روہ کی نیچے
06:29زیر ہے
06:30روہ کو باری کر کے
06:31پڑھا جائے گا
06:33وَارِدُ
06:33هَا
06:34كَان
06:39ملا کر پڑھیں گے
06:40روہ پر زبر ہے
06:42روہ کو پر کر کے
06:42پڑھیں گے
06:43با مشدد ہے
06:44اسے جمعوں کے ساتھ
06:46پڑھا جائے گا
06:46روہ بی کا ہے
06:48حَتْ مَن
06:51مَقُضِيَّن
06:51حَتْ مَن
06:52میں ناظرین
06:54آپ یہ دیکھیں
06:55کہ میم پر دو زبر کی
06:56تنمین ہے
06:57اور اسے میم کے ساتھ
06:58ملا کر میم کی آواز
06:59کو گننے کے ساتھ
07:00ادا کیا جائے گا
07:01یہاں پر
07:02یہ ملون کا قائدہ
07:03اپلائے ہوگا
07:04حَتْ مَن
07:05مَقْضِيَّ
07:06غَلَطَ
07:06حَتْ مَم
07:07مَقُضِيَّن
07:09اور مَقْضِيَّن
07:10میں قاف پر
07:11قاف ساکن ہے
07:12حرف قلقلہ ہے
07:13لیکن
07:14آواز لوٹتی بھی
07:15محسوس ہونے چاہئے
07:16مَقْضِيَّن
07:17نہیں
07:18مَقْضِيَّن
07:18یہاں وقف کریں گے
07:19تو مَقْضِيَّ
07:20پڑھیں گے
07:21آئیے چلتے ہیں
07:22کلمات کی
07:22لغت اور گرامر
07:24کے ادبار سے
07:24تحقیق
07:25اور ترجمہ
07:26کی جانب
07:26سب سے پہلے
07:27جو آج کا سبق ہے
07:28وہ لکھیں گے
07:29پھر اس میں
07:29جو کلمات ہیں
07:30اسمہ
07:31افعال حروف کون سے ہیں
07:32ان کی
07:34ناظر نشاندہی کی جائے گی
07:35تحقیق
07:35اور ترجمہ بھی
07:36اس کریں گے
07:37قرآن اور
07:37اردو کی حوالے سے
07:38کہ وہ کلمات
07:39جو عام طور پر
07:40آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
07:42اردو میں بھی
07:42یوز کی جاتے ہیں
07:43ان کی بھی
07:44نشاندہی کی جائے گی
07:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:54وَإِمْ مِنْكُمْ
07:57إِلَّا وَارِدُوهَا
08:10كَانَ
08:18عَلَى رَبِّكَ
08:28حَتْمَمْ
08:34مَقُضِيَّ
08:38ناظرین وصف مرینی
08:39یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
08:40کہ سبق ہم نے لکھ لیا
08:42احراب لگاتے ہیں
08:43وَإِمْ مِنْكُمْ
08:51إِلَّا وَارِدُوهَا
08:54كَانَ
08:56عَلَى رَبِّكَ
09:00حَتْمَمْ
09:02مَقُضِيَّ
09:09یہ آج کا سبق ناظرین
09:11اب ہم دیکھتے ہیں
09:12اسما
09:12کتنے ہیں
09:13کون کون سے ہیں
09:14تو پہلا اسم ہے
09:16کم زمیر
09:19دوسرا ہے
09:22وَارِدُوهَا
09:22ہا زمیر
09:24چوتھا راب
09:26یہاں پر نمبر تین آئے گا
09:28زمیر ہے
09:28پانچوہ حتمن
09:31چھٹا مَقُضِيَّة
09:32تو کل یہاں پر ملا کر
09:34چھے اسماں ہیں
09:36نمبر ایک
09:39اچھا جی یہاں پر ناظرین
09:41پانچ ہی اسماں ہیں
09:42کیونکہ زمیریں ہم نے
09:44یہاں پر
09:45جوہ وہ
09:46الگ الگ شمار کر لی ہیں
09:47تو یہاں پر بھی
09:49نمبر ایک آئے گا
09:51اور یہاں پر بھی
09:52نمبر ایک آئے گا
09:54تو یہاں پر آجائے گا
09:55نمبر تین
09:57یہاں پر آجائے گا
09:58نمبر چار
10:01اور یہاں پر آجائے گا
10:03نمبر پانچ
10:07تو ناظرین و سامعین
10:09یہاں پر
10:10پہلا جو اسم ہے
10:12کم
10:16ha
10:17ke
10:24number 2
10:26waridu
10:33number 3
10:38rob
10:48number 4
10:50hat man
10:55and number 5
10:58mqdia
11:10nاظرین اب ہم دیکھتے ہیں
11:12کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:14تو
11:15فیل یہاں پر ایک ہی ہے کانا
11:25اور اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں
11:26کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:29تو پہلا حرف
11:30واو
11:32دوسرا ان
11:34تیسرا من
11:36چوتھا اللہ
11:39پانچوہ علا
11:40کل یہاں پر پانچوہ حروف ہیں
11:42واو
11:45ان
11:48من
11:52اللہ
11:58اور پانچوہ ہے
12:00علا
12:04ناظرین و سامعین انشاءاللہ مزید پروگرام کو آگے بڑھائیں گے
12:07لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:10تو کہیں جائے گا مت ملاقات ہوگی مختصص سے بریک کے بعد
12:13ویلکم بیک ناظرین و سامعین
12:15چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
12:17اور یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین
12:20کہ ہم سبق لکھ چکے ہیں
12:21اسماں افعال اور حروف بھی لکھے جا چکے ہیں
12:25اور اب ناظرین
12:27ہم اس کی تحقیق اور تجماع کی خدمت میں اس کرتے ہیں
12:31تو پہلا ہم چلیں گے اسماں کی جانب
12:34کم
12:34جمع مذکر حاضر کی ضمیر ہے
12:38جمع مذکر حاضر کی ضمیر
12:40متصل ہو تو کم کی شکل میں ہوتی ہے
12:42اور منفصل ہو تو انتم کی شکل میں ہوتی ہے
12:47تو آپ جانتے ہیں ناظرین
12:49کہ متصل جو کسی نہ کسی کلمے سے ملیوی ہو
12:52اور منفصل جو جدا ہو
12:53تو کم یا انتم اس کا معنی ہوگا
12:56تم سب آپ سب
12:58تمہیں اپنے
12:59ان میں سے کرینے کے اعتبار سے
13:01کوئی مننگ بھی آپ کر سکتے ہیں
13:03کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
13:04ہا واحد مؤنس غائب کی ضمیر ہے
13:09واحد مؤنس غائب کی ضمیر
13:11متصل ہو تو ہا کی شکل میں
13:13اور منفصل ہو تو ہیا کی شکل میں ہوتی ہے
13:16ہا یا ہیا
13:18اس کا معنی ہوگا
13:19وہ اس اس
13:20کا واحد مذکر حاضر کی ضمیر ہے
13:24واحد مذکر حاضر کی ضمیر
13:26متصل ہو تو کا کی شکل میں
13:28منفصل ہو تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے
13:30کا یا انتا
13:32اس کا معنی ہوگا
13:33تو آپ تجھے
13:35اپنے ان میں سے
13:36کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
13:38اس کے بعدے
13:39وارد
13:41اس میں فائل کا سیغہ ہے
13:44اور اس میں فائل وہ اسم جس میں
13:46فائلیت والا معنی پایا جائے
13:48ترجمہ کے آخر میں والا والے والی ہو تو یہ عام تو پر اس میں فائل کا ترجمہ ہوتا ہے
14:04گزرا یا آیا
14:05تو یہ عام تو پر تم کہاں سے وارد ہو گئے بھائی
14:08اچانک کہاں سے وارد ہو گئے
14:09یہ کہا جاتا ہے
14:10تم اپنے پر تو یہ اردو میں بھی ہم استعمال کرتے ہیں
14:14اس کے بعدے رب
14:16رب کہتے ہیں ناظرین پرورش کرنے والا پالنے والا قرآن کریم میں
14:21الحمدللہ رب العالمين
14:22تمام تعریفیں اللہ کے لئے جو تمام جہاں والوں کا پروردگار ہے
14:27پالنے والا ہے
14:28یاد رکھیں کہ مجازن
14:30جیسا کہ قرآن کریم میں ہے
14:32رب الحمہما کما رب یعنی صغیرہ
14:35والدین اولاد کو یہ نصیت کی گئی
14:37تعلیم دی گئی
14:39کہ اپنے والدین کے لئے یوں دعا کریں
14:40کہ اے میرے رب تو ان دونوں پر رحم فرما
14:42جیسا کہ انہوں نے بچون میں میری پرورش کی
14:44تو یہاں پر آپ دیکھیں کہ
14:46صفتِ ربوبیت کی نسبت
14:48اللہ رب العالمین نے والدین کی طرف کی ہے
14:49پرانے زمانے میں جو آقا غلام کا تصور تھا
14:52تو آقا کو بھی رب کہا جاتا تھا
14:54پرورش کرنے والا
14:56یا گارڈین کو یہ ہو تو اسے بھی
14:57اس صفت کے ساتھ متصف کیا جا سکتا
15:01لیکن یہ بات یاد رہی کہ
15:02یہ ساری نسبتِ مجازن ہیں
15:05حقیقی رب فقط
15:06اللہ رب العالمین ہے وہ کوئی اور نہیں ہے
15:08یہ عام طور پر ناظرین
15:09ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
15:16اس کے بعد آجائیے
15:17حتمن
15:18حتمن کسے کہتے ہیں
15:20حتمن کہتے ہیں لازمی
15:22لازمی یا قطعی
15:24لازم یا قطعی طور پر
15:26ٹھیک ہے
15:27اور یہاں پر ہمارے یہاں بھی
15:28عام طور پر یہ استعمال ہوتا ہے
15:30یا رب میں یہ حتمی بات کر رہا ہوں
15:32یعنی یہ میں قطعی بات کر رہا ہوں
15:33اس میں کوئی شک شبہ کی گنجائش نہیں
15:35حتمی بات یعنی میری آخری بات یہی ہے
15:38قطعی بات یہی ہے
15:39میری یقینی بات یہی ہے
15:40لازمی بات یہی ہے
15:41تو یہ عام طور پر ہم
15:43جو ہے وہ
15:44اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
15:48اس کے بعد
15:50مقضی
15:50یہ ناظرین
15:53اس کا معنی ہے
15:55فیصلہ کی ہوئی بات
15:57فیصلہ کیا ہوا
15:58یا فیصلہ کی ہوئی
16:00یا فیصلہ کی ہوئی بات
16:02ظاہر ہے کہ بات بریکٹ میں ہے
16:04تو اس کا اصل معنی فیصلہ کی ہوئی
16:07ٹھیک ہے
16:07تو ظاہر ہے کہ یہاں پر بات ہے
16:09تو فیصلہ کی ہوئی بات
16:10اس کے بعد آجائے یہ ناظرین
16:12افعال کی جانب
16:13کانا فیل ناکس
16:15فیل ماضی معروف کے وزن پر
16:17سیغہ واحد مذکر غائب
16:18اس کا معنی وہ تھا یا وہ ہے
16:20فیل ناکس وہ فیل
16:21جس میں فیل کی تمام خصوصیت نہیں ہوتی
16:24کچھ اسم کی بھی خصوصیت پائی جاتی ہیں
16:27جیسے اسم
16:27مبتدہ اور خبر بنتا ہے
16:29تو یہ فیل بھی اپنے اسم
16:31اور خبر کو چاہتا ہے
16:32اس کا معنی وہ تھا یا وہ ہے
16:34ان میں سے کرینے کے اعتبارے سے
16:36کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
16:38اس کے بعد چلتے ہیں ناظرین
16:40حروف کی جانب
16:41واؤ کا معنی ہے اور
16:43واؤ کا معنی ہے اور
16:45اور اس کے بعد ہے ان
16:46اچھا آپ نے تقریبا ان جہاں بھی پڑا
16:50تو وہ حرف شرط کے طور پر پڑا
16:52لیکن کبھی کبھار ان جو ہے
16:55یہ نفی کے لیے بھی آتا ہے
16:57دیکھیں شکل ایک ہی ہے صورت ایک ہی ہے
16:59ان جو حرف شرط ہوتا ہے
17:01وہ بھی ظاہرے کے حرف ہوتا ہے
17:03یہ حرف نفی یہ بھی حرف ہے
17:05تو آپ دیکھیں شکل ایک صورت ایک
17:08لیکن ترجمے میں بہت فرق ہے
17:10کہ وہ ان حرف شرط ہے
17:12اور یہ ان نفی ہے
17:14حرف نفی ہے
17:15اس کا معنی ہے نہیں
17:16من کا معنی ہے سے
17:18من کا معنی ہے سے
17:20اور عام طور پر من وعن
17:22ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:24من وعن
17:31اس کے بعد اللہ
17:33استثناء کے لیے آتا ہے
17:34اسپشن کے لیے آتا ہے
17:35اس کو آسان لفظوں میں یوں سمجھیں
17:38کہ ماں قبل جملہ مضبط ہو تو
17:41ماں بات کو منفی کرتا ہے
17:42یا ماں قبل منفی ہو تو
17:43ماں بات کو مضبط کرتا ہے
17:45یا یوں سمجھ دیجئے جی
17:46کہ جمعی افراد میں سے کچھ کو خارش کرتا ہے
17:49مثال کے طور پر
17:51جانی زیدن اللہ عمر
17:53کہ میرے پاس زید آیا مگر عمر
17:56کیا مطلب ہوا
17:57کہ اللہ
17:58اللہ کے بعد
17:59مضبط جملہ ہے
18:01ماں قبل منفی ہے
18:02ٹھیک ہے نا
18:03ماں قبل مضبط ہے
18:04تو ماں بات منفی ہوگا
18:06جانی زیدن زید میرے پاس آیا
18:07اللہ عمر
18:08عمر نہیں آیا
18:09ٹھیک ہے
18:10اچھا ما جانی زید
18:12اللہ عمر
18:13میرے پاس زید نہیں آیا
18:14مگر عمر
18:15یعنی زید تو نہیں آیا
18:16لیکن عمر آیا
18:16تو ماں قبل جملہ مضبط ہوگا
18:18تو ماں بات منفی ہو جائے گا
18:19ماں قبل منفی ہوگا
18:21تو ماں بات مضبط ہو جائے گا
18:22یا جمعی افراد میں سے کچھ کو خارش کریں
18:24سب میرے پاس آئے
18:25لیکن آپ
18:26لیکن زید
18:27یعنی
18:28تمام کے تمام میرے پاس آئے
18:29لیکن زید نہیں آیا
18:30تو جمعی افراد میں سے
18:32ایک کو خادش کیا ہم نے
18:33اللہ کا معنی مگر لیکن
18:35ان میں سے کرینے کے اعتبار سے
18:37کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
18:38یہ استعلاء بلندی کیلئے آتا ہے
18:41اس کا معنی ہوتا ہے پر یا اوپر
18:43جیسے چھت پر زمین پر
18:45پر یا اوپر کے معنی میں ہوتا ہے
18:46تو ناظرین و سامعین آپ دیکھ سکتے ہیں
18:49کہ
18:50کل ملا کر یہاں پر جو کلمات کی تعداد ہے
18:53پانچ اسما ایک حرف
18:55اور پانچ حروف
18:56تو کل ناظرین گیارہ کلمات ہیں
19:03And in 11 words there are 4 words that normally we use in our people.
19:09They are usually the number one, number one, number two, number three, number four,
19:18They are Movie.
19:20Then they are told to end with a friend.
19:22They are told to end with a friend.
19:25How do you make a verse?
19:27Come on
20:09Surah Al-Fatihah
20:43Surah Al-Fatihah
21:16Surah Al-Fatihah
21:35Surah Al-Fatihah
21:51اب ہم پڑھیں گے ناظرین تدویر کے ساتھ جس طرح عام طور پر ہم فرض نمازوں میں سنتے ہیں یا
21:57پڑھتے ہیں
21:58وَإِن مِنْكُمْ إِلَّا وَالِدُهَا كَانَ عَلَى رُبِّكَ حَتْمًا مَقُبْرِيًّا
22:17تلاوت مکمل ہوئی اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا جو فرسٹ سیگمنٹ ہے وہ
22:24کمپیٹ ہوا آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کے جانب
22:28تفہیم القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے سب سے پہلے ناظرین آپ کو لیے چلتے ہیں حرف
22:35پہ حرف لفظ پہ لفظ ترچمے کی جانب
22:38وَا اور اِن نَحِن مِنْ سَ كُمْ تُمْ إِلَّا مَگَرْ وَارِدُ گُزَرْنے والا ہَا اس
22:49اور اس پر اس کا معنی کیا جائے گا یہا زمیر پیچھے ناظرین آیت نمبر 68 میں جہنم کا ذکر
22:57ہے
22:57تو یہا زمیر جہنم کی طرف لوٹ رہی ہے
23:01کانا ہے علا پر ربی رب کا تیرے حتمن لازم مقضی فیصلہ کی ہوئی بات
23:13یہ بات زہر بریکٹ میں ہے تو ناظرین بات ترجمے میں نہیں آرہی لیکن زہرے کے ترجمے کا تقاضہ ہے
23:20کہ یہ بات کو بھی شامل کیا جائے تو فیصلہ کی ہوئی بات
23:24ناظرین و سامعین یہ حرف بحرف لفظ پہ لفظ ترجمہ
23:28اب آئیے آپ کو لیے چلتے ہیں
23:29آسان فہم با محاورہ ترجمے کی جانب
23:32وَإِن مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا
23:39كَادَ عَلَى رَبِّكَ حَدْحَمًا مَقضِيَّا
23:46اور بے شبیش تم میں سے ہر شخص ضرور دوزخ پر وارد ہوگا
23:52یہ آپ کے رب کے نزدیک قطعی فیصلہ کیا ہوا ہے
23:57اور بے شبیش تم میں سے ہر شخص ضرور دوزخ پر وارد ہوگا
24:03یہ آپ کے رب کے نزدیک قطعی فیصلہ کیا ہوا ہے
24:08ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
24:12اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
24:14اور تفسیر ناظرین ہم یہاں پر جو عرض کریں گے ناظرین
24:19جو آیت نمبر 66 سے لے کر 70 تک ہم آپ کی خدمت میں عرض کر رہے تھے
24:25تو یہاں پر چند چیزیں ہم بیان کر چکے ہیں
24:28کچھ چیزیں بیان کرنی ہیں لیکن ہمیں جانا ہوگا
24:30بریک کے جانب ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
24:34ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے برگرم کی جانب
24:38جو تو ناظرین کل آیت نمبر 69 میں یہ فرمایا تھا
24:48پھر ہم ہر گروہ سے اس کو ضرور باہر نکالیں گے
24:52جو رحمان پر سب سے زیادہ اکڑنے والا ہوگا
24:56تو ناظرین و سامعین قرآن کریم میں دوسرے مقام پر بھی ہے
24:59سورہ الانعام آیت نمبر 159
25:03بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا
25:07گروہ در گروہ بن گئے
25:09اس سے مراد یہ کہ پہلے تو اللہ تعالیٰ سب کافروں کو جہنم کی گرد جمع فرمائے گا
25:13پھر ان میں سے جو لوگ اپنے کفر میں زیادہ سرکش تھے
25:17ان کو دوسروں سے متمیز کر کے کھڑا کر دیا جائے گا
25:20تاکہ ان کو اور ان کے تابعین اور مقلدین سے زیادہ عذاب دیا جائے
25:25کیونکہ جو شخص لوگوں کی دنوں میں شبہات ڈال کر ان کو باطل پر غلط چیز پر اکساتا ہے
25:31اس کا عذاب ان لوگوں سے زیادہ ہوگا
25:33جو غفرت کی وجہ سے اس کی پیروی کرتے ہیں
25:36قرآن مجید میں اللہین کفروا وصدوا عن سبیل اللہ زدناہم عذابا فوق العذاب بما کانو
25:44یفسدون سور نحل آیت نمبر ایٹی ایٹ اٹھاسی
25:48جن لوگوں نے کفر کیا اور دوسرے لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکا
25:53ہم ان کے عذاب پر مزید عذاب کو زیادہ کریں گے
25:57کیونکہ وہ فساد پھیلاتے تھے
25:59اس لئے فرمایا کہ گمراہ لوگوں میں سے جو اللہ تعالیٰ کے خلاف زیادہ
26:06اور ممتاز کر لیں گے
26:08تاکہ معلوم ہو کہ ان کا عذاب دوسروں سے زیادہ ہوگا
26:11پھر مدبو اور تابع
26:13یعنی جس کی اتباع کی جا رہی تھی
26:16اور اتباع کرنے والا ہر ایک کے متعلق فرمایا
26:19کہ بے شک ہم ان لوگوں کو خوب جانتے ہیں
26:21جو جہنم میں داخل ہونے کے زیادہ لائق ہیں
26:24یعنی جو دوزخ میں داخل ہونے کے مستحق ہیں
26:27اس آیت میں صلیہ کا لفظ ہے
26:29صلیہ کا معنی ہے کہ گزرنا
26:30اور جوہری نے کہا کہ جب کسی شخص کو دوزخ میں پھینک کر
26:34اس پر داخل کیا جائے
26:35تو اس وقی لفظ بولا جاتا ہے
26:38اب اس کے بعد ناظرین آجائیے آیت نمبر 71
26:43وَإِمْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُوْهَا
26:45بلکہ آیت نمبر
26:47جو ہے وہ
26:48ناظرین یوں سمجھ لیں
26:50کہ سیسس سے لے کر 70 تک ہم نے تفسیر عرض کی
26:53اب آیت نمبر 71 کی طرف آجائے
26:55وَإِمْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُوْهَا
26:57كَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ حَتْمًا مَقْدِيَا
26:59اور بے چک تم میں سے ہر شخص ضرور دوزخ پر وارد ہوگا
27:02یہ آپ کے رب کے نزدیک قطعی فیصلہ کیا ہوا ہے
27:06اچھا اب وہ ناظرین
27:07آپ دیکھیں کہ
27:10ترتیب یہاں پر
27:11کہ سب سے پہلے آپ دیکھیں
27:13کہ انسان کا ذکر فرمایا
27:15آیت نمبر 67 میں
27:17کہ ہم نے اسے پیدا کیا
27:19اس سے پہلے وہ کیا تھا
27:20پھر اس کے بعد
27:21آپ کیا فرمایا
27:23کہ آپ کی رب کی قسم
27:25ہم ضرور ان سب کو اور شیعتین کو جمع کریں گے
27:28پھر ہم انہیں ضرور جہنم کے گرد گھٹنوں کے بل گرے وے حاضر کریں گے
27:33پھر آیت نمبر 16 میں فرمایا
27:35کہ پھر ہم ہر گروہ میں سے
27:36اس کو باہر نکالیں گے
27:38جو رحمان پر سب سے زیادہ اکڑنے والا ہوگا
27:40ان کو
27:41یعنی الگ کریں گے
27:42اور ان کے ساتھ معاملہ بہت زیادہ سخت ہوگا
27:45اور پھر اس کے بعد فرمایا
27:46کہ
27:48پھر بے شک ان لوگوں کو خوب جانتے
27:51جو جہنم میں داخل ہونے کے زیادہ لائک ہیں
27:53اب ناظرین
27:54اس آیت کی تفسیر میں
27:56آیت نمبر 71 میں
27:57وَاِمْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُوا
27:59کہ بے شک تم میں سے ہر شخص ضرور دوزخ پر وارد ہوگا
28:01یہ آپ کے رب کے نزدیک
28:03قطعی فیصلہ کیا ہوا ہے
28:04اس آیت کی تفسیر میں
28:07کئی وجوہات سے
28:08تفسیر میں اختلاف ہے
28:10ابن عباس عدی اللہ تعالیٰ عنہما کا قول یہ ہے
28:13پہلے
28:14جو بھی اقوال ہیں
28:16وہ ہم آپ کی خدمت میں پیش کریں گے
28:17پھر اس میں
28:18جو جمہور کا قول ہے
28:19جمہور کی جو رائے
28:21وہ بھی آپ کی خدمت میں ارس کریں گے
28:22ایک قول یہ ہے
28:23کہ یہ آیت کفار کے ساتھ خاص ہے
28:26کیونکہ اس سے پہلے
28:27پہلی آیات
28:29جو کفار کے مطالق ہیں
28:31ان کو دوبارہ زندہ کی جانے کے مطالق
28:33جو ہی ان کو شک تھا
28:35تو اس مطالق کی آیت نازل ہوئی
28:37اور ہم ضرور ان سب کو
28:38شیاطینوں کو جمع کریں گے
28:40اور پھر ہم ضرور
28:42جہنم کی گھر گھٹنوں کے بل گریوے حاضر کریں گے
28:44اس کے ماہ فرمایا
28:45اور بے شک تم میں سے
28:47ہر شخص ضرور دوزق پر وارد ہوگا
28:49اور ایک شاہز قرات یہ ہے
28:51شاہز کا معنی یہ ہے
28:52کہ
28:54وہ قرات مشہورہ نہیں ہے
28:56شاہز
28:56یعنی کچھ نے
28:57یہ قرات جو ہے وہ روایت کی ہے
29:00وَإِمْ مِنْهُمْ إِلَّا وَارِدُوا
29:02یعنی کم کے بجائے
29:04ہم ضمیر ہیں
29:05یعنی جمع مذکر حاضر کے بجائے
29:08جمع مذکر غیب کی زمیر ہے
29:09اور ان کافروں میں سے
29:10ہر شخص دوزق پر وارد ہوگا
29:13حضرت اکرمہ اور سعید بن جبیر
29:16رضی اللہ عنہما کبھی یہی کول ہے
29:18ان کی دلیل یہ کہ
29:19مؤمنین کے مطالق اللہ رب العالمین نے فرمایا
29:21کہ وہ جہنم سے دور رہیں گے
29:23اللہ تعالیٰ کا ارشاد
29:24اِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّ الْحُسْنَ
29:27اُلَائِكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ
29:34بے شک جن لوگوں کے لیے
29:36ہماری طرف سے
29:37نیک انجام پہلے ہی مقدر ہو چکا ہے
29:40وہ سب جہنم سے دور ہی رکھے جائیں گے
29:42وہ دوزق کی آہٹ بھی
29:44نہیں سنیں گے
29:45سو اگر مسلمانوں کبھی جہنم میں
29:47ورود اور دخول مانا جائے
29:49تو وہ اس آیت کے خلاف ہوگا
29:51اور جس آیت کو عام مانتے وہ کہتے ہیں
29:53کہ دوزق کی آگ سے مسلمانوں کو دور رکھا جائے گا
29:56اور وہ آگ کی آہٹ نہیں سنیں گے
29:58اور جب وہ دوزق میں داخل ہوں گے
30:00تو وہ تھنڈی ہو چکی ہوگی
30:01اکثر مفسرین کا مختار یہ ہے
30:03کہ مومن اور کافر ہر شخص کا جہنم پر ورود ہوگا
30:07اور ورود کا مانا دخول ہے
30:09یعنی ہر شخص جہنم میں داخل ہوگا
30:11ابو سمعیہ بیان کرتے ہیں
30:13کہ ہمارا ورود کے مانا میں اختلاف ہوا
30:16ہم میں سے بعض نے کہا
30:17کہ دوزق میں مومن داخل نہیں ہوگا
30:20بعض نے کہا سب لوگ داخل ہوں گے
30:21پھر اللہ تعالی متقین کو دوزق سے نجات دے دے گا
30:24پھر میری حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی
30:28انہما سے ملاقات ہوئی
30:29میں نے ان سے اس بات کا اختلاف کا ذکر کیا
30:32انہوں نے کہا کہ میں نے
30:33اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو
30:35یہ فرماتے ہوئے سنا
30:36کہ ورود دخول ہے
30:38اور ہر نیک اور بد دوزق میں داخل ہوگا
30:40پھر دوزق مسلمانوں پر
30:42تھنڈی اور سلامتی والی بن جائے گی
30:45جیسا کہ ابراہیم علیہ السلام پر
30:47حتیٰ کہ ان کی تھنڈک کی وجہ سے
30:49یعنی جیسا کہ ابراہیم علیہ السلام پر
30:52یعنی آگ تھنڈی ہو گئی تھی
30:54کہ آپ دیکھیں کہ آگ کی صفت جلانا ہے
31:00لیکن وہی ابراہیم اللہ کے خلیل ان میں گئے
31:03تو اللہ رب العالمین نے حکم دیا
31:05کہ آگ تھنڈی اور سلامتی والی ہو جا
31:07حتیٰ کہ ان کی تھنڈک کی وجہ سے
31:09دوزق چیخو پکار کرے گی
31:12پھر اللہ تعالی دوزق سے متقین کو نجات دے گا
31:15علموں کو گھٹنوں کے بل دوزق میں چھوڑ دے گا
31:18ناظرین و سامعین اس میں اور بھی اقوال ہیں
31:20وہ انشاءاللہ معرض کریں گے
31:21لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
31:23اور اس کے ساتھ ہی ہمارا اس پرگرام کا
31:26سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
31:28تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
31:30قرآن سب کے لیے
31:31اور ناظرین یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:34دنیا بھر سے
31:35اب ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:36سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
31:37آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
31:40دونے کے کسی خطے کسی ملک سے ہو
31:41اٹھائیے اپنے فونز
31:42ٹیل کیجئے نمبرز کو
31:44جوائن کیجئے ہمارے سپرگرام کو
31:45دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
31:47السلام علیکم
31:48وَعَلَيْكُمْ أَسْلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ بَرَكَاتِمْ
31:52جی
31:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:59وَإِن مِّنْكُمْ إِلَّا وَارِدْهَا
32:06وَارِدُوهَا
32:07وَارِدُوهَا قَانَا عَلَىٰ رَبِّكَا حَتْمًا مَقْدِیَا
32:13سُمَّا لَا نُحَتْدِ
32:14اسے یہیں تک ہے
32:15یہیں تک ہے
32:16جزاک اللہ خیر
32:17السلام علیکم
32:19وَعَلَيْكُمْ إِسْلَامُ
32:21جی کہاں سے
32:23جی سنائیے
32:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:33وَإِن مِّنْكُمْ إِلَّا وَارِدُوهَا
32:38قَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ حَتْمًا مَقْدِیَا
32:43اور بے شک تم میں سے
32:44ہر شک ضرور دوسط پر وارد ہوگا
32:46یہ آپ کے رب کے طرف نزدیک کا قطعی فصلہ کیا ہوا ہے
32:50جزاک اللہ خیر
32:51السلام علیکم
32:52وَعَلَيْكُمْ
32:53جی کہاں سے
32:55میں ہر شک ضرور دوسط پر وارد کر رہا
32:57حالی دے سب سنائیے
33:00آپ پڑھا دو
33:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:09وَإِن مِّنْكُمْ
33:13وَإِن مِّنْكُمْ
33:15وَإِن مِّنْكُمْ
33:16نہیں ہے بیٹا میم کی آواز ہے
33:17وَإِن مِّنْكُمْ
33:22إِلَّا وَارِدُهَا
33:25إِلَّا وَارِدُهَا
33:28كَانَ عَلَى رَبِّكَ
33:31كَانَ عَلَى رَبِّكَ
33:36حَتْمَمْ مَقُضِيَّ
33:40حَتْمَمْ مَقْضِيَّ
33:41مَقُضِيَّ
33:42قَوْف ساکن پر کلگلہ کریں گے
33:44مَقُضِيَّ
33:47جزاک اللہ خیئی بٹا
33:48اس کی پریکٹس کیجئے
33:49السلام علیکم
33:52جی کہاں سے
33:55سنائیے بٹا
34:01سنائیے
34:02بِسْتِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
34:08وَإِن مِّنْكُمْ
34:10إِلَّا وَارِدُهَا
34:12كَانَ عَلَى رَبِّكَ
34:15حَتْمَنَّ
34:16قُضِيَّ
34:17تَجْمَان
34:19اور تم میں سے
34:20ہر شخص
34:21ضرور دوزق پر وارد ہوگا
34:23یہ آقرب کے نزدیک
34:25تعریف حسلات یہ ہوا ہے
34:27جزاک اللہ خیئی
34:28السلام علیکم
34:29وَالیکم السلام علیکم
34:31جی کہاں سے
34:34سنائیے
34:34اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:41وَإِن مِّنْكُمْ
34:44إِلَّا وَارِدُهَا
34:46كَانَ عَلَى رَبِّكَ
34:49حَتْمَ مَقْدِيَّ
34:52ترجمہ
34:53اور بے شک
34:53تم میں سے ہر شخص ضرور
34:55دوزق پر وارد ہوگا
34:57یہ آپ کے لئے
34:58یہ آپ کے رب کے نزدیک
34:59فیصلہ ہوگا
35:00اچھا باقی
35:01ماشاء اللہ
35:01نے سی پڑھا
35:02مَقُدِيَّ
35:03قَوْف ساکی نہیں
35:04لیکن حرف کل کلا ہے
35:05تو آواز لوٹتی بھی
35:06محسوس ہو
35:09مَقُدِيَّ
35:09اس کی ذرا پریکٹس کر لی
35:11اسلام علیکم
35:12وَالَيْكُمُ السَّلَامُ
35:14جی کہا سے
35:15جی مستطاب آمنہ پنجاب سے
35:38مَقُدِيَّ
36:08جزاک اللہ خیر
36:10نہیں فرق نہیں پڑھا
36:11نا بیٹا
36:11میں آپ کو کہتا ہوں
36:12سادے انداز میں پڑھے
36:13میں پڑھتا ہوں
36:14آپ اسے دھو رہی ہے
36:14وَإِن مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُوهَا
36:20وَإِن مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُوهَا
36:26كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقُدِيَّ
36:31كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقُدِيَّ
36:40اب آئندہ مجھے اسی طریقے سے سنانا
36:44جزاک اللہ خیر
36:45السلام علیکم
36:46وَعَلَيْكُمْ السَّلَامُ
36:48جی کوندر کہاں سے
36:49یہ ایرہ لاہور سے
36:50سنائیے
36:52جی
36:52اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
37:01وَإِن مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُوهَا
37:06كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقُدُيَّ
37:11جزاک اللہ خیر
37:12السلام علیکم
37:14وَالَيْكُمْ السَّلَامُ رَحْمَدُ اللَّهِ
37:15جی کہاں سے
37:17سنائیے
37:18اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
37:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
37:24وَإِن مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُوهَا
37:58اِلَّا وَارِدُوهَا
37:59جاتا ہے آپ اسے ضرور دیکھئے گا اور ناظرین
38:02وَو دبلیو دوٹ ای آر وائی
38:04تیو وی
38:04دوٹ ٹی وی پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں اور اس پروگرام کو
38:08یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ اور
38:11ڈیٹ کے ساتھ اس پروگرام کو سرچ کیجی اس پروگرام سے مستفیز ہوں اور
38:15انہوں کو بھی ترخیب دیجئے اور
38:18ناظرین
38:20ثابت گوانر سن
38:21سوری صاحب ان کی
38:23والدہ موطرمہ کی طریقات زیادہ
38:26خراب ہے تو مجھے نے بتایا
38:27ونٹیلیٹر پر ہیں تو خاص دعا کیجئے
38:30کہ اللہ تعالیٰ ان کی والدہ موطرمہ
38:32کو سیطھ آفیت کے ساتھ طبیع زندگی
38:33نصیب فرمایے ان کا سایہ
38:35اپنی اولاد پر فہملی پر
38:37سیطھ آفیت کے ساتھ تادیر قائم و داعم
38:39فرمائے. Allah te laekhead's hab diein
38:41coo zinidagi sahate asfiyat atata
38:43فرمائے. Inshallah zinidagi gereği
38:45to navigate night program same time
38:46aap ki %3 mi p monumentne pher hadir
38:48hungu oas soch etkind ke lieyé
38:49yaap sa ijadat chahengé program湖
38:52riayingi iao sunya i aqui mazban
38:55mahoamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaamaaamaamaamaamaいきますALAWh got into you'll on the same time to save. wat A.R
38:56.Y. kill tv uh ki temame خed till the same time keull放心 app
39:01in between telah Mount brethren
39:02housekeeping Allah Wo rock
39:06out
Comments