00:00فرض کیجئے کہ آپ کے ہاتھ میں چائے کا کپ ہے اور وہ کپ لیے آپ کھڑے ہوئے ہیں
00:05کوئی آتا ہے اور آپ کو دھکا دیتا ہے تو کیا ہوتا ہے
00:08آپ کے کپ سے چائے چلک جاتی ہے
00:10اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چلکی
00:14تو آپ کا جواب ہوگا کیونکہ فلان نے مجھے دھکا دے دیا
00:17غلط جواب
00:19درست جواب تو یہ ہے کہ آپ کے کپ میں چائے تھی اس لیے چلکی
00:23آپ کے کپ سے وہی چلکے گا نا جو اس میں ہے
00:26اس طرح جب زندگی میں ہمیں دھکے لگتے ہیں لوگوں کے روئیوں سے
00:30تو اس وقت ہماری اصلیت ہی چلکتی ہے
00:33آپ کا اصل اس وقت تک سامنے نہیں آتا جب تک آپ کو دھکا نہ لگے
00:38تو دیکھنا یہ ہے کہ جب آپ کو دھکا لگتا ہے
00:41تو کیا چلکتا ہے
00:43سبر خاموشی شکرگزاری رواداری سکون انسانیت وقار
00:49یا پھر غصہ کرواہت جنون حسد نفرت حقارت
00:54چن لیجئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چیز سے بھرنا ہے
00:58فیصلہ ہمارے اپنے اختیار میں ہے
01:01ویڈیو پسند آئی ہو تو شیئر کر دیجئے
Comments