00:00شادی کی پہلی رات دولا کمرے میں داخل وہا اور اس نے کمرے کی کنڈھی لگا دی
00:04پھر وہ دلہن کے ساتھ بیٹھ گیا
00:06دلہن نے فوراً کہا کہ خبردار مجھے ہاتھ مت لگا نا
00:09میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں
00:11یہ زبردستی کی شادی ہے
00:13اور تم کچھ بھی کر لو تم میری محبت کبھی حاصل نہیں کر پاؤ گے
00:17نہ ہی میں تمہیں کبھی چاہوں کی
00:19اس لڑکی کی آنکھوں میں آنسوں آ گئے
00:21وہ حیران اور پریشان پاگلوں کی طرح اسے دیکھنے لگا
00:30وضو کیا اور نماز کے لیے چلا گیا
00:32اللہ سے دعا کرتا رہا کہ یہ کون سا امتحان ہے
00:36اسے بہت ڈر لگ رہا تھا
00:38معاشرے کا ڈر خاندان کا ڈر اور لوگوں کا ڈر
00:42وہ سوچنے لگا
00:43میں میڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتا ہوں
00:45اور عزت کا معاملہ ہمارے ہاں بہت حساس ہوتا ہے
00:49مختلف سوچیں آ رہی تھیں
00:51کہ اگر یہ صبح گھر چلی گئی اور واپس نہ آئی تو کیا ہوگا
00:54ایک تو سوچا کہ زبردستی کروں
00:56مگر میرا دل نہیں مانا
00:58میں نے اللہ سے شکوے کرتے کرتے رات گزار دی
01:01صبح وہ اپنے گھر چلی گئی
01:03تین دن بعد اس کی امی کا فون آیا
01:05کہ بیٹا دولن کو لینے آؤ
01:07میں گیا اور خاموشی سے اسے گھر لے آیا
01:09اس کے بعد وہ اکثر باہر
01:11یا چھت پر جا کر فون پر لمبی باتیں کرتی رہتی
01:14میں نے کبھی پوچھا نہیں کہ کس سے باتیں کرتی ہے
01:17بس ایک بار پوچھا کہ کیا تمہیں طلاق چاہیے
01:20اس نے کہا کہ نہیں
01:21پانچ ماہ اسی طرح سے گزر گئے
01:23میں رات کو تھکا ہرا گھر آتا
01:25اور وہ فون پر ہی مصروف رہتی
01:27ایک دن اس نے پوچھا
01:28کہ کیا آپ کو مجھے دیکھ کر کبھی کوئی احساس نہیں ہوتا
01:31میں نے کہا کہ شادی سے پہلے بھی تو میں کنٹرول میں تھا
01:34مگر ایک رات میرے دوست کا مجھے فون آیا
01:37کہ تمہاری بیوی کسی اور شخص کے ساتھ ہوتل میں بیٹھی ہوئی ہے
01:41یہ سن کر میں بہت پریشان ہوا
01:43میں فوراں وہاں پہنچا
01:44اسے وہاں دیکھ کر میں نے کہا
01:46کہ چلو گھر چلتے ہیں
01:47وہ میرے ساتھ چپ چاپ آ گئی
01:49گھر آ کر میں نے اسے بہت ہی غصے سے سخت بات کی
01:53اور کہا کہ اب تم اپنے گھر چلی جاؤ
01:55آج سے تم آزاد ہو
01:57جب تمہیں طلاق چاہیے ہو
01:59تو بتا دینا
01:59مگر میرے گھر میں تم اب نہیں رہ سکتی
02:02وہ عورت آج بھی اپنے میکے میں ہے
02:04اور اس نے طلاق نہیں مانگی
02:06جس شخص سے وہ محبت کرتی تھی
02:08اس نے اسے دھوکہ دے کر چھوڑ دیا
02:10ایک دن روتے ہوئے اس کی کال آئی
02:12کہ مجھے اپنے نام سے محروم نہ کرنا
02:15طلاق مت دینا
02:16میں نے اس کی یہ آخری خواہش مان لی
02:18اس کے بعد مجھے کئی سال خود کو سنبھالنے میں لگے
02:22پھر میں نے دوسری شادی کر لی
02:24الحمدللہ
02:25اب میرے تین بچے ہیں
02:26اور یہ بیوی بہت نیک اور پیار کرنے والی ہے
02:29اب میں تھوڑی سی بھی پریشانی میں ہوں
02:32تو میری بیوی کی نیدیں اڑ جاتی ہیں
02:34وہ مجھ سے بے انتہا محبت کرتی ہے
02:37میری پہلی بیوی اب بہت افسردہ اور پریشان رہتی ہے
02:41لوگ کہتے ہیں کہ میں ظالم ہوں
02:44مگر میں کیا کہوں
02:45کہ حرام محبت کا انجام ہمیشہ زلت اور تکلیف ہی ہوتا ہے
02:50میری بچیوں میری بہنوں اور میری بیٹیوں
02:52یہ بات ہمیشہ یاد رکھو
02:54کہ حرام محبت کا مقدر صرف زلت اور رسوائی ہے
02:58حلال رشتوں میں ہی سکون اور برکت ہے
03:00میری بات اگر کسی کو بری لگی ہو
03:02تو دل سے معاذرت
03:03اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہو اور کچھ سبق ملا ہو
03:07تو دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کر دیں
Comments