00:25ڈکاندار سے پوچھا کہ
00:29کہ کیا آپ کو یہ کپڑا واقعی پسند ہے
00:31اور قیمت بھی مناسب لگ رہی ہے آپ کو
00:34گاہک نے اس بات میں جواب دیا
00:36اس پر دکاندار نے ایک عجیب بات کہی
00:38کہا کہ محترم آپ برابر والی دکان پر چلے جائیں
00:41وہاں بالکل یہی کپڑا موجود ہے
00:43آپ اسے وہیں سے ہی اسی قیمت پر خرید لیں
00:46خریدار یہ سن کر حیران رہ گیا
00:48اور کہنے لگا کہ
00:49بھائی میں آپ کی دکان پر آیا ہوں
00:51آپ نے اتنی محنت سے مجھے کپڑے دکھائے
00:54اب جب میں خریدنا چاہتا ہوں
00:56تو آپ مجھے دوسری دکان پر کیوں بھیج رہے ہیں
00:59دکاندار نے اسرار کیا
01:00کہ آپ وہاں چلے جائیں
01:02آپ کا کوئی نقصان نہیں ہوگا
01:03مگر خریدار بزد رہا
01:05کہ جب تک آپ وجہ نہیں بتائیں گے
01:07میں وہاں سے نہیں خریدوں گا
01:09آخر دکاندار نے دھیمی آواز میں
01:11اصل حقیقت بتائی
01:12کہنے لگا بات صرف اتنی ہے
01:15کہ صبح سے اب تک میرے پاس
01:17بہت سے گاہک آ چکے ہیں
01:18اور اللہ کے فضل سے
01:20مجھے اتنی کمائی ہو چکی ہے
01:21جو میرے آج کے دن کے اخراجات کے لیے کافی ہے
01:24لیکن میں صبح سے دیکھ رہا ہوں
01:27کہ میرا پڑوسی دکاندار خالی ہاتھ بیٹھا ہے
01:29اس کے پاس اب تک ایک بھی گاہک نہیں آیا
01:32میں چاہتا ہوں کہ یہ سودا
01:34اس کی دکان سے ہو جائے
01:35تاکہ شام کو وہ بھی کچھ کما کر گھر جائے
01:38اور اس کا بھی بھلا ہو جائے
01:40خریدار دکاندار کے اس جذبہ ہمدردی
01:42اور اسحار کو دیکھ کر دنگ رہ گیا
01:45اور اس کی عظمت کا قائل ہو گیا
01:47دوستو حقیقی کامیابی صرف اپنا جب بھرنا نہیں ہے
01:50بلکہ یہ دیکھنا بھی ہے
01:52کہ ہمارے آس پاس والے کس حال میں ہیں
01:55اس دکاندار کو یقین تھا
01:56کہ جتنا رزق اس کے مقدر میں ہے
01:58وہ اسے مل چکا ہے
02:00اس لیے اس نے لالچ کے بجائے
02:01اپنے بھائی کی مدد کو ترجیح دی
02:04پڑوسی صرف وہ نہیں جو گھر کے پاس رہتا ہو
02:06بلکہ کام کی جگہ
02:08یعنی دکان یا دفتر کے برابر والے بھی ہمارے پڑوسی ہیں
02:11اور ان کا خیال رکھنا ہم پر لازم ہے
02:14ہمیں بھی چاہیے
02:15کہ ہم اپنے ساتھیوں اور پڑوسیوں کے لیے
02:17ہمیشہ اچھا سوچیں
02:18ان کی ترقی پر خوشوں اور جہاں تک ہو سکے
02:21انہیں فائدہ پہنچانے کی کوشش کریں
02:24ہمارے پہنچانے کی کوشش کریں
Comments