Skip to playerSkip to main content
📞 Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr – Live Caller | ARY Qtv

Get answers to your Islamic queries in this interactive Rehmat e Sehr session. Hosted by Raees Ahmed with expert guidance from Mufti Muhammad Akmal, this episode addresses real-life issues and provides practical solutions based on Islamic teachings.

📌 Key Highlights:
Live caller questions answered
Shariah-compliant guidance on daily matters
Solutions to personal, social, and spiritual issues

✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlistlist=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #AapKeMasailKaHal #Rehmat_e_Sehr #MuftiMuhammadAkmal #IslamicGuidance #LiveCaller #RamzanSpecials #IslamicContent

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈدگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:14شان رمضان شان رمضان شان رمضان شان رمضان شان رمضان شان رمضان
00:23جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے آپ کے مسائل کا حل کے ساتھ آپ کی خدمت پہ حاضر ہیں
00:27اور قبلہ مفتی محمد اکمل بندنی صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں جو آپ کے سوالات کے جواباتی نایت فرمائیں گے
00:32اور بطور خاص جیسے کہ ابھی علم و علماء میں ذکر ہوا آج چونکہ اعتقاف میں بیٹھنے والے ہمارے بہن
00:39بھائی جو ہیں
00:40وہ احتمام کر رہے ہیں تو ظاہر مسائل سیکھنے کے بعد اگر کوئی عمل کیا جائے گا تو اس میں
00:46زیادہ حسن پیدا ہو جائے گا
00:47آپ کے لئے زیادہ عجر و ثواب کا باعث بن جائے گا تو اس لحاظ سے بھی آپ سوال کر
00:52سکتے ہیں
00:52ویسے جنرل جتنے کچھ چین ہیں انہیں بھی ہم خیر مقدم کریں گے آپ کے سوالات کا
00:56تو چلتے ہیں قبلہ کی جانب مفتی صاحب پہلے آپ کے پاس جو آن لائن چونکہ لوگ یہ بھی کہتے
01:00ہیں
01:00ہمارے بہت سے سوالات مفتی صاحب کے پاس ہیں
01:02اس سے پہلے کہ آپ جواب دیں پہلے کالرز کو شامل کر لیتے ہیں
01:05السلام علیکم
01:05والیکم السلام ورحمت اللہ
01:08جی جناب
01:08تحصیل وزیرانباد پنجاب پاکستان باغنیاں کونہ سے آرخ بیارز کر رہا ہوں
01:15جی جناب
01:16کہ کیا مطقف غسل کر سکتا ہے اور دوسرا نا یک سوئی کے لیے پردے لگا سکتے ہیں
01:25ٹھیک ہے ٹھیک ہے
01:26بہت شکریہ
01:27ایک اور کالر ہے
01:28السلام علیکم
01:31جی السلام علیکم
01:32والیکم
01:34سر یہ کہہ رہا ہے کہ آپ لی جا سکتے ہیں
01:37انہیلر رمضان کے مہینے میں آج کر لیا جا سکتے ہیں یا نہیں
01:40کیا لیا جا ستا ہے
01:45روزے کی حالت میں انہیلر لیا جا سکتا ہے یا نہیں
01:48ٹھیک ہے ضرور شعمل کریں گے
01:49آپ کی سوال کو بہت جلدی میں ہوتے ہیں
01:51آپ لوگ تو رہا سکون سے سوال کریں گے
01:53تو سکون سے جواب بھی انشاءاللہ
01:54جی بسا
01:55جی ایک ہم اس سے پوچھا تھا
01:57کہ اعتقاف میں عورت جائے اعتقاف میں
01:59کسی کو ساتھ رکھ سکتی ہے کیونکہ رات میں
02:01ڈر لگتا ہے
02:02تو جی بلکل اگر ایسا ہے
02:04تو کسی کو رکھ سکتی ہے
02:05لیکن کوشش کریں گے
02:06پھر ایسی کوئی فضول گفتگوئی نہیں
02:07کہ بیٹھ کے باتیں شروع کر دیں
02:08صرف وہ خوف ہی ختم کرنا مقصود ہو
02:11اور باقی اپنے اللہ تعالی کی عبادت میں
02:13مشغول رہے
02:14تو اس کی گنجائش ہے
02:15دوسرا معتقیف ہمارے ندیگ
02:17ہم نے جیسے ابھی بیان میں کہا تھا
02:19کہ فنائے مسجد
02:20مسجد کے حکم میں ہے
02:21لہذا معتقیف
02:22وہاں پر جا کر پیسٹ کر سکتا ہے
02:24ٹوت پیسٹ وغیرہ
02:25وہاں پر اگر غسل خانہ موجود ہے
02:27تو تھنڈک کے لئے بھی غسل کر سکتا ہے
02:30کیونکہ بعض وقت
02:31ایسی مسجدیں ہوتی ہیں
02:32جن میں اتنی ہوا نہیں ہوتی
02:33تو سمیل پیدا ہو جاتی ہے
02:35پسینے کی
02:35اور یہ شریعت کو مطلب و محبوب نہیں ہے
02:37کہ مسجد اسمیل سے آلودہ ہو
02:39تو پھر بہتر ہے
02:40کہ جا کے غسل کر کے آ جائے
02:41لیکن فنائے مسجد میں ہو
02:42باہر نہیں ہو
02:43اگر باہر کے لئے
02:44تھنڈک کے لئے غسل کے لئے باہر جائے گا
02:46تو اعتقاف فاسد ہوگا
02:48اور یکسوئی کے لئے
02:49پردہ لگا تو سکتے ہیں
02:50لیکن ایک تو ایک کمیٹی سے اجازت لیں
02:52تاکہ لڑائی جھگڑا فتنہ فساد نہ ہو
02:54دوسرا وہ اس انداز سے لگائیں
02:56کہ جماعت قائم کرنے میں مخل نہ ہو
02:59آپ نے پردہ لٹکا دیا
03:00اس کے آگے سے صفحے قائم ہو رہی ہیں
03:02تو یہ قطعے صفح کا گناہ موتکف ہے اوپر ہوگا
03:04اچھا اچھا اچھا
03:05اوپر چڑھانے رسی پر
03:06بلکل دیوار سے ہی لائن بننی چاہیے
03:09اور اس کے علاوہ کسی اور کی جگہ نہ گھیریں
03:11لڑائی جھگڑے کا سبب نہ بنیں
03:12اچھا ایک ہوتا ہے
03:14کہ یہ یکسوئی کے لئے نہیں ہوتا
03:15اپنے ایکٹیوٹیز چھپانے کے لئے ہوتا ہے
03:17لیڑ گئے موبائل یوز کر رہے ہیں
03:30علیکم السلام
03:31آواز آ رہی ہے
03:32جی بلکل آ رہی ہے سوال بتائی
03:34آواز آ رہی ہے
03:35جی جی آپ سوال بتائی
03:36آواز آ رہی ہے
03:38چھوٹی سی مسجد ہے
03:40اس کا سیان بھی چھوٹا ہے
03:41اس سیان کے دیوار پہ بیٹھ کر
03:44نماز پڑھ سکتے ہیں
03:45یا کرسی ڈالنی ہو بھی
03:48اچھا جناب
03:49شامل کرتے ہیں آپ کے سوال کو
03:50ایک اور کالر ہے
03:51السلام علیکم
03:54جی بفت صاحب کیا کہیے گا
03:55دیکھیں
03:57روزے کے حالت میں
03:58انہیلر یوز نہیں کر سکتے
03:59اس میں لکوڈ دوا ہوتی ہے
04:00جو اندر جائے گی
04:01اور فقہ نفی گروشنی میں
04:02کوئی بھی شے
04:03موہ یا ناک کے ذریعے اندر جائے گی
04:05بشرت ہے کہ
04:06اس سے بچنے میں شدید دشواری نہ ہو
04:08تو وہ فساد کا سبب بنے گی
04:10شدید دشواری جیسے
04:11روڈ کے اوپر ہم گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں
04:13دھوان جاتا ہے سب کچھ
04:14وہ معاف ہے
04:15لیکن انہیلر میں تو
04:16جانبوچ کر ہم
04:17ازدن اندر دوا لے کے جاتے ہیں
04:20لہٰذا یہ فاسد کر دے گا
04:21اب اگر کوئی ایسے بھائی ہیں
04:22کہ ان کی حالت بہت زیادہ خراب ہو گئی
04:24بھائی یا بہن
04:24تو وہ انہیلر یوز کر سکتے ہیں
04:26روڈہ ٹوڑ جائے گا
04:27لیکن باقی دن کو
04:28مثل روزہ دار کے گزارنا واجب ہے
04:30اور بعد میں اس کی قضہ رکھ لی جائے
04:32اور یہ بہن نے فرمایا
04:33سہن میں دیوار پر نماز
04:35اب بہت چھوڑی کوئی دیوار ہوگی
04:36جس پہ کھڑے ہو کے
04:37بیٹھ کے وہ نماز پڑھ لیں
04:38لیکن عورت کے لیے افضل یہ ہے
04:40نبی کریم نے فرمایا
04:41کہ عورت کے لیے افضل یہ ہے
04:42کہ سہن کے بجائے برامدے میں
04:44اور برامدے کے بجائے
04:45اندر کمرے کے اندر نماز پڑھیں
04:46حد تل امکان
04:47اگر گرمی ہے
04:48یا لائٹ گئی ہوئے خوف ہے
04:50اور باہر بے پردگی کا اندیشہ نہیں ہے
04:52تو پھر باہر بھی پڑھ سکتے ہیں
04:54ٹھیک ہے
04:54ہم عزت کالر ہیں
04:56اسلام علیکم
04:57اسلام علیکم
04:58جی بھائی مفتی صاحب سے یہ سوال ہے
05:00کہ جب نماز پڑھواتے ہیں
05:03اپنے امام صاحب
05:04تو علم شریف ضرور پڑھتے ہیں
05:05کیا اس کے پیچھے
05:07ہم علم شریف پڑھیں
05:08یا نہ پڑھیں
05:09یا بالکل چپ کر کے کھڑے ہو جائیں
05:11دوسرا زہر کی نماز میں
05:12اور اثر کی نماز میں
05:14کچھ نہیں پڑھا جاتا
05:15تو امام صاحب پڑھتے ہیں
05:16تو اس میں بھی ہم شب کھڑے ہیں
05:17کیونکہ ہم نے سنا ہے
05:19کہ حدیث صریف یہ ہے
05:20کہ اگر کوئی انسان
05:23سورہ
05:24جو الحمدللہ رحمہ رحمہ رحمہ رحمہ
05:26نہیں پڑھتا
05:26تو نماز نہیں ہوتی
05:28ٹھیک ہے
05:29عمل کرتا ہے
05:29بہت شکریہ
05:30جی مصرح کیا کہی ہے
05:32آپ نے صحیح سنا ہے
05:34لا صلاتہ
05:36اللہ بی فاتحہ تل کتاب
05:37کہ سورہ فاتحہ کے بغیر
05:39نماز نہیں ہوگی
05:40یہ ہے حدیث پاک میں
05:42لیکن یہ دو چیزوں کے لیے ہے
05:44ایک امام کے لیے ہے
05:45اور دوسرا
05:46منفرد آدمی کے لیے حدیث ہے
05:48اور اگر آپ
05:49مقتدیوں کے لیے دیکھیں
05:51تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:52نے فرمایا
05:53کہ قراءت الامامی
05:54قراءت اللہو
05:55امام کی قراءت ہی
05:57مقتدی کی قراءت ہے
05:58لہذا آپ معلوم یہ ہوا
06:00کہ امام کو
06:00اس حدیث کے مطابق
06:01سورہ فاتحہ پڑھنی ہوگی
06:03مقتدیوں کو
06:04خاموش رہنا واجب ہوگا
06:05کیونکہ امام کی قراءت
06:06مقتدیوں کے لیے ہے
06:07اور اگر آپ
06:08اکیلے پڑھ رہے ہیں
06:09پھر وہ حدیث متوجہ ہوگی
06:10کہ سورہ الحمد کے بغیر
06:12آپ کے نماز نہیں ہوگی
06:13یہاں بھی بھی آپ کو پڑھنی ہوگی
06:15تینوں اپنے اپنے جگہ
06:16قرینے سے ہیں
06:17تو لہذا امام کے پیچھے
06:18ہمارے امام آزم ابو حنیفر
06:20عبدی اللہ تعالیٰ عنہ کے نزدیک
06:22سورہ فاتحہ
06:23یا سورت ملانا
06:24گناہ ہوتا ہے
06:24خاموش رہنا واجب ہے
06:26اور زہر اور عصر میں
06:27امام قراءت کر رہے ہوتے ہیں
06:29لیکن سرری ہوتی ہے
06:30وہ اپنے کان تک آواز پہنچا رہے ہوتے ہیں
06:32آپ تک نہیں پہنچ رہی ہوتی
06:33کیونکہ حکم سرکار کا مطلقن ہے
06:35کہ امام کی قراءت مقتدی کی قراءت ہے
06:37تو یہ پانچوں نمازوں
06:39حتیٰ کہ جمعہ عیدین
06:40سب کو یہ کفایت کرے گا
06:41امام کی پیچھے خاموش رہنا واجب ہوگا
06:44ٹھیک ہے ٹھیک
06:45ایک سوال یہ بھی آیا تھا
06:47کہ سب کہتے ہیں
06:48کہ میں اتقاف میں
06:51قرآن کریم کی تفسیر پڑھنا چاہتا ہوں
06:53اور صرف اسی کو فوکس کرنا چاہتا ہوں
06:56دیگر ذکر و اذکار
06:57اگر میں نہیں
06:57نہ کر پاؤں
06:58تو کیا کوئی
06:59اس میں میرے اتقاف پر
07:00کوئی وہ دنی ہوگا
07:01لیکن فرق تو نہیں پڑے گا
07:03لیکن طبیعت انسانی
07:04تقریباً یقصہ ہی ہوتی ہے
07:05ہم نے دیکھا ہے
07:06کہ ایک ہی چیز کو اختیار کرنے سے
07:07ایک وقت آتا ہے
07:08کہ طبیعت کوفت کا شکار ہو جاتی ہے
07:10اس لیے حکمتِ الہیہ دیکھیں
07:12کہ اس نے مختلف عبادات کا تصور
07:14ہمیں دیا
07:14اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے
07:17اس لیے ہمارا مشورہ ہوگا
07:18کہ یہ ضرور کریں
07:19ترجمہ تفسیر سے آپ پڑھیں
07:20کوئی حدیث کی شرح پڑھیں
07:21کوئی فقہِ کتاب پڑھیں
07:23اس کے علاوہ پھر عبادات اختیار کریں
07:25قضہ نمازیں ہیں
07:25نوافل ہیں
07:26تاکہ تنوع پیدا ہو
07:28اور آپ کا نفس
07:28دلچسپی کے ساتھ
07:29عبادت کی طرف مائل رہے
07:30ٹھیک
07:31کالر ہیں
07:31السلام علیکم
07:33والیکم السلام
07:34جی جناب
07:35سوال بتائیے گا
07:36میرا پہلا سوال ہے
07:37کہ ایک بینک میں
07:38میرا ایک سیونگ اکاؤنٹ
07:40اوپن ہے
07:40میں وہ یوز کرتا ہوں
07:41وہ کہتے ہیں
07:42کہ اگر آپ
07:42ایک لاکھ روپیہ جمع کرواتے ہیں
07:44تو آپ کو
07:44مجھ میں پانچ سو روپیہ
07:46چھ سو روپیہ
07:46پروفیٹ آئے گا
07:47تو میرا وہ
07:48پروفیٹ
07:49لینا کیسا ہے
07:50دوسرا سوال میرا یہ ہے
07:51کہ پیشت میں
07:52نماز ہو جاتی ہے
07:53تیسرا سوال میرا یہ ہے
07:55کہ نماز جنازہ میں
07:56جو آخری سلام بھیتے ہیں
07:57وہ کیسے بھیرتے ہیں
07:58بعض لوگ
07:59ہاتھ چھوڑ کے
08:00سلام بھیتے ہیں
08:00ٹھیک ہے جنب
08:02شامل کرتے ہیں
08:02آپ کی تینوں سوالات کو
08:03جو سب
08:04جی سیونگ اکاؤنٹ
08:06اگر اسلامی کے بینک میں
08:07نہیں ہے
08:08تو پھر حاصل ہونے
08:09اولہ پروفیٹ
08:09حرام ہے
08:10سودھ ہے
08:10اس سے بچے
08:11اسلامی بینک کے اندر
08:12جو سیونگ اکاؤنٹ ہوتا
08:13اس کو مداربہ
08:14اکاؤنٹ کہلاتے ہیں
08:15یعنی بینک آپ کو
08:16ایک بزنس پارٹنر
08:17بناتا ہے
08:17آپ سیلپنگ پارٹنر
08:19ہوتے ہیں
08:19سونے والا پارٹنر
08:20اور وہ ورکنگ پارٹنر
08:21ہوتے ہیں
08:22کام کرنے والا
08:23اور جو پروفیٹ ہوتا ہے
08:23اس میں سے آپ کو
08:24حصہ دیا جاتا ہے
08:25وہ ٹھیک ہے
08:25اس سے اشتناب کیجئے
08:26اور دوسرا
08:28اچھا بعض بینک کہتے ہیں
08:29کہ یہ نفع نقصان
08:30ہوتا رہتا ہے
08:30اس لیے جائز ہے
08:31نفع نقصان ہونا
08:33کوئی اسی بات نہیں ہے
08:34اصل تو جس شرط کے اوپر
08:35وہ سیونگ اکاؤنٹ
08:36کھلوایا گیا
08:37وہ دیکھے جاتی ہے
08:38اور وہ ہم نے آپ کو
08:38تفصیل بتا دی
08:39ٹی شرٹ میں نماز
08:40ہو جاتی ہے مرد کی
08:41بہتر یہ ہے
08:42کہ پوری سلسٹ والی
08:43پہنی جائے
08:44دیکھیں کہ ٹی شرٹ میں
08:45کوئی بچہ پڑھے گا
08:46تو یہ ہمارے ہاتھ
08:46ستر کے اندر داخل نہیں ہے
08:48اور اب ہمارے عرف میں
08:49اس طرح کی ٹی شرٹ پہننا
08:50کوئی بیعدہ بھی بھی نہیں ہے
08:51اس کو پہن کے
08:52لوگوں کے سامنے جا رہے ہیں
08:53سب کچھ
08:54تو نماز پڑھی جا سکتی ہے
08:55اگرچہ افضل یہ ہے
08:56کہ پوری آستین والی
08:57پوری آستین والی
08:57پڑھی جائے
08:58جنازے میں سلام پھیرنے
09:00کا طریقہ یہ ہے
09:00کہ دونوں ہاتھ چھوڑ کر
09:02سلام پھیریں گے
09:15السلام علیکم
09:16وآلیکم السلام
09:17سوال بتائی گا
09:18میرا سوال یہ ہے
09:19کہ میری قزن ہیں
09:20وہ بہت سے جو ہے
09:21پیسے بھیجتی ہیں
09:22زکاة کے نہیں
09:23ایسے ہی مدد کے
09:24جو بھیجتی ہیں
09:25وہ کہتی ہیں
09:25کہ تمہاری ذمہ داری ہے
09:27کہ تم جس کو بھی
09:28چاہے دے سکتی ہے
09:29تو کیا میں
09:29اپنے بھائیوں کو
09:30یہ دے سکتی ہوں
09:31ان کی جاب نہیں ہے
09:32ان کے چھوٹے بچے ہیں
09:33اور بہت مشکل سے
09:34گزارا ہو رہا ہے
09:35ٹھیک ہے
09:36شامل کرتا ہے
09:36آپ کے سوال کو
09:37بہت شکریہ
09:38جی مصر
09:39ایک اور کالر کو
09:40لے لینا مصر
09:40اسلام علیکم
09:42جی جناب بتائی گا سوال
09:48ایلیویزن کی آواز
09:49بند کر دیں بھائی جانا
09:51بڑی مہربانی ہے آپ کی
09:56جی جناب
09:59ٹھیک ہے
10:00جی مصر
10:01دیکھیں
10:02کزن اگر ان کو
10:03بھیجتی ہیں
10:03یہ بھائیوں کی
10:04بلکل مدد کر سکتی ہیں
10:05جیسے کہا ہے کہ
10:06جوب نہیں ہے
10:06چھوڑے چھوڑے بچے ہیں
10:07وہ مستحق ہیں
10:08ان کو دیا جا سکتا ہے
10:09اس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے
10:10لیکن اگر آپ
10:11کہیں ذرہ بھی
10:12یہ گمان کرتی ہیں
10:13کہ بھائی
10:13ان مدد کی وجہ سے
10:15مادلہ نکمے پن
10:16کی طرف آ رہے ہیں
10:17کہ اب تو ملی رہا ہے
10:18چھوڑو کون جوب کرے
10:19پھر ایسے کوئی
10:20مدد کرنا بھی
10:21ان کو غلط ہوتا ہے
10:21انہیں کام کرنا چاہیے
10:32کوئی انہوں کو
10:35شخص بھی مستحق مدد نہیں ہے
10:36کہ وہ خود کر سکتا ہے
10:37کفیل ہے
10:38وہ کفالت کر سکتا ہے
10:39اس کو وہی جوب کرنی چاہیے
10:41اگر تمام شرائط
10:42ملحوظ رکھی جائیں
10:43تو بھائیوں کی
10:43امداد کرنے میں
10:44حرج نہیں ہے
10:45ایک اور کالر ہے
10:46اسلام علیکم
10:47اسلام علیکم
10:48جی جناب
10:49سر مختصر
10:50اسوال یہ کرنا تھا
10:51کہ فطرانہ
10:52اگر ہم اپنے بھائی کو
10:53دے دیں
10:54تو فطرانہ ہو جائے گا
10:56ہمارا
10:56کیونکہ ان کا کام
10:57وغیرہ بھی نہیں
10:58اور ان کو
10:59مطلب بیمار بھی رہتے ہیں
11:00تو دو بچی ہیں
11:01تو ہم نے کہا
11:01کہ فطرانہ سب
11:02بین بھائی مل کے
11:03ان کو دے دیں
11:04ہمارا
11:05ٹھیک ہے جناب
11:06ٹھیک ہے
11:06شامل کرتے ہیں
11:07آپ کے سوال
11:07بہت شکریہ آپ کا
11:08عجوزہ
11:09ایک سوال اور بھی آیا تھا
11:10ایک صاحب نے کہا
11:11کہ میں پچھلی مرتبہ
11:12اتقاف میں تھا
11:12تو وہاں
11:13دوستوں نے
11:14سیلفی بنانی کوشش کی
11:15میں نے سختی سمنا کیا
11:16تو ہم میں
11:17ایک ناراضگی ہو گئی
11:19خدا نہ خاصتا
11:20ایسا کچھ سیچویشن ہو جائے
11:21اتقاف میں
11:21تو کیا سیلفی وغرا
11:22بنائی جا سکتی
11:23دیکھیں
11:24مسجد جو ہے
11:25وہ اس کا احترام
11:26ملحوظ رکھنا چاہیے
11:27لیکن آج کل
11:27ہمارے یہ عرف جاری ہو گیا ہے
11:29مسجدوں میں بھی
11:30ہو رہا ہے
11:31تو اگر اس کا
11:32عدب پامال نہ ہو
11:33جیسے اے فنائے
11:34مسجد میں جا کر بنوالے آپ
11:35یا مسجد کے الگ سہن
11:37کے اندر کھڑو کے ایسی جگہ پہ
11:38ایہاتہ مسجد کے اندر
11:39خاص جو
11:40ہال ہوتا ہے
11:41اس میں نہ کریں
11:41کہ بلکل ہی پھر وہ
11:42اکھاڑا سا بن جاتا ہے
11:43بلکل ایک جیسے
11:44شادی ہال کے اندر آپ
11:46یہاں سیلفی بنا رہے ہیں
11:47کوئی وہاں تو یہ
11:48احترام مسجد کے بلکل خلاف ہے
11:49اشتناب کرنا چاہیے
11:51اور نہ بنانا ہی
11:51سب سے افضل ہے
11:52کیوں بنا رہے ہیں آپ
11:53وہاں کھڑو گے
11:54یہ دکھانا چاہتے ہیں
12:07بشرت ہے کہ وہ
12:08جس طرح زکاة کا مصرف ہوتا ہے
12:11یہی فطرے کا مصرف ہے
12:12اور جس کو زکاة دے سکتے ہیں
12:14اسی کو فطرہ دے سکتے ہیں
12:15اگر وہ مستحق زکاة ہیں
12:17یعنی مالکین اصاب نہیں
12:18تو فطرہ دیا جا سکتا ہے
12:19ٹھیک ہے دو مزید کالرز ہیں
12:21اسلام علیکم
12:23اسلام
12:24جی فرمائیے
12:26میرا سوال ہے کہ
12:27خواتین کا جن ناپاکی کے
12:29یہاں میں جو روزہ رکھنا منہ ہوتا ہے
12:30کہ بعد میں اس کی قضاء دینی ہوتی ہے
12:33اور دوسرا سوال ہے
12:34گسل کا طریقہ بتائیں
12:35ٹھیک ہے
12:36ایشاہ کی
12:37ایشاہ کی آخری پانچ
12:40نمازوں میں
12:41یعنی کی
12:41ویٹر اور دو نپل میں
12:42صرف صرف فاتح کے
12:43بہت صورت اخلاص ہی پہنچ سکتے
12:45اور کوئی صورت نہیں پہنچ سکتے
12:46اس بارے میں بتائیں
12:47جی شامل کرتے ہیں
12:48آپ کے سوال کو
12:49ایک اور کالر ہیں
12:50اسلام علیکم
12:52علیکم
12:52اسلام وازاری
12:53جی جنبہ وازاری
12:54سوال بتائیے گا
12:55میرا سوال ہے کہ
12:56امد حضرات کا درمیت
12:57آپ کو سکتا ہے
12:59ایک مینہ پہلے
13:00میرے ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا
13:01تو ابھی میں
13:01اس طرح چلپ نہیں پاتا
13:04بیٹھ کے میں
13:05نماز کرتا ہوں
13:06اس طرح دیاد میں
13:07کیا میں کر سکتا ہوں
13:08اور ساتھ میرا سوال یہ ہے
13:09کہ
13:09میں اونلائن کام بھی کرتا ہوں
13:11تو ساتھ میرا کام
13:12جاری کر سکتا ہوں
13:12یا بالکل وہ
13:13چھوڑ کے مجھے کرنا پڑے گا
13:14ٹھیک ہے
13:15انہیں آپ شامل کرتے ہیں
13:16آپ کے سوالات کو
13:17جی بھر صاحب
13:18جی اگر حیز کے دنوں میں
13:20روزے آ جاتے ہیں
13:21تو ان کی بعد میں
13:22قضا ہوتی ہے
13:23نماز معاف ہوتی ہے
13:24روزوں کی قضا کرنی ہوگی
13:25اور غسل کا طریقہ
13:26یوٹیوب پہ جائیں
13:27لکھیں غسل کا طریقہ
13:28بائے مفتی اکمل
13:29پورا طریقہ انشاءاللہ
13:30وہاں پر آ جائے گا
13:31اس کے علاوہ میں
13:32بہنوں سے خاص طور پر
13:33گزالش کرتا ہوں
13:33میری کتاب
13:34طہارت کے مسائل
13:35جو احکام ضرور لے لیں
13:36یہ بیسٹ بک ہے
13:37عورتوں کے لیے
13:38بہت ضروری ہے
13:39ورنہ یہ گھر میں
13:40پاکی نا پاکی
13:41کے مسائل چلتے رہیں گے
13:42اور آخرت میں
13:43مردوں کا وبال بھی
13:44عورتوں کے اوپر ہوگا
13:45سرپرستوں کو بھی
13:46توجہ کرنی چاہیے
13:47اور یہ کسی نے
13:48بالکل غلط بچی کو کہا
13:49کہ ویتر اور آخری
13:51کے جو نوافل ہیں
13:51ان میں صرف سورہ اخلاص
13:52پڑھنی ہیں
13:53بالکل نہیں
13:54وہی جیسے عام روٹین ہوتا
13:55اس کے مطابق
13:56ہاں اگر کوئی
13:57سورہ اخلاص سے
13:57محبت کی وجہ سے
13:58اس کو اختیار کر لیتا ہے
13:59کہ میں اسی کو پڑھوں گا
14:00تو صحابہ نے آکے بتایا
14:02یا رسول اللہ
14:02ہمارے ساتھ ایک صحابی تھے
14:04ہر نماز میں
14:05سورہ اخلاص پڑھتے تھے
14:06سرکار نے ان کو بلائے
14:07کہ ایسا کیوں
14:07انہوں نے کہا
14:08مجھے سورہ سے محبت ہے
14:09سرکار نے فرمایا
14:10تیری یہ محبت
14:11تجھے جنت میں لے جائے گی
14:13وہ ایک الیک کیس ہوتا ہے
14:14اور اعتقاف
14:15مرد کا گھر میں نہیں ہو سکتا
14:17آپ چاہے
14:18ایکسیڈنٹ ہو گیا
14:18کچھ بھی ہیں
14:19آپ ویسے ہی مطلب
14:20یک سوئی سے عبادت کریں
14:21لیکن اعتقاف
14:22مسجد میں ہوتا ہے
14:22مرد کا گھر میں نہیں ہو
14:23ٹھیک ہے قبلہ
14:24جزاک اللہ
14:25بہت امدہ انداز
14:26مفتی صاحب نے
14:27بہت سے سوالات کے
14:28جوابات انعیت فرمائے
14:29اسی طرح
14:29آپ شامل رہیں
14:30آپ کے مسائل
14:31کا حل کے ساتھ
14:32ہم حاضر ہوتے ہیں
14:33اس سیگمنٹ میں
14:33اور آپ کی سوالات
14:35کو شامل کرتے ہیں
14:36اور قبلہ
14:36مفتی صاحب جوابات
14:37انعیت فرماتے ہیں
14:38اگلا سیگمنٹ ہے
14:39اظہار عقیدت کا
14:41جس میں آج
14:41ٹریبیوٹ پیش کیا جائے گا
14:43حضرت پیر مہر علی
14:44شاہ صاحب رحمت اللہ
14:45ہی تعالیٰ علیہ کو
14:46تو انشاءاللہ
14:47اس کے ساتھ حاضر ہوں گے
14:48ایک وقفہ ہے
14:48وقت کے بعد
14:49لٹتے ہیں
14:49ہمارے ساتھ رہیے
14:50رحمتوں کا مہینہ
14:53عظمتوں کا سفینہ
14:56زندگی کا قرینا
14:58روح مکہ مدینہ
15:01آدمی کو بناتا ہے
15:04یہ انسان
Comments

Recommended