- 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 25 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:00خداوند مہربان
00:04یوسف رن جو مسئبت میں گرفتار ہو گیا ہے
00:07تو اس کی مدد فرما
00:13میں نے اپنی آزادی کو کھویا ہے
00:17تاکہ تجھے نہ کھو دوں
00:21الہی
00:23زندان کی سختیوں اور عزیتوں کو مجھ پر آسان فرما
00:28اور مجھے صبر و تحمل اور گردباری عطا فرما
00:36خداوندہ
00:38کتیفار اور زلخہ نے میرے لئے بہت زحمتیں اٹھائیں ہیں
00:43میں نے انہیں معاف کیا
00:45تو بھی انہیں معاف فرما
00:48اور زلخہ کو اس کے خود ساختہ نفس کی قید سے نجات دے
00:56اور اس کی اپنی جانب ہدایت فرما
01:09موسیقی
01:10موسیقی
01:10موسیقی
01:21موسیقی
01:51موسیقی
02:03موسیقی
02:07کیا تم پہلے کسر پوتی فار کے نگمان تھے؟
02:11تمہیں کیسے معلوم؟
02:13یہ جوان تمہیں جانتا ہے
02:18کیا تم مجھے جانتے ہو؟
02:20کیوں اپنی اصلاح نہیں کرتے ہو؟
02:23کیوں اپنی غلط حرکتوں سے باز نہیں آ جاتے؟
02:28میں بچپن میں تمہاری چوری کا شاہد رہا ہوں
02:31اور جوانی میں تمہاری ظلم و زیادتی کا
02:35کون ہو تم؟
02:36مجھے کیسے جانتے ہو؟
02:38میں وہی بچہ ہوں جو تمہاری اس قرد کا باعث بنا تھا
02:46کسر پوتی فار، خزانہ کسر
02:50کچھ یاد آیا؟
03:13میں تمہیں کیسے بھول سکتا ہوں؟
03:15میں نے کسام کھائی تھی کہ تم سے انتخام لوں گا؟
03:18انتخام لوں گا؟
03:21مجھ سے بچ کر رہنا؟
03:24مجھے تم سے کوئی خوف نہیں
03:26خوف ہے تو اس بات کا کہ جس راہ پر تم گامزن ہو وہاں ہلاکت کے سوا کچھ نہیں
03:37ماجرہ کیا ہے؟
03:41کچھ نہیں
03:42میری اور نینفر کے ماضی سے مطالق بات ہے
03:49یہ کون ہے؟
03:51ان کا جرم کیا ہے؟
03:53انہیں سب سے الگ کیوں رکھا گیا ہے؟
03:54پتہ نہیں
03:56کل آئے گئے ہیں
03:58یقین ان کا جرم سنگین ہو
04:01ان کے چہروں سے شرارت تو نہیں ٹپکتی؟
04:06ہمیشہ ایک دوسرے سے لڑتے جگرتے رہتے ہیں
04:09معلوم نہیں کیوں؟
04:18علیہ کی طرف
04:19رہے ہیں
04:20دوسرے سے
04:26گیا
04:40نہیں
04:41لگ
05:09موسیقی
05:26ہمارے بی بی بی بچوں کو کیا ہوگا؟
05:28تم جیسے غردار کے ساتھ جتنا بھی ہو کم ہے
05:34اگر تمہاری بزدلیوں نہ اہلی نہ ہوتی
05:36تو آمون ہوتا اب تب مر چکے ہوتے ہیں
05:40اور ہم دونوں ہی آل عوضوں پر فائز ہو چکے ہوتے ہیں
05:43اور ایک کسی رقم بھی ہمارے ہاتھ آگئی ہوتی
05:46اب تم کیا سمجھتے ہو یہ لوگ ہم آسد کیا کریں گے؟
05:49میں زیادہ فکر مند نہیں ہوں
05:52ہم آمون ہو تب کو نہ مار سکے تو کیا کوئی اور مار دے گا؟
05:57اور تب ہم آزاد ہو جائیں گے میں مطمئن ہوں
06:00تمہارے اور بھی شہری کی جرم ہیں جو تمہارے ادھورے کام کو مکمل کریں گے؟
06:05کون ہیں وہ؟ بتاؤ کون ہیں وہ؟
06:08ان کے نام بتا دو تاکہ یہاں سے نجات پا لیں
06:12تم کس قدر بدھو ہو؟
06:17احمق
06:17ہم تب تک ہی زندہ ہیں جب تک ہمارے پاس بتانے کو کچھ ہے
06:22جو ہی بتایا تو اپنا کام تمام سمجھو
06:28لیکن مجھے یقین ہے کہ میں یہاں سے نجات پا لوں گا
06:31اور تم بھی یقین رکھو کہ تمہارے لیے اغدار ہونے کے ناتے
06:35کوئی راہ نجات نہیں
06:38یعنی میں نہیں چھوڑوں گا
06:42میرا خیال ہے بے اکوف تم ہو
06:45تمہیں فریب دیا گیا ہے
06:48اب جبکہ تم مسئبت میں ہو تو تمہاری کسی نے کوئی خبر ہی نہیں لی
06:56بس کرو بے نروس بس کرو
06:58مجھے ان پر یقین ہے
07:07پورا بھروسہ ہے ان پر
07:09ہاں پورا بھروسہ ہے
07:12تم فکر مت کرو بے نروس
07:13وہ ضرور ہماری مدد کریں گے
07:24موسیقی
07:25دیگر
07:26موسیقی
07:46اجید
07:47موسیقی
07:49موسیقی
07:50اور نہ ہی ان کے اہل خانہ کے ساتھ کوئی بے حادثہ پیش آیا ہے
08:12آل جناب آپ اپس کے بھی کچھ خیر خبر نہیں ہے
08:17تمہیں یقین ہے کہ وہ غائب ہے
08:22آل جناب جیسے اسے آسمان کھا گیا ہو یا زمین نکل گئی
08:28اسے تلاش کرنا ہوگا
08:32پہلے قصر کے زندانوں میں
08:35اگر وہ خرفتار ہو گیا
08:37تو کسی صورت میں بھی اس کی زبان نہیں کھلنے چاہیے
08:41جہاں کہیں اس کا سراخ ملے
08:43اسے وہیں ہمیشہ کی
08:46خاموش کر دو
08:48بس صورت دیگر
08:49اگر آمون کو پتا چل گیا
08:52کہ یہ اقتعام قتل ہماری جانب سے تھا
08:55تو جانتے ہو کیا قیامت کھڑی ہوگی
09:00اب تک
09:02اگر ہمارے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ہے
09:05تو اس کا مطلب یہ ہے کہ
09:07یعنی ابھی کسی کو بھی اصل معاملے کی خبر نہیں
09:10اور اگر آپ اوپیس گریفتار ہو گیا ہے
09:14تو اس نے اب تک مو نہیں کھولا ہے
09:17آپ فکر نہ کریں آلی جانب
09:21اسے زمین نکل گئی ہو
09:23یا آسمان کھا گیا ہو
09:24جہاں بھی ہو
09:25ہم اسے ڈھونڈ نکالیں گے
09:46نیمی سابو
09:49نیمی سابو
09:50جی جی
09:52جی آلی جانب
09:53یہ کیا ہے
09:56کچھ کھانے پینے کے چیزیں
09:58لے کے جا رہا ہوں
09:59یوزار صیف کے لیے
10:02یہ بھی میری طرف سے ایک ادام ان کو دینا
10:04اور اسے میرا سلام کہنا
10:07اور کہنا کہ یوزار صیف کو نہائیت عظیم و محترم رکھی
10:11اور عمر زندان کی اصلحات کے زمن میں
10:13ان سے بہر امن ہو
10:17کیونکہ وہ اس کم عمری کے باوجود
10:18نہائیتی مہر اور تجربے کار اور دانوں حکیم ہے
10:21جی ضرور
10:22ضرور
10:23آلی جانب ضرور
10:58موسیقی
11:29موسیقی
11:29موسیقی
11:29موسیقی
11:29موسیقی
11:57موسیقی
12:28موسیقی
12:31موسیقی
12:35موسیقی
12:38موسیقی
12:49موسیقی
12:53موسیقی
13:23موسیقی
13:28موسیقی
13:34موسیقی
13:37موسیقی
13:38موسیقی
13:39موسیقی
13:45موسیقی
13:46موسیقی
13:49موسیقی
13:49موسیقی
13:51موسیقی
13:51موسیقی
13:52موسیقی
13:52موسیقی
13:56موسیقی
14:08موسیقی
14:09موسیقی
14:10موسیقی
14:12موسیقی
14:13موسیقی
14:13موسیقی
14:14موسیقی
14:15موسیقی
14:15موسیقی
14:21نیمی صاحب
14:24جنابی قدامون کیا ہم کچھ دیر بعد کر سکتے ہیں
14:28لیکن مختصر
14:30بس کرو نیمی صاحب
14:31چپ ہو جاؤ
14:35یہ بتاؤ
14:36تم میرے زندان سے چھٹکارا پانے کی وجہ سے رو رہے ہو
14:40نہیں
14:41آپ زندان میں ہیں اس لیے رو رہا ہوں
14:44غلطی کر رہے ہو
14:46میرے لئے قصر پتفار زندان تھا یہ نہیں
14:50یہ قید تو میرے لئے سرہ سر نجات اور آزادی ہے
15:00یہ میں آپ کے لئے لائے ہوں
15:05بہت اچھا کیا
15:07تمام قیدی خوش ہو جائیں گے
15:10لیکن میں یہ سب کچھ آپ کے لئے لائے ہوں
15:12قیدیوں کے لئے نہیں
15:22اچھا ایسا تو نہیں ہو سکتا کہ انہیں بالکل نہ دیں
15:25لیکن تھوڑا سا آپ خود بھی لے لیجیگا
15:28سب انہیں مت دیجیگا
15:31اچھا ٹھیک ہے
15:37میں سمجھتا تھا کہ قصر پتفار میں صرف بانو زلخہ ہی ہیں جو تمہیں شدت سے چاہتی ہیں
15:43لیکن یہاں تو لگتا ہے کہ تمام ساکنین قصر ہی یوزار صیف کی محبت میں متلا ہے
15:50سپاس گزار ہوں
15:52بانو زلخہ کے حوالے سے جناب اکدامون کو تم نے بتایا ہے؟
15:55نہیں نہیں
15:57جناب اکدامون نے لکھا ہے
15:58وہ تمہیں صاحب فہم و فراست اور تجربہ کار سمجھتے ہیں
16:02اور امید رکھتے ہیں کہ تمہاری موجود کی سے زندان کی حالت زار میں بہتری لائی جا سکتی ہے
16:07یہ تو جناب اکدامون کی محبت ہے
16:10البتہ اگر آپ اجازت فرمائیں تو کچھ
16:12اصلاحات عمل میں لائی جا سکتی ہیں
16:28یہ کھانا قیدیوں میں تقسیم کر دیں
16:36آرام سے
16:38سب کو ملے گا صبر کرو
16:40یہ لو میرے بھائی
16:42اور اوروں کو بھی لو
17:02اگرچہ یہ بہت کم ہے
17:04لیکن ممکن ہے قدورت ختم کرنے میں یہ کچھ مدد کرے
17:09قدورت ختم کرنے میں
17:11ہمارے درمیان سوائے کینا اور نفرت کے کچھ بھی نہیں
17:15رہی قدورت تو وہ بدلہ اور انتقام لینے کے بعد ہی قتم ہوگی
17:19کوئی بات نہیں
17:20لیکن آج تک کسی نے بھی نفرت اور انتقام کا انجام اچھا نہیں دیکھا
17:24تم بھی نہیں دیکھو گے
17:28کینے کی تلخی اور غصے کی شدت قید کی تلخی کو مزید بڑھا دیتی ہے
17:32صرف تمہاری وجہ سے اتنے سال مجھے زندان کی سکتیاں جھلنی پڑی ہیں
17:35اور میں اس کا بدلہ لے کے رہوں گا
17:38اگر چوری نہ کرتے تو زندان میں بھی نہ آتے
17:42بہتر ہوگا اپنی اصلاح کرلو
17:55بہتر ہوگا
18:18بہتر ہوگا
18:58یہاں کس طرح سے زندگی گزار رہے ہیں
19:02آخر کیوں یہاں کی صفائی ستھائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کرتے
19:05اگر یہ جگہ زیادہ ہی صاف ستھری ہو گئی تو پھر کس کم بقت کا یہاں سے جانے کو نہیں
19:11چاہے گا
19:14یہ زندان ہے
19:16نہ تو ہم مہمان ہیں اور نہ یہ مہمان سرا
19:20اصل میں ہم سب یہاں مہمان ہی ہیں
19:23نہ صرف اس قید خانے میں
19:25بلکہ اس دنیا میں بھی
19:29جہاں ہمیں کچھ حر سے رہ کر
19:32چلے جانا ہے
19:35اس دنیا یا قید خانے میں
19:36عارضی قیام کو جواز بنا کر
19:39ہمارا اس آلودہ و متعفن زندگی پر سمجھوتا کر دینا مناسب نہیں
20:12موسیقی
20:42موسیقی
20:52موسیقی
20:54موسیقی
20:54موسیقی
21:06موسیقی
21:35موسیقی
21:49رودمون
21:49ماف کیجئے گا
21:51جناب رودمون
21:52وہ مجھ سے ملے
21:55میں بھی ان سے ملا
21:56یوزار سل کی بات کر رہا ہوں
21:59وہ ٹھیک تو ہے نا
22:00ٹھیک
22:01بلکل ٹھیک ہے
22:02انہوں نے تو چند دنوں میں ہی دورو گائے زندان کو بھی
22:05اپنا گرویدہ بنا لیا ہے
22:06آپ کا قدوی جناب قیدہ منگی خدمتیں پچھا دیا ہے
22:09پچھا
22:10انہوں نے یوزار سیف کو وہیں اپنے پاس بلوایا
22:13یوزار سیف نے مجھے اپنے گلے سے لگایا
22:16اور مجھ سے محبہ سے پیش آئے
22:19وہ قید ہونے پر رنجیدہ نہیں تھے
22:21رنجیدہ
22:21بلکل بھی نہیں بلکہ وہ تو بہت خوش تھے
22:24کہہ رہے تھے زندان زاویرہ
22:26زندان زلقہ سے بہتا رہے
22:37غالبن کاری ماما کو مجھ سے کچھ کام ہے
22:39نہیں
22:41بس یوزار سیف کے بارے میں پوچھنا تھا
22:44سو جواب مل گیا
22:59غلط ہو گیا نا
23:01اتنا بھی نہیں
23:03فکر مت کرو
23:06اب یہ جا کر بانو زلقہ کو سب کچھ بتائے گی
23:11اور تب بانو کا غصہ قابل دھیت ہوگا
23:15زندان زاویرہ زندان زلقہ سے بہتا رہا
23:23میں زندان زاویرہ کو تمہارے لئے جہنم بنا دوں گی
23:27تاکہ تم ہر روز ہزار بار
23:30زلقہ کے استبل میں زندگی گزارنے کی آرزو کرو
23:35تمہیں دکھا دوں گی
23:37دیکھ لیں گی
23:39لکھو
23:41اب میرا یہ قصے زندان زاویرہ سے بھی بہتر ہو گیا
23:45اب میرا یہ
23:48نہیں احمق
23:51یہ مت لکھو
23:55لکھو
23:55لکھو کہ یوزار سیف کو زندان میں اس لی ڈالا گیا
23:59تاکہ وہ طائب ہو کر میری عطاعت کرے
24:03وہ غلام جو اپنے عرباب میں احتیاط کی عطاعت نہ کرے
24:06اسے اتنی سخت عزیمیں اور سعوبتیں ملنی چاہیے
24:09کہ وہ آئندہ پھر کبھی حکم عدولی کی جرت نہ کر سکے
24:13یوزار سیف زندان اور شکنجوں سے تبھی نجات پا سکتا ہے
24:16جب میری عطاعت کرنے پر راضی ہو جائے
24:19یہ یوزار سیف پر واسی کر دیا جائے
24:28آپ جائیں اور بانو زلیخہ سے کہہ دیں ان کے حکم کی عطاعت ضرور ہوگی
24:44موسیقی
24:46موسیقی
24:46موسیقی
24:53موسیقی
25:07یوزار سیف
25:09موسیقی
25:17موسیقی
25:19موسیقی
25:38انتخاب تمہارے اپنے ہاتھوں میں ہے
25:40تم چاہو تو یہاں سے رہائی پا سکتے ہو
25:42بس بنو ذلکھا کو میرا اتنا لکھ دینا ہی کافی ہوگا
25:46تو یوزار سریف ان کی اطاعت کے لیے آمادہ
25:50میں اس عصیدی کو اس آزادی اور راحت سے کہیں زیادہ پسند کرتا ہوں
25:56اس زندان کو میرے لئے شکنجہ گا
25:58ذلکھا کے حکم کے پیشی نظر بنا دیں
26:01یا جائے پناہ تاکہ ان کی چالوں سے محفوظ رہ سکوں
26:05یہ فیصلہ آپ پر منحصر ہے
26:15میری حت المقدور کوشش ہوگی
26:16کہ ذلکھا کے حکم پر عمل درامت نہ کرو
26:28جنب اکیدہ مون
26:32کیا میں آپ سے ایک درخواست کر سکتا ہوں
26:35کہو
26:35ہم قید خانی کے اس ماحول کو تو اپنے قیدیوں کی مدد سے ساف سترا کر سکتے ہیں
26:40لیکن ان کے پھٹے پرانے لباس کی تبدیلی ہمارے دسترس سے باہر ہے
26:46کیا آپ ہماری مدد فرمائیں گے
26:50کوشش کروں گا
26:55آپ اپیس جناب فرما روا کے خان ساما کو
26:59کہیں دیکھا تو نہیں آپ نے
27:15نگے بان محترم درود ہو آپ پر
27:20وہ آپ اپیس جناب فرما روا کے مخصوص خان ساما کو تو نہیں دیکھا آپ نے
27:27مجھے اس سے کام تھا
27:29کچھ روز پہلے ایک رات انہیں یہاں رکھا اور پھر یہاں سے لے گئے
27:34لے گئے
27:36کہاں
27:37اس نے کیا کیا تھا
27:40جو اسے یہاں لائے تھے
27:41پتہ نہیں
27:42جناب پوتی فار کے حکم پر انہیں رات کو یہاں لے کر آئے
27:46اور انہیں کے حکم پر اگلی صبحوں نے یہاں سے لے کر چلے گئے
27:49انہیں
27:50مگر کتنے لوگ تھے وہ
27:52وہ دو افراد تھے
27:53آپو پیس اور بینہ روس
27:56تمہیں ان سے کیا کہاں
27:58کچھ نہیں
27:59میرے پاس اس کی امانت تھی
28:02وہ اسے لوٹانی تھی
28:03اچھا میں اس کے گھر چلا جاتا ہوں
28:05شاید وہاں مل جائے
28:07خداوں کے حض و امان میں رہیں
28:09خداوں کے حض و امان میں رہیں
28:16خدا کی لانتوں پر
28:18لانتوں
28:19دو ماہ ہونے کو آئے ہیں لیکن ان کی کوئی خبر نہیں
28:22بس اپنے کام سے مطلب تھا
28:23اب ہم سے کیا مطلب
28:26ذرا خیال نہیں
28:27کسی احمق سے کچھ تیبے کیا تھا
28:29جس نے اپنی اور اپنے بیوی بچوں کی جان محض
28:31ان کی خاطر مشکل میں ڈال دی
28:33اب اس پر کیا قیامت ٹوٹ گئی
28:34انہیں اب اس سے کیا مطلب
28:38آخر تم ان خبیرسوں کا نام بتا کیوں نہیں دیتے
28:41جب ان ذریل و پس لوگ اپنے وعدے کا لحاظ نہیں
28:44تو تم لحاظ چو کر چو
28:45اب جب کہ تم مسئبت میں ہو
28:47تو وہ سبوں میں چوڑ ہیں
28:57بس کریں
29:00کیا ہو گیا آپ لوگوں کو
29:06زندان کے اس افسردہ ماحول کو مزید افسردہ مت کریں
29:16ہم دونوں وہ احمق ہیں جو جناب آمون ہوتا فرما روائے مصر کو ماننے چلیتے ہیں
29:21یہ سوچے سمجھے بغر کہ وہ خود خداوں میں سے ایک ہیں
29:24اپنی احسائی سے مارے نہیں جا سکتے
29:26یہ دو ماہ ہونے کو آئے
29:28لیکن اب تک ان میں سے کوئی ہماری خبرگری کو نہیں آیا
29:32اور یہ احمق
29:33یہ احمق اب بھی اپنے شہری کے جمس ساتھیوں کے ساتھ وفتار ہے
29:36اور اب بھی ان کے نام بتانے کو تیان نہیں
29:38تاکہ ہم اس قیدوبند سے نجات پاس سکیں
29:44تم شاید بے وقوف ہوگا لیکن میں نہیں
29:48یہ ابھی نہیں جانتا
29:50جب تک ہمارے پاس سکانے کو کچھ ہے
29:53پتی فار اور آمون ہو تب
29:55ہمیں زندہ چھوڑے ہوئے
29:57لنہ جنہوں نے فرما روائے کے قتل کا ادام کیا ہو
30:00تو انہیں زندہ رکھنے کا کیا جواز رہ جاتا ہے
30:05جب تم جانتا ہو کہ بلاخر مارے جاؤ گے
30:07تو اس واقعے کے اصل خطاکاروں کے چہرے کو بے نکاب کیوں نہیں کر دیتے
30:11تاکہ وہ اپنے کیفرے کے دعا کو پہنچیں
30:14میں
30:17میں بھی پور امید ہوں
30:19ہاں اب بھی پور امید ہوں
30:22اگر نجات کی کوئی امید نہ ہو
30:26تب بھی میں ان کا نام نہیں بتاؤں گا
30:28نہیں بلکل نہیں بتاؤں گا
30:30اگر کہیں ان کا نام بتا دیا
30:33تو وہ میرے بیو بچوں کو
30:36زندہ نہیں چھوڑیں گے
30:38جہاں تک میرا اندازہ ہے
30:41یہ سادش مہابدِ آمون کی جانب سے ہوئی ہے
30:45اور آپ اپیس کی پریشانی بیجا نہیں
30:48وہ لوگ نہایت بے رحم اور سنگل ہیں
30:53میرا اندازہ درست ہے نا
30:58نہیں
30:59نہیں
30:59میں نے کہا نا میں ان کا نام نہیں بتاؤں گا
31:03تمہارا محتاط ہونا بجا ہے
31:05اگر اپنی نہیں
31:06تو کم از کم اپنی بیوی بچوں کی جان تو بچا سکتے ہو
31:12یعنی
31:14پھر تو ہمیں خداوں کی مدد مانگنی چاہیے
31:18اب تو صرف وہی ہماری مدد کر سکتے ہیں
31:20تمہارے خداوں میں اگر مدد کرنے کی طاقت ہوئی بھی
31:23تو پہلے تو وہ کہنانِ معبد اور خود آنکھ ماہو اور پادی آمون کی مدد کریں گے
31:29نہ کہ تمہاری
31:33تو کیا تمہارے خیال میں
31:35نہ ہمیں آمون کی حمایت حاصلے اور نہ ہی کہنانِ آمون کی
31:40دیکھئے میرا مقصد آپ کے خداوں کی آہانت کرنا ہرکز نہیں
31:44لیکن امیدِ مدد رکھنا وہ بھی ایک پتھر کے مجسمے سے
31:48بہی درزاقل ہے
31:53تم کون ہو جو ہمارے خداوں کو پتھر کے مجسمے کہہ رہے ہو
31:57یوزار صیف ہوں میں
32:00یوزار صیف
32:06پیشکارِ پوتی فار
32:07وہی
32:12سلخہ کے ماشقے والا
32:13تم لوگوں کو اپنی نجات کے لیے کسی قادر و توانہ خدا کی ضرورت ہے
32:17ان خداوں کے بس میں کچھ بھی نہیں ہے
32:29چلو
32:31چلو سب تیار ہو جاؤ
32:33پتھر کی کان پہ جانا ہے
32:35سب بنا لیں
32:36انہیں باندھو
32:40جلدی کرو
33:12جب جا رہے تھے
33:13لیکن کسی کو کچھ نہیں پتا ہے
33:17خاندان کے علاوہ اور کہاں جا سکتے ہیں
33:19انہیں بھی کچھ نہیں پتا ہے کہاں گئے
33:22پریشان مت ہوئیے
33:23اگر اس کا کوئی سراغ ملا
33:24آپ کو اطلاع کر دوں گا
33:48کیسے کوئی خبر نہیں
33:49یہ اس کا گھر نہیں ہے کیا
33:52میں تو سوچ رہی تھی کہ اس کے بارے میں آپ سے پوچھوں گی
33:56کیونکہ وہ آخرے دنوں میں
33:57مسلسل آپ کے اور جنابیں آخماؤں کے بارے میں ہی بات کر رہے تھے
34:00مثلا
34:02کیا کہہ رہا تھا
34:04کیا معلوم
34:07بس
34:08کہہ رہے تھے کہ کوئی بڑا واقعہ رونما ہونے والا ہے
34:11ہمارے حالات اور آپو پیس کا عوضہ بدلنے والا ہے
34:17کچھ انداز آ ہے کہاں گیا ہوگا وہ
34:21نہیں جانتی
34:23نہیں جانتی
34:26مجھے تو توقع تھی کہ آپ مابت والوں کو کچھ بتا ہوگا
34:31کہیں وہ کسی مشکل میں نپس گئے ہو
34:34کوئی آفت آ پڑی ہے ان پر
34:36نہیں آپ پریشان مت ہو
34:38میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ کچھ نہیں ہوا ہوگا
34:41اگر کوئی حادثہ پیش آتا تو اب تک پتا چل گیا ہوتا
34:52موسیقا
34:55موسیقی
34:57موسیقی
35:26موسیقی
35:49موسیقی
36:02موسیقی