Skip to playerSkip to main content
  • 10 hours ago
Prophet Yousuf Episode 11 - Urdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:01میرا نہیں خیال کہ صرف ایک غلام کے وجہ سے آپ اتنے لوگوں کے خون بہائی جانے پر راضی ہوں
00:06گے
00:08حالکہ میں یوسف کے غلام ہونے پر تردد کا شکار ہوں
00:11لیکن میں اسے صرف نظر کرتا ہوں
00:15کیا تم اپنے مالکوں کے ساتھ جانا چاہو گے
00:24اشارے اور کنائے میں کیوں بتا رہے ہو
00:26اگر تم خدمت کرنے پر مائل نہیں ہو تو
00:30ہمیں بھی تم جیسے بھگوڑے اور نافرمان غلام کی کوئی ضرورت نہیں ہے
00:36ہم اس کو بیچنا چاہتے ہیں
00:38آپ اسے خریدیں گے
00:41کیا میں آپ کے ارادے کی سچانت تبدیلی کی وجہ جان سکتا ہوں
00:45کوئی خاص وجہ نہیں ہے
00:47ہم تھک گئے اس کے پیچھے دوڑ دوڑ کر اور مسلسل اس کی تلاش کر کے
00:52اس کی کیا قیمت لوگے
00:56ہزار درم
00:56حالہ کیس سے زیادہ قیمت کا ہے
00:59چونکہ خوبصورت اور ذہین ہے
01:00ہزار درم وہ بھی اس بھگوڑے اور نافرمان غلام کے لیے
01:05نہیں
01:05میں اس کی اتنی قیمت نہیں دوں گا
01:08یعنی میرے پاس اتنے ہے ہی نہیں
01:10جو کچھ تھا اس کا سب مال تجارت خرید لیا
01:15ہمارا مقصد تو
01:16یوسف کو بابا سے دور کرنا ہے
01:18خریدو فروغ نہیں
01:19تو اس میں کیا قباحت ہے
01:20ملنے والے نفع سے موں کیوں مونے
01:24دیکھو یہودہ
01:25یا تو جو کچھ یہ دے رہا ہے اسے خبول کر لو
01:28یا یوسف کو بابا کے باس واپس لی چلو
01:31جلدی بیس لگرو
01:35کتنے درہ میں آپ کے پاس
01:47میرا تمام سرمایہ یہی اٹھارہ سکے ہیں
01:49میں جانتا ہوں کہ یوسف کی قیمت کے لیے کافی نہیں
01:54ہم نے یوسف کی قیمت پر نظر نہیں رکھی
01:58ہاں اور کیا
01:59ہماری پارسائی اس سے کہیں بڑھ کر ہے کہ ہم مالے دنیا پر حرز کی نگاہ رکھتے ہوں
02:04آپ دیکھ رہے ہیں کہ ہم اپنے غلام کی گرہ قیمتی سے سر پر نظر کرتے ہوئے
02:09کم قیمت پر بھی اکتفا کر رہے ہیں
02:13یاد رکھنا تمہارے اس تنس کا موہ توڑ جواب دوں گا
02:16کیا ہوا تم نے اپنا غلام بیجنا ہے یا نہیں
02:21بیجنا ہے اب یہ آپ کا ہے
02:25لیکن کچھ شرائط ہیں
02:28کیسی شرائط
02:28پہلی یہ کہ اس کے ہاتھ باندھو تاکہ فرار نہ ہو جائے
02:32دوسری یہ کہ یہاں سے اسے بہت دور لے جاؤ تاکہ لوٹ کے واپس نہ آسکے
02:43اگر پھر کبھی تم کنان میں نظر آئے
02:46تو زندہ نہیں بچو گے
02:59ہمارے پاس اس غلام کو خریدنے کے سند بھی ہونی چاہیے
03:02ونہ اسے کوئی بھی ہم سے نہیں خریدے گا
03:04کوئی اعتراض نہیں
03:06علی
03:08چمڑا اور قلم لے کر آؤ
03:19فریشان مت ہونا
03:20یہ ہم سے کہیں بہتر ہیں
03:22تم ان کے ساتھ چلے جاؤ
03:24یہاں تمہارے لئے خطرہ ہے
03:27مجھے معاف کر دینا کہ میں تمہارے لئے کچھ نہیں کر سکا
03:30یہی خداوند مطال کا ارادہ ہے
03:32کہ میں اس کارواں کے ہمرا جاؤں
03:35لیکن میں تم سب کی طرف سے فکر مند ہوں
03:38پروردگار تم سب پر رحم کرے
03:41میں تم سب کے لئے دعا کروں گا
03:45میری جدائی کے غم سے
03:46بابا کو عذیت نہ پہنچے
03:48ان کی دل جوئی کرنا
03:50غلام کی شخصیت اور اس کی فروت کی بابت
03:52اپنی عضایت لکھ کر دسخط کر دیں
03:55یاد رہے کہ سند کے آخر میں
03:56آپ سب کے بلتردیب نام اور محل لگی ہوئی ہونے چاہیے
03:59لاوی بنیامین کا خیال رکھنا
04:07میں تمہیں بیار کرنا چاہتا ہوں
04:10لیکن یہ ہم پر شک کریں گے
04:13اپنا خیال رکھنا
04:15پروردگار ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے
04:17خود کو اس کے حوالے کر دو
04:19وہ آئندہ بھی ماضی کی طرح تمہاری حفاظت کرے گا
04:31غلام کے ہاتھ باندو
04:33اگر بھاگا تو تم قصوروار ہوگے
04:36اور یہ سند بھی سندوق میں رکھ دو
04:39چلنے کے لیے تیار ہو جائیں
04:49چلیں
04:50رکھو
04:52پہلے ہونے تو جانے دو
05:07حرکت کریں
05:09چلیں
05:09چلیں
05:20موسیقی
05:21موسیقی
05:31موسیقی
05:33موسیقی
05:42موسیقی
05:44موسیقی
05:55موسیقی
05:56موسیقی
06:04موسیقی
06:05موسیقی
06:18موسیقی
06:19موسیقی
06:29موسیقی
06:29موسیقی
06:29موسیقی
06:37موسیقی
06:38موسیقی
06:39موسیقی
06:42موسیقی
06:45موسیقی
06:52موسیقی
07:01موسیقی
07:04موسیقی
07:06موسیقی
07:10موسیقی
07:20موسیقی
07:21موسیقی
07:21موسیقی
07:24موسیقی
07:25موسیقی
07:27موسیقی
07:27موسیقی
07:28موسیقی
07:28موسیقی
07:28موسیقی
07:30موسیقی
07:30موسیقی
07:31موسیقی
07:31موسیقی
07:31موسیقی
07:32موسیقی
07:34موسیقی
07:36موسیقی
07:37موسیقی
07:37موسیقی
07:38موسیقی
07:40موسیقی
07:40موسیقی
07:40موسیقی
07:45غلام کے مالک ہمارے پیچھے تو نہیں آ رہے
07:49معلوم نہیں ان کے روئیوں میں کیا مسئلہ پوچیدہ تھی
07:57کہاں اس خاموشی اور تیجی سے آئے اور اس غلام کے خاتے خون رضی کے لیے بھی تیار ہو گئے
08:01اور کہاں اتنی آسانی سے اسی غلام سے دست بردار بھی ہو گئے
08:04اور آسانی سے اسے ہمارے ساتھ جانے دیا
08:06مجھے بھی ان کا روئیہ کچھ سمجھ میں نہیں آیا
08:20مجھے بھی ان کا روئیہ کچھ سمجھے
08:42مجھے محسوس ہوتا ہے جیسے یوسف کی حالہ ٹھیک نہیں ہے
08:47میرا دل میرے قابل میں نہیں ہے
08:58دل ڈھلنے کو ہے لیکن یاکوب ابھی تک ویسے ہی منتظر بیٹھے
09:03اگر بچے کہیں سے بھی یوسف کی کوئی خبر لیائیں تو یاکوب کو سکون آ جائے گا
09:17مجھے لگتا ہے سارے قصے میں ہم قصور با رہے ہیں
09:20خدا ہمیں بخشے
09:22ہم یوسف سے اس کے سروری بردری چھننا چاہتے تھے
09:26اسے مارنا نہیں چاہتے تھے
09:28یاکوب کبھی حقی نہیں کریں گے
09:31لیکن یوسف مارا گیا
09:39موسیقی
09:43موسیقی
09:51موسیقی
10:01یہ کیا ہوا
10:04موسیقی
10:09بھیڑیوں نے حملہ کیا اور بھیڑوں کو چیر پھار ڈالا
10:12تم کیا کر رہے تھے مر گئے تھے کیا
10:22بھیڑیوں کی تعداد زیادہ تھی اور میں اکیلا تھا
10:26ہر طرف سے حملہ کر رہے تھے
10:28میں کچھ نہیں کر سکتا تھا
10:30آج تک کسی بھیڑیوں نے بھی ہماری بھیڑوں کو نہیں کھایا تھا
10:34اس بار کیا ہوا
10:36آج کے بعد کھائیں گے
10:37اب ہمیں مزید مصیبتوں اور بلاؤں کے لیے منتظر رہنا ہوگا
10:40جب بھیڑی کی مانند اپنے ہی بھائی پر حملہ کریں گے
10:43تو خود پر بھیڑیوں کے حملوں کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے
10:47ابھی تو آغاز ہے مصیبتوں کا
10:48میں تمہیں پرداشت کرتے کرتے تھک چکا ہوں
10:52میں پردارا تو ہمارے بھائی کی مصیبت کا باعث بنا
10:59خدا تجھے خانت کرے ناوی
11:01نہیں شمون
11:07کھائی بھائی ہو گیا
11:13complètement
11:15کھائی بھائی
11:18کھائی
11:30کھائی
11:32کھاس
11:45موسیقی
12:06موسیقی
12:42موسیقی
13:05موسیقی
13:14موسیقی
13:25رکھ جائے
13:27رکھ جائے
13:28وہ ابرانی بھاگ کیا ہے
13:32رکھ جائے
14:11یوسف کو تو نہیں دیکھا
14:13ابرانی بچے کے بارے میں کہہ رہا ہوں
14:15مجھے نہیں معلوم
14:16وہ تمہارے ساتھ ہی تھا
14:18تھا تو میرے ساتھ
14:19مگر میں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا
14:21تمہیں اس سے کیا مرکب
14:23فلی نے اسے میرے سپورٹ کیا تھا
14:25اگر کہیں گم ہو گیا
14:26یا فرار ہو گیا
14:27مجھے سخت سزام لے گی
14:43یوسف کو تو نہیں دیکھا
14:45ابرانی بچے کے بارے میں کہہ رہا ہوں
14:47مجھے نہیں معلوم
14:48وہ تمہارے ساتھ ہی تھا
14:50تھا تو میرے ساتھ
14:51مگر میں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا
14:52تمہیں اس سے کیا مرکب
14:54فلی نے اسے میرے سپورٹ کیا تھا
14:56اگر کہیں گم ہو گیا
14:57یا فرار ہو گیا
14:58مجھے سخت سزام لے گی
15:16رہا ہای
15:23باگری ہے
15:27مجھ سے بھاگ رہے تھے
15:29مجھ سے بھاگ رہے تھے
15:32مجھ سے بھاگ رہے تھے
15:38کیا ہے
15:40کیونکہ اس کے لئے
15:42خدا نہ کریں
15:46میری یوسف کو کسی مسلمت کا سامنا
15:50کیا ہے نبی خدا
15:52میرا یوسف خیریت سے نہیں ہے لیا
15:56میرا یوسف خیریت سے نہیں ہے
16:05رسی سے باند ہے تاکہ بھاگ نہ چاکو
16:09تمہارے مالکوں نے بتایا تھا کہ تم بھگوڑے ہو
16:11لیکن میں تمہارے ان بھگوڑے پیاروں کو توڑ دوں گا
16:14میرے چنگل سے بھاگنا ممکد نہیں
16:25میرا ہاتھ
16:26میرا ہاتھ
16:34میرا ہاتھ
16:35میرا ہاتھ
16:36میرا ہاتھ
16:38میرا ہاتھ
16:39میرا ہاتھ
16:45میرا ہاتھ
16:46کیا ہوا بند ہے خدا
16:48صبر کرو
16:49دیکھنے دو
16:49پتہ نہیں
16:50پتہ نہیں کیا ہوا
16:54خلا وجہ ایسا درد نہیں اٹھا کرتا
16:57یا بھاری بدل خانے سے
16:59ہو جاتا ہے
16:59یا کسی چیز سے تگرانے سے
17:01یا ساپ کے کاٹے سے
17:04کافر لے کے پیچھے پیچھے چل رہا تھا
17:06مڑ کر دیکھا تو
17:07وہ ابرانی غلام نہیں تھا
17:08میں سمجھا کہ بھاگ کیا
17:11جھوڑا تو پل اچانک
17:12اس قبر کے پیچھے جا بیٹھا ہے
17:14تم بھی کرتے ہو اسے مارا
17:15تو دیکھا کہ اچانک
17:18اچانک میرا ہاتھ نہ کر رہا ہو گیا
17:24اسے مارا تو تمہارا ہاتھ نہ کر رہا ہو گیا
17:29اس بیچارے میں تمہارا تماشا سہنی کی سکت ہے
17:32یہ بھی نہیں سوچا کہ اس کا خدا
17:34تمہیں اس کی صدا دے گا
17:36بنتا ہے خدا
17:36ہم اسے بیچنے کیلئے لے جا رہے ہیں
17:38اگر اس میں کوئی نقص پیدا ہو گیا تو ہمارے کس کام کا
17:43کیوں بھاگے تھے
17:46بھاگا نہیں تھا
17:48یہ میری ماں کی خبر ہے
17:51سوچ آخری بار ویدہ کر لو
17:58غلام کی خبر کا نام و نشاہ نہیں ہوا کرتا
18:00امناک مکمرہ
18:02یہ خبر کسی غلام کی ماں کی نہیں ہوسکتی
18:07تم کون ہو یوسف
18:15اس کا تپر زور سے لگائے
18:23تمہیں معلوم ہے
18:24اگر تم بھاگ جاتے تو میں اس کا کیا حشر کرتا
18:27وہ برا آدمی نہیں
18:29صرف میری صدا کے خوف سے تمہیں مارا ہے
18:38کیا اب بھی تمہارے دل میں اس کی طرف سے کینا ہے
18:44مجھے کینا توزی کی تربیت نہیں دی گئی
18:48آفرین ہے تم پر
18:53اگر اسے معاف کر دو تو میں بھی تمہاری یہ ساری رسیاں کھول دوں گا
18:57پھر تو مجھے نہیں ماریں گے
19:04خدا ابراہیم کی قسم آئندہ یہ تو کیا
19:07کسی اور کو بھی تمہیں مارنے کی اجازت نہیں دو گا
19:11آپ یکتہ پرست ہیں؟
19:13میں مالک ابن زار ابن قائب ابن اسماعیل ابن ابراہیم ہوں
19:17کہ اسماعیل ضبی اللہ کے پرکوتوں میں سے ہو
19:21اور تم کس کے فرزن ہو؟
19:22میں بھی فرزن دے
19:24کس کے فرزن ہو؟
19:28میں فرزن دے چاہوں
19:32تو بایا باپ کا نام بتانا نہیں چاہتے؟
19:34بتایا نہ کہ میں فرزن دے چاہوں
19:36میں کل اسی کوئے میں جہاں آپ نے مجھے دیکھا پیدا ہوا
19:40جس وقت قاسد حق مجھ پر ظاہر ہوئے
19:43تمہاری باتیں میری سمجھ میں نہیں آ رہی ہیں
19:46لیکن اگر خود کو ظاہر کرنا نہیں چاہتے
19:48تو کوئی بات نہیں
19:50لیکن اسے معاف کر دو
19:58ٹھیک ہے
19:59میں نے بھی اسے معاف کر دیا
20:02شاباش بیٹا
20:04اپنی ماں کی قبر سے ودا کر لو
20:17اب ہم روان ہو رہے ہیں
20:20آماد ہو جاؤ
20:26ٹھیک ہے
20:35ٹھیک ہے
20:41موسیقی
21:11بتاؤ کیا تمہیں یوسف ملا؟
21:15نہیں، نہیں ملا بابا
21:17یہ آپ لوگ زخمیں کیسے ہو گئے؟
21:21اب بنی اسرائیل میں نہ خیر و برکت نظر آئے گی
21:25اور نہ ہی محرم حبت کے اثار
21:30ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ
21:32یوسف کی جان کے درپے ہونے والے بھیڑیے
21:34ایک دوسرے کی جان کے درپے ہو گئے ہیں
21:45لاوی، میں نے یوسف تمہارے سپرت کیا تھا
21:50اگر تم نہ ہوتے تو اسے ہر کس سہرا نہیں بیچتا
21:55بتاؤ تم نے اس کی فاظت کیوں نہیں کی
22:00یوسف کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے؟
22:03آخر کیا کیا ہے یوسف کے ساتھ؟
22:05بولو، میں تم سے پوچھ رہی ہوں
22:09خدا کی لانت ہو تم پر
22:11یوسف کہا ہے؟
22:13جواب دو، آخر یوسف کہا ہے؟
22:17کہا ہے یوسف؟
22:19بس کرو لیا، بس کرو، بس کرو
22:27کھا ہے یوسف؟
22:30کھا ہے یوسف؟
22:30یوسف؟
22:33کھا ہے یوسف؟
22:35کھا ہے یوسف؟
22:36چند باتیں غور طلب ہیں جو میں نے محسوس کی ہیں
22:39پتہ نہیں آپ لوگوں نے محسوس کی ہیں یا نہیں؟
22:42اگر طوفان میں راستہ گم نہ کر بیٹھتے
22:45تو ہم یقیناً اس سمت میں نہیں آتے
22:49اور اگر ہمارے جانور این کوئے پر پہنچ کر رب نہ جاتے
22:53تو ہم بھی وہاں توقف نہیں کرتے
22:55اگر پیاس کی شدت نہ ہوتی تو پانی نہیں نکالتے
22:59ان تمام واقعات کا رونما ہونا یقیناً لطف خداوندی ہی تو ہے
23:03کہ یہ غلام ہمارے نصیب میں آیا
23:06تاکہ ہم اس کے ذریعے سے منافع حاصل کریں
23:09جو روزی تمہارے نصیب کی ہے وہ تمہیں مل کر رہے گی
23:13تمام اسباب و عوامل معاون و مددگار بن جاتے ہیں
23:16تاکہ جو کچھ بھی پروردگار نے انسان کے مقدر میں لکھا ہے
23:19وہ اس تک پہنچ جائے
23:21اور اس سفر میں یہ برانی غلام ہمارے نصیب میں تھا
23:47مجھے نجاتے ہیں
23:48مجھے نجاتے ہیں
23:51ایشتی آری بسوک
23:54مجھے نجاتے ہیں
23:56مجھے نجاتے ہیں
23:59مجھے نجاتے ہیں
24:03مجھے نجاتے ہیں
24:05مجھے نجاتے ہیں
24:09مجھے نجاتے ہیں
24:26ایشتی آری بسوک
24:29ایشتار بزرگ
24:31مجھل چاہتر
24:33اس درس
24:35مجھل چاہتر
24:37ایشتار بزرگ
24:41مجھل چاہتر
24:45یہ درد مجھے مارد آتا ہے
24:49آئی مرات
24:53بہتر دورا
24:55مرات
24:58مرات
25:00مرات
25:01مرات
25:03مجھل چاہتر
25:05ایشتار بزرگ
25:09مرات
25:11مرات
25:14مرات
25:16مرات
25:19مرات
25:23مرات
25:24مرات
25:35موسیقی
26:21موسیقی
26:22موسیقی
26:23موسیقی
26:29موسیقی
26:30ہاں
26:35ہاں
26:36ہاں
26:37ہاں
26:38جاستے
26:40بہت در دورا
26:42ہاں
26:44ہاں
26:46ہاں
26:46ہاں
26:46ہاں
26:48ہاں
26:49ہاں
26:49ہاں
26:52ہاں
26:54ہاں
26:54ہاں
26:56ہاں
26:56ہاں
26:56ہاں
26:57ہاں
26:58ہاں
27:10ہاں
27:11میں نے کچھ نہیں کیا
27:14سب ہی یہ کام کر سکتے ہیں
27:16تھوڑا سا دبانے اور سہلانے سے درد ختم ہو جاتا ہے
27:21لیکن
27:21پہلے مالک نے بھی بہت کوشش کی
27:23اور سہلاہ بھی بہت
27:26لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا
27:37تم آسمان کو دیکھ رہے تھے
27:41کیا تم ستارہ پرست ہو
27:43ایک ستارہ جو دن کے طلوع ہوتے ہی غائب ہو جائے
27:46کیا قابل پرستش ہے
27:48اس حساب سے تو
27:50چاند سورج کو بھی نہیں پوچھتے ہو
27:53کیونکہ چاند دن میں اور سورج رات میں غائب ہو جاتا ہے
27:56میرا خدا تو ان سب کا خالق ہے
27:58خدا یازلی اور عبدی
28:01یکتہ اور بھی ہمتہ
28:04گویا تم نے اتنی چھوٹی سے عمر میں
28:07میرے اور قطمیر کے خداوں سے بہتر خدا کا انتخاب کر لیا ہے
28:13خدا بھی ایسا جو تمہیں پسند بھی کرتا ہے
28:15اور تمہاری دعا قبول بھی کرتا ہے
28:20یہ بھی کوئی خدا ہوں
28:23کتنا تڑپا
28:24رویا گڑ گڑایا لیکن کچھ نہیں کیا
28:28میں تمہارا شکر گزار ہوں بچ
28:30شکر گزار ہوں
28:36درد کے ان چند گھنٹوں نے تو میری چھان ہی نکال نہیں کیا
28:42میں تم سے اس تھپڑ کے بابت معافی چاہتا ہوں
28:45مجھے معاف کرتا ہوں
28:47یوسف
28:49مجھے معاف کرتا ہوں
28:53اچھا تمہارچا تھا
28:55اگر وہ تمہارچا تمہاری ہدایت کا وسیلہ بنے
28:58تو میں اس پر راضی ہوں
29:01میں اسی خطے کا رہائشی ہوں
29:02اور راستوں سے بہت خوبی واقف ہوں
29:05میں نے ہمیشہ کافیوں کی رہنمائی کی ہے
29:10لیکن اس مرتبہ گویا تم ہمارے رہنمائی بنے ہو
29:12ہدایت اس کے ہاتھ میں ہے
29:15وہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے
29:17اور جسے چاہتا ہے اسے تاریکیوں گمراہی میں چھوڑ دیتا ہے
29:45مجھے نہیں معلوم کہ یہ بچہ کون ہے
29:48لیکن کل رات میں نے دیکھا کہ اس کے صرف ایک دعا سے قطمیر کے ہاتھ کو شفا مل گئی
29:52اس کا رابطہ اپنے آسمانی خدا کے ساتھ بہت اچھا ہے
29:55شاید اولیاؤں میں سے ہے
29:58لازم نہیں کہ قطمیر کے ہاتھ کو شفا مل گئی ہے
30:00تو وہ اولیاؤں میں سے ہو
30:03کل بتایا تو تھا کہ
30:05اگر یوسف اسے معاف کر دے تو وہ شفا پا لے گا
30:08اور اس خواب کو کیا کہو گے
30:09میں نے اسے دیکھا کہ
30:11جہاں جہاں سے وہ گزر رہا تھا وہ خطہ سرسبد و شاداب ہوتا جا رہا تھا
30:15آپ کوئی بیمانہ نہیں ہے
30:16تم خدا یکتہ کو نہیں پہچانتے
30:19تمہیں خدا یکتہ کی معافت نہیں
30:22کسی پر ظلم کرو گے تو وہ صدا دے گا
30:24یا اس دنیا فانی میں
30:27یا اس جہان باقی میں
30:41یہ خطہ بہت سرسبد و شاداب تھا
30:45اس سال بارش کی کمی کی وجہ سے
30:46یہاں کی فصلوں کو نقصان کا خدشہ ہے
30:50میں بھی یہیں کا رہنے والا ہوں
30:53اگر بارش نہیں ہوئی
30:55تو قہد سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا
31:05خداوند اپنے بندوں پر بڑا ہی رحمدل اور مہربان ہے
31:12جنب مالک کاروہ کی ایک بزرگ کی حالت ٹھیک نہیں ہے
31:16میرے ساتھ چلئے
31:28کافی عرصے سے بیمار ہیں
31:30لیکن آج بیماری شدد پکڑ گئی ہے
31:35اس کی طبیعت ٹھیک نہیں
31:45آخری سانسے لے رہا ہے
31:48بچنے کی اب کوئی امید نہیں
31:50تو اب کیا کرنا ہے
31:52اس کو اس کے حال پر تو نہیں چھوڑا جا سکتا
31:56اس کے لیے گھسٹنے والا تخت تیار کر کے
31:59تخت کو جانور کے ساتھ باندھو
32:01تاکہ کاروہ کے پیچھے پیچھے ذرا فاصلے سے چلتا رہے
32:06آپ ٹھیک ہو جائیں گے
32:07موت اور زندگی خدا کے ہاتھ میں ہے
32:42جو
32:43اب
32:45میرے
32:45بچنے کی
32:48کوئی امید نہیں
32:49موت اور زندگی
32:50میں اب
32:53مرنے والا ہوں
32:54فکر نہ کریں میں آپ کے پاس ہوں
32:57آپ ٹھیک ہو جائیں گے
33:00موت اور زندگی دونے خدا کے ہاتھ میں ہیں
33:04مایوس نہ ہو
33:31تم اس بیمار کے ہمراہ کیوں جل رہے ہو
33:34بہت کام اگر سنتا ہی نہیں
33:36میں انہیں یوں تنہا نہیں چھوڑ سکتا
33:40مجھے ان کے ساتھ رہنے دیجئے
33:42اس کے بیماری شدید ہے
33:44تم اس کے لیے کچھ نہیں کر سکتے
33:47خدا مدد کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
33:50آپ میری فکر مت کریں
33:53اس کا خیال لگنا
34:21موسیقی
34:26موسیقی