- 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 6 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:08یوسف
00:10خدا کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے
00:13بعض لوگوں کے لیے رحمت و نحمت ہے
00:16تو بعض کے لیے
00:21نقصان اور خسارہ ہے
00:26مجھے حسد اور
00:27کینے کے آثار
00:29نظر آ رہے ہیں
00:32یوسف کا خیال رکھنا
00:37وہ سلسلہ نبوت کی
00:39ایک کڑی ہے
00:45اسے تنامت چھوڑنا
00:50نامہ بھر کے لیے
00:51یوسف
00:57اسے اپنے ساس سلانا
01:00اور اکیل قیم
01:07فائقہ
01:08فائقہ
01:11سفر بخیر میری بین
01:20سفر بخیر
01:25میرا سلام ماں
01:27اور بابا ایساک کو پہنچانا
01:31میرا سلام راہیل کو دینا
01:35میرا سلام مرد دارا ابراہیم کو پہنچانا
01:51سلام مرد دارا ابراہیم کو پہنچانا
02:11سلام مرد دارا ابراہیم کو پہنچانا
02:19سلام مردد دارا ابراہیم کو پہنچانا
02:33سلام مردد دارا
03:02موسیقی
03:10موسیقی
03:16کسی سے لاہمت لگانا صرف اس کی پناہ میرے ہو
03:24جو کچھ مانگنا ہے صرف اس سے معاف ہو
03:26کہ سب عاجز ہیں اور وہ قادر ہیں
03:32وہ تمہارے ہر راہ زنیا سے باقبر ہے
03:36اور تمہارے تمام وجود پر صرف وہی حاضر ناظر و گواہ ہے
03:43اور اگر دوست چاہتے ہو تو تمہارا دوست ہے
03:49محافظ و نگے بان چاہتے ہو تو وہ تمہارا نگے بان ہے
03:55اگر منم چاہتے ہو تو وہ تمہارا منم اور پروردگار ہے
04:00اگر بند و نصیحت چاہتے ہو تو تمہارا ناسے اور وائز ہے
04:05جو کچھ تم بندوں سے طلب کرتے ہو وہ سب کچھ اس کے ہاتھ میں ہے
04:11وائے ہو
04:13وائے ہو
04:15ان پر جو دوسروں کے سامنے دستِ سمال دراز کرتے ہیں
04:21اکثر مخلوق رسوا ہو جائے
04:24اگر خدا روزے محشر صرف عادل بن کر فیصلہ کریں گے
04:30بہت سے پردے فاش ہو جائیں گے
04:32اگر وہ اپنی مخلوق پر عادلانہ نظر کریں گے
04:38بہت سے امیر اسیر ہو جائیں گے
04:41اگر کل حق تعالی مسلموں کی دستگیری فرماتے گے
04:46تاکہ خون کے آنسوں گروہ گے
04:49اگر گناہگار اپنی بدعمالیوں کا مشاہدہ کر لیں
04:55لہٰذا اس دن کے لئے ذات آخرت جمع کریں
04:59اور اس روز کے لئے اپنے عمال کی اصلاح کریں
05:04فائقہ کی طرح سب خود کو تیار رکھیں
05:08بلاخر ہم سب اسی راہ کے مسافر رہیں
05:14آئیے فائقہ کی روح کیلئے پھل کر دعائیں مغفرند کریں
05:19پروردکار اسے اپنے سوالے اور نیک بندوں کے ساتھ نشور فرماؤں
05:27آمین
05:30آمین
05:36آمین
05:37آمین
05:39آمین
05:49آمین
05:58موسیقی
06:23موسیقی
06:25موسیقی
06:31موسیقی
06:32موسیقی
06:33موسیقی
06:34موسیقی
06:34موسیقی
06:34موسیقی
06:35موسیقی
06:36موسیقی
06:37موسیقی
06:37موسیقی
06:39موسیقی
06:48اگرم
06:49اگرم
06:50اگرم
06:51اگرم
06:52اگرم
06:55اگرم
06:56اگرم
06:56اگرم
06:57اس کے پیزے
07:00تورو
07:02بابا
07:04بابا
07:13آہ
07:17آہ
07:18آہ
07:18آہ
07:19آہ
07:19آہ
07:19آہ
07:25آہ
07:26آہ
07:28آہ
07:30آہ
07:32آہ
07:32آہ
07:33آہ
07:33آہ
07:34آہ
07:34آہ
07:34آہ
07:35آہ
07:36آہ
07:42کیا ہوا یہ نبی خدا لگتا ہے خواب دیکھ رہے تھے آپ کی آواز کمرے تک آ رہے تھے
07:50بڑا بیان خواب تھا
07:53چاند بیڑی ایک بچے کے پیچھے پڑے ہوئے تھے
07:59انہوں نے بچے کو زمین کے گڑے میں گرا دیا تھا اور اسے چیر پھار ڈالا جاتے تھے
08:09وہ بچہ کون تھا اسے نہیں پہچانا
08:15دور تھا اس کا چیرہ نہیں دیکھا لیکن تقریباً یوسف جیسا کا دخامت کا تھا
08:38نبی خدا ضرور خواب کی تعبیر جانتے ہیں
08:41مرنہ اتنے پریشان نہ ہوتے ہیں
08:45خاندان یاکوب کو بلا و مسیبتوں کو سامنا آئے
09:06خدا اپنے کسی بندے کی بھرائی نہیں چاہتا ہے
09:10یہ بندے ہیں جو شیطان کی پھیروی کرتے ہیں
09:15اور ایک دوسرے گراہ میں جال بچھاتے ہیں
09:36سونے سے کچھ سکون مل جائے گا
09:38بہتر ہے آپ کچھ دیر آرام کرنے
09:51خدا یا
09:54میں تیری پناہ مانتا ہوں
10:07تاجب ہے جات اشیر تم نے کل رات کوئی آواز نہیں سنی؟
10:14نہیں ہم تو سو رہے تھے ہم نے کوئی آواز نہیں سنی
10:18میں ایک لہمے کو رات کو اٹھا تو تھا لیکن کچھ سنا نہیں
10:21کل تمہارے باپ کی آواز سے میری آنکھ کھولی
10:24خواب دیکھ رہے تھے
10:26میں نے اٹھایا تو بتایا کہ خواب میں دس بھیڑیے دیکھے
10:30جنہوں نے ایک بچے پر جو یوسف کی قد و کامت قطع عاملہ کیا
10:33اور اسے ایک گڑھے میں گرا دیا
10:37آنی رات کو اٹھ کر یوسف کو پیار کر رہے تھے اور اسے چوم رہے تھے
10:41بابا نے اس بچے کو پہچانا نہیں؟
10:44کہہ رہے تھے کہ میں نے اس کا چہرہ نہیں دیکھا لیکن ظاہر ہے کہ یوسف ہی تھا
10:48ورنہ وہ بیدار ہوتے ہی اس کے سر پر ہاتھ نہ پھیڑتے اور لاد نہ کرتے اس سے
10:53اگر وہ بچہ یوسف تھا تو یقیناً وہ بھیڑیے ہم دسو بھائی ہوں گے
10:58بڑے فخر کی بات ہے نا کہ تمہارا باپ تمہیں بھیڑیے کی شکل میں دیکھے
11:15یاکوب کہہ رہتے ہیں کہ خواب میں دس بھیڑیوں کو دیکھا
11:18جس نے ایک بچے پر جو یوسف کی شکل کا تھا حملہ کیا اور اسے زمین کے گھڑے میں گرا
11:22دیا
11:24یہ کوئی برا خواب تو نہیں ہے
11:28تمہیں کیا ہو گیا ہے بلہا؟
11:30یاکوب نے ہمارے بیٹوں کو بھیڑیوں کی شکل میں دیکھا ہے
11:32تم اس خواب کو اچھا سمجھتی ہو؟
11:35جو بھیڑیے یوسف پر حملہ کریں وہ پورے بھیڑیے تو نہیں ہوئے نا
11:44بچوں کو خود ہی کچھ کرنا ہوگا
11:48بچوں کو ہی
12:18بچوں کو شکل میں دیکھے realistic�� آمین dados
12:21بچوں کو شکل� کے حélior ہیں
12:22بچوں کو آپ کی طرف Ferrہوں کوانا گیا
12:23بچوں کو چھ چھنہ پہتے ہیں
12:27بچوں کو پھلے کی کچھ کر worthy
12:28بچوں کو مشاہدیت Sunday
12:29بچوں کو جو چند
12:29가지 میری کو بچوں میں
12:29دیکھیں گکOH
12:37بچوں کو اس کو ب anx Zam Eg filme
12:37سمجھنا ہے
13:01ماملہ کیا ہے
13:05میں سب سمجھ رہا ہوں
13:15راتوں کو بھی یوسف کی فکر میں ہے
13:18خواب میں بھی یوسفی نظر آتا ہے
13:22جہاں کہیں جاتے ہیں اسے اپنے ساتھ لے کے جاتے ہیں
13:25سوتے ہیں تو اپنے پہلے میں سولاتے ہیں
13:27فضول میں ہنگام امت کرو یہودہ
13:29ہمیں تو ابھی یہ بھی نہیں پتا کہ بابا نے حقیقتاً کیا خواب دیکھا ہے
13:32دوسری بات یہ ہے کہ یوسف کے پاس ہماری طرح ماں اور مکان وغیرہ نہیں ہے
13:37لہٰذا بابا مجبور ہے کہ ہر جگہ اسے اپنے ساتھ رکھیں
13:40ہمیں پتا ہے کہ بابا نے کیا خواب دیکھا ہے
13:43انہوں نے ہمیں خواب میں بھیڑیوں کی شکل میں دیکھا ہے
13:46وہ بھیڑی ہے جو یوسف کو مارنا چاہتے تھے
13:52سلام بابا
13:55تم لوگوں کو زیب نہیں دیتا کہ جو کوئی کچھ بھی کہہ دے
13:58اسے سنا اور آسمان سر پر اٹھانا شروع کر دیا
14:06ماں کہہ رہی تھی کہ آپ نے ہمیں خواب میں بھیڑیوں کی شکل میں دیکھا ہے
14:10جو یوسف پر حملہ کر رہے ہیں
14:12ایسا نہیں ہے
14:14میں نے خواب میں صرف یہ دیکھا کہ چند بھیڑیوں نے ایک بچے پر حملہ کر دیا ہے
14:18نہ وہ بھیڑیے تم لوگوں کی شکل کے تھے اور نہ ہی وہ بچہ یوسف کی شکل کا
14:24کیونکہ میں نے خواب میں بچے کا چہرہ واضح نہیں دیکھا
14:28دس بھیڑیے
14:29ظاہر ہے کہ ہم دسو بھائی ہیں
14:34میں نے خواب میں بھیڑیوں کی تعداد نہیں گنی
14:38تم لوگوں کو کس نے کہا کہ دس بھیڑیے تھے
14:51میں تم سب کو چاہتا ہوں
14:55تم لوگوں کی زہمتوں کی ہمیشہ دل سے قدردانی کی ہے
15:01لیکن میں یہودہ کو جو اب ایک قوی حیکل جوان ہے
15:05بچے کی طرح زانوں پر بٹھا کر
15:08تو لات پیار کرنے سے رہا کر سکتا ہوں
15:13جب تم لوگ چھوٹے تھے تو تمہیں بھی بچوں کی طرح پیار کیا کرتا تھا
15:18اور اپنے زانوں پر بٹھاتا تھا اور اپنے پہلوں میں سلاتا تھا
15:22تم لوگوں نے اس وقت باپ کی شفقت بھی پائی
15:25اور ماں کی محبت بھی
15:28یوسف اور اس کے بھائی کو جتنی بھی محبت ملے
15:31وہ اس محبت کے مقابلے میں کم ہے جو تم لوگوں کو ملی
15:34تم لوگوں سے جو اس وقت جوان ہو
15:36مجھے یہ ہرگز توقع نہ تھی کہ ایک بچے سے اپنا مقابلہ کرو گے
15:41جات
15:42اشیر
15:44اپنی ماں سے پوچھو کل رات میں کس طرح تم لوگوں کو پیار کر رہا تھا
15:48ہاں
15:49میں کل رات جاگ رہا تھا
15:51آپ نے ہمیں چادر اڑائی اور ہمارے سر پر ہاتھ پھیرا
15:56پہلے بھی میں نے تم لوگوں سے کہا تھا
15:59کہ تمہارے گفتار و افکار سے حسد جھرک رہا ہے
16:03یہ شیطانی افکار ہیں
16:06دشمنوں اور بدقاؤں کو موقع نہ دو
16:08کہ وہ آپ کے اندر حسد کی آگ کو مزید بھڑکائیں
16:12بابا
16:13ہم چاہتے ہیں کہ یوسف کے ساتھ کھیلیں
16:16آپ ہمیں اجازت کیوں نہیں دیتے
16:17وہ تمہارا بھائی ہے
16:20مجھے کوئی اتراز نہیں ہے
16:22اس کے ساتھ کیوں نہیں کھیل سکتے
16:26مجھے یقین ہے کہ وہ بھی تمہارے ساتھ کھیل کر خوش ہوگا
16:29تو کیا ہم ابھی یوسف کے ساتھ کھیل سکتے ہیں
16:33پوچھنے کی کیا بات ہے
16:34جاؤ کھیلو
16:41تم لوگ بھیڑوں کو چراغان ہی رہ جاؤگے
16:53ہمیں ماف کر دیگے بابا
17:07موسیقی
17:08موسیقی
17:37موسیقی
17:48موسیقی
17:49موسیقی
17:49موسیقی
17:49موسیقی
18:03موسیقی
18:15واہ واہ واہ
18:17کیا مہنتی اور گبرو جوان
18:20کیا بات ہے
18:22کیا کر رہے ہو
18:27دوپیر کے کھانے کے لیے
18:29دودھ گرم کر رہے ہیں
18:31نوش جان
18:32بن بلائی مہمان نہیں چاہیے کیا
18:37آپ کون ہیں
18:40اور یہاں کیا کر رہے ہیں
18:42میں اسی دیہات کا رہنے والا ہوں
18:44میرا کام گلہ بانی نہیں ہے
18:46بس کبھی کبار اپنی بھیڑیں یہاں چاہیے کو لاتا ہوں
18:55لگتا ہے کہ
18:57تم لوگوں کو میرا یہاں آنا اچھا نہیں لگا
19:01لگنا چاہیے کیا
19:02حق بجانب ہو
19:03کسی اجنبی قیامت پر کوئی خوشی نہیں ہوئی
19:06لیکن حقیقت یہ ہے کہ
19:08میں تم لوگوں کی خاطر یہاں آیا ہوں
19:10تم لوگوں کی دیدار کا بڑی شدت سے مشتاک تھا
19:14کیا آپ ہمیں جانتے ہیں
19:17ہاں
19:18یہاں اطراف کے تمام لوگ ہی
19:19یاقوبے پیامبر کے بیٹوں کو جانتے ہیں
19:22تو ہمیں دیکھ کے تاجب کیوں ہوا
19:25کیونکہ میں نے کل رات آپ لوگوں کو خواب میں دیکھا تھا
19:27آپ کو یقین آئے گا
19:29ہاں
19:30کل رات آپ کو خواب میں دیکھا
19:31اور آج جاگتے ہوئے دیکھ رہا ہوں
19:33یہ عجیب نہیں
19:35ہم سننا چاہیں گے
19:36ہمیں بتاؤ کیا دیکھا
19:38سچ پوچھا تو عجیب و غریب خواب تھا
19:40میں کچھ سمجھ نہیں پایا
19:41میں نے خواب میں دیکھا کہ آپ دس بھائی ہیں
19:45اور ایک بچے کو
19:47تخت پر اٹھائے ہوئے ہیں
19:49جیسے آپ سب غلام ہو اس کے
19:51اور وہ آپ کا آقا ہو
19:54کبھی دیکھتا
19:55کہ وہی بچے ایک سواری پر سوار
19:57اور آپ دس افراد
20:00گھوڑوں کی مانند اس کی گاڑی پر جتے ہوئے ہیں
20:03کبھی دیکھتا کہ وہ کرسی پر بیٹھا ہے
20:06اور آپ ترسوں کو
20:09سنجیر میں جگڑا ہوا ہے
20:11اور آپ لوگ اس کے لیے گلہ بانی
20:13اور کاشتکاری کر رہے ہیں
20:23میرا خیر ہے
20:24میں نے خواب بتا
20:24اگر آپ سب کو پریشان کر دیا ہے
20:26لیکن اسی کوئی خاص بات نہیں ہے
20:27اسے اہمیت نہ دیں
20:29بہتر ہے کیا میں جاؤں
20:37عجیب بس سورت اور خبیص شکل کا تھا
20:41ہاں
20:49ارے کہاں چلا گیا
20:54اتنی جلدی یہاں سے دون نہیں جا سکتا
20:57وہ غائب ہو گیا
20:59شاید اسے زمین نگل گئی
21:00پتا نہیں وہ کون تھا
21:03لیکن اس کی باتوں نے مجھے سوچ میں ڈال دیا ہے
21:06اس کا خواب یوسف کے خواب کی طرح تھا
21:14سلام
21:15سلام بابا
21:16سلام میرے بچو
21:17سلام
21:17سلام بابا
21:19سلام
21:20سلام میرے بچو
21:21سلام
21:22چیتے رہو
21:36نبی خدا پر درود
21:38تم پر بھی خدا کا درود ہو بیٹا
21:41کیا ہوا
21:42لگتا ہے کسی سے جھگڑا ہوا ہے
21:44جی
21:45آپ کے بیٹوں سے
21:48لیکن کیوں
21:49انہوں نے ہمارے کھیت کو خراب کر دیا
21:51وہاں اپنی بھیڑیں چرائیں
21:53میں نے اعتراض کیا
21:55تم مجھے مارنے لگے
22:04جہودہ
22:05چمون
22:07لاوی
22:11ادھر آؤ
22:24تم نے بھیڑوں کو اس جوان کا کھیت خراب کرنے کیوں دیا
22:27بھیڑوں کو روکا تو نہیں جا سکتا نا بابا
22:30اب ایسا بھی کیا ہو گیا
22:32اور اسے مارا کیوں
22:40اس کا قصہ صدا کر سکو گے
22:42یا نبی اللہ
22:43میں نے انہیں معاف کیا
22:46لیکن ان سے کہیے
22:47کہ آئندہ اپنی بھیڑوں کو
22:48چرانے کیلئے ہمارے کھیتوں میں نہ لائیں
22:51یہ کہتے ہیں کہ ہم کنان کے مالک و مختار ہیں
22:54جو چاہیں کریں گے
22:55اور جہاں چاہیں بھیڑیں چرائیں گے
23:02یہ بتاؤ کہ تمہیں کس نے حق دیا ہے
23:04کہ لوگوں کے کھیتوں میں اپنی بھیڑیں چراؤ
23:08تم سے کس نے کہہ دیا ہے
23:09کہ کنان کے مالک و مختار ہم ہیں
23:14بیٹا
23:15میں تم سے معافی چاہتا ہوں
23:18وعدہ کرتا ہوں
23:19کہ بایندہ ہمارے جانور
23:20تمہارے کھیت کو نقصان نہیں پہنچ جائیں گے
23:23میں خود تمہارے سارے نقصان کی ادائی کروں گا
23:26ہم سے غلطی ہو گئی بابا
23:28معذرت چاہتے ہیں
23:31کنان میں ہر شخص اپنی ملکیت کا خود
23:33مالک و مختار ہے
23:35کنان کے اصلی مالک فلسطین ہی ہیں
23:38ہم نہیں
23:39پھر ہم کہاں کہ ہے بابا
23:41جہاں کہ میرے دادا اور تمہارے چاہد ابراہیم خلیر و رحمان
23:46جن کا مقبرہ مقفیلہ میں ہے
23:48وہ بین النہرین کے جنوبی حصے
23:51سور و کلا کی خطے اور کے رہنے والے تھے
23:54وہی تم لوگوں کی جائے پیدائش ہے
23:57فتدان کے نزدیک ان سے پہلے
24:01فلسطینی ہارا کرتے تھے
24:02اس جوان کے آباؤ اجداد جو کہ فلسطینی تھے
24:05ہم سے سیکھڑوں سال پہلے سے
24:07کنان میں آباتے ہیں
24:08البتہ ایک سو سال بعد
24:10ہم سب عبرانی اور کنانی اہل کنانی کہلائے جاتے ہیں
24:14تم سب کو چاہیے کہ ایک دوسرے کے دوست بن کر رہو
24:26موسیقی
24:28موسیقی
24:56موسیقی
25:07یوسف
25:08یوسف میرے بچے
25:11اٹھو
25:12اٹھو
25:17سلام بابا
25:21سلام بابا کی جان
25:22لگتا ہے خواب دیکھ رہے تھے
25:25جی
25:26ایسا جس کو
25:29کسی سے بھی بیان کرنے کو منع کیا ہے
25:31اپنے بابا سے بھی
25:39دیکھا کہ میں بھیڑوں کے پاس بیٹھا تھا
25:44موسیقی
25:47اذ قال یوسف رئبیه یا أبت
25:52انی رأیت احد عشر توکبا
26:02موسیقی
26:32موسیقی
27:02موسیقی
27:23جب یوسف نے اپنے والد سے کہا
27:26بابا بابا جان
27:28میں نے خواب میں دیکھا
27:33گیارہ ستارے سورج اور چاند ہیں
27:38دیکھتا کیا
27:39کہ وہ مجھے سجدہ کر رہے ہیں
27:51موسیقی
27:53موسیقی
28:03موسیقی
28:08میں محف تھا ستاروں
28:11اور سورج اور چاند کو دیکھنے میں
28:14کیا آپ نے بیرار کر دیا
28:21موسیقی
28:48موسیقی
28:50تمہارا خیال صحیح تھا میرے بچے
28:54اس خواب کو کسی سے بیان مت کرنا
28:58خصوصا اپنے بھائیوں کو
29:01نادان ہے
29:01اور ان کی جوانی کا زوم انہیں حسد میں مبتلا کر دے گا
29:07اپنی بہن اور سوتلی ماں کو بھی مت بتانا
29:09وہ سب کو بتا دیں گی
29:17سورج جو ایک دن تمہارے سامنے سجدہ ریز ہوگا
29:20اس وقت تمہارے سامنے دوزانوں ہے
29:24اور چاند اور گیارہ ستارے بھی ایک دن تمہارے سامنے سجدہ ریز ہوں گے
29:31تمہیں ایک دن بلند مرتبہ پاؤگی
29:33مقام منزلت کے لحاظ سے بھی
29:36اور مانوی درچات کے لحاظ سے بھی
29:39اس دن تمہارا باپ ماں اور تمہارے سارے بھائی
29:42تمہارے سامنے سجدہ کریں گے
29:46لیکن اس دن تک
29:47اس خواب کو کس سے بھی بیان کرنے سے پریز کرنا
29:52خصوصاً اپنے بھائیوں سے
29:55ممکن ہے وہ تم سیاست کرنے لگے
29:58اور تمہارے خلاف سازش کریں
30:02سازش؟
30:05اور وہ بھی میرے اپنے بھائی؟
30:09نبی خدا کے بیٹے؟
30:13شیطان کی قوت سے غفلت مدبر تو بیٹھا
30:17شیطان انسانوں کا کھلا دشمن ہے
30:21اور انہیں فریب دیتا ہے
30:23خواہ انبیاء کے ہی بیٹے کیوں نہ ہوں؟
30:30خدا نے تمہیں اپنے لئے چھنا آئے
30:35اور تعبیر خواب کا علم کثیر تمہیں عطا کرے گا
30:39اور تم پر اور خاندان یاقوب پر
30:42اپنی نعمتوں کو تمام کرے گا
30:46جس طرح تمہارے باپ دادا
30:48عصاق اور ابراہیم پر
30:50اتمام نعمت کیا تھا
30:52اور انہیں امامت و ولایت کا مرتبہ تک کیا
31:04موسیقی
31:33موسیقی
31:53موسیقی
32:29خدا تمہاری روح کو شاد رکھے
32:33تمہارے بچوں کو لائیا ہوں
32:34دیکھ رہی ہو
32:36دونوں صحیح و سالم و خوش ہیں
32:41ماں
32:41فائقہ پھپو بھی ہمیں چھوڑ کر چلی گئی
32:45اس روز سے
32:47تمہاری جدائی کا حضاظ اور زیادہ ہو گیا
32:52میں جانتا ہوں کہ یوسف اور بن یامین کے لیے
32:55کوئی بھی تمہاری جگہ کو پور نہیں کر سکتا
32:58لیکن میں اور لیا اپنی پوری کوشش کرتے ہیں
33:01کہ ان دونوں کو ماں کی کمی کا احساس نہ ہو
33:06بابا
33:08کیا میں ماں کو اپنا خواب بتا دوں
33:11تمہارے لیے خوش خبری ہے راہیل
33:14ہمارا بیٹا مستقبل میں مقام نبوت پر فائز ہوگا
33:18یہ مجھے اس کے کل رات کے خواب سے پتا چلا
33:25ماں
33:26لیا خالہ اور بابا ہم سے بہت محبت کرتے ہیں
33:30ہمارے لیے پریشان مت ہونا
33:33آرام سے سوتی رہو راہیل
33:35آرام سے سوتی رہو
33:38میں اپنے بچوں کو ماں کی کمی محسوس نہیں ہونے دوں گا